وہ یہ کہ عینا پاکستان ہے تو تم یہاں پر کیا کر رہے ہو جہاں تک میرا خیال ہے تم تو عینا سکندر کے سائے کی طرح اسے کے ساتھ رہتے ہو تو پھر یہ بات سوچنے والی ہے کہ صاحبزادے یہاں اٹلی میں کیا کر رہے ہیں حیدر صاحب دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولے اصل میں وہ دانیال کو چھیڑ رہے تھے کیونکہ جہاں پر عینا سکندر ہو وہاں پر دانیال حیدر نہ ہو یا ناممکنات میں سے ایک تھا
یہ بھی آپ کی لاڈلی کا ہی حکم ہے وہ میرے کندھوں پر ایک ذمہ داری ڈال کر گئی ہیں جب تک میں اسے پورا نہیں کروں گا میں پاکستان نہیں جا سکتا ویسے بھی ہمارے مشن میں تھوڑا سا وقت ہے اور اس وقت میں وہ اپنی ٹیم تیار کرنا چاہتی تھی اس لیے وہ جلدی چلی گئی جب تک وہ اپنی ٹیم تیار کر لے گی یب تک میری بھی ذمہ داری ختم ہو جائے گی اور پھر میں بھی پاکستان چلا جاؤں گا دانیال کھانا کھاتے ہوئے اپنی ٹون میں گن بولا جبکہ سائمہ اور حیدر کی مشکوک نظریں اسی کے چہرے پر تھی
مجھے نہیں لگتا کہ عینا سکندر کو اپنی ٹیم تیار کرنے کے لیے وقت درکار ہونا چاہیے سائمہ دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو دانیال نے نظریں اٹھا کر صائمہ بیگم کی طرف دیکھا جو مشکوک نظروں سے اسی کی جانب دیکھ رہی تھی
کمون مام یہ مشن وہ مشن ہے جس کے پیچھے ہم چار سال سے محنت کر رہے ہیں یہ کوئی عام مشن نہیں ہے مام اور اس کے لیے ہماری ٹیم کا اتنا مضبوط ہونا ضروری ہے کہ ہم سے ایک چھوٹی سی غلطی بھی نہ ہو ایک چھوٹی سی غلطی ہمارے پورے مشن کو خراب کر سکتی ہے اور آپ تو جانتی ہی ہیں آپ کے لاڈلی کسی دشمن کو ایسا موقع دیتی ہیں کہ وہ چبب سکے بلکہ وہ تو ان کے ہاتھوں سے موقع ھپنیے والی لڑکی ہے
دانیال کمال بے نیازی سے جواب دیتا ہوا دوبارہ اپنا کھانا کھانے میں گن ہو گیا مانو جیسے وہ ڈینا کی رگ رگ سے واقف ہو اور یہ بھی حقیقت ہی تھی جتنا وہ عینا کو جانتا تھا اتنا تو شاید کوئی دوسرا بالکل نہیں جانتا تھا
اچھا چلو میری دعا ہے کہ اللّ پاک تم لوگوں کو تم اس مشن میں کامیاب کریں سائمہ نے مسکراتے ہوئے دانیال سے کہا تو اس نے مسکرا کر آمین کہا اور پھر وہ تینوں کھانا کھانے میں مصروف ہو گئے حور کی آنکھ کھلی تو کمرے میں گہرا اندھیرا تھا عینا اٹھ کر بیٹھی اندھیرے میں کمرے کے چاروں طرف دیکھنے لگی مگر اندھیرا اتنا گہرا تھا کہ اس سے کچھ بھی دکھائی نہ دیا وہ آرام سے اٹھی اور صوفے کا سہارا لیتے ہوئے اپنی بائیں جانب چلنے لگی کیونکہ رات کو اس نے غور کیا تھا کہ اس کے کچھ فاصلے پر ہی کھڑے زرخان نے سوچ بورڈ سے لائیب آن کی تھی
مطلب صوفے کے قریب ہی سوچ بورڈ موجود تھا حور نے دیوار پہ ہاتھ رکھا تو اسے محسوس ہوا جیسے سوچ بورڈ اس کے قریب ہی ہے اس نے ہاتھ بڑھا کر سوچ بورڈ سے لائٹ آن کرنا چاہی مگر اگے سے لگنے والے زوردار جھٹکے سے اس کا منہ سے ایک زبردسب پپ چبح نکلی اور اگلے ہی محہ ہے وہ زمین بوس ہوئی تھی جھٹکا اتنا شدید لگا تھا کہ حور سے دوبارہ اٹھا ہی نہیں گیا تھا
حور کی چیک سن کر زرخان جھٹکے سے اٹھ کر بیٹھا مگر کمرے میں اندھیرا ہونے کی وجہ سے اسے کچھ بھی دکھائی نہ دیا اس نے ہاتھ بڑھا کر سائیڈ لیمپ آن کیا تو کمرے میں نیم روشنی پھیل گئی جس کے باوجود وہ دیکھ سکتا تھا کہ بیڈ کے کچھ فاصلے پر ہی حور گری ہوئی ہے وہ جلدی سے اٹھا اور حور کے قریب گیا تٹت بیت کیا ہوا تم ٹھیک ہو۔۔۔؟ ؟ زرخان حور کے قریب ہی ہوے بولا نظر جھکاتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا کیونکہ اس کے بازو میں اتنی تکلیف ہو رہی تھی جو اس سے برداشت نہیں ہو رہی تھی لیکن وہ زرخان کو نہیں بتانا چاہتی تھی اس لیے صرف ہاں میں سر ہلا دیا زرخان نے حور کو بازو سے پکڑ کر اٹھایا اور قریب صوفے پر نرمی سے بٹھا دیا اور لائٹ آن کی اور حور کی جانب مرا جو سر جھکاۓبیٹھیہوئیتھی کیا ہوا تھا۔۔۔۔ زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
کک...کچھ نہیں حور نے سر جھکاۓہلکیسی
آواز میں جواب دیا
تو پھر چیخی کیوں ہوتی زیادہ شوق ہو رہا تھا چیخنے کا یا میری نیند خراب کرنا چاہتی تھی زرخان کا لہجہ اب سنجیدہ تھا زرخان کی بات پر حور کو بے اختیار رونا آیا مگر اس نے اپنی آنکھوں میں پھیلتی نمی کو کنٹرول کرتے زرخان کو جواب دیا میں آپ کے نیند خراب نہیں کرنا چاہتی تھی بس غلطی سے چیخ نکل گئی حور بولی تو زرخان نے اس کی آواز میں درد کو محسوس کیا تھا مطلب کچھ تو ایسا ہوا تھا جو وہ چھپا رہی تھی یا پھر بتانا نہیں چاہ رہ تھی تمہیں ابھی ایک پورا دن بھی نہیں ہوا یہاں آئے اور تم مجھ سے یعنی زرخان سکندر سے جھوٹ بولو گی زرخان سخت نظروں سے حور کا گھورتے ہوئے بولا
۔ جب اس کی نظر اس کے دائیں ہاتھ پر گئی اسے اس کے ہاتھ پر زخم سا محسوس ہوا جس کی حور نے سختی سے اپنی مٹھی بند رکھی تھی زرخان چلتا ہوا اس کے قریب گیا اور جھک کر اس کا ہاتھ پکڑنا چاہا جو حور نے فورا ًہی پیچھے کر لیا حور کی یہ حرکت زرخان کو طیش دلا گئی تھی وہ صوفے پر بیٹھتا ایک ہی جھٹکے سے اپنے قریب کھینچتے اس کے ہاتھ کی مٹھی کھولنے لگا جب کہ زرخان کی ایسی حرکت پر حور کا دل پسلیاں توڑ کر باہر آنے کو بے ناب تھا زرخان نے اس کی مٹھی کو کھولا تو اس کی انگلیوں پر اچھا خاصا زخم تھا جو کہ نازہ ہی معلوم ہو رہا تھا
کریٹ لگنے کی وجہ سے اس کے ہاتھ کی تینوں انگلیاں اوپر سے جل گئی تھی اس کے ہاتھ کے زخم کا دیکھ کر زرخان نے نظر اٹھا کر حور کی جانب دیکھا جو سختی سے آنکھیں میچے ہوئے تھی یا شاید وہ زرخان سے ڈر رہی تھی زرخان وہاں سے اٹھا اور ڈریسنگ ٹیبل کے دراز میں سے فرسب اید باکس نکالا اور اس میں سے ایک ٹیوب نکالی باکس واپس رکھ کر واپس حور کی طرف آیا جو دوبارہ اپنے ہاتھ کی مٹھی بنا کر ہاتھ جو بند کر چکی تھی یہ لو لگا لو یہ اتنا فاکک اور بے رحم انسان نہیں ہوں میں جو کسی کو تکلیف میں دیکھ کر اس درد کی دوا نہ دوں زرخان ٹیوب صوفے پر رکھتے ہوئے بولا جانے اس نے یہ کیوں بولا تھا شاید اس لیے کہ حور اس کی
نرمی کو کچھ اور ہی نہ سمجھ بیٹھے ٹیوب صوفے پر ہی رکھ کے بغیر حور کے جانب دیکھے زرخان ڈریسنگ گھ روم میں س گیا اس کے جانا ہی حور نے نظر اٹھا کر سامنے دیکھا جہاں زرخان کھڑا تھا اور پھر گردن موڑ کر ٹیوب کو دیکھا اور ہاتھ بڑھا کر ٹیوب پکڑ لی جو بھی تھا زرخان ثابت کر گیا تھا کہ وہ جتنا بھی سخت ہو اس کے اندر انسائیب زندہ ہے جس اور جس انسان میں انسائیب ہو وہ جتنا سٹڈی ظالم کیوں نہ بن جائے مگر وہ کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا زرخان تیار ہو کر ڈریسنگ روم سے باہر کلا اور بغیر ایک لط نگاہ حور کی جانب دیکھے کمرے سے نکل گیا اس کے جاتے ہی حور نے ایک گہرا سانس لیا اور اٹھ کر اپنے بیگ سے اپنے کپڑے نکالے اور فریش ہونے چلی گئی کیونکہ اتنا تو اسے اندازہ تھا کہ زرخان کمرے سے چلا گیا ہے تو وہ بھی کمرے میں نہیں رک سکتی تھی
فریش ہونے کے بعد حور نے سلیقے سے سر پر دوپٹہ لیا اور قدم کمرے سے باہر کی جانب برھاۓمرےسےباہر نکل کر حور نے چاروں طرف نظر دوڑائی اتنی بری حویلی کو دیکھ کر وہ چوتک گئی وہ تو رات کو آئی تھی اور کچھ وہ اپنی قسمت کو کوس رہی تھی اس سب کے دوران اس نے دھیان نہیں دیا تھا کہ اسے کہاں لایا گیا ہے اتنی بری حویلی کو دیکھ کر ایک بار حور ک ساری حویلی کو دیکھتی ہی رہ گئی وہ حویلی بہت خوبصورتی سے تعمیر کی ہوئی تھی وہ پرانی تھی
مگر جس طریقے سے اسے یراشہ گیا تھا اس طریقے سے معلوم نہ ہونا تھا کہ یہ پرانی ہے حور کو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کہاں کو جائے حور نے اپنے کچھ فاصلے پر بنی سیڑھیوں کی جانب دیکھا جو نیچے کی طرف جا رہی تھی حور سیڑھیاں ایرتی نیچے کی طرف چل دی وہ سیڑھیاں ایر کر نیچے آئی تو اس کا سامنا سامنے موجود برے سے لیونگ روم سے ہوا جس کے چاروں طرف خوبصورت صوفے درمیان میں ایک شیشے کا ٹیبل تھا سامنے ایک بری لگی ایل ای ڈی اور پاس جگہ ک جگہ خوبصورت شو پیس تھے حور یہ سب دیکھتی ہوئی قدم آگے کی جانب بڑھا رہی تھی
آپ کو کچھ چاہیے تھا حور کو اپنے پیچھے سے فاریہ کی آواز سنائی دی تو اس نے پلٹ کر فاریہ کی جانب دیکھا جو سفید لباس میں ملبوس سر پر دوپٹہ لیے اس کی جانب دیکھ رہی تھی
نہیں مجھے کچھ نہیں چاہیے تھا وہ بس ایسے ہی میں آگئی حور کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ فاریہ سے کیا بولے
ٹھیک ہے اندر فران خانی ہو رہی ہے مصطفی کے قل ہیں آج آپ بھی شامل ہونا چاہتی ہیں تو آجائیں فاریہ حور کی جانب دیکھتے ہوئےنرملہجےمیںبولیتھیفاریہ
کی بات سن کر حور فورا ًسمجھ چکی تھی کہ وہ کس لڑکے کی بات کر رہی ہے یقیناً آج اسی لڑکے کے قل تھے جس کا کل قتل ہوا تھا میں ضرور شامل ہونا چاہوں گی حور فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے ہلکی سی آواز میں بولی تو فاریہ نے سر ہلاتے ہوئے حور کو اپنے پیچھے آنے کا اشارہ کیا اور آگے جانب قدم بڑھائے جب کہ حور بھی اس کے پیچھے ہی تھی زرخان حویلی سے نکلتے سیدھا قبرستان کی جانب گیا تھا قبرستان گاؤں سے ذرا ہے کر تھا اس لیے وہاں جانے میں تقریباً 51 منٹ لگتے تھے 51 منٹ کی مسافت پر وہ قبرستان گیا اور مصطفی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد واپسی کے لیے قدم بڑھائے جب اس کا فون بجنے لگا گاڑی کے پاس پہنچ کر اس نے چبب سے اپنا فون نکالا اور کال رسیو کرتے فون کان سے لگایا ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں مقابل کے بات سن کر خان نے صرف اتنا ہی جواب دیا اور گاڑی میں بیٹھ کر گاڑی کورٹ کی جانب بڑھائی کیونکہ اسے ایک بہت ضروری کام آگیا تھا جس کے لیے اس کا کورٹ جانا بہت ضروری تھا
گاڑی شہر کے جانب رواں دواں تھی جب زرخان کو روڈ پر دو گاڑیاں دکھائی دی ایک گاڑی میں تو ایک فیملی تھی جبکہ دوسری گاڑی میں صرف لڑکیاں موجود تھیں اور ان دونوں گاڑیوں کے ٹھیک آگے ایک اور گاڑی موجود تھی جس کے پاس چھ لڑکے کھڑے تھے وہ لڑکے شکل سے ہی لفنگے اور بدتمیز معلوم ہوتے تھے ہاتھوں میں عجیب و غریب سے کرے پہنے نایب پینٹ شرٹ پہنے گلے میں چیبر پہنے عجیب سے گنڈے معلوم ہو رہے تھے اور وہ سامنے موجود گاڑی میں لڑکیوں کو باہر نکلتے کے اشارے کر رہے تھے مگر وہ باہر نہیں نکل رہی تھی شاید وہ خوفزدہ ہو گئی تھی ان دونوں گاڑیوں میں صرف دو ہی لڑکے تھے اور شاید وہ دونوں ہی ڈرائیور تھے اس لیے وہ بھی باہر آنے کی ہمت نہیں کر رہے تھے کیونکہ وہ دو تھے اور سامنے موجود لڑکے چھ تھے
دیکھو ہمیں جانے دو ہمیں وقت پر ان بچیوں کا گھر پہنچانا ہے ایک درمیانی عمر کا لڑکا گاڑی کا دروازہ کھولتے ہوئے چہرہ باہر نکالے سامنے موجود لڑکوں کو دیکھتے ہوئے بولا ارے ایسے کیسے پہلے ہمیں اپنی بچی کو دیکھ تو لینے دو ویسے کافی کمال کا مال لگ رہا ہے اگر تم انہیں چھوڑ کر یہاں سے چلے جاؤ تو ہم ذرا اچھے سے دیکھ لیں گے ایک لڑکا اپنے گلے میں موجود چینج کو انگلی میں گھماتے ہوئے کمینگی سے ہنستے ہوئے بولا جبکہ اس کی بات سن کر زرخان نے مضبوطی سے اپنی مٹھیاں بھینچی تھی زرخان نے تیزی سے اپنی گاڑی آگے کی
جانب بڑھائی اور اس گاڑی کے بالکل برابر پر اپنی گاڑی روکی اس نے گردن موڑ کر اس گاڑی کی طرف دیکھا تو اس گاڑی میں موجود بچیاں جو تقریباً 81 سے 81 سال کے درمیان کی ہی تھی شاید وہ کالج کے لیے جا رہی تھی بہت ڈری سہمی بیٹھی ہوئی تھی اور ان کا ڈرائیور بھی کافی ڈرا ہوا لگ رہا تھا ارے پیاری بچیوں باہر تو نکلو ہمیں بھی اپنے حسن سے آشنا کرواؤ ایک لڑکے نے بولتے ہوئے آگے بڑھ کر گاڑی کا دروازہ کھولنا چاہا تو زرخان اپنی گاڑی کا دروازہ کھولتے ہوئے باہر کلا مگر اس کے باہر نکلتے سے پہلے ہی وہاں پر ٹھیک اس لڑکے کے سامنے ایک تیز رفتار سے آتی ہوئی ہیوی باتک رکی اور باتک پر بیٹھے وجود اپنی نانگ سامنے لڑکے کے پیٹ میں اس طریقے سے ماری تھی کہ وہ اڑنا ہوا دور جا گرا تھا سب نے ایک جھٹکے سے گردن گھما کر ہائی ہیوی باتک پر بیٹھے ووجود کی
جانب دیکھا جو اب اپنی باتک سے ایر رہا تھا اوووو کون ہے تو اور میرے دوست کو کیوں مارا ایک پب لڑکا نہایت میزی سے بولا اس نے اپنا ہیلمٹ انار کر بائیک پر رکھا اور قدم اس لڑکے کی جانب برھاۓ
سنائی نہیں دے رہا کیا بہرا ہے تو وہ لڑکا آگے بڑھا اور اس کا گریبان پکڑنا چاہا مگر آگے سے پڑنے والے مکے سے اس کا دماغ ہی گھوم گیا اور وہ زمین بوس ہوا تھا پیچ اپنے ایک اور ساتھی کو ھے گرنا دیکھ کر باقی کے چار لڑکے ایک ساتھ آگے برھے انہیں اس کی طرف برھتا دیکھ زرخان تیزی سے گاڑی سے باہر کلا خود کی طرف آتے لڑکوں کو دیکھ کر اس نے چیتے کی رفتار سے ان پر حملہ کیا تھا دو منت صرف دو منٹ کا کھیل تھا اور عینا سکندر ان چھ لڑکوں کو ڈھیر کر چکی تھی کوئی لڑکا اپنا سر کوئی اپنا بازو کوئی اپنی نانگ لیے زمین پر پڑے بری طرح تڑپ رہے تھے
زرخان کے اس تک پہنچنے سے پہلے ہی وہ اپنا کام کر چکی تھی جبکہ باقی سب تو منہ کھولے اسے دیکھتے ہی رہ گئے زرخان بھی حیران سا کھڑا اس کی طرف دیکھ رہا تھا جس نے لونگ کوٹ پہنا ہوا تھا ک وہ ان لڑکوں کو ایک نظر دیکھتی اپنی بائیک کی جانب مری اور اپنا کوٹ کندھوں کو حرکت سے کر آگے کے جانب کیا جو ان لڑکوں کو مارنے کے دوران کھل کر کندھوں کے پیچھے لٹک گیا تھا
زرخان کی نظر اس کوٹ کے پیچھے یک چ یونیفارم پر پڑی وہ اس یونیفارم سے اس کا نام تو نہیں دیکھ سکا تھا مگر اس کے کندھے پر مکتے ستارے بتا رہے تھے کہ وہ کوئی عام آفیسر نہیں ہے زرخان نے اس کے چہرے کی جانب دیکھا جس کے چہرے پر یک چ ہی ماسک تھا اور سر پر یک چ کیپ تھی مگر اس کی پرکشش کتی ہ گرین آنکھیں دیکھ کر زرخان جیسے ان آنکھوں میں ڈوب سا گیا تھا اس کی آنکھیں میں کشش ہی ایسی تھی کہ زرخان سکندر شاہ زندگی میں پہلی بار بےقابو ہوئےایکلڑکیکودیکھرہاتھا
آر یو آل رایب" عینا ان بچیوں کے قریب جاتی ہوئی بولی تو اس کی نرم نسوانی آواز سن کر سب کو اور زیادہ حیرت ہوئی وہ کوئی لڑکا نہیں ے لڑ لڑکی تھی عینا کی آواز سن کر زرخان نے اس پر سے اپنی نظریں ہٹائی تھی انجانے میں ہی مگر وہ ایک بار بے خود سا ہو گیا تھا
جی ہم ٹھیک ہیں تھینک یو آپی قریب سبب پر بیٹھی لڑکی مسکرا کر بولی تو عینا نے ایک مسکراتی نظر اس کی جانب دیکھا انہیں چھوڑ کر پولیس اسٹیشن جانا اور وہاں جا کر ان لڑکوں کی عطلاع دینا ناکہ وہ آ کر انہیں یہاں سے اٹھا لیں اور اب جاؤ تم بچیوں کو کالج چھوڑو عینا ڈرائیو کی طرف دیکھتی ہوئی بولی
جی میم ٹھیک ہے ڈرائیو مسکراتے ہوئے بولااور گاڑی ٹاررٹ کی عینا نے اپنا ہیلمٹ پہنا اور اپنی بائیک پر بیٹھ کر اپنے ہاتھوں کے گلوز ٹھیک کیے اور پھر بائیک ٹاررٹ کرتی آگے بڑھ گئی کچھ ہی فاصلے پر جاتے عینا کی ہیوی بائیک ہواؤں سے باتیں کرتی ہوئی جا رہی تھی جبکہ زرخان نے حیرانگی سے اسے جاتے ہوئےدیکھا تھا اس نے آج سے پہلے کبھی ایسی بہادر یدر اور سخت لڑکی نہیں دیکھی تھی اور آج سے پہلے اسنے کسی لڑکی کو آنکھ اٹھا کر دیکھا بھی نہیں تھا یہ اس کی زندگی کا پہلا واقع تھا جو اس نے خود نظر اٹھا کر کسی لڑکی کی طرف دیکھا اپنی تمام سوچوں کو جھٹک کر زرخان نے ایک نظر ان درد سے کراہتے لڑکوں کو دیکھا پھر اپنی گاڑی میں بیٹھا اور زن سے گاڑی بھاگا لے گیا کیونکہ وہ آگے ہی لیٹ ہو چکا تھا اور آج اس کے ساتھ اس کا کوئی گارڈ بھی موجود نہیں تھا
ویلکم ٹو پاکستان ایجنٹ 811 عینا اس وقت میٹنگ ہال میں داخل ہی ہوئی تھی جب ایک میچور عمر کے شخص ان کے سببیر آفیسر نے عینا کا ویلکم کیا تھینک یو سر عینا سنجیدگی سے بولتی ہوئی اپنی نسب پر جا بیٹھی جہاں اور بھی آفیسرز موجود اسی کے انتظار میں تھے
ٹم آفیسرز ان سے ملیں یہ ہیں ہماری سببیر موسب ڈینجرس ایجنٹ 811 آج سے ہماری ہر مییییگ کی مین فرد ہوں گی یہ ان کے بغیر نہ تو کوئی میٹنگ شروع ہو گئی اور نہ کی ختم ہو گی 85 ٹیمز ان کے ایدر آئیں گی اور ان کے کہے بغیر آپ میں سے کوئی بھی شخص ٹیم کا ایک بندہ نہیں ہلا سکتا اب آپ سب اپنا اپنا انٹرڈیوس کروایں ان سے وہ آفیسر سب کی جانب دیکھتے ہوے بولا اور اپنی کرسی پر جا بیٹھا اور وہاں موجود تمام آفیسرز عینا کو اپنا اپنا انٹرڈیوس کروانے گے ک عینا سامنے موجود آفیسرز کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو سب آفیسرز آلرٹ ہو کر بیٹھے
کل سے آپ اپنی اپنی ٹیم کے آفیسرز کو ٹریننگ دیں گے اور اپنے مشن کے حساب سے انہیں ٹرین کریں گے آپ سب کو یہ کام اس لیے سونپا گیا ناکہ وقت سے پہلے آپ ہمارے نوجوانوں کو تیار کر کیں اور اس معاملے میں میں ذرا سی بھی بے احتیاطی برداشت نہیں کروں گی عینا نے بولتے ہوئے اپنے دونوں بازوں کی کہانیاں ٹیبل پر رکھیں اور دونوں ہاتھوں کی انگلیاں آپس میں پوست کی اور سامنے آفیسرز کی طرف دیکھا اور پھر بولی میں آپ سب کو صرف ایک موقع دوں گی صرف ایک اگر اس موقع کے دوران آپ اپنے آفیسرز کو تیار نہیں کر سکے تو اگلی بار ان آفیسرز کے ساتھ ٹریننگ ٹیم میں آپ لوگ بھی کھڑے ہوں گے عینا بالکل سپاٹ اور سنجیدہ لہجے میں بولی جبکہ عینا کے اس طرح بولنے پر تمام آفیسرز ایک دم سے چوکنا ہوئے تھے ان دس منٹ میں وہ یہ تو جان چکے تھے کہ سامنے بیٹھی شخصیت نہ تو عام ہے اور نہ ہی وہ کوئی غلطی برداشت کرے گی
مجھ سے یا یہاں پر موجود کسی بھی آفیسر کو کسی بھی چیز کی متوقع نہیں ہونی چاہیے سب کے ذہن میں صرف ایک چیز ہونی چاہیے اور وہ ہے مشن اس کے علاؤہ آپ کی رشتہ داری کیا ہے آپ کی دوستی کیا ہے آپ کے تعلقات کیا ہیں یہ سب کچھ آپ لوگ بھول جائیں جب تک یہ مشن کمپلیٹ نہیں ہو جانا آپ سب کو ایک دوسرے سے انجان بننا پڑے گا اگر آپ لوگ یہ نہیں کر سکے تو آپ کو ٹریننگ میں دوں گی اور میری ٹریننگ کے دوران میں ایک غلطی برداشت کرنے والوں میں سے نہیں ہوں آپ سب سببیر آفیسرز ہیں سمجھدار ہیں امید کرتی ہوں کہ آپ لوگ مجھے شکایب کا موقع نہیں دیں گے عینا بولتی ہوئی اٹھ کھڑی ہوئی اور اس کے ساتھ ہی باقی افیسرز بھی اپنی کرسی سے اٹھ کر کھڑے ہو گئے تھے ی مجھے تمام آفیسرز کی ڈیبیلر میرے آفس میں چاہیے ک پھت عینا سامنے موجود آفیسرز کی طرف دی ہوئی
بولی اور پھر میٹنگ ہال سے نکل گئی یہ آفیسر اتنی خطرناک کیوں ہے ان کے چہرے سے ہی پتہ چل رہا تھا کہ اگر ہم نے کوئی غلطی کی تو ہمیں چھوڑیں گی نہیں عینا کہ جاتے ہی ایک افیسر سببیر آفیسر کے جانب دیکھتے ہوئے بولا آپ کو کیا لگتا ہے کہ وہ کوئی عام آفیسر ہیں ایسا بالکل سین نہیں ہے وہ ییز ایجنٹ ہیں وہ کوئی عام لڑکی نہیں ہے وہ شکار کو اس طرح پکڑتی ہے کہ شکار کو خود پتہ نہیں چلتا کہ وہ کس کے جال میں پھنسا ہے شارپ شوٹر ہیں وہ خیر یہ سب تو آپ سب کو ان کے ساتھ کام کرنے کے دوران پتہ چل ہی جائے گا لیکن ایک اور اہم خبر ہے جس سے میں آپ سب کو آگاہ کرنا چاہتا سین ہوں ییز آفیسر باقی سب آفیسرز کی طرف دیکھتے ہوئے بولے تو سب نے سوالیہ نظروں سے ان کی جانب دیکھا
سین یہ ییز آفیسر ایجنٹ 811 ہیں اور یہ میجر شیرازی سکندر شاہ کی بیٹی ہیں انہوں نے تمام آفیسرز کی طرف دیکھتے ہوئے بتایا تو سب کی آنکھیں حیرت سے کھل گئی
کیا یہ میجر شیرازی سکندر کی بیٹی ہیں ایک آفیسر حیرت زدہ سا بولا
جی ہاں یہ میجر شیرازی سکندر کی ہی بیٹی ہیں اور ان کا تعارف تو آپ سب سے ہو گیا اب آپ سب کو میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اپنے آفیسرز پر دھیان دیں اپنی ٹیمز بنائیں اور انہیں پروپر ٹریننگ دیں ہمیں وقت سے پہلے ہی اپنے نوجوانوں کو تیار کرنا ہے اور امید کرنا ہوں کہ آپ سب ہماری امیدوں پر پورا ایریں گے اب آپ سب جا سین سکت ہیں ییز آفیسر ان سب آفیسرز کی طرف دیکھتے ہوئے بولا وہ سب ہاں میں سر ہلاتے ہیں میٹنگ ہال سے باہر نکل گئے
عینا اپنے آفس میں بیٹھی اپنے آگے پڑی تمام فائلز کو دیکھ رہی تھی جس میں ایک فائل اس کے خاندان کی بھی تھی جس کے ایک بھی فرد کو اس نے آج تک دیکھا تک نہ تھا کسی کے بارے میں کچھ جانتی تک نہ تھی
فائل کھول کر دیکھنے کے بجائے عینا نے وہ فائل پکڑ کر سائیڈ پر رکھ دی اور باقی فائلز دیکھنے لگی اس کا بالکل دل نہیں کر رہا تھا کہ وہ اپنے کسی بھی خاندان کے فرد کے بارے میں جانے جنہوں نے کبھی اسے دیکھا تک نہیں اس سے ملے تک نہیں یہاں تک کہ اس سے لا تعلق ہو گئے انہیں پتہ ہی نہیں کہ ان کی ایک پوتی زندہ ہے صحیح سلامت ہے جو انہی کے خاندان کا حصہ ہے وہ ان کے بارے میں کیوں جانتی جب اس کے باپ نے ہی کبھی اس پر توجہ نہیں دی کبھی باپ والا پیار نہیں دیا وہ ہمیشہ سے اکیلی رہی تو پھر اب وہ کیوں اس خاندان کے بارے میں جانتی جس کا اس سے کوئی لینا دینا ہی نہیں تھا یہ سب سوچتے ہوئے عینا نے ایک گہرا سانس ہوا میں خارج کیا اور اپنے آگے پڑی فائلز کی طرف متوجہ ہوئی اور اپنے مشن میں شامل تمام آفیسرز کی فائلز پڑھنے لگی
فران خانی ہونے کے بعد گاؤں کی تمام عورتیں واپس جا چکی تھیں اور بری اماں کے حکم کے مطابق اب سب لوگ ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے ناشتہ کر رہے تھے جن میں زرخان موجود نہیں تھا بری اماں کا کہنا تھا کہ حور بھی انہی کے درمیان بیٹھے اس لیے ان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے حور بھی وہیں پر موجود تھی حور کے وہاں بیٹھنے سے کسی کو کوئی اعتراض نہ تھا لیکن فاریہ کی والدہ حور کو عجیب سی نظروں سے دیکھ رہی تھی ان سے اس کا یہاں ٹھنا ب برداشت