Chapter 43: ٹھیک ہے تیار رہنا عینا نے بول

ٹھیک ہے تیار رہنا عینا نے بول کر فون کاٹ دیا اور اپنا سامنے ٹیبل پر رکھ دیا واؤ حورالعین سکندر نے زندگی میں پہلی بار اپنی بیٹی کے لیے اپنا ھپت آفس ورک چھوڑ دیا او مائی گاڈ یہ نیوز تو اخبار میں ی چاہیے بلکہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائنز میں آنی چاہیے دانیال نالیاں بجاتے ہوئے بولا جب عینا نے اپنے پاس پڑا مچ اٹھا کے اس کی طرف پھینکا تھا جو سیدھا اس کے نالیاں بجاتے ہاتھوں پر جا کر لگا تھا آہ ظالم لڑکی تمہیں مجھے معصوم پر ظلم کرتے ہوئے ذرا یرس نہیں آنا دانیال اپنا ہاتھ دیکھتے ہوئے بولا جو مچ لگنے کی وجہ سے سرخ ہو گیا تھا

جس دن تم معصوم بن جاؤ گے اس دن مجھے تم پر یرس بھی آ جائے گا اس سے پہلے معصوم بننے کی ایکٹنگ مت کیا کرو سخت چیر ھی ہے مجھے تمہاری اس عادت سے عینا دانیال کی طرف دی ہوئی بولی اور بیلا کو اٹھا کر اپنے سامنے ٹیبل پر بٹھایا اس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھے اور اب وہ بری فرت سے بیلا کی طرف دیکھ رہی تھی بیلا نے ایک نظر عینا کی طرف دیکھا پھر گردن موڑ کر زرخان کی طرف دیکھا اور اپنے ہونٹ چبانے لگی مطلب صاف تھا کہ اب اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ عینا سے کیا بولے کیونکہ وہ ضد کر چکی تھی اور ضد کے بدلے میں عینا اس کے پاس رک گئی تھی

اب اسے عینا کو کوئی تو جواب دینا تھا جو اس معصوم جان کو اس وقت بالکل نہیں دینا آ رہا تھا ڈو ڈویب ڈو دس آگین۔۔۔عینا اپنے انگوٹھے سے اس کو چھونا سا ہونٹ کو اس کے دانتوں سے آزاد کرواتے ہوئے بولی تو بیلا نے مسکرا کر عینا کی طرف دیکھا

اب تو تم گھر ہی ہو تو ناشتہ کر لو اماں جان عینا کی طرف دیکھتے ہوئےمسکراکربولیتواسنےہلکاسامسکراتےہوئے اثبابمیںسرہلایا ٹھیک ہے اماں جان میں چلتا ہوں اب کورٹ کے لیے دیر ہو رہی ہے زرخان اپنی کرسی سے اٹھتے ہوئے بولا اور سامنے بیٹھی ٹیبل پر بیلا کو اٹھا لیا زرخان کی اس حرکت پر عینا نے سر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا تھا تو موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زرخان نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے ایک آنکھ دبائی تو عینا اسے گھورتی ہی رہ گئی کتنا بے شرم تھا گھر والوں کا خیال بھی نہیں تھا عینا نے ایک نظر سب کی جانب دیکھا تو کسی نے بھی ان کی طرف نہیں دیکھا تھا سب کے چہرے کے تاثرات بالکل نارمل تھے مطلب زرخان کی یہ حرکت کسی نے نہیں دیکھی تھی

آپ میری پرنسز ہیں تو پرنسز گڈ بائے کس بھی تو کرتی ہیں نا اور آپ مجھے روز گڈ بائے کیا کریں گی اور گڈ بائے کس بھی زرخان بیلا کو وہاں سے لیے باہر کے جانب برھتے ہوئے بول رہا تھا یس آپ میرے ڈید ہیں اور میں آپ کے پرنسز بیلا خوش ہوتے ہوئے بولی تو زرخان کے انابی ہونٹوں تلے دلکش مسکراہٹ رینگ گئی جی اور اب آپ کے ڈید شام کو اپنی پرنسز کے لیے بہت سارے گفنس لے کر آئیں گے زرخان بیلا کے رخسار کو چومتے ہوئے بولا تو وہ بہت خوش ہوئی

چلیں اب ڈید کو گڈ بائے بولیں اور گڈ بائے کس بھی کریں ناکہ ہٹ ڈید پی موڈ لے کر اپنے آفس چلے جائیں زر خان مسکراتے ہوئے بولا اور اپنا گال بیلا کے آگے کیا تو بیلا نے اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے زرخان کا چہرہ پکڑا اور اس کے گال پر اپنے گلابی لب رکھ دیے بیلا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی اوکے گڈ بائے مائی پرنسز زرخان نے اس کے ماتھے کو لبوں سے چھوا اور بیلا کو نرمی سے نیچے کھڑا کیا اسے اندر لے جاؤ اسے حویلی کا نہیں پتہ اگر ادھر ادھر بھٹک گئی تو اس کی ماں ڈھونڈنے میں ہلکان ہوتی رہے گی زرخان مصطفی کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا وہ مصطفی نے مسکراتے ہوئے بیلا کا ہاتھ تھام لیا زرخان اپنی گاڑی میں بیٹھا تو ڈرائیور نے گاڑی آگے بڑھا دی جبکہ بیلا اسے وہاں کھڑی بھی اپنے ہاتھ سے بائے بائے کر رہی تھی اور زرخان نے مسکراتے ہوئے اپنا ہاتھ ہلایا اور اس کی گاڑی حویلی سے باہر نکل گئی

سارا دن بیلا فاریہ اور لابہ کا ساتھ ساری حویلی گھومتی رہی تھی ان کے ساتھ اس نے پتہ نہیں حویلی کے کتنے چکر لگا لیے تھے حویلی تھی ہی اتنی بری کہ اس بیچاری کو سمجھ ہی نہیں آتی تھی کہ وہ کہاں سے گزر رہی ہے اینڈ پر آ کر اس کا پھر ایک ہی سوال ہونا تھا کہ ہم تو وہاں سے آئے تھے یہ کہاں سے نکلے اسی چکر میں سارا دن وہ خود بھی بہت بھاگی تھی اور اس نے فاریہ اور لابہ کو بھی بہت بھگایا تھا جبکہ فاریہ اور لابہ بیلا کے ساتھ بہت خوش تھی انہوں نے بیلا کے ساتھ سارا دن بہت مستی کی تھی جبکہ بیلا نے عینا کا ھا کر ایک منٹ کے لیے بھی نہیں چھوڑا تھا وہ جہاں جا رہی تھی اس کی ایک ہی ضد تھی کہ اس نے عینا کے ساتھ ہی جانا ہے

جبکہ عینا تو خود بھی حویلی کے بارے میں اتنا نہیں جانتی تھی اسے حویلی کے بارے میں صرف مختصر سا معلوم تھا اور لابہ اور فاریہ علوم ہوا تھا کہ مکے ساتھ ساری حویلی گھومنے کے بعد اسے حویلی میں تو کافی خفیہ نہچانے ہے خفیہ مرے اور ایسی بہت سی جگہیں ہیں جو بظاہر تو نظر نہیں آتی مگر وہ اس حویلی میں ہی موجود ہیں شام کے چار بجے بیلا تھک کر سو گئی تھی اسے کمرے میں سلا کر عینا باہر جانے کے لیے تیار ہوئی تھی کیونکہ اس کا جانا بہت ضروری تھا اور وہ اسی انتظار میں تھی کہ کب بیلا سوئے اور کب وہ جا سکے کیونکہ بیلا اکثر دوپہر کے وقت سوتی تھی مگر آج اس نے سونے میں بھی کافی دیر کر دی تھی اس لیے عینا کو کافی دیر ہو چکی تھی

عینا نے اپنے چہرے پر ماسک لگایا اور اپنا ہیلمٹ باتک کی چابیاں پکڑ کے قدم بیلا کی جانب بڑھائے اس کے ماتھے پر محبت سے بوسہ دیا اور ایک آخری نظر اس پر ڈال کر کمرے سے نکل گئی اسے بیلا کے اٹھنے سے پہلے واپس لوٹنا تھا شام کا وقت تھا اور سب لوگ بری اماں کے کمرے میں موجود تھے سوائے فاریہ اور لابہ کے وہ دونوں کچن میں تھی اور باقی حویلی کے تمام افراد وہیں پر موجود تھے میں آپ سب سے ضروری بات کرنا چاہتی ہوں اس لیے آپ سب کو یہاں اکٹھا کیا ہے بری اماں سب کو ایک نظر دیکھتا ہوا بولی

جن میں سائمہ بیگم اور حیدر صاحب بھی شامل تھے جی اماں بولیں سن رہے ہیں ہم صہزیب سکندر بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولے نکاح کے بعد طے پایا تھا کہ رخصتی دو ہفتوں کے بعد کی جائے گی اور اسی دوران زرخان کا ولیمہ بھی کیا جائے گا مگر حالات بگڑ گئے اس وجہ سے وہ وقت نکل گیا اب ہم چاہتے ہیں کہ بچوں کے رخصتی کر دی جائے ناکہ وہ اپنی زندگی میں آگے بڑھ سکے ہمارے بچے جوان ہیں ان کا نکاح بھی ہو چکا ہے اب تو ان پر رخصتی لازم ہے ہم زیادہ دیر نہیں کرنا چاہتے بری اماں نے تفصیلی بات آگے رکھی تو ٹھیک ہے بری اماں آپ رخصتی کی تیاری کریں اور کچھ دنوں کے وقفے پر رخصتی رکھ لیں زرخان بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

مگر بیٹا تم اس حویلی کے برے چشم و چراغ تمہاری شادی کیے بغیر ہم کیسے چھوٹوں کی رخصتی رکھ دیں بری اماں زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی میری شادی ہو چکی ہے بری اماں بس کچھ ناراضگی ہے جس دن اس کی ناراضگی ختم ہو گئی اس دن میں اسے اپنا کمرے میں بھی لے آؤں گا مجھے شادی کی ان فضولیات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اس لیے آپ میرے بارے میں زیادہ نہ سوچیں اور ان لوگوں صین کے ری رکھیں زرخان بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے

نارمل انداز میں بولا

ایسے کیسے رکھ دوں بیٹا تم اس گاؤں کے سردار ہو اتنے لوگوں کے دل میں یہ خواہش ہے کہ وہ اپنے سردار کی شادی دیکھیں اگر بات صرف تمہاری ہوتی تو ہم نہ کہتے مگر یہاں تمہاری شادی کہ انتظار میں پورا گاؤں بیٹھا ہے پورا گاؤں منتظر ہے تمہارے ولیمے کا اس کے علاؤہ ہمارے بھی دل میں ہزاروں خواہشات ہیں کہ ہم اپنے حویلی کے چشم و چراغ کی دھوم دھام سے شادی کریں بری اماں نے زرخان سے اپنے دل کی بات بولی تھی کوئی بات نہیں بری اماں آپ اپنے دل کے سارے ارمان اپنے ان دونوں پوتوں کی شادی پر پورے کر لیجئے گا میرا نکاح تو ہو چکا ہے اور سب کو معلوم ہے کہ میرا نکاح ہو چکا ہے مجھے امید ہے کہ کوئی سوال نہیں کرے گا آپ بے فکر رہیں اور رخصتی رکھیں زرخان نے بہت نرمی سے انہیں سمجھانا چاہا نہیں لالا جب تک آپ دونوں کا رشتہ نہیں سنبھل جانا یب تک ہم بھی شادی نہیں کریں گے ہم کیسے اپنے برے بھائی کو چھوڑ کر اپنی شادی رچا سکت ہیں ارحم زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا میرے لیے یہ وجہ اتنی بری نہیں ہے اور امید ہے کہ آپ لوگ اس چیز کو زیادہ ایشو نہیں بنائیں گے اور دھوم دھام سے لابہ اور فاریہ کی رخصتی رکھیں زرخان نے دوبارہ وہی بات دہرائی

اماں آپ رخصتی کی تیاریاں کریں اور زرخان کے ولیمے کی بھی تیاریاں کریں عینا ولیمے کے لیے مان جائے گی اور عینا کی رخصتی بھی اسی دن ہوگی اسی حویلی میں شیرازی سکندر بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولے لیکن بیٹا تمہیں اس سے پوچھ لینا چاہیے اس کی اجازت کے بغیر ک اتنا بڑا فیصلہ مت کرو بڑی اماں شیرازی سکندر کی طرف دیکھتی ہوئی بولی اماں میں اس کا باپ ہوں اور میں جو اس کے لیے کروں گا بہتر ہی کروں گا آپ سب کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اب بس تیاریاں کریں اور عینا کو اس بارے میں کوئی نہیں بتائے گا اس سے بات جب بھی کروں گا تو میں خود ہی کروں گا شیرازی سکندر ایک نظر سب کو دیکھتے ہوئے بولے یعنی وہ عینا سے یہ بات چھپا رہے تھے اور وقت آنے پر انہوں نے عینا کے سامنے یہ بات رکھنی تھی

لیکن بیٹا۔۔۔۔۔ بری اماں نے کچھ بولنا چاہا مگر شیرازی سکندر ان کی بات کے بیچ میں ہی بول اٹھے اماں میں بول رہا ہوں نا کہ عینا کچھ نہیں بولے گی اسے کوئی اعتراض نہیں ہوگا آپ بس مجھ پر بھروسہ رکھیں اور تیاریاں کریں شیرازی سکندر بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولے تو بری اماں خاموش ہو گئی جبکہ وہاں بیٹھے باقی سب افراد بھی خاموش تھے جبکہ شیرازی سکندر نے سب کو عینا سے یہ بات چھپانے کا بولا تھا اور سائمہ بیگم کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ شیرازی سکندر سے وجہ پوچھیں کہ وہ اتنی بری بات ہے عینا سے کیوں چھپا رہے ہیں مگر وہ نہیں پوچھ سکتی تھی اس لیے وہ بھی خاموش ہو گئی

چچا جان یہ ٹھیک نہیں کر رہے وہ یہ بات کیوں نہیں سمجھ رہے کہ حور آگے ان سے بہت بدگمان ہے اگر انہوں نے مرید یہ بات اس سے چھپائی یا اس کے سر پر کچھ بھی مسلط کرنے کی کوشش کی تو وہ ان سے مرید دور ہو سکتی ہے ارحم زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جو ایکسرسایر کرنے میں مصروف تھا اس وقت وہ دونوں حویلی میں بنے جم میں موجود تھے وہ شیرازی سکندر ہیں جنہیں سمجھانا ہمارے بس سے باہر ہے وہ ان کی بیٹی ہے مگر وہ یہ نہیں سمجھ پا رہے کہ انہیں اپنی بیٹی کے لیے کیا کرنا ہے کیا نہیں وہ اپنی بیٹی کے لیے خوشیاں چاہتے ہیں مگر وہ طریقہ لط اپنا رہے ہیں زرخان مشین کو بند کر کے مشین سے ایرتے ہوئے بولا بالکل ٹھیک بول رہے ہیں آپ لالا وہ بہت لط طریقہ اپنا رہے ہیں ایسے تو وہ حویلی والوں سے دور ہوتی جائے گی وہ اسے یہاں ہمارے قریب رکھنا چاہتے ہیں مگر سب کچھ ایسے ہی رہا تو ایک دن وہ تو سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر یہاں سے چلی جائے گی ارحم نے اپنا خدشہ پیش کیا جبکہ چھوڑ جانے والی بات پر زرخان کا دل بری طرح دھڑکا تھا یہ سوچ ہی اسے مار ڈالنے کے لیے کافی تھی کہ عینا اسے چھوڑ کر یہاں سے چلی جائے گی وہ یہ چیز سوچنا بھی نہیں سکتا تھا

وہ کسی کو بھی چھوڑ کر کہی نہیں جائے گی یہیں رہے گی وہ ہمیشہ وی ی ہے وہ میری اس حویلی کی بری بہو اور اس سب سے بڑھ کر اس حویلی کی بری بیٹی ہے وہ اسے ہمیشہ یہیں رہنا ہوگا زرخان ارحم طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا زرخان کی بات سن کر ارحم نے صرف ہاں میں سر ہلایا تھا کیونکہ زرخان کی اتنی سی بات سے وہ جان چکا تھا کہ زرخان دوبارہ عینا کہ چھوڑ جانے والی بات نہیں برداشت کر سکتا اس لیے اس نے خاموشی اختیار کر لی عینا آج پھر اسی جگہ پر موجود تھی جہاں آج سے پانچ دن پہلے رات کی ناریکی میں وہ دانیال کے ساتھ آئی تھی اور آج اسے وہ کام سر انجام دینا تھا جس کام کا ارادہ رکھ کر اس نے اس فیکٹری سے ثبوت اکٹھے کیے تھے

اپنے بلوٹوتھ کو ایکٹو کرتے ہوئے عینا نے دانش کو مخاطب کیا جس سے ایک بار پھر اس فیکٹری کی لائٹ سیکنڈ میں بند ہوئی تھی عینا جلدی سے اندر کی طرح سپرے پھینکا اور بغیر دائیں بائیں دیکھے اندر کی طرف بھاگی اندر پہنچ کر اس نے اپنا مطلوبہ کام سر انجام دیا جس کام کے لیے وہ آئی تھی اور پانچ منٹ کے اندر اندر وہ اس فیکٹری کے گیٹ پر دوبارہ کھڑی تھی کیونکہ اگر ایک اور منٹ بھی دیر ہو جاتی تو یقیناً فیکٹری کے گارڈز نے وہاں آ جانا تھا اور انہیں پہلے بھی شک تھا کے اس فیکٹری میں کوئی آیا ہے بلکہ یقین تھا کیونکہ دو گارڈز کو وہ زخمی کر کر گئے تھے اس کی وجہ سے سکیورٹی بہت نایب کر دی گئی تھی اس کے باوجود بھی عینا نے اپنا شاطر دماغ لڑاتے ہوئے اپنا کام منٹوں میں سر انجام دیا تھا

ی دانش ایوری ھیگ از ڈن عینا اپنے کان میں گے بلوٹوتھ کے ذریعے دانش سے مخاطب ہوئی اوکے میم دانش نے بولتے ہی اپنی چبب سے اپنا فون نکالا اور تین سیکنڈ کے بعد وہ اپنے فون کا ایک بٹن دبا چکا تھا جس کی وجہ سے فیکٹری کے کچھ فاصلے پر کھڑی فیکٹری کے ورکرز کی گاڑیوں میں آگ لگ چکی تھی آگ لگنے کی وجہ سے وہاں کے الرٹ الارم فورا ً بجنے گے تھے جسے سن ہوئے فیکٹری کے اندر موجود تمام گارڈز باہر کی طرف بھاگے تھے عینا جانتی تھی کہ اس وقت فیکٹری میں ورکرز موجود نہیں ہوتے وہ رات کے 81 بجے فیکٹری میں کام کرتے ہیں جبکہ اس وقت فیکٹری میں فیکٹری کے گارڈز کے علاؤہ کوئی بھی موجود نہیں ہونا اس وجہ سے بہت سوچ سمجھ کر یہ سارا کھیل کھیلا گیا تھا ناکہ کسی کی جان بھی نا جاۓاورعینا اپنا کام بھی سرانجام دے دے جیسے ہی فیکٹری کے تمام گارڈ فیکٹری سے باہر آئے کچھ فاصلے پر جاتے ہوئے عینا نے اپنی جیکٹ میں سے ایک لیٹر نکالا اور اس لیٹر کو جلاتے ہوئے اس نے اپنے پیچھے کی جانب پھینک دیا لیٹر زمین پر گرتے ہی چاروں طرف آگ پھیل گئی تھی اس پوری فیکٹری کو ایک منٹ کے اندر اندر آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا عینا نے ایک نظر مر کر پیچھے دیکھا جہاں اتنی بری فیکٹری کو بچ چاروں طرف سے آگ نے گھا ہوا تھا اور آگ ہی کا کوئی چانس نہیں تھا جب تک کسی نے آگ بجھانے کے تیاری کرنی تھی یب تک فیکٹری نے جل کر راکھ ہو جانا تھا

فیکٹری کے کچھ فاصلے پر پہنچتے ہی دانش نے گاڑی عینا کا سامنے روکی تو عینا قریب سبب کا دروازہ کھولتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ گئی ییٹ جبکہ عینا کے ہی ہی دانش نے فل سپیڈ سے گاڑی آگے بڑھائی تھی دانش گاڑی اس علاقے کی جانب برھاؤ جہاں سے ہم تھوڑی دیر پہلے معلومات لے کر آئے تھے عینا نے دانش کو اگلا حکم دیا تو دانش نے سر ہلاتے ہوئے گاڑی اس جانب موڑی جہاں سے وہ معلومات لے کر آئے تھے وہ علاقہ بھی ظہیر ملک کا تھا اور وہاں پر جپکس شراب بنائی جاتی تھی اس کے علاؤہ وہاں پر ڈرگز نشہ آور ان اور نشے کی گولیاں بھی بنائی جاتی تھی وہ دو ہرار گز کی زمین پر ایک کارخانے کی صورت میں بنائی گئی جگہ تھی اور بدقسمتی سے وہ جگہ بھی عینا کی نظروں میں آ چکی تھی

ٹٹ تت فاریہ اس وقت اپنا فون ہاتھ میں پکڑے انسباگرام پر کچھ تک ناکرز کی پوست دیکھ رہی تھی جب اس کا دل کیا کہ وہ ارحم کو سرچ کر کے دیکھے وہ ایک مشہور بزنس مین ہے اور یقینا ً انسباگرام پر اس کی پوست بھی ہوں گی فاریہ نے سوچتے ہوئے ارحم کا نام سرچ کیا ارحم سکندر لکھتے ہی ناپ پر ارحم کی پروفائل شو ہونے لگی جس میں 81 ملین سے زیادہ اس کے فالورز تھے یعنی ایک دنیا ارحم سکندر کو جانتی تھی پروفائل اوپن کرتے ہی فاریہ کو ارحم کی بے شمار ویڈیوز دیکھنے کو ملی جس میں کئی ویریروں میں اس نے سائیڈ پوز دیے ہوئے تھے کئی ویریروں میں وہ کسی سائیڈ پر اپنا کام کر رہا تھا کسی ویریروں میں وہ مصروف ٹرین دکھائی دے رہا تھا اور یہ ویڈیوز انجانے میں لی گئی تھی کچھ ویڈیوز تھیں جس میں زرخان کیمرے کی طرف دیکھ رہا تھا اور ایک ویڈیو تو غضب ڈھا رہی تھی جس میں زرخان نے یک چ تھری پیس پہنا ہوا تھا شرٹ کے اوپر والے دونوں بٹن کھلے تھے جس سے اس کا مضبوط سینہ صاف واضح ہو رہا تھا جبکہ آنکھوں پر یک چ گلاسز تھے دونوں ہاتھ پینٹ کی چبب میں تھے اور وہ سامنے کی جانب دیکھ رہا تھا

ہائے اللّ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کتنے پیارے لگ رہے ہیں میں نے تو کبھی اتنے غور سے دیکھا ہی نہیں اللّ میرا شوہر کتنا پیارا ہے فاریہ ارحم کی ویڈیو کو دیکھتے ہوئے بے تحاشہ خوش ہوتے ہوئے بولی یقیناً فاریہ کے منہ سے ارحم یہ سب الفاظ سن لیتا تو غش کھا کے سڈنے کو آ جانا فاریہ ابھی ارحم کی ویڈیو دیکھ ہی رہی تھی جب اس کی نظر نیچے کمینکمین لکھے گئے س پر پڑی وہ س تقریباً ساری لڑکیوں کے ہی کمبن تھے اور وہ 11 ہرار سے زائد س تھے

کمٹن فاریہ نے کم سیکشن اوپن گیا اور وہاں لکھے گئے س پڑھنے کمین لگی اور جیسے جیسے وہ س پڑھ رہی تھی ویسے ویسے اس کا غصہ برھتا جا رہا تھا کسی نے لکھا ہوا تھا ہاؤ کیوٹ مین کسی نے لکھا ہوا تھا یو ار سو ہینڈسم سیکس اینڈ ی کسی نے لکھا ہوا تھا کاش یہ بندہ میرا ہو جائے تو میں تو یہ دنیا ہی چھوڑ دوں اور ایک لڑکی نے تو حد ہی پاڑ کر دی اس نے لکھا ہوا تھا کہ ایک بار یہ بندہ مجھے جواب دے دے میں اس کے پیچھے اس کے گھر ہی چلی جاؤں گی اور واپس کبھی نہیں آؤں گی یہ کمین سارے س پڑھتے ہوئے فاریہ کا چہرہ غصے سے سرخ پڑ چکا تھا اس نے آگ بگولا ہوتے ہوئے فون کو اٹھا کر بیڈ پر پھینکا کتنی بے شرم اور بیہودہ لڑکیاں ہیں میں نے آج تک اپنے شوہر کو نظر بھر کر نہیں دیکھا اور یہ کس طرح بے شرمی سے بول رہی ہیں کہ کاش یہ میرا ہو جائے ایک بار مجھے جواب دے دے میں تو اس کے گھر چلی جاؤں گی آ کر دکھائے کوئی یہاں اس کی ٹانگیں نہ توڑ دی تو بات ہوئی میرے شوہر پر گندی نظر رکھتی ہیں جاہل عورتیں چھوڑوں گی میں نہیں مگر سب سے پہلے تو میں اپنے شوہر سے پوچھتی ہوں نا جو اپنی اس طرح کی ویڈیوز پوست کر کے ان لڑکیوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں فاریہ کی توپوں کا رخ اب

ارحم کی جانب تھا

وہ آتش فشاں بنی ہوئی اپنے کمرے سے نکلی اور سیدھا ارحم کے کمرے کی جانب چلی گئی بغیر اجازت لیے دھرم سے ارحم کے کمرے کا دروازہ کھولا اور کمرے میں داخل ہو گئی ارحم جو ابھی نہا کر کلا تھا اس اچانک آنے والے اندھی طوفان کو دیکھ کر پریشان ہو گیا آپ کو شرم نہیں آتی اس طرح کی حرکتیں کرتے ہوئے فاریہ چلتی ہوئی ارحم کے قریب گئی اور اس کے سامنے کھڑے ہو کر اسے گھورتے ہوئے بولی جبکہ ارحم حیرانگی سے فاریہ کی طرف دیکھ رہا تھا جس کا چہرہ غصہ سے سرخ پڑ چکا تھا

کس چیز کی شرم اور کون سی حرکتیں ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا یہ بھی میں آپ کو بتاؤں آپ کو کچھ نہیں پتا چھوٹے سے کاکے ہیں نا آپ اس لیے آپ کو تو کچھ پتہ ہی نہیں بھول گئے ہوں گے نا فاریہ ارحم کو گھورتے ہوئے بولی تو ارحم نے تعجب سے اپنے سامنے کھڑی اپنی لڑاکا وی ی کو دیکھا جو مر پر دونوں ہاتھ رکھے مسلسل اسے گھور رہی تھی اور جانے کون سی بات لے کر اس کے سامنے کھڑی تھی جس کے بارے میں ارحم تو بالکل نہیں جانتا تھا

دیکھو لڑکی جو بھی بات کرنی ہے صاف صاف کرو یہ جو تم گول چکروں میں مجھے ڈال رہی ہو نا اس کی مجھے بالکل سمجھ نہیں آرہی ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور بیڈ پر پڑی اپنی شرٹ اٹھا کر پہننے لگا فاریہ اس وقت غصے میں تھی اس لیے اس نے ارحم پر زیادہ غور نہیں کیا ورنہ نارمل انداز میں اگر وہ ارحم کو شرٹ لیس دیکھ لیتی تو اس نے شرم سے ڈوب سڈنا تھا مگر اس وقت کاہے کی شرم اور کاہے کا گھابا اس وقت تو وہ حساب لینے آئی تھی میں آپ کو چکروں میں نہیں ڈال رہی بلکہ آپ ڈالتے ہیں لڑکیوں کو فاریہ ابھی بھی ارحم کو اسی طرح گھور رہی تھی جبکہ فاریہ کی بات پر ارحم کو حیرت کا جھٹکا لگا کیا کہا تم نے پھر سے کہنا ارحم فاریہ کے قریب اپنا کان کرتے ہوئے بولا جیسے اسے سن میں کوئی غلطی ہو گئی ہو رکیں ادھر ہی میں آپ کو دکھاتی ہوں فاریہ بول کر تیزی سے کمرے سے نکلے جبکہ ارحم اسے دیکھتا ہی رہ گیا یا اللّ مجھ نہگار سے ایسی کون سی خطا ہو گئی ہے جس کے بارے میں مجھے ہی نہیں پتہ اور اس کا حساب لینے آپ نے میری وی ی کو بھیج دیا ارحم سر اٹھا کر اوپر کی جانب دیکھتے ہوئے بولا جب فاریہ آندھی طوفان بنی دوبارہ کمرے میں داخل ہوئی

یہ دیکھیں کیا ہے یہ فاریہ اپنا موبائل ارحم کے سامنے کرتے ہوئے بولی جس میں ارحم کی وہ ویڈیو دکھائی دے رہی تھی جسے دیکھ کر فاریہ آگ بگولا ہوئی تھی آنکھوں کی بینائی ٹھیک ہے نا اندھی تو نہیں ہو گئی تم کہیں یہ میری ویڈیو ہے اور کیا ہے ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ اس کے الٹے سیدھے سوال اس کی سمجھ میں بالکل نہیں آ رہے تھے فاریہ نے موبائل ارحم کے سامنے سے ہٹا کر اپنی طرف کیا اور کم سیکشن آن کر کے دوبارہ ارحم کے آگے فون کیا اب ارحم کمین کے سامنے ان لڑکیوں کے س تھے جنہیں دیکھ کر فاریہ غصے سے پاگل ہو رہی تھی

کمین واٹ۔۔۔۔۔ان س کو پڑھ کے ارحم صرف اتنا ہی بول سکا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.