اور زرخان نے اسے چھوڑ دیا تو اس کی کیا زندگی رہ جائے گی مگر یہ بات صرف وہ سوچ سکتی تھی اسے سمجھا نہیں سکتی تھی کیونکہ اس کے سر پر خون سوار تھا بدلے کا جنون سوار تھا حور سلائی مشین پر بیٹھی کپڑے سلائی کرنے میں مصروف تھی جب باہر کا دروازہ بجا اپنے کپڑوں کو سائیڈ پر کرتی دوپٹہ اچھے سے سر پڑ لیا اور قدم دروازے کے جانب بڑھائے یب تک دروازہ تین سے چار بار بج چکا تھا اسے تھوڑی پریشانی ہوئی کہ آخر کون ہو سکتا ہے جو ایسے دروازہ بجا رہا ہے اس لیے تیز تیز قدم اٹھاتی جا کر دروازہ کھولا مگر سامنے اونچے لمبے اور دکھنے میں امیر ٹرین لوگوں کو دیکھ کر وہ حیران ہوئی کیونکہ اس کے گھر تو کوئی ایسا فرد نہیں آنا تھا
پھر یہ لوگ کیوں آئے تھے چاہے اس کا بھائی جوا کھیلتا تھا لیکن اس کے گھر تک کوئی نہیں آنا تھا مگر آج یہ لوگ جو بری بری گاڑیوں میں آئے تھے یہ کون تھے جی آپ کون فور اپنا دوپٹہ درست کرتے ہوئے صہزیب کے صاحب کی جانب دیکھتے ہوئے بولی
تم سے کچھ بات کرنی ہے بیٹا صہزیب صاحب حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولے پہلی بار ہی دیکھنے میں وہ انہیں کافی معصوم اور سلیکے دار لڑکی لگی تھی جی آئیں آپ اندر حور انہیں راستہ دیتے ہوئے بولی تو وہ سب گھر میں داخل ہوئے جبکہ زرخان نے ایک نظر بھی حور کی طرف نہیں دیکھا تھا
جی آپ کچھ لیں گے اور ان کے جانب دیکھتے ہوئے بولی جو سامنے موجود صوفوں پر اور چار پائیوں پر برجان ہو چکے تھے نہیں بیٹا ہم کچھ نہیں لیں گے تمہارا بھائی کدھر ہے صہزیب صاحب نے حور سے سوال کیا
جی پتہ نہیں وہ تو بح سے گھر نہیں آیا سب خیریت ہے حور کو اب پریشانی لاحق ہوئی تھی تمہارے بھائی نے قتل کیا ہے اور قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا ہے اب کی بار جواب شاہنواز سکندر کی جانب سے آیا تھا کک کیا قتل نن نہیں ایسا نہیں ہو سکتا حور کو تو جیسے یقین ہی نہیں آ رہا تھا ان کی باتوں پر تمہارے کہہ دینے سے کچھ بھی بدل نہیں جائے گا تمہارے بھائی نے ہمارے بھائی کا قتل کیا ہے اور اب اس کے بدلے میں تم ہمارے قبضے میں آؤ گی اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تمہارے اس گھر کو آگ لگا کر جلا دوں گا میں اور ملنے کے لیے تم لوگوں کو خاک بھی نہیں نصیب ہو گی اب کی بار زرخان بولا تھا اور وہ صرف بولا ہی نہیں تھا بلکہ وہ دھاڑا تھا اس کے دھاڑنے سے حور ڈر کے مارے کانپنے لگی
مت آپ یہ کیا بول رہے ہیں پلیز ایسا مت کریے گا ہمارے پاس رہنے کو تو کوئی دوسری چھت بھی نہیں ہے حور کی آنکھیں غالبا ًانسوؤں سے بھر چکی تھی تو پھر ٹھیک ہے ابھی نکاح کی رضامندی دو اور جب تک تمہارا بھائی خود چل کر ہمارے پاس نہیں آ جانا یب تک تم ہمارے قبضے میں رہو گی مم میں آپ سے نکاح نہیں کر سکتی اگر میرے بھائی نے کوئی گناہ کیا ہے تو اسے میں خود آپ کے حوالے کروں گی لیکن میں ایسے آپ سے نکاح نہیں کر سکتی حور نے صاف انکار کیا تھا جسے سن زرخان کو مرید تیش دلا گئی تھی
تم کیا سمجھتی ہو کہ ہم بے وقوف ہیں تم ہمیں بولو گی کہ تمہارے بھائی کو تم خود ہمارے حوالے کرو گے اور ہم مان لیں گے اور چلے جائیں گے ناکہ اپنے بھائی کی طرح تم بھی راتو رات فرار ہو جاؤ نہ بی بی یہ دنیا ہے اور یہ معصومیت کا ناتک کرنا بند کرو مولوی پر آ رہا ہے نکاح ہوگا اور اسی وقت ہوگا ورنہ اس گھر کے ساتھ ساتھ تمہیں بھی جلا کر راکھ کر دوں گا میں زرخان کسی شیر کی مانند غراتے ہوئے بولا جب کہ حور کو لگ رہا تھا کہ وہ اب اپنی نانگوں پر کھری نہیں رہ سکے گی وہ بری طرح سے کانپنے لگی تھی اس کے پاس سوائے خود کو ان لوگوں کے قبضے میں دینے کے علاؤہ اور کوئی چارہ نہ تھا اس کا بھائی اسے جیتے جی مار گیا تھا
حور کا دل خون کے آنسو رو رہا تھا جبکہ آنکھوں سے بھی اشک جاری تھے اپنے دل کو مارتی خون کے آنسو پیتی وہ کچھ ہی دیر میں اپنا آپ زرخان سکندر کے نام کر چکی تھی
آپ نے نکاح کا بولا میں نے کر لیا لیکن میں آپ کے ساتھ ہرگز نہیں جاؤں گی حور اپنی نظریں جھکاتی ہوئی بولی آپ سب جائیں اسے لے کر میں آ جاؤں گا زرخان باقی سب کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو سب ہاں میں سر ہلاتے وہاں سے چلے گئے اور اب اس گھر میں اس کمرے میں حور اور زرخان بالکل اکیلے تھے یہاں سے جو بھی لینا ہے لے لو صرف پانچ منٹ ہیں تمہارے پاس زرخان حور کی جانب دیکھتے سنجیدگی سے بولا مم میں آپ کے ساتھ نہیں جاؤں گی حور نے ڈرتے ڈرتے اپنی لڑکھڑاتی آواز میں انکار کرنا چاہا
کیا کہا پھر سے کہنا زرخان حور کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولا اور ڈر کے مارے کانپتی حور نے اپنے قدم پیچھے کے جانے بڑھائے تھے جب کہ نظریں اٹھانے کی ہمت اس میں بلکل نہیں تھی آپ نے بولا تھا کہ جب تک میرا بھائی نہیں مل جانا یب تک میں آپ کے نکاح میں رہوں گی میں نے تو نکاح کر لیا ہے اب پلیز آپ جائیں یہاں سے میں کہیں نہیں بھاگوں گی لیکن میں آپ کے ساتھ نہیں جا سکتی خود کو بہت ہی ہمت دیتے ہوئے حور نے اپنی بات مکمل کی اور نظریں اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا تو اسے دیکھتے ہی حور کو فورا ًاندازہ ہوا کہ وہ کتنی بری غلطی کر بیٹھی ہے
تم کیا سمجھتی ہو لڑکی کہ میں کوئی بے وقوف ہوں یا نہ سمجھ ہوں تمہارا بھائی تو فرار ہو گیا اب کیا یہ بے وقوفی دوبارہ کروں تمہیں فرار ہونے کا موقع دوں زرخان اپنی سخت خرفت آواز میں دانت پر دانت جماتے ہوئے بولاکیونکہسامنےکھڑیلڑکیاسکاضبط آزما رہی تھی اور وہ اپنے ضبط پر قابو نہیں کھونا چاہتا تھا جبکہ زرخان کے لہجے سے حور کو لگ رہا تھا کہ وہ ابھی زمین بوس ہو جائے گی پپ پلیز ایسے مت کریں حور کی آنکھوں سے آنسوں نکل کر رخساروں پر بہنے گے دیکھو لڑکی عورت پر ہاتھ اٹھانا میری فطرت میں شامل نہیں اس لیے بہتر یہی ہے کہ جو لینا ہے لو اور چلو صرف پانچ منٹ تمہارے پاس اگر پانچ منٹ کے اندر اندر تم خود باہر نہیں آئی تو بغیر کسی لحاظ کے تمہیں
گ ھسینیے ہوئے اپنے ساتھ لے کر جاؤں گا زرخان غراتے ہوئے بولا تو حور اندر تک کانپ گئی زرخان اپنی بات کہہ کر وہاں سے نکل گیا جب کہ حور اس کے جاتے ہی وہی پر بیٹھتی چلی گئی اور زار و قطار رونے لگی اس نے تو کبھی خوابوں میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اس کے ساتھ ایسا ہوگا اس کا بھائی جسے وہ اتنے لاڈ پیار سے پالتی تھی دن رات کپڑے سلائی کر کے پیسے کما کر اس کی ہر خواہش پوری کرتی تھی اس نے آج کسی کا قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گیا اور فرار ہونے سے پہلے اس نے ایک بار بھی اپنی بہن کے بارے میں نہیں سوچا تھا وہ بن ماں باپ کی
بچی بے سہارا اپنے گھں میں سر دیے خون کے آنسوں رو رہی تھی جانے اب اسے آگے کیا کچھ برداشت کرنا تھا تقریباً 81 منٹ کے بعد اور اس کمرے سے نکلی تو سامنے ہی زرخان کو کھڑا پایا اس ہاتھ میں صرف ایک چھونا سا بیگ تھا جس میں اس کے چار سے پانچ پرانے سادہ سوٹ تھے اس کے علاوہ تو اس کے پاس ایسا کوئی سامان نہیں تھا جو وہ رکھتی وہ تو غریب سی لڑکی تھی اور اس کے پاس تو خود کو ڈھانپنے کے لیے ان پرانے اور سادہ جوروں کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں تھا
حور کو اپنے قریب آتے دیکھ کر زرخان نے بغیر کچھ بولے قدم گھر سے باہر کی جانب بڑھائے جب کہ حور سر جھکائے زرخان کے پیچھے چلنے لگی
زرخان نے گاڑی کا فرنٹ ڈور کھولا اور حور کو بیٹھنے کا اشارہ کیا تو حور خاموشی سے گاڑی میں بیٹھ گئی زرخان گھوم کر ڈرائیونگ سبب پر آیا اور گاڑی آگے کی جانب بڑھائی جبکہ چہرے پر حد درجہ خطرناک سنجیدگی طاری تھی اور اس سے زرخان کی طرف دیکھنے کے بالکل بھی ہمت نہیں ہو رہی تھی اسے زرخان سے بہت خوف محسوس ہو رہا تھا اس کی تو یہ سوچ سوچ کر جان نکل رہی تھی کہ جانے وہ اب اسے کہاں لے کر جائے گا اور اس کے ساتھ کیا کرے گا گاڑی حویلی میں داخل ہوئی تو زرخان گاڑی پورچ میں کھڑی کرنا گاڑی سے ایرا اور چلتا ہوا حور کی جانب آیا ایرو نیچے....زرخان حور کی سائیڈ کا دروازہ کھولتے ہوئے سنجیدہ لہجے میں بولا تو حور فورا ًسے پہلے گاڑی سے ایر گئی جب کہ حور کے گاڑی سے ایرتے ہی زرخان نے قدم حویلی کے اندر بڑھائے تھے اور حور سر جھکائے چلتے ہوئے اس کے پیچھے ہی آ رہی تھی
اندر داخل ہوتے ہی زرخان کا سامنا تمام حویلی کے مکینوں سے ہوا جو ہال میں ہی بیٹھے اس کا انتظار کر رہے تھے
بری اماں نے پہلے زرخان کو اور پھر اس کے پیچھے آتی ہوئی اس خوبصورت لڑکی کو دیکھا جو سر جھکائے چلتی آ رہی تھی
یہ لڑکی اپنے بھائی کے بدلے میں یہاں لائی گئی ہے اسے زیادہ اہمیت دینے کی یا سر چرھانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے جس دن اس کا بھائی ہمیں مل گیا اور جس دن یہ معلوم ہو گیا کہ یہ بے قصور ہے اس دن یہ اس حویلی سے جا سکتی ہے مگر اس سے پہلے یہ ہماری ہی قید میں رہے گے اور اگر یہ اپنے بھائی کے ساتھ ملی ہوئی تو اسے میں موت سے بدیر زندگی دوں گا زرخان سب کے جانب دیکھتا ہوا سنجیدہ لہجے میں بولا اور بغیر کسی کی طرف بھی دیکھیں سیڑھیاں چرھتا اپنے کمرے کی طرف بڑھ گیا جب کہ اپنی اس قدر بے عزتی پر حور کا دل چاہا کہ زمین پھٹے اور وہ اس میں سما جائے وہ وہیں پر کھڑی سر جھکاۓاپنےانسوؤںکو
پینے کی ناکام کوشش کر رہی تھی جب بری اماں نے اسے مخاطب کیا
ادھر آؤ بچے میرے پاس بری اماں کا لہجہ نرم تھا اور وہ حور کو اپنے پاس بلا رہی تھی حور چھوٹے چھوٹے قدم لیتی چلتی ہوئی ان کے قریب آئی اور سر جھکا کر کسی غلام کی طرح کھڑی ہو گئی ادھر بیٹھو میرے پاس بری اماں نے اس کا ہاتھ پکڑ کے اسے اپنے پاس بٹھایا
کیا نام ہے تمہارا بری اماں نے حور کے جانب دیکھتے ہوئے پوچھا حح حور" حور نے سر جھکا کر ہلکی سی آواز میں" جواب دیا
تو اس کی باریک اور خوبصورت سی آواز سن کر سب نے سر اٹھا کر حور کی جانب دیکھا تھا دیکھو بیٹا کسی کے ساتھ ناجائز سختی کرنے پر ہم قائل نہیں ہیں تمہیں معلوم ہوگا کہ تمہارے بھائی نے اس حویلی کے بیٹے کا قتل کیا ہے اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے اور تمہارا بھائی اب فرار بھی ہے کیا تم جانتی ہو کہ تمہارا بھائی کہاں پر ہے بری اماں حور سے بہت نرم لہجے میں پوچھ رہی تھی
مجھے نہیں پتہ کہ وہ کہاں پر ہے وہ تو بح کالج کے لیے گیا تھا اور اس کے بعد وہ واپس نہیں آیا میرے بھائی نے یہ قتل نہیں کیا آپ یقین مانیں انہیں کوئی غغغلط فہمی ہوئی ہے بری اماں کا نرم لہجہ اور پیار سے بات کرنا حور میں تھوڑی ہمت لے آیا تھا اس لیے فوراً سے اپنے بھائی کی صفائی دینے لگی یہ تم بات لط کر رہی ہو بچے اگر تمہارا بھائی بے قصور ہے تو وہ فرار کیوں ہوا اور تمام گواہ موجود ہیں جنہوں نے تمہارے بھائی کو قتل کرتے دیکھا ہے اب تم مجھے صرف یہ بتاؤ کیا تم جانتی ہو کہ تمہارا بھائی کہاں پر ہے اس کا تم سے کوئی رابطہ ہوا بے بری اماں اس سے سچ اگلوانا چاہ رہی تھی وہ نہیں چاہتی تھی کہ اس معصوم سی لڑکی کے ساتھ کوئی ظلم ہو جائے نہیں میرا اس کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا اور اگر میرا بھائی قصوروار ہوا اور یہ قتل اس نے ہی کیا ہوا تو میں خود اسے آپ کے پاس لے کر آؤں گی اور اسے سزا بھی میں خود دلواؤں گی حور بری اماں کی طرف دیکھتی ہوئی بولی جبکہ آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی تھی وہاں پہ موجود کسی بھی فرد کو یقین نہیں
آیا کہ یہ لڑکی اپنے بھائی کے بارے میں ایسا بول رہی ہے کیونکہ ان کے مطابق وہ اپنے بھائی کے بارے میں سب کچھ جانتی تھی اور اگر وہ سب کچھ جانتی ہوتی تو وہ ایسے الفاظ کیوں بولتی یہ بات انہیں الجھا گئی تھی
ٹھیک ہے بیٹا جاؤ تم اب سو جاؤ رات کافی ہو چکی ہے فاریہ جاؤ بیٹا حور کو زرخان کے کمرے میں چھوڑ کر آؤ بری اماں فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جی بری اماں فاریہ بولتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی اور حور کے پاس آئی "چلیں" فاریہ حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو وہ بھی صوفے سے اٹھ کھڑی ہوئی اور اس کے ساتھ قدم سیڑھیوں کے جانب بڑھائے
بھائی بہت غصے میں ہوں گے آپ پلیز ایسی کوئی بات مت کریے گا کہ وہ سارا غصہ آپ پر انار دیں ہمارے گھر کے بیٹے کا قتل ہوا ہے آپ سمجھ سکتی ہوں گی کہ سب پر کیا گزر رہی ہے اس لیے آپ احتیاط کریے گا فاریہ حور کی جانب دیکھتی ہوئی بولی اور زرخان کے کمرے کے آگئے اسے چھوڑتی واپس چلی گئی جبکہ حور اب دروازے کے باہر گھری کشمکش کا شکار تھی کہ وہ اندر کیسے جاۓ بہت ہمت جمع کرتے دروازہ کھٹکھٹایا مگر کوئی جواب نہیں آیا ایک منٹ کے وقفے پر اس نے دوبارہ دروازہ کھٹکھٹایا مگر پھر بھی کوئی جواب نہیں آیا اس نے تیسری بار دروازہ کھٹکھٹایا تو پھر بھی جواب نہیں آیا حور نے خود ہی دروازہ کھولا اور قدم اندر کی جانب بڑھائے کمرے میں گھپ اندھیرا تھا اسے کوئی بھی چیز دکھائی نہیں دے رہی تھی ابھی اس نے دو ہی قدم آگے بڑھائے تھے جب اسے زرخان کی گرجدار آواز سنائی دی کیا کر رہی ہو تم یہاں زرخان کے سرد اور گرجدار آواز سن کر حور ڈر کے دو قدم پیچھے ہوئے وہ بب بری اماں نن نے بھیجا ہے یہاں مجھے حور اپنی نظریں جھکاتے ہوئے لڑکھڑاتی آواز میں بولی جیسے زرخان اس کے بالکل سامنے کھڑا ہو
ابھی حور نے جواب دیا ہی تھا کہ ایک دم سے کمرے کی لائٹ آن ہوئی اور اپنے دو قدم کے فاصلے پر اس نے ذرا خان کو کھڑا پایا تمہارا نکاح مجھ سے ضرور ہوا ہے مگر یہ مت بھولنا کہ تم خون بہاؤ میں آئی ہو جب تک تمہارا بھائی اپنے گباہوں کی سزا نہیں بھگت لے گا یب تک نہ تو تمہاری جان چھوٹے گی اور نہ ہی تمہارے بھائی کو بخشوں گا میں خود کو میری وی ی ویرر بالکل مت کرنا کیونکہ تمہیں ابھی وی ی کا درجہ میں نے نہیں دیا اور نہ ہی کبھی دوں گا تمہیں اس کمرے میں رکھنا میری مجبوری ہے اس لیے جہاں جگہ ملتی ہے وہاں اپنا ٹھکانہ بنا لو اور مجھ سے کسی اور چیز کی توقع مت رکھنا زرخان حور کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے بولا تو حور کی ریرھ کی ہڈی میں سنسناہئ پیدا ہوئی
سنائی دے رہا ہے تمہیں حور کو جواب نہ دیتا دیکھ کر زرخان دھاڑا تو حور ڈر کے مارے اچھل ہی پڑی جج جی۔۔۔ حور سر جھکاتے ہوئے صرف اتنا ہی بول سکی تھی زرخان کے سامنے مرید ایک لفظ بھی بولنے کی اس میں ساکت نہیں تھی
زرخان ایک نفرت بھری نگاہ حور کے وجود پر ڈالتا کمرے سے نکل گیا جب کہ زرخان کے جاتے ہی حور نے اپنا رکا ہوا سانس حالل کیا حور نے نظریں اٹھا کر اس کمرے کی جانب دیکھا وہ مرہ بہت خوبصورت تھا جتنا برا وہ مرہ تھا اتنا برا تو اس کا گھر بھی نہیں تھا اس کے گھر سے برا تو یہ مرہ تھا جس کمرے میں وہ کھڑی تھی سامنے جہازی سایر بیڈ سائیڈ پر ڈریسنگ ٹیبل کچھ فاصلے پر صوفے کا سبب ساتھ ڈریسنگ روم کا دروازہ جو شاید ایک اسی طرح کے کمرے پر مشتمل تھا جگہ جگہ پر جدید شو پیس سجاوٹ کا سامان اور بالکل سامنے ہی دیوار پر ایک بری سی زرخان سکندر کی ویڈیو جس میں وہ یک چ تھری پیس پہنے آنکھوں پر یک چ گلاسز لگائے ہاتھ میں کچھ فائلز پکڑے کھڑا تھا ویڈیو کو دیکھ کر یوں معلوم ہونا تھا جیسے وہ حقیقت میں سامنے کھڑا ہو دلکش چہرہ بہت خوبصورت لگ رہا تھا حور تو اس کمرے کو دیکھتی ہی رہ گئی وہ اتنا خوبصورت مرہ زرخان سکندر کا تھا یعنی اس کے شوہر کا جو اسے اپنی وی ی تسلیم نہیں کرنا تھا جو اسے کچھ دیر پہلے ہی بتا گیا تھا کہ اس کی جگہ اور اس کی اوقات کیا ہے حور نے اپنی تمام سوچوں کو جھٹکا اور چلتی ہوئے
صوفے پر آ بیٹھی ہاتھ میں پکڑا چھونا سا بیگ سائیڈ پر رکھا اور وہیں پر خود کے وجود پر اپنا دوپٹہ درست کرتی ایک کشن صوفے کے ایک سائیڈ پر رکھ کر لیٹ گئی سارا دن کی تھکاوٹ اور اس قدر ٹینشن سے اس کے دماغ کی رگیں پھٹنے کو آ رہی تھی اس وقت اسے شدید بھوک کا احساس ہو رہا تھا مگر یہ اس کا اپنا گھر نہیں تھا جہاں وہ جاتی اور کچھ کھا لیتی وہ تو کسی کو کہہ بھی نہیں سکتی تھی کہ اسے بھوک لگی ہے کیونکہ وہ یہاں پر اپنے بھائی کے بدلے میں آئی تھی
نہ کہ زرخان سکندر کی وی ی بن کر کہاں پر ہو تم دانش اگر تم نے یہ قتل کیا ہے تم نے یہ بالکل اچھا نہیں کیا تم نے اپنی بہن کی زندگی داؤ پر لگا دی حور اپنے بھائی میں کے بارے میں سوچتی ہوئی دوبارہ اذیت میں مبتلا ہوئی
پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگتا ہے کہ تم یہ نہیں کر سکت لیکن اگر تم نے ایسا نہیں کیا تو تم فرار کیوں ہو گئے یا اللہ میرے بھائی کو جلدی مجھ سے ملا دے اور ان سب کو حقیقت سے آشنا کر دیں میرا معصوم بھائی کسی کا قتل نہیں کر سکتا ہم غریبوں پر رحم کریں یا اللہ ہم پر زندگی آگے بہت تنگ ہے اگر ان لوگوں نے مرید تنگ کر دی تو ہم تیرے غریب اور بے سہارا بندے کہاں جائیں گے میرے اللّ حور آنکھیں بند کیے دل ہی دل میں اپنے خدا سے مخاطب تھی جبکہ آنکھوں سے آنسوں نکل کر تکیے میں جدب ہو رہے تھے اپنے خدا سے باتیں کرتے حور کی کب آنکھ لگ گئی اسے پتہ ہی نہیں چلا
زرخان کمرے میں داخل ہوا تو کمرے کی لائٹ آن تھی اس نے اپنے دائیں جانب گردن گھما کر دیکھا تو صوفے پر حور کو سونا پایا اسے دیکھ کر اس کے ماتھے پر ایک دم کئی نمودار ہوئے بغیر دوبارہ اس کی طرف دیکھے وہ فریش ہونے چلا گیا
کچھ دیر بعد زرخان فریش ہو کل باہر کلا اور ایک بھی نظر حور پر ڈالے بغیر لائٹس آف کرنا بیڈ پر لیٹ گیا اور اپنی آنکھیں بند کر لیں مگر نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی بھٹک بھٹک کر اس کی آنکھوں کے سامنے مصطفی کا چہرہ آ رہا تھا ہنستا کھیلتا 81 سال کا ان کا چھوٹو جو بالکل صحیح سلامت بح زرخان کے سامنے موجود تھا کچھ ہی گھں میں وہ ان سے جدا ہو چکا تھا اور وہ دوبارہ کبھی اسے نہیں دیکھ سکت تھے زرخان کا دل چاہ رہا تھا کہ دانش کو دنیا کے کسی بھی کونے سے ڈھونڈ نکالے اور اس کا سینہ گولیوں سے چھلی کر ڈالے جس نے ان سے ان کا بھائی چھین لیا وہ ایک ملازم کا بیٹا بالکل نہ تھا وہ ایک ملازم کے بیٹے کی حیثیت بالکل نہیں رکھ تھا وہ تو اس کے سگے بھائیوں جیسا تھا زرخان سے حور کا وجود اپنے کمرے میں بالکل برداشت نہیں ہو رہا تھا اس کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ حور کو جھنجھوڑ ڈالے لیکن وہ انصاف پسند شخص تھا ایک جابر جج تھا جس نے آج تک کوئی فیصلہ لط نہیں کیا تھا وہ اس معاملے میں کیسے کچھ لط کر جانا بہت سوچ سمجھ کر اس نے حور سے نکاح کیا تھا اور اب آگے جو وہ کرنے والا تھا اس سے تمام سچ بھی سامنے آ جانا تھا پتہ چل جانا تھا کہ
حور اپنے بھائی کے ساتھ ملی ہوئی ہے یا نہیں قصوروار کون ہے اور کون نہیں سب کچھ کچھ ہی دنوں میں سامنے آ جانا تھا مگر اس سے پہلے وہ حور پر کوئی بھی ظلم نہیں کرنا چاہتا تھا وہ نہیں چاہتا تھا کہ آج اگر وہ اس کے ساتھ کچھ لط کرے اور کل کو وہ بے قصور نکلے تو یہ بات اس کی شان کے خلاف ہونی تھی انگلی اس کے انصاف پر اٹھنی تھی جو وہ دوسرے لوگوں کے لیے تو کرنا تھا لیکن ایک کمزور لڑکی کے حق میں نہ کر سکا یہ سب سوچتے ایک گہرا سانس ہوا کے سپرد کرتے زرخان اپنی آنکھیں بند کر گیا نیند تو اسے ہرگز نہیں آنی تھی مگر اپنی سوچوں کو کوئی ٹھکانہ تو دینا تھا
فاریہ کی ابھی کچھ دیر پہلے ہی آنکھ لگی تھی جب اسے اپنے قریب سے سسکیوں کی آواز سنائی دی تو اس نے پب سے آنکھیں کھول کے اپنے بائیں جانب دیکھا جہاں پر لابہ موجود نہیں تھی وہ ایک جھٹکے سے اٹھی اور سامنے دیکھا جہاں لابہ زمین پر بیٹھی صوفے کے ساتھ ٹیک لگا کر گھں میں سر دیے رو رہی تھی فاریہ لابہ کو دیکھ کر جھٹکے سے بیڈ سے اٹھی اور بھاگتی ہوئے اس کے قریب گئی کیا ہوا ہے لابہ کیوں رو رہی ہو اس طرح فاریہ لابہ کا سر اٹھاتے ہوئے بولی تو وہ فورا ًسے اس کے گلے لگ گئی
مجھے مصطفی کی بہت یاد آرہی ہے وہ ہمیں کیسے چھوڑ کر جا سکتا ہے لابہ زاروں قطار روتے ہوئے بولی تو فاریہ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے بس کرو اس کی مغفرت کی دعا کرو رونے سے اسے تکلیف ہو گئی بس اب اور نہیں رونا چپ کر جاؤ فاریہ لابہ کے آنسوں صاف کرتے ہوئے بولیمگروہتھیجو چپ ہی نہیں ہو رہی تھی مصطفی کے ساتھ ان سب کا پیار ہی ایسا تھا
اس کا قتل کیوں ہوا اس نے کسی کا کیا بگاڑا تھا ہم سے ہمارا چھوٹو کیوں چھین لیا وہ ہچکیوں سے روتی بول رہی تھی جبکہ اسے ایسے رونا دیکھ کر فاریہ کا دل چاہ رہا تھا وہ بھی بےتحاشہ روۓمگراسےصبر سے کام لینا تھا
اٹھو چلو یہاں سے فاریہ نے لابہ کو زمین سے اٹھا کر بیڈ پر لیبایا اور اس پر کمبل درست کیا سو جاؤ صبر کرو اور اللّ سے اپنے بھائی کی مغفرت کی دعا کرو فاریہ لابہ کا بازو کسی چھوٹے بچے کی طرح تھپتھپاتے ہوئے بولیتولابہہچکیاںلیتیانکھیںبند کر گئی اور کچھ ہی دیر میں نیند کی وادیوں میں ایر گئی اسے سونا دیکھ کر فاریہ آرام سے اٹھی اور دوسری طرف آ کر لیٹ گئی اور آنکھیں بند کرتے ہی ذہن میں مصطفی کی ابھرتی مسکراتی ویڈیو دیکھائی دی اور اذیت پھر سے نازہ ہو گئی اس وقت کھانے کی ٹیبل پر تین لوگ بیٹھے کھانا کھا رہے تھے جب حیدر (دانیال کے والد ) دانیال سے مخاطب ہوئے
میں دیکھ رہا ہوں کہ عینا کچھ دنوں سے نہیں آئی سب خیریت تو ہے حیدر صاحب دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولے
جی ڈید وہ پاکستان گئی ہے ایک مشن کا سلسلے میں دانیال نے حیدر صاحب کی جانب دیکھتے ہوئے جواب دے گا
اچھا مشن کے سلسلے میں لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی حیدر دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولے کیا...؟ ؟ دانیال نے سوالیہ نظروں سے حیدر
صاحب کی طرف دیکھا