نظروں سے دانیر کی طرف دیکھا جبکہ دانیر اس کی بات کا مطلب سمجھ کر اسے گھورتی رہ گئی کیونکہ وہ بح سے دانیر کو بہت تنگ کر رہی تھی کہ وہ اپنے ہونے والے شوہر کے ساتھ شانگ پر جا رہی ہے جبکہ دانیر کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ لابہ کی زبان کسی طرح بند کروا دے جو بح سے بند ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
کچھ دیر میں کچن میں وہ چاروں بیٹھی کھانا کھا رہی تھی جبکہ ان کی باتیں اور ہنسی مذاق جاری تھا جن کی آوازیں لاؤنج میں بیٹھے حویلی کے افراد بھی سن سکت تھے مگر ان کے لیے یہ بات بہت خوشی کی باعث تھی کہ عینا اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھی ان میں گھل مل رہی ہے
عینا دانیر اور بیلا کے ساتھ ناشتہ کر کے دوبارہ لاؤنج میں آئی تھی کیونکہ ان سب کو شانگ کے لیے جانا تھا اور گھر پر ہی 81 بج چکے تھے اور عینا کے پاس فضول وقت بالکل نہیں تھا کل اسے دانیال کے ساتھ ایم این اے کو گرفتار کرنا تھا اور اس کے لیے اسے ایک سولڈ پلان کی ضرورت تھی اور ابھی تک اس کی اپنے آفیسرز کے ساتھ کوئی میٹنگ ارینج نہیں ہوئی تھی اس لیے وہ کافی فکرمند تھی وہ شانگ کرنے کے بعد جلد سے جلد حویلی سے فارغ ہو کر آفس جانا چاہتی تھی چلیں ٹھیک ہے بری اماں ہم نکلتے ہیں وہ دونوں باہر ہمارا انتظار کر رہے ہیں عینا بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اس کا اشارہ زرخان اور دانیال کی طرف تھا
ٹھیک ہے بیٹا خیر سے جاؤ خدا تم لوگوں کو اپنے امان میں رکھیں بری اماں اس کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولیں تو عینا سب کو خدا حافظ کہتے دانیر اور بیلا کے ساتھ باہر آ گئی جہاں دانیال اور زرخان ان کا انتظار کر رہے تھے
گاڑی اپنی منزل کو رواں دواں تھی دانیال ڈرائیونگ کر رہا تھا جبکہ اس کے ساتھ والی سبب پر زرخان برجمان تھا اور پیچھے رینا بیلا اور دانیر بیٹھی تھی عینا کھڑکی کے باہر نظر آنے والے مناظر پر نظر ٹکائے اپنی سوچوں میں گم تھی وہ مسلسل کچھ سوچ رہی تھی زرخان نے شیشے سے عینا کی طرف دیکھا جو چہرہ کھڑکی کی طرف کیے اپنی سوچوں میں گم تھی اپنی زندگی کو یوں سوچوں میں ڈوبا دیکھ کر زرخان ہلکا سا مسکرایا مام۔۔۔۔۔بیلا نے رینا کو پکارا مگر رینا اپنی سوچوں میں اس قدر ڈوبی ہوئی تھی کہ اسے بیلا کے پکارنے کا پتہ ہی نہیں چلا وہ ایسی ہی تھی جب وہ اپنی سوچوں کی دنیا میں ہنچتی تھی تو اپنے آس پاس کی ہر چیز کو فراموش کر دیتی تھی لو جی پہنچ گئی حورالعین سکندر اپنی سوچوں کی
دنیا میں اب دیکھتے ہیں کہ ان کی واپسی کب ہوتی ہے دانیال ہنستے ہوئے بولا وہ تو بچپن سے جانا تھا کہ عینا یہ واحد کام ہے جس میں وہ ہر چیز کو فراموش کر دیتی ہے یہاں تک کہ خود کو بھی جانے اس کی سوچیں اتنی گہری کیوں تھی کہ جب وہ اپنی سوچو کہ دنیا میں جاتی تو اسے ہوش ہی نہیں ہونا تھا بلکہ وہ تو اپنی دماغ کی گہرائیوں میں ایرتی چلی جاتی تھی مام۔۔۔۔ عینا کو اپنی طرف متوجہ ہونا نہ دیکھ کر بیلا نے اس کے بازو کو ہلکا سا ہلایا تو عینا نے چوتک کر بیلا کی طرف دیکھا
مام میں نے چیبوز کھانے ہیں بیلا رینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو عینا ہلکا سا مسکرائی اور اس کا چھونا سا بیگ جو ہر وقت بیلا کے پاس موجود ہونا تھا کہیں باہر جانے کے لیے وہ پکڑ کے اس میں سے چیبوز نکال کر دیا
تھینک یو بیلا پکڑتے ہوئے بولی اور پھر اسے کھول کر کھانے لگی ٹپ ڈید آپ کھائیں گے چیبوز بیلا سبب سے ایر کر تھوڑا سا زرخان کی طرف ہوتے ہوئے بولی تو زرخان نے مسکراتے ہوئے نفی میں سر ہلایا
نہیں پرنسز آپ کھائیں زرخان گردن موڑ کے بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
بھائی میں تمہارے ڈید سے پہلے تمہارا بیسٹ فرینڈ ہوں مجھ سے تو پوچھ لو دانیال کو بیلا کا صرف زرخان کو مخاطب کرنا ہضم نہیں ہوا تھا اس لیے وہ شیشے سے بیلا کو دیکھتے ہوئے بولا
دانیال کی بات سن کر کے بیلا نے تھوڑا سا آگے ہو کر دانیال کی طرف دیکھا شاید وہ دیکھ رہی تھی کہ اب وہ اس کے منہ میں چیبوز ڈالے کیسے جب کہ بیلا کو معائنہ کرتے دیکھ کر زرخان نے اسے پیچھے سے پکڑ کے اپنی گود میں بٹھا لیا
آپ تو میں نے بیسٹ فرینڈ ہونا بیلا اس کے منہ میں چیبوز ڈالتے ہوئے بولی تو دانیال نے ہنستے ہوئے زور و شور سے ہاں میں سر ہلایا پھر آپ کو سب گدھا کیوں کہتے ہیں بیلا نے ایک نیا سوال کیا جبکہ بیلا کے اچانک یہ سوال پوچھنے پر زرخان کا زوردار قہقہہ گاڑی میں گونجا اور دانیال نے بری سی شکل بنا کر بیلا کی طرف دیکھا تھا جو معصومیت سے چیبوز کھاتے ہوئے اس کی طرف دیکھ رہی تھی
یہ سب تمہاری مام کا قصور ہے اگر وہ پہلے ہی دن مجھے اس شاہرانہ قلب سے نا نوازتی تو آج تم بھی مجھ سے یہ سوال نا پوچھ رہی ہوتی پرنسز دانیال شیشے سے عینا کو گھورتے ہوئے بولا جب کہ دانیال کے انداز پر عینا عش عش کر اٹھی
میری وی ی کو گھورنا بند کرو گدھے کہیں کے زرخان سامنے لگا شیشے کو گھما کر اپنی طرف کرتے ہوئے بولا جبکہ دانیال کو دوبارہ گدا کہلائے جانے پر بیلا زور سے ہنسی تھی
یہ جو تم دونوں میاں وی ی ہو نا تم دونوں نے میری زندگی خراب کر دی ہے اور اوپر سے یہ اپنی اولاد کو بھی ساتھ ملا لیا ہے آخر تم لوگ مجھ سے چاہتے کیا ہو ایک ہی بار بتا دو دانیال فل ڈرامائی ایکٹنگ کرتے ہوئے بولا جیسے ڈراموں میں کوئی کسی سے تنگ آ کر بولتا ہے کہ تم مجھ سے چاہتے کیا ہو بس یہ بتا دو شٹ اپ دانی چپ چاپ ڈرائیونگ کرو اسے ڈیپا تو وہ منہ بناتے ہوئے خاموش ہو گیا جبکہ بیلا بھی دوبارہ پیچھے آ چکی تھی اور اب بیلا اور دانیر دونوں ہی بالکل بچوں کی طرح پیچھے بیٹھی چیبوز کھا رہی تھی جبکہ بیلا نے تو چیبوز کھاتے ہوئے اپنے ہاتھ اور منہ اچھے سے گندا کر لیا تھا
عینا بیلا کی طرف دیکھ کر ہنسی جو اپنے ہاتھ اور منہ چیبوز کھاتے ہوئے بہت گندے کر چکی تھی عینا نے ٹسو پکڑ کے اچھی طرح اس کا منہ اور ہاتھ صاف کیے جب کہ بیلا نے بری طرح اپنے ناک کو اپنے ہاتھ کے پشت سے رگرا تھا جیسے چیبوز ناک میں بھی چلے گئے ہو عینا نے دوبارہ ٹسو پکڑ کر کے اس کے ناک کے اوپر گے چیبوز کو صاف کیا اور ایک بار پھر اس کے منہ کو اچھی طرح ٹسو سے صاف کر دیا
گندی بچی۔۔۔۔۔عینا بیلا کے ناک کو ہلکا سا دباتے ہوئے بولی تو وہ کھلکھلا کر ہنسی دانیال نے ایک نظر دانیر کی طرف دیکھا جو کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے چیبوز کھانے میں مصروف تھی اتنی دیر دانیر کو دیکھنے کے بعد وہ اتنا تو سمجھ ہی گیا تھا کہ وہ بہت کم گو لڑکی تھی زیادہ باتیں کرنا اسے پسند نہیں تھا وہ زیادہ خاموشی رہتی تھی مگر وہ تھی بہت معصوم معصومیت اس کے چہرے سے جھلکتی تھی اور اس کی خوبصورتی کو مرید برھاتی تھی دانیال نے اس کو چہرہ سے نظریں ہٹائی اور پورے فوکس سے گاڑی ڈرائیو کرنے لگا جبکہ زرخان وقفے وقفے سے شیشے میں نظر آنے والے عینا کے عکس کو دیکھتا تھا شاید وہ اپنے دل کے ہاتھوں مجبور تھا مگر عینا اس کی نظریں خود کے وجود پر بخوبی محسوس کر سکتی تھی مگر وہ کوئی بھی ردعمل پیش نہیں کر رہی تھی اور نہ ہی یہ محسوس ہونے دے رہی تھی کہ اسے معلوم ہے کہ زرخان اس کی طرف دیکھ رہا ہے مگر زرخان بھی کوئی چھونا چہ تھوڑی تھا اس نے ایک دنیا دیکھی تھی ایک زمانہ گزارا تھا اسے پتہ تھا کہ عینا بخوبی محسوس کر سکتی ہے کہ زرخان اسے دیکھ رہا ہے مگر وہ محسوس نہیں ہونے دے رہی
حویلی میں سارے مہمان آ چکے تھے چونکہ آج دلہنوں کو مائیوں بٹھایا جانا تھا اس لیے ابھی زیادہ یر عورتوں کے ہی آمد ہوئی تھی اور سٹڈ حضرات بہت کم تھے مایوں کے رسم حویلی کے اندر ہی کی جانی تھی اس لیے حویلی کے اندر ہی سارا انتظام کیا گیا تھا اور سڈدوں کو اس طرف آنے کی ہرگز اجازت نہیں تھی فاریہ شیشے کے سامنے کھڑی خود کو دیکھ رہی تھی جو پیلے رنگ کے جورے میں ملبوس پھولوں کے تے زیورات پہنے حد حسین لگ رہی تھی پیلا رنگ اس پر بہت کھلا تھا جبکہ پھولوں کے زیورات اس کی
خوبصورتی میں مرید اضافہ کر رہے تھے آج وہ ارحم کے نام کی دلہن بن کر کھڑی تھی اور آج اس نے ارحم کے لیے مائیوں ٹھنا ب تھا اور اگلے دو دنوں بعد اس نے ارحم کی پناہ میں ہونا تھا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یہ سوچ کر فاریہ کا دل ایک دم سے تیز رفتار میں دھڑکا ایک آخری نظر خود کے وجود پر ڈال کے وہ بیڈ پر بیٹھ گئی اور لابہ کو دیکھنے لگی جس کا دوپٹہ وی ٹیشن سبب کر رہی تھی
لابہ اور فاریہ کے جوڑے بالکل ایک جیسے تھے جبکہ پھولوں کے زیورات بھی ایک جیسے ہی تھے وہ دونوں بہنیں بالکل سیم ٹو سیم تیار ہوئی تھی اور دونوں ہی بہت خوبصورت لگ رہی تھی پیلا رنگ ان دونوں پر ہی بہت جچا تھا
آ جائیں جی دلہانیں آپ کا نیچے انتظار کیا جا رہا ہے عینا کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولی تو فاریہ اور لابہ نے بے اختیار سر اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا جو ہلکے سبز رنگ کی فراک میں ملبوس تھی چہرے پر کوئی میک اپ نہیں تھا جب کہ اس نے کوئی جیولری بھی نہیں پہنی تھی صرف وہ ہلکے رنگ کا سبز جوڑا ہی تھا جو اس کی دودھیا رنگت کو بہت نکھار رہا تھا وہ زیادہ ہیوی نہیں تھا مگر وہ اتنا سمپل بھی نہیں تھا اور وہ عینا پر بہت جچ رہا تھا
آپی یہ کیا آپ تیار ہی نہیں ہوئی لابہ عینا کی طرف دیکھتے عجیب سی شکل بنا کر بولی جیسے اسے عینا کا تیار نا ہونا بالکل پسند نہ آیا ہو پسند تو فاریہ کو بھی نہیں آیا تھا کم سے کم وہ ہلکا سا میک اپ تو کرتی ہلکی سی جیولری تو پہنتی مگر وہ تو بالکل سادے سے حلی میں موجود تھی
مجھے کیا ہے میں تو تیار ہوں عینا ایک نظر خود کو اوپر سے نیچے تک دیکھتے ہوئے بولی کہاں تیار ہیں آپ نے نا کوئی جیولری پہنی ہے نا ہی آپ نے میک اپ کیا ہے ہاتھ آپ کے ویسے ہی خالی ہیں پلیز آپ بھی تھوڑا سا تیار ہو جائیں پلیز فاریہ منت کرنے والے انداز میں بولی
یار تم لوگ جانتی ہو کہ مجھ سے یہ سب نہیں پہننا چاہتا عینا لاچاری سے بولی کیونکہ واقعی میں اس سے یہ سب ہینڈل کرنا بہت مشکل کام تھا تو آپی یہ زیادہ مشکل کام تھوڑی ہے آپ بس تھوڑا سا تیار ہو جائیں لابہ نے اس کا ہاتھ پکڑ کے زبردستی اسے ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے لا کر بٹھایا اور پھر ایک ہلکے رنگ کی لپسیک پکڑ کے اس کے جانب بڑھائی عینا نے ایک نظر فاریہ اور لابہ کے چہرے کی طرف دیکھا جو نظروں میں ڈھیروں التجا لیے اس کی طرف دیکھ رہی تھی پھر عینا نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ وہ ل پسیک پکڑ لی اور ہلکی ہلکی اپنے گلابی ہونٹوں پر لگا لی آپی یہ بھی فاریہ نے گلاب کے گجرے پکڑ کے زبردستی عینا کی کلائیوں میں پہنا دیے عینا چاہ کر بھی ان دونوں کو منع نہیں کر سکی تھی
کیونکہ وہ دونوں اس کی چھوٹی بہنیں تھیں اور کتنے مان سے وہ عینا کو تیار کر رہی تھی وہ اسے زیادہ تیار ہونے کا بول نہیں رہی تھی بس وہ چاہتی تھی کہ عینا تھوڑا بہت تیار ہو جائے اور ان دونوں نے مل کے عینا کو تیار کر بھی دیا تھا لیکن صرف لپسیک اور گجروں پر بات ختم نہیں ہوئی تھی انہوں نے عینا کو ایک ہلکے پھلکے ایئر رنگز بھی پہنائے تھے
اب بس کرو یہ نہ ہو کہ میں یہ بھی سب انار دوں عینا ان کی طرف دیکھتے ہوئے جھنجھلا کر بولی تو وہ دونوں مسکراتی ہوئی پیچھے ہے گئی یہی کمرے میں دانیر داخل ہوئی جس نے گہرے گلابی رنگ کی پیروں کو چھوتی فراک پہنے ہوئے تھی ہلکے سے میک اپ کے ساتھ بالوں کو پشت پر کھلا چھوڑا ہوا تھا ہلکی پھلکی جیولری پہنے وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی ہمیشہ کی طرح چہرے پر نظر آنے والی معصومیت اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہی تھی
دانیر کے پیچھے ہی کمرے میں بیلا داخل ہوئی اس نے گلابی اور سبز رنگ کا غرارہ پہنا ہوا تھا اور گلے میں ایک چھونا سا دوپٹہ لیا ہوا تھا بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا تھا اور چھوٹے چھوٹے گلابی سے لبوں پر پنک کلر ل کی پسیک تھی وہ معصوم سی پری اتنی پیاری لگ رہی تھی کہ اسے دیکھ کر وہاں پر موجود سب لڑکیاں مسکرا اٹھیں وہ بالکل کسی گریہ کی طرح لگ رہی تھی ہماری پرنسز تو اتنی پیاری لگ رہی ہے ماشاءاللہ لابہ نے چٹا چب بیلا کے دونوں گال چوم لیے میری مام کتنی پیاری لگ رہی ہیں بیلا کی نظریں صرف عینا پر تھی وہ لگ ہی اتنی پیاری رہی تھی بے شک اسے میک اپ کی بالکل ضرورت نہیں تھی مگر ہلکی سی لپسیک اور بلش ان لگانے سے ہی وہ نکھر سی گئی تھی اور مام کی بیلا بھی بہت پیاری لگ رہی ہے میری ڈول عینا اس کے گال کو شدت سے چومتے ہوئے بولی
آپی بری اماں سب کو بلا رہی ہیں اب ہم چلیں دیر ہو رہی ہے دانیر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو عینا نے اسباب میں سر ہلایا اور پھر لابہ اور فاریہ کو لے کر قدم نیچے کی جانب بڑھائے جہاں تمام مہمان موجود دلہنوں کے آنے کا انتظار کر رہے تھے کیونکہ انہیں مایوں کی رسم شروع کرنی تھی
ڈید آپ کو پتہ ہے کہ مام اتنی پیاری لگ رہی ہیں بیلا اس وقت باہر لان میں زرخان کے گود میں بیٹھی اسے بتا رہی تھی اس وقت حویلی کے تمام سٹڈ حضرات باہر لان میں موجود تھے جبکہ ارحم حارث دانیال دانش مصطفی اور زرخان ایک ساتھ قریب ہی کرسیوں پر بیٹھے تھے
بس کر دو میری پرنسز آپ کو ابھی معلوم نہیں ہے کہ آپ کے ڈید کتنے بے صبرے ہیں آپ کی مام کے معاملے میں اوپر سے یہ دسویں بار ہے جو آپ بتا رہی ہو کہ آپ کی مام بہت پیاری لگ رہی ہیں زرخان بیلا کے کان کے قریب جھکتے ہوئے ہلکی سی آواز میں بولا جبکہ بیلا کو زرخان کی بات بالکل سمجھ نہیں آئی تھی اور وہ ایک بار پھر سے شروع ہو چکی تھی مگر اب وہ عینا کے بارے میں نہیں بلکہ دانیر کے بارے میں بول رہی تھی
آنی نے بھی بہت پیارے کپڑے پہنے ہیں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں اور آپ کو پتہ ہے کہ فاریہ آنی اور لابہ آنی ڈول بنی ہوئی ہے بالکل باربی ڈول اتنی پیاری لگ رہی ہیں بیلا اپنے دونوں ہاتھ آپس میں ملاتی مسکراتے ہوئے بولی جیسے وہ اپنے خیالوں میں فاریہ اور لابہ کے وجود کو ویرر کر رہی ہو
لابہ اور فاریہ کے ذکر پر ارحم اور حارث نے بیک وقت ایک ساتھ جھٹکے سے گردن گھما کر بیلا کی طرف دیکھا تھا جو اب زرخان کو ان دونوں کے بارے میں تفصیل بتا رہی تھی
انہوں نے ییلو کلر کے کپڑے پہنے ہیں اور فلاور والی جیولری بھی بہت پیاری لگ رہی ہیں آئیں نا ڈید ہم دوبارہ اندر جا کے دیکھتے ہیں بیلا زرخان کو اپنے ساتھ چلنے کا بولی جبکہ اندر جانا تو سٹڈ حضرات کے لیے ممنوع تھا نہیں پرنسز ہم ابھی نہیں جائیں گے ایک بار یہ فنکشن ختم ہو جائے پھر ہم اندر جائیں گے اوکے زرخان نے اسے پیار سے سمجھانا چاہا
اور تم دونوں بھی اپنا دھیان کسی اور طرف کر لو اس نے صرف اتنا ہی بتانا تھا زرخان ارحم اور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جو یک تک بیلا کو دیکھ رہے تھے جیسے اس کے مرید بولنے کا انتظار کرتے ہوں جبکہ زرخان کے اس طرح بولنے پر وہ دونوں شرمندہ سے ہو گئے حویلی کے اندر مایوں کی رسم شروع ہو چکی تھی کچھ ہی دیر میں فاریہ تو سخت اکتا چکی تھی مگر لابہ خوش ہوتے ہوئے ہلدی لگوا رہی تھی اور ساتھ سب کو بول بھی رہی تھی کہ زیادہ لگائیں اس طرح اس پر زیادہ گلو آئے گا
جبکہ سامنے ہی لڑکیاں گول دایرہ بنائے درمیان میں ڈھولک رکھے ڈھولک بجا رہی تھی اور ان کے کچھ فاصلے پر دانیر اور عینا ایک سائیڈ پر صوفے پر بیٹھی ان کو دیکھ رہی تھی عینا کو تو ان کے خاندان میں سب ہی جانتے تھے کیونکہ نکاح پہ بری اماں سب کو بہو کے طور پر انٹرڈیوس کروا چکی تھی مگر اب وہ اپنی حویلی کی بیٹی کی طرح انٹرڈیوس کروا رہی تھیں جبکہ عینا کو کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی کسی کو بھی اپنے بارے میں بتانے کی اس لیے وہ خاموشی سے دانیر کے ساتھ ایک سائیڈ پر بیٹھی ہوئی تھی
عینا صوفے پر بیٹھی سامنے ڈھولک بجاتی لڑکیوں کو دیکھ رہی تھی جب اس کا فون وائبریب ہوا تو عینا نے مپس فون اپنے سامنے کیا تو زرخان کا ج تھا جس میں وہ بول رہا تھا کہ بیلا اوپر کمرے کی طرف گئی ہے اور اوپر کے پورشن میں کوئی نہیں ہے اس لیے کسی طرح مپس وہ بیلا کو وہاں سے لے آئے زرخان کا ج پڑھ کر عینا میس نے مشکوک نظروں سے دوبارہ ج کی طرف دیکھا اسے کچھ گربر لگ رہی تھی کیونکہ تھوڑی دیر پہلے ہی تو اس نے بیلا کو باہر جاتے دیکھا تھا اور اب وہ بول رہا تھا کہ بیلا اوپر ہے اسے کچھ شک ہوا اور شک وہ کرتی بھی کیوں نہ آخر وہ آرمی فورس میں تھی اتنی آسانی سے تو کسی کی باتوں میں نہیں آنے والی تھی
عینا نے ایک غیر ارادی نظر اٹھا کر سیڑھیوں کی طرف دیکھا جہاں اوپر کی راہداری میں اسے بیلا بھاگتی ہوئی دکھائی دی اس کے ساتھ دو تین اور بچے بھی تھے زرخان کی کہی بات پر اسے فورا ًیقین ہو گیا کیونکہ وہ بیلا کو اپنی آنکھوں سے دیکھ چکی تھی اس لیے وہ صوفے سے اٹھی اور سیڑھیوں کی جانب بڑھ گئی ناکہ وہ بیلا کو نیچے لے آئے کیونکہ اوپر والے پورشن میں کوئی بھی نہیں تھا ایسے میں اگر بچے وہاں اکیلے ہوتے تو کوئی چوٹ وغیرہ لگوا لیتے بیلا کے ساتھ ساتھ عینا کو ان بچوں کے بھی فکر تھی کیونکہ سیڑھیوں کا دروازہ کھلا تھا جو ٹیرس کی طرف جانا تھا اور وہاں پر مختلف قسم کی لائٹس لگی تھی کچھ بورڈ تھے بجلی کا کام تھا اگر ان بچوں میں سے کوئی بھی وہاں پہنچ جانا اور کوئی الٹی حرکت کرنا تو یقیناً ان کا بہت نقصان ہونا تھا اس لیے عینا اوپر کی جانب چلی گئی ناکہ ان سب بچوں کو وہ واپس نیچے لا سکے ابھی عینا وہاں سے گزر ہی رہی تھی جب کسی نے اس کی کلائی پکڑ کے اسے کمرے کے اندر کھینچا اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کے دروازہ بند کیا اور اسے دروازے کے ساتھ پن کیا کمرے میں اندھیرا تھا اس باعث عینا دیکھ نہیں سکتی تھی کہ اس کے سامنے کون کھڑا ہے
مگر وہ پھر بھی جان گئی تھی کے اس کے سامنے کھڑا شخص زرخان سکندر ہی ہے کیونکہ وہ اسے اس کی خوشبو سے پہچانتی تھی
زرخان نے عینا کی طرف دیکھا جس کے چہرے پر باہر سے پڑنے والی ہلکی ہلکی روشنی اس کے چہرے کو زیادہ تو نہیں مگر ہلکا ہلکا عیاں کر رہی تھی زرخان نے ہاتھ بڑھا کر سوچ بورڈ سے لائٹ اون کے تو اگلے ہی پل سارا مرہ روشنی سے نہا گیا زرخان نے نظریں گھما کر عینا کی طرف دیکھا تھا جو اسے بری طرح گھور رہی تھی
آپ میں ذرا شرم نام کی کوئی چیز ہے کہ نہیں عینا اپنے منہ سے زرخان کا ہاتھ پیچھے ھبکیے ہوئے غصے سے بولی شرم تو بہت ہے میری جان تمہارا شوہر بہت شریف بندہ ہے بس تمہیں دیکھتے ہی یہ شرم کہیں دور جا سوتی ہے ورنہ میں تو خاصا شریف انسان ہوں زرخان عینا کے چہرے پر نظر ٹکاتے ہوئے بولا
میرے ساتھ زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور یہ جو اپنی نے حرکت کی ہے نا میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔
چوم لوں۔۔۔۔زرخان نے فورا ًاس کی بات کاٹی تھی جبکہ اس کے ایک نئے شوشے پر عینا کو تو دماغ ہی گھوم گیا مانو اگر اس کے پاس اس وقت گن موجود ہوتی تو اس نے زرخان کو اوپر پہنچا دینا تھا اچھا چھوڑو غصہ اپنے مجازی خدا کو اس طرح نہیں گھورتے لڑکی گناہ ملتا ہے زرخان اپنے چہرے پر دلکش مسکراہٹ سجائے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ عینا اس کے بات کو نظر انداز کرتی باہر جانے کے لیے مری
کدھر بیگم کہاں جانے کی تیاری ہے ایک تو آپ یہاں تک لانے کے لیے اتنی محنت مردوری کرنی پڑے گی اور آپ یوں اپنے دیوانے کو بغیر دیدار کے چھوڑ کے جا رہی ہیں زرخان عینا کو پیچھے سے اپنے حصار میں لیتے ہوئے شوق انداز میں بولا جبکہ زرخان کے ایسے بولنے پر عینا فورا ًسمجھ گئی کہ یہ زرخان کا ہی کیا دھرا تھا کیونکہ ان بچوں کو بھی زرخان ہی اوپر لے کے آیا ہوگا ناکہ انہیں دیکھ کر عینا اوپر آئے جیسے زرخان کو پہلے ہی یقین تھا کہ عینا ج دیکھ کر اس کی بات کا یقین نہیں کرے گی اس لیے اس نے پہلے ہی بچوں کو اوپر لا کر چھوڑ دیا ناکہ ان کے پیچھے عینا بھی اوپر آ جائے
بہت پیاری لگ رہی ہے زرخان اس کے کان میں سرگوشی نما آواز میں بولا کوئی نئی بات بتائیں عینا بے نیازی سے بولی جب کہ اس کی مزاحمت جاری تھی وہ جتنا اس کا حصار توڑنے کی کوشش کرتی تھی وہ اتنی ہی مضبوطی سے اسے پکڑے کھڑا تھا
میری ئیب خراب ہو رہی ہے تم پر۔۔۔۔زرخان نے بھاری گھمبیر سرگوشی کرتے ہوئے اس کے کان کو چوما آپ کی پہلے دن سے ہی ئیب خراب ہے مجھ پر عینا اس کے ہاتھوں پر دباؤ ڈالتے ہوئے بولی جب کہ زرخان اپنا حصار مرید تنگ کر گیا تھا اب وہ مکمل زرخان کے حصار میں قید کھڑی تھی
تم مجھے بہکا رہی ہو لڑکی زرخان کی آنکھوں میں خمار ایرا تھا آپ کا دماغ خراب ہو چکا ہے عینا دانت پیستے ہوئے بولی کیونکہ زرخان کی بے باک باتیں اس کا تپا رہی تھی
ہاں تمہیں دیکھ کر۔۔۔زرخان نے اس کے گال پر لب رکھے آپ مجھ سے فلرٹ کر رہے ہیں۔۔۔۔؟ ؟ عینا نے آنکھیں سیکڑیں نہیں پیار کر رہا ہوں۔۔۔۔ زرخان نے بول کر اس کے گال کو ہلکا سا دانتوں سے کانا پیچھے ہٹیں ورنہ میں آپ کا سر پھاڑ دوں گی عینا بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے بولی
بہت ہی ظالم وی ی ہو یار۔۔۔۔ زرخان نے نرمی سے اس کا رخ اپنی جانب کیا اور اپنے دونوں ہاتھ اس کی مر پر باندھ کے بغور اس کے چہرے کو دیکھنے لگا آپ کی سوچ سے بھی زیادہ عینا اپنے سامنے کھڑے خوبصورت اور بے حد ہینڈسم سٹڈ کو دیکھتے ہوئے بولی تم ایک بار میرے قابو تو آؤ سارے حساب ایک بار ہی لوں گا تم سے زرخان نے اسے ایک جھٹکا دے کر اپنے مرید قریب کیا اس سے ان دونوں کا درمیان دو انچ کا فاصلہ بھی مت چکا تھا اب وہ دونوں روبرو ایک دوسرے کے بے حد قریب کھڑے تھے
کون سے حساب۔۔۔۔؟ ؟ عینا نے زرخان سے پوچھا یہ تو میں تمہیں اسی دن بتاؤں گا جس دن تم میرے