نہیں ہو رہا تھا ان کی نظروں میں نفرت تھی جو حور بخوبی محسوس کر رہی تھی جبکہ وہاں پر بیٹھے باقی شخص حور کے وجود سے بالکل بے نیاز تھے حور کو اپنا آپ ان سب کے درمیان بے معنی سا لگ رہا تھا اس کا دل چاہ رہا تھا وہ یہاں سے اٹھ کر کہیں چلی جائے اور ان سب کی نظروں سے دور کہیں ھپ جائے مگر ایسا ممکن نہ تھا ناشتہ کرو بیٹا تم کچھ کھا کیوں نہیں رہی بری اماں حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولی وہ مجھے بھوک نہیں ہے حور نظریں جھکاتے ہوئے ہلکی
سی آواز میں بولی
تم رات سے آئی ہو بیٹا کچھ کھا لو مجھے معلوم ہے کہ تم رات سے بھوکی ہو بری اماں نے حور کو بہلانا چاہا بس کر دیں اماں اتنی کوئی نوابرادی نہیں ہے یہ جسے بار بار کھانے پینے کا بول رہی ہیں آپ قابل کی بہن ہے یہ قتل کیا ہے اس کے بھائی نے اور آپ اس سے اتنے اچھے طریقے سے پیش آ رہی ہیں میرا بس چلے تو میں اسے جان سے مار دوں اور آپ اس کی خدمب کرنے میں مصروف ہیں فاریہ کی والدہ حور کی جانب نفرت سے ھی دی ہوئی غصے سے بولی
بس کر جاؤ زینت اب ابھی سچ سامنے نہیں آیا یہ لڑکی ہمارے زرخان کے نکاح میں ہے کچھ اور نہ ی ا اسی حیثیت سے کچھ خیال کر لو اس کا اماں جان زینت ک بیگم کی طرف دیکھتی ہوئی سنجیدگی سے بولی تو انہوں نے حیرت سے اماں جان کی طرف دیکھا یہ کیا طریقہ ہے ہر بندہ ہی اس لڑکی کے پیچھے پاگل ہو رہا ہے اماں یہ سب کیا ہے زینت بیگم بری اماں جانب دیکھتے ہوئے بولی
ٹھیک کہہ رہی ہے بری بہو اور تم بھی کچھ خیال کرو صرف خاموش رہو کون قصوروار ہے کون نہیں یہ سچ سامنے آ جائے گا اور جب تک سچ سامنے نہیں آ جانا تم حور سے کچھ نہیں کہوں گی بری اماں زینت بیگم کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولی زینت بیگم نے بری مشکل سے اپنے غصے پر قابو پاتے ایک نفرت بھری نگاہ حور کا وجود پر ڈالی جو سر جھکائے اس طرح بیٹھی تھی جس طرح کوئی مجرم ہو اور تھا بھی تو ایسا ہی حویلی کے لوگ اسے مجرم ہی سمجھ رہے تھے ان کی اتنی بحث پر فاریہ اور لابہ پریشانی کے عالم میں سب کی جانب دیکھ رہی تھی جبکہ وہیں پر بیٹھا ارحم سب سے بالکل بے نیاز تھا جیسے وہ وہاں پر ہو ہی نہ سچ تو یہ تھا کہ حور کا وجود اس سے بھی برداشت نہیں ہو رہا تھا لیکن وہ ان سب کی طرح بے قابو نہیں تھا جو اپنے جذبات اپنی زبان پہ لے آنا اس لیے وہ بس چپ چاپ بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا اسے بھی صرف سچ سامنے آنے کا انتظار تھا اس سے پہلے وہ ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہتا تھا جس کا اسے بعد میں پچھتاوا ہو
ک تم ناشتہ کرو بیٹا اماں جان حور کی جانب دیکھتی ہوئی بولی تو مجبورا ًحور نے تھوڑا سا پراٹھا کھایا اور پھر کھانا چھوڑ دیا سامنے بیٹھی فاریہ اور لابہ بہت غور سے حور کی طرف دیکھ رہی تھی سب ناشتہ کرنے کے بعد وہاں سے چلے گئے جبکہ حور نظریں جھکائے وہیں پر ہی بیٹھی ہوئی تھی فاریہ نے ایک نظر لابہ کی جانب دیکھا اور پھر اٹھ کر حور کے ساتھ والے کرسی پر آ بیٹھی اب درمیان میں حور تھی دائیں جانب لابہ اور بائیں جانب فاریہ بیٹھی ہوئی تھی
ک آپ ٹھیک ہیں فاریہ حور کی جانب دیکھتی ہوئی بولی تو حور نے نظر اٹھا کر فاریہ کی جانب دیکھا اور آہستہ سے ہاں میں سر ہلا دیا
آپ نے ناشتہ نہیں کیا ٹھیک سے آپ کچھ کھا تو لیں اب کی بار لابہ بولی تھی نہیں مجھے بھوک نہیں ہے جس کا بھائی بے قصور ہوتے ہوئے بھی قتل کے الزام میں پھنس گیا ہو اور وہ غائب بھی ہو گیا ہو تو اس کی بہن کیسے سکون سے ناشتہ کر سکتی ہے حور اپنے آنسوؤں کا اندر دھکیلتی ہوئی نم آواز میں بولی
آپ کو یقین ہے کہ یہ قتل آپ کے بھائی نہیں کیا لابہ ھی سوالیہ نظروں سے حور کی جانب دی ہوئی بولی مجھے یقین ہے میرا بھائی بہت معصوم ہے اور وہ چھونا ہے وہ اس سب کے بارے میں نہیں جانتا وہ قتل نہیں کر سکتا میرا دل کہتا ہے کہ میرا بھائی بے قصور ہے لیکن اگر میرے بھائی نے کچھ کیا ہوا تو اسے سزا ضرور ملے گی اسے میں کبھی معاف نہیں کروں گی لیکن میرا دل کہتا ہے کہ میرا بھائی بالکل بے قصور ہے وہ فرار نہیں ہوا اسے غائب کیا گیا ہے حور لابہ کی
جانب دیکھتے ہوئے بولی
آپ کو پتہ ہے جس کا قتل ہوا ہے وہ ہمارا بھائی تھا بھلے وہ ایک ملازم کا بیٹا تھا لیکن ہم نے کبھی بھی اسے ملازم نہیں سمجھا ہمیشہ اپنے چھوٹے بھائیوں کی طرح رکھا وہ اس پوری حویلی کی رونق تھا ہمارے چہروں کی مسکراہٹ تھا وہ جس کا قتل ہوا ہے وہ صرف مارا نہیں ہے وہ ہماری خوشیاں بھی ساتھ لے گیا ہے لابہ آنکھوں میں آنسو لیے حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو حور کو فورا ًاحساس ہو گیا کہ سڈنے والا ان سب کے لیے کتنا عزیز تھا اگر میرا بھائی قابل ہوا تو میں قسم کھاتی ہوں اسے ایسے ہی جانے نہیں دوں گی اپنے ہاتھوں سے سزا دلواؤں گی اس سے لیکن اگر میرا بھائی بے قصور ہوا تو ان حویلی والوں کو مجھے اور میرے بھائی کو آزاد کرنا ک ہوگا حور فاریہ اور لابہ کی جانب دیکھتی ہوئی بولی
آپ فکر مت کریں اگر آپ کا بھائی بے قصور ہوگا تو حویلی میں سے کوئی بھی آپ دونوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا کیونکہ حویلی کے لوگ ظالم نہیں ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو صبر کرنا ہوگا جب تک آپ کا بھائی خود منظر عام پر نہیں آ جانا یب تک کچھ بھی نہیں ہو سکتا لیکن آپ صبر رکھیں انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا فاریہ کو حور کی باتوں میں سچائی دکھائی دی تھی اس لیے وہ حور کو حوصلہ دیتی ہوئی بولی فاریہ کی بات سن کر حور نے ہاں میں سر ہلایا جبکہ دل میں ایک ہی ڈر تھا کہ اس کا بھائی کیسا ہوگا اور کہاں پر ہوگا وہ ٹھیک ہوگا بھی کہ نہیں اس کے دل میں ہزاروں خدشات آرہے تھے مگر وہ صبر کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں کر سکتی تھی
سر یہ دانش اور اس کی بہن کی تمام ڈیٹیل ہے اس میں سب کچھ لکھا ہے وہ کب سے یہاں پر رہ رہے ہیں دانش کہاں جانا ہے کہاں سے آنا ہے اس کی بہن کیا کرتی ہے کیا نہیں کرتی اس فائل میں سب کچھ موجود ہے اور دانش کا نمبر ہم لوگوں نے بہت بار ٹریس کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس کا فون اور نمبر دونوں ہی بند جا رہے ہیں اور سر ایک اور بات معلوم ہوئی ہے کہ قتل کرنے میں صرف دانش ہی مانوس نہیں تھا پوست مارٹم رپورٹس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ اس قتل میں دو اور لڑکے بھی شامل تھے یہ مصطفی کی پوست مارٹم رپورٹ ہے زرخان کا سیکرٹری زرخان کے آگے ایک فائل اور مصطفی کی پوست مارٹم رپورٹر رکھتے ہوئے
بولا فائل اور پوست مارٹم رپورٹ کو ایک نظر دیکھ کر زرخان نے اسے باہر جانے کا اشارہ کیا تو وہ ادب سے سر ہلانا آفس روم سے باہر نکل گیا زرخان نے سامنے رکھی پوست مارٹم رپورٹ پکڑی اور اسے کھول کر دیکھنے لگا پوست مارٹم رپورٹ میں صاف واضح تھا کہ مصطفی کے جسم پر تین لوگوں کی انگلیوں کے نسان موجود ہیں صاف واضح ہو رہا تھا کہ قتل کرنے میں تین لوگوں کا ہاتھ ہے صرف ایک کا نہیں رپورٹ کو دیکھ کر زرخان کو کچھ گربر کا احساس ہوا کیونکہ جو فیگر پرنٹس مصطفی کی لاش سے ملے تھے وہ فیگر پرنٹس وہاں سے ملی ٹوٹی بوبل سے میچ نہیں ہو رہے تھے مطلب وہاں پر کچھ تو ایسا ہوا ہے جو چھپا ہوا ہے اور جس سے زرخان ناواقف ہے
زرخان نے پوست موٹم رپورٹ واپس ٹیبل پر رکھی اور پاس پڑی فائل اٹھائی جس میں حور اور دانش کی تمام ڈیٹیل موجود تھی زرخان نے فائل کھولی اور اسے پڑھنے لگا اس میں لکھا تھا کہ حور کے والدین آج سے دس سال پہلے وفات پا چکے تھے وفات پانے سے پہلے بھی ان سے کوئی رشتہ دار نہیں ملتا تھا اور جو ملتے تھے وہ ان کے فوت ہو جانے کے بعد حور اور دانش کو ملنا چھوڑ گئے حور یب سال کی تھی اور سکول جاتی تھی اپنے گھر کے باہر13 والا مرہ کرائے پر دے کر حور کی دادی نے دانش اور حور کی پرورش کی حور جب 81 سال کی ہوئی تو اس کی دادی وفات پا گئی اس کے بعد حور نے ساتھ ایف اے کیا اور کپڑے سلائی کرنا شروع کیے اس کا بھائی اس سے چار سال چھونا تھا اپنے بھائی کا سکول اور کالج کا خرچہ حور نے دن رات کپڑے سلائی کر کے محنت کر کے اٹھایا اور اسے اعلی تعلیم دلوانا اس کا خواب تھا دانش اس ہی کالج میں پڑھتا تھا جس کالج میں مصطفی پڑھتا تھا دانش کے زیادہ دوست احباب نہ تھے اور حور نے ہمیشہ دانش کو ایسی جگہ سے اور ایسی محفلوں سے دور رکھا تھا
ساری ڈیٹیل پڑھنے کے بعد زرخان نے فائل بند کی اور واپس ٹیبل پر رکھ دی اگر دانش مصطفی کے کالج ہی پڑھتا تھا تو یقینا وہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہوں گے اور اگر وہ ایک دوسرے کو جانتے تھے اور وہ دونوں ہی ایسی جگہ پر نہیں جاتے تھے جہاں سے مصطفی کی لاش ملی ہے تو پھر وہ دونوں وہاں کیا کر رہے تھے وہ لوگ وہاں کیسے پہنچے بوبل پر دانش کی انگلیوں کے نسان ہے جبکہ مصطفی کی باڈی پر دانش کے انگلیوں کے نسان نہیں
پائے گئے اس کی باڈی پہ مختلف تین لوگوں کی انگلیوں کے نسان پائے گئے ہیں اور اسی دن سے دانش بھی غائب ہے مطلب کچھ تو ہے ایسا جو میری نظر میں نہیں آ رہا ایسا کیا ہے جو میری نظروں سے چھپا ہوا ہے زرخان اپنے دماغ کو تیز رفتار سے چلاتے ہوئے مسلسل سوچ رہا تھا
زرخان نے ٹیبل پر پڑا فون اٹھایا اور ایک نمبر ڈائل کرتے فون کان سے لگایا فون کی پہلی بیل پر ہی فون اٹھا لیا گیا تھا
دانش اور مصطفی دونوں کی کلاسز میں پڑھنے والے تمام لڑکے کل میرے سامنے موجود ہونے چاہیے زرخان نے فون پر موجود شخص سے بولا اور فون رکھ دیا زرخان حویلی میں داخل ہوا تو حویلی میں گہرا سنانا تھا اور آس پاس کوئی بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا جس کی وجہ وہ بخوبی جانتا تھا آس پاس ایک نظر دوڑا کر وہ سیدھا اپنے کمرے میں گیا زرخان کمرے میں داخل ہوا تو اپنا فون اور کوٹ انار کر بیڈ پہ رکھا اور ڈریسنگ روم میں چلا گیا اس وقت اس کے ذہن میں بالکل بھی یہ خیال نہیں تھا کہ کمرے میں اس کے علاؤہ ایک اور وجود بھی رات سے رہ رہا ہے
حور بح سے کمرے سے باہر نکلی دوبارہ کمرے میں نہیں گئی تھی وہ بح سے لابہ اور فاریہ کے ساتھ ہی تھی پتہ نہیں کیوں لیکن اس کا دل نہیں چاہ رہا تھا کہ وہ زرخان سے ملے یا اس کا اور زرخان کا سامنا ہو وہ اس کا سامنا نہیں کرنا چاہتی تھی اسے تو اس حویلی میں بہت عجیب سا محسوس ہو رہا تھا لیکن فاریہ اور لابہ کا اخلاق ہی تھا جو وہ اب بہتر محسوس کر رہی تھی چلیں نیچے کھانے پر سب انتظار کر رہے ہوں گے فاریہ حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولی جو کب سے ان کے کمرے میں موجود ایک ہی جگہ پر بیٹھی ہوئی تھی وہ وہاں سے ہلی تک نہ تھی نہیں مجھے بھوک نہیں ہے تم لوگ چلی جاؤ حور فاریہ ک کی طرف دیکھتی ہلکی سی مسکراہٹ سے بولی اس کی مسکراہٹ اتنی پھیکی تھی کہ فاریہ نے اس کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپا دکھ محسوس کیا تھا
ایسے کیسے بھوک نہیں ہے آپ نے بح ناشتہ بھی تھوڑا سا کیا تھا اور کھانے پر بھی نہیں گئی اور اب بھی آپ جانے سے انکار کر رہی ہیں ایسے تو نہیں چلے گا نا چلیں اٹھیں ہمارے ساتھ چلیں لابہ حور کا ہاتھ تھامتے ہوئے بولی جو بھی تھا ان دونوں کو حور بہت اچھی لگی تھی اور وہ کسی جھوٹ کے تحت اس سے نفرت نہیں کر سکتی تھی وہ نہیں جانتی تھی کہ کیا سچ ہے کیا جھوٹ وہ یہ بھی نہیں جانتی تھی کہ سچ سامنے کب آئے گا لیکن وہ یہ ضرور جانتی تھی کہ ان کے سامنے بیٹھی لڑکی کہ دل میں کوئی کھوٹ نہیں ہے وہ جیسی اندر سے ہے ویسی ہی باہر سے ہے بالکل معصوم سیدھی سادھی سی اس سے نفرت کی جا ہی نہیں سکتی
نہیں لابہ میں اس حویلی کے لوگوں کا سامنا نہیں کر سکتی حور اپنا سر جھکاتے ہوئے بولی
سامنا تو آپ کو کرنا پڑے گا اب لالہ کی وی ی ہیں آپ اور ہو سکتا ہے کہ ساری زندگی آپ بھائی کے ساتھ ہی رہیں آپ کو چھوڑنے کے لیے بھائی نے نہیں اپنایا آپ کو وہ بہت سمجھدار ہے انہوں نے بہت دور کا سوچ کر آپ سے نکاح کیا ہوگا اب پلیز اٹھیں اور چلیں ہمارے ساتھ اب کی بار فاریہ نے سمجھانا چاہا
لیکن میں ان کا بھی سامنا نہیں کرنا چاہتی میں کسی کے سامنے نہیں جانا چاہتی تمہارے لالہ تمہاری بات سن ہیں نا تم پلیز اپنے لالہ کو بولو کہ مجھے میرے گھر واپس چھوڑ آئیں میں کہیں نہیں بھاگوں گی میں کہیں پر بھی نہیں جاؤں گی لیکن میرا یہاں پر رہنا بہت مشکل ہے حور امید بھری نظروں سے لابہ اور فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
لالہ ہماری بات نہیں سن وہ اس حویلی میں صرف بری اماں کی بات سن ہیں اس کے علاؤہ وہ کسی کی بات نہیں مانتے اور ہم تو لالہ کے سامنے بھی بہت کم جاتے ہیں اگر لالہ نے آپ کو نیچے نہ پایا تو ہو سکتا ہے کہ وہ آپ پر غصہ کریں آپ پلیز اٹھیں اور ہمارے ساتھ چلیں لابہ حور کا ہاتھ پکڑ کر اسے صوفے سے اٹھاتے ہوئے بولی تو حور نے ایک بے بس سی نگاہ ان دونوں کی طرف دیکھا تو ان دونوں نے ہی حور کے چہرے سے نظریں چرائی تھی
مجبورا ًحور کو ان کے ساتھ ہی جانا پڑا اپنا دوپٹہ درست کر کے سر پر لیا اور جونا پہن کر ان کے ساتھ قدم کمرے سے باہر کی جانب بڑھائے
زر خان فریش ہو کر باہر کلا تو اس کی نظر سامنے صوفے کی سائیڈ پر پڑے ایک چھوٹے سے بیگ پر پڑی بیگ کو دیکھتے ہی وہ سمجھ گیا تھا کہ یہ بیگ کس کا ہے وہ چلتا ہوا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آیا اور اپنے گ کالے ہی بال ناول سے خشک کرنے لگا بال خشک کر کے زرخان نے الماری میں سے اپنی شرٹ نکالی اور شرٹ پہن کر اپنا فون بیڈ سے اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گیا السلام علیکم حور نے ہلکی سی آواز میں سلام لیا پھر لابہ اور فاریہ کے ساتھ والی کرسی پر آ کر بیٹھ گئی
بری اماں نے بغور حور کے چہرے کی طرف دیکھا تھا جس کا سر جھکا ہوا تھا اس نے تو سر اٹھا کر کسی کو دیکھا تک نہیں تھا بری اماں فورا ًسمجھ چکی تھی کہ حور سب کی موجودگی سے گھا رہی ہے وہ کوئی اتنی عام سی لڑکی تو نہیں تھی وہ بہت خوبصورت تھی چاہے وہ غریب تھی لیکن خوبصورتی میں اس کی مثال قائم ہوتی تھی دودھ جیسی سفید رنگت گہری گ آنکھیں ھتی کالی پلکیں چہرے کے خوبصورت نقوش اور بے حد میٹھے اخلاق کی لڑکی تھی وہ جانے اس کی قسمت میں کیا تھا جو اجنبی ہو کر اس حویلی میں آ پہنچی تھی جو بھی تھا بری اماں نے آج تک حور سے زیادہ خوبصورت لڑکی نہیں دیکھی تھی انہیں وہ بہت اچھی لگی تھی اور انہیں یقین تھا کہ وہ بے قصور ہو گئی اس سب میں اس کا کوئی قصور نہیں ہوگا بری اماں حور کی جانب دیکھ کر یہی سب سوچ رہی تھی جب انہیں اپنے قریب سے زرخان کی بھاری گھمبیر آواز سنائی دی
السلام علیکم کیسی ہیں بری اماں زرخان بری اماں کے آگے اپنا سر کرتے ہوئے بولا تو انہوں نے محبت سے اس کے سر پر ہاتھ رکھا تو زرخان پاس ہی اپنی کرسی سنبھالتا بیٹھ گیا کہاں تھے تم سارا دن صہزیب سکندر زرخان کی جانب دیکھتے ہوئے بولے کیونکہ بح مصطفی کے قل ہونے کے فورا ًبعد ہی وہ بغیر کسی کو بتائے حویلی سے چلا گیا تھا
جییل ایک ضروری کیس ہینڈل کرنا تھا اس لیے اری کورٹ جانا پڑا زرخان صہزیب سکندر کو دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا کیا خبر ملی ہے پتہ چلا اس لڑکے کے بارے میں صہزیب سکندر نے اگلا سوال پوچھا تو زرخان کے چہرے پر ایک دم سے سختی نمودار ہوئی تھی نہیں لیکن عنقریب پتہ چل جائے گا اور قابل آپ لوگوں کے سامنے ہوں گے اور قاتلوں کے ساتھ ملے لوگ بھی آخری بات پر زرخان نے نظر اٹھا کر حور کی جانب دیکھا تھا جب کہ زرخان کی نظریں خود پر محسوس کرتے حور کو اپنی جان نکلتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی
ٹھیک ہے کھانا شروع کریں صہزیب سکندر نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے سب کو کھانا کھانے کا اشارہ کیا اور پھر سب کھانا کھانے میں مصروف ہو گئے جبکہ ان سب کی موجودگی میں حور سے اپنے حلق میں این نوالہ انارنا بھی بے حد مشکل ہو گیا تھا اس کا بالکل بھی دل نہیں کر رہا تھا کہ وہ کچھ کھائے اور ان سب کے درمیان بیٹھ کر تو اسے اپنا حلق کروا ہونا محسوس ہو رہا تھا مگر پھر بھی دکھاوے کے لیے اس نے تھوڑا بہت کھا ہی لیا حویلی والوں کے درمیان گواہ اور ہچکچاہئ صرف حور ہی محسوس کر رہی تھی جبکہ باقی سب ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے باقی سب افراد کھانا کھانے میں مصروف تھے کسی نے بھی حور کی طرف دھیان نہیں
دیا تھا
کھانا کھانے کے بعد سب لوگ اپنے اپنے مروں میں چلے گئے تھے جبکہ حور لابہ اور فاریہ وہیں پر موجود تھی ملازمہ ٹیبل سے برتن اٹھا رہی تھی جب حور اٹھ کھڑی ہوئی اور ملازمہ کے ساتھ برتن اٹھانے چاہے تو فاریہ نے فورا ًاسے ٹوکا یہ آپ کیا کر رہی ہیں یہ کام آپ کا نہیں ہے ملازمہ کا ہے وہ کر لے گی آپ اب جائیں اپنے کمرے میں اور آرام کریں فاریہ حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولی تو حور نے بری طرح اپنے لب کچلے وہ اب کیسے بتاتی کہ وہ اس کمرے میں نہیں جانا چاہتی جہاں تھوڑی دیر پہلے زرخان گیا ہے
جی اب آپ جائیں روم میں ہم بھی چلتے ہیں رات کافی ہو گئی ہے آرام کریں آپ لابہ حور کی جانب دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو حور نے فقط ہاں میں سر ہلایا تھا کیونکہ اب ان سے وہ مرید کچھ نہیں بول سکتی تھی سارا دن ان کے ساتھ رہنے کے بعد وہ اب دوبارہ انہیں یہ بات نہیں بول سکتی تھی کہ اسے دوبارہ انہی کے ساتھ رہنا ہے اور زرخان کے کمرے میں نہیں جانا فاریہ اور لابہ نے حور کے ساتھ ہی قدم اوپر کی جانب بڑھائے تھے کیونکہ سیڑھیاں چرھتے ہی دائیں جانب دو مرے چھوڑ کر تیسرا مرہ فاریہ اور لابہ کا تھا جبکہ بائیں جانے پہلا مرہ ہی زرخان کا تھا چلیں ٹھیک ہے بح ملتے ہیں خدا حافظ لابہ حور کی
جانب دیکھ کر مسکرا کر بولی اور پھر دونوں اپنے کمرے میں چلی گئی ان دونوں کو اپنے کمرے میں جانا دیکھ کر حور نے نظر اٹھا کر اپنے سامنے والے کمرے کو دیکھا جس کا دروازہ لاک نہیں تھا دروازہ تھوڑا سا کھلا ہوا تھا جس سے کمرے کے اندر کا منظر تھوڑا دکھائی دے رہا تھا حور نے کپکپاتے ہاتھوں سے دروازہ کھولا اور اندر داخل ہو گئی کمرے میں زرخان موجود نہیں تھا زرخان کو ناپا کر حور نے سکھ کا سانس لیا اور پھر گھڑی کی طرف دیکھا جو نو بجا رہی تھی
اسے فورا ًاحساس ہوا کہ اس نے تو عشاء کی نماز ہی ادا نہیں کی اور وقت بھی گزر رہا ہے یہ سوچتے ہوئے وہ وضو کرنے چلی گئی حور وضو کر کے آئی اور سلیقے سے دوپٹے کا حجاب لیا اور کمرے میں جائے نماز ڈھونڈنے کے لیے نظر دوڑائی ہر طرف دیکھنے کے بعد اسے جاۓنمازنہدکھائیدی تو اس نے قدم الماری کی طرف بڑھائے الماری کا دروازہ کھولتے ہی اسے سامنے خوبصورت ہر قسم کے نئے صاف ستھرے استری کیے زرخان کے جورے دکھائی دیے اس کے علاؤہ وہاں کچھ نہیں تھا اس نے الماری کا وہ دروازہ بند کیا اور دوسرا دروازہ کھولا تو اسے وہاں پر جاۓنمازملگئیحورنےجائےنمازنکاللیاورکعبہ
کی طرف رخ کر کے جائے نماز بچھا دی اور عشاء کی نماز ادا کرنے لگی زرخان کمرے میں داخل ہوا تو اسے سامنے ہی حور نماز ادا کرتی ہوئی دکھائی دی وہ ہلکے گلابی رنگ کے سادے سے جوڑے میں ملبوس اپنے برا سے دوپٹے کا حجاب کیے نماز پڑھنے میں مصروف تھی
زرخان اسے ایک نظر دیکھتے ہوئےمیںبیڈپرجابیٹھا
ساید ٹیبل سے اپنا لیپ ناپ اٹھا کے بیڈ کراؤن سے ٹیک لگائی اور سامنے ایک تکیہ رکھ کر اس پر لیپ ناپ رکھا اور اپنی کچھ فائلز نکال کر پڑھنے لگا اس نے دوبارہ حور کی طرف دیکھنے کی غلطی نہیں کی تھی حور نے نماز ادا کی اور دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے تو اس کے لبوں پر وہ الفاظ ہی نہیں آ رہے تھے جن الفاظوں سے اس وقت وہ اپنے رب کو پکارے اپنے رب سے مدد مانگے انصاف مانگے خاموش اور بے آواز آنسو اس کی
آنکھوں سے بہہ کر ہاتھ کے پیالے میں گر رہے تھے دعا مانگنے کے بعد حور نے جائے نماز اٹھائی اور جائے نماز کو تہہ لگا کر سائیڈ ٹیبل پر رکھا اپنے دوپٹے کے حجاب کو تھوڑا سا ڈھیلا کرتی صوفے پر جا بیٹھے تو نظر سامنے ہی بیڈ پر بیٹھے ستمگر پر پڑی جو اپنی گود میں لیپ ناپ رکھے بری طرح اپنے کام میں مصروف تھا اس نے تو شاید ایک نظر بھی حور کو دیکھنا پسند نہ کیا تھا حور کو اپنی بے قدری پر بہت رونا آ رہا تھا مگر وہ صبر کرنا جانتی تھی اس لیے صبر کے کروے گھونٹ بھر رہی تھی
کچھ دیر ایسے ہی بیٹھے رہنے کے بعد حور نے فیصلہ کیا کہ وہ زرخان سے بات کرے گی اس سے بولے گی کہ وہ اسے یہاں سے جانے دے وہ یہاں پر نہیں رہ سکتی یہ سب سوچ کر وہ اٹھی اور بیڈ کے کچھ فاصلے پر جا کر کھڑی ہو گئی
کچھ دیر کشمکش میں رہنے کے بعد حور نے نظر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا اور پھر بولی وہ مجھے آپ سے ایک بات کرنی تھی حور بہت ہی ہلکی آواز میں سر جھکاتے ہوئے بولی تو زرخان نے لیپ ناپ سے نظریں ہٹا کر حور کی جانب دیکھا بولو" زرخان نے کرجب آواز میں جواب دیا" وہ مجھے یہاں پر نہیں رہنا آپ پلیز مجھے میرے گھر بھیجوا دیں میں وہاں سے کہیں نہیں جاؤں گی اگر آپ کو مجھ پر یقین نہیں تو آپ بے شک اپنے کچھ آدمی میرے گھر کے باہر کھڑے کروا دیجئے گا لیکن مجھے یہاں پر نہیں رہنا حور سر جھکا کر اپنی بات مکمل کی تو زرخان نے سخت نظر کے چہرے پر گاڑھی تھی
زرخان بیڈ اٹھا اور حور کے بالکل سامنے کھڑا ہو گیا تم کیا مجھے بے وقوف سمجھتی ہو یا تم خود بے وقوف ہو جو بار بار ایک ہی بات کرتی ہو جب تک تمہارا بھائی نہیں مل جانا تم یہاں سے کہیں نہیں جاؤ گے زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے سخت لہجے میں بولا تو اس کی سخت آواز سن کر حور نے اپنا حلق یر کیا تھا