میرے ہوتے ہوئے بھی ٹھنڈ لگ رہی ہے حارث بولتے ہی اس کی گردن پر جھکا اور اس کی شہ رگ پر لب رکھ دیے جبکہ حارث کے اس عمل پر لابہ کانپ کر رہ گئی حح حارث پپ پلیز لابہ حارث کے سلگتے ہونٹوں کا لمس اپنی گردن پر محسوس کرتے کلاتتے ہوئے بولی نکاح سے پہلے تمہیں پانے کی خواہش تھی مگر نکاح ہونے کے بعد تمہاری طلب اور ضرورت بڑھ گئی ہے حارث اس کی گردن سے چہرہ نکالتے ہوئے بولا اور پھر بغیر اسے سمجھنے کا موقع دیے اس کے گلابی لبوں پر جھکا اور نرم لمس چھوڑنے لگا اس کے لمس میں شدت بالکل نہیں تھی بلکہ بہت نرمی سے وہ لابہ کو محسوس کر رہا تھا جبکہ لابہ اس کے کرتے کو اپنی مٹھیوں میں جکڑ چکی تھی کچھ دیر بعد حارث نرمی سے پیچھے ہٹا اور بغور لابہ کے چہرے کو دیکھنے لگا جو خون ھلکنے کے در پر تھا
چلو یہاں سے ورنہ میں ساری حدیں پار کر جاؤں گا اور یہ بھی صرف تمہاری وجہ سے ہوگا کیونکہ ہر بار تم میرے سامنے امتحان بن کر کھڑی ہو جاتی ہو اور میں نہیں چاہتا کہ رخصتی سے پہلے میں اپنا صبر کھو بیٹھوں حارث لابہ کا ہاتھ پکڑ کے سیڑھیوں کی جانب برھتے ہوئے بولاجبکہساراالزاماپنےسر پر آ جانے پر لابہ نے حارث کو گھورا تھا کیونکہ ہمیشہ ئیب تو اس کی خود خراب ہو جاتی تھی اور اب وہ سارا الزام لابہ پر لگا رہا تھا زرخان ایک چھوٹے سے گھر کے آگے رکا اور دروازہ کھٹکھٹایا جو اگلے ہی لمحے کھل گیا تھا
ارے زرخان بابا آپ آئیں اندر آئیں ایک درمیانی عمر کی عورت نے دروازہ کھولتے ہی دروازے پر کھڑے زرخان کو دیکھا تو اسے فورا ًپہچان گئی اور جلدی سے اسے اندر آنے کا راستہ دیا کیونکہ اس کے بازوں میں بے ہوش عینا کو وہ دیکھ چکی تھی دروازہ کھولتے ہی زرخان تیزی سے اندر بڑھا چونکہ وہ گھر چھونا سے تھے اور اس میں دو ہی مرے تھے اس عورت نے جلدی سے آگے بڑھ کر ایک کمرے کا دروازہ کھول دیا تو زرخان تیزی سے کمرے میں داخل ہوا اور رینا کو نرمی سے بیڈ پر لٹایا میں اسمی کو بلا کر لاتی ہوں وہ عورت بول کر جلدی سے باہر نکل گئی جبکہ زرخان اپنا گیلا کوٹ انار کے عینا کی طرف بڑھا تھا جس کا چہرہ نیلا پڑ چکا تھا
السلام علیکم کیا ہوا بھائی یہ کون ہیں ایک لڑکی جلدی سے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولی وعلیکم السلام اسے دیکھو اسمی اسے کیا ہوا ہے زرخان عینا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا تو وہ لڑکی جلدی سے آگے بڑھی اور عینا کو چیک کرنے لگی
عینا کو مکمل چیک کرنے کے بعد وہ زرخان کی طرف مری جو پریشانی کے عالم میں عینا کو ہی دیکھ رہا تھا بھائی انہیں شاید فوبیا ہے بارش سے اس وجہ سے ان کی حالت خراب ہو گئی ہے ان کا ٹمپریچر کافی زیادہ کم ہو چکا ہے اور انہیں جپکس ایک ان میں لگا دیتی ہوں اس سے یہ کچھ بہتر محسوس کریں گی لیکن ہو سکتا ہے کہ انہیں شدید بخار بھی ہو جائے کیونکہ یہ بارش میں کافی بھیگ چکی ہیں آپ جائیں میں ان کے کپڑے چینج کر دیتی ہوں وہ زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو زرخان ہاں میں سر ہلاتے ہوئے کمرے سے باہر نکل گیا
بیٹا کون ہے یہ لڑکی اور تم اتنے پریشان کیوں ہو وہ عورت زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ آج پہلی بار انہیں زرخان اتنا پریشان دکھائی دے رہا تھا اماں یہ وی ی ہے میری اور راستے میں ہماری گاڑی خراب ہو گئی جس کی وجہ سے ہمیں یہاں کا رخ کرنا پڑا مگر راستے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی ایک دم سے اس کی اتنی طبیعت خراب ہو گئی اس لیے مجھے کافی پریشانی ہو رہی ہے زرخان اس عورت کی طرف دیکھتے ہوئے بولا ماشاءاللہ تم نے شادی کر لی مگر کب وہ عورت حیرانی اور خوشی کے ملے جلے تاثرات لیے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
تین ماہ پہلے نکاح بہت سادگی سے ہوا تھا بس اس لیے شادی دھوم دھام سے نہیں ہو سکی اللہ سلامت رکھے تم دونوں کو خوش رکھیں فکر مت کرو اسے اسمی دیکھ رہی ہے ٹھیک ہو جائیں گی تم ایسے کرو میں تمہیں کپڑے لا کر دیتی ہوں تم کپڑے بدل لو ورنہ تم بھی بیمار پڑ جاؤ گے وہ عورت زرخان کے طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی اور اپنے کمرے سے کپڑے لینے چلی گئی جبکہ زرخان وہیں صوفے پر بیٹھ گیا اسے عینا کی فکر کھائے جا رہی تھی عینا کو بارش سے فوبیا تھا اس نے کیوں نہیں بتایا اسے زرخان کو بتانا چاہیے تھا اپنی بے وقوفی سر انجام دے کے بارش میں یوں باہر نہیں نکلا چاہیے تھا یہ لڑکی
ہمیشہ زرخان کو بہت ستاتی تھی مانا کہ اس نے انکار کیا تھا مگر ی زرخان کو ی ا بات بتا دیتی تو زرخان کبھی اسے بارش میں ھپگیے نا دیتا اور اب وہ اس طرح بیمار نا پڑتی یہ سب سوچ کر زرخان نے لمبا سانس ہوا کے سپرد کیا یہ لو بیٹا یہ اسمی کے ابو کا جوڑا ہے مگر انہوں نے اسے ایک بار بھی نہیں پہنا تم اسے پہن لو وہ عورت زرخان کی طرف کپڑے بڑھاتے ہوئے بولی تو زرخان نے وہ کپڑے پکڑ لیے اور چینج کرنے چلا گیا یہ عورت اپنے میاں اور اپنی بیٹی کے ساتھ اس چھوٹے سے گھر میں رہتی تھی آج سے کچھ سال پہلے جب زرخان اس گاؤں میں آیا تھا یب ان کے حالات بہت برے تھے ان کے پاس تو اتنے پیسے نہیں تھے کہ اپنی بیٹی کو پڑھا کیں اور باقی گاؤں والوں کے بھی یہی حالات تھے ہر طرف غربب ہی غربب تھی مگر زرخان کے آنے کے بعد اس گاؤں میں غربب نہیں رہی زرخان نے گاؤں کے تمام مسئلے حل کیے اور سب کو اتنا قابل بنایا کہ وہ لوگ دو وقت کی روٹی آسانی سے کما کر اپنے گھر والوں تو کھلا کیں زرخان کے آنے کے بعد اس گاؤں کے حالات بہت بہتر ہو گئے تھے اسمی جو ان کی بیٹی تھی اس کا کالج میں لاسب سمسٹر تھا اس کے بعد اس نے ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کرنی تھی اور اس کے پیچھے بھی زرخان سکندر کا ہی ہاتھ تھا جس نے اسمی کو نہ صرف مہنگی یونیورسٹی میں ایدمیشن دلوایا بلکہ اس کی اعلی ہتعلیم کے لیے تمام
یں دو یا تین بار اس گاؤں ماخراجات خود اٹھائے زرخان سال میں لازمی چکر لگانا تھا اور گاؤں کا چہ چہ جانتا تھا کہ زرخان سکندر کون ہے جبکہ اسمی اور اس کے والدین زرخان کی بہت عزت کرتے تھے زرخان کا ان کے گھر میں آنا ان کے لیے بے حد خوشی کا باعث بنتا تھا مگر وہ ان کے گھر آنا ہی نہیں تھا صرف دو بار آیا تھا ایک بار یب جب ان کی غربب تھی اور ایک بار جب اسمی کو یونیورسٹی میں ایدمیشن دلوانا تھا اور یہ تیسری بار تھا اب وہ عینا کو لے کر آیا تھا کس بھائی میں نے ان بھی دے دیا ہے اور ان کے کپڑے بھی چینج کر دیے ہیں اب وہ آرام دہ حالت میں رہیں گی لیکن یہ ہیں ک کون اسمی زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی وہ وی ی ہیں زر خان بابا کی اس سے پہلے کہ زرخان جواب دیتا اسمی کو اس کی والدہ نے جواب دیا
کیا سچ میں یہ آپ کی وی ی ہیں ماشاءاللہ کتنی پیاری ہیں بھائی آپ نے تو شادی کر لی اور ہمیں بتایا ہی نہیں یہ تو آپ نے اچھا نہیں کیا اسمی نے خوش ہوتے ہوئے ساتھ میں شکوہ بھی کر ڈالا تو زرخان مسکرا دیا بس گریہ سادگی سے نکاح ہوا تھا شادی دھوم دھام سے نہیں کی مگر فکر مت کرو ابھی ہماری شادی ہو گئی پھر تمہیں اپنی شادی پر بلائیں گے زرخان اس کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے مسکرا کر بولا کیا سچ میں ابھی آپ کی شادی ہوگی وہ اور خوش ہوتے ہوئے بولی
اسے زرخان کی شادی کا بہت انتظار تھا جبکہ اس کا کوئی بھائی نہیں تھا اور زرخان نے بولا ہوا تھا کہ وہ اس کا بھائی ہے اس لیے اسے اپنے برے بھائی کی شادی کا بہت شوق تھا ہاں گریہ ہمارا ولیمہ ہوگا اور تم ضرور آنا زرخان مسکراتے ہوئے بولا کیونکہ اسمی بھی اسے لابہ اور فاریہ کی طرح ہی عزیز تھی ٹھیک ہے بھائی اب آپ کمرے میں جائیں میں آپ کے لیے ابھی کھانا لے کر آتی ہوں زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی نہیں گریہ مجھے بھوک نہیں ہے میں صرف کچھ دیر آرام کروں گا پھر بارش رکتے ہی ہمیں یہاں سے جانا ہے زرخان نے بہت نرمی سے انکار کیا تھا ناکہ انکار بھی ہو جائے اور ان کی دل ازاری بھی نہ ہو تو ٹھیک ہے بھائی آپ کچھ دیر بعد کھانا کھا لیجئے گا اور ایک بات اگر آپ کو محسوس ہو کہ بھابھی کو بخار ہو رہا ہے تو آپ مجھے ضرور بلا لیجیے گا میں انہیں چیک کر لوں گی زیادہ بخار بھی ان کے لیے ٹھیک نہیں اسمی نے مسکراتے ہوئے زرخان کو تفصیل بتائی ٹھیک ہے آپ بھی جائیں اور سو جائیں رات کافی ہو گئی ہے ہماری وجہ سے آپ کو جاگبا پڑا زرخان ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ وہ دونوں خواتین رات کے وقت گھر میں اکیلی ہی ہوتی تھیں کیونکہ اسمی کے ابو کا کام رات کا ہونا تھا اس وجہ سے وہ رات کے وقت گھر سے باہر ہوتے تھے
وہ دونوں مسکراتی ہوئی دوسرے کمرے میں چلی گئی جبکہ زرخان قدم اس کمرے کی طرف بڑھائے جس کمرے میں عینا موجود تھی کمرے میں داخل ہو کر زرخان نے آہستہ سے دروازہ بند کیا اور چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا جہاں عینا ہوش و ہوا سے بیگانی سو رہی تھی زرخان اس کے قریب جاتے ہوئے بیڈ کی ایک سائیڈ پر بیٹھ گیا اور بغور اس کے چہرے کو دیکھنے لگا اس وقت وہ وہ گلابی رنگ کے کپڑوں میں موجود تھی جو دیکھنے سے بالکل نئے لگ رہے تھے یقیناً اسمی نے اسے اپنا نیا جوڑا پہنایا تھا جو اس نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا تھا مگر یہ رنگ عینا پر بہت کھل رہا تھا بے شک وہ بے ہوش تھی مگر پھر بھی اس کی خوبصورتی اس گلابی رنگ میں دہک رہی تھی زرخان نے ہاتھ بڑھا کر آہستہ سے اس کا ماتھا چھوا تو اس کا جسم ابھی بھی سرد ہی تھا زرخان نے اپنے ہاتھ کی پشت اس کے گال پر رکھی پھر اس کی گردن پر وہ مکمل اس کا معائنہ کر رہا تھا مگر اس کا وجود ابھی بھی سرد ہی تھا
زرخان نے بیڈ پر لیٹ کر آہستہ سے اسے اپنے حصار میں لیا کمبل اچھی طرح سے عینا پر پھیلا کر اپنے بازوؤں کا حصار اس کے گرد بنایا اس کے سرد پاؤں اپنے گرم پیروں کی گرفت میں لیے ناکہ اس کے جسم کا سرد پن کچھ کم ہو سکے مجھے سمجھ نہیں آنا کہ تم اتنی ڈھیٹ اور خود پرسب کیوں ہو کیوں کسی کو کچھ بتاتے وقت تم انا کا مسئلہ بنا لیتی ہو زرخان اس کے سرد ہوتی پریشانی کو اپنے دہ کیے لبوں سے چھوتے ہوئے بولا
تمہیں اگر میں نے سیدھا نہ کیا تو میرا نام بھی زرخان سکندر نہیں زرخان نے پکا ارادہ کر لیا تھا کہ اب وہ عینا کو سیدھا کر کے ہی چھوڑے گا اب دیکھنا یہ تھا کہ زرخان عینا کو سیدھا کرنا ہے یا عینا زرخان کو سیدھا کرتی ہے کیونکہ دونوں دونوں طرف ہی آگ برابر کی لگی تھی اور دونوں ہی ایک دوسرے کی ٹکر کے تھے نہ تو زرخان عینا سے کم تھا اور نہ ہی عینا زرخان سے کم تھی زرخان نے عینا کے چہرے کے ایک ایک نقوش کو اپنا لبوں سے چھوتے ہوئے اپنے دل کو تسکین بخشی اور اس کا چہرہ اپنے سن میں چھپا لیا وہ اس وقت مکمل زرخان کے حصار میں چھپی ہوئی کوئی گریہ معلوم ہو رہی تھی جب کہ زرخان اسے اپنے وجود میں گم کر چکا تھا مگر وہ بار بار عینا کے ماتھے کو چھو کر ضرور دیکھ رہا تھا کہ کہیں اسے بخار تو نہیں ہو رہا مگر ابھی تک بخار کے کوئی تاثرات نظر نہیں آرہے تھے جبکہ سرد جسم اب نارمل ہونے لگا تھا
زرخان کے وجود سے اٹھتی گرمائش سے عینا کہ جسم میں اب آہستہ آہستہ تپش پیدا ہو رہی تھی عینا نے آہستہ آہستہ اپنی آنکھیں کھولی تو اس سے اپنا سر بہت بھاری ہونا ہوا محسوس ہوا بہت مشکل سے اس نے اپنی آنکھوں کو کھول کر کمرے کی طرف دیکھا جہاں نایب بلب کی ہلکی ہلکی روشنی تھی عینا نے اپنے جسم کو ہلانا چاہا تو اسے ایسے محسوس ہوا جیسے وہ کسی کی سخت گرفت میں قید ہو آہستہ آہستہ ذہن بیدار ہونے لگا تو وہ فورا ً پہچان گئی کہ اس وقت وہ زرخان کے حصار میں موجود ہے
عینا نے زرخان کے سن سے تھوڑا سا سر نکال کر اس کے چہرے کی طرف دیکھنا چاہا مگر اتنا نزدیک ہونے کے باوجود وہ ی ا طرح دیکھ بھی نہیں سکتی تھی جبکہ آنکھیں اس کی تھوڑی تھوڑی دھندلا رہی تھی اور سر بھی کافی بھاری ہو رہا تھا مگر وہ خود کو سنبھالنے کی کوشش کر رہی تھی نایب بلب کی ہلکی سی روشنی میں وہ اپنے چہرے کو تھوڑا سا پیچھے کیے زرخان کے چہرے کو بغور دیکھنے کی کوشش کر رہی تھی جبکہ اس کی آنکھیں تھوڑی تھوڑی دھندلا رہی تھی مگر آہستہ آہستہ اسے زرخان کا چہرہ واضح نظر آنے لگا تھا
زرخان نے اسے بچا لیا تھا اور اس وقت وہ بالکل ٹھیک زرخان کے حصار میں کسی آرام دا بستر میں کسی محفوظ چھت کے نیچے موجود تھی اور سب سے خوبصورت احساس زرخان کا اتنا قریب ہونا پتہ نہیں کیوں مگر آج عینا کے دل کو تسکین بخش رہا تھا اسے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے آج وہ بہت ہلکا سا محسوس کر رہی ہو جس طرح زرخان اسے گرد اپنا حصار بنائے اسے خود میں قید کیے سو رہا تھا پتہ نہیں کیوں عینا کو یہ بات بری نہیں لگی تھی
عینا نے اپنا ایک ہاتھ آہستہ سے زرخان کے گال پر رکھا اور غور سے اس کے چہرے کو دیکھنے لگی خوبصورت نقوش سرخ و سفید گھٹ رنگت تیکھی ناک ی مونچھوں تلے انابی ہونٹ جو اس وقت آپس میں پوست تھے براؤن بال ماتھے پر بکھرے ہوئے تھے وہ ہر طرح سے ایک پرفیکٹ انسان تھا اور یہ پرفیکٹ انسان عینا کی قسمت میں کھ دیا گیا تھا اور سب سے بری بات یہ کہ وہ عینا کا دیوانہ ہوا بیٹھا تھا اور عینا سے بے پناہ محبت کرنا تھا بغیر کسی وجہ کے بغیر کسی مطلب کے عینا نے آہستہ سے اپنا ماتھا زرخان کے ماتھے سے ٹکا دیا اور آنکھیں بند کر کے اس کی سانسوں میں سانسیں لینے لگی وہ اس وقت ہر چیز کو فراموش کر چکی تھی ناراضگی تو کب کی ختم ہو چکی تھی مگر اس نے اپنے چہرے پر ناراضگی کا کھول چرھایا ہوا تھا دنیا کی ہر فکر ہر پریشانی کو فراموش کیے وہ زرخان کے سانسوں میں سانسیں لے رہی تھی مگر اس وقت اسے اپنا اپ کسی تندور میں تپتا ہوا محسوس ہو رہا تھا اسے یوں لگ رہا تھا جیسے وہ ہل بھی نہیں پائے گی جسم جیسے ٹوٹ رہا تھا
زرخان جو گہری نیند میں تھا اسے محسوس ہوا جیسے اس کے چہرے پر کسی نے کوئی جلتی ہوئی چیز رکھ دی ہو جبکہ جو بازو اس نے عینا کے حصار میں باندھے تھے اس سے بھی یہی محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ کسی بلے تندور کے قریب کھڑا ہو کیا ہو سکتا ہے یہ زرخان کے ذہن میں سوال ابھرا مگر اگلے ہی "لمحے ذہن بیدار ہو گیا اور ذہن میں ایک ہی نام چمکا "عین زرخان نے ایک دم سے آنکھیں کھولی اور عینا کی طرف دیکھنے لگا جو ایک ہاتھ اس کے گال پر رکھے ماتھا اس کے ماتھے سے ٹکائے آنکھیں بند کیے ہوئے تھی
عین" زرخان جھٹکے سے اٹھ کر بیٹھا اور ہاتھ سے اس کا ماتھا چھوا " مگر اس کا سارا جسم تو یوں یپ رہا تھا جیسے اسے انگاروں پر لیبا دیا ہو اسمی کا انکشاف صحیح معلوم ہوا تھا عینا کو اب شدید بخار ہو گیا تھا جبکہ بخار کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ زرخان کو اپنا آپ جلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا اور جسے اتنا بخار تھا وہ معصوم اتنی تکلیف کیسے برداشت کر رہی ہوگی زرخان نے دو تین بار عینا کا گال تھپتھپایا اسے اٹھانے کی کوشش کی مگر اس کی آنکھیں بند تھیں اور وہ ہل بھی نہیں رہی تھی زرخان جلدی سے بیڈ سے اٹھا اور اسمی کو بلانے چلا گیا اس وقت وہ اسمی کو تنگ تو نہیں کرنا چاہتا تھا مگر عینا کی طبیعت زیادہ بگڑتی جا رہی تھی زرخان ابھی اپنے کمرے سے باہر ہی کلا تھا جب اسے سامنے ہی سوفے پر اسمی بیٹھی ہوئی دکھائی دی وہ اپنے لیپ ناپ پر کوئی کام کرنے میں مصروف تھی زرخان نے شکر سانس لیا شکر تھا کہ وہ جاگ رہی تھی ورنہ وہ سوئی ہوتی تو زرخان کو بہت برا محسوس ہونا بھائی سب خیریت ہے بھابھی کی طبیعت تو ٹھیک ہے اسمی زرخان کو دیکھتے ہی اپنا لیپ ناپ بند کر کے اٹھ کھڑی ہوئی
نہیں تمہاری بھابھی کی طبیعت مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی تم ایک بار اسے دیکھ لو زرخان اسمی کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو اسمی جلدی سے اپنے کمرے میں گئی اور کچھ ضروری سامان لے کر عینا والے کمرے میں گئی اور اس کا چیک اپ کرنے لگی بھائی بھابھی کو بخار بہت تیز ہے ان کا ٹمپریچر 815 ہے میں ابھی ٹھنڈا پانی لے کر آتی ہوں انہیں ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کرنی ہیں ک اسمی زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی اور جلدی سے کمرے سے نکل کر ٹھنڈا پانی لینے چلی گئی جبکہ زرخان پریشانی کے عالم میں عینا کے قریب ہی بیٹھ گیا اسے نہیں معلوم تھا کہ عینا اتنی بیمار ی پڑ جائے گی ورنہ وہ عینا کو کبھی بھی بارش میں ھپگیا نہ دیتا چاہے اسے کچھ بھی کرنا پڑنا مگر وہ عینا کو بارش میں باہر ہرگز نہ آنے دیتا اسمی ایک باؤل میں ٹھنڈا پانی لے کر آئی اور ساتھ کچھ کپڑے کی بنی ہوئی پٹیاں لے کر آئی وہ عینا کے قریب بیٹھ کر اسے پٹیاں کرنے لگی جب زرخان نے اسے روک دیا رہنے دو اسمی میں خود کر لیتا ہوں زرخان اس کے ہاتھ سے پانی کا بول پکڑتے ہوئے بولا اور عینا کے قریب بیٹھ کر اس کے ماتھے پر ٹھنڈے پانی کی پٹی رکھی اسمی نے آگے بڑھ کر عینا کے بازو کہونیوں سے اوپر تک فولڈ کیے ناکہ اس کے بازوں پر بھی ٹھنڈے پانی کی پٹیاں رکھی جائیں
تقریباً دو گھں میں زرخان عینا کو بے شمار ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کر چکا تھا جبکہ اسمی بھی وہیں پر موجود تھی بہت ضد کرنے پر اسمی وہاں رکی تھی کیونکہ زرخان اسے کہہ رہا تھا کہ تم جا کر سو جاؤ مگر اسمی کہہ رہی تھی کہ نہیں جب تک بھابھی کا بخار تھوڑا کم نہیں ہو جانا یب تک میں نہیں جاؤں گی اس لیے وہ زرخان کو ٹھنڈا پانی لا کر دے رہی تھی اور زرخان عینا کو پٹیاں کر رہا تھا تقریباً تین گھنٹے گزر جانے کے بعد زرخان کو عینا کا بخار کچھ کم ہونا دکھائی دیا تو اسمی نے عینا کو دوبارہ چیک کیا عینا کا بخار واقعی میں کافی کم ہو چکا تھا
بھائی بھابھی اب کافی بہتر ہیں بح ہونے تک ان کا بخار مکمل ایر جائے گا اب آپ بھی سو جائیں ساری رات تو جاگنے میں ہی گزر گئی اسمی گھڑی پر نظر ڈالتے ہوئے بولی جو چار بجا رہی تھی نہیں گریہ کچھ دیر میں آذان ہو گی اور مجھے نماز ادا کرنی ہے اس کے بعد میں کچھ دیر آرام کر لوں گا تم جا کر سو جاؤ بہت بہت شکریہ زرخان اس کی طرف دیکھ کے مسکرا کر بولا بھائی شکریہ والی کون سی بات ہے آپ میرے بھائی ہیں اور یہ میری بھابھی ہیں آپ دونوں کا خیال رکھنا میرا فرض ہے اور اب آپ شکریہ بول کر مجھے شرمندہ کر رہے ہیں اسمی منہ بناتے ہوئے بولی تو زرخان نے مسکراتے ہوئے اس کے سر پر ہاتھ رکھا تو وہ بھی مسکراتے ہوئے کمرے سے چلی گئی اس کے جانے کے بعد زرخان نے عینا کی طرف دیکھا جس کا چہرہ بخار کی وجہ سے سرخ پڑ چکا تھا
زرخان نے نرمی سے اس کی پریشانی پر لب رکھے اور کئی لمحے اسے محسوس کرنا رہا پھر پیچھے ہے کر اس کے بازو سے اوپر کیا ہوا اس کا کرنا ٹھیک کر کے اس کے بازو ڈھانپنے لگا جب عینا نے مندی مندی آنکھیں کھول کر زرخان کی طرف دیکھا تو وہ اس کے بازو سے کرتے کو ٹھیک کر رہا تھا ایک نظر زرخان کو دیکھنے کے بعد وہ زیادہ دیر اپنی آنکھیں کھلی نا رکھ سکی اور دوبارہ آنکھیں بند کر گئی کچھ دیر گزر جانے کے بعد زرخان نے فجر کی نماز ادا کی اور جائے نماز سائیڈ پہ رکھ کر عینا کے قریب لیٹ کر اسے ویسے ہی حصار میں لے لیا جیسے پہلے لیا ہوا تھا کچھ آیتیں پڑھ کر زرخان نے عینا کے چہرے پر پھونکی اور اس کا ہاتھ نرمی سے اپنے لبوں سے لگایا میں نے تو تمہیں اپنے خلاف جانے کی سزا دینی تھی مگر تم نے تو الٹی مجھے ہی سزا دے دی تم لڑتے جھگڑتے زیادہ اچھی لگتی ہو یوں تمہاری خاموشی تو کاٹ کھانے کو دوڑتی ہے زرخان عینا کہ ہاتھ کو دوبارہ اپنے لبوں سے لگاتے ہوئے شکوہ کر رہا تھا شاید اس بات سے انجان کہ عینا اسے سن رہی ہے وہ صرف اپنی حالت کے پیش نظر ابھی اٹھ نہیں سکتی تھی مگر وہ زرخان کی ایک ایک کاروائی کو محسوس کر رہی تھی
زرخان نے مسکرا کر عینا کے گرد اپنا حصار تنگ کیا اور اس کے سر پر اپنی ٹھوڑی رکھتے آنکھیں موند گیا بح کی کرنیں آہستہ آہستہ ہر طرف پھیل رہی تھی جبکہ باہر روشن ہوتی بح سب کو بح بخیر بول رہی تھی عینا نے آہستہ سے اپنی آنکھیں کھولی تو خود کو اسی کمرے کو موجود پایا جہاں وہ رات کو تھی اس نے گردن کو گھما کر دیکھا تو اس کی نظر سوۓہوئے زرخانکےچہرےپرپڑیجوشایدگہرینیندمیںتھا پانچبجےتووہسویاتھااوراسوقب سات بج رہے تھے
ساری رات اس نے عینا کا خیال رکھنے میں ہی گزار دی تھی عینا کے ذہن میں آہستہ آہستہ وہ سب کچھ بیدار ہونے لگا جب زرخان اسے اپنے حصار میں لیے سویا ہوا تھا اور اس کے بعد جب وہ اس کے ماتھے پر اسے بازوؤں پر اور اس کی گردن پر ٹھنڈے پانی کے پٹیاں کر رہا تھا اور پھر جب عینا کے کرتے کو اس کے بازوؤں سے ٹھیک کر رہا تھا عینا کو وہ سب کچھ یاد تھا رات کو عینا خود ہی زرخان کے بہت قریب چلی گئی تھی شاید اسے خود بھی احساس نہیں تھا کہ وہ کیا کر رہی ہے اور زرخان نے بھی اس بات پر زیادہ توجہ نہیں دی تھی کیونکہ وہ عینا کی طبیعت کو لے کر کافی پریشان ہو گیا تھا
عینا نے آہستہ س اس کے حصار سے نکلتے کی کوشش کی جب زرخان کے فورا ًانکھ کھل گئی کیا ہوا تم ٹھیک ہو زرخان اس کے ماتھے کو چھو کر دیکھتے ہوئے بولا ییت جی میں ٹھیک ہوں ہے عینا اٹھ کر ہی ہوئے بولی جبکہ اس کی آواز میں تھوڑی سی کمزوری تھی اور بخار ہونے کی وجہ سے اس کے آنکھوں میں سرخ لکیریں واضح تھی نہیں تم آرام کرو کچھ دیر ٹھیک نہیں ہو تم زرخان اس کا ہاتھ پکڑ کے دوبارہ لیباتے ہوئے بولا میں بالکل ٹھیک ہوں مجھے کچھ نہیں ہوا اور آپ یہ کہاں لے کر ییت آئے ہیں مجھے عینا دوبارہ اٹھ کر ہی ہوئے بولی تو زرخان بھی اٹھ کر بیٹھ گیا کیونکہ اب اسے عینا کی طبیعت کافی حد تک بہتر دکھائی دے رہی تھی