کون سے مامو عینا بیلا کے ہاتھ سے وہ کھلونے پکڑ کے واپس بیڈ پر رکھتے ہوئے بولی دونوں ماموں مام مجھے مامو کے نام نہیں آتے بیلا آخر میں منہ بناتے ہوئے بولی کیونکہ اسے ارحم اور حارث کا نام نہیں آنا تھا اس لیے وہ مامو ہی پکار رہی تھی آج ارحم اور حارث نے بیلا کے لیے بے شمار کھلونے لیے تھے جبکہ زرخان بھی اس کے لیے کلین بہت سے کھلونے چاس کیک اور اس طرح کی کافی چیزیں لے کر آیا تھا جسے دیکھ کر بیلا کی خوشی کی تو کوئی انتہا نہیں تھی وہ تو ایک دن میں زرخان کو اپنا بیسٹ فرینڈ بنا چکی تھی جبکہ ارحم اور حارث کو اس نے ابھی اپنے مامو ہی بنایا تھا اور دانیال تو ہمیشہ سے اس کا بیسٹ فرینڈ تھا اس کے جگہ بھلا کون لے سکتا تھا آپ کے ایک مامو کا نام حارث ہے اور ایک مامو کا نام ارحم ہے
اب آپ اپنے مامو کا نام یاد رکھ لیں اور دوبارہ بھولنا نہیں ٹھیک ہے فاریہ کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولی اوکے آنی مام حارث مامو میرے لیے اتنا برا ٹیڈی بیر لے کر آئے ہیں وہ وہاں پر پڑا ہے وہ دیکھیں بیلا کمرے کی بالکنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی جہاں پہ بالکنی کے ساتھ ہی کمرے کے اندر ایک برا سا ٹیڈی بیئر پڑا تھا اور وہ ایک عام انسان جتنا برا تھا اوکے اب آپ اپنے ان کھلونوں سے نظریں ہٹائیں اور پہلے کھانا کھا لیں عینا بیلا کو پکڑ کے اپنے ساتھ بٹھاتے ہوئے بولی جبکہ فاریہ کھانے کی ٹرے اس کے آگے رکھ چکی تھی بیٹھو یہیں پر تم کھاؤ میرے ساتھ کھانا فاریہ وہاں سے جانے لگی جب عینا نے اس کا ہاتھ تھام کر اسے وہیں سامنے بٹھایا تو فاریہ مسکرا اٹھی یہ سب کون لایا ہے فاریہ عینا جانتی تھی کہ سارے کھلونے کون لایا ہے کیونکہ بیلا اسے بتا چکی تھی مگر پھر بھی اس نے فاریہ سے پوچھنا ضروری سمجھا یہ کھلونے زرخان لالا حارث لالا اور ارحم لائے ہیں زرخان لالا تو کلینکپک کافی زیادہ چاس س کینڈیر وغیرہ بھی لے کر آئے ہیں اور وہ سب آپ کے روم میں رکھی گئی منی فریج میں ہے جبکہ کھلونے یہیں پر رکھ دیے گئے تھے کیونکہ بیلا یہیں پر کھیل رہی تھی ملازمہ سے بول کر یہ سارے کھلونے دوسرے روم میں شفٹ کروا دیے جائیں گے فاریہ نے مسکراتے ہوئے تفصیل بتائی
اتنے سارے کھلونے صرف ایک دن میں ایک ہی بچی ہے میری چھوٹی سی اتنے سارے کھلونوں کا کیا کرے گی بح گاؤں سے بچے بلوانا اور کچھ کھلونے ان میں تقسیم کروا دینا جو بیلا کو پسند آئیں گے بیلا وہ رکھ لے گی باقی کھلونے دوسرے بچوں کو دے دینا ناکہ وہ بھی ان کھلونوں سے کھیل کیں عینا نوالہ بنا کر بیلا کے منہ میں ڈالتے ہوئے بولی کیونکہ وہ کھلونے ضرورت سے زیادہ تھے ایک ہی قسم کی کئی کئی گریہ کار ٹیڈی بیئرز اور پتہ نہیں کون کون سے کھلونے تھے جو ابھی تک بیلا نے کھول کر دیکھے بھی نہیں تھے جبکہ بیلا تو چھوٹی سی تھی اور اسے تو زیادہ ٹیڈی بیر اور ڈول ہی پسند تھی اور اتنے سارے کھلونوں کا بیلا نے کیا کرنا تھا اس لیے عینا نے سوچا کہ وہ کھلونے گاؤں کے بچوں میں تقسیم کر دیا جائے جی ٹھیک ہے آپی فاریہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا اور وہ تینوں کھانا کھانے لگی جبکہ ہلکی پھلکی گفتگو جاری تھی
حارث کے گاڑی میرج ہال کے سامنے روکی اور گاڑی سے ایر کر گھوم کر دوسری طرف آیا قریب سبب کا دروازہ کھول کر لابہ کے آگے اپنا ہاتھ پھیلایا تو لابہ نے مسکرا کر اپنا سڈسڈیں ہاتھ حارث کی مضبوط ہتھیلی میں رکھ دیا حارث کی چوڑی ہتھیلی میں لابہ کا نازک چھونا سا ہاتھ کہیں ھپ سا گیا تھا حارث نے اس کے ہاتھ پر اپنی گرفت سخت کی اور گاڑی سے نکل کر قدم ہال کے اندر کی جانب برھاۓ سنیں آپ نے تو مجھے بتایا ہی نہیں کہ میں کیسی لگ رہی ہوں لابہ حارث کے ساتھ قدم اٹھاتی ہوئی بولی تو حارث کے چہرے پر مسکراہٹ رینگ گئی
ٹھیک لگ رہی ہو بس حارث اپنے تاثرات نارمل رکھتے ہوئے بولا
بس ٹھیک۔۔۔۔؟ ؟لابہ پوچھے بنا نا رہ سکی ہیں ٹھیک ہی لگ رہی ہو اتنی بھی خوبصورت نہیں ہو اب تم حارث کی آنکھوں میں شرارت چمک رہی تھی جبکہ چہرے پر سنجیدگی تھی حارث کی بات سن کر لابہ کے قدم وہیں رک گئے
کیا مطلب ہے آپ کا کہ اتنا تیار ہونے کے بعد بھی میں آپ کو بس ٹھیک ہی لگ رہی ہوں مطلب میرا دماغ خراب ہے جس نے پانچ گھنٹے تیار ہونے میں لگائے خاص طور پر آپ کے لیے اور آپ بول رہے ہیں بس ٹھیک لگ رہی ہوں اور میں خوبصورت نہیں ہوں ایک بار اپنی شکل دیکھیں آپ شیشے میں آپ سے زیادہ خوبصورت ہوں میں لابہ کو تو پتنگے ہی لگ گئی تھی جبکہ حارث حیرت سے بولتی ہوئی لابہ کو دیکھ رہا تھا جو ایک منٹ میں آتش فشاں بن گئی تھی
تم خود سے میرا مقابلہ کر رہی ہو حارث لابہ کے خوبصورت چہرے پر نظر جماتے ہوئے بولا وہ واقعی میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی مگر حارث جان بوجھ کر اسے تنگ کر رہا تھا میں خود سے آپ کا مقابلہ نہیں کر رہی اور مجھ سے آپ بات نا ہی کریں تو بہتر ہے لابہ خفگی سے بولی اور قدم آگے بڑھائے جب حارث نے اس کی کلائی پکڑ کر اس کے برھتے ہوئے قدموں کو وہیں روکا تھا اور میں تم سے بات کیوں نہ کروں حارث لابہ کو اپنے مقابل کھڑا کرتے ہوئے بولا مگر لابہ نے حارث کی بات کا جواب نہیں دیا بس خاموشی سے سر جھکا لیا وہ ناراضگی ظاہر کر رہی تھی یعنی حارث کا اس طرح بولنا اسے اچھا نہیں لگا تھا وہ بیچاری اتنی دیر لگا کر صرف حارث کے لیے تیار ہوئی تھی ناکہ وہ اسے اچھی لگ سکے اور حارث ہی اسے بول رہا تھا کہ وہ بس ٹھیک لگ رہی ہے یہ بات لابہ کے لیے ناقابل قبول تھی اور اب اسے خود پر غصہ آ رہا تھا جس نے فضول کی خوش فہمیاں پالتے ہوئے حارث کے لیے اتنا اہتمام کیا تھا
حارث اس کے ناراض ہوتے دیکھ زیر لب مسکرایا اور مرید تنگ کرنے کا ارادہ یرک کر کے حارث دو قدم کا فاصلہ مٹاتے ہوئے اس کے قریب ہوا
تم کتنی خوبصورت لگ رہی ہو یہ میں تمہیں بعد میں بتاؤں گا ابھی میرے پاس بالکل بھی اتنا وقت نہیں کہ میں یہاں پر کھڑے ہو کر تمہارا اور اپنا وقت ضائع کروں بلکہ مجھے صرف اس بات کی جلدی ہے کہ جلدی سے مہمانوں سے مل کر میں تمہیں واپس لے کر جاؤں آخر تمہیں بتانا بھی تو ہے کہ تم کتنی خوبصورت لگ رہی ہو حارث زو معنی انداز میں بولا تو لابہ کا دل زور سے دھڑکا تھا جانے اس کے ارادے لابہ کو کچھ ٹھیک نہیں گے اب تم اس طرح بلش کرو گی تو میرے لیے مشکل بن جائے گی پھر میرے دوست کا گلا مجھ پر رہے گا کہ پی میں اس کے رسببسن پر اس سے مل کر نہیں گیا اور ایسے ہی واپس چلا گیا حارث لابہ کے چہرے پر اتے جاتے شرم و حیا کے رنگ دیکھتے ہوئے بولا تو لابہ نے اپنا جھکا ہوا سر مرید جھکا لیا لابہ کو مرید تنگ کرنے کا ارادہ یرک کر کے ہر اس نے اس کی کلائی کو آہنگی گرفت میں لیا اور قدم ہال کے اندر کی جانب بڑھائے حد ہے یار تو دوست ہو کے اتنا لیٹ آیا ہے حارث نے ابھی ہال میں قدم رکھا ہی تھا جب سامنے سے اس کا دوست آنا ہوا دکھائی دیا اور آتے ہی اس نے شکوہ بھی کر ڈالا
ہاں تو تمہیں بھی پتہ ہے کہ حویلی سے شہر آنے میں کتنا وقت لگتا ہے کچھ دیر تو لگنی ہی تھی حارث اس کے گلے ملتے ہوئے بولا
یہ بھابی ہیں نا السلام علیکم بھابی کیسی ہیں آپ وہ لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا وعلیکم السلام بھائی میں بالکل ٹھیک لابہ کو وہ عمر میں خود سے کافی برا دکھائی دے رہا تھا مگر پھر بھی وہ اسے بھابھی بول رہا تھا اور اس کا بھابھی بولنا زیادہ عزت دینا لابہ تھوڑی کنفیوز ہو رہی تھی ماشاءاللہ بھابھی تو بہت پیاری ہیں ہماری تجھ جیسے جن کو یہ پری کہاں سے مل گئی وہ ہنستے ہوئے بولا جہاں سے تجھے بھابھی مل گئی وہاں سے مجھے بھی یہ پری مل گئی اب اپنے یہ دانت اندر کر لو ورنہ بغیر لحاظ کیے 01 کے 01 دانت توڑ کر تیرے ہاتھ میں دے دوں گا پھر جب ولیمے کے دلہے کو سب بغیر دانتوں کے دیکھیں گے تو سوچو کیا ہوگا تمہیں تو بھابھی بھی چھوڑ کر چلی جاۓگیحارثاسکیطرفدیکھتے ہوئے استہزاء انداز میں بولا دو دانت پیستا رہ گیا
چلو تمہیں ماہا سے ملوانا ہوں حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور اس کا ہاتھ تھام کر سٹیج کی طرف آیا جہاں وہ لڑکی دلہن بنی بیٹھی تھی او مائی گاڈ واٹ آ سرپرایر حارث مجھے تو لگ رہا تھا کہ تم نہیں آؤ گے ماہا حارث کو دیکھتے ہی وہ اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی اور حارث کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے بولی اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کے لگ رہا تھا جیسے حارث کو اپنے سامنے دیکھ کر وہ کافی سرپرایرڈ ہو گئی ہو
انا بنتا تھا آخر میرے دونوں دوستوں کی شادی تھی ایک نہیں دو رشتے نہیں نبھانے تھے اور اس مسکراتے ہوئے بولا شی از یور وائف ایم رایب وہ لابہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی تو حارث نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا اووو شی از سو کیوٹ اینڈ ان لاتک پرنسز یو ار ویری لکی وہ لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی مخلصی اس کے انداز میں جھلک رہی تھی پتہ چل رہا تھا کہ وہ سچے دل سے تعریف کر رہی ہے ہیلو آئی ایم ماہا حارث کی لندن والی یونیورسٹی کی
فرینڈ وہ اپنا ہاتھ لابہ کے آگے بڑھاتے ہوئے بولی تو لابہ کے دماغ میں ایک جھمکا سا ہوا یہ تو وہی لڑکی تھی جس سے حارث اس دن فون پر بات کر رہا تھا اففف کتنا لط سوچ لیا تھا میں لابہ کو پچھتاوا ہوا آئی ایم لابہ حارث سکندر لابہ نے مسکراتے ہوئے اس سے ہاتھ ملایا اور اپنا تعارف کروایا جبکہ لابہ کے حارث سکندر بولنے پر بے اختیار حارث نے لابہ کی طرف دیکھا تھا جو مسکراتے ہوئے ماہا کی طرف دیکھ رہی تھی کتنا خوبصورت احساس تھا کتنا اچھا محسوس ہوا تھا جب لابہ نے اپنی پہچان اس کے نام سے کروائی تھی حارث نے ایک نظر ان دونوں کو آپس میں باتیں کرتے دیکھا اور پھر سٹیج سے ایر کر اپنے دوست سے بات کرنے لگا جو سٹیج کے قریب ہی کھڑا تھا
یو نو لابہ حارث میری یونیورسٹی کا دوست ہے ہم سب ایک ساتھ پڑھے ہیں مگر آج تک اس کا منہ سے تمہارا ہی نام سنا تھا اور آج تمہیں دیکھ بھی لیا کافی اچھا محسوس ہو رہا ہے واقعی حارث جیسا جو تمہارے بارے میں بتانا تھا تم بالکل ویسی ہو کیوٹ سی انوسبب ماہا لابہ کے گال کو اپنی انگلیوں سے چٹکی بنا کر چھوتے ہوئے بولی جبکہ لابہ کا ذہن اسی بات میں الجھ گیا کہ حارث انہیں شروع سے اس کے بارے میں بتانا تھا لیکن کیوں اس کے دماغ میں سوال پیدا ہوا جس کا جواب اب صرف حارث ہی دے سکتا تھا
لابہ نے اپنے آس پاس نظر دہرائی تو حارث کو دیکھا جو کچھ فاصلے پر کھڑا اپنے دوست سے باتیں کرنے میں مصروف تھا
کچھ دیر بعد ماہا نے لابہ کو اپنے ساتھ کھانا زبردستی کھلا دیا تھا جبکہ حارث اپنے دوستوں کے ساتھ ہی مصروف تھا لابہ کی نظر بار بار بھٹک کر حارث کی طرف جا رہی تھی جبکہ حارث لابہ کی طرف دیکھنے سے بہت گریر کر رہا تھا کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ اس کے کمینے دوستوں کہ ہاتھ کوئی موقع گے اور وہ اسے ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں اس لیے وہ لابہ کی طرف دیکھنے سے بہت احتیاط برت رہا تھا اور پھر تین گھنٹے وہاں رکنے کے بعد حارث نے اپنے دوستوں کو خدا حافظ کہا اور لابہ کو لیے ہال سے باہر کلا
اس وقت حارث کی گاڑی سڑک پر روا دواں تھی جبکہ لابہ کو سخت نیند آرہی تھی وہ بہت تھک چکی تھی کتنی دیر گے گی مجھے بہت نیند آ رہی ہے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو حارث نے سڑک سے نظریں ہٹا کر ایک نظر لابہ کی طرف دیکھا جس کی آنکھوں میں نیند کی خماری صاف دکھائی دے رہی تھی
اتنا سو کر کرتی کیا ہو لڑکی جتنا تم سوتی ہو نا شاید ہی حویلی میں کوئی اور اتنا سونا ہو گا اپنی نیندوں پر ذرا کنٹرول کرو آگے آسانی ہوگی ورنہ مشکل تو تمہیں ہی فیس کرنی پڑے گی حارث آخر میں زو معنی انداز میں بولا جس کی سمجھ لابہ کو بالکل نہیں آئی تھی اب اتنا بھی نہیں سوتی میں صرف رات کو سوتی ہوں وہ بھی آدھی رات تک اب آپ کا انتظار کرنا پڑنا ہے 81 بجا کر آپ گھر لوٹتے ہیں آدھی رات میری آپ ویسے ہی جاگنے میں خراب کر دیتے ہیں پیچھے بچے کچھ گھنٹے اور ان کو کچھ گھں میں میری نیند پوری نہیں
ہوتی لابہ اپنی نیند بھلا کر حارث کی طرف رخ کیے اسے ساری تفصیل بتانے لگی کہ جس نیند کے بارے میں وہ اسے بول رہا ہے وہ نیند اس کی وجہ سے اس کی پوری نہیں ہوتی مس وہ تو تمہیں جاگبا ہی پڑے گا سز کیونکہ شوہر کے لیے جاگبا بھی ثواب کا کام ہے اور سات اٹھ گھنٹے سونے سے ویسے بھی انسان کی نیند پوری ہو جاتی ہے تم پتہ نہیں کون سی مخلوق ہو جسے اپنی نیند پوری کرنے کے لیے 81 گھنٹے درکار ہوتے ہیں حارث سڑک پر نظریں جماتے ہوئے بولا جبکہ حارث کی بات پر لابہ کے دماغ پر لگی اور تلوے پر ایری کیا مطلب ہے آپ کے کہنے کا کہ شوہر کے لیے انتظار کرنا وی ی کے لیے ثواب کا کام ہے اور شوہر کے لیے یہ نہیں
بتایا گیا کہ وی ی کو زیادہ انتظار نہیں کروانا چاہیے ت ٹ ٹائم سے گھر جا کر کھانا کھانا چاہیے ناکہ وی ی کی نیند خراب نہ ہو اور میرے سونے کے لیے 81 نہیں 15 گھنٹے بھی کم ہے اور یہ 15 گھں کی نیند میں بہت سکون سا پوری کرتی تھی جو آپ سے نکاح ہونے کے بعد مجھ پر حرام ہو گئی ہے لابہ بولی تو نان ٹارپ بولتی ہی گئی
دیکھو تم میری وی ی ہو اول تو میرا انتظار کرنا تم پر فرض ہے اور دوسری بات میں نہیں چاہتا کہ شادی کے بعد مجھے آلسی وی ی کے ساتھ گزارا کرنا پڑے اس لیے میں ابھی سے تمہیں جگا کر تمہاری پریکٹس کروا رہا ہوں حارث آنکھوں میں شرارت لیے لابہ کے تعلق دیکھتے ہوئے بولا
دیکھیں آپ مجھ سے بات نا ہی کریں تو بہتر ہوگا ایک تو آپ نے میری تعریف نہیں کی اور اب آپ مجھے اتنی باتیں سنا رہے ہیں لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے ناراضگی بھرے لہجے میں بولی یعنی اس کے بعد ابھی بھی تعریف پر اٹکی ہوئی تھی اسی بات کا دکھ تھا کہ حارث نے اس کی تعریف نہیں کی یہ سوچ کے حارث نے اپنے دانتوں تلے اپنا لب دبا کر اپنے مسکراہٹ چھپائی عینا اس وقت اپنے کمرے میں موجود بیلا کو سلا رہی تھی کچھ دیر بعد اسے احساس ہوا کہ بیلا سو چکی ہے تو اس نے دھیرے سے اس کا ماتھا چوما اور چینج کرنے چلی گئی زرخان نے آہستہ سے کمرے کا دروازہ کھولا اور کمرے میں داخل ہوا تو سامنے ہی بیڈ پر اسے بیلا سوتی ہوئی
دکھائی دی مگر عینا وہاں موجود نہیں تھی زرخان مسکرانا ہوا بیڈ کے قریب گیا اور اس کے قریب ہی بیٹھ گیا وہ جو سارا دن حویلی میں کھلکھلاتی رہتی تھی شرارتیں کرتی رہتی تھی بھاگتی دوڑتی رہتی تھی سوتے ہوئے وہ بچی کتنی معصوم اور پیاری لگتی تھی اور وہ واقعی میں اتنی ہی معصوم تھی ایک چار سال کی بچی میں معصومیت نہیں ہوگی تو اور کیا ہوگا مگر اس کی معصومیت میں اعلیہ پرورش جھلکتی تھی جو عینا نے اس کی کی تھی اس کے بولنے کا طریقہ لفظوں کا انتخاب اور بروں کا احترام سب عینا کی پرورش تھی
مائی لییل پرنسز زر خان بولتا ہوا جھکا نرمی سے اس کی پریشانی پر لب رکھے پھر اس کے گال کو لبوں سے چھوا اور آرام سے پیچھے ہٹا اور دوبارہ کمرے میں نظر دہرائی واش روم کی لایٹ آن تھی یقینا ًعینا کمرے میں ہی موجود تھی اور وہ بیلا کو چھوڑ کر رات کے وقت کہیں نہیں جاتی تھی اس لیے تو زرخان اس وقت یہاں آیا تھا کیونکہ اسے عینا سے بہت ضروری بات کرنی تھی اور اس کے لیے بات کرنا بہت ضروری تھا کیونکہ عینا کس وقت کہاں نکل جائے کوئی بھروسہ نہیں تھا وہ ہوا کی طرح آتی تھی اور ہوا کی طرح چلی جاتی تھی سمجھ سے باہر تھا کہ یہ لڑکی اتنی تیز دماغ کیسے ہے
عینا چینج کر کے واش روم سے باہر نکلی تو اس نے سامنے بیڈ پر زرخان کو بیٹھا پایا تو اس کے ماتھے پر بے شمار بل نمودار ہوئے اب وہ اس کے کمرے میں کیا لینے آیا تھا عجیب شخص تھا منہ اٹھا کر جب سٹڈی اس کے کمرے میں کھس آنا تھا زرخان نے دروازہ کھلنے کی آواز پر نظر اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا جو کھلے کھلے سے پیلے رنگ کے ڈھیلے ڈھالے اور سادہ سے جوڑے میں ملبوس تھی چہرے سے پانی کی بوندیں پھسل کر گردن تک جدب ہو رہی تھی
شاید وہ ابھی منہ دھو کر آئی تھی چہرہ بالکل صاف اور شفاف تھا میک اپ سے پاک چمکتا چہرہ اور مکداار گردن کے بالکل درمیان میں جگمگانا بل زرخان کو ایک منٹ میں بے چین کر گیا تھا وہ سادہ سے حلی میں بھی زرخان کے ہوش ٹھکانے لگانے کا ہنر رکھتی تھی مجھے لگتا ہے کہ مجھے اپنے کمرے کو لاک لگا کر رکھنا پڑے گا ناکہ کوئی بھی منہ اٹھا کر اس کمرے میں نا آ سکے عینا اپنا چہرہ ناول سے صاف کر کے ناول کو سائیڈ پر رکھتے ہوئے بولی اس کا انداز سنجیدہ تھا یہ حویلی بھی میری ہے یہ مرہ بھی میرا ہے اور اس کمرے میں رہنے والی بھی میری ہے کسی میں اتنی جرات نہیں کہ مجھے یہاں آنے سے روک سکے ایک لاک چھوڑ کر تم ہرار لاک لگا لو مگر پھر بھی سامنا تو م تمہیں میرا ہی کرنا پڑے گا سسز زرخان سکندر زرخان عینا کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے سنجیدگی سے بولا
جبکہ اپنا نام لے کے عینا کو باور کروانا اس نے ضروری سمجھا تھا
اور آپ بھول رہے ہیں مسٹر زرخان سکندر کہ آپ کو برداشت کرنا میری مجبوری بالکل نہیں ہے اور یقین مانیں میں نے ابھی تک آپ کو کچھ نہیں کہا ورنہ مجھے لگامیں ڈالنی بہت اچھے سے آتی ہیں عینا زرخان ک کی طرف دیکھتی ہوئی سنجیدگی سے بولی تو زرخان کے ہونٹوں پر طنزیہ مسکراہٹ رینگ گئی اور تم بھول رہی ہو مسز زرخان سکندر کہ میں کوئی گھوڑا نہیں جس پر لگامیں ڈالی جائیں زرخان سکندر ایک بے لگام وجود ہے جس پر لگامیں ڈالنے والا اس دنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا اور تم اتنی ہواؤں میں اڑنا بند کرو جس دن تمہیں میں نے زمین پر پٹکا نا دوبارہ اٹھنے نہیں دوں گا زرخان قدم بقدم چلتا عینا کے مقابل کھڑے ہوتے ہوئے بولا
لگتا ہے آپ مجھے کچھ زیادہ ہی ہلکے میں لے رہے ہیں خیر میں آپ سے بحث کرنا ضروری نہیں سمجھتی اس لیے بہتر یہ ہوگا کہ میرے کمرے سے چلے جائیں اور دوبارہ کبھی میری اجازت کے بغیر اس کمرے میں قدم مت رکھیے گا تو ہی بہتر ہوگا آپ کے حق میں بھی اور میرے حق میں بھی عینا زرخان کی آنکھوں میں آنکھیں گاڑتے ہوئے بولی اور اس کے پاس سے گزرنے لگی جب زرخان نے اس کا باز پکڑتے ہوئے اسے دوبارہ اپنے مقابل کیا دیکھو لڑکی تم بری آفسر ہو گی اپنی جگہ تمہارے رعب ہوں گے اپنی جگہ تمہارے حکم کے غلام ہوں گے تمہارے آفیسرز اپنی جگہ مگر میں کسی کے حکم کا غلام نہیں شوہر ہو تمہارا وی ی ہو تم میری اور میرے سامنے فضول کا رعب مت جھارا کرو کیونکہ میں تمہارا آفیسر نہیں جو تمہارے حکم کے لیے سر خم کر کے تمہاری ہاں میں ہاں ملائے گا میں زرخان سکندر ہوں
تمہارے سر کا سائیں تمہارا مجازی خدا میں جو بولوں گا وہ تمہیں کرنا ہوگا ہر حال میں اگر نہیں کرو گی میری بات کو نہیں سنو گی تو مجھے اپنا طریقہ بھی آنا ہے زرخان اس کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے اسے بہت کچھ باور کروا گیا تھا اور آپ کو کس نے کہا کہ میں آپ پر رعب جھاڑ رہی ہوں غیر متوقع لوگوں پر مجھے رعب جھاڑنے کی کوئی ضرورت نہیں میں حکم صرف وہاں دیتی ہوں جہاں میرا فرض ہونا ہے اور آپ سے میرا کوئی فرض نہیں
جڑا اس لیے ذرا احتیاط کیجئے گا مجھے نہیں لگتا کہ مجھے یاد کروانا پڑے گا کہ میں کن شرطوں پہ اس حویلی میں آئی ہوں عینا کہاں پیچھے ہٹنے والی تھی وہ بھی یرکی با یرکی ایک ایک لفظ چبا چبا کر بولی تمہاری شرطیں گئی بھار میں تم میری وی ی ہو میں صرف اتنا جانتا ہوں اور تمہیں مجھ سے جدا دنیا کی کوئی طاقت نہیں کر سکتی سوائے اس خدا کے اور اس خدا نے ہی تمہیں میرے حق میں لکھا اور اس حق سے تو غافل میں کبھی نہیں ہونے لگا اور یہ بات تم اپنے اس دماغ میں بٹھا لو زرخان ایک جھٹکے سے اپنے قریب کرتے ہوئے بولا اس کے چہرے پر جھکتے ہوئے
ھپکارا آج اس کے لہجے میں محبت شوق نہیں تھی بلکہ آج وہ عینا پر بہت کچھ جتلا رہا تھا شاید وہ بار بار عینا کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں سے تنگ آ چکا تھا یا وہ فضول کا رعب جو وہ اس پر جھاڑتی تھی آج تک اس نے کبھی کسی کی ایک بات تک نہیں سنی تھی اور اس کی وی ی ہر وقت اس کے سر کی توپ بنی رہتی تھی
کون سے حق جتلانا چاہ رہے ہیں آپ جنہیں اپنے ہاتھوں سے خود آپ نے ختم کیا تھا ویسے آپ کو ایک بار یہ بات کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ جسے آپ نے بری طرح اپنے گھر والوں کے سامنے دھیکارا تھا آج بند کمرے میں آپ اس سے حق جلا رہے ہیں اسے یہ باور کروا رہے ہیں کہ آپ کے اس پر حق ہیں سو انٹرسٹنگ عینا زرخان کو گہرا طنز کر گئی تھی اور ایک بات تو بتائیں بار بار میرے پیچھے اس کمرے میں کیا لینے آتے ہیں آپ کیا رہا نہیں جانا یا کچھ اور چاہیے آپ کو عینا کا انداز عجیب سا تھا مگر زرخان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ لانے کا سبب بن گیا تھا رہا تو مجھ سے واقعی نہیں جانا تمہارے بغیر اور اوپر سے تم نے ریدی میڈ بیٹی بھی دے دی ہے اب تو رہنا اور مشکل ہے تم دونوں کے بغیر تمہاری تو بری طرح عادت تھی اور اب میں ڈسٹرب ہونا ہوں اکیلا بستر مجھے کاٹ کھانے کو دوڑنا ہے اس لیے یہاں چلا آنا ہوں
ویسے بھی میرا اپنا گھر ہے میری اپنی وی ی ہے میں اس کمرے میں رہوں یا اس کمرے میں کیا فرق پڑنا ہے تو کیا کہتی ہو پھر جو مجھے چاہیے وہ میں لے لوں زرخان اس کی مر میں اپنا کسرتی ہی بازو لپیٹ کر ایک جھٹکے سے اپنی طرف کھینچتے ہوئے بولاوہاس جھٹکے سے سنبھل نا سکی اس سے پہلے کہ وہ سیدھا اس کے سن سے لگتی اس نے دونوں ہاتھ سے زرخان کے سن پہ رکھ کر خود کو زرخان کے وجود سے ٹکرانے سے روکا آپ کوئی انتہا کے بے شرم انسان ہیں دل تو چاہتا ہے کہ