عینا نے دانیال کو وارن کیا ارے میری پیاری باربی ڈول اتنا غصہ کیوں کر رہی ہو کام ڈاؤن ابھی تمہارا سارا غصہ اورن چھو ہو جائے گا دانیال عینا کے دونوں گال کھینچتے ہوا بولا تو غصے سے گھورا
یہ مکھن کسی اور کو لگاؤ سمجھے عینا دانیال کہ دونوں ہاتھ ھبکیے ہوئے بولی ارے میری ڈول صرف مکھن نہیں تمہیں تو میں برفی بھی کھلاؤں گا دانیال نے دوبارہ وہی حرکت کی دانی میں تمہارا منہ توڑ دوں گی عینا کو اب غصہ آنے لگا تھا
ارے ارے میرا چہ لڑنا نہیں اسے دفعہ کرو پاگل ہے یہ تم بس غصہ مت کرو سائمہ بیگم عینا کو گلے لگاتے اس کا ماتھا چومتے ہوئے بولی ایک طریقے سے وہ اس کا غصہ ختم کرنے کی کوشش کر رہی تھی جو واقعی میں ایک منٹ کے اندر اندر ختم بھی ہو چکا تھا آنٹی اسے کچھ سمجھا دیا کریں آپ یہ میرا بہت دماغ ک کھاتا ہے عینا سائمہ بیگم کی طرف دیکھتی ہوئی کسی بچے کی طرح شکایب کرتے ہوئے بولی ایک بار تو وہاں موجود سب افراد حیران ہی رہ گئے اس کا یہ روپ دیکھ کر اس نے کہا ماں کا پیار اور ماں لمس محسوس کیا تھا صائمہ بیگم نے ہر ممکن کوشش کی تھی اس کی ماں بننے کی اور کبھی کبھی تو عینا واقعی میں انہیں اپنی ماں سمجھ کر کبھی ان سے ضد کر لیتی تھی تو کبھی انہیں شکایب لگاتی تھی میری جان میں اس گدھے کو بہت سمجھاتی ہوں یقین مانو مگر اس کا دماغ ہی بہت مونا ہے تم اس پر دھیان نہ دیا کرو سائمہ بیگم نے محبت سے دوبارہ اس کا ماتھا چوما تو وہ مسکرا دی زرخان نے تعجب سے سائمہ بیگم کی طرف دیکھا تھا وہ ماں تو دانیال کی
تھی مگر عینا کی خاطر وہ اپنے بیٹے کو ایک منٹ میں لط ثابت کر دیتی تھی کیا کوئی غیر عورت کسی کی چاہئ میں اپنی اولاد کو اس طرح نظر انداز کر سکتی ہے اس کے دل نے اس سے سوال کیا اور جواب آیا ہاں کر سکتی تھی اگر وہ سائمہ جیسی ہو تو جس میں انسائیب احساس اور محبت کے بے تحاشد جذبات پائے جاتے ہوں واٹ گدھا مونا دماغ مام ڈیٹس ناٹ فیر یار آپ تو ایک منٹ میں پارٹی بدل دیتی ہیں دانیال منہ بناتے ہوئے بولا جیسے اپنی ماں کی بات سے تو اسے صدمہ ہی لگ گیا ہو برخوردار تم ہماری بچی کو ستانے سے کب باز آؤ گے شیرازی سکندر دانیال کے کندھے پر ہاتھ مارتے ہوئے
بولے جبکہ شیرازی سکندر کو دیکھتے ہی عینا کے چہرے پر ایک دم سنجیدگی چھائی تھی نرم تاثرات کی جگہ سختی نے کہ تھی
میں فریش ہو کر آتی ہو عینا سنجیدگی سے بولی اور قدم سیڑھیوں کی جانب برھاۓجبایکنرماوازنے
اسکے برھتے قدموں کو وہیں روک دیا
مام۔۔۔۔۔۔۔۔اس آواز پر سب نے جھٹکے سے دروازے کی طرف دیکھا تھا جہاں ایک 5 سال کی بے حد خوبصورت سنہری بالوں والی چھوٹی سی بچی کھڑی تھی اس نے پنک فراک پہن رکھا تھا بہت معصوم گرے بری بری آنکھوں والی گریہ کو وہاں دکھ کر سب حیران ہوئے اس بچی کے ساتھ ایک لڑکا کھڑا تھا جس نے اس کا ہاتھ تھاما ہوا تھا جبکہ دوسرے ہاتھ میں ایک بچی کا باربی چھونا تھا بیگ موجود تھا عینا کے دل کی دھڑکنیں ایک دم تیز ہوئی تھی اسے لگا اس نے کچھ لط سنا ہے اسے وہم ہوا ہے اس نے پیچھے مر کر دیکھا تو یہ وہم نہیں تھا وہ واقع وہاں موجود تھی
مام۔۔۔۔عینا کو دیکھتے ہی وہ اپنا ہاتھ اس لڑکے کے ہاتھ سے چھڑواتے ہوئےعیناکیطرفبھاگیتھی وہ تیزی سے بھاگتی ہوئی عینا کی طرف جا رہی تھی اور بھاگ کر وہ سیدھا عینا کے نانگوں کے ساتھ چپکی تھی جبکہ عینا کو یقین ہی نہیں ہو رہا تھا کہ وہ واقعی یہاں پر موجود ہے اس کے وجود کو محسوس کرتے ہوئےعینانرمیسےگھںکےبلزمینپر بیٹھی
عینا کے بیٹھنے پر وہ جلدی سے عینا کے گلے لگ گئی اور اسے کس کر ہگ کر لیا عینا نے مسکراتے ہوئے آنکھیں بند کی اور سختی سے اسے خود میں بھینچا تھا یعنی اسے یقین ہو چکا تھا کہ یہ حقیقت ہے
سب بے حد پریشانی کے عالم میں ان دونوں کو دیکھ رہے تھے جبکہ دانیال اور شیرازی سکندر کے چہرے پر مسکراہٹ تھی یعنی ان دونوں کو معلوم تھا کہ یہ بچی کون تھی
مام۔۔۔ زرخان کے ہونٹوں سے بے آواز الفاظ نکلے یعنی عینا کی شادی ہو چکی ہے مگر ایسا کیسے ممکن ہے اس کی شادی تو مجھ سے ہوئی ہے زرخان کے ذہن میں ایک ساتھ کئی سوالات ابھرے مام میں نے آپ کو بہت زیادہ مس کیا وہ بچی عینا کی ک طرف دیکھتی ہوئی بولی
میں نے بھی آپ کو بہت زیادہ مس کیا میری جان عینا نے عقیدہ سے اس کا ماتھا چوما تو وہ کھلکھلائی آپ کو پتہ ہے میں نا پلین میں آئی ہوں اتنے برے وہ اپنے ننھے ننھے نازک ہاتھوں کو برا کرتے ہوئے عینا کو بتا رہی تھی عینا ہلکا سا ہنسی اور اسے اپنے بازوں میں اٹھا لیا اور اٹھ کھڑی ہوئی
کس کے ساتھ آئی ہو آپ اور کون لایا آپ کو عینا اس کے سنہری بال اس کے ماتھے سے پیچھے کرتے ہوئے بولی تو اس نے دروازے کے جانب اشارہ کیا جہاں ایک لڑکا اس بچی کا بیگ لیے کھڑا تھا عینا نے اسے اندر آنے کا اشارہ کیا تو وہ ادب سے سر جھکانا ہوا اندر آگیا جب کہ اس نے ننھی سی جان کی باتیں ابھی بھی جاری تھی
آپ مجھے چھوڑ کر آ گئی تھی نا میں پھر بعد میں بہت روئی تھی میں اتنا زیادہ روئی تھی اتنا زیادہ روئی تھی پر آنی مجھے آپ کے پاس نہیں لے کر آئی وہ منہ بناتے ہوئے بولی جبکہ اس کی باتوں پر عینا کے چہرے پر مسکراہٹ ہی مسکراہٹ تھی کبھی نہ ختم ہونے والی مسکراہٹ
سوری بے بی بب ماما کو کام تھا نا اس لیے انہیں آنا پڑا اور آپ کیوں روئی تھی میں آپ کو سمجھا کر آئی تھی نا کہ اچھے بے بی نہیں روتے عینا نے مسکراتے ہوئے اس کے گال پر لب رکھے پر بے بی کو جب مام کی یاد آتی ہے تو مام وہاں نہیں ہوتی پھر بے بی کو رونا آنا ہے نا وہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بے حد معصومیت بھرے لہجے میں بولی عینا نے اس لڑکے کو سامنے صوفے پر بیٹھنے کا اشارہ کیا اور خود بھی بچی کو لے کر صوفے پر بیٹھ گئی ایک نظر ہال میں دہرائی تو اسے معلوم ہوا کہ سب شاک کی کیفیت میں اسے ہی دیکھ رہے تھے
صدمے سے نکلیں اور بیٹھ جائیں آپ سب آپ کو آپ کا سوالات کے جواب مل جائیں گے عینا سب کو ایک نظر دیکھتے ہوئے بولی
مام آپ کو پتہ ہے ارسل بھائی نے مجھے ڈانٹا تھا عینا ابھی ان سب کی طرف دیکھ رہی تھی جب اس بچی نے عینا کے گال پر ہاتھ رکھتے ہوئے اسے اپنی طرف متوجہ کیا
کیوں ڈانٹا تھا بھائی میری بیلا کو عینا سامنے بیٹھے لڑکے کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو گربرا گیا مم میم میں نے ڈانٹا نہیں تھا وہ جب نڈ کنگ ہوئی تھی تو یہ آگے آگے بھاگ رہی تھی میں نے صرف انہیں ٹوکا تھا میری کیا جرات کہ میں انہیں ڈانٹوں یاں اونچی آواز میں ان سے بات بھی کر جاؤں اس لڑکے نے فوراً اپنی صفائی پیش کی
نو ارسل بھائی یو ار رونگ آپ نے مجھے ڈانٹا تھا آپ نے بولا تھا کہ اگر میں پھر سے بھاگی تو آپ مجھے واپس چھوڑ آئیں گے اور مام کے پاس نہیں لے کر جائیں گے بیلا شاید ارسل کی شامب دیکھنا چاہتی تھی بیلا کی بات سن کر عینا نے نظر اٹھا کر ارسل کی طرف دیکھا وہ بیچارہ تو آگے ہی بوکھلایا ہوا تھا اور عینا کہ اس طرح دیکھنے سے اس کے تو پسینے ہی چھوٹنے گے میم قسم لے لیں میں نے اونچی آواز میں بات بھی نہیں کی میری بات نہیں سن رہی تھی یہ اس لیے مجھے مجبورا ًدھمکی دینی پڑی وہ کافی گھاپا ہوا بولا
ائندہ آپ ان سے اس طرح بات نہیں کریں گے عینا ارسل کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
جی میم اوکے کبھی نہیں کروں گا اس نے جلدی سے جواب دیا میم یہ دانیر میم نے دیا تھا آپ کو دینے کے لیے ارسل عینا کی طرف ایک کاذا بڑھاتے ہوئے بولا تو عینا نے وہ کاذا تھام لیا
مام بیلا اب آنی کے پاس نہیں جاۓگیانیبیلاکومام کے پاس نہیں آنے دیتی بیلا اپنے دونوں بازو عینا کی گردن میں سختی سے حائل کرتے ہوئے بولی جیسے ابھی دانیر اس کے سامنے ہو اور وہ اسے عینا سے دور کر دے گی
تمہاری آنی کی تو میں۔۔۔۔انی کیا اس دنیا کی کوئی طاقت بیلا کو اس کی مام سے دور نہیں کر سکتی اور جو ایسا کرے گا بیلا کی مام اسے بہت ماریں گی عینا اسے مرید خود میں بیچتے ہوئے بولی تو وہ کھلکھلا کر ہنسی بیلا جانی میں بھی یہاں ے ہی ہوں آپ نے تو مجھے دیکھا ہی نہیں دانیال بیلا کے سامنے جاتے ہوئے منہ بنا کر بولا جبکہ دانیال کو اپنے سامنے دیکھ کر بیلا تو چیخ ہی اٹھی تھی
ک دنیال۔۔۔۔۔وہ دانیال کی طرف دیکھتی ہوئی اونچی آواز میں بولی اور اگلے ہی لمحے وہ دانیال کے بازوں میں تھی رکو ارسل کھانا کھا کر ہی جانا اتنی دور کا سفر کر کے آئے ہو کچھ دیر آرام کر لو ارسل وہاں سے اٹھ کر جانے لگا تھا جب عینا نے اسے ٹوکا تو وہ ہاں میں سر ہلانا ہوا وہیں بیٹھ گیا کیونکہ عینا کے حکم کے خلاف جونا اس کی تو کیا کسی کے بس کی بات نہیں تھی عینا کی سختی سے ہر کوئی واقف تھا اور وہ نہیں چاہتا تھا کہ عینا کے ہاتھوں اس کی شامب آۓ
کم اون بیلا بہت ہو گئی مستی پہلے فریش ہو جائے پھر ہم واپس نیچے آئیں گے اوکے عینا بیلا کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولی اور اس کے اپنے بازو پھیلائے تو وہ جلدی سے عینا کے پاس چلی گئی ٹ تٹ ہم آتے ہیں بری اماں کچھ دیر تک عینا بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی اور فاریہ سے بولا کے ملازمہ کے ہاتھ بیلا کا سامان کمرے میں پہنچا دے مام یہ بابا کا گھر ہے نا یہ کتنا پیارا اور برا ہے بیلا عینا ک کی طرف دیکھتی ہے بولی وہ بابا شیرازی سکندر کو کہتی تھی جبکہ مام عینا کو کہتی تھی ہاں جی یہ ان کا گھر ہے اور یہ ان کی فیملی ہے آپ کو فریش ہو جائیں پھر ہم واپس آ کر سب سے ملوائیں گے عینا اس کے گال کو چومتے ہوئے بولی اور ایک نظر سیڑھیوں کے قریب ہی کھڑے زرخان کو دیکھا جو باقی سب کی طرح اپنے ذہن اور آنکھوں میں کئی سوال لیے عینا کی طرف دیکھ رہا تھا زرخان کو ایک نظر دیکھ کر عینا سیڑھیاں چرھتی ہوئی اپنے کمرے میں چلی گئی
ارے اپ سب اتنے حیران کیوں کھڑے ہیں چلیں ائیں بیٹھیں میں اپ کو بتانا ہوں کہ بیلا کون ہے شیرازی سکندر سب کو ایک نظر دیکھتے ہوئے بولے جو ابھی تک صدمے کی کیفیت میں تھے شیرازے سکندر کی بات سن ہوئے سب لاؤنج میں ہی برجمان ہو گئے جبکہ شرازی سکندر سامنے پر بیٹھ گئے
بیلا عینا کی ہی بیٹی ہے اور آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بیلا کی پہلے کہیں شادی نہیں ہوئی اس کی شادی صرف زرخان سے ہی ہوئی ہے جب بیلا اپنے مشن کے دوران پاکستان آئی تھی یب راستے میں ایک بہت بیاتک ایکسیڈیٹ ہوا تھا اور بیلا کی ماں پریگنیت تھی اس ایکسیڈیب کے دوران وہ لوگ کافی زخمی ہو چکے تھے اس گاڑی میں تین افراد موجود تھے ایک بیلا کے ماں باپ اور دوسرا بیلا کی خالہ ایکسیڈیب ہونے کے تٹ ت بعد وہ تینوں ہی بری طرح زخمی تھے کافی بری حالت میں انہیں ہاسپٹل لے کے جایا گیا انہیں کھائی سے نکالنے والی عینا ہی تھی اس نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر بہت مشکل سے انہیں وہاں سے نکالا تھا وقت پر ہاسپٹل لے کر گئی لیکن قسمت نے ان دونوں کا ساتھ نہیں دیا بیلا کے پیدا ہوتے ہی اس کی ماں سڈ گئی اور باپ تو اس سے پہلے ہی اللہ کو پیارا ہو گیا تھا مگر بیلا کی آنی بچ گئی مگر وہ کوما میں جا چکی تھی یہی بیلا کی پیدائش ہوئی تھی اور بیلا کو ایک ماں کی
سخت ضرورت تھی عینا اسے اپنے ساتھ ہی اٹلی لے آئی پورے چار سال عینا نے بیلا کو ماں بن کر پالا اپنے سن سے لگا کر رکھا بیلہ کوئی عام بچی نہیں ہیں عینا سکندر کے لیے اول درجے پر بیلا آتی ہے اس کے بعد ہی کوئی اور شخصیت آج سے کچھ ماہ پہلے ہی بیلا کی آنی کوما سے باہر نکلی ہے چار سال کوما میں رہنے کے بعد اس کی صحت پر کافی برا ایر پڑا ہے مگر وہ آہستہ آہستہ ریکور کر رہی ہے
آپ سب کو ایک اور بات بتا دوں نہ تو بیلا عینا کے بغیر رہ سکتی ہے اور نہ ہی عینا بیلا کے بغیر وہ پاکستان میری شرط پر آئی تھی اور یہ اس کی مجبوری تھی اگر عینا یہاں پر ہے تو وہ بھی یہیں پر رہے گی اگر آپ سب میں سے کسی کو کوئی اعتراض ہے تو بتا دیں شیرازی سکندر سب کو ایک نظر دیکھتے ہوئے بولے اب ان سب کے چہرے مطمئن تھے کوئی پریشانی کوئی حیرانگی ان کے چہرے پر نہیں دکھائی دے رہی تھی یقینا ًانہیں ان کے سوالوں کے تمام جواب مل چکے تھے نہیں بیٹا ہمیں اس بچی سے بھلا کیا مسئلہ ہوگا وہ اتنی معصوم اور پیاری ہے ہمیں اس کے یہاں رہنے سے کوئی مسئلہ نہیں تم بے فکر رہو بری اماں شیرازی سکندر کی
طرف دیکھتے ہوئے بولی
آپ سب کو یہ تو معلوم ہو گیا ہوگا کہ بیلا عینا کی بیٹی ہے اور عینا بیلا کی ماں ہے مگر میں بھی آپ سب کو کچھ بتانا چاہتا ہوں دانیال سب کی طرف دیکھتے ہوئے بولاتوسبنےدانیالکیطرفدیکھا
عینا نے بیلا کو قسمت سے لڑ کر حاصل کیا ہے جب اس کی پیدائش ہوئی تھی یب وہ اتنی کمزور تھی کہ اس کا بچپنا ناممکن تھا پورے دو سال تک بیلا کو ادوایات پر چلایا تھا ڈاکٹروں نے اور پورے دو سال تک عینا ایک ایک پل اس کے پاس رہی اسے ذرا تکلیف نہیں ہونے دی راتوں کو جاگ جاگ کر اس نے بیلا کی حفاظت کی ہے بیلا کوئی عام بچی نہیں ہے عینا سکندر کے لیے اس کی پوری دنیا بیلا میں بسی ہے آپ سب کو یہ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ عینا بیلا کو ایک کانٹے جتنی تکلیف بھی نہیں ہونے دیتی اور اگر کوئی اسے ایسی تکلیف پہنچائے تو وہ اسے چھوڑتی نہیں ہے اس لیے اب آپ سب محتاط رہیے گا دانیال شرارت سے بولا یقیناً وہ ان سب سے بے رحمی کی امید نہیں رکھ تھا مگر اس نے اپنا شوشہ بھی تو چھوڑنا تھا کیونکہ اس کے اندر ایک الگ ہی کیرا پایا جانا تھا جو اسے چین سے ٹکنے نہیں دیتا تھا
تمہارے کہنے کا مطلب کیا ہے کہ ہمیں اس بچی کی سے کوئی مسئلہ ہوگا اور ہم اس بچی کو کوئی تکلیف پہنچائیں گے زرخان نے پہلی بار دانیال کو مخاطب کیا تھا مخاطب نہیں کیا تھا بلکہ وہ اسے غصے سے گھورتے ہوئے بول رہا تھا ارے نہیں نہیں میرے کہنے کا یہ مطلب تھوڑی تھا میں تو بس کہہ رہا تھا کہ یہاں کے کچھ لوگوں کو خاص مسئلہ ہے عینا سے وہ اسے کوئی بھی تکلیف دے دیتے ہیں مگر بیلا کے معاملے میں عینا برداشت نہیں کرے گی وہ سیدھا گولی مارے گی گولی دانیال اپنے ہاتھ کی
پستول بنا کر زرخان کو دکھاتے ہوئے بولا اور وہ باتوں ہی باتوں میں اسے باور بھی کروا گیا تھا زرخان نے عینا کو کس تکلیف سے دوچار کیا ہے یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے دانیال حیدر یہ میرا اور میری وی ی کا مسئلہ ہے میں نے جس تکلیف سے اسے دوچار کیا ہے میں اس تکلیف کا مداوا بھی کرنا جانتا ہوں تم ٹم ہمارے معاملات میں نانگ نہ ہی آڑاو تو بہتر ہے زرخان بھی اسی کے انداز میں بولا یقینا ًوہ اسے باور کروا گیا تھا کہ عینا اس کی وی ی ہے اور وہ اپنے معاملات میں ت ٹ نانگ اڑانے والوں کو بالکل برداشت نہیں کر سکتا ارے بھائی تم تو غصہ ہی کر گئے میں تو تمہیں محتاط کر رہا تھا وہ کیا ہے نا میری بیسٹ فرینڈ کو منہ سے زیادہ ہاتھوں سے اور بندوق سے بات کرنے کی عادت ہے اس لیے سوچا تمہیں بتا دوں یہ نا ہو کہ بح زرخان سکندر زخمی کمرے سے برامد ہو اور بعد میں معلوم ہو کہ ایک نئی تکلیف پہنچانے پر حورالعین سکندر اپنے مجازی خدا کو بری طرح پیٹ چکی ہیں دانیال کے انداز میں بھرپور شرارت چھپی تھی جبکہ زرخان اسے بری طرح گھور رہا تھا تمہاری بیسٹ فرینڈ کا تو مجھے نہیں معلوم مگر تم نے اپنی زبان کو بند نہیں رکھا تو اگلے ایک منٹ میں تم
میرے ہاتھوں بری طرح مارے جاؤ گے زرخان دانیال کو گھورتے ہوئے بولا جبکہ سب اپنی ہنسی دبانے کا چکر میں سرخ پر رہے تھے
میج ویسے جسٹ اب ہمارے گاؤں کا سردار جو 81 قبیلوں پر مت مت کر رہا ہے جب ان سب کو پتہ چلے گا کہ ان کا سردار ان کے سر کا ساہیبان ان کا ہمدرد اپنی معصوم سی وی ی کے ہاتھوں بری طرح پیٹا جا چکا ہے تو سوچو ان سب کے دل پر کیا گزرے گی دانیال زرخان کو چھیڑنے سے ابھی بھی باز نہیں آ رہا تھا جب کہ زرخان اب اپنے پیر میں پہنی جوتی بھی انار چکا تھا اس سے پہلے کہ زرخان کا جونا اپنے نسانے پر لگتا دانیال بیٹھا بیٹھا ہی صوفہ پھلانگ کر باہر کی
طرف بھاگا تھا اور پیچھے سے ہال میں سب کے قہقے چھوٹے تھے
میں اس کمینے کو چھوڑوں گا نہیں مجھے یعنی اس گاؤں کے سردار کو اتنا ہلکے میں لے رہا ہے یہ اس کی ہمت کس طرح ہوئی مجھ سے اس طرح بات کرنے کی زرخان سخت لہجے میں بولتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا اور دانیال کے پیچھے گیا جبکہ سب کا ہنس ہنس کر برا حال تھا پہلے تو وہ عینا کو نہیں چھوڑنا تھا اور اب عینا کے ساتھ ساتھ زرخان کی شامب بھی آ چکی تھی اور زرخان عینا کی طرح بالکل نہیں تھا جو دانیال کے بات سن کر برداشت کر لیتا یا پھر اس سے ناراض ہو کر اسے احساس دلانے بیٹھ جانا وہ اس گاؤں کا سردار تھا
ایک قابل جج ایک سخت انسان وہ دانیال کو سبق سکھانے کا بہت اچھے سے ارادہ رکھ تھا اس لیے تو وہ اس کے پیچھے گیا تھا مگر افسوس دانیال جیسا بندر اس کے ہاتھ کہاں لگنا تھا مگر وقت کا انتظار کرتے ہوئے زرخان نے اس کی گردن ضرور دبوچنی تھی عینا نے بیلا کو فریش کروا کر اسے کپڑے پہنا کے تیار کر کے بٹھایا تھا اور اب بیلا اپنا آئی پیڈ اپنے ہاتھ میں پکڑے کوئی گیم کھیلنے میں گن تھی جبکہ عینا ابھی فریش ہو کر نکلی تھی جب اس کے کمرے کا دروازہ نوک ہوا اس نے دروازہ پر کھڑے شخص کو اندر آنے کی
اجازت دی اور خود بیلا کے پاس بیڈ پر بیٹھ گئی مگر نظر اٹھا کر سامنے نہیں دیکھا تھا شاید وہ مقابل کے بولنے کی منتظر تھی
اسلام علیکم حارث کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولا جبکہ حارث کی آواز سن کر عینا نے جھٹکے سے سر اٹھا کر حارث کی طرف دیکھا تھا چہرے کے نرم تاثرات ایک دم سنجیدگی میں بدلے تھے اس کے ماتھے پر کئی بلوں کا اضافہ ہوا تھا
وعلیکم السلام یہاں کیا کر رہے ہو عینا نے سلام کا جواب دینا ضروری سمجھا مگر یہاں آنے وجہ ضرور پوچھی مجھے آپ سے کچھ ضروری بات کرنی تھی اگر آپ کو برا نہ گے تو ہم کچھ دیر بات کر سکت ہیں حارث عینا کی طرف دیکھتے ہوئے نرم لہجے میں بولا نہیں میں آپ سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی آپ یہاں سے جا سکت ہیں عینا بغیر لحاظ کے بولی تھی میں آپ سے بات کیے بغیر نہیں جاؤں گا آپ کو میری سنت بات ی پڑے گی حارث قدم عینا کی طرف بڑھاتے ہوئے بولا تو عینا نے سخت نظروں سے حارث کو دیکھا مگر شاید وہ آج اپنی بات مکمل کر کے ہی جانے کا ارادہ رکھ تھا
دیکھو حور مجھ سے غلطی ہوئی ہے میں تمہارا نہگار ہوں کیونکہ میں نے تمہارے دل آزاری کی ہے یہ تو بہت چھونا لفظ ہے شاید میں نے تمہارا دل توڑا ہے میں ہوں کہ میری غلطی معافی کے لائق نہیں اور میں چاہتا بھی نہیں کہ تم مجھے معاف کر دو میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے لازمی سزا دو مگر میں نے جو بے وقوفی کی اس کی سزا گھر والوں کو یاں زرخان لالا کو نہ دو اس میں ان کا کوئی قصور نہیں انہوں نے تم پر بے اعتباری دکھائی ان کی صرف یہ غلطی ہے اس کے علاؤہ ان کی کوئی غلطی نہیں وہ تمہارا اور ان کا آپس کا معاملہ ہے
تم جیسے چاہو ویسے ہینڈل کر سکتی ہو مگر میں واقعی اپنی غلطی پر بہت شرمندہ ہوں حویلی میں سے کسی ایک فرد نے بھی ابھی تک مجھے معاف نہیں کیا ان کا کہنا ہے کہ جس دن میں تم مجھے معاف کر دو گی اس دن وہ بھی کر دیں گے اگر تمہارے دل میں کوئی بات ہے تو تم مجھے سزا دے دو ماننے کو تیار ہوں مگر اس طرح اجنبی مت بنو تم نے مجھے بھائی بولا تھا حارث عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بول رہا تھا جب کہ اس کے بھائی لفظ پر عینا جھٹکے سے بیڈ سے اٹھی تھی
جسٹ شٹ اپ اگر دوبارہ اپنے منہ سے یہ بھائی لفظ نکالا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا عینا حارث کو دیکھتے ہوئےسختیسےبولی
آپ جانتے بھی ہیں کہ بھائی لفظ کا مطلب کیا ہونا ہے چھوڑیں آپ کیسے جانتے ہوں گے آپ کون سا کسی بہن کے بھائی ہیں خدا نے تو آپ کو بہن سے نوازا ہی نہیں شاید اسی لیے کہ آپ کو بہن اور بھائی کے رشتے کے تقاضے کا نہیں پتہ عینا حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بہت سخت الفاظ بول رہی تھی
ایسا مت کہو حور تم میری بہن ہی ہو عینا کے سخت الفاظوں پر حارث تو تڑپ ہی اٹھا تھا جسٹ ٹارپ اٹ میں آپ کی بہن نہیں ہوں سنا آپ نے ائندہ مجھے بہن کہہ کر پکارنے کی غلطی ہرگز مت کرنا اور ایک بار اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے پوچھیں اپنے دل سے کیا میری جگہ آپ کی بہن ہوتی تو آپ اس کے ساتھ یہ سب کرتے عینا کا ضبط جواب دے رہا تھا جب کہ حارث اپنا سر شرمندگی سے اٹھا ہی نہیں سکا تھا
سچ ہی تو کہہ رہی تھی وہ اگر اس کے جگہ حارث کی بہن ہوتی تو کیا وہ اس کے ساتھ یہ سب کرنا وہ تو کبھی اسے کانٹا نہ چبھنے دیتا ہمیشہ اپنی پلکوں پر بٹھا کے رکھ مگر حور اس کی بہن نہیں تھی اسی لیے تو اس نے جھوٹے رشتے کی آڑ میں ھپ کر اسے دھوکہ دیا اور اب اسے پچھتاوا ہو رہا تھا اور پچھتاوا ہونے کے بعد اسے احساس ہو رہا تھا کہ حور اس کی بہن ہے ایسے پچھتاوے اور احساس کو عینا نے کیا کرنا تھا اس کے لیے یہ ساری چیزیں ردی برابر تھی شاید ردی کی بھی کوئی اہمیت ہوتی مگر حارث کی ان باتوں کی عینا کہ نظر میں کوئی اہمیت نہیں تھی
ایسا نہیں ہے حور تم ہمیشہ اس حویلی میں ہماری یادوں میں رہی ہو تمہیں کبھی دیکھا نہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ کبھی تمہیں بہن نہیں سمجھا ہمیشہ دل میں اور ذہن میں اپنی بہن کی جگہ بنا کر رکھی مگر وقت اور حالات کی وجہ سے مجھ سے بہت بری غلطی ہو گئی اور میں اس کا مداوا ہر صورت کرنا چاہتا ہوں حارث عینا کی طرف دیکھتے ہوئے شرمندگی