وہ ہم دونوں کو کہاں لے کر جاتے ہیں فاریہ نے کندھے آچکاۓ وہ دونوں باہر آئی تو ارحم اور حارث شاید کوئی بات کرنے میں مصروف تھے مگر ان دونوں کو آنا دیکھ کر سیدھے ہو کر کھڑے ہو گئے
السلام علیکم وہ دونوں ان دونوں کے قریب جاتی ہوئی ایک ہی آواز میں بولیں
وعلیکم السلام چلیں ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو فاریہ نے اسباب میں سر ہلایا اور ارحم فاریہ کو لیے اپنے گاڑی کی جانب بڑھ گیا
اوو محترمہ اپنی یہ خیالوں کی دنیا سے باہر نکلو اور گاڑی میں بیٹھو لابہ جو فاریہ ارحم کو جانا ہوا دیکھ رہی تھی حارث کی آواز پر ایک دم سے پلٹی جو گاڑی کا فرنٹ ڈور کھولے اسے اندر بیٹھنے کا اشارہ کر رہا تھا ایک تو یہ بندہ کبھی پیار سے بات ہی نہیں کر سکتا لابہ دل ہی دل میں جل کر بولی اور گاڑی میں بیٹھا گئی حارث نے گاڑی کا دروازہ بند کیا اور گھوم کر ڈرائیونگ سبب پر آیا ڈرائیونگ سبب سنبھال کر اس نے گاڑی حویلی سے باہر نکالی اور اب ارحم اور حارث کی
گاڑی ایک ساتھ گاؤں سے باہر نکل رہی تھی مگر گاؤں سے باہر نکلتے ہی ان دونوں کی گاڑیوں نے الگ الگ راستہ اختیار کر لیا مطلب صاف تھا کہ وہ لوگ ایک ساتھ شانگ نہیں کرنے والے تھے یہ کیا لالا کی گاڑی اس طرف کیوں چلی گئی کیا وہ لوگ ہمارے ساتھ نہیں جا رہے فاریہ شیشے سے دوسرے روڈ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جس طرف حارث کی گاڑی مری تھی
وہ لوگ ہمارے ساتھ کیوں جائیں گے ارحم نے الٹا فاریہ سے ہی سوال کیا
شادی کی شانگ کرنا ہے فاریہ نے بھی معصومیت سے جواب دیا جیسے ارحم کو تو پتہ ہی نا ہو کہ وہ لوگ شادی کی شانگ کرنے جا رہے ہیں وہ لوگ شادی کی شانگ ضرور کرنے جا رہے ہیں لیکن ہمارے ساتھ نہیں الگ الگ ارحم بولا تو فاریہ کا دل ایک دم گھاپا یعنی وہ ارحم کے ساتھ اکیلی جا رہی تھی لیکن بری ماں نے تو بولا تھا کہ ہم سب ایک ساتھ جائیں گے فاریہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تمہیں فکر کس بات کی ہے تم صرف یہ بتاؤ کہ تم میرے ساتھ نہیں جانا چاہتی ارحم اس کے سوالوں سے اکتا کر بولا
نن نہیں ایسی تو کوئی بات نہیں فاریہ ہڑبڑا گئی تو پھر اپنے یہ فضول سوال بند کرو بری اماں سے ہمیں اجازت ملی تھی کہ ہم اپنی اپنی وی یوں کو شادی کی شانگ کروائیں اپنے ساتھ لے جا کر وہ اپنی وی ی کو کہیں اور لے کر جانا چاہتا تھا اور میں اپنی وی ی کو کہیں اور یہ ہماری سٹڈی تھی اور اب میں تمہارا منہ سے کوئی ایک فضول لفظ بھی نہ سنوں کوئی ڈھنگ کی بات کرنی ہے تو کرو ورنہ چپ رہو ارحم پورا فوکس ڈرائیونگ پر کرتے ہوئے سنجیدگی سے بولا تو فاریہ نے منہ بسورا آدم خور کہیں کے فاریہ بہت ہی ہلکی آواز میں بڑبڑائی جو ارحم تو بالکل نہیں سن سکا تھا
مس ذرا اونچا بول لو سز ناکہ مجھے بھی سنائی دے کہ تم میری شان میں کون سے قصیدے پیش کر رہی ہوں ارحم جیسے جانتا تھا کہ وہ ضرور اسے ہی کچھ بول رہی ہوگی اس لیے اپنی مسکراہٹ دباتے ہوئے بولا جبکہ فاریہ کو حیرت کا جھٹکا لگا کہ وہ کیسے جانتا ہے کہ فاریہ اسی کے بارے میں بربرا رہی تھی فاریہ بغیر کوئی جواب دیے اپنا چہرہ دوسری طرف کیے شیشہ سے باہر نظر آنے والے گزرتے مناظر کو دیکھنے لگی جبکہ ارحم خاموشی سے ڈرائیونگ کر رہا تھا یہ آپ کس طرف لے کر جا رہے ہیں ارحم لالا کی گاڑی تو اس طرف گئی ہے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو جانے دو بیگم کون سا ان کی گاڑی کا پٹرول تم نے ڈلوانا ہے حارث سڑک پر نظر جماتے ہوئے ایری انداز میں بولا لیکن انہوں نے تو ہمارے ساتھ شانگ پر جانا تھا لابہ نے ایک اور سوال کیا
تمہیں کس نے کہا کہ لالا نے اور فاریہ نے ہمارے ساتھ شانگ پر جانا تھا حارث نے اس کے سوال پر الٹا سوال کیا کہا تو کسی نے نہیں لیکن ہم نے تو شادی کی شانگ کرنی تھی نا لابہ اور اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ہاں تو شادی کی ہی شانگ کرنی ہے یار اور کون سا بابا جی کے دربار کا لنگر کھانے جانا ہے حارث بے نیازی سے بولا تو لابہ نے اسے گھورا جو اس کے ہر سوال کا الٹا ہی جواب دے رہا تھا
تو آپ سیدھی طرح بھی تو جواب دے سکت ہیں نا لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے منہ بنا کر بولی یار جب تم سیدھی پیدا ہی نہیں ہوئی تو پھر میں تمہیں سیدھا جواب کیوں دوں لابہ کا پورا کا پورا منہ ہی کھل گیا حارث کی بات پر آپ کو شرم نہیں آتی اپنی وی ی کو ایسے قلبات سے نوازتے ہوئے لابہ نے حارث کو شرم دلانا چاہی نہیں وہ جس دن تم سے نکاح ہوا تھا اسی دن ختم ہو گئی تھی حارث پر شوخ نگاہوں سے لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو لابہ جل کر رہ گئی
پتہ نہیں کون سا دن تھا جس دن آپ میرے متھے لگ گئے لابہ دانت پیستے ہوئے بولی
ہاں میں بتانا ہوں جمعہ کا دن تھا حارث نے اس کی معلومات میں اضافہ کیا جیسے لابہ کو واقعی میں یہ بات معلوم نہ ہو آپ اب میرا دماغ خراب کر رہے ہیں لابہ دانت پر دانت جماتے ہوئے بولی
ارے تمہارے پاس دماغ بھی ہے مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ میری وی ی کے پاس دماغ نامی کوئی شے بھی موجود ہے چلو اچھا ہوا تم نے بتا دیا ورنہ میں نے تو ساری زندگی لاعلم ہی رہنا تھا حارث ابھی بھی باز نہیں آ رہا تھا جبکہ حارث کی بات لابہ کے سر پر لگی اور تلوے پر ایری
میں آپ کا سر پھاڑ دوں گی حارث لابہ کا غصے سے برا حال ہو رہا تھا
اونہہ یہاں پر کوئی ایبب موجود ہی نہیں ہے تو پھر کیسے پھاڑو گی اپنے مجازی خدا کا سر حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے شرارت سے بولا جس کا چہرہ غصہ ضبط کرنے کے چکر میں سرخ پڑ چکا تھا آپ سے بات کرنا ہی فضول ہے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے غصے سے بولی اور دوسری طرف اپنا رخ موڑ کے بیٹھ گئی حارث نے گردن گھما کر لابہ کی طرف دیکھا جو دوسری طرف منہ کیے منہ کسی غبارے کی طرح پھلا کر بیٹھی تھی اسے دیکھ کر حارث نے اپنے مسکراہٹ دبائی اچھا منہ نہ بناؤ ادھر آؤ تمہارا غصہ ختم کرو حارث اپنا بازو لابہ کی گردن میں لپیٹ کر اسے اپنی طرف کھینچتے ہوئے بولا اور پھر بغیر لابہ کو کچھ بھی سمجھنے کا موقع دیے اس کی گال پر شدت سے لب رکھے اور اپنی بئیرڈ زور سے اس کے گال پر رگری تو لابہ نے سسک کر اس کا بازو اپنے گردن سے نکال کے اس کے بازو کو پیچھے جھٹکا
آپ ایک بہت بے شرم انسان ہے جسے نا یہ لحاظ ہونا ہے کہ وہ گھر ہے اور نہ یہ لحاظ ہونا ہے کہ وہ باہر ہے لابہ ہر اس کو گھورتے ہوئے بولی تو حارث قہقہہ لگا کر ہنسا چلو اچھی بات ہے کہ تمہیں یہ پہلے ہی اندازہ ہو گیا کہ تمہارا شوہر کتنا بے شرم ہے آگے جا کر تمہیں زیادہ مشکل نہیں ہوگی حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بے باکی سے ایک آنکھ دباتے ہوئے بولا تو لابہ نے شرم و حیا سے اپنا سرخ ہونا چہرہ دوسری جانب موڑ لیا وہ اس بے باک انسان کی مرید بے باک گفتگو برداشت نہیں کر سکتی تھی اس لیے وہ خاموش ہو گئی
زرخان کا ارادہ آج آفس کے بعد عینا کے آفس جانے کا تھا کیونکہ تین دن سے اس نے اپنی دشمن جان کو نہیں دیکھا تھا اور اب تو صبر کرنا اس کے بس سے باہر تھا اس لیے اس نے ارادہ کیا تھا کہ آفس ختم ہوتے ہی وہ عینا کے آفس جائے گا اور اس وقت وہ اپنے آفس سے نکل کر اپنے گاڑی میں بیٹھا تھا اور گاڑی عینا کے آفس کی جانب بڑھائی تھی
فائن ایم این اے کے اریسٹ واریب تیار ہو چکے ہیں اب ہم کل ہی اسے گرفتار کر سکت ہیں اس وقت عینا اور دانیال ایم این اے کے اریسٹ واریب لے کر واپس اپنے آفس آئے تھے
کل نہیں ابھی دو دن انتظار کرو ہم دو دن بعد اسے ییت اریسٹ کریں گے عینا اپنی کرسی پر ہی ہوئے بولی تو دانیال اس کے سامنے والی کرسی گھسیٹ کر اس کے سامنے ہی برجمان ہو گیا ٹھیک ہے جیسا تم بہتر سمجھو دانیال کو عینا کی بات مناسب لگی تھی اس لیے وہ عینا کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے بولا
اور ایک نظر اس نقشے کو بھی دیکھ لو اس کے بعد میں اس کا پریب نکلوا لوں گا اور پھر ہم اپنے آفیسرز کو اس علاقے میں بھیجیں گے ناکہ ہمیں ہر پل کی رپورٹ ملتی رہے دانیال عینا کی طرف ایک چارٹ بڑھاتے ہوئے بولا جس پر لاہور کے کسی علاقے کا نقشہ بنا ہوا تھا مپس عینا نے فون اٹھا کر دانش کو ایک ج کیا تو دانش اگلے ہی لمحے اس کے آفس میں اس کے سامنے موجود تھا اب وہ تینوں ٹیبل کے چاروں طرف بیٹھے درمیان میں نقشے کو پھیلائے کچھ میٹنگ کرنے میں مصروف تھے
ہمیں اپنے آفیسرز اس طرف چھوڑنے ہیں بلڈنگ کی بائیں جانب عینا اپنے ہاتھ میں پکڑے یک چ مارکر سے نقشے پر ایک دایرہ بناتے ہوئے بولی
جبکہ ہمارے پہلے آفیسر مین راستے سے پکڑے گئے تھے اور ہم دوبارہ انہیں کوئی موقع نہیں دینا چاہتے اس لیے ہم اپنے آفیسرز اس بلڈنگ کے 81 کلومیبر کی دوری پر چھوڑیں گے ہمارے کچھ آفیسر81 کلومیبر کے دوری پر ہوں گے کچھ آفیسرز پانچ کلومیبر کے دوری پر اور کچھ آفیسرز تین کلومیبر کی دوری پر اس سے زیادہ نزدیک ہم اپنے آفیسرز کو نہیں بھیجیں گے عینا اس نقشے پر تین نسان لگاتے ہوئے بولی جب کہ دانیال اور دانش ٹیبل پر جھکے پوری توجہ سے نقشے کی طرف دیکھتے ہوئے صرف عینا کو ہی سن رہے تھے جب دروازے پر دستک ہوئی اور اگلے ہی لمحے زرخان آفس میں داخل ہوا
اس روڈ کے راستے کے ہر کیمرے کو ایکٹو رکھو ہر وقت ہر پل کی خبر مجھے میری سکرین پر ملنی چاہیے ہر آفیسر کو الرٹ کرو انہیں دو نہیں چار آنکھیں رکھ کر وہاں پر رہنا پڑے گا عینا اب نقشے سے نظریں ہٹا کر ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی وہ تینوں اپنے کام میں اتنا مصروف تھے کہ زرخان کے داخل ہونے کا انہیں پتہ ہی نہیں چلا اور نہ ہی انہوں نے دروازے پر ہونے والی دستک پر دھیان دیا تیار کرو اپنے آفیسرز کو آج شام ہی ہمارے آفیسرز وہاں جانے کے لیے روانہ ہوں گے دانش کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
اوکے میم دانش بولتے ہی اٹھ کھڑا ہوا جب دانش کے اٹھنے سے عینا کی نظر سامنے کھڑے زرخان پر پڑی جو اسی کی طرف دیکھ رہا تھا عینا نے دانش کو جانے کا اشارہ کیا دانش جانے کے لیے مرا تو اس نے سامنے ہی زرخان کو کھڑا پایا اس نے مسکراتے ہوئے زرخان سے سلام لیا اور پھر آفس سے باہر نکل گیا
ٹھیک ہے عینا میں اپنے آفیسرز کو دیکھتا ہوں پھر ملتے ہیں دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور اٹھ کھڑا ہوا کیونکہ زرخان کو وہ پہلے ہی دیکھ چکا تھا دانیال نے جاتے ہوئے زرخان کو مسکرا کر دیکھا تو بدلے میں زرخان نے بھی ایک سمائل پاس کی اور پھر دانیال آفس سے نکل گیا
آئیے بیٹھیے بتائیں کیسے آنا ہوا آپ کا عینا کرسی سے پشت لگاتے ہوئےزرخانکیطرفدیکھتےہوئےبولیتو زرخان کے چہرے پر مسکراہٹ رینگ گئی سوچا میری وی ی تو اپنے گھر کا راستہ بھول گئی ہے جا کر اسے یاد کروا لوں کہ اس کا ایک عدد شوہر اور ایک عدد بیٹی بھی ہے جن کا اس کے بغیر رہنا بے حد مشکل ہے زرخان مسکراتے ہوئے عینا کے سامنے والی کرسی پر بیٹھی ہوئے بولا تو عینا کے ہونٹوں کو ہلکی سی مسکان نے چھوا مگر اگلے ہی لمحے وہ غائب ہو گئی میں اپنی طرف آتے ہوئے راستے کبھی نہیں بھولتی مگر شرط یہ ہو کہ وہ راستے میری طرف آتے ہوں اور رہی
بات شوہر اور بیٹی کی تو بیٹی سے میں روز فون پر بات کر لیتی ہوں اور شوہر کا مجھے معلوم ہے کم سے کم اتنا مصروف تو وہ سارا دن رہتا ہے کہ اسے میری ضرورت نہ پڑے عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے نارمل انداز میں بولی تو زرخان نے براہ ِراسب اس کی سبز آنکھوں میں جھانکا جو ہمیشہ کی طرح اپنا خوشگوار رنگ لیے چمک رہی تھی زرخان ہمیشہ اس کی آنکھوں سے مات کھا جانا تھا پتہ نہیں کیوں اسے عینا کی سبز آنکھیں اس قدر پسند تھیں کہ زرخان سکندر کو شاید ہی دنیا میں کوئی اور چیز اتنی شدت سے پسند آئی ہو
مصروفیات الگ ہے مگر اس دل سے پوچھو جہاں سے تمہاری یاد ایک پل کے لیے بھی غافل نہیں ہوتی زرخان عینا کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے شاعریانہ انداز میں بولا بس کریں پرانے زمانے کے اجڑے ہوئے شاعری معلوم ہو رہے ہیں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکراہٹ دبا کر بولی
کہہ سکتی ہو اجاڑ دیا تم نے زرخان سرد آہ برھتے ہوئے بولا میں نے آج تک کسی کو اجاڑا نہیں البتہ ملایا ضرور ہے عینا اپنی دونوں کہونیاں ٹیبل پر رکھ کے اپنے دونوں ہاتھ کی انگلیاں آپس میں پوست کرتے ہوئے بولی تو عینا کے اس انداز پر زرخان بے اختیار مسکرایا اتنی دیر میں دروازے پر دستک ہوئی اور عینا نے دستک دینے والے کو اندر آنے کی اجازت دی تو ایک ملازم ٹرے میں چائے کے دو م رکھے آفس میں داخل ہوا اور وہ ٹرے عینا کی ٹیبل پر رکھ کے ایک چائے کا م زرخان کے آگے رکھا اور دوسرا عینا کے آگے اور پھر واپس چلا گیا
تین دن سے تم گھر سے غائب ہو اب تم یہ بتانا پسند کرو گی کہ تم کب گھر میں تک کر بیٹھو گے زرخان ایک بھرپور نظر عینا پر ڈالتے ہوئے بولا جو اپنے مخصوص لباس میں موجود تھی مگر پھر بھی اس کے دلکشی میں ذرا کمی نہیں آئی تھی بلکہ کالے رنگ میں تو وہ اور زیادہ خوبصورت لگتی تھی کل رات تک ہم واپس آ جائیں گے مگر ہو سکتا ہے کہ ہمیں دوبارہ آفس واپس آنا پڑے عینا چائے کا م لبوں سے لگاتی ہوئی بولی
تم کل نہیں بلکہ تم آج ہی میرے ساتھ واپس حویلی چلو گی اپنے اس کام کو کچھ دنوں کے لیے سائیڈ پر رکھ دو زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا کیونکہ وہ آگے ہی تین دنوں سے حویلی نہیں آئی تھی اور ابھی بھی وہ یہی بول رہی تھی کہ وہ حویلی آئے گی مگر اسے واپس پھر سے آفس آنا پڑ سکتا ہے
یہ جن کچھ دنوں کی آپ بات کر رہے ہیں یہ کچھ دن ہی میرے پورے پانچ سال کی محنت ہے صرف میرے ہی نہیں ہماری پوری فورس کی محنت ہے عینا چائے کا م ٹیبل پر رکھتے ہوئے زرخان کو سمجھانے کے انداز میں بولی
ہوگا مگر تم آج میرے ساتھ چل رہی ہو کیونکہ آج تم میں اور بیلا شانگ پر جا رہے ہیں حویلی میں سب اپنی شانگ پوری کر چکے ہیں ایک ہم تینوں ہی ہیں جنہوں نے ابھی شادی کی شانگ نہیں کی زرخان کرسی سے اٹھ کر کھڑے ہوتے ہوئے بولا اور میں آپ کی بات کیوں مانوں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے اپنی ایک آئی برو آچکاتے ہوئے بولی عینا کی بات سن کر زرخان چلتا ہوا عینا کے قریب آیا اور ایک ہاتھ ٹیبل پر اور دوسرا ہاتھ عینا کی کرسی پر رکھ کے اس کی جانب جھکا
کیونکہ میں تمہاری بات مان رہا ہوں تمہیں وقت دے کر اس لیے تم پر بھی فرض ہے کہ تم میری بات مانو بغیر کسی بحث کے زرخان عینا کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولاجبکہاسکےہویبعیناکےکانسے مسہو رہے تھے اور عینا کی دھڑکنیں مشترکہ کرنے کا باعث بن رہے تھے
آپ شاید بھول رہے ہیں کہ میری ناراضگی ابھی ختم نہیں ہوئی عینا اپنی کرسی کو پیر کی مدد سے تھوڑا سا پیچھے کھسکاتے ہوئے بولی
تم موقع تو دو سوٹ ہارٹ آئی سوئیر اتنے اچھے طریقے سے مناؤں گا کہ تمہارا دل ہی نہیں کرے گا کہ تم کبھی دوبارہ اپنے شوہر سے ناراض ہو کر بیٹھو زرخان عینا کے گال پر لب رکھتے ہوئے بولا جبکہ زرخان کی اتنی بے شرمی پر عینا ایک دم سے سرخ پڑی تھی چاہے وہ خود کو جیسا سٹڈی دکھانے کی کوشش کرتی مگر اندر سے تو وہ ایک مشرقی لڑکی ہی تھی جس میں شرم و حیا کوٹ کوٹ کر بھری تھی اور زرخان کی ایسی حرکتیں ہمیشہ اسے شرمانے پر مجبور کر دیتی تھی اور یہی چیز زرخان کو عینا کا اور دیوانہ کرتی تھی
پیچھے ہٹیں کچھ شرم کر لیں یہ میرا آفس ہے عینا خود پر جھکے زرخان کو پیچھے کرتے ہوئے بولی ہاں اسی لیے تو بول رہا ہوں کہ گھر چلو میرے ساتھ مگر تم ہی میری بات نہیں مان رہی زرخان نے پیچھے ہے کر عینا کے سامنے ہی پڑی چائے کا م اٹھا کر لبوں سے لگاتے ہوئے بولا جبکہ زرخان کی اس حرکت پر عینا ک چہرے پر ایک دم سے گلال بکھرا تھا ایک تو اس کی حرکتیں ایسی تھی کہ عینا شرم و حیا سے سمٹتی جاتی تھی اور دوسرا وہ اتنی محبت سے عینا کو پکارنا تھا کہ عینا کو اپنے دل کی دھڑکنیں بے قابو ہوتی ہوئی
محسوس ہوتی تھی مگر اس نے کبھی بھی یہ چیز زرخان پر ظاہر نہیں ہونے دی تھی
دیکھو سوٹ ہارٹ یہ زیادتی ہے ایک تو تم مجھے اپنے قریب نہیں آنے دیتی اور اگر میں تمہارے تھوڑا سا بھی قریب آ جاؤں تو تم یوں لال گلابی ہونے لگتی ہو اور تمہارے چہرے کے بدلتے یہی رنگ مجھے بے قابو کرتے ہیں کسی دن میں بے قابو ہو گیا تو سوچو حورالعین زرخان سکندر کہ تم کہاں جاؤ گی زرخان کی بے باک باتیں عریوج پر تھیں جبکہ عینا کب دل گھانے لگا تھا زرخان کی باتیں اس کے بس سے باہر تھیں اگر کوئی اور عینا کوئی یوں گھاتے دیکھ لیتا تو ضرور غش کھا کے سڈ جانا کیونکہ ہر کسی نے عینا کو اس کے اس روپ سے برعکس دیکھا تھا ایک سخت اور سنجیدہ ٹرین لڑکی کی صورت میں مگر یہاں تو وہ حورالعین معلوم ہی نہیں ہو رہی تھی جو دنیا کے سامنے ایک سخت پہاڑ کے مانند ہے اور زرخان کے سامنے وہ ایک گلاب کا پھول بن جاتی ہے بالکل نرم اور بے حد خوبصورت آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں آپ کے ساتھ نہ جاؤں اور آپ کو دھکے مار کر اپنے آفس سے نکال دوں عینا اپنی گواہ چھپاتے ہوئے زرخان کو گھورتے ہوئے بولی
سوٹ ہارٹ اپنی ان خوبصورت آنکھوں سے مجھے یوں گھورو مت میری ئیب آگے تم پر بہت خراب ہے زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے ایک آنکھ دبا کر بولا ایک تو ظالم بلا کا ہینڈسم اور دلکش سٹڈ تھا اور اوپر سے اس کی یہ شوخیا حرکتیں افففف عینا نے سوچ کر ایک لمبا سانس ہوا کے سپرد کیا
آپ یہاں سے جائیں میں تھوڑی دیر تک آتی ہوں عینا نے زرخان سے اپنی جان چھڑوانا چاہی مگر وہ کہاں اتنی آسانی سے اسے چھوڑنے والا تھا اونہہ تمہیں تو میں اپنے ساتھ لے کر ہی جاؤں گا کیونکہ تمہارے چہرے کے یہ رنگ مجھے اس وقت بہت خوبصورت لگ رہے ہیں زرخان عینا کے چہرے پر اپنے دائیں ہاتھ کی پشت پھرتے ہوئے بولا جبکہ عینا کو غصہ آنے لگا تھا
اونہہ تمہیں تو میں اپنے ساتھ لے کر ہی جاؤں گا کیونکہ تمہارے چہرے کے یہ رنگ مجھے اس وقت بہت خوبصورت لگ رہے ہیں زرخان عینا کے چہرے پر اپنے دائیں ہاتھ کی پشت پھرتے ہوئے بولا جبکہ عینا کو غصہ آنے لگا تھا
آپ اپنی ان سے چھچھوری حرکتوں سے باز آئیں گے یا پھر میں آپ کو اپنے طریقے سے سمجھاؤں عینا زرخان کا ہاتھ ھبکیے ہوئے غصے سے بولی سمجھا دو میری جان مگر طریقہ میرے جیسا ہونا چاہیے زرخان شوق نگاہوں سے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا تو عینا کا پارہ ایک دم سے ہائی ہوا اس نے اپنے ہاتھ کا مکہ بنا کر زرخان کو مارنا چاہا جبکہ زرخان نے ہوا میں اس کا ہاتھ پکڑ کے اس کا وہی ہاتھ اپنے لبوں سے لگا لیا تو عینا نے سٹپٹا کے اپنا رخ موڑا دل کی دھڑکنیں اتنی تیز ہو چکی تھی کہ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے اگلے ہی لمحے دل پسلیاں توڑ کر باہر آ جائے گا جبکہ گواہ سے سانس پھولنے لگا تھا اور وہ لمبے لمبے سانس لیتی خود کو پرسکون کرنے کی کوشش کر رہی تھی جب زرخان نے نرمی سے پیچھے سے اپنے حساب میں لیا اور اس کی گردن میں اپنا چہرہ چھپاتے ہوئے ایک لمبا سانس اندر کھینچا جیسے وہ عینا کی خوشبو کو اپنے اندر انارنا چاہ رہا ہو تین دن عین پورے تین دن تم مجھے دکھائی نہیں دی میں نے تمہاری آواز نہیں سنی تمہیں دیکھا نہیں تین دن تمہارے بغیر گزارا کرنا بے حد مشکل تھا تو سوچو کہ زندگی گزارنے کے لیے تم میرے لیے کتنی ضروری ہو
چکی ہو زرخان اپنا ایک بازو اس کے پیٹ پر لپیٹتے دوسرے ہاتھ سے عینا کا ہاتھ پکڑتے ہوئے لبوں سے لگاتے ہوئے محبت اور شرین بھرے لہجے میں بولا عینا کو لگ رہا تھا جیسے وہ زرخان کی فربت میں کسی موم کی طرح پگل رہی ہو اگر کچھ دیر اور زرخان اس کے اتنا قریب رہتا تو عینا اپنا مقصد بھلا کر زرخان کے فربت میں ڈوب سکتی تھی مگر ایسا ہونے سے پہلے ہی عینا نے اپنے بے قابو ہوتے دل کو لگام ڈالی اور نرمی سے زرخان سے تھوڑا فاصلہ قائم کیا
مجھے لگتا ہے کہ اب ہمیں چلنا چاہیے کیونکہ میرے پاس اتنا وقت نہیں مجھے اپنے بہت سے کام بھی نپبانے ہیں عینا ٹیبل سے اپنا فون اور کچھ ضروری سامان اٹھاتے ہوئے بولی تو زرخان نے مسکراتے ہوئے ایک بھرپور نظر عینا کی پشت کو دیکھا اس کے قریب آنے سے وہ گھاتی نہیں تھی اسے خود سے دور نہیں کرتی تھی اسے جھٹکتی نہیں تھی اسے دھیکارتی نہیں تھی بلکہ اس کے قریب آنے سے عینا کے چہرے پر زرخان کی فربب کے رنگ بکھر جاتے تھے اور زرخان یہی تو دیکھنا چاہتا تھا کہ اس کے قریب آنے سے عینا کیا محسوس کرتی ہے مگر آج اسے اپنے سارے سوالوں کے جواب عینا کے بن بولے ہی مل چکے تھے
ہاں چلو۔۔۔۔۔۔ زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئےمسکرا کر بولا اور پھر آفس سے نکل گیا جبکہ عینا بھی اسی کے ساتھ تھی بس بھی کر دیں اب میں تھک چکی ہوں فاریہ چلتے ہوئے وہیں رک کر ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ ارحم نے اس بیچاری کو گھوم چکر بنایا ہوا تھا وہ جب سے آیا تھا اس کے ہاتھ رک ہی نہیں رہے تھے کبھی وہ کچھ خرید رہا تھا تو کبھی کچھ جب ک فاریہ کو ایسے محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ نہیں بلکہ ارحم شانگ کرنے آیا ہو ہر چیز ارحم نے اپنی پسند سے لی تھی جبکہ فاریہ اس کے ساتھ گھوم گھوم کر اب بری طرح تھک چکی تھی اس میں چلنے کی بھی ساکت نہیں بچی تھی
ارے اتنی جلدی تھک گئی ابھی تو تمہارے ولیمے کا ڈریس بھی رہتا ہے ارحم فاریہ کا ہاتھ تھامتے ہوئے بولا جبکہ ارحم کی بات سن کر فاریہ کو لگا وہ ابھی یہیں پر بے ہوش ہو کر گر پڑے گی کیا ابھی بھی ڈریس رہتا ہے میں نہیں جا رہی آپ خود ہی شانگ کر لیں فاریہ منہ بنا کر بولی تو ارحم بے اختیار مسکرا اٹھا وہ واقعی میں فاریہ کو بہت تنگ کر چکا تھا اب تو تھکن کے ایرات اس کے چہرے پر صاف دکھائی دے رہے تھے ارحم کو اس پر بہت یرس آیا دل