تو کیا کہ اسے اپنی باہوں میں اٹھا کر لے جائے مگر اتنے لوگوں کے درمیان ایسی حرکت کرنے کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کیونکہ اسے کسی کی نظروں کا سڈکر بننے کا کوئی شوق نہیں تھا خاص طور پہ فاری ہ کے لیے تو وہ کسی کی ایک نظر بھی برداشت نہیں کر سکتا تھا
میری جان صرف یہ آخری شاپ ہے اس کے بعد ہم صرف کھانا کھانے جائیں گے اور اس کے بعد حویلی پھر تم گھر جا کے سکون سے آرام کرنا ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بہت نرم لہجے میں بولا اور اس کا ہاتھ تھام کر آگے چلنے لگا کچھ فاصلے پر جاتے ہی وہ ایک بوتیک میں داخل ہوئےجبکہارحمکودیکھتےہیاس
بوتیک کے مینیجر نے ادب سے اسے اور فاریہ کو سلام کیا انہیں نے بیٹھنے کے لیے جگہ دکھائی تو وہ دونوں ہی وہاں بیٹھ گئے اپنے ٹارف کو بلا کر اس نے ناکید کی یکسپن کہ اس بوتیک کے سب سے اسیو اور خاص جوڑے انہیں دکھائے جائیں
بہت سے جوڑے دکھانے کے بعد ارحم کو ایک جوڑا بہت پسند آیا جو گہرے نیلے رنگ کا تھا اور تھوڑا ہیوی بھی تھا مگر تھا بہت خوبصورت ولیمے کے لحاظ سے اسے وہ جورا پرفیکت لگا جب کہ فاریہ کو بھی وہ بہت پسند آیا تھا
یہ تو بہت پیارا ہے فاریہ اس جورے کو دیکھتے ہوئے بولی ہاں مگر تم سے بہت کم ارحم جھک کر اس کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولا تو پل میں فاریہ کے گال دہک اٹھے ہمیں یہ جوڑا لینا ہے آپ اسے پیک کروا دیں ارحم سامنے کھڑی لڑکی کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو وہ مسکراتے ہوئے اسباب میں سر ہلاتی وہاں سے چلی گئی جبکہ اس کے جاتے ہی ارحم فاریہ کی طرف متوجہ ہوا تھا جو اپنا گلابی چہرہ لیے نظریں جھکا بیٹھی تھی کیا ہوا۔۔۔۔؟ ؟ احم فاریہ کی مر میں ہاتھ ڈالے اسے اپنے قریب کرتے ہوئے بولا تو فاریہ نے گھا کر ارحم کی طرف دیکھا کک کچھ نہیں فاریہ ارحم کا ہاتھ اپنی مر سے ہٹاتے ہوئے لڑکھڑاتی آواز میں بولی
پھر اتنا گھا کیوں رہی ہو ارحم نے اسے اپنے اور مرید قریب کیا
میں۔۔۔۔۔۔۔ابھی فاریہ کوئی جواب دیتی وہاں کی سیل گرل وہاں داخل ہوئی ارحم نے جلدی سے اس کے مر سے ہاتھ ہٹا کر اس کی طرف دیکھا سر آپ کا ڈریس پیک کروا دیا گیا ہے وہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو ارحم نے ہاں میں سر ہلایا اور فاریہ کا ہاتھ پکڑ کے اٹھ کھڑا ہوا وہاں سے ڈریس پکڑی پیمیت کر کے باہر نکل آیا اب اس کا ارادہ کسی اچھے سے ریسٹوریب میں جانے کا تھا ناکہ وہ لوگ کھانا کھا کر واپس حویلی جا سکے ویسے بھی فاریہ کافی زیادہ تھک چکی تھی اور اس کی تھکن کو دیکھتے ہوئے ارحم جلد ہی حویلی جانا چاہتا تھا
دیکھو لابہ اگر اب تم نے انکار کیا تو بغیر کچھ لیے ہی میں تمہیں واپس حویلی لے جاؤں گا پھر پہننا وہی ڈریسز جو تمہارے لیے بری اماں پسند کریں گی حارث لابہ کے انکار سے اکتا چکا تھا جو اب تک تقریبا ً11 ڈریسز کو انکار کر چکی تھی اسے کوئی بھی ڈریس پسند ہی نہیں آ رہا تھا جبکہ حارث کو اب اس پر غصہ آ رہا تھا اب مجھ پر نہیں کچھ سوٹ کر رہا تو میں کیا کروں اس میں میرا کیا قصور ہے ایک ہی بار شادی ہونی ہے
ڈریس تو وہ ہی لینا چاہیے جو مجھ پر اچھا بھی گے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جبکہ اس کی سوٹ نہ کرنے والی بات پر حارث تلملانا رہ گیا کیونکہ وہ ڈریسز بہت پیارے تھے اور ہر ڈریس ہی لابہ پر بہت خوبصورت لگ رہا تھا اور میڈم کا ماننا تھا کہ اس پر کوئی ڈریس سوٹ نہیں کر رہا
اگر تمہاری پسند کو دیکھا جائے نا تو تم تو آج کی رات بھی یہیں پر گزارو گی چپ چاپ بیٹھی رہو جو بھی پسند کروں گا میں خود کروں گا حارث لابہ کا ہاتھ پکڑ کے اسے صوفے پر زبردستی بٹھاتے ہوئے بولا جبکہ وہاں داخل ہوتے ہوئے حارث کے دوست نے اپنی مسکراہٹ دبائی تھی حارث لابہ کو اپنے دوست کے بوتیک پڑ لے کے آیا تھا اور یہاں جدید ٹرین بہت فینسی اور خوبصورت ڈریسز تھے مگر اس حور پری کو کچھ پسند آئے تو نا ارے بھابھی کیا ہوا لگتا ہے آپ کو کوئی ڈریس پسند نہیں آرہا چلیں آپ چھوڑیں وہ آپ کا شوہر پسند کر لیتا ہے آپ یہ جوس پییں حارث کا دوست جوس سامنے ٹیبل پر رکھتے ہوئے بولا کیونکہ وہ کب سے ان دونوں کی بحث سن رہا تھا
لابہ نے منہ بنا کر ایک نظر حارث کو دیکھا جو اب بہت غور سے ڈریسز کو دیکھ رہا تھا اور پھر سامنے پڑا جوس کا گلاس اٹھا کر پینے لگی
ک اونہہ کر لیں پسند خود ہی میں بھی دیکھتی ہوں کہ کتنا کوئی خوبصورت جوڑا پسند کر لیتے ہیں آپ لابہ جوس پیتے ہوئے بڑبڑائی اور حارث کو دیکھنے لگی جو بہت دلچسپی سے ایک ایک ڈریس کو دیکھ رہا تھا آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد بلا آخر حارث کو ایک ڈریس پسند آیا جو گولڈن شیڈ میں بنا ہوا تھا اس پر گولڈن ہی کام تھا اور وہ ڈریس کافی خوبصورت لگ رہا تھا حارث نے ایک نظر لابہ کی طرف دیکھا اور پھر ڈریس کی طرف اس سے ان دونوں کا میچ پر فیکت لگا اور بغیر لابہ سے پوچھے اس نے وہ ڈریس پیک کروا لیا جبکہ لابہ منہ بنا کر اسے دیکھ رہی تھی البتہ ڈریس پر لابہ نے ذرا دھیان نہیں دیا تھا کہ حارث نے کیسا ڈریس پسند کیا ہے اور کیسا نہیں
چل ٹھیک ہے یار اب چلتے ہیں شام گہری ہو رہی ہے حارث اپنے دوست کے گلے لگتے ہوئے بولا اور پھر اسے خدا حافظ بولتا ڈریس پکڑنا لابہ کے ساتھ وہاں سے نکل کر حویلی کی طرف روانہ ہوا کیونکہ بری اماں نے بولا تھا کہ شام سے پہلے وہ گھر لوٹ آئیں مگر اب شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور ابھی تک وہ حویلی واپس نہیں گئے تھے
زرخان اور عینا کو حویلی پہنچتے پہنچتے رات کے آٹھ بج چکے تھے اور عینا تو صاف انکار کر چکی تھی کہ اس وقت وہ کہیں نہیں جائے گی اس لیے زرخان نے عینا اور بیلا کے ساتھ بح شانگ پر جانے کا پلان بنایا تھا جس پر عینا نے کوئی اعتراض نہیں کیا تھا جبکہ عینا کا کہنا تھا کہ دانیر اور دانیال کو بھی ساتھ لے کر جایا جائے ناکہ وہ دونوں بھی اپنے نکاح کی شانگ کر لیں دانیر تو مان گئی تھی مگر دانیال کی طرف سے ابھی کوئی جواب نہیں آیا تھا کیونکہ دانیال ابھی حویلی آیا ہی نہیں تھا وہ کسی کام کے سلسلے میں دانش کے ساتھ باہر گیا تھا اور عینا اسے بتا چکی تھی کہ وہ حویلی واپس آ چکی ہے اور وہ بھی واپس آ جائے جس کے بدلے دانیال کا جواب یہ آیا تھا کہ وہ جیسے ہی اپنے کام سے فارغ تت ت ہونا ہے وہ حویلی آ جائے گا اور عینا اس وقت دانیال کے آنے کا انتظار کر رہی تھی کیونکہ اس نے دانیال کو بح شانگ کے لیے منانا تھا عینا کوئی کتاب پڑھنے میں مصروف تھی جب اس کے کمرے کے دروازے پر دستک ہوئی تو عینا نے اندر آنے کی اجازت دی اور دانیال اس کے کمرے میں داخل ہوا
آئیے جناب آپ کا ہی انتظار تھا شکر ہے کہ آپ وقت پر تشریف لے آئے عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور اپنی کتاب بند کر کے سائیڈ پر رکھی تو دانیال مسکراتے ہوئے اس کے سامنے آ کر بیٹھ گیا یار تم نے خود ہی تو بھیجا تھا ہم دونوں کو اور اب شکوہ بھی خود ہی کر رہی ہو دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ ان دونوں کو اس کام کے لیے عینا نے ہی بولا تھا جو وہ دونوں کرنے گئے ہوئے تھے
اچھا چھوڑو ان باتوں کو بح ہم سب شانگ پر جا رہے ہیں اور تم بھی ہمارے ساتھ چل رہے ہو کیونکہ تمہیں تمہارے نکاح کی شانگ کرنی ہے عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو دانیال نے عجیب سی شکل بنائی جیسے اس کا بالکل دل نہ کر رہا ہو کہیں جانے کو عینا یار تم جانتی تو ہو کہ مجھ سے نہیں ہوتی یہ شانگ نہ ہی مجھے شانگ کرنی آتی ہے تم جا رہی ہو نا تم بھی کر لینا میرے لیے شانگ جو بھی لاؤ گی میں خوشی خوشی پہن لوں گا دانیال مسکراتے ہوئے بولا تو عینا نے اسے گھورا جو ہمیشہ کی طرح ایک ہی جواب دے رہا تھا
انسان بنو دانی یہ تمہارے نکاح کی شانگ ہے کوئی عام شانگ نہیں جو تم مجھے بول رہے ہو کہ میں لے آؤں بح تم انسانوں کی طرح ٹائم سے تیار ہو جانا تمہیں ہمارے ساتھ چلنا ہے تو چلنا ہے ہر حال میں عینا نے جیسے اسے حکم سنایا تھا کیونکہ وہ جانتی تھی کہ دانیال ہمیشہ سے شانگ کے لفظ سے بھی دور بھاگتا تھا وہ کبھی بھی شانگ کرنے نہیں گیا تھا اس کی شانگ ہمیشہ سائمہ بیگم ہی کرتی تھی جبکہ اتنا برا ہونے کے باوجود بھی دانیال کو ابھی تک یہ نہیں معلوم تھا کہ شانگ کی کیسے جاتی ہے
لیکن میرے جانے کا فائدہ کیا ہوگا یار دانیال نے پھر سے التجا کرنی چاہی
تم اپنے نکاح کا جوڑا خود لو گے بغیر کسی کی ہیلپ کے صرف اپنا ہی نہیں بلکہ دانیر کا بھی خود لو گے اب کوئی بھی فضول بحث مت کرنا اور جاؤ جا کر سو جاؤ تم تھک چکے ہو گے بح تمہیں وقت پر اٹھنا ہے ناکہ ہم ٹائم سے شانگ پر جا کیں اپنی بات مکمل کر کے عینا نے اسے جانے کا بولا جبکہ ہمیشہ کی طرح اپنی بات نا مانے جانے پر دانیال نے منہ بسورا جاؤ بھی اب مجھے اس طرح کیوں دیکھ رہے ہو رات کے دس بج رہے ہیں جا کر سو جاؤ عینا نے دانیال کو دوبارہ جانے کا بولا تو دانیال برا سا منہ بنا کر اٹھا اور کمرے سے نکل گیا
دانیال کے جاتے ہی عینا نا مسکرائی اور اٹھ کھڑی ہوئی کیونکہ اسے بیلا کو دیکھنے جانا تھا جو زرخان کے ساتھ پتہ نہیں کہاں نکلی ہوئی تھی عینا نے پہلے بیلا کو زرخان کے کمرے میں دیکھا مگر وہاں تو اندھیرا تھا مطلب کمرے میں کوئی نہیں تھا اور پھر حویلی میں دو تین جگہوں پر دیکھ کر وہ باہر لان کی طرف آئی جہاں سامنے ہی اسے مصطفی اور دانش بیٹھے ہوئے دکھائی دیے وہ کوئی بحث کرنے میں مصروف تھے عینا آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی ان کے قریب جانے لگی ہاں تو اگر تمہیں اتنا شوق ہے تو تم خود پی کر دکھا دو مجھے کیوں چیلنج کر رہے ہو مصطفی دانش کی طرف دیکھتے ہوئے بولا ان کے سامنے ایک ریٹیب کی ڈبی اور ایک لائٹر پر تھا جو مصطفی حویلی کے چوکیدار کے لیے لایا تھا مگر چوکیدار کسی ضروری کام سے باہر گیا ہوا تھا اور اسی بات سے ان دونوں کی بحث شروع ہوئی تو دانش نے بولا کہ وہ اسے یہ ریٹیب پی کر دکھائے جبکہ اس کے چیلنج کو نہ مانتے ہوئے مصطفی نے الٹا دانش کو چیلنج کیا کہ وہ ریٹیب پی کر دکھائے دیکھو تم مجھے چیلنج مت کرو اگر میں نے پورا کر دیا
تو تم مشکل میں ا جاؤ گے دانش نے مصطفی کا وارن کیا میں تمہیں چیلنج ہی کر رہا ہوں دانش تم مجھے یہ ریٹٹ پی کر دکھاؤ تم مجھے جو بولو گے میں وہ تمہیں کر کے دکھاؤں گا مصطفی نے چیلنج اس کے آگے رکھا تو دانش نے ایک نظر مصطفی کو دیکھا اور پھر سامنے رکھی ڈبی میں سے ایک ریٹیب نکال کر لائٹر کی مدد سے اس سے جلایا اور ہونٹوں میں دبا کر ایک گہرا کش لیا کچھ فاصلے پر آتی عینا یہ ساری کاروائی دیکھ چکی تھی مگر ان دونوں میں سے کسی نے بھی عینا کو نہیں دیکھا تھا
کیا ہو رہا ہے یہ سب ابھی دانش نے دوسرا کش لگایا ہی تھا جب اسے اپنے ٹھیک پیچھے سے عینا کی آواز سنائی دی جبکہ اپنے ٹھیک پیچھے سے عینا کی آواز سن کر ریٹیب کا دھواں اس کے گلے میں ہی اتک گیا اور وہ بری طرح کھانسنے لگا جب کہ عینا کو وہاں دیکھ کر مصطفی ہڑبڑا کر اٹھ کھڑا ہوا مم میم آپ یہاں دانش اپنی کھانسی پر قابو پاتے ہوئے بولا میں نے پوچھا ہے کہ یہ سب کیا ہو رہا تھا یہاں عینا نے اس کی بات کو اگنور کر کے اپنا سوال پوچھا تو دانش نے اپنا سوکھا گلا یر کیا وہ جانتا تھا کہ عینا اپنے کسی بھی آفیسر کو ریٹیب پینے کی اجازت نہیں دیتی اور نہ ہی عینا کے حکم کے خلاف آج تک کوئی گیا تھا اور آج تو عینا نے خود اپنی آنکھوں سے دانش کو ریٹیب پیتے ہوئے دیکھ لیا تھا اب تو دانش کو لگ رہا تھا کہ اس کی گنتی ضرور شہیدوں میں ہوگی وو وہ میم اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے مجھے مصطفی نے چیلنج کیا تھا دانش فورا ًسے سارا الزام مصطفی پر ڈال گیا عینا نے مصطفی کی طرف سرد نظروں سے دیکھا تو گربرا گیا نہیں آپی یہ جھوٹ بول رہا ہے یہ مجھے چیلنج کر رہا
تھا کہ میں ریٹیب پیوں مصطفی نے اپنی صفائی پیش کی جبکہ عینا دونوں کو ہی سرد نظروں سے دیکھ رہی تھی کیونکہ ان دونوں کی ہی ساری گفتگو وہ سن چکی تھی
یہ ریٹیب تم نے پی ہے عینا زمین پر گری تھوڑی سی جلی ہوئی ریٹیب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی تو دانش نے اپنا گلا یر کرتے ہوئے اسباب میں سر ہلایا اور تم نے اسے چیلنج دیا تھا رایب عینا اب مصطفی کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو اس نے سر جھکا کر آہستہ سے ہاں میں سر ہلایا
تم دونوں ہی جانتے ہو کہ ہمارے قانون میں ریٹٹ پینے والوں کے لیے کیا سزا ہے عینا دونوں کو سنجیدہ ک نظروں سے دیکھتی ہوئی بولی جن کے سر جھکے ہوئے تھے come quickly
عینا ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو انہوں نے جھٹکے سے سر اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا کیونکہ جہاں وہ چکر لگانے کا بول رہی تھی وہ لان تو کافی برا تھا لیکن میم۔۔۔۔۔۔۔۔دانش نے کچھ بولنا چاہا چالیس۔۔۔۔۔ عینا نے ان کی سزا بڑھا دی تو وہ دونوں ہی بغیر ادھر ادھر دیکھے لان میں بھاگنے گے ورنہ وہ ایک سیکنڈ اور بھی وہاں پر کھڑے ہو کر ٹائم ویسٹ کرتے تو ان کی سزا برھتی جانی تھی
اپنے کمرے کی کھڑکی میں کھڑا زرخان یہ ساری کاروائی دیکھ رہا تھا وہ کچھ دیر پہلے ہی سوئی ہوئی بیلا کو اپنے کمرے میں لے کر آیا تھا مگر لان میں چلتا منظر دیکھ کر وہ حیران رہ گیا اتفاقاً اس نے بھی اسی وقت اپنے ہاتھ میں ریٹیب جلا کر پکڑی ہوئی تھی مگر عینا کی ساری کاروائی دیکھ کر بے ساختہ اس نے وہ ریٹیب ایش ٹرے میں مسل دی جیسے عینا اگلے ہی لمحے اسے بھی سزا سنا دے گی یقیناً وہ دنیا کا پہلا سٹڈ تھا جس نے اپنی وی ی کے ڈر سے ریٹیب پینا چھوڑ دی تھی
بح عینا کی آنکھ کھلی تو اس نے اپنی دائیں جانب دیکھا جہاں بیلا اس کے بالکل قریب گہری نیند سو رہی تھی عینا اسے دیکھ کر مسکرائی تھوڑا سا اٹھ کر اس کی پریشانی کو چوما اور بیڈ سے اٹھ کھڑی ہوئی نماز پڑھنے کے بعد وہ سو گئی تھی شاید تین دنوں سے تھکن ہی اتنی تھی کہ وہ مسلسل جاگ نہ سکی اور اب بح کے 81 بجے اس کی آنکھ کھلی تھی جبکہ بیلا بھی ابھی تک گہری نیند میں تھی شاید وہ بھی رات کو لیٹ سونے کی وجہ سے ابھی تک ویسے ہی سو رہی تھی اینا فریش ہو کر نکلی اور بیلا کے پاس بیٹھ کے نرمی سے اٹھانے لگی
بیلا میری جان اٹھ جائیں دیکھیں بح ہو گئی ہے عینا بیلا کے بال ماتھے سے پیچھے کرتے ہوئے محبت بھرے لہجے میں بولی تو عینا کا لمس محسوس کرتے ہی بیلا نے ہلکی ہلکی آنکھیں کھول کے عینا کی طرف دیکھا جو مسکراتے ہوئے اسے دیکھ رہی تھی عینا کو دیکھ کر اس کے چہرے پر ایک خوبصورت سی مسکان آگئی مام کی جان اٹھ جائیں آپ کو پتہ ہے نا آج ہم نے کہاں جانا ہے عینا بیلا کے بالوں میں ہلکی ہلکی انگلیاں چلاتے ہوئے بولی یہ اس کا ایک انداز تھا بیلا کو اٹھانے کا اور اس کی سستی کو دور کرنے کا اس طرح بیلا سست نہیں پڑتی تھی اور وہ ہنستے مسکراتے ہوئے
اٹھتی تھی باقی بچوں کی طرح اس کے چہرے پر سستی ڈھونڈنے سے بھی نظر نہیں آتی تھی گڈ مارننگ مام بیلا عینا کے گال پر کس کرتے ہوئے بولی یہ بیلا کی عینا کے لیے مارننگ کس ہوتی تھی جو وہ ہر روز عینا کو دیتی تھی گڈ مارننگ مام کی جان اب جلدی سے اٹھ جائیں فریش ہو جائیں اور پھر ہمیں چلنا ہے بہت دیر ہو چکی ہے اور ابھی تک آپ نے ناشتہ بھی نہیں کیا عینا بیلا کو اٹھا کر الماری کی طرف برھتے ہوئے بولی اور الماری سے بیلا کے کپڑے نکالے اور اسے نہلانے واش روم میں چلی گئی
تقریباً 81 منٹ بعد بیلا بالکل تیار تھی عینا نے اس کے بال بنا کر برش ڈریسنگ ٹیبل پر رکھا اور پھر بیڈ سے اپنا دوپٹہ اٹھا کر اسے سلیکے سے اپنے سر پر لیا اور بیلا کے ساتھ قدم کمرے سے باہر کی جانب بڑھائے بیلا اور عینا سیڑھیاں ایر کر نیچے آئی تو حویلی کے تمام افراد سامنے ہی لاؤنج میں بیٹھے تھے ایک تو آج اتوار کا دن تھا اور دوسرا آج رات کو دلہنوں کو مایوں بٹھایا جانا تھا جس کی وجہ سے حویلی میں مہمانوں کی آمد جاری ہو چکی تھی آہستہ آہستہ مہمان حویلی کی جانب آ رہے تھے اور سٹڈ حضرات شادی کے تمام انتظامات دیکھنے میں مصروف تھے
السلام علیکم اینا لاؤنج میں داخل ہوتے ہوئے بولی وعلیکم السلام اٹھ گئی تم دونوں بری اماں عینا اور بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے بولیں جب کہ بیلا زرخان کو دیکھتے ہی عینا سے اپنا ہاتھ چھڑوا کر بھاگ کر زرخان کی گود میں بیٹھ چکی تھی
جی۔۔۔ عینا نے صرف اتنا ہی جواب دیا اور سامنے صوفے پر بیٹھ گئی مگر عینا کے بیٹھنے سے سب کو حیرت کا جھٹکا لگا کیونکہ اسی صوفے پر کچھ انچ کے فاصلے پر شیرازی سکندر بیٹھے تھے جبکہ عینا تمام خالی جگہ چھوڑ کر صرف اسی صوفے پر بیٹھی تھی جہاں شیرازی سکندر برجمان تھے
شیرازی سکندر کو خوشگوار حیرت ہوئی وہ خوشی اور حیرت کے ملے جلے تاثرات لیے عینا کی طرف دیکھ رہے تھے جو ان کے قریب ہی بیٹھی زرخان کی گود میں بیٹھی بیلا کی طرف دیکھ رہی تھی جبکہ چہرے کے تاثرات بالکل نارمل اور نرم تھے
اچھا پھر تم لوگوں نے ناشتہ بھی نہیں کیا ہوگا سب سے پہلے ناشتہ کر لو پھر کچھ اور اماں جان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بول تو بدلے میں عینا بھی ہلکا سا مسکرائی ہاں بیٹا وہ تینوں بھی کچن میں ہی موجود ہیں شاید آج ان کا بھی ناشتہ کرنے کا ارادہ نہیں تھا یا پھر آج وہ تم دونوں کا انتظار کر رہی تھی زینت بیگم نے عینا کو فاریہ لابہ اور دانیر کے بارے میں بتایا جی ٹھیک ہے۔۔۔۔۔عینا ان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی اور پھر بیلا کو اپنی طرف آنے کا اشارہ کیا تو بیلا نے زرخان کی طرف دیکھا جیسے زرخان کو کہنا چاہ رہی ہو کہ آپ بھی ساتھ چلیں زرخان نے مسکراتے ہوئے اس کے کان میں کوئی سرگوشی کی تو وہ زور سے کھلکھلائی اور پھر اس کی گود سے نکل کر عینا کے پاس آگئی
عینا صوفے سے اٹھی اور بیلا کا ہاتھ تھام کر قدم کچن کی جانب بڑھائے دیکھا چچا جان میں نے بولا تھا نا کہ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا آپ فکر مت کریں ایک نا ایک دن حور کا دل بھی آپ کو قبول کر لے گا ارحم پھر سے مسکرا کر بولا تو انہوں نے دل سے مسکراتے ہوئے اسباب میں سر ہلایا جبکہ بری اماں نے خدا کا شکر ادا کیا وہ بھی تو یہی چاہتی تھی کہ ان کی پوتی کا دل ان کے بیٹے کی طرف سے صاف ہو جائے اور ان باپ بیٹی کے درمیان دوری کی کوئی دیوار نہ رہے اور آہستہ آہستہ انہیں یہ دوری ختم ہوتے ہوئے دکھائی دے رہی تھی
جبکہ شیرازی سکندر بھی کافی دنوں سے یہ نوٹ کر رہے تھے کہ عینا کے بولنے کا اور بات کرنے کا طریقہ بدل چکا ہے وہ اب اس انداز میں شیرازی سکندر کو مخاطب نہیں کرتی جس انداز میں وہ شروع سے کرتی آئی تھی اب اس کا لہجہ نرم ہونا تھا جبکہ پہلے اس کا لہجہ سنجیدہ ہونا تھا مگر وہ اب شیرازی سکندر سے بہت نرمی سے بات کرتی تھی شیرازی سکندر نے محسوس کیا تھا کہ اس کے لہجے میں حسرت اور محبت جھلکتی تھی مگر وہ اپنا سر جھٹک کر اس بات کو نظر انداز کر دیتے تھے انہیں لگتا تھا کہ شاید یہ ان کا وہم ہے کیونکہ اتنی جلدی عینا انہیں معاف کر دے وہ یہ سوچ بھی نہیں سکت تھے مگر اب انہیں آہستہ آہستہ محسوس ہو رہا تھا جیسے عینا بدل رہی ہے
عینا بیلا کے ساتھ کچن میں داخل ہوئی تو سامنے ہی اسے لابہ فاریہ اور دانیر دکھائی دی فاریہ اور لابہ تو کچھ بنانے میں مصروف تھی جبکہ دانیر ٹیبل پر بیٹھی اپنا بازو ٹیبل پر رکھے ہاتھ اپنے ماتھے پر ٹکائے ان دونوں کو دیکھ رہی تھی کیونکہ اس سے کوکنگ بالکل نہیں آتی تھی لہذا وہ صرف انہیں کوکنگ کرتے ہوئے دیکھ ہی سکتی تھی کیا بنایا جا رہا ہے بح بح عینا کرسی گھسیٹ کر بیلا کو کرسی پر بٹھاتے ہوئے بولی تو عینا کی آواز سن کر فاریہ اور لابہ نے ایک دم پلٹ کر عینا کی طرف دیکھا جو اب کرسی گھسیٹ کر خود بھی بیٹھ چکی تھی
کچھ نہیں آپی ہم آپ کے لیے کھانا بنا رہے تھے فاریہ مسکراتے ہوئے بولی کیوں آج کوئی خاص بات ہے کیا عینا کو ان کا اپنے لیے کھانا بنانا کچھ سمجھ نہیں آیا تھا
آپ کے ساتھ بیٹھ کر کھانے کو جی چاہ رہا تھا سوچا کہ آج ناشتہ رہنے دیتے ہیں اور کھانا بناتے ہیں ناکہ ہم سب ایک ساتھ مل کر کھائیں صرف ہم سب بہنیں اور کوئی نہیں لابہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو لابہ کی بات پر عینا بھی مسکرا دی اتنا اہتمام کرنے کی کیا ضرورت تھی عینا فاریہ اور لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جب تقریباً چار سے پانچ پکوان تیار کر چکی تھی
یہ تکلف تھوڑی ہے آپی آپ ہماری بری بہن ہیں ساری زندگی آپ کا انتظار کیا ہے ہم نے ساری زندگی اپنے دل میں یہ حسرت رکھی ہے کہ کب ہماری بہن ہمارے ساتھ ہوں گی کب ہم انہیں دیکھیں گے کب ہم ان سے باتیں کریں گے اور کب ہم اں کے ساتھ وقت گزاریں گے مگر آپ کو ہم نے دیکھ تو لیا لیکن آپ ہمارے ساتھ وقت ہی نہیں گزارتی فاریہ نے ساری بات بتاتے ہوئے آخر میں شکوہ بھی کر دیا چندا میں بہت مصروف ہوتی ہوں عینا اس کی شکوے پر مسکراتے ہوئے بولی
اور اپنی ان مصروفیات میں سے تھوڑا سا وقت اپنی چھوٹی نوں کے لیے بھی نکال لیا کریں یقین مانیں ہمیں آپ کی بہت ضرورت ہے لابہ ٹیبل پر کھانا لگاتے ہوئے بولی تو عینا ہنس پڑی میری چھوٹی نوں کو میری کتنی ضرورت ہے یہ میں بھی جانتی ہوں مگر میں مجبور ہوں مجھے اپنا فرض نبھانا ہے اور اپنے فرض کو میں اپنے رشتوں کی نظر نہیں کرنا چاہتی عینا مسکراتے ہوئے بولی جبکہ اتنی سی دیر میں فاریہ اور لابہ ٹیبل پر کھانا لگا چکی تھی چلیں آپی پہلے کھانا کھا لیں چھوڑیں سب باتیں پھر آپ سب کو شانگ کے لیے بھی جانا ہے لابہ عینا کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی مگر آخر میں اس نے مشکوک