کیا واٹ یہ سب کیا ہے بتائیں مجھے آپ اس لیے اپنی ویڈیو پوست کرتے ہیں ناکہ آپ لڑکیوں کی توجہ کے حامل بنیں اور وہ مین آپ کو اس طرح کے س کریں اور آپ مرے لے لے کر پڑھیں آپ کو ذرا شرم نہیں آتی اس طرح کی ویڈیوز کھنچوا کر کمٹن پوست کرتے ہوئے اور اس طرح کی لڑکیوں کے س پڑھتے ہوئے یقینا ًاپ نے یہ سارے کم پڑھے ہوں گے اور ان مپس ساری لڑکیوں کے ج بھی دیکھتے ہوں گے فاریہ بولی تو نان ٹارپ کو بولتی ہی گئی اور ہم نے ماتھے پر بل ڈال کر فایہ کی طرف دیکھا جو نان ٹارپ بولے ہی جا رہی تھی
غضب خدا کا میں نے تو آج تک اپنے شوہر کو آنکھ بھر کر نہیں دیکھا آج تک آپ نے مجھے ایک ویڈیو تک نہیں دی اپنی میرے پورے موبائل میں آپ کی ایک ویڈیو موجود نہیں اور آپ یہاں پر اتنی ویڈیوز پوست کرتے ہیں لڑکیوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں آپ کو تو الگ سے عذاب ملے گا دیکھ لیجئے گا نہ تو آپ کو میں معاف کروں گی اور نہ ہی آپ کو اس گناہ کی معافی میں لینے دوں گی فاریہ بغیر بریک لگائے بولے جا رہی تھی جبکہ ارحم کو پہلے تو بات بالکل سمجھ نہیں آئی مگر جب کچھ کچھ بات اس کی سمجھ میں آنے لگی تو ارحم نے بے اختیار اپنا قہقہ کنٹرول کیا فاریہ کے سامنے ہنس کر وہ اپنی مرید شامب نہیں لانا چاہتا تھا وہ تو آگے آتش فشاں بنی ہوئی تھی اگر وہ اس کے سامنے قہقہہ لگانا تو اس نے تو اس کا قتل ہی کر دینا تھا
بولیں بھی اب چپ کیوں ہیں کوئی جواب دیں گے آپ مجھے ارحم کو چپ دیکھ کر فاریہ کو تو پتنگے ہی لگ گئی تھی چیل تم س ہو رہی ہو ارحم فاریہ کے چہرے پر نظریں جماتے ہوئے بولا چیل میں س نہیں ہو رہی وہ لڑکیاں میرے شوہر کے بارے میں بات کر رہی ہیں جسے کبھی میں نے صحیح طرح نہیں دیکھا وہ کیسے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کے دیکھ رہی ہیں اور آپ میرے شوہر ہیں اور آپ پر صرف میرا حق ہے اور آپ کو دیکھنے کا بھی صرف میرا ہی حق۔۔۔۔۔۔۔فاریہ بغیر رکے بول رہی تھی جب اسے فورا ً احساس ہوا کہ وہ کیا بول رہی ہے تو اس نے جلدی سے اپنے دانتوں تلے اپنی زبان دبائی جبکہ ارحم کا قہقہ بے اختیار تھا وہ میں۔۔۔۔۔ فاریہ کو سمجھ نہیں آئی کہ وہ اب آگے کیا بولے اس لیے اس نے وہاں سے نکلا ہی بہتر سمجھا اس سے پہلے کہ وہ وہاں سے بھاگتی ارحم اسے پکڑ کے اپنی طرف کھینچ چکا تھا
ہاں میری جان مجھے دیکھنے کا صرف تمہارا حق ہے صرف دیکھنے کا ہی نہیں مجھے محسوس کرنے کا مجھے چھونے کا بلکہ مجھ پر پورا کا پورا حق ہی تمہارا ہے ارحم فاریہ کے کلائی پکڑ کر اسے اپنی طرف کھینچتے ہوئے بولا تو وہ کسی ہوئ ہوئی پتنگ کی طرح سیدھا اس کے چوڑے سن سے آ لگی اگر ایسا ہے تو پھر آپ نے وہ ویڈیوز کیوں پوست کی اور وہ لڑکیاں آپ کو ایسے کیوں بول رہی تھی فاریہ کی آنکھوں میں ابھی بھی شکوہ تھا یہ تو میں نہیں جانتا کہ وہ لڑکیاں مجھے کیوں ایسا بول رہی تھی مگر میں یہ ضرور جانتا ہوں کہ یہ ویڈیوز میں نے نہیں پوست کی میں ایک بزنس مین ہوں میری پروفائل میرے آفس کے ٹارف نے بنائی ہوگی لیکن وہ میں استعمال نہیں کرنا مجھے معلوم ہے کہ میری پروفائل بنائی گئی ہے اور وہاں میری ویڈیوز پوست ہوتی ہیں لوگ مجھے پسند کرتے ہیں مجھے دیکھنا پسند کرتے ہیں مگر میں یہ نہیں جانتا تھا کہ وہاں پر لڑکیاں آ کر اس طرح کے کم کرتی ہیں جنہیں دیکھ کر میری وی ی کو اتنا غصہ آنا ہے کہ وہ اس کا حساب لینے مجھ تک پہنچ جاتی ہے ارحم فاریہ کے چہرے پر نظر جماتے ہوئے بولا جہاں غصے کی لالی کم اور شرم و حیا کی گلابی زیادہ پھیل رہی تھی
ویسے تم اپنے شوہر کو نظر بھر کر دیکھ سکتی ہو یقین مانو تمہارے شوہر کو تو بہت خوشی ہوگی تمہارے نظر بھر کر دیکھنے سے ارحم جھک کر اس کے کان میں سرگوشی نما آواز میں بولا تو فاریہ نے گھا کر ارحم کی طرف دیکھا وہ اپنی بے اختیاری میں بری طرح پھنس چکی تھی چھوڑیں مجھے فاریہ دونوں ہاتھ ارحم کے سن پر رکھتے ہوئے اس کے حصار سے نکلتے کی کوشش کرتے ہوئے بولی نہیں اب جب تک تم مجھے نظر بھر دیکھ نہیں لو گی یب تک میں تمہیں ہرگز نہیں چھوڑوں گا ارحم بھرپور شرارت سے بولا
مجھے نہیں ضرورت آپ کو دیکھنے کی آپ کو وہی دیکھیں جو دیکھتے ہیں فاریہ منہ بناتے ہوئے بولی اگر میری وی ی کو نہیں منظور کہ کوئی مجھے دیکھے تو ٹھیک ہے ائندہ مجھے کوئی نہیں دیکھے گا ارحم فاریہ کی تھوڈی پر انگلی رکھ کر اس کا چہرہ اوپر کرتے ہوئے بولا سچ بول رہے ہیں آپ فاریہ ارحم کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولی ہاں بالکل سچ" ارحم نے ااندنداری سے جواب دیا" آپ ائندہ ایسی ویڈیوز نہیں بنوائیں گے فاریہ ارحم کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو ارحم نے براہ ِراست فاریہ کی آنکھوں میں جھانکا جانے یہ التجا تھی یا حکم نہیں بنواؤں گا" ارحم نے فاریہ کے ماتھے کو اپنے لبوں سے چھوا" پوست بھی نہیں کریں گے" فاریہ نے اگلا حکم پیش کیا" جو حکم"ارحم نے اس کے آنکھوں پر لب رکھے" وہ لڑکیاں ائندہ آپ کو کم نہیں کریں گی"فاریہ ارحم کی اتنی " نزدیکی پر گھائی مگر پھر بھی ہمت کر کے اپنی بات جاری رکھی کبھی نہیں" ارحم نے اس کے رخسار پر لب رکھے" وعدہ"فاریہ نے اس سے وعدہ مانگا"
ہاں وعدہ" ارحم نے اس کے دوسرے رخسار پر لب رکھے" ٹھیک ہے اب پیچھے ہٹیں مجھے جانا ہے فاریہ اسے پیچھے کرتے ہوئے بولی اتنی جلدی کیا ہے آئی تم اپنی سٹڈی سے تھی مگر جاؤ گی میری سٹڈی سے ارحم اپنا کسرتی بازو اس کی مر میں لپیٹ کر اسے اپنے اور نزدیک کرتے ہوئے بولا
برا لگا تمہیں وہ سب دیکھ کر ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کمثن اس کا اشارہ ان لڑکیوں کے س کی طرف تھا فاریہ نے آہستہ ہاں میں سر ہلایا اور نظریں جھکا لی ایسا کرتے ہوئے ارحم کو وہ اتنی پیاری لگی کہ بے اختیار ہوتے اس نے فاریہ کو خود میں بھینچا تھا میں تو اس چیز کو جڑ سے ختم کر دوں جو تمہیں بری گے تو یہ ویڈیوز کیا چیز ہے ارحم فاریہ کو اپنے مرید قریب کرتے ہوئے بولا جب کہ ارحم کی اتنی نزدیکی پر فاریہ سرخ انار بن چکی تھی اور نا ہی اس میں کچھ بولنے کی ہمت بچی تھی
ٹم ہماری رخصتی کی ڈیب فکس ہو چکی ہے اب تم خود کو اپنے شوہر کے لیے تیار کرو اس کی پسند میں ڈھلنے کے لیے خود کو تیار کرو ارحم اس کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولا اور اس کی کان کے لوں پر لب رکھے تو فاریہ اندر تک کانپ گئی اور پھر تم اپنے شوہر کو نظر کیا نظریں بھر کر دیکھ سکتی ہو ارحم نے بولتے ہوئے اس کے لبوں کو آہستہ سے چھوا تو فاریہ نے شرماتے ہوئے اپنا سرخ چہرہ اس کے سن میں چھپایا جبکہ فاریہ کی اس حرکت پر کمرے میں ارحم کا خوبصورت قہقہہ گونجا تھا
حارث کا دیا ہوا وقت ہو چکا تھا اور لابہ اس کے کہے کے مطابق ٹھیک شام کے چھ بجے حارث کے دیے گئے ڈریس میں بالکل تیار بیٹھی حارث کا انتظار کر رہی تھی جب اسے ملازمہ نے آ کر پیغام دیا کہ حارث نیچے اس کا انتظار کر رہا ہے تو اپنی چادر اپنے ہاتھ میں پکڑ کر لابہ نے قدم نیچے کی جانب بڑھائے حارث سیڑھیوں کے پاس کھڑا لابہ کے آنے کا انتظار کر رہا تھا جب غیر ارادی طور پر اس کی نظر سامنے کی جانب اٹھی اور پھر پلٹنا بھول گئی وہ اس کے دیے گئے یک چ ڈریس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی بالوں کو آگے سے پکڑ کر پیچھے کی جانب کیچڑ لگا کے پشت پر کھولا چھوڑا ہوا تھا چہرے پر ہلکا پھلکا میک اپ تھا جبکہ حارث کی ہی لائی گئی جیولیری گلے میں اور کانوں میں موجود تھی ہاتھوں میں کالے رنگ کی چوڑیاں تھی اور پاؤں میں تھوڑی سی اونچی ہیل والا سینڈل تھا پاؤں تک آتی یک چ فراک پہنے وہ آج حارث کے ہوش ٹھکانے لگانے کے چکروں میں تھی اور حارث وہیں کھڑا یک تک اسے ہی دیکھے جا رہا تھا
چلیں۔۔۔۔لابہ حارث کے قریب کھڑی ہوتی ہوئی بولی تو لابہ کی آواز سن کر حارث فورا ًہوش کی دنیا میں واپس لونا ہاں ایک منٹ حارث نے بول کر اس کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی چادر پکڑی اور اسے کھول کر لابہ کے اوپر اوڑھ دی اب چلو حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا تو لابہ بھی مسکرائی اور پھر دونوں نے قدم باہر کے جانب بڑھائے کھانا کھانے کے بعد شیرازی سکندر مصطفی اور دانیال لاؤنج میں آ کر بیٹھ گئے تھے جبکہ باقی سب ابھی کھانا کھا رہے تھے انہیں کچھ ضروری بات کرنی تھی اس لیے جلدی کھانا کھا کر وہ لوگ لانچ میں آگئے اور اس وقت وہ لوگ بیٹھے آپس میں گفتگو کر رہے تھے اور سامنے ایل ای ڈی پر نیوز چل رہی تھی بظاہر تو ان کا سارا دھیان نیوز کی طرف تھا کیونکہ وہاں پر ایک دو ہرار ایکر زمین پر موجود فیکٹری جو آگ میں بری طرح جلس رہی تھی اور آگ بجھانے سے بھی نہیں بجھ رہی تھی اس فیکٹری کے حالات دکھائے جا رہے تھے جب دوسری جانب اس کارخانے نما بنی جگہ کو دکھایا جا رہا تھا جو جل کر راکھ ہو چکی تھی
ناظرین جیسا کہ آپ دیکھ سکت ہیں کہ اس جگہ کو کتنی بری طرح آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور معلومات کے مطابق یہ معلوم ہو رہا ہے کہ جگہ ظہیر ملک کی تھی اور یہ فیکٹری میں ان لیگل کام ظہیر ملک کروانا تھا جبکہ دوسری جگہ بھی ظہیر ملک کے نام سے ہی جانی جا رہی ہے مگر ابھی تک پورا سچ سامنے نہیں آیا ہمارے اینکر کچھ دیر میں ظہیر ملک سو ہونے والی گفتگو میں آپ سب کو شامل کیا جائے گا اور آپ سب کو دکھایا جائے گا کہ ظہیر ملک اس بارے میں کیا کہتے ہیں نیوز جپیل میں ایک اینکر مائک پکڑے مسلسل بول رہی تھی
نیوز کو سن کے دانیال تو کیا شیرازی سکندر بھی ہکے بکے رہ گئے انہیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ عینا اتنی جلدی یہ سب کر جائے گی وہ لوگ جانتے تھے کہ اس سب کے پیچھے عینا ہے اور اتنی صفائی سے یہ کام صرف عینا ہی سرانجام دے سکتی ہے مگر ان کے لیے یہ یقین کرنا مشکل تھا کہ عینا نے اتنے کم وقت میں ایسی تباہی پھیلا دی ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی اس نے دشمنوں کو للکارا نہیں تھا اس نے دشمنوں کو بیچ میدان میں لا کر کھڑا کر دیا تھا اور اب وہ جبکہ ہونی تھی جس کا اختتام حورالعین سکندر نے کرنا تھا
السلام علیکم عینا لاؤنج میں داخل ہوتے ہوئے بولی تو دانیال نے جھٹکے سے سر اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا جو اپنے چہرے سے یک چ ماسک انار کر اسی جانب بڑھ رہی تھی عینا یہ سب کیا ہے شیرازی سکندر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولے جو اب سامنے صوفے پر برجوان ہو چکی تھی کیا۔۔۔۔؟ ؟ عینا بالکل انجان بنی یہ جو تمہارے سامنے چل رہا ہے یہ سب کیا ہے شیرازی سکندر نے اب ایل ای ڈی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عینا کو بتایا تھا یہ تو نیوز ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے آپ کو بتانے کی ضرورت ہے کہ یہ کیا چل رہا ہے عینا شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے ریلیکس انداز میں بولی جبکہ پاس بیٹھا مصطفی سامنے سے آتے زرخان اور ارحم کو دیکھ چکا تھا اسے نہیں اندازہ تھا کہ حویلی والوں کے سامنے ان کی یہ گفتگو ی ا رہے گی یا نہیں مگر وہ انہیں بات کرتے ہوئے ٹوک نہیں سکتا تھا اس لیے عینا کا چپ ہونے کا انتظار کرنے لگا عینا تم نے یہ سب کیسے کیا دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ اس کے انداز میں بہت حیرانگی تھی جیسے وہ جاننا چاہتا ہو کہ عینا اکیلی اتنی تباہی کیسے کر آئی تھی
ایسے ایسے اور ایسے عینا اپنے دائیں ہاتھ کی انگلیوں سے تین بار چٹکی بجاتے ہوئے بولی اس کے چہرے پر دل جلا دینے والی ت ٹ مسکراہٹ تھی سبز آنکھوں میں عجیب سی وحسب تھی سامنے سے آتے زرخان نے عینا کا آج ہے ایک نیا روپ دیکھا تھا لیکن عینا تمہیں ٹیم کے ساتھ میٹنگ کرنی چاہیے تھی تم اکیلی کیسے جا سکتی ہو دانیال ابھی بھی سکت کے عالم میں تھا جبکہ عینا دانیال کو نظر انداز کرتی ایل ای ڈی کی طرف دیکھ رہی تھی جہاں ظہیر ملک کھڑا کچھ بول رہا تھا
سر معلوم ہو رہا ہے کہ یہ جگہ آپ کے نام تھی اور یہاں آپ ان لیگل طریقے سے کام کرواتے تھے کیا یہ سچ ہے ایک اینکر ظہیر ملک کے منہ کے سامنے ماتک کرتے ہوئے بولا جی نہیں یہ بالکل سچ نہیں ہے وہ جگہ میرا نام بالکل نہیں تھی اور نہ ہی یہاں پر نہ کوئی بھی کسی بھی قسم کا کام کروانا تھا میرا نام لے کر صرف مجھے پھنسایا جا رہا ہے اور کچھ نہیں ہے ظہیر ملک نے مکاری سے جھوٹ بولا اووو تو مجرم اپنے گباہوں سے بھاگ رہا ہے عینا ایل ای ڈی پر نظر جماتے ہوئے بولی اور پھر اپنی جیکٹ سے اپنا فون نکالا ایک نمبر ڈائل کیا اور فون کان سے لگایا مر صوفے کی پشت سے ٹکا کر نانگ پر نانگ رکھ کے ریلیکس انداز میں صوفے پر بیٹھی ایک ہاتھ اس کا اپنی نانگ پر تھا جب کہ دوسرے ہاتھ میں فون تھا اس کے بیٹھنے کا انداز الگ ہی نظارہ پیش کر رہا تھا اس وقت وہ کوئی لڑکی تو بالکل نہیں لگ رہی تھی یوں معلوم ہو رہا تھا جیسے کوئی عام نہیں کوئی مضبوط شخصیت بیٹھی ہو مجرم اپنے جرموں سے مکر رہا ہے اگلے پانچ منٹ میں تمام ثبوت جپٹ ہر نیوز ل انٹرئیب اور سوشل میڈیا پر مجھے نظر آنے چاہیے عینا
مقابل سے یہ بول کر کچھ پل کے لیے رکی نشر کر دو انہیں عینا نے اپنی بات بول کر فون بند کر دیا جب کہ نظریں ابھی بھی ایل ای ڈی پر ہنوز تھی جہاں ظہیر ملک دکھائی دے رہا تھا جبکہ وہاں بیٹھی شخصیات کو سرے سے نظر انداز کر چکی تھی عینا کی نظریں ایل ای ڈی پر ہی جمی ہوئی تھی جبکہ زرخان کی نظریں عینا پر جمی تھی جو صرف اسے ہی دیکھ رہا تھا آج اسے عینا الگ ہی روپ میں دکھائی دے رہی تھی
ایک دو تین چار اور پانچ منٹ میں نیوز جپیل پر وہ تمام ثبوت کی ہیڈ لائنز چلنے لگی جنہیں یک کرنے کا عینا نے بولا تھا اب وہ کمٹن سارے ثبوت وہ ساری ویدیوز اور سارے ڈوس نیوز چینلز پر چل رہے تھے اور ہر طرف ایک ہلچل سی مچ چکی تھی جبکہ ظہیر ملک جو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہا تھا اس کے چہرے کے تمام رنگ اڑ چکے تھے
اوو گاڈ۔۔۔۔دانیال جو ایل ای ڈی پر چلتی نیوز دیکھ رہا تھا نیوز کو سن ہی اس کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی تھیں جب کہ وہ حیرانگی سے صرف ایل ای ڈی کی طرف دیکھ رہا تھا جہاں وہ تمام ثبوت پورے پاکستان کو دکھائے جا رہے تھے دانیال نے گردن موڑ کر عینا کی طرف دیکھا جس کے چہرے پر خطرناک مسکراہٹ تھی جبکہ سبز آنکھوں میں عجیب سی چمک تھی وہ جو کر کے آئی تھی وہ بہت پکے طریقے سے کر کے آئی تھی ڈگمگانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہونا تھا وہ ملک ظہیر کو بری طرح پھنسا چکی تھی جہاں ایک طرف کنواں اور دوسری طرف کھائی تھی اور اس نے جس طرف بھی گرنا تھا جان سے ہی جانا تھا
آج کا کھیل بہت کمال کا رہا اور اگلا کھیل میں ان کے سامنے ( )کھیلوں گی اور وقت بتائے گا کہ حورالعین سکندر کون ہے عینا ایک طرفہ مسکراہٹ لیے ایل ای ڈی کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور پھر اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی جب دانیال کا فون بجنے لگا دانیال نے فون اٹھایا اور کان سے لگا کر مقابل کی بات سن لگا عینا ظہیر ملک کے آدمی تمہیں کتوں کی طرح ڈھونڈ رہے ہیں ہر جگہ اس نے اپنے آدمی پھیلا دیے ہیں دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا کی مسکراہٹ گہری ہو گئی
اونہہ اب تو اس کھیل میں اور مرہ آئے گا ملاقات رکھو میری اس سے اب تو ملاقات کرنا زیادہ ضروری ہے عینا دانیال کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی حور تم نہیں جانتی کہ وہ آدمی کتنا خطرناک ہے تم اسے اتنا ہلکا مت لو ارحم عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ وہ ظہیر ملک کو بہت اچھے سے جانتا تھا اگر وہ خطرناک ہونا تو میں اسے اتنی آسانی سے برباد نہ کرتی وہ خطرناک میرے سامنے بالکل نہیں غداری کے معاملے میں وہ لازمی خطرناک ہوگا جیسے کسی غریب کا حق مار لینا کسی کی زمین چھین لینا اور کسی کی کمپنی کے ئرز ز چرا لینا اور پھر ملک سے بھاگ جانا رینا ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو ارحم کو حیرت کا جھٹکا لگا وہ کیسے جانتی تھی کہ ارحم کی کمپنی کے ئرز ز ظہیر ملک نے چرائے تھے اور پھر ملک سے باہر بھاگ گیا تھا تم یہ سب کیسے جانتی ہو زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ اس بات سے وہ بھی واقف تھا کہ ارحم کی کمپنی کی ئرز ز چرانے والا ظہیر ملک ہے مگر کیس کرنے سے پہلے ہی وہ ملک سے بھاگ چکا تھا اس لیے وہ صرف اس کے واپس آنے کے انتظار میں تھے اور وہ واپس آیا بھی تو کب یب جب عینا اسے بری طرح سے نشر کر چکی تھی ذلیل کر چکی تھی اور اس کے ان لیگل کام دنیا کے سامنے لا چکی تھی
آپ مجھ سے یہ پوچھیں کہ میں کیا نہیں جانتی عینا نے الٹا زرخان سے سوال کیا شاید آپ بھول رہے ہیں کہ میں کوئی عام لڑکی نہیں یا وہ حور نہیں جس نے آپ لوگوں کے ساتھ وقت گزارا میں حورالعین سکندر ہوں میری نظروں سے کچھ ھپ جائے یہ ناممکن تھا اور میری نظروں کے سامنے سے میرا دشمن نکل جائے یہ میں ہونے نہیں دوں گی عینا خطرناک مسکراہٹ اپنے ہونٹوں پر سجائے ک زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو زرخان نے براہ ِراست اس کی آنکھوں میں جھانکا وہ کیا ڈھویدنا چاہ رہا تھا اس کی آنکھوں میں کیا وہ واقعی میں اتنی خطرناک تھی یاں صرف دکھائی دے رہی تھی خیر ابھی زرخان نے دیکھا کہاں تھا اس کا خطرناک روپ ابھی تو اسے اس کے اصل روپ سے واقف ہونا تھا ابھی تو اس نے دیکھنا تھا کہ حورالعین سکندر اصل میں کیا ہے اپنے مشن کی بلڈنگ کی فال تیار کرو بح مجھے اس بلڈنگ کا نقشہ میرے آفس میں میرے ٹیبل کے سامنے چاہیے عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولی اور پھر بغیر کسی کی طرف بھی دیکھے لاؤنج سے نکل گئی جبکہ اس کے پیچھے ہی دانیال بھی اٹھ کر اپنے کمرے کی جانب جا چکا تھا کیونکہ اسے بلڈنگ کا نقشہ تیار کرنا تھا اور اس کے پاس وقت بہت کم تھا
چچا جان آپ ایک بار پھر سوچ لیں مجھے نہیں لگتا کہ اپنے مشن کے درمیان وہ کسی بھی چیز کو برداشت کرے گی زرخان شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ جتنی سیریس وہ اپنے مشن کے لیے تھی زرخان کو شک ہو رہا تھا کہ ضرور ولیمے کی بات سن کر عینا ہنگامہ کھڑا کرۓگی تم فکر مت کرو ولیمے سے پہلے ہی اس کا مشن کمپلیٹ ہو جائے گا جتنی تیز رفتاری سے وہ اپنا کام سرانجام دے رہی ہے وہ اپنے مشن میں کچھ دنوں میں ہی کامیاب ہو جائے گی شیرازی سکندر خان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولے لیکن زرخان کا دل پھر بھی نہیں مان رہا تھا کہ عینا سے کچھ بھی چھپایا جائے اس کا تو دل چاہ رہا تھا کہ وہ خود جا کے عینا کو یہ بات بتا دے مگر شیرازی سکندر سے کیے وعدے کی وجہ سے وہ چپ تھا
عینا کمرے میں آئی تو بیلا اسے کہیں دکھائی نہیں دی یقیناً وہ اٹھ چکی تھی اس لیے وہ کمرے میں موجود نہیں تھی فریش ہو کر نیچے جانے کا ارادہ رکھتے ہوئےعینافریشہونےچلی گئیاور کچھدیربعدڈھیلےڈالےسےکپڑےپہنکرباہرنکلی اپنافوناٹھایااورمرےسے باہر نکل آئی کیونکہ اسے بیلا کو دیکھنا تھا جو پتہ نہیں کہاں تھی سنو بیلا کو دیکھا ہے کہاں پر ہے وہ عینا نے ایک ملازمہ کو روکتے ہوئے پوچھا جی وہ تو فاریہ بی بی کے پاس تھی شاید ان کے کمرے میں ہو گی ملازمہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ٹھیک ہے شکریہ عینا اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور اپنے قدم فاریہ کے کمرے کی جانب بڑھائے عینا نے آہستہ سے فاریہ کے کمرے کا دروازہ کھولا تو اسے بیلا کی کھلکھلاٹیں سنائی دی اس نے نظر اٹھا کر سامنے دیکھا جہاں بیڈ پر ڈھیر سارے کھلونوں کے درمیان بیلا بیٹھی ہوئی تھی جبکہ فاریہ اس کے ساتھ کھیلنے میں گن تھی اور بیلا خوش ہوتے ہوئے کھلکھلا رہی تھی السلام علیکم عینا کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولی
وعلیکم السلام فاریہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا جبکہ عینا کو اپنے سامنے دیکھ کر بیلا فورا ًبیڈ سے اٹھ کر عینا کی طرف بھاگی تھی مام۔۔۔۔۔اور اگلے ہی لمحے وہ عینا کی باہوں میں آ سمائی تھی ھپت مام کی جان عینا اسے خود میں جیے ہوئے بولی آپ کہاں گئی تھی مام میں نے آپ کو اتنا ڈھویدا آپ کہیں بھی نہیں ملی بیلا عینا کی طرف دیکھتے ہوئے منہ بنا کر بولی تھوڑا سا کام تھا نا اس لیے مام وہ کام کرنے گئی تھی عینا بیلا کے گال پر لب رکھتے ہوئے بولی جبکہ فاریہ مسکرا کر ان دونوں کو دیکھ رہی تھی
اب آپ کا کام ہو گیا بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا ہاں جی ہو گیا اب مام بالکل فری ہیں اپنی بیلا کے لیے عینا اس کے چھوٹے سے ناک کو اپنے ناک سے مس کرتے ہوئے بولی تو وہ کھلکھلائی آپی آپ ابھی آئی ہیں آپ نے کھانا نہیں کھایا ہوگا میں آپ کے لیے کھانا لاؤں فاریہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی میں نے بھی نہیں کھایا مام بیلا نے اپنی معلومات بھی دی تو عینا نے آنکھیں چھوٹی کر کے اسے دیکھا بھوک نہیں تھی نا اس لیے اور میں نے اپنی مام کے ساتھ کھانا تھا
عینا کی نظروں میں موجود سوال سمجھتے ہوئے بیلا نے جھٹ سے جواب دیا مم م ام ٹھیک ہے لے آؤ ہم یہیں پر موجود ہیں اور اپنے لیے بھی لے کر آنا مجھے معلوم ہے کہ تم یب سے بیلا کے ساتھ تھی اور تم نے بھی کھانا نہیں کھایا عینا فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو فاریہ مسکراتے ہوئے کھانا لینے چلی گئی جب عینا بیلا کو لیے وہیں بیڈ پر بیٹھ گئی یہ سب ٹوائیز کہاں سے آۓعینابیڈپرموجودکھلونوںکے ڈھیرکودیکھتےہوئے بولی یہ تو ڈید لے کر آۓہیںبیلاایکڈولپکڑکےعیناکو دکھاتےہوئےبولی
ڈید۔۔۔۔۔۔عینا نے نا جھی و سے بیلا کی طرف دیکھا اسے سمجھ نہیں آئی تھی کہ وہ ڈید کس کو بول رہی ہے جی مام میرے ڈید آپ کو پتہ ہے وہ اتنے اچھے ہیں بیلا کو بہت زیادہ پیار کرتے ہیں اور بیلا بھی اپنے ڈید کو بہت زیادہ لاتک کرتی ہے بیلا چہکتے ہوئے عینا کو بتا رہی تھی جبکہ عینا کو ابھی بھی سمجھ نہیں آیا تھا کہ وہ ڈید کس کو بول رہی ہے اور یہ دیکھیں یہ مامو نے لا کر دیے ہیں بیلا دوسرے کھلونے کو پکڑ کے عینا کو دکھاتے ہوئے بولی اور پھر اس نے ایک ٹیڈی بیئر پکڑا جو پنک کلر کا تھا اور بہت پیارا تھا