Chapter 46: پورے گاؤں کے سامنے آپ کی پول

پورے گاؤں کے سامنے آپ کی پول کھول دوں اور سب کو بتاؤں کہ بظاہر سخت نظر آنے والا ان کا سردار اندر سے کتنا ٹھرکی اور چھچھورا ہے عینا دانت پیستے ہوئے بولی مگر زرخان کا زوردار قہقہ اسے مرید تپا گیا ان کا وہ سردار سڈنا بھی تو تم پر ہی ہے یہ بات کیوں نہیں سمجھتی تم میری محبتوں کا ناب نا لاتے ہوئے تم بہت برا ظلم کرتی ہو مگر جس دن تم میری مضبوط پکڑ میں آ گئی اس دن تمہاری تمام راہیں میری باہوں میں بند ہو کر رہ جائیں گے جہاں سے تمہارا نکلا ناممکن ہوگا زرخان اس کان میں سرگوشی نما آواز میں بولا جبکہ عینا کا دل چاہ رہا تھا کہ اس بے شرم انسان کا سر پھاڑ دے جسے ہرار بار دھیکارنے کے بعد بھی ایر نہیں ہونا بار بار وہی حرکتیں کرنے لگتا ہے جس سے اس سے منع کیا جائے

میرے ساتھ یہ چھچھورا پن دکھانے کی ضرورت نہیں سمجھے آپ عینا اس کے سن پر ہاتھ رکھا کر اسے پیچھے دھکیلتے ہوئے بولی چھچھورا پن نہیں محبت ہے یہ میری پیار ہے میرا چاہتیں ہیں میری جو صرف تمہارے لیے ہیں اگر تم سمجھو تو اگر نہ سمجھو تو بھی تمہارے ہی لیے ہیں زرخان دلکشی سے مسکراتے ہوئے بولا جبکہ عینا اسے ک حیرانگی سے دیکھتی ہی رہ گئی کتنا ڈھیٹ انسان تھا وہ مگر وہ اظہار کے معاملے میں بہت امیر تھا دل کھول کر اظہار کرنا تھا

زرخان نے آہستہ سے عینا کا ہاتھ تھاما اور اسے اپنے قریب کیا اس کی مر پر اپنے دونوں بازو لپیٹے اور اس کی گردن میں چہرہ چھپا لیا یہ عمل اتنا اچانک ہوا تھا کہ عینا کو سوچنے سمجھنے کا موقع ہی نہیں ملا وہ ہمیشہ اس کی دہکتی رگ پر ہاتھ رکھ تھا جہاں عینا چاہ کر بھی اس سے دور نہیں جا پاتی تھی وہ چاہے خود سے لاکھ انکار کرے مگر سچ تو یہ تھا کہ اسے اپنے شوہر سے محبت تھی بے تحاشہ محبت مگر اس نے کبھی ظاہر نہیں کیا تھا

تم ظہیر ملک کے پاس نہیں جاؤ گی کسی بھی صورت زرخان اس کی گردن میں چہرہ چھپاتے ہوئے بولا عینا کو سمجھ نہیں آئی تھی کہ وہ التجا کر رہا ہے یا حکم دے رہا ہے

آپ میرے اور میرے مشن کے درمیان نہیں آ سکت وہ نہگار ہے میرے پاس اس کا اریسٹ واریب ہے وہ مجھے حساب دے ہے آپ میرے راستے میں نہیں آ سکت عینا کا لہجہ نرم تھا جبکہ زرخان کو حیرانگی ہوئی اسے اتنی نرمی سے بات کرتے دیکھ کر گ وہ بہت ھنیا شخص ہے اور میں نہیں چاہتا میری وی ی گ پر کسی بھی ھنیا شخص کی نظر پڑے تم وہاں نہیں جاؤ گی تو مطلب نہیں جاؤ گی دانیال اسے اریسٹ کر لے گا مگر تم اس شخص کے سامنے نہیں جاؤ گی زرخان اس کی گردن پر لب رکھتے ہوئے بولا اس کی فربب کا جنون تھا یا اس کی نزدیکی کی خوشبو جو عینا کے حواسوں پر سوار ہونے لگی تھی مگر وہ یہ نہیں ہونا دینا چاہتی تھی

میں آپ کی وی ی کے علاؤہ ایک آفیسر ہوں اور میں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتی ظہیر ملک کیا چیز ہے اپنے خدشات کو دور رکھیں اور امید کرتی ہوں کہ دوبارہ آپ مجھے میرے کسی راستے میں آ کر نہیں ٹوکیں گے عینا نرمی سے اسے خود سے الگ کرتے ہوئے بولی تو زرخان گہری نظروں سے اسے دیکھنے لگا جب کہ بازو ابھی بھی اس کی مر میں ہی حائل تھے اور تعجب کی بات یہ تھی کہ وہ اسے خود سے دور نہیں کر رہی تھی

نہ ہی اسے دھیکار رہی تھی بلکہ وہ اس کے حصار میں آرام سے کھڑی تھی اور یہ چیز زرخان کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر رہی تھی

میری ایک بات کان کھول کر سن لو عین اگر تم میری بات کو رد کر کے ظہیر ملک سے ملنے گئی تو اچھا نہیں ہوگا میں تم پر سختی نہیں کرنا چاہتا تو میں اگر کسی چیز سے تمہیں روک رہا ہوں تو پیچھے ہے جاؤ زرخان اس کی سفید گردن کے درمیان پورے آب و ناب سے مکتے بل کو اپنے انگوٹھے سے سہلاتے ہوئے بولا میرے لیے آپ کی کوئی بھی بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی اور مجھے منع کرنے والے آپ کون ہوتے ہیں میں سب کچھ برداشت کرنے کو تیار ہوں مگر اپنے مشن میں آنے والی رکاوٹوں کو میں ہرگز برداشت نہیں کروں گی بہتر ہوگا کہ آپ میرے راستے سے ہے جائیں اور دوبارہ کیا صحیح ہے کیا لط ہے بتانے کی ضرورت نہیں میں آپ سے زیادہ اچھے سے جانتی ہوں کہ میرے حق میں صحیح اور لط کیا ہے عینا زرخان کا ہاتھ جھٹک کر تلخ لہجہ اپناتے ہوئے بولی جبکہ زرخان اس کے دھوپ چھاؤں جیسے رویے کو دیکھتا ہی رہ گیا کچھ دیر پہلے والی نرمی تھی وہ اب غائب ہو چکی

تھی چہرے پر بے حد سنجیدگی تھی میں نے تمہیں بولا ہے نا کہ تم نہیں جاؤ گی تو مطلب نہیں جاؤ گی اور اگر تم نے ایک قدم بھی اس کی کمپنی میں رکھا یا اس کے سامنے بھی گئی تو پھر میں وہ کروں گا جو تمہاری سوچ بھی نہیں ہوگی زرخان اس کے بازو کو سختی سے پکڑ کے غرایا اور پھر ایک جھٹکے سے اس کا بازو چھوڑ کے بغیر اس کی طرف دیکھے کمرے سے نکل گیا وہ اپنے اشتعال پر قابو پانا چاہتا تھا وہ نہیں چاہتا تھا کہ وہ عینا پر غصہ کرے مگر عینا جان بوجھ کر اس کے غصے کو ہوا دے رہی تھی اس کی بات نہ مان کر اس کے خلاف جا کر سمجھتے کیا ہیں خود کو میں جاؤں گی اور ہر حال میں جاؤں گی یہ کون ہوتے ہیں میری زندگی کے فیصلے کرنے والے یہ میرا مشن ہے میرا فرض ہے اور اسے میں ہر صورت نبھاؤں گی کر لیں جو کرنا ہے عینا غصے سے سرخ ہونا چہرے لیے دروازے کی طرف دیکھتے ہوئے

بولی جہاں سے ابھی زرخان نکل کر گیا تھا اب دیکھنا یہ تھا کہ عینا زرخان کی بات کا پاس رکھ کر اس کی بات کو اہمیت دیتی ہے یاں اس کی بات کو نظر انداز کر کے اس کے خلاف جا کر اس کے اشتعال کو ہوا دیتی ہے حارث کی گاڑی حویلی کے پورچ میں رکی تو لابہ بغیر حارث کی طرف دیکھے بغیر گاڑی کا دروازہ کھولتی باہر نکلی اور اندر کی جانب بڑھ گئی جبکہ حارث نے اسے گھور کر دیکھا تھا

رکو ذرا بتانا ہوں تمہیں میں حارث جلدی سے اپنی گاڑی سے کلا اور ایک ہی خسب میں لابہ تک پہنچ کر اس گ کا بازو اپنی سخت گرفت میں لیا اور تقریبا ًھسینیے کے انداز میں اسے حویلی کے اندر کے لے جانے لگا جب کہ لابہ اس کے جاہرانہ انداز پر پھڑپھڑاتی ہی رہ گئی حارث بغیر رکے لمبے لمبے ڈھک برھتا اپنے کمرے میں آیا اور لابہ کو کھینچ کے کمرے کے اندر کیا دروازہ بند کر کے دروازے کے ساتھ لابہ کو پن کر کے بغور اسے دیکھنے لگا جو بدحواس ہو چکی تھی اپنے گرد لپیٹی شال وجود سے ہے کر بازوؤں میں آ چکی تھی دوپٹہ ایک کندھے پر تھا اور بال دونوں کندھوں پر بکھر چکے تھے یہ اتنا اینینیوڈ کسے دکھا رہی ہوں حارث اس کے اطراف دونوں ہاتھ رکھ کر اس کے چہرے پر جھکتے ہوئے بولا

مجھے نہیں ضرورت آپ کو کوئی بھی اینینیوڈ دکھانے کی پیچھے ہٹیں مجھے اپنے کمرے میں جانا ہے لابہ اپنے حواس سنبھالتی ہوئی سنبھل کر بولی

کچھ دن صرف کچھ دن ہیں تمہارے پاس اس کے بعد تمہیں اسی کمرے میں ہی آنا ہے اور یہاں سے تم نکل نہیں سکتی میری یہ بات اپنے اس دماغ میں بٹھا لینا حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے جتانے والے انداز میں بولا تو لابہ نے حارث کو خفگی بھری نظروں سے دیکھا تو حارث کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رینگ گئی اور اس کی مسکراہٹ لابہ کو زہر لگی تھی وہ اس کا بازو پیچھے ہٹا کر وہاں سے نکلتے لگی جب حارث نے اسے دوبارہ روک لیا

رکو تو ی ا پہلے اپنی تعریف تو سن لو حارث لابہ کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولا جبکہ اس کے ہونٹ لابہ کے کان سے مس ہو رہے تھے لابہ کی ریرھ کی ہڈی میں سنسناہئ پیدا ہوئی

مم مجھے نہیں سنتی لابہ لڑکھڑاتے لہجے میں بولی جبکہ حارث کے ہونٹوں کی حرکت وہ اب اپنے کان کے پیچھے محسوس کر رہی تھی جہاں وہ جابجا اپنا لمس چھوڑ کر اسے گھانے پر مجبور کر رہا تھا لیکن مجھے تو اب کرنی ہے کیونکہ میں تعریف لفظوں سے نہیں کرنا عمل سے کرنا ہوں حارث اس کے گال پر لب رکھتے ہوئے بولاوہلابہنےگھاکرحاربکی

طرف دیکھا جو آنکھوں میں خمار لیے اسی کی طرف دیکھ رہا تھا دد دیکھیں مم مجھے بہت نیند آ رہی ہے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جو اس کے چہرے پر جابجا اپنا لمس چھوڑنے میں مصروف تھا

حارث نے اپنی خمار بھری نگاہیں اٹھا کر ایک نظر لابہ کی سرخ ہوتے چہرے کو دیکھا اور پھر بغیر کچھ بولے اس کی سانسوں کو قید کر گیا اس کے لمس میں بے حد نرمی تھی جبکہ لابہ کے لیے یہ چیز بھی بہت سخت تھی وہ کہاں برداشت کر سکتی تھی حارث کی فربتوں کو اس کے لمس پر وہ کانپ کر رہ گئی اس میں اتنی ہمت بھی نہیں تھی کہ وہ حارث کو خود سے دور دھکیل سکے جبکہ حارث اس کے اطراف سے بازو ہٹانا اس کی مر میں بازو حائل کر کے اسے اپنے سن میں بھینچ چکا تھا اس کا لمس پاتے ہی وہ کسی اور ہی دنیا میں پہنچ چکا تھا اور اس کی سانسوں کو آزادی دینا شاید وہ بھول ہی گیا تھا جب کہ لابہ کو اپنی سانس بند ہوتی محسوس ہو رہی تھی

کچھ دیر بعد حارث نے نرمی سے اسے سانسیں بخشی اور پیچھے ہے گیا اور اس کے چہرے کی طرف دیکھنے لگا جو سرخ چہرہ لیے اس کے کندھے سے سر ٹکا کر لمبے لمبے سانس لے رہی تھی اسے دیکھ کر حارث دلکشی سے مسکرایا

تو پھر کیسی لگی تعریف حارث اس کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولا تو لابہ جلدی سے اس سے دو قدم دور ہوئی حارث سے نظریں ملانا اب اس کے لیے ناممکن کام تھا لابہ کمرے سے باہر نکلتے لگی جب حارث نے اس کی کلائی پکڑ کر دوبارہ اسے روکا اب کی بار لابہ نے سرخ چہرے کو چھپا کر غصے سے اس سے گھورا بہت خوبصورت لگ رہی تھی میری جان مجھے نہیں پتہ تھا کہ میرا لایا گیا جوڑا تم اتنے دل سے پہنو گی اور اتنے دل سے تیار ہو جاؤ گی تم میری سوچو کہ برعکس نکلی مگر یہ بھی اچھا ہے حارث نرمی سے اپنے سن سے لگاتے ہوئے بولا اس کی بار لابہ گھائی نہیں تھی

چھوڑیں مجھے اب کمرے میں جانا ہے مجھے نیند آرہی ہے لابہ حارث سے دور ہونے کی کوشش کرتے ہوئے بولی تو حارث نے نرمی سے اسے چھوڑ دیا جب کہ موقع پاتے ہی لابہ تیزی سے کمرے سے نکلی تھی لابہ کے جاتے ہی حارث کے چہرے پر مسکراہٹ گہری ہو گئی جو بھی تھا یہ پگلی اب اسی کی تھی اور اسے وہ بے حد عزیز تھی شاید خود سے بھی زیادہ

آج اتوار کا دن تھا اور سب ہی آج حویلی میں موجود تھے اور عینا بھی اج حویلی میں ہی موجود تھی کیونکہ اس نے بیلا سے وعدہ کیا تھا کہ سنڈے کو وہ سارا دن اسی کے ساتھ گزارے گی اور اب اپنے وعدے کے مطابق وہ بیلا کو ناشتے کے لیے تیار کر رہی تھی جبکہ بیلا کی باتیں جاری تھی اور عینا مسکراتے ہوئے اس کی ساری باتیں سن رہی تھی اور اس کے سوالوں کے جواب بھی دے رہی تھی

مام آنی کو بھی بلا لیں یہیں پر وہ بھی ہمارے ساتھ رہیں گی اتنا اچھا گے گا نا آنی وہاں اکیلی ہیں انہیں ڈر لگتا ہوگا نا آپ ان کو بھی بلا لیں نا بیلا عینا کی طرف دیکھتے ہوئے معصومانہ انداز میں بولی تو عینا مسکراہٹ گہری ہو گئی یقیناً وہ دانیر کے بارے میں بات کر رہی تھی اس کا دماغ بھی عینا جیسا ہی تھا جو ایک وقت میں بہت سے لوگوں کے بارے میں سوچ لیتی تھی مگر ابھی وہ صرف بچی تھی اور وہ اتنی ایکٹو ت تھی یقینا ًبری ہو کر اس نے بہت برلییت ثابت ہونا تھا

آ جائیں گی آپ کی آنی بھی ابھی چلیں ہمیں ناشتہ کرنا ہے ہم آگے ہی لیٹ ہو چکے ہیں عینا اسے بیڈ سے اٹھا کر زمین پر کھڑا کرتے ہوئے بولی عینا نے آج بھی اسے بہت اچھے طریقے سے تیار کیا تھا اور بالکل کسی گریہ کی ت ٹ طرح لگ رہی تھی آج وہ گرے رنگ کی گھں تک آتی فراک اور نیچے چوڑی دار پجامہ پہنے بالوں کی ایک اونچی پونی بنائے گلے میں چھونا سا دوپٹہ ڈالے اتنی خوبصورت لگ رہی تھی کہ عینا کو بے اختیار اس کی

نظر انارنی پڑے جبکہ عینا بھی اسی کی طرح گرے فراک اور چوری دار پجامے میں ملبوس تھی وہ دونوں ماں بیٹی نے ایک جیسی ڈریسنگ کی تھی اور دونوں ہی بہت خوبصورت لگ رہی تھی

عینا نے اپنے سر پر دوپٹہ لیا اور بیلا کا ہاتھ پکڑ کر کمرے سے باہر نکل گئی مام ہم نے ایک جیسی ڈریسنگ کی ہے ہم آج بہت ساری بک س بھی بنائیں گے وہ باہر پارک میں بیلا عینا کے ساتھ آتی ہوئی چہکتے ہوئے بولی

بیلا وہ پارک نہیں ہے وہ لان ہے عینا نے اسے ٹوکا کیونکہ وہ بار بار حویلی کے لان کو پارک ہی سمجھتی تھی اور پارک ہی بولتی تھی پک ٹھیک ہے ہم اس لان میں س بنائیں گے نا مام بیلا نے اپنے لفظ درست کرتے ہوئے دوبارہ وہی سوال کیا ہاں جی بنائیں گے بہت ساری عینا مسکراتے ہوئے بولی اب وہ دونوں سیڑھیاں عبور کر رہی تھی مگر ہمارا والا کیمرہ تو یہاں نہیں ہے پھر ہم کیا کریں گے بیلا عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

کیمرے کی ضرورت نہیں بیٹا ہم فون میں بنائیں گے ک پھت وہاں بھی اچھی بنیں گی عینا بیلا کی طرف دی ہوئی بولی اب وہ دونوں سیڑھیاں ایر کر نیچے آ چکی تھی جبکہ سامنے ہی ڈائننگ ٹیبل پر حویلی کے تمام افراد موجود تھے اور ان کی نظریں ان دونوں پر ہی تھی کیا کمال کی لگ رہی تھی وہ دونوں بری اماں تو ماشاءاللہ بولے بغیر رہ ہی نہیں سکی

زرخان نے ایک نظر اپنی بیٹی کو دیکھا اور دوسری نظر اپنے وی ی کو جو سیم ٹو سیم ڈریس میں موجود تھی جب کہ بیلا تو اتنی کیوٹ لگ رہی تھی کہ زرخان کا دل کیا ابھی اسے پکڑ کے اس کے دونوں گال چوم لے مگر اس کے لیے صبر کرنا تھا آخر اس نے خود ہی اپنے ڈید کے پاس آ جانا تھا

السلام علیکم عینا اور بیلا نے سب کو سلام کیا اور اپنی کرسی گھسیٹ کر بیٹھ گئی

اوو ہو دو سیارے ایک جیسے مجھے تو لگا کہ میں چاند پر پہنچ گیا ہوں دانیال بیلا اور عینا کی طرف دیکھتے ہوئے شرارت سے بولا دنیال ۔۔۔۔۔۔بیلا نے دانیال کو پکارا

ایک تو پرنسز تم میرے نام کا الف کھا جاتی ہو لیکن خیر کوئی بات نہیں حکم کرو کیا بولنے والی تھی تم دانیال نے بیلا کو ہاتھ کے اشارے سے اسے بولنے کا اشارہ کرتے ہوئے بولا جیسے وہ اس کی کوئی غلام ہو عینا آنکھیں چھوٹی کر کے سامنے بیٹھے نوٹنگی کو دیکھا وہ میں نے گدھا دیکھنا ہے بیلا معصومیت سے آنکھیں یپ ٹپاتے ہوئے بولی جبکہ عینا نے بہت مشکل سے اپنی ہنسی دبائی تھی کیونکہ رات کو بیلا ضد کرتے ہوئے سوئی تھی کہ اسے گدھے کو دیکھنا ہے کہ گدھا کیسا ہونا ہے جبکہ عینا نے بولا تھا کہ وہ اسے بح دکھائے گی اور اب وہ دانیال بول رہی تھی کہ اس نے گدھا دیکھنا ہے

بیلا کی بات سن کے دانیال نے جھٹکے سے سر اٹھا کر بیلا کی طرف دیکھا جو معصومیت بھرے چہرے سے اسی طرف دیکھ رہی تھی اب اس بیچاری کو کیا پتہ ک تھا کہ یہاں پر گدھا سے بولا جانا ہے اس کے تو ذہن میں بس یہ معصومانہ سوال آیا تھا کہ اسے گدھا دیکھنا تو اس لیے اس نے پوچھ لیا دانیال نے بیلا سے نظریں ہٹا کے عینا کی طرف دیکھا جو اپنی ہنسی چھپانے کے چکروں میں سرخ پڑ رہی تھی دانیال فوراً سمجھ گیا کہ صورتحال کیا ہے

ارے بیٹا آپ کو گدھا دیکھنا ہے یہ دیکھو زرخان نے بولتے ہی دانیال کا پاس پڑا فون اٹھایا اور اس کا فون آن کیا سامنے وال پیپر پر دانیال کی ویڈیو تھی اس نے فون بیلا کے سامنے رکھ دیا اب بیلا کبھی فون میں ک دانیال کے ویڈیو کو دیکھتی تو کبھی سر اٹھا کر ک دانیال کی طرف دیکھتی جو زرخان کو گھور رہا تھا ہاہاہاہاہاہا یہ تو دنیال ہے اور دنیال گدھا تو نہیں ہے نا بیلا کھلکھلا کر ہنستے ہوئے بولی بیٹا یہی گدھا ہے دھیان سے دیکھو زرخان اپنی مسکراہٹ چھپاتے ہوئے بولا تو بیلا غور سے دنیال کی

ویڈیو کو دیکھنے لگی جب کہ دانیال کا تو خون ہی کھول رہا تھا خود کو گدھا کہلائے جانے پر یہاں آنے کے بعد تو اسے سچ میں گدھا سمجھا جانے لگا تھا دانیال نے نظر اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا جو اسے ہی دیکھ رہی تھی دانیال نے نظروں ہی نظروں میں عینا کو اشارہ کیا جیسے کہنا چاہ رہا ہو کہ رحم کرو مجھ پہ یار اتنی چھوٹی سی بچی کے منہ سے میں گدھا نہیں سن سکتا دنیال کی نظروں میں موجود التجا کو سمجھتے ہوئے عینا کی آنکھوں میں بھی شرارت مکی سوری ڈیئر آفیسر تم سپیڈ ہو اور آف ڈیوٹی میں سیب تمہاری ییز ہونے کے ناطے کوئی مدد نہیں کر سکتی عینا نے سیم ٹو سیم دانیال والا ڈائیلاگ مارا جو کچھ دن پہلے دانیال نے بولا تھا جبکہ اپنا کاپی پیسٹ ڈائلاگ سن کر دانیال کہ سر پر لگی اور تلوے پر ایری میں ریرائن بھی کر سکتا ہوں دانیال نے اسے دھمکی دی کر دو" عینا بول کر ہنس پڑی زرخان نے بے اختیار" نظریں اٹھا کر عینا کے چہرے پر میں ڈالی پاکستان کا پانی پی کر تم کچھ زیادہ تیز نہیں ہو گئی

دانیال دانت پیستے ہوئے بولا

ہاں لگتا ہے صحیح کہہ رہے ہو تم یہ بھی کسی کسی کو لگتا ہے اب ہر کوئی تمہارے جیسا گدھا تھوڑی ہونا ہے جو ہر چیز کو گھاس سمجھ لے عینا اپنی مسکراہٹ دبا کر بولی پتہ نہیں آج وہ کس موڈ میں تھی مگر دانیال کی آج شامب آ چکی تھی وہ بھی عینا کے ہاتھوں سائمہ بیگم نے ان دونوں کو نوک چھوک کرتے دیکھ کر مسکرا کر اپنا سر جھکا لیا

اب خون مت جلاؤ اپنا چپ کر کے ناشتہ کرو اس کے بعد تمہیں کچھ دکھانا ہے خاص طور پر تمہیں عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور اس کے نام پر زور دے کر بولی تو دانیال نے نا جھی و سے عینا کی طرف دیکھا

مام میں نے بھی دیکھنا ہے بیلا ایکسائیڈڈ ہوتے ہوئے بولی اوکے میری جان آپ بھی دیکھ لینا ابھی بس ناشتہ کریں عینا اسے پکڑ کے ی ا سے کرسی پر بٹھاتے ہوئے بولی اور اس کے لیے ناشتہ نکالنے لگی جبکہ سب بھی مسکراتے ہوئے ناشتہ کرنے گے اور زرخان سکندر کی نظریں تو بار بار اپنی وی ی پر ہی جا ٹہرتی تھی جو آج گرے رنگ کے جورے میں ملبوس کچھ زیادہ ہی پیاری لگ رہی تھی پتہ نہیں ہمیں کب یہ میری جان بولے گی زرخان بربرایا ت مگر قریب ہونے کے باوجود اس کی بربراہب عینا کی

سماعتوں تک پہنچ چکی تھی

ٹٹ ت قیامب کے دن" عینا بھی بڑبڑائی پتہ نہیں کیوں اس نے" جواب دینا ضروری سمجھا تھا جبکہ زرخان نے اس کی ت بربراہب سن جھٹکے سے سر اٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور پھر اپنی مسکراہٹ دبائی چلو بولو گی تو ی ا نا پھر چاہے وہ دن قیامب کا کیوں نا ہو انتظار کروں گا میں زرخان چہرہ جھکاتے ہوئے بربرایا جبکہ ان کے بالکل سامنے بیٹھی اماں جان کن ک اھیوں سے ان دونوں کو دیکھ رہی تھی یہ وہ دونوں ہی نہیں جانتے تھے ان دونوں کو دیکھتے ہوئے انہوں نے شدت سے دعا کی تھی کہ ان دونوں کے بیچ میں پھیلی غغغلط فہمیاں دور ہو جائیں اور ان کے دونوں بچے خوشحال زندگی گزارنے لگیں

ناشتہ کرنے کے بعد عینا سب سے پہلے وہاں سے اٹھی تھی بیلا کو وہیں بیٹھا چھوڑ کر عینا لاؤنج کی طرف آئی اور بالکل درمیان میں جا کر کھڑی ہو گئی سب کو حیرت ہوئی تھی عینا ہے اس عمل سے جبکہ عینا جانتی تھی کہ وہ وہاں پر کیوں کھڑی ہوئی ہے عینا ابھی وہیں پر کھڑی تھی اس کے چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ تھی جب حویلی کے داخلی دروازے سے ایک ملازم اندر داخل ہوا اس کے ہاتھ ایک سوٹ کیس تھا اس کے بعد وہاں سے ایک دوشیزہ لڑکی داخل ہوئی وہ بہت ہچکچاتے ہوئے حویلی میں داخل ہو رہی تھی

مگر جیسے ہی اس میں سامنے کھڑی عینا کو دیکھا تو اس کی ساری ہچکچاہئ ایک سیکنڈ میں دور ہوئی تھی وہ تیز تیز قدم لیتی ہیں عینا تک آئی اور دو قدموں کے فاصلے پر رک گئی عینا نے نظریں اٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور ہلکا سا مسکرائی کیونکہ وہ منہ پھلا کار کھڑی تھی

تم اتنی دور سے کیا منہ پھلانے آئی ہو عینا دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولیتواسنےمریدمنہپھلالیا

آپ بہت بری ہیں وہ خفگی سے بولی ہاں بہت زیادہ عینا اسے گے لگاتے ہوئے بولی آنی۔۔۔۔۔دانیر کو دیکھتے ہی بیلا چہکتے ہوئے کرسی سے اٹھ کھڑی ہوئی جبکہ بیلا کے آواز سن کر سب نے گردن موڑ کے پیچھے کی طرف دیکھا جہاں دانیر عینا کے گلے لگی ہوئی تھی دانیر کو دیکھ کر تو دانیال صدمے میں ہی چلا گیا وہ اس طرح تھا جس طرح اسے یقین ہی نہ ہو رہا ہو کہ دانیر یہاں اس حویلی میں موجود ہے بیلا نے کرسی سے چھلانگ لگائی مگر اس سے پہلے ہی زرخان اسے پکڑ چکا تھا ورنہ اس نے بری طرح گرنا تھا

ابھی آپ نے گر جانا تھا اور بری طرح چوٹ لگوا لینی تھی ی ا کہتی ہیں آپ کی مام آپ کے کام ہی بہت الٹے ہیں زرخان بیلا کو اپنے بازوں میں اٹھاتے ہوئے بولا تو بیلا نے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے اپنے چھوٹے چھوٹے مکتے دانتوں کی نمائش کی جیسے وہ عینا کو دیکھ کر کرتی تھی

چلو آؤ تمہیں سب سے ملواتی ہوں عینا اس کا ہاتھ تھام کر اس نے ڈائننگ ٹیبل کے قریب لاتے ہوئے بولی السلام علیکم دانیر اپنے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہٹ سجاتے ہوئے سب کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اس کے لیے وہ سارے چہرے انجان تھے سوائے شیرازی سکندر اور دانیال کے

عینا نے دانیر کا سب سے تعارف کروایا اور حویلی والوں کو دانیر بہت پسند آئی تھی وہ بہت معصوم اور سیدھی سادی سی لڑکی تھی عمر میں بھی وہ کافی کم لگتی تھی یقیناً اس کی عمر 81 یا 81 سال تھی مگر وہ بہت پیاری بھی تھی سائمہ بیگم کو تو وہ بہت اچھی لگی تھی لیکن دانیر کو کس مقصد کے لیے عینا نے یہاں بلایا تھا یہ صرف عینا ہی جانتی تھی اور یہ مقصد بھی بہت جلد سامنے آنے والا تھا

سارا دن حویلی میں بیلا کی کھلکھلاٹیں گونج رہی تھی جبکہ حویلی کی سب ینگ پارٹی تو بیلا کے ساتھ بچے بنے ہوئے تھے ارحم حارث کبھی بیلا کے پیچھے بھاگتے تو کبھی اسے پکڑتے تو کبھی اسے جھولے پر بٹھا کے جھولے دیتے بیلا کیا اس حویلی میں آئی تھی حویلی کے سب لوگوں کو ایک ساتھ ہنسنے ملنے گھلنے کا موقع مل گیا تھا جہاں حویلی کبھی وقت خاموش اور سنجیدہ نظر آتی تھی وہاں کچھ دنوں سے حویلی میں ہر وقت شرارتیں بیلا کی کھلکھلاہٹیں گونجتی رہتی تھی

اس وقت بھی بیلا زرخان اور ارحم کے ساتھ گاؤں میں کھں میں گئی ہوئی تھی کیونکہ زرخان کو آج

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.