Chapter 42: میں آپ کو جوابدہ نہیں ہوں عینا

میں آپ کو جوابدہ نہیں ہوں عینا بالکل سپاٹ انداز میں بولی جوابدہ تو تم مجھے ہی ہو بیگم لیکن میں تم سے کوئی بھی فضول بحث نہیں کرنے آیا میں صرف تمہارا زخم دیکھنے آیا تھا اور پٹی کرنے کے بعد چلا جاؤں گا اگر تم نے کوئی بھی فضول گوئی کی تو یقین مانو اتنی آسانی سے تو پھر میں بالکل نہیں جاؤں گا اس بات کا احساس تو لازمی دلا کر جاؤں گا کہ تم میری وی ی ہو زرخان عینا کا بازو پکڑ کے اسے صوفے پر صحیح سے بٹھاتے ہوئے بولا تو عینا نے ایک گہرا سانس لیتے ہوئےاپناسرصوفےکیپشتسےٹکاکر آنکھیںموندلیںیعنیوہکوئیبھیفضولبحثنہکرنا

چاہتیتھینہسببا چاہتی تھی اور یہ صاف اشارہ تھا زرخان کو کہ چپ چاپ اپنا کام کرے اور جائے یہاں سے جب کہ زرخان کے لیے یہی بات بہت تھی کہ حور العین سکندر بغیر بحث کیے اسے اس کا کام کرنے دے گی زرخان نے مسکراتے ہوئے عینا کی بند آنکھوں کو دیکھا اور پھر بے حد نرمی سے اس کے زخم کو صاف کیا اور اس کے بازو پر پٹی کی اس کی پوری کوشش تھی کہ اس سب کے دوران عینا کو ذرا سی بھی تکلیف نہ پہنچے جب کہ پٹی کرنے کے دوران عینا ہلی تک نا تھی یعنی اتنا زخم اس کے لیے کوئی معنی نہیں رکھ تھا مگر زرخان کے لیے رکھ تھا اگر عینا کو ایک سوئی بھی ھپتی تو زرخان کو اس چیز سے بھی فرق پڑنا تھا پٹی کرنے کے بعد زرخان عینا کے چہرے کی طرف دیکھنے لگا جو آنکھیں بند کیے ابھی بھی ویسے ہی بیٹھی ہوئی تھی کتنی پیاری تھی وہ بالکل کسی شہزادی کی طرح خوبصورتی میں وہ ایک مثال رکھتی تھی مگر اس نے کبھی خود کو نکھارنے کی کوشش نہیں کی تھی اور شاید نہ ہی اسے اپنی خوبصورتی سے کوئی فرق پڑنا تھا زندگی کی بے رخی نے اور ٹھوکروں نے اس پھولوں جیسی نازک لڑکی کو پتھر جیسا سخت بنا دیا تھا جانے اس کے دل میں کیا کیا چھپا تھا جو اس نے کبھی کسی سے بولا ہی نہیں تھا جانے وہ اپنے وجود میں کن کن رازوں کو چھپائے بیٹھی تھی جن کا اس نے کبھی کسی سے ذکر نہیں کیا تھا زرخان کا اس وقت شدت سے دل چاہ رہا تھا کہ عینا اپنے دل میں پے ایک ایک راز کو زرخان کے سامنے کھول دے مگر ایسا کہاں ممکن تھا وہ جو خود سے نظر چراتی تھی خود کو اس چیز کا احساس نہیں ہونے دیتی تھی کہ اس کے اندر کیا ہے تو وہ زرخان

کو کیا بتاتی شاید اس چیز کے لیے زرخان کو ابھی بہت کچھ کرنا تھا بہت امتحان دینے تھے یہی اسے عینا کی توجہ نصیب ہونی تھی اگر آپ نے اپنا کام کر لیا ہو تو اب آپ یہاں سے جا سکت ہیں زرخان کی سوچو کے تبسم کو عینا کی آواز نے توڑا تھا نا تو میں تمہاری اجازت سے آیا تھا اور نہ ہی تمہاری اجازت سے واپس جاؤں گا عینا جو بیڈ کی طرف جا رہی تھی زرخان کی آواز پر اس کے قدم وہیں رکے اس نے گردن موڑ کر ایک نظر زرخان کو دیکھا اور بیڈ سے اپنا دوپٹہ اٹھا کر اپنے گلے میں ڈالا اور اس کی جانب مری اوکے ایر یو وش اکرتے رہیں یہیں پر میں آپ سے فضول بحث کرنے کے موڈ میں بالکل نہیں ہوں عینا لاپرواہی سے بولتی ہوئی بیڈ کی دوسری سائیڈ پر گئی اور بیلا کے ساتھ لیٹ گئی وہ زرخان کو مکمل طور پر نظر انداز کر چکی تھی ویسے بھی تین دن سے وہ کراچی تھی اور وہاں ی ا طرح سے سو نہیں سکی تھی اور اب وہ کافی تھک چکی تھی اور وہ سونا چاہتی تھی جبکہ زرخان حیرانی سے عینا کی طرف دیکھ رہا تھا جو لیٹ کر آنکھیں بھی بند کر چکی تھی

اگر آپ کا مجھے ناڑنے سے دل بھر گیا ہو تو لائٹ آف کر دیں کیونکہ میں ڈسٹرب ہو رہی ہوں آرام سے سونا چاہتی ہوں آپ کی طرح ویلی نہیں ہوتی ہزاروں کام ہوتے ہیں مجھے عینا بندہ آنکھوں سے ہی بولی جب کہ زرخان کا منہ ہی کھل گیا عینا کی بات سن کر وہ اسے ویلا کہہ رہی تھی جس کے پاس ایک منٹ بھی سکون کا سانس لینے کا وقت نہیں ہونا تھا زرخان نے ایک نظر عینا کو گھورا اور اٹھ کر لائٹ آف کر دی کمرے سے باہر جانے کے بجائے زرخان دوبارہ بیٹھ کے قریب آیا اپنے جوتے انارے اور وہیں پر نیم دروازہ ہو گیا جبکہ زرخان کو اپنے بیڈ پر محسوس کرتے عینا نے پب سے آنکھیں کھول کر اس کی طرف دیکھا تھا آپ میرے بیڈ پر کیا کر رہے ہیں اپنے کمرے میں جائیں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولی جب کہ اندھیرا ہونے کے باوجود وہ تو اسے گھور بھی نہیں سکتی تھی

مجھے بہت نیند آ رہی ہے لڑکی اگر تم نے فضول بحث کی تو خود تو میں اس کمرے سے جاؤں گا مگر اپنے ساتھ تمہیں بھی اٹھا کر لے جاؤں گا اس لیے بہتر یہ ہے کہ منہ بند کر کے سوتی بنو اور مجھے بھی سونے دو زرخان بیلا کے نرم و ملائم ہاتھ کو چھوتے ہوئے بولا وہ اندھیرے میں بھی بیلا کو محسوس کر سکتا تھا کیونکہ بیلا ان دونوں کے درمیان میں لیٹی ہوئی تھی اور گہری نیند سو رہی تھی عینا کوئی بھی فضول بحث کرنے کے بجائے دل ہی دل میں زرخان کو ہزاروں قلبات سے نوازا اور دوسری طرف کروٹ لے کر آنکھیں بند کر گئی یقیناً وہ اس سے کوئی بحث نہیں کرنا چاہتی تھی اس لیے چپ چاپ سوتی بنی جب کہ اپنی چبب پر زرخان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رینگ گی اور مسکراتے ہوئے وہ اپنی آنکھیں بند کر گیا جبکہ بیلا کا چھونا سا ہاتھ زرخان کے ہاتھ میں ہی موجود تھا

رات کے 88 بجنے کو تھے مگر حارث ابھی تک نہیں آیا تھا اور اس کے انتظار میں لابہ سوکھی جا رہی تھی ایک تو یہ اس کے سر الگ ذمہ داری ڈال دی گئی تھی کہ جب تک شہزادہ گلفام حویلی تشریف نہیں لائے گا یب تک اس کے انتظار میں اس کی منکوہ لٹک رہے گی اففف کہاں رہ گئے آپ آ بھی جائیں میری تو قسمت ہی پھوٹ گئی ہے اتنے سکون سے نیندیں پوری کرتی تھی میں اپنی جب سے نکاح کیا ہے یب سے نیندیں حرام کر دی ہیں میری اللّ پوچھے آپ سے پتہ بھی ہے کہ معصوم وی ی بیٹھی انتظار کر رہی ہے مگر پھر بھی کوئی فکر نہیں جان بوجھ کر لیٹ کرتے ہیں ناکہ میں یہاں بیٹھی ان کے انتظار میں لٹک رہوں اور کسی دن یوں ہی انتظار کرتے کرتے میں نے اوپر پہنچ جانا ہے لابہ مسلسل خود سے باتیں کر رہی تھی جبکہ حارث ٹھیک اس کے پیچھے کھڑا اس کے دکھ سن رہا تھا

تم شکر کرو کہ مجھے اپنی وی ی کا خیال آ جانا ہے اس لیے میں اتنی جلدی آ جانا ہوں زیادہ دیر نہیں کرنا اور تمہاری نیندیں تو ابھی اڑی ہی نہیں ی ا نیندیں تو تمہاری رخصتی کے بعد حرام کروں گا اپنے ٹھیک پیچھے سے حارث کی بھاری گھمبیر آواز سن کر لابہ ایک دم سے اپنی جگہ سے اچھلی تھی آا آپ۔۔۔لابہ ہڑبڑا کر کرسی سے اٹھی ہاں میں۔۔۔۔حارث نے بول کر کرسی گھسیٹی اور بیٹھ گیا میں آپ کے لیے کھانا لگاتی ہوں لابہ بول کر حارث کے لیے کھانا لینے کے لیے کچن کی طرف بڑھی نہیں رہنے دو آج میں کھا کر آیا ہوں ایک دوست کی طرف دعوت تھی اور اس نے زبردستی کھانا کھلا دیا اس لیے تکلف کرنے کی ضرورت نہیں بیٹھو یہیں پر حارث لابہ کا ہاتھ پکڑ کے اس کے ساتھ والی کرسی پر بٹھاتے ہوئے بولا

کیا مطلب آپ کھانا کھا کر آئیں ہیں اگر آپ نے کھانا کھا لیا تھا تو آپ گھر فون کر بتا دیتے میں آپ کا انتظار نہ کرتی لابہ منہ بناتے ہوئے بولی کیونکہ وہ پچھلے تین گھں سے وہیں بیٹھی حارث کے آنے کا انتظار کر رہی تھی اور اب وہ کہہ رہا تھا کہ وہ کھانا کھا کر آیا ہے اور تم کیوں میرا انتظار نہ کرتی میں کھانا کھا کر آؤں یا نہ آؤں روزانہ تمہیں میرا انتظار کرنا چاہیے کیونکہ میں تمہارا شوہر ہوں اور شوہر کا انتظار کرنا وی یوں پر فرض ہونا ہے حارث ایک شاپر ٹیبل پر رکھتے ہوئے بولا اور اس میں سے ایک ڈبا نکالا لیکن میں تو صرف آپ کو کھانا دینے کے لیے جاگتی ہوں لابہ ک حارث کی طرف دیکھتی ہوئی بولی کیونکہ اس کے انتظار کرنے والی بات اس کے دماغ میں نہیں گھسی تھی مگر آج سے تم میرا انتظار بھی کرو گی صرف کھانا دینے کے لیے نہیں بلکہ میرے گھر آنے کے لیے جب تک میں گھر نہ آ جاؤں تم میرا انتظار کرو گی گھر آتے ہی سب سے پہلے مجھے اپنی وی ی کو دیکھنا ہونا ہے اور تم مجھے میرے سامنے چاہیے ہو حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور وہ ڈبہ لابہ کی طرف بڑھایا تو لابہ نے سوالیہ نظروں سے حارث کی جانب دیکھا

یہ تمہارا ڈریس ہے کل تم میرے ساتھ چل رہی ہو میرے ایک دوست کا ریسپشن ہے اور میں اپنی وی ی کو ساتھ لے کر جانا چاہتا ہوں اس لیے کل چھ بجے تک تیار رہنا حارث وہ ڈبہ لابہ کے آگے رکھتے ہوئے بولا لیکن اماں۔۔۔۔۔ ابھی لابہ کی بات مکمل ہوتی حارث نے فورا ً سے اس کی بات کاٹی تھی بری اماں سے میں اجازت لے چکا ہوں اب فضول بحث مت کرو اسے اٹھاؤ اور اپنے کمرے میں لے کر جاؤ کل چھ بجے مجھے تم بالکل تیار چاہیے ہو چھ بجے سے اوپر ایک منٹ بھی نہیں ہونا چاہیے حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اس کا لہجہ بے حد نرم تھا

لابہ نے اوکے بول کر وہ باکس اٹھایا اور اٹھ کھڑی ہوئی اب اس کے قدم اپنے کمرے کی جانب تھے جبکہ حارث بھی اس کے ساتھ ہی تھا اور کمرے میں جاتے ہوئے بھی ان دونوں کی ہلکی پھلکی گفتگو جاری تھی بح عینا کی آنکھ کھلی تو کمرے میں گھوپ اندھیرا تھا جبکہ فجر کے اذانوں کی آواز اسے صاف سنائی دے رہی تھی معمول کے ٹ تت مطابق وہ فجر کے وقت ہی اٹھی تھی عینا نے ہاتھ بڑھا کر سائیڈ لیمپ آن کیا تو کمرے میں ہلکی روشنی پھیل گئی

عینا آہستہ سے اٹھ کر بیٹھی اور اپنی دائیں جانب دیکھا تو زرخان وہیں پر موجود گہری نیند سو رہا تھا زرخان کو ایک نظر دیکھ کر عینا نے بیلا کی طرف دیکھا جو اس کے اور زرخان کے درمیان سو رہی تھی بیلا کو دیکھ کر اس کے چہرے پر زندگی سے بھرپور مسکراہٹ رینگ گئی اس نے جھک کر نرمی سے بیلا کی پریشانی کو چوما اور بیڈ سے اٹھ کھڑی ہوئی انتہائی کوئی ڈیٹ انسان ہے یہ پتہ نہیں کون سی مٹی سے بنے ہیں ک عینا زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بڑبڑائی اور پاس پڑا پانی کا جگ اٹھا کر زرخان کے اوپر ایدل دیا پانی گرنے کی وجہ سے زرخان ہڑبڑا کر اٹھا تھا

اٹھیے جناب اب جا کر اپنی نیند اپنے کمرے میں پوری کیجیے میرا مرہ آپ کی آرام گاہ کے لیے نہیں بنایا گیا عینا زرخان کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی جو اسے گھور رہا تھا اور پھر واش روم کی طرف بڑھ گئی اس سے پہلے کہ زرخان اسے پکڑنا یا اسے کوئی جواب دیتا وہ واش روم میں بند ہو چکی تھی زرخان نے واش روم کے بند دروازے کو گھورا اور بیڈ سے اٹھ کھڑا ہوا پانی گرنے کی وجہ سے اس کا کرنا مکمل بھیگ چکا تھا

ذرا تمیز نہیں ہے اس لڑکی میں کے شوہر کو کیسے اٹھانا چاہیے خیر وہ تو میں بہت جلد اسے سکھا دوں گا ایک بار تمہاری ناراضگی ختم ہو جائے پھر میں تمہیں اچھے سے سکھاؤں گا اور سب کچھ سکھاؤں گا زرخان اپنے کرتے کو ہاتھ کی مدد سے جھاڑتے ہوئے بولا اور ایک نظر بیلا کی طرف دیکھا جو کسمسا کر دوسری طرف کروٹ لے کر پھر سے سو گئی تھی اسے دیکھ کر زرخان مسکرایا وہ تھی ہی اتنی پیاری اور معصوم زرخان نے نرمی سے آگے بڑھ کر اس کے گال پر لب رکھے اور عینا سے بعد میں بدلہ لینے کا ارادہ کر کے کمرے سے نکل گیا کیونکہ اسے فریش ہو کر نماز پڑھنے جانا تھا

عینا فجر کی نماز پڑھ کر فارغ ہوئی تو اس کی نظر اپنے فون پر پڑی جس کی سکرین اون تھی اور کسی کی کال آ رہی تھی عینا کا فون تٹ تت رات کے وقت اکثر سایلیت پر ہی ہونا تھا اسی وجہ سے اسے معلوم نہیں ہو سکا عینا نے اپنا فون پکڑ کر کے فون کی طرف دیکھا جہاں کوئی ان ناؤن نمبر جگمگا رہا تھا نمبر دیکھتے اس کے ہونٹوں پر ایک مکداار مسکراہٹ آگئی نمبر پر کسی کا نام نہیں لکھا تھا مگر شاید وہ جانتی تھی کہ کال کرنے والا کون ہے عینا نے کال اٹھائی اور فون کان سے لگایا مسکراہٹ ابھی بھی قائم تھی

تم نے ہم سے الجھ کر اچھا نہیں کیا تم جو بھی ہو تمہارے بارے میں بہت جلد معلومات نکلوا لوں گا میں مگر یاد رکھنا تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا فون کے سپیکر میں کسی کی بھاری مگر بے حد غصے سے بھری آواز سنائی دی ارے حوصلہ رکھے ظہیر ملک اتنی جلدی کس بات کی ہے عینا کا انداز جلا دینے والا تھا تم نے جو کیا ہے اس کا مداوا تمہیں کرنا پڑے گا اور یاد رکھنا تمہیں لچ چھوڑوں گا نہیں میں آج تک مجھ سے ا ہی والے کو میں نے موت کے گھاٹ انارا ہے اور تم کس کھیت کی مولی ہو تمہیں تو میں ایسی موت دوں گا کہ تم یاد رکھو گی مقابل عینا کے انداز سے جیسے جل سا گیا تھا

زندگی اور موت خدا کے ہاتھ میں ہے ملک ظہیر تم اگر خدا بننے کی کوشش کرو گے تو تمہیں زمین میں پیکیے کا پورا حق رکھتی ہوں میں اور تم جو دھمکیاں مجھے دے رہے ہو تمہیں کیا لگتا ہے کہ تمہاری یہ دو نمبر دھمکیوں سے ڈر جاؤں گی میں تمہاری سب سے بری بھول ہے ابھی تو تمہیں بہت کچھ دیکھنا ہے اس لیے تھوڑا حوصلہ رکھو صرف ایک دھماکے سے ہی ہار مان گئے عینا ہنستے ہوئے بولی تمہارے پاس ابھی بھی وقت ہے مجھ سے آ کر معافی مانگ لو تو ہو سکتا ہے کہ میں تمہارے بارے میں کچھ سوچوں لیکن اگر تم نے ایسا نہ کیا تو بھولوں مت کہ تم ایک عورت ذات ہو اور عورت ذات کو نوچنا تو میرا سب سے پسندیدہ کام ہے اور تمہیں نوچنے میں تو مجھے الگ نہیں لطف آئے گا کیونکہ تم میری پہلی دشمن ہو جو ایک عورت ذات ہے اور ایسی لڑکی کو تو اتنی آسانی سے میں جانے بالکل نہیں دوں گا اس لیے موقع ہے معافی مانگ لو اور میرا دل چبب لو مقابل بیہودگی کی ہر حد پاڑ کرتے ہوئے بولا بہت جلدی ہے تمہیں مجھ سے ملنے کے تو فکر کس بات کی ہے ملک ظہیر ضرور ملوں گی میں تم سے مگر معافی مانگنے نہیں تمہیں تمہارے انجام تک پہنچانے اور یاد رکھنا جس دن تمہارا مجھ سے

سامنا ہوا وہ دن تمہاری زندگی کا آخری دن ہوگا اب سے تم اپنے دن گھنٹے منٹ اور سیکنڈ گننا شروع کر دو کیونکہ تمہارے پاس وقت بہت کم ہے عینا نے استہزاء انداز میں بوئی اور اگلے ہی لمحے کال کاٹ گئی عورت ذات کو پاؤں کی جوتی سمجھنے والے اگر تمہیں حورالعین سکندر نے اپنے پیروں میں نہ گرایا تو کہنا عینا فون کی طرف ک دیکھتی ہوئی سنجیدگی سے بولی اور اگلے ہی لمحے فون کی سم نکال کر وہ اسے دو ٹکروں میں تقسیم کر چکی تھی

ناشتے کی ٹیبل پر سب موجود تھے جبکہ فاریہ اور لابہ ناشتہ لگا رہی تھی سب کو عینا اور بیلا کا انتظار تھا جو ابھی تک نیچے آئی ہی نہیں تھی اور ان کے آنے پہلے کوئی بھی ناشتہ شروع کرنے کو تیار نہیں تھا اب وہ اس فیملی کا حصہ تھی اور ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک فیملی کا حصہ موجود نہ ہو تو باقی فیملی سکون سے ناشتہ کریں ان میں یہ رواج نہیں پایا جانا تھا ان میں ہمیشہ اکٹھے ہی کھانا کھایا جانا تھا اور آنے والے کا انتظار کیا جانا تھا بیٹا ایک بار عینا سے پوچھ لینا تھا ناکہ پتہ چل جانا کہ بیلا ناشتے میں کیا کھاتی ہے یہ نا ہو کہ وہ پاکستانی ناشتہ کرتی نا ہو اور پھر تھوڑی مشکل بنے بح کا وقت ہے بچی کو بھوک لگی ہوگی بری اماں فاریہ ک کی طرف دیکھتی ہوئی بولی میں سب کچھ کھا لیتی ہوں گرینڈ مدر بری اماں کو اپنے پیچھے سے بیلا کی چہکتی ہوئی آواز سنائی دی السلام علیکم گڈ مارننگ بیلا سب کی طرف دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلاتے ہوئے بولی وہ بہت فریش دکھائی دے رہی تھی وہ بالکل تیار یلو کلر کا فراک پہنے سنہری بالوں کی دو پونیاں بنائے بالوں پر یلو ہی کلر کی ثبر لگائے بہت پیاری لگ رہی تھی

وعلیکم السلام کیسی ہو چھوٹی سی گریہ صہزیب سکندر اس کے پھولے پھولے روئی جیسے گلابی گالوں کو چھوتے ہوئے بولے الحمدللہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں بیلا ان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور ایک نظر پیچھے مر کر دیکھا جہاں کچھ ہی فاصلے پر عینا فون پر کسی سے بات کر رہی تھی آئی تو وہ عینا کے ساتھ ہی تھی نیچے مگر عینا ضروری کال سن کے لیے سائیڈ پر ہو گئی تھی میں بھی ٹھیک ہوں بالکل فٹ آپ کی طرح صہزیب سکندر مسکراتے ہوئے بولے ک ہیلو اپ کیسے ہیں بیلا زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی اسے زرخان دیکھنے میں بہت اچھا لگتا تھا مگر ابھی تک اسے موقع نہیں ملا تھا زرخان سے بات کرنے کا ہیلو الحمدللہ میں ٹھیک ہوں زرخان نے اسے اٹھا کے اپنی گود میں بٹھایا آپ میرے کیا لگتے ہیں فرینڈ بیلا جو رات کو بھی زرخان کے بارے میں پوچھ رہی تھی کیونکہ سب کا تعارف اس سے کروا دیا گیا تھا سوائے زرخان کے اس نے اب زرخان سے خود ہی پوچھ لیا کہ وہ اس کا کیا لگتا ہے

ہس جی میں آپ کا فرینڈ بھی ہوں مگر میں آپ کی مام کا بییڈ بھی ہوں اس حساب سے میں آپ کا ڈید ہوا تو ائندہ آپ مجھے ڈید بول کر پکاریں گی ٹھیک ہے زرخان اس کے گال پر لب رکھتے ہوئے وہ تو خوشی سے اچھل ہی پڑی سچی آپ ڈید ہیں۔۔۔۔۔ بیلا نے دونوں ہاتھ آپس میں ملاتے ہوئے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا ہاں جی میں آپ کا ڈید ہوں زرخان نے مسکراتے ہوئے اس کے دوسرے گال پر بھی لب رکھے تو سب بے اختیار مسکرا اٹھے آپ کو پتہ ہے میرے سارے سکول فرینڈز کے پاس ڈید ہیں بس میرے پاس نہیں تھے اب مجھے ڈید بھی مل گئے اب میں سب کو بتاؤں گی کہ میرے بھی ڈید ہیں بیلا نے چہکتے ہوئے زرخان کو بتایا جبکہ وہ بے تحاشہ خوش تھی کیونکہ اسے اس کے ڈید مل چکے تھے

اب ہم سے بھی پوچھ لیں میں آپ کی آنی ہوں فاریہ بیلا کی طرف تھوڑا جھکتے ہوئے بولی ہیلو آنی آنی آپ کا کیا نام ہے بیلا فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی میرا نام فاریہ ہے اور آپ کی وہ والی آنی کا نام لابہ ہے فاریہ نے مسکراتے ہوئے اس سے بتایا تو وہ خوش ہوتے ہوئے فاریہ اور لابہ سے ہے باتیں کرنے لگی جب کہ اس کی کھلکھلاہٹیں اور چہکتی ہوئی آواز پوری حویلی میں گونج رہی تھی عینا نے فون بند کر کے بیلا کی طرف دیکھا جو ڈائننگ ٹیبل پر لابہ اور فاریہ کے پاس بیٹھی مستیاں کر رہی تھی عینا مسکراتی ہوئی اس کی جانب بڑھ گئی السلام علیکم سب کے قریب جاتے ہوئے عینا مشترکہ سلام لیا اور زرخان کے ساتھ والی کرسی کا چھوڑ کر اگلی کرسی گھسیٹ کر بیٹھ گئی جب آج وہاں پر جگہ تھی تو وہ کیوں زرخان کے ساتھ بیٹھتی اسے کسی کو خوش فہمیوں میں مبتلا کرنے کا کوئی شوق نہیں تھا مگر وہ کر چکی تھی

عینا کے آتے ہی بیلا اٹھ کر عینا کے پاس آگئی تھی عینا نے اسے پکڑ کر زرخان کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھا دیا اور خود اپنی کرسی جپبل اس کے نزدیک کر کے بیٹھ گئی اسے بہت اری آفس جانا تھا تین دن ہو چکے تھے وہ نہیں گئی تھی مگر آج اس کا جانا ضروری تھا اس لیے وہ بیلا کو ناشتہ کروا کر جلدی وہاں سے جانا چاہتی تھی سب آرام سے ناشتہ کر رہے تھے جبکہ بیلا کی باتیں ختم ہی نہیں ہو رہی تھی وہ ناشتہ کرنے کے دوران مسلسل کبھی کسی کو مخاطب کر رہی تھی تو کبھی کسی کو اور عینا کو معلوم تھا جب تک وہ سب کو اچھے سے جان نہ لیتی اسے سکون نہیں آنا تھا اس لیے تو وہ ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے تمام افراد کو باری باری مخاطب کر رہی تھی اور عینا سکون سے ناشتہ کروا رہی تھی جبکہ اس نے خود ابھی تک کچھ بھی نہیں کھایا تھا

بیلا کو ناشتہ کروا کہ عینا نے ایک گلاس پانی کا پیا اور فون اٹھا کر کچھ مٹس ج نایپ کرنے لگی ابھی وہ اٹھ کر جانے ہی والی تھی جب بری اماں نے اسے مخاطب کیا بیٹا تم نے ناشتہ نہیں کیا ناشتہ تو کر کے جاؤ بری اماں عینا کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی نہیں بری اماں مجھے بھوک نہیں میں کچھ دیر بعد کھاؤں گی عینا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا مام آپ کہاں جا رہی ہیں عینا کے جانے کا سن کر بیلا ایک منٹ میں اٹھ کر عینا کی گود میں بیٹھ چکی تھی میں کچھ کام کے لیے آفس جا رہی ہوں بیٹا کچھ دیر تک آ جاؤں گی عینا محبت سے اس کا ماتھا چومتے ہوئے بولی نہیں آپ آج نا جائیں بیلا اپنے دونوں بازو عینا کے گردن میں حائل کرتے ہوئے بولی

موم کو تھوڑا سا کام ہے بیٹا کچھ دیر میں واپس آ جاؤں گی اپنی بیلا کے پاس عینا نے اسے پیار سے سمجھانا چاہا جبکہ بیلا نے نفی میں سر ہلاتے ہوئے اپنا چہرہ عینا کی گردن میں چھپا لیا مطلب وہ کسی صورت نہیں ماننے والی تھی عینا نے ایک بے بس نگاہ دانیال کی طرف دیکھا نظروں ہی نظروں میں اس سے التجا کی کہ کچھ کرو میرا جانا ضروری ہے سس نہیں میم میں دس دن کے لیے پییڈ ہوں اور ابھی چھ دن باقی ہیں دانیال نے کہاں موقع ہاتھ سے جانے دینا تھا اس لیے وہ عینا کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے بولا تو عینا نے اسے ایک زبردسب گھوری سے نوازا میں تمہیں دس دن کے لیے مرید سپیڈ بھی کر سکتی ہوں

سٹی ایدیب عینا نے اسے یاد دلانا چاہا کہ وہ اس کی ییز آفیسر ہے اور ٹ تت اس کی حماقب پر اسے دوبارہ سسپییڈ بھی کر سکتی ہے کر دیں میم کوئی مسئلہ نہیں بس آف ڈیوٹی میں آپ کی کوئی ہیلپ نہیں کر سکتا دانیال بھرپور ایکٹنگ کرتے ہوئے بولا تو عینا نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے کچکچاۓ بیلا بات سنو پرنسز آپ کو پتہ ہے کہ اس گاؤں میں بہت زیادہ پلانٹس اور فلاورز ہیں ہم ابھی وہ سب دیکھنے جائیں گے اپنی مام کو کلین جانے دو آپ ہم چاس بھی لے کر آئیں گے دانیال نے بھی اسے بہلانا چاہا

نہیں مجھے کہیں نہیں جانا مجھے بس موم کے پاس رہنا ہے بیلا عینا کی گردن میں اپنے نازک بازوں کی گرفت مضبوط کرتے ہوئے اپنا چہرہ مرید اس کی گردن میں چھپاتے ہوئے بولی بیلا۔۔۔۔۔۔عینا نے اسے بہت محبت سے پکارا مام۔۔۔۔۔بیلا نم آواز میں بولی تو عینا کا دل تڑپ ہی اٹھا بھالا وہ کہاں برداشت کر سکتی تھی اپنی جان سے پیاری بیٹی کی آنکھوں میں آنسوں عینا نے ایک گہرا سانس لیتے ہوئےاپنافوناٹھایااوردانش کانمبرڈائلکرکےفونکانسےلگایااوراسسے کچھباتکرنےلگیاس کی بات سمجھنے سے سب قاصر تھے سواۓانکےجنہیںایلبنزبانسمجھاتیتھی

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.