پر ایک شیشے شوپ پیس اٹھایا اور عینا کو مارنے کے غرض سے ٹ ت ٹ آگے بڑھا جیسے ہی وہ عینا کہ قریب پہنچا عینا نے ایک نانگ اس کی دوسری نانگ پر رسید کی تو وہ لڑکھڑا کر دو قدم پیچھے ہوا وہ لڑکھڑا کر سنبھلتا عینا جلدی سے اپنی کرسی سے اٹھی اور اس کا وہی ہاتھ سڈوڑ کے پیچھے کی جانب کر دیا جس ہاتھ سے اس نے شو پس اٹھایا تھا ہاتھ میں موجود وہ شو پیس اس کے پیروں پہ آ گرا شیشے کا ہونے کے باوجود پیروں پر لگتے ہی اس کی دل قریب یخیں آفس میں گونجنے لگی تم نے کیا سمجھا تھا کہ ایک عورت ذات بہت کمزور ہوتی ہے جنہیں تم جیسے کیڑے مکوڑے اپنے پیروں تلے مسل سکت ہیں تو سنو ایک عورت ذات کبھی بھی کمزور نہیں ہوتی وہ تم جیسے کیر مکوڑوں کو اپنے پیروں تلے کچلنے کا ہنر رکھتی ہے عینا اس کے بازو پر اپنا دباؤ بڑھاتے ہوئے ھپکاری فضل ملک کی نظر اپنے کچھ فاصلے پر زمین پر گری ہوئی پس پر پڑی تو اس نے جلدی سے زمین سے وہ گن اٹھائی جو اس دوران ظہیر ملک کے ہاتھوں سے زمین پر گر چکی تھی
کیا کہا تھا میں نے تم سے کہ جس دن میں تمہارے سامنے آگئی وہ دن تمہاری زندگی کا آخری دن ہوگا عینا یہ بول کر کچھ پل رکی اپنا چہرہ ظہیر ملک کے کان کے تھوڑا قریب کیا Nowyourlifeisover ، عینا اس کے کان کے قریب بولی اور پھر ایک جھٹکے سے ظہیر ملک کے سامنے سے ہے گئی جبکہ وہاں ایک ساتھ تین گولیاں چلی تھیں گولیاں چلنے کے ساتھ ساتھ آفس میں داخل ہوتے ہیں ارحم اور زرخان کا دل بھی ایک پل کو رک گیا تھا اور وہ گولیاں چلانے والا کوئی اور نہیں بلکہ فضل ملک تھا جس نے نشانہ تو عینا پر باندھا تھا مگر عینا سامنے شیشے سے اسے دیکھ چکی ت تٹتت تھی اس لیے بروقب پیچھے ہے گئی اور وہ تینوں کی تینوں گولیاں ظہیر ملک کا سینہ چیرتی چلی گئی تینوں گولیاں اس کے دل کے مقام پر لگی تھی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی تڑپ تڑپ کر ہلاک ہو گیا
بھائی۔۔۔۔۔۔۔وہ دونوں یرپ کر ظہیر ملک کی جانب برھے چچ چچ چچ بات تو بہت افسوس کی ہے مگر حقیقت تو یہی ہے کہ ظہیر ملک کے بھائی نے ہی اسے تین گولیاں مار کر قتل کر دیا عینا زمین پر بیٹھے ظہیر ملک کے دونون بھائیوں کی طرف دیکھتے چت ہوئے بولی جو اسے مسلسل چھور کر اٹھانے کی کوشش کر رہے تھے دانی باہر موجود تمام میڈیا اور پولیس والوں کے لیے سارے راستے کھول دو میڈیا اس آفس تک آنی چاہیے ناکہ پورے پاکستان کو پتہ چل سکے کہ زید ایم کمپنی کے اونر کو اس کے سگے بھائی نے عبرت ناک موت سے ملوا دیا ہے عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے دلکشی سے مسکراتے ہوئے بولی تو دانیال نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا ان کی مسکراہٹ کچھ عجیب سی تھی خطرناک سی
دانیال نے اپنا فون نکال کر کسی کو کال ملائی اور ٹیبل پر پڑا کیمرہ اٹھا کے اپنی جیکٹ چبب میں رکھ لیا عینا دروازے کی طرف مری تو سامنے ہی ارحم اور زرخان کو کھڑا پایا ارحم کے تو چہرے کے تاثرات عجیب سے تھے جیسے وہ شاکڈ کی کیفیت میں ہو جبکہ زرخان صرف عینا کو گھور رہا تھا ارے آپ لوگ یہاں ویسے تھوڑی دیر کر دی آپ نے آنے میں اگر تھوڑا جلدی آ جاتے تو پوری فلم دیکھ لیتے مگر خیر کوئی بات نہیں ابھی بھی آپ نے ٹیلی فلم لازمی دیکھ لی ہوگی عینا ک زرخان کی طرف شوق نگاہوں سے دیکھتی ہوں بولی
فلم تو تمہیں میں دکھاؤں گا تم ایک بار گھر تو چلو زرخان دانت کچکچاتے ہوئے دل ہی دل میں عینا سے مخاطب ہوا عینا ہمیں جلدی یہاں سے نکلا ہوگا میڈیا یہیں پر آ رہی ہے دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے آفس سے باہر کی جانب قدم بڑھائے مگر اس کے باہر نکلتے سے پہلے ہی زرخان نے اس کی کلائی اپنی سخت گرفت میں لی اور بغیر کسی کے پرواہ کیے لمبے لمبے ڈھک بھرنا وہاں سے نکلا چلا گیا جبکہ عینا بھی اسی کے ساتھ اس کے قدم ملانے کی
کوشش کر رہی تھی جو شاید آج ہوائی جہاز ہی بنا ہوا تھا بلڈنگ کی پچھلی سائیڈ سے وہ عینا کو لے کر کلا تھا گاڑی کے قریب پہنچ کر اس نے قریب سبب کا دروازہ کھولا اور پٹخنے کے انداز میں عینا کو قریب سبب پر بٹھایا جب کہ عینا تو حیران اور ھی پریشان اس مصیبت کو ہی دی جا رہی تھی جو آتش فشاں بنا ہوا تھا زرخان نے آ کر ڈرائیونگ سبب سنبھالی اور گاڑی ٹاررٹ کر کے وہاں سے گاڑی نکالی یہ کیا یہ ہے نا کو کہاں لے کر جا رہا ہے ابھی ہمیں افس جانا تھا دانیال زرخان کی پشت کو دیکھتے ہوئے بولا
تم فکر مت کرو اور چلو یہاں سے ارحم دانیال کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا تو دانیال نے ہاں بس سر ہلایا اور پھر ارحم کے ساتھ وہاں سے نکل گیا کیونکہ میڈیا کے پہنچنے سے پہلے ہی انہیں وہاں سے نکالنا تھا زرخان پچھلے راستے سے عینا کو ساتھ لیے باہر آیا تھا اپنی گاڑی کے قریب پہنچ کر اس نے گاڑی کا فرنٹ ڈور کھولا اور عینا کو پٹخنے کے انداز میں گاڑی میں بٹھایا اور گھوم کر دوسری سائیڈ پر آ کر ڈرائیونگ سبب سنبھالی اور گاڑی وہاں سے نکالی کیا مسئلہ ہے آپ کے ساتھ مجھے اپنے ساتھ کیوں لائے ہیں آپ عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جس کے چہرے کے تاثرات خطرناک حد تک سخت تھے یہ تو میں تمہیں بہت جلد بتاؤں گا کہ میں تمہیں اپنے ساتھ کیوں لایا ہوں مگر یب تک اپنی زبان بند رکھو ورنہ میں بہت برے طریقے سے پیش آؤں گا سمجھیں زرخان عینا کو اپنی سرد نگاہوں سے گھورتے ہوئے بولا
آپ سے اچھے کی امید میں رکھتی بھی نہیں عینا نے زرخان کو الٹا جواب دیا جبکہ زرخان کا تو دماغ ہی گھوم گیا ہے اس کے جواب پر اچھی بات ہے اب رکھنا بھی مت کیونکہ تمہارے ساتھ کچھ اچھا تو میں بالکل نہیں کرنے والا زرخان دانت پیستے ہوئے بولا آپ نے آج تک اچھا کیا بھی کیا ہے خیر چھوڑیں ان باتوں کو ویسے آپ کو غصہ کس بات کا ہے عینا اب جان بوجھ کر شیر کے منہ میں ہاتھ ڈال رہی تھی عینا کی بات کا جواب دینا زرخان نے ضروری نہیں سمجھا تھا اس لیے وہ خاموش رہا اور سنجیدہ نظروں سے سڑک تو دیکھتے ہوئے ڈرائیونگ کرنا رہا
آپ کیا بہرے ہو گئے ہیں میری مانیں تو یہیں پاس میں سپیشل ڈاکٹر کا ہاسپٹل ہے وہاں چلیں آپ کے کان چیک کروا لیتے ہیں عینا ابھی بھی باز نہیں آ رہی تھی شاید وہ زرخان کے صبر کو آزما رہی تھی اور زرخان بہت مشکل سے خود پر ضبط کیے بیٹھا تھا زرخان نے بغیر جواب دیے عینا کو ایک نظر گھورا تو عینا نے اپنے مسکراہٹ دبا کے اپنے سر سے ہڈی ہٹائی اور چہرے سے ماسک انارا اور اپنا فون نکال کے کان سے لگایا جو کب سے وائبریب ہو رہا تھا عینا نے دیکھا تو دانیال کی کال تھی یقینا ًوہ اس کے لیے فکر مند ہو رہا تھا
بیس عینا کہاں پر ہو تم فون کے سپیکر میں دال کی آواز گونجی نہیں مجھے نہیں پتہ میں کہاں پر ہوں بلکہ ایک کام کرو میں تمہیں لوکیشن سینڈ۔۔۔۔ ابھی بات مکمل کرتی زرخان میں جھٹکے سے اس کے ہاتھ سے فون چھینا اور کال بند کر کے فون ڈیش بورڈ پر پھینک دیا یہ کیا بدتمیزی ہے پہلے آپ زبردستی مجھے اپنے ساتھ گھسیٹ لائے اب آپ میرے ساتھ زبردستی نہیں کر سکت عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جبکہ عینا کی بات سن کے زرخان نے ایک جھٹکے سے گاڑی روکی اور عینا کہ بازو کا پکڑ کے اسے اپنی طرف کھینچا تمہیں منع کیا تھا نا میں نے کہ تم ظہیر ملک کے سامنے نہیں جاؤ گی پھر کیا سوچ کر تم میرے خلاف گئی زرخان اپنی غصے سے ی سرخ ہوتی آنکھیں عینا کے چہرے پر گاڑتے ہوئے ھپکارا اپنا کام کرنے کے لیے مجھے کچھ سوچنے کی ضرورت نہیں اور میں آپ کے خلاف نہیں بلکہ آپ میرے کام کے خلاف جا رہے تھے عینا اپنا بازو ایک جھٹکے سے زرخان کی گرفت چھڑواتے ہوئے بولی
تمہارا کام گیا بھاڑ میں جب میں نے تم سے بولا تھا کہ دانیال سب دیکھ لے گا تو تم وہاں پر کیوں گئی زرخان اگلے ہی لمحے دوبارہ اسے اپنے مرید قریب کر چکا تھا میں آپ کو جوابدہ نہیں ہوں عینا سنجیدگی سے بولی مس تم مجھے ہی جوابدہ ہو سز زرخان سکندر اور تمہیں میرے ہر سوال کا جواب دینا پڑے گا تم نے میرے خلاف جا کر اچھا نہیں کیا اس کی سزا تو تمہیں ضرور ملے گی زرخان عینا کے بازو پر اپنی گرفت سخت ہوتے ہوئے بولا جبکہ عینا کو زرخان کی انگلیاں اپنے بازو میں پوست ہوتے محسوس ہو رہی تھی
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ میرے کام کے درمیان نانگ کیوں اڑاتے ہیں آخر آپ کا مسئلہ کیا ہے عینا جھنجھلا کر بولی کیونکہ اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ زرخان ایسے کیوں کر رہا ہے جبکہ یہ تو اس کا کام تھا اور عینا کے لیے بہت عام سی بات تھی پھر زرخان اس بات کا اتنا ایشو کیوں بنا رہا تھا عینا کی جھنجھلاہئ دیکھتے ہوئے زرخان نے اس کا بازو چھوڑ دیا مگر چہرے پرے بھی سختی تھی گ تمہاری سوچ بھی نہیں ہوگی جتنا ھنیا وہ انسان تھا کسی غیر سٹڈ کی ایک لط نگاہ بھی میں تم پر برداشت نہیں کر سکتا اور تم اسی چیز کا فائدہ اٹھاتی ہو مجھے اس بات سے کوئی مطلب نہیں کہ تمہارا کام کیا ہے کیا نہیں لیکن کوئی میری وی ی کو لط نظر سے دیکھے یہ میری غیرت کو گوارا نہیں اور اس کے لیے مجھے تمہیں ساتھ پردوں میں بھی بٹھانا پڑے تو میں بٹھا دوں گا اور یہ بات اپنے دماغ میں اچھے سے بٹھا لو کہ زرخان سکندر کسی غیر سٹڈ کی لط نگاہ اپنی وی ی پر کبھی برداشت نہیں کر سکتا حسن خان کا لہجہ بے حد سنجیدہ تھا مگر وہ اپنے تمام جذبات ایک ہی بات میں عیاں کر گیا تھا عینا کا چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ آئی جسے وہ اگلے ہی لمحے چھپا گئی تھی
اگر مجھ پر حکم چلانے سے فرت مل گئی ہو تو ایک نظر باہر بھی دیکھ لیں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو زرخان نے عینا کے چہرہ سے نظریں ہٹا کر باہر کی طرف دیکھا جہاں وہ لوگ ایک سنسان روڈ پر موجود تھے اور بہت تیز بارش برس رہی تھی عینا سے بات کرنے کے چکر میں وہ تو سب کچھ فراموش کر چکا تھا اور اسے اس چیز کا بھی احساس نہیں ہو سکا کہ باہر تو بارش ہو رہی ہے زرخان نے گاڑی ٹاررٹ کی اور تیز رفتار میں گاڑی چلانے لگا کیونکہ جلد ہی انہیں یہاں سے نکلا تھا ورنہ یہ راستہ ایسا تھا کہ تھوڑی اور بارش برسنے پر وہ تمام راستے بند ہو جانے تھے اور پھر ان دونوں نے یہی پر پھنس جانا تھا اور زرخان نہیں چاہتا تھا کہ اتنی تیز بارش میں وہ لوگ کسی راستے میں پھنس جائیں کچھ فاصلے پر جاتے ہی زرخان کی گاڑی کو ایک جھٹکا لگا اور وہ وہیں پر رک گئی
سبب۔۔۔۔ زرخان نے زور سے گاڑی کی سٹیرنگ پر ہاتھ مارا اور گاڑی سے نکل کر گاڑی کو دیکھنے لگا گاڑی کا بویب کھول کر زرخان نے گاڑی کا معائنہ کیا تو اسے پتہ چلا گاڑی کے انجن میں کوئی مسئلہ ہوا ہے اب یہ مسئلہ تو وہ خود صحیح نہیں کر سکتا تھا نکلیں باہر محترمہ ہماری گاڑی خراب ہو چکی ہے اس سے پہلے کہ بارش کی وجہ سے یہاں کا راستہ مرید بند ہو ہمیں یہاں سے نکلا ہوگا زرخان عینا کی طرف جاتے ہوئے گاڑی کا دروازہ کھولتے ہوئے بولا تو عینا نے زرخان کی طرف دیکھا جو تیز برستی بارش میں مکمل بھیگ چکا تھا
آپ کو اگر کہیں جانا ہے تو آپ جا سکت ہیں میں نہیں جا سکتی عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ اسے بارش سے فوبیا تھا وہ کبھی بھی بارش میں نہیں بھیگی تھی وہ ہمیشہ خود کو بارش سے محفوظ رکھتی تھی کوئی ملکہ عالیہ ہو جو یہاں پر رکو گی اور تمہاری شان میں یہاں پر بستر لگوا دیا جائے گا نکلو باہر ہمیں یہاں سے نکلا ہوگا پاس میں ایک گاؤں ہے وہاں چلتے ہیں ناکہ اس برستی بارش سے بچ کر رات کسی محفوظ جگہ پر گزار کیں زرخان عینا کا ہاتھ پکڑ کے اسے زبردستی باہر نکالتے ہوئے بولا جبکہ عینا اسے گھورتی ہی رہ گئی
اب وہ کیا کر سکتی تھی انکار وہ کر کے دیکھ چکی تھی اور یہاں رکنا خطرے سے خالی نہیں تھا اور زرخان نے عینا کو کبھی بھی یہاں اکیلا نہیں چھوڑنا تھا اس لیے عینا نے اپنی ہڈی اپنے چہرے پر ڈالی اور چہرے پر ماسک لگا دیا زیادہ نہیں تو تھوڑا بہت تو وہ بارش سے بچ سکے گی وہ نہیں چاہتی تھی کہ عینا کی یہ بات زرخان کو پتہ چلے اس لیے چپ چاپ وہ زرخان کے ساتھ چلنے لگی کچھ فاصلے پر جاتے ہی عینا کو یوں محسوس ہوا جیسے اسے سانس لینے میں تھوڑی مشکل درپیش آ رہی ہے مگر وہ نظر انداز کر گئی
زرخان بہت تیز قدم لیتا ہوا چل رہا تھا جبکہ عینا بھی اس کے برابر ہی تھی اسے بھی وہاں سے جلد سے جلد نکلا تھا مگر آہستہ آہستہ اسے اپنا وجود سن ہونا ہوا محسوس ہو رہا تھا مگر وہ برداشت کر رہی تھی وہ اتنی نازک نہیں تھی کہ تھوڑی سی تکلیف پر ہار ماننے لگتی اب وہ کسی جنگل نما جگہ میں داخل ہو رہے تھے جب عینا کو اپنا سانس رکتا ہوا محسوس ہوا اس نے اپنے قدم وہیں روکے اور چہرے سے ماسک ہٹایا ایک لمبا سانس لے کر خود کو پرسکون کرنے کی کوشش کی
کیا ہوا تم ٹھیک ہو۔۔۔؟ ؟ زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے فکر مندی سے بولا تو عینا نے آہستہ سے ہاں میں سر ہلایا اور ماسک دوبارہ اپنے چہرے پر لگا کر قدم آگے کی جانب بڑھائے تو زرخان نے آگے بڑھ کر عینا کا ہاتھ پکڑا جو اس طرح ٹھنڈا ہو رہا تھا جیسے کوئی برف ہو جبکہ زرخان کے جسم کا ٹمپریچر عینا کے مقابل نارمل تھا عینا زرخان کے ہاتھ کی گرمائش خود کے ہاتھ پر محسوس کر سکتی تھی تم اتنی ٹھنڈی کیوں پڑ رہی ہو تمہاری طبیعت ٹھیک ہے زرخان عینا کا ہاتھ اپنے دونوں ہاتھوں میں تھامتے ہوئے بولا میں ٹھیک ہوں بس جلدی یہاں سے نکلیں عینا بہت مشکل سے بول پائی تھی جب کہ زرخان کو اس کی طبیعت بالکل بھی ٹھیک نہیں لگ رہی تھی وہ اور زیادہ تیز تیز قدم لیتا وہاں سے نکلتے کی
کوشش کرنے لگا جب اچھا اچانک عینا کے قدم وہیں رک گئے اور وہ تیز تیز سانس لینے لگی زرخان نے تڑپ کر عینا کی طرف دیکھا اور آگے بڑھ کر اسے تھاما ورنہ وہ اب تک زمین بوس ہو چکی ہوتی اس کی آنکھیں سرخ انگار بن چکی تھی جبکہ چہرہ بھی بے حد سرخ تھا اور اس کا پورا جسم برف کی طرح ٹھنڈا پڑ رہا تھا عینا کی حالت دیکھ کر زرخان کے دل کو کچھ ہوا تھا عینا کو لگا جیسے اس کا دماغ سن ہو رہا ہو آہستہ آہستہ اس کے جسم سے جان ختم ہو رہی ہو وہ خود کو سنبھالنے کی ناکام کوشش کر رہی تھی جبکہ اس کا سر بے حد بھاری ہو رہا تھا اور سانس بہت مشکل سے آ رہی تھی عینا نے اپنی آنکھیں کھولنے کی کوشش کی مگر پلکوں کا بوجھ اٹھانا اس کے لیے مشکل ہو گیا اور آہستہ آہستہ اس کی آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانے لگا اس سے پہلے کہ وہ بیہوش ہو کر زمین پر گرتی زرخان اسے اپنے دونوں بازوؤں سے تھام چکا تھا عین کیا ہوا تمہیں آنکھیں کھولو اپنی زرخان اس کے سرد پڑتے دونوں گال تھپتھپاتے ہوئے بولا جبکہ عینا کی رنگت اب نیلی پڑ رہی تھی
زرخان نے جلدی سے عینا کو اپنے بازوں میں اٹھایا اور تیز تیز قدم لیتا وہاں سے نکلا چلا گیا اس کے لیے اس وقت عینا سے ضروری کچھ نہیں تھا اس کی طبیعت خراب ہو جانا زرخان کی سانسیں خشک کر گیا تھا اور اوپر سے آہستہ آہستہ اس کا جسم نیلا پڑ رہا تھا اور یوں تھا جیسے عینا کو کسی برف کے ڈھیر پر لٹا دیا ہو دانیال حویلی میں داخل ہوا تو سامنے سے ہی اسے دانیر آتی ہوئی دکھائی دی السلام علیکم دانیر دانیال کے قریب جاتے ہوئے ہلکی سی آواز میں بولی
وعلیکم السلام کیسی ہو دانیال دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا میں ٹھیک ہوں بھائی آپ کیسے ہیں دانیر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا جبکہ اس کے بھائی کہنے پر دانیال کی مسکراہٹ فورا ً غائب ہوئی تھی حویلی میں ان کے نکاح کی بات چل رہی تھی اور یہ ابھی تک اسے بھائی بنا کر بیٹھی ہوئی تھی میں ٹھیک ہوں اور ائندہ مجھے بھائی مت بلانا دانیال دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو دانیر نے نابعداری سے ہاں میں سر ہلایا یہ بھی پوچھنا مناسب نہیں سمجھا کہ وہ اس سے بھائی بولنے سے منع کیوں کر رہا ہے اور اس وقت دانیال کو لگا کہ دانیر کچھ زیادہ ہی معصوم اور سیدھی سادی لڑکی ہے جب کہ حقیقت میں یہی تھی وہ میں نے پوچھنا تھا کہ آپی کہاں ہیں دانیر نے دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے عینا کے بارے میں پوچھا وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہے دانیال اسے جواب دے کر آگے بڑھنے لگا جی کیا مطلب۔۔۔۔۔دانیر کو اس کی بات کی سمجھ نہیں آئی تھی
مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہے بارش رکنے کے بعد واپس حویلی آ جائے گی دانیال نے اب ذرا تفصیل سے بتایا جی ٹھیک ہے شکریہ دانیر نے مسکراتے ہوئےشکریہاداکیا اوروہاںسےچلی گئیجبکہدانیالنےبھیاپناسر جھٹککرقدماپنےمرےکیجایببرھائےتھے ہائے اللہ فاریہ یار دیکھو بارش کتنے کمرے کی ہو رہی ہے چلو آؤ بارش میں نہاتے ہیں لابہ اپنے کمرے میں بیٹھی بیلا کے ساتھ کھیل رہی تھی تو اس کی نظر باہر برستی بارش پر پڑی تو وہ زبردستی فاریہ کو اپنے ساتھ کھینچنے لگی صبر رکھو بے وقوف لڑکی یہ بے موسم کے بارش ہے اور ویسے بھی موسم بدل رہا ہے اگر اس بارش میں نہائی تو بیمار پڑ جاؤں گی انسان بن کر یہیں پر بیٹھو فاریہ اس کا ہاتھ پکڑ کے اسے دوبارہ بیڈ پر بٹھاتے ہوئے بولی
یار کچھ نہیں ہوگا چلو آؤ تم دانیر تم آؤ میرے ساتھ فاریہ کو نا مانتے دیکھ کر لابہ نے دانیر کو اپنے ساتھ گھسیٹا جب کہ وہ مسلسل نفی میں سر ہلا رہی تھی کیا بے وقوف ہو گئی ہو تم بے فضول میں اسے اپنے ساتھ کھینچے جا رہی ہو اگر تمہیں جانا ہے تو اکیلی جاؤ ہم میں سے کوئی تمہارے ساتھ نہیں جائے گا فاریہ دانیر کا ہاتھ لابہ کے ہاتھ سے چھڑواتے ہوئے بولی ٹھیک ہے مت چلو تم لوگ میرے ساتھ میں اکیلے ہی جاتی ہوں لابہ کمرے کے دروازے کی جانب برھتے ہوئے بولی
رات کے وقت چھت پر جا رہی ہو دھیان رکھنا کہیں چریل کو چن نا چمٹ جائیں فاریہ پیچھے سے ہنستے ہوئے بولی تو لابہ نے ایک نظر اسے گھورا اور پھر کمرے سے نکل کر چھت پر آگئی بارش بہت زوروں سے برس رہی تھی جبکہ وہ چھت پر آتے ہی وہ بچوں کی طرح گول گول گھومنے لگی حارث اپنے کمرے کی جانب بڑھ رہا تھا جب اس کی غیر ارادی نظر سیڑھیوں کی طرف اٹھی جہاں پر اسے گلابی آنچل لہرانا ہوا دکھائی دیا وہ فورا ًپہچان گیا تھا کہ یہ لابہ ہے وہ رات کے وقت چھت پر کیا لینے جا رہی تھی یہ سوچ کر حارث کے ماتھے پر بل نمودار ہوئے اور کمرے میں جانے کی بجائے اس نے اپنا رخ چھت کے جانب کیا
وہ چھت پر پہنچا تو اسے سامنے لابہ کھڑی ہوئی دکھائی دی جو اپنے دونوں بازوؤں کو کھولے چہرہ آسمان کی طرف اٹھائے آنکھیں بند کیے بارش کو اپنی روح میں ایرنا ہوا محسوس کر رہی تھی لابہ ابھی ویسے ہی آنکھیں بند کیے کھڑی تھی جب اسے اپنے پیٹ پر گرم ہاتھوں کا لمس محسوس ہوا تو اس نے پب سے آنکھیں کھولی اور گھا کر رخ موڑنا چاہا جبکہ حارث اپنے دونوں بازو اس کے پیٹ پر باندھ کے ایک جھٹکے سے اس کی مر اپنے سن سے لگا چکا تھا
رات کے وقت اکیلی چھت پر کیا کرنے آئی ہو حارث لابہ کے کان کے قریب جھکتے ہوئے بولا تو لابہ نے گھا کر حارث کے حصار سے نکلا چاہا مگر اس کی گرفت سخت تھی وو وہ مم میں لابہ میں ہمت ہی نہیں تھی کہ وہ کچھ بول سکے کیا وہ حارث اس کے گلے بال اس کی گردن سے ہٹا کر کندھے پر ایک سائیڈ پہ کرتے ہوئے بولا تو لابہ کے وجود میں کپکپاہب طاری ہوئی وہ ویسے ہی میں تو بس ابھی آئی تھی لابہ اپنی تمام یر ہمت جمع کرتے ہوئے بولی جبکہ اب وہ حارث کی انگلیوں کا لمس اپنی گردن پر محسوس کر رہی تھی
کیوں ویسے ہی حارث اپنی ٹھوڑی لابہ کے کندھے پر رکھتے ہوئے بولااباس کے لہجے میں نرمی نہیں تھی بلکہ تھوڑی سنجیدگی بھی شامل تھی
وہ بارش ہو رہی تھی بس اس لیے لابہ نے بول کر بری طرح اپنے لب کچلے بارش ہوگی تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تم رات کے کسی بھی پہر منہ اٹھا کر چھت پر چلی آؤ گی حارث نرمی سے لابہ کا رخ اپنی جانب کرتے ہوئے بولا جو حارث کی اتنی نزدیکی پر یاں پھر حارث کے غصے سے بچنے کے لیے اپنی آنکھیں میچ چکی تھی جبکہ اس کے وجود میں ہلکی ہلکی لرزش شامل تھی آنکھیں کھولو اپنی حارث نے لابہ کو حکم دیا تو لابہ نے آنکھیں کھول کر حارث کی طرف دیکھا جو اسے ہی دیکھ رہا تھا
ڈرتی کیوں ہو مجھ سے اتنا کھا تو نہیں جاؤں گا تمہیں حارث لابہ کی مر میں اپنا کسرتی بازو لپیٹتے ہوئے اسے اپنے نزدیک کرتے ہوئے بولا آپ غصہ کرتے ہیں اس لیے مجھے ڈر لگتا ہے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے کپکپاتی اواز میں بولی تو تم غصہ دلانے والے کام مت کیا کرو وی ی ہو میری اور تمہیں پتہ ہونا چاہیے کہ تمہارے شوہر کو کیا چیز اچھی لگتی ہے اور کیا بری حارث اس کے چہرے پر جھولتی گیلی آوارا لٹوں کو کان کے پیچھے آراستے ہوئے بولاجبکہلہجہبےحدنرمتھا
لیکن میں نے تو ایسا کچھ نہیں کیا جس سے آپ کو غصہ آئے لابہ معصومیت سے بولی یہ بھی تو تم نے مجھے غصہ دلانے والا ہے کام ہی کیا ہے اس طرح برستی بارش میں منہ اٹھا کر رات کے وقت چھت پر چلی آئی وہ بھی اکیلی اور بول رہی ہو کہ تم نے کچھ نہیں کیا جس طرح مجھے غصہ آئے بہت ہی بے وقوف لڑکی ہو تم حارث سے کھینچ کر اپنے اور قریب کرتے ہیں بولا جبکہ نظر اس کے گردن پر واضح ہونے والی نیلی اور سبز رگوں پر تھی
لیکن میں تو بس ابھی آئی تھی اور میں جانے بھی لگی تھی بس آپ آ گئے لابہ اس کی نزدیکی پر گھاتے ہوئے بولی جبکہ تیز برستی بارش میں وہ دونوں مکمل بھیگ چکے تھے تمہیں لگتا ہے کہ اب تم میری اجازت کے بغیر جا سکتی ہو حارث اس کی شہ رگ کو انگوٹھے سے سہلاتے ہوئے بولا تو لابہ نے تڑپ کر حارث کی طرف دیکھا جس کی نظریں اس کے گردن پر جمی ہوئی تھی مم مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے پلیز جانے دیں لابہ کپکپاتے ہوئے بولی کیونکہ واقعی میں اسے اب بہت سردی لگنے لگ گئی تھی جبکہ حارث اسے مضبوطی سے اپنے حصار میں لیے کھڑا تھا