Chapter 51: جہاں بھی لے کر آیا ہوں تمہیں

جہاں بھی لے کر آیا ہوں تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ جگہ بالکل محفوظ ہے زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولاجومرےکامعائنہ کرنے میں مصروف تھی زرخان نے ہاتھ بڑھا کر عینا کا ماتھا چھوا اور پھر اس کی نبض چیک کی اس دوران عینا زرخان کو ہی دیکھ رہی تھی اس نے زرخان کو روکا نہیں تھا بلکہ وہ تو بہت دھیان سے دیکھ رہی تھی کہ اس کا شوہر کیسے ڈاکٹر بنا اس کا معائنہ کرنے میں مصروف ہے ہ مم م بخار بہت کم ہے کچھ دیر تک ایر جائے گا زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

مجھے بخار تھا عینا تھوڑا حیران ہوئی اسے ساری رات اپنے جسم میں تکلیف ہوتی ہوئی تو محسوس ہو رہی تھی مگر اسے یہ نہیں پتہ تھا کہ اسے 815 بخار ہے وہ ہوش میں ہی کب آئی تھی اگر وہ ہوش میں ہوتی تو اسے پتہ چلتا کہ اسے کتنا تیز بخار ہے اسے تو یوں ہی محسوس ہو رہا تھا کہ بارش میں ھپگیے کی وجہ سے اس کا دماغ سن ہو رہا ہے اور اس وجہ سے وہ آنکھیں نہیں کھول پا رہی ہاں بخار تمہیں تھا اور سانسیں میری سوکھی ہوئی تھی ایک بات بتاؤ کہ تم مجھے اس وقت بول نہیں سکتی تھی کہ تمہیں بارش سے فوبیا ہے کہ تمہاری زبان پر چھالے بن گئے تھے یہ بات مجھے بتاتے وقت زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا رات والے ساری محبت ساری نرمی جھاگ کی طرح بیٹھ چکی تھی

اب وہ سنجیدگی سے عینا سے سوال کر رہا تھا جس کا غصہ اسے رات سے تھا زرخان کی بات پر عینا نے ماتھے پر بل ڈال کے زرخان کی طرف دیکھا جو سنجیدگی سے اسی کی طرف دیکھ رہا تھا میں نے آپ کو منع کیا تھا کہ میں نہیں جا سکتی عینا نے اپنی طرف سے صفائی پیش کی تم نے یہ بولا تھا کہ تم نہیں جا سکتی تم نے یہ نہیں بولا تھا کہ تمہیں بارش سے مسئلہ ہے اور بارش میں ھپگیے سے تمہاری طبیعت بھی خراب ہو سکتی ہے زرخان بھی جیسے آج سارے حساب کتاب کر کے ہی پیچھے ہٹنے والا تھا میں نے آپ کو بتانا ضروری نہیں سمجھا عینا لاپرواہی سے بول کر بیڈ سے اٹھنے لگی جب زرخان نے اسے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا اچانک ہونے والے اتفاق پر عینا سنبھل نہ سکی اور سیدھا زرخان کے اوپر آ گری تم جانتی ہو کہ تمہارا اتنا اینینیوڈ میں کیوں برداست کرتا ہوں زرخان اپنے دونوں بازو عینا کی مر پر لپیٹتے ہوئے بولا ناکہ وہ وہاں سے اٹھ نہ سکے کیونکہ تم میری وی ی ہو اور میں نہیں چاہتا کہ میری وی ی کو یہ محسوس ہو کہ میں اس کی قدر نہیں کرنا یا پھر اس کی کہی بات کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں مگر یہاں سب کچھ میری سوچ کے برعکس ہونا ہے ناقدری بھی میری ہی کی جاتی ہے اور میری کہیں باتوں کی اہمیت بھی نہیں رکھی جاتی زرخان سنجیدگی سے

بول رہا تھا جبکہ عینا سنجیدہ نظروں سے زرخان کو دیکھ رہی تھی البتہ اس نے مزاحمت بالکل نہیں کی تھی میں نے آپ کی کوئی ناقدری نہیں کی اور میں نے آپ کو نہیں بولا کہ آپ آ کر پتھر سے ٹکریں ماریں آپ یہ سب خود کر رہے ہیں اپنی سٹڈی سے اگر پتھر سے ٹکرائیں گے تو لہولہان ہی ہوں گے اس لیے بہتر یہی ہے کہ آپ اس پتھر سے دور ہو جائیں جو آپ کو لہولہان کرنے کی صلاحیت رکھ ہو عینا زرخان کے سن بیت پہ دونوں ہاتھ رکھ کے سیدھے ہو کر ہی ہوئے بولی

تمہیں پتہ ہے کہ میں کبھی نہیں تھکا مگر تم مجھے تھکا رہی ہو عین زرخان عینا کے گرد اپنے دونوں بازو باندھ کر ٹھوڑی اس کے کندھے پر رکھتے ہوئے بولا اس کا لہجہ اب بہت نارمل تھا جبکہ زرخان کے عین کہنے پر عینا کا دل الگ ہی رفتار میں دھڑکا تھا یہ دوسری بار تھا جب عینا نے زرخان کے منہ سے خود کے لیے عین نام سنا تھا

اس رشتے کی مسافت مجھے بہت تھکا رہی ہے اور میں ھکیا نہیں چاہتا میں چاہوں تو کچھ لمحوں میں ہی تم سے اپنے سارے حقوق وصول سکتا ہوں مگر مجھے اپنے حقوق سے پہلے تم چاہیے ہو زرخان آنکھیں بند کرتے ہوئے بول رہا تھا جبکہ عینا خاموشی سے صرف اسے ہی سن رہی تھی میں مانتا ہوں کہ میری غلطی تھی مگر اس کی سزا تم مجھے مجھ سے دور رہ کر دے چکی ہو اب میں مرید کچھ بھی برداشت کرنے کی ہمت نہیں رکھ میں نہیں چاہتا کہ میں تمہارے ساتھ سختی کروں تم جیسے چاہو گی جس طرح چاہو گی میں تم سے معافی مانگنے کو تیار ہوں مگر اب یہ سب ختم کرو یہ ناراضگی اب میری جان پر بن رہی ہے زرخان جیسے آج اپنا دل کھول کر عینا سامنے رکھ دینا چاہتا تھا

آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں آپ سے معافی منگوانے کے لیے آپ کو اپنے قریب نہیں آنے دیتی یا پھر میں ایسی کم ظرف عورتوں میں سے ہوں جو اپنے شوہر کو خود کے سامنے جھکا کر اپنا سر اونچا کرنا چاہتی ہے عینا کو زرخان کی یہ بات بری لگی تھی تو پھر کیا چاہتی ہو تم زرخان نے بند آنکھوں سے ہی سوال کیا وقت" عینا نے تحمل سے جواب دیا" ٹ تت کتنا وقت" زرخان نے اپنے ہویٹ عینا کے کندھے پر رگرے" نہیں معلوم" لہجہ ابھی بھی پراسرار تھا"

تمہارے وقت کی مدت زیادہ ہوئی تو زرخان نے اپنا خدشہ پیش کیا نہیں ہوگی" عینا نے آنکھیں بند کرتے ہوئے جواب دیا" سچ بول رہی ہو" زرخان گہرا سانس لے کر عینا کی خوشبو خود " میں انارتے ہوئے بولا ہ مم م"عینا کو یہ لمحات بہت سکون بھرے لگ رہے تھے" مجھے چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گی زرخان نے اپنے دل کے بات پوچھی ممکن نہیں" عینا اپنا ہاتھ زرخان کے بازو پر رکھتے ہوئے بولی جو " اس نے عینا کے گرد بندھے ہوئے تھے کبھی نہیں" زرخان نے اس کے کان کے قریب سرگوشی " کرتے ہوئے اس کے کان کے لوں کو لبوں سے چھوا کبھی نہیں" عینا نے اس کی ناکید کرتے ہوئے اسے یقین دلانا " چاہا جانے کتنے ہی لمحے خاموش گزر گئے وہ دونوں آنکھیں بند کیے ایک دوسرے کو محسوس کر رہے تھے وہ دونوں ایک دوسرے کی فربب میں وہ سکون محسوس کر رہے تھے جو آج سے پہلے میں تو زرخان نے محسوس کیا تھا اور نا ہی عینا نے زرخان نے آہستہ سے عینا کا چہرہ اپنی طرف کیا اور پھر نرمی سے اس کے ہوش اڑاتے گلابی لبوں پر جھکا اس کے لمس میں بے حد نرمی تھی وہ بہت نرمی سے ان کو محسوس کر رہا تھا جبکہ عینا نے اپنے دونوں بازو زرخان کی گردن میں

حائل کر دیے کیا ابھی بھی زرخان بول سکتا تھا کہ عینا اس سے ناراض ہے یا ان دونوں کے بیچ میں کوئی ناراضگی ہے ناراضگی کا جواز ہی نہیں بنتا تھا عینا تو خود اسے اپنا آپ سویپ گئی تھی عینا کی حرکت زرخان کو سرشار کر گئی تھی اسے اپنی روح میں سکون ایرنا ہوا محسوس ہو رہا تھا جبکہ عینا آنکھیں بند کیے صرف زرخان کے لمس کو محسوس کر رہی تھی ابھی کچھ لمحے ہی گزرے تھے جب دروازے پر دستک ہوئی مگر پہلی دستک کو نا زرخان محسوس کر سکا اور نہ ہی عینا جب دروازے پر دوسری بار دستک ہوئی تو عینا فورا ًہوش کی دنیا میں واپس لوٹی جبکہ زرخان ابھی بھی دنیا جہاں سے باہر کسی اور جہاں میں پہنچ چکا تھا عینا نے زرخان کو کندھوں سے تھام کر پیچھے کرنا چاہا جب زرخان نے اس کی مر پر گرفت مضبوط کرتے ہوئے اپنے اور نزدیک کر لیا اور اب اس کے لمس میں نرمی کی جگہ شدت آئی تھی وہ بے خود سا ہونا اس کی ساری سانسیں پی جانا چاہتا تھا

تیسری دستک پر عینا نے دوبارہ زرخان کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کی جب زرخان نے اس کے حرکت ہوتے دونوں ہاتھوں کو اپنے ایک ہاتھ میں پکڑ کے عینا کو بیڈ پر لٹایا اور اس کے دونوں ہاتھ اس کے سر کے اوپر اپنے ایک ہاتھ سے لاک کر دیے زرخان اس پر حاوی ہونا پل میں عینا کے تنفس کو اپنی شدت سے بری طرح بگاڑ چکا تھا جبکہ دستک دینے والا تو کب کا جا چکا تھا مگر زرخان ابھی تک واپس ہوش کی دنیا میں نہیں لونا تھا اور نا ہی اس نے عینا کی سانسوں کو آزادی بخشی تھی وہ بے خود سا ہونا قطرہ قطرہ اس کی سانسوں کو پی جانا چاہتا تھا جبکہ عینا کو اب اپنی سانس رکتی ہوئی

محسوس ہو رہی تھی مگر وہ کچھ نہیں کر سکتی تھی زرخان اپنا بھاری موجود عینا پر حاوی کیے اپنی شدت لونا رہا تھا جب کہ عینا کے دونوں ہاتھ بھی اپنی گرفت میں رکھتے وہ عینا کو مکمل قید کیے ہوئےتھااور ایسے میں تو وہ بیچاری مزاحمت بھی نہیں کر سکتی تھی عینا کو پچھتاوا ہو رہا تھا اس نے اس جلاد کو اپنی سانس سے کیوں بخشی

کافی دیر اپنے دل کی حسرت پوری کرنے کے بعد زرخان آہستہ پیچھے ہٹا اور عینا کی سبز آنکھوں میں دیکھنے لگا جو لمبے لمبے سانس لیتی ثبحال ہو رہی تھی عینا کے چہرے سے نظریں پھسلتی ہوئی اس کے ہونٹوں پر جا ٹھہری جہاں ایک خون کا ننھا سا قطرہ نمودار ہوا تھا جسے دیکھ کر زرخان کے انابی ہونٹوں تلے دلکش مسکراہٹ رقص کرنے لگی زرخان نے نرمی سے جھک کر اپنے ہونٹوں سے وہ چھونا سا خون کا قطرہ چنا تو عینا اپنے حواس باساختہ کرتے ہی زرخان کے سن پر دونوں ہاتھ رکھے اسے پیچھے کی طرف دھکا دیا مگر وہ پہاڑ جیسا شخص دھکا لگنے سے بھی پیچھے نا ہٹا

پیچھے ہٹیں" عینا زرخان کو گھورتے ہوئے بولی تو" زرخان نے اپنا نچلا لب دانتوں تلے دبا کر عینا کے سرخ پڑتے چہرے کو دیکھا جو اس کی ذرا سی فربت پر بے حال سی ہو رہی تھی

میرے دل کی دنیا میں ہلچل مچانے کے بعد تم بول رہی ہو کہ میں پیچھے ہے جاؤں میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ میں ایک ہی بار سارے فاصلے مٹا دوں زرخان عینا کے دونوں ہاتھ اپنے سن سے ہٹا کر اپنے لبوں سے لگاتے ہوئے گھمبیر خمار آلود آواز میں بولا

میرے ساتھ زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں ہے اس دروازے پر چار بار دستک ہو چکی ہے اگر آپ میں ذرا سی بھی شرم ہے نا تو انسانوں کی طرح پیچھے ہے جائیں عینا زرخان کو گھورتے ہوئے بولی تو زرخان نے گھور کر عینا کو دیکھا تھوڑی دیر پہلے ایدلانے والی محبت اور خمار بھک سے اڑے تھے

تم آگے جا کر بہت ہی ان رومینیک لڑکی نابت ہونے والی ہو زرخان نفی میں سر ہلاتے ہوئے پیچھے ہے کر بیٹھا میں آپ کی طرح بے شرم ہو بھی نہیں سکتی عینا اپنا دوپٹہ درست کرتے ہوئے بولی تو زرخان نے آنکھیں چھوٹی کر کے اسے گھورا کیا مجھے اس طرح کیوں دیکھ رہے ہیں اٹھیں اور چلیں یہاں سے میرے پاس فضول وقت نہیں ہے ہزاروں ک کام نپٹانے ہیں مجھے عینا زرخان کی طرف دیکھتی ہوں سنجیدگی سے بولی جبکہ زرخان تو اس کے دھوپ چھاؤں جیسے رویے کو دیکھتا ہی رہ گیا ہے جو کچھ دیر پہلے زرخان کے سامنے بہت اچھی وی ی بنی ہوئی تھی جس کی آواز بھی نہیں نکل رہی تھی وہ اب زرخان پر رعب جھاڑ رہی تھی کبھی کبھی تو وہ زرخان کو پوری آفیسر لگتی تھی اور اسے یوں محسوس ہونا تھا جیسے وہ اس کی آفیسر ہو اور زرخان اس کا ملازم اس لیے تو وہ زرخان سے بہت رعب سے بات کرتی تھی اور شاید یہ ہی رعب زرخان کو پوری زندگی برداشت کرنا مگر وہ اپنی محبت کے لیے یہ بھی برداشت کر سکتا تھا

جس دن تمہیں میں نے قابو کیا نا اس دن تمہارے یہ پر بھی کاٹ کے پھینک دوں گا اور یہ جو تم مجھ پر رعب جھاڑتی ہو نا اس کے بعد تم یہ بھی نہیں جھاڑ سکو گی بس تم اپنی خیر منانا اس دن کے لیے جس دن تم زرخان سکندر کی پناہوں میں بالکل بے بس ہو گئی اور تمہارے پاس میرے سن میں ھپیے کے علاؤہ اور کوئی راستہ نہیں ہوگا زرخان عینا کا بازو پکڑ کے اپنا چہرہ اس کے چہرے کے قریب کرتے ہوئے بولا تو عینا نے دائیں آئی برو آچکا کر زرخان کی طرف دیکھا جیسے کہنا چاہ رہی ہو کہ مجھے چیلنج کر رہے ہو عینا کی

آنکھوں میں موجود تحریک پڑھ کے زرخان مسکرایا وہ واقعی میں اس کی ٹکر کی تھی وہ زرخان سے ذرا نہیں ڈرتی تھی

چلو اٹھو تمہیں اس گھر کے افرادوں سے ملوانا ہوں پھر ہمیں نکلا بھی ہے زرخان عینا کی پریشانی کو چومتے ہوئے بولا اور بیڈ سے اٹھ کھڑا ہوا اور عینا کا ہاتھ پکڑ کر قدم کمرے سے باہر کی جانب بڑھائے زرخان اور حور کہاں پر ہیں رات سے وہ لوگ حویلی واپس نہیں آئے سب خیریت ہے اس وقت سب ناشتے کی ٹیبل پر موجود ناشتہ کر رہے تھے جب بری ماں کی آواز ڈائننگ ہال میں گونجی

جی بری اماں وہ دونوں کل ساتھ میں ہی نکلے تھے مگر راستے میں بارش ہونے لگی شاید اسی وجہ سے وہ کہیں رک گئے ہوں گے کافی بار فون کرنے کی کوشش کی تھی مگر ان دونوں کا فون بند جا رہا تھا لیکن کچھ دیر پہلے لالا کی کال آئی تھی انہوں نے بتایا کہ وہ دونوں ٹھیک ہیں اور کچھ دیر تک حویلی واپس آ جائیں گے ارحم نے بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے تفصیل بتائی تو بری اماں کے چہرے پر مسکراہٹ رینگ گئی وہ دونوں ایک ساتھ تھے یہ ہی ان کے لیے کافی تھا

شادی کی شانگ کے بارے میں کیا سوچا ہے آپ لوگوں نے بری اماں سب کو ایک نظر دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ شادی کے دن نزدیک تھے اور ابھی تک کسی نے بھی تیاری شروع نہیں کی تھی

جی اماں میں سوچ رہی تھی کہ ایک چکر مارکیٹ کا لگائیں اور اس کے علاؤہ جیولر کو اور کپڑوں والے کو حویلی ہی بلا لیتے ہیں ناکہ ہمیں باہر نہ جانا پڑے اماں ک جان بڑی ماں کی طرف دیکھتی ہوئی بولی لیکن اماں جان آپ نے تو بولا تھا کہ ہم اپنی شادی کی شانگ خود کرنے جائیں گے اس سے پہلے کہ بری اماں اماں جان کی حامی میں حامی بھرتی لابہ جلدی سے بولی لابہ کی بات سن کر سب نے مسکراہٹ دباتے لابہ کی طرف دیکھا تھا جسے زینت بیگم بری طرح گھور رہی تھی یعنی زینت بیگم کو اس کی یہ بات بالکل پسند نہیں آئی تھی جب کہ لابہ سی شکل بنا کر کبھی بری اماں کو تو کبھی زینت بیگم کو دیکھ رہی تھی حارث کو لابہ کی شکل دیکھ کر ہنسی تو بہت آئی مگر وہ کنٹرول کر گیا

ہاں بچے ہمیں معلوم ہے کہ ہم نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ شادی کی شانگ آپ لوگ خود کریں گے مگر آپ لوگوں کی شانگ کے علاؤہ بھی تو ہم نے شانگ کرنی ہے نا ہم نے تو اس کے لیے کہا جیولر اور کپڑے والوں کو حویلی بلانے کا بولا تھا اماں جان لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولیں تو لابہ کو اپنی جلد بازی پر بہت غصہ آیا وہ شرمندہ سی ہوتی سر جھکا گئی تم لوگ بھی کچھ وقت نکالو دن بہت تیزی سے گزر رہے ہیں اور وقت نہیں ہے وقت نکال کر اپنی اپنی منکوحہ کو شانگ پر لے کے جاؤ اور اپنی شونگ کا کام ختم کرو ناکہ ہمیں یہ ٹینشن نہ ہو کہ تم چاروں میں سے کسی کا کچھ رہتا ہے بری اماں ارحم اور حارث کو اپنی نظروں کے حصار میں رکھتے ہوئے بولی جی ان دونوں نے صرف اتنا ہی جواب دیا اور ناشتہ کرنے گے جبکہ دل میں تو ان کے لڈو پھوٹ رہے تھے کہ وہ اپنی اپنی وی یوں کے ساتھ اکیلے شانگ پر جائیں گے اور کچھ وقت گزار کیں گے جبکہ فاریہ اور لابہ ان کے ساتھ جانے میں تھوڑا گھا رہی تھی کیونکہ دونوں ہی جانتی تھی کہ ان کے شوہر کیسے ہیں اور ان کے ساتھ اکیلے میں وقت گزارنا توبہ سوچ کر ہی ان

دونوں کو گواہ ہو رہی تھی

بیلا بھی جاۓگیبیلاجویبسےخاموشیسےانکی

باتیں سن رہی تھی آخر میں چہکتے ہوئے بولی تو اس کے چہکنے کی آواز پر سب نے نظریں اٹھا کر بیلا کی طرف دیکھا جو مسکراتے ہوئے سب کو دیکھ رہی تھی ہاں جی بیلا جائے گی مگر اپنی مام کے ساتھ دانیال بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا میں ڈید کے ساتھ بھی جاؤں گی بیلا نے چہکتے ہوئے اپنا آئیڈیا دیا

ہاں جی گریہ آپ اپنے موم اور ڈید دونوں کے ساتھ جائیں گی اور بہت ساری شانگ کر کے لائیں گی ٹھیک ہے صہزیب سکندر جو بیلا کی ساتھ والی کرسی پر ہی بیٹھے تھے اس نے گال کو اپنے ہاتھ سے چھوتے ہوئے مسکرا کر بولے تو بیلا نے زور و شور سے ہاں میں سر ہلایا جیسے وہ بھی یہی چاہتی ہو

چلو بیلا اب خاموشی سے ناشتہ کرو ورنہ آپ کی مام کو پتہ چل گیا نا کہ بیلا نے دیر سے ناشتہ کیا تھا تو وہ آپ کو بہت ڈانٹیں گی دانیر بیلا کے منہ میں برید کا پیس ڈالتے ہوئے بولی تو بیلا مسکرا کر خاموشی سے ناستہ کرنے لگی

دانیر ابھی تک اس بات سے واقف نہیں تھی کہ حویلی میں دانیر اور دانیال کے نکاح کی بھی یرکیب رکھی گئی ہے شاید عینا نے ابھی تک اس سے بات نہیں کی تھی یا پھر اسے ٹائم نہیں ملا تھا مگر عینا جلد ہی اس سے بات کرنے کا ارادہ رکھتی تھی

زرخان نے عینا کو اسمی اور اس کے والدین سے ملوا دیا تھا اور ان لوگوں سے مل کر عینا کو بہت اچھا محسوس ہوا تھا اسمی کے والد نے زرخان کی گاڑی بھی ٹھیک کروا دی تھی اور اب ان کے بہت اصرار پر وہ لوگ ناشتہ کر کے وہاں سے نکلے تھے بیب گاڑی میں ہی ہی عینا نے اپنا فون اون کیا تو اس پہ بے شمار دانیال اور اس کے کچھ آفیسرز کی کالز تھیں جسے دیکھ کر وہ بہت حیران ہوئی کیونکہ دانیال کے علاؤہ کوئی بھی آفیسر عینا سے یب تک رابطہ نہیں

ٹٹتت کرنا تھا جب تک کوئی گربر نہ ہو مٹس عینا نے ایک ج نایپ کر کے دانیال کو سینڈ کیا تو اگلے ہی لمحے دانیال کا جواب آگیا جسے دیکھ کر عینا کی پریشانی میں اور زیادہ اضافہ ہو گیا کیونکہ جو خبر دانیال عینا کو دے رہا تھا وہ خبر صحیح نہیں تھی مجھے حویلی نہیں جانا آپ مجھے میرے آفس چھوڑ دیں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیوں سب خیریت ہے زرخان کو کچھ عجیب لگا جی عینا نے اسباب میں سر ہلایا تو زرخان سے گاڑی اس کے آفس کی جانب موڑی کیونکہ عینا کا آفیس اس علاقے کے قریب ہی تھا اس لیے اگلے 81 منٹ بعد وہ اپنے آفیس کے سامنے موجود تھی

شکریہ عینا زرخان کو بول کر گاڑی سے نکلتے لگی جب زرخان نے اپنی طرف سے گاڑی کا دروازہ لاک کر دیا عینا نے دروازہ کھولنے کی کوشش کی مگر وہ نہیں کھلا دو سے تین بار اس نے کوشش کی تو اسے فورا ًسمجھ آ گیا کہ یہ حرکت زرخان کی ہے اس نے مر کر زرخان کو گھور کر دیکھا

اب کیا ہے مجھے جانا ہے عینا جھنجھلا کر بولی مجھے تمہاری یہ آنکھیں بہت پسند ہیں زرخان عینا کہ سبز آنکھوں میں جھانکتا ہوا بولا تو زرخان کی بات پر عینا تلملا کر رہ گئی یعنی اسے اس لیے روکا تھا کہ وہ یہ بتا کسے کہ اسے عینا کی آنکھیں پسند ہیں جی ٹھیک ہے میں نے سن لیا اور آپ نے بتا دیا اب دروازہ کھولیں مجھے جانا ہے عینا زرخان کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی تو زرخان نے ماتھے پر بل ڈال کے عینا کی طرف دیکھا یعنی اسے عینا کی یہ بات بالکل پسند نہیں آئی تھی میری بات سنو کان کھول کر اگر میرے قریب ہوتے ہوئے

تم نے مجھے یاں میری بات کو فراموش کیا تو تمہارے حق میں بالکل بھی اچھا نہیں ہوگا زرخان عینا کا ہاتھ پکڑ کے اس کی سبز آنکھوں میں اپنی گہری براؤن آنکھیں گاڑتے ہوئے بولا

کیا اپ اپنے یہ لیکچر کسی اور وقت کے لیے رکھ سکت ہیں کیونکہ ابھی میرا جانا بہت ضروری ہے عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو زرخان نے اسے گھورا یعنی ابھی بھی اس کے بات کو سیریس نہیں لے رہی تھی اسے صرف اپنی پڑی تھی

تم مجھ سے ڈرتی کیوں نہیں ہو لڑکی پورا گاؤں بلکہ پورا پاکستان جانتا ہے کہ زرخان سکندر کون ہے اور ایک تم ہو جو مجھے اتنے ہلکے میں لیتی ہو آج تم مجھے بتا ہی دو کہ تم مجھ سے ڈرتی کیوں نہیں ہو زرخان آج جان ہی لینا چاہتا تھا کہ عینا اس سے کیوں نہیں ڈرتی

آپ میں ایسا کیا ہے جو میں آپ سے ڈروں عینا نے الٹا زرخان سے ہی سوال کیا میں ایک سردار ہوں جسے باہر کی دنیا بے رحم سردار کہتی ہے دشمن میرا نام سن کر ہی بھاگنے کی تیاری پکڑتے ہیں اور ایک تم ہو زرخان بول کر رکا تم ہو کیا چیز یار زرخان کو واقع میں جاننا تھا جبکہ زرخان کی بات سن کر عینا کی سبز آنکھوں میں شرارت مکی یہ جاننے کے لیے کہ میں کیا ہوں آپ کو سات جنم لینے پڑیں گے اور ہمارے مذہب میں ساتھ جنم ہوتے ہی نہیں تو آپ یہ سمجھ لیں کہ آپ مجھے کبھی نہیں سمجھ سکت کہ میں کیا ہوں عینا زرخان کی طرف شوق نگاہوں سے دیکھتے ہوئے بولی عینا کی بات سن کر پہلے تو زرخان الجھا مگر جب اس کی بات کی سمجھ آئی تو اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رینگ گئی

تمہیں سمجھنے کے لیے ساتھ جنم تو کیا میرے لیے تو ساتھ دن بھی زیادہ تھے ڈیئر وابفی

اووو اچھا تو کتنا سمجھ لیا ہے آپ نے مجھے جانے کیوں عینا کو اس کی باتوں میں دلچسپی ہو رہی تھی لفظوں سے بتاؤں یا عمل کر کے زرخان کی آنکھوں میں بھی شرارت مکی تھی Onlyinyourownwords ۔

ک پھت عینا زرخان کی آنکھوں میں دی ہوئی بولی چھوڑو یہ میں تمہیں اس دن بتاؤں گا جس دن تم میرے کمرے میں میرے بیڈ پر میری باہوں میں موجود ہو گی زرخان بولا تو عینا جو بہت غور سے اس سے سن رہی تھی اور اس سے امید کر رہی تھی کہ وہ کچھ اچھا بولے گا مگر اس کی یہ بات سن کے اس کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا سارے جذبات بھک سے اڑے تھے

دکھا دیا نا اپنا چھچھورا پن عینا زرخان کے سن پر دونوں ہاتھ رکھے اسے پیچھے کو دھکا دیتے ہوئے بولی تو زرخان دروازے سے جا لگا جبکہ عینا کی اس حرکت پر گاڑی میں زرخان کا زوردار قہقہہ گونجا تھا ارے میری جان تم تو برا ہی مان گئی چلو آؤ میں بتانا ہوں تفصیل سے زرخان اسے اپنے حصار میں لیتے ہوئے بولا تو عینا نے اس کے بازوں کو پیچھے جھٹکا اور آگے بڑھ کر زرخان کی سائیڈ پر تھوڑا سا جھکی اس سے عینا زرخان کے کافی قریب ہو گئی تھی زرخان نے موقع دیکھتے ہوئے اس کے گال پر لب رکھے تو عینا نے دانت کچکچاۓاورجلدیسےہاتھبرھاکرایکبٹن

پریس کیا جس سے اس کے سائیڈ کے دروازہ کھل گیا عینا نے ڈیش بورڈ سے اپنا فون پکڑا اور زرخان کو ایک زبردسب گھوری سے نواز کر گاڑی کا دروازہ کھول کر باہر نکل گئی جبکہ زرخان کی نظروں نے اس کا دور تک ھا کر کیا تھا زرخان آج خود کو آسمانوں پر اڑنا ہوا محسوس کر رہا تھا عینا نے ساری ناراضگی خود ہی ختم کر دی تھی اور اس نے صرف کچھ وقت مانگا تھا اور اپنی وی ی کی محبت کے لیے تو وہ عمریں گزار سکتا تھا اتنا صبر تو کچھ بھی نہیں تھا مگر وہ شدید انتظار میں تھا کہ کب یہ وقت ختم ہو اور کب وہ عینا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.