Chapter 39: اٹھ کے عینا کو کچھ بولے پھر

اٹھ کے عینا کو کچھ بولے پھر چاہے وہ مرہ عدالت ہو یہ ساری دنیا کے سامنے کیوں نہ ہو ایم سوری یو رونر وہ شرمندہ سا ہو کر بولا اور اپنی کرسی پر بیٹھ گیا جبکہ زرخان نے عینا کو بولنے کا اشارہ کیا تو عینا نے ان بابا جی کو اشارہ کیا تو وہ جا کر کٹہرے میں کھڑے ہو گئے جبکہ عینا کے ہاتھ میں دانش نے ایک فائل دی تھی

ایک کیس کی فائل آپ کے پاس موجود ہے جس میں صاف لکھا ہے کہ اشرف صاحب کی ذاتی زمین پر زبردستی قبضہ کر کے ان سے زبردستی ان کاذاات پر سائن کروائے گئے ہیں اور وہ زمین اپنے نام کروائی گئی ہے جبکہ وہ زمین ان کی محنت مردوری کا صلہ تھی عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے گولی تو زرخان بھی توجہ سے اپنی وی ی پلس وکیل وی ی کو سن لگا اور ایک یہ کیس ہے جو کچھ دیر پہلے ہی اشرف صاحب نے ان پر کروایا ہے انہوں نے اس چیز سے ہٹنے کے لیے نہ صرف انہیں دھمکی دی بلکہ ان کی پوتی کو اغواہ بھی کیا

دوسرا جرم انہوں نے نہ صرف ان کی پوتی کو اغواہ کیا بلکہ انہیں زبردستی لاہور سے لے جا کر کراچی میں کسی ابادی میں پھینک دیا گیا جہاں پر نہ تو کسی چیز کی سہولب تھی اور نہ ہی دو وقت کا کھانا اچھے طریقے سے میسر ہو رہا تھا تیسرا جرم یہ ہے کہ انہوں نے ان کا کیس لڑنے والا جج یعنی زرخان سکندر کو قتل کرنے کی دھمکی دی انہوں نے بولا کہ اگر وہ آخری تاریخ پر کورٹ پہنچ کر گواہی دیتے ہیں اور وہ کیس لڑتے ہیں تو نہ صرف ان کی

پوتی کو بلکہ زرخان سکندر کو بھی جان سے مار دیا جائے گا اور ان کی پوتی کو نوچ نوچ کر جانوروں کی طرح مارا جائے گا ان کا چوتھا جرم یہ ہے کہ انہوں نے ان کی پوتی کو دوبارہ اغواہ کیا اور اغواہ کر کے ایک بیسمیت میں پھینک دیا جہاں پر تین دن سے وہ بچی بھوکی پیاسی رہی اور آج وہ بچی ہمیں وہاں بے ہوش ملی ہے عینا بے حد سخت لہجے میں بول رہی تھی اس کے لہجے میں ذرا لچک نہیں تھی ذرا خوف نہیں تھا ذرا ہچکچاہئ نہیں تھی وہ بے خوف ہوتی پورے مرہ عدالت کے سامنے ان لوگوں کی پول کھول رہی تھی جبکہ وہ آدمی ہکا بکا بیٹھے بار بار اپنے ماتھے پر آنے والا پسینہ پونچھ رہے تھے کیونکہ اب ان کا انجام بہت برا ہونے والا تھا تو یہ رہے سارے ثبوت آپ کے سامنے اب اپ کے کیے جانے فیصلے کے منتظر ہیں ہم عینا وہ فائل دانش کی

جانب بڑھاتے ہوئے بولی تو دانش نے وہ فائل پکڑ کر کے سیکرٹری کو پکڑائی اور اس نے زرخان کے آگے رکھی زرخان نے وہ فائل کھول کے ایک نظر دیکھا یقیناً جو کچھ عینا نے بولا تھا وہ سو فیصد سچ تھا اور وہ ثبوت اتنے خالص اور پکے تھے کہ اب ان لوگوں کا وہاں سے بچ کر نکلا ناممکن تھا وہ ہرار جتن بھی کر لیتے یب بھی وہ وہاں سے نہیں نکل سکت تھے تمام ثبوتوں اور گواہوں کی مدنظر رکھتے ہوئے عدالت یہ فیصلہ کرتی ہے کہ شرافت احمد کو ان کی زمین باعزت واپس لونائی جائے گی جبکہ اصغر اور اس کام میں ملبوس تمام افراد کو دس سال قید اور 11 لاکھ جرمانہ دینے سزا سناتی ہے زرخان نے اپنا فیصلہ سناتے ہی اپنا قلم توڑ دیا جب کہ کٹہرے میں کھڑے اشرف احمد نے بے تحاشہ خوش ہوتے ہوئے عینا کی طرف دیکھا تھا جس نے مسکراتی آنکھوں سے انہیں دیکھ کر پلکیں جھکا کر انہیں تسلی دی عینا نے انہیں کٹہرے میں کھڑا ہونے کا تو کہہ دیا تھا مگر اس نے انہیں ایک لفظ نہیں بھولنے دیا اور اتنی صفائی سے ان کا کیس لڑ کر انہیں انصاف بھی دلا دیا اور یہ چیز کسی کے لیے اہم ہوتی نہ ہوتی مگر اشرف صاحب کے لیے بہت اہم تھی

چلو دانش بہت دیر ہو چکی ہے عینا دانش کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی اور پھر وہ دونوں ہی وہاں سے نکل گئے جبکہ زرخان نے عینا کو جاتے ہوئے بہت غور سے دیکھا تھا

بیٹا بات سنیں ابھی عینا کورٹ سے باہر نکل ہی رہی تھی جب اسے اپنے پیچھے سے اشرف احمد کے آواز سنائی دی اس نے مر کے پیچھے دیکھا تو اشرف صاحب اسی کی جانب آ رہے تھے بیٹا بہت بہت شکریہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں آپ لوگوں کا کیسے شکریہ ادا کروں آپ لوگوں نے مجھے انصاف دلا کر میری اور میری پوتی کی آنے والی زندگی کو آسان بنا دیا مجھے سمجھ نہیں آ رہا کیا خدا کے بعد میں آپ کا شکر کیسے ادا کروں اشرف صاحب عینا کی طرف دیکھتے ہوئے نم آواز میں بولے تو اس نے مسکرا کر ان کی طرف دیکھا اور پھر بولی

آپ میرے بابا کی جگہ پہ ہیں اور آپ کی ایک پوتی بھی ہے یقیناً وہ آپ کو اپنی بیٹی سے زیادہ عزیز ہوگی آپ بس یہ سمجھ لیں کہ آپ کو کسی غیر نے نہیں بلکہ آپ کی بیٹی نے انصاف دلایا ہے عینا ان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی یہ میرا کارڈ ہے اس پر میرا نمبر موجود ہے جو 15 گھنٹے ان رہتا ہے اگر اپ کو زندگی میں کبھی بھی کوئی بھی مشکل درپیش ائے یہ میری ضرورت پر ہے تو اپ مجھے ضرور یاد رکھیے گا مجھے بہت خوشی ہوگی اے نا ان کی طرف اپنا کارڈ بڑھاتے ہوئے بولی تو انہوں نے مجھ کو را کر کارڈ پکڑ لیا ٹھیک ہے بابا جی اب ہم چلتے ہیں بہت سے کام ہے کرنے والے دعاؤں میں یاد رکھیے گا عینا ان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو انہوں نے پیار سے اس کے سر پر ہاتھ رکھا تو دانش نے بھی اپنا سر آگے بڑھا دیا یعنی اسے بھی پیار لینا تھا مگر زبردستی دانش کی

حرکت پر عینا گہرا مسکرائی ٹھیک ہے بیٹا خیال رکھنا وہ مسکراتے ہوئے بولے تو عینا اور دانش نے خدا حافظ بولتے اپنی گاڑی کی جانب بڑھ گئے جب زرخان بھی وہاں سے باہر کلا تھا وہ عینا سے بات کرنا چاہتا تھا مگر افسوس اس کے وہاں پہنچنے سے پہلے ہی عینا گاڑی میں بیٹھ چکی تھی اس سے پہلے کہ زرخان ان تک پہنچتا دانش گاڑی کورٹ کے گیٹ سے باہر نکال چکا تھا سر آپ ٹھیک ہیں داؤد زرخان کے قریب کھڑے ہوتے ہوئے بولا ہاں میں ٹھیک ہوں گاڑی نکالو حویلی پہنچنا ہے زرخان داؤد کی طرف دیکھتے ہوئے بولاتواسنےگارڈزکو

اشارہ کیا اگلے ایک منٹ میں گاڑی زرخان کے سامنے کھڑی تھی زرخان گاڑی میں بیٹھا تو گارڈز بھی اپنی گاڑیوں میں بیٹھ گئے اور زرخان کی گاڑی حویلی کی جانب رواں دواں ہو گئی جبکہ اس کے محافظوں کی گاڑیاں بھی آگے پیچھے ہی موجود تھی

ارحم ابھی اپنے آفس سے کلا ہی تھا جب آگے سگنل پر اسے رکنا پڑا وہ سگنل کھلنے کا انتظار کر رہا تھا جب اس کی گاڑی کا شیشہ بجا اس نے شیشہ نیچے کیا تو سامنے ایک چہ کھڑا تھا اس کے ہاتھ میں بہت سے گجرے ایک ڈیدا نما چیز میں قطاروں سے گے ہوئے تھے وہ گلاب کے گجرے تھے اور وہ بہت خوبصورت لگ رہے تھے السلام علیکم صاحب جی آپ یہ گجرے لینا پسند کریں گے وہ چہ ارحم کو گجروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا

گلاب کے گجروں کو دیکھتے ہی بے اختیار ارحم کو فاریہ کا چہرہ اپنے ذہن میں ابھرنا ہوا دکھائی دیا وہ تو گلاب کے پھولوں کی دیوانی تھی یوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ اسے گلاب کے پھولوں سے عشق تھا جان بستی تھی اس کی ان گلاب کے پھولوں میں ہاں کیوں نہیں دو دے دو ارحم اس بچے کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو اس نے جلدی سے دو گجرے ایک شاپر میں ڈال کر ارحم کی جانب بڑھائے تو ارحم نے مسکراتے ہوئے وہ گجرے پکڑ لیے

سکول پڑھتے ہو تم ارحم نے اپنا والب نکالتے ہوئے پوچھا جی میں سکول پڑھتا ہوں وہ تو آج کل اماں تھوڑی بیمار ہیں اور ان کی جگہ کام پر میں آ رہا ہوں ورنہ میں تو روز سکول جانا ہوں اور سکول سے آ کر کس ٹائم یہاں پر اماں کے حصے کا کام کر لیتا ہوں ناکہ ہم لوگ پیٹ بھر کر کھانا کھا کے سو کیں وہ چہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا تو ارحم کو بے اختیار اس بچے پہ رحم آیا کتنا معصوم اور چھونا سا چہ تھا کتنی معصومیت سا بتا رہا تھا کہ بح کے وقت وہ سکول جانا ہے اور رات کے وقت آ کے یہاں پہ اس لیے کمانا ہے ناکہ وہ پیٹ بھر کر کھانا کھا سکے اچھا ابا کیا کرتے ہیں تمہارے ارحم نے اس سے اگلا سوال پوچھا جی ابا میرے یہی کام کرتے ہیں وہ اگلے سگنل پر کھڑے ہوتے ہیں اس بچے نے دوبارہ مسکراتے ہوئے جواب دیا

ٹھیک ہے یہ پیسے رکھو اور اپنی اماں کے لیے دوائیاں لے کر جاؤ پیٹ بھر کے کھانا کھانے کے لیے بھی کھانا یہیں سے لے کر جانا اور یہ میرا کارڈ بھی رکھو اپنے ابا کو دینا اور انہیں بولنا کہ بح آ کر مجھ سے ملے ارحم پانچ پانچ ہرار کے کچھ نوٹ اس بچے کو تھماتے ہوئے بولا اور ساتھ اپنا کارڈ بھی دیا تو اتنے سارے پیسے ایک ساتھ دیکھ کر وہ چہ بے تحاشہ خوش ہوا یہ سارے پیسے میں رکھ لوں بہت بہت شکریہ آپ کا بہت اچھے ہیں آپ کیا آپ یہ گجرے اپنی بیگم کے لیے لے رہے ہیں کیا آپ کی شادی ہو گئی وہ چہ ارحم کی طرف دیکھتے چہکتے ہوئے بولا

ہاں میری شادی ہو گئی اور یہ گجرے میں اپنی بیگم کے لیے ہی لے کے جا رہا ہوں تم ہمارے لیے دعا کرنا ٹھیک ہے اگلی بار جب گجرے لوں گا تو اپنی بیگم کو بھی ساتھ لے کر آؤں گا ارحم ہلکا سا ہنستے ہوئے بولا تو اس بچے نے زور و شور سے ہاں میں سر ہلایا اتنی دیر میں سگنل بھی کھل گیا ارحم نے مسکرا کر اس بچے کو دیکھا اور دھیان رکھنے کا بول کر گاڑی آگے کی جانب بڑھا دی

فاریہ اس وقت کچن میں کچھ کام کرنے میں مصروف تھی جب ارحم کچن میں داخل ہوا کوئی بھی شور کیے بغیر وہ آہستہ آہستہ قدم لیتا ٹھیک اس کے پیچھے جا کہ کھڑا ہو گیا جبکہ فاریہ فل گن اپنا کام کر رہی تھی اسے یہ تک محسوس نہیں ہو سکا کہ اس کے پیچھے ارحم کھڑا ہے جب اچانک کوئی چیز لینے کے لیے وہ مری ارحم جو ٹھیک اس کے پیچھے کھڑا تھا فاریہ کے مرنے سے وہ سیدھا اس کے سن سے ٹکرائی تھی ہائے اللّ یہ کچن میں کھمبا کہاں سے آگیا فاریہ اپنا ماتھا مسلتے ہوئے بڑبڑائی جبکہ خود کو کھمبا بولے جانے پر ارحم نے اسے گھورا میں تمہیں کھمبا دکھائی دیتا ہوں احمق لڑکی فاریہ کو ارحم کی سخت آواز سنائی دی تو اس نے جھٹکے سے سر اٹھا کر ارحم کی طرف دیکھا جو اسے غصے سے گھور رہا تھا

جی میرا مطلب ہے نہیں آپ یہاں آپ کب آئے فاریہ کو سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ وہ کیا بولے پانی لاؤ میرے لیے ارحم نے اس کے سوال پر دھیان دیے بغیر اسے حکم دیا ہوا کرسی گھسیٹ کر بیٹھ گیا جبکہ فاریہ نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے جلدی سے فریج سے ٹھنڈا پانی نکالا اور گلاس میں ڈال کر ارحم کی جانب بڑھایا

ارحم نے ایک نظر فاریہ کی طرف دیکھا اور پھر اس کے ہاتھ سے پانی کا گلاس پکڑ لیا اور اسے سامنے بیٹھنے کا اشارہ کیا تو فاریہ فرمانبرداری سے سر جھکا کر ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گئی جیسے وہ تو ارحم کے حکم کے پابند ہو اور اس کے حکم کے مطابق فوراً فرمانبرداری دکھاتے ہوئے اس کا حکم مان لے اب اتنی چپ کیوں بیٹھی ہو ارحم پانی ایک طرف چت رکھتے ہوئے چھلا کر بولا جو نظریں جھکائے اس طرح بیٹھی تھی جیسے چپ کر روزہ رکھ لیا ہو میں کیا بولوں فاریہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے

معصومیت سے بولی جب کہ فاریہ کی معصومیت پر ارحم عش عش کر اٹھا

کیا بولنا ہے جو قصیدے نکاح سے پہلے میری شان میں بولتی تھی وہ ہی میرے سامنے بول دو ارحم گارھے سڈدے اکھاڑنے پر لا تھا میں تو کچھ نہیں بولتی تھی آپ ہی لط سن لیتے تھے تٹٹ فاریہ بڑبڑائی جو ارحم کی سماعتوں تک بااسانی پہنچ چکی تھی

واہ فربان جاؤں آپ کی سادگی پر بیگم میرے کان خراب تھے اس لیے میں لط سن لیتا تھا آپ کی زبان نہیں لچک کھاتی تھی اپنے ہونے والے شوہر کی شان میں یوں قصیدے پڑتے ہوئے آئی ایم رایب ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئےطنزیہمسکرایاتوفاریہنے

شرمندگی سے سر جھکا لیا وہ یوں ہی تو کرتی تھی اکثر جب ارحم اس پر غصہ کرنا تھا تو وہ اپنا غصہ اس برائی کر کے نکال دیتی تھی اور کافی بار تو ارحم اپنے کانوں سے خود سن چکا تھا آپ بھی تو ہر وقت مجھ پر غصہ کرتے رہتے تھے بلا وجہ ڈانٹتے رہتے تھے فاریہ منمنائی نہ چاہتے ہوئے بھی وہ شکوہ کر گئی تھی ارحم کا دل چاہا اپنی وی ی کی اس ادا پر دل و جان سے فربان ہو جائے تٹ ت تو میری جان اپ کب کرنا ہوں تم پہ غصہ کب ڈانببا ہوں تمہیں بلا وجہ ارحم فاریہ کی کرسی کو پکڑ کے اپنے نزدیک کرتے ہوئے بولا

اب نہیں کرتے پہلے کرتے تھے فاریہ نے سچے دل سے سچ بیان کیا

پہلے بھی تو تم بلا وجہ میرے سامنے آ جایا کرتی تھی یوں ہی مجھ سے ٹکریں مارتی رہتی تھی یب میرا تم سے نکاح تو نہیں ہوا تھا نا تو ایک نارومم کہ اتنا نزدیک جانا کوئی اچھی بات تو نہیں اس لیے ہی میں ت تم پر غصہ کرنا تھا تمہیں ڈانببا تھا ناکہ تم اگلی بار میرے نزدیک آنے سے پہلے ہرار بار سوچو مگر یہی تمہارا الٹا دماغ جو تم بار بار آ کر مجھ میں ہی ٹکریں مارتی تھی کیا تمہیں حویلی میں کوئی اور نہیں ملتا تھا مجھے چھوڑ کر پلر میں ہی ٹکر مار لیتی یقین مانو میرے غصے سے زیادہ خطرناک نہیں ہونا تھا اس نے ارحم آنکھوں میں شرارت لیے فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو فاریہ نے منہ کر ارحم کو گھورا میں آپ سے جان بوجھ کر نہیں ٹکراتی تھی وہ تو بس اتفاقاً ٹکر ہو جاتی تھی اور آپ پیار سے بھی تو سمجھا سکت تھے آپ نے کبھی مجھ سے آرام سے بات ہی نہیں کی اگر آپ آرام سے بات کر لیتے تو شاید دوبارہ میں آپ سے بالکل نہیں ٹکراتی فاریہ بھی تمام ہچکچاہئ کو سائیڈ پر رکھے بغیر کسی خوف کے ارحم کے نزدیک بیٹھی اس سے گفتگو کر رہی تھی

فاریہ کی بات سن کر ارحم کے مسکراہٹ گہری ہو گئی اب وہ اس جھلی کو کیا سمجھانا کہ اس کا بار بار نزدیک آنا اسے ایک کرۓامتحانمیںڈالجاناتھاوہ بھی ایک سٹڈ تھا اس میں بھی جذبات تھے اور وہ نہیں چاہتا تھا اس کے بغیر کسی رومم رشتے کے وہ فاریہ کو کوئی لط نگاہ سے بھی دیکھے

چھوڑو ان سب باتوں کو اب ہم میاں وی ی ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے تم ٹکراتی تھی تو میں غصہ کرنا تھا اور اب اگر تم ہرار بار بھی ٹکراؤ گی تو میں غصہ تو بالکل نہیں کروں گا بلکہ تمہیں اپنے سن میں جگہ دینے کی صلاحیت ضرور رکھ ہوں ارحم آنکھوں میں چمک لیے فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو اس کی زو معنی بات پر فاریہ کے رخسار پر گلال بکھرا تھا وہ میں کھانا دیکھ لوں فاریہ نے وہاں سے فرار ہونا چاہا جب ارحم نے اس کا ہاتھ تھام کر اسے دوبارہ کرسی پر بٹھایا تھا

بیٹھو یہیں پر تمہارے لیے کچھ لایا ہوں میں ارحم اپنے کوٹ کے چبب سے کچھ نکالتے ہوئے بولا تو فاریہ نے تعجب بھری نظروں سے ارحم کی طرف دیکھا ارحم نے وہ شاپر فاریہ کی طرف بڑھایا تو فاریہ نے ارحم کو سوالیہ نظروں سے دیکھتے ہوئے اسے پکڑ لیا ارحم نے اسے کھولنے کا اشارہ کیا تو اس نے آہستہ سے اسے کھولا مگر اندر موجود گجرے دیکھ کر اسے خوشگوار حیرت ہوئی ارحم اس کے لیے غلاب کے پھولوں کے گجرے لایا تھا اس کے لیے یقین کرنا بے حد مشکل تھا یہ آپ میرے لیے لائے ہیں فاریہ حیرانگی ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو ارحم نے مسکرا کر ہاں میں سر ہلایا سچی۔۔۔۔۔۔ یہ تو بہت پیارے ہیں تھینک یو سو مچ فاریہ چہکتے ہوئے بولی یہی مسکراہٹ یہی خوشی ارحم فاریہ کے چہرے پر دیکھنا چاہتا تھا جو اس وقت اسے اس کے سامنے بیٹھی اپنی متاعِ جان کے چہرے پر دکھائی دے رہی تھی

تمہیں پسند آئے ارحم فاریہ کے ہاتھ سے گجرے پکڑتے ہوئے بولا تو اس نے جلدی سے ہاں میں سر ہلایا بہت زیادہ یہ بہت پیارے ہیں آپ کو پتہ ہے مجھے پھول اتنے پیارے لگتے ہیں فاریہ اتنے کو کافی لمبا کھینچتے ہوئے بولی تو ارحم سے مسکرایا اس کے دونوں ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھامے اس کی نرم و نازک کلائیوں میں گجرے پہناتے ہوئے ان گجروں کو اس کی خوبصورت کلائیوں کی زینت بنایا تھا جبکہ فاریہ خوش ہوتی ہوئی ان گجروں کو ہی دیکھ رہی تھی

جو اس کا شوہر اس کے لیے لایا تھا اب زیادہ پیارے لگ رہے ہیں ارحم نے مسکراتے ہوئے فاریہ کی دائیں کلائی پر اپنے لب رکھے جب کہ ارحم کے لمس پر فاریہ کانپ کر رہ گئی ایک بار رخصتی ہو جائے اس کے بعد روز اپنے گلاب کے لیے گلاب کے گجرے لایا کروں گا ناکہ وہ ان گجروں کو دیکھ کر خوش ہو اور میں اسے دیکھ کر ارحم دلکشی سے مسکراتے ہوئے بولا تو ارحم کتنے خوبصورت اظہار پر فاریہ نے بے اختیار نظر اٹھا کر ارحم کی طرف دیکھا تھا آج پہلی بار وہ ارحم کو اپنے دل میں ایرنا ہوا

محسوس کر رہی تھی نکاح ہونے کے بعد بھی اس نے کب ارحم کو اس روپ میں دیکھا تھا آج تو وہ اس کے سامنے بالکل عیاں تھا بالکل مختلف جس کے لہجے میں کوئی غصہ کوئی اکتاہئ نہیں تھی بلکہ محبت ہی محبت تھی زرخان حویلی واپس آیا تو اسے عینا کہیں نہیں دکھائی دی اور پوچھنے پر پتہ چلا کہ وہ تو ابھی تک حویلی آئی ہی نہیں آج تین دن ہو چکے تھے عینا کو حویلی سے گئے اور اگر وہ واپس لاہور آ ہی گئی تھی یب بھی ابھی تک وہ حویلی نہیں آئی تھی اور زرخان اسے دیکھنے کے لیے اس سے بات کرنے کے لیے بہت بے چین تھا اور اس چین کہیں اور ہی مصروف تھا

زرخان اس وقت شاور کے نیچے کھڑا دونوں ہاتھ دیوار پر ٹکائے آنکھیں بند کیے کھڑا تھا وہ مسلسل عینا کو سوچ رہا تھا جب اس کی آنکھوں کے سامنے عینا کا وجود آیا اور پھر اس کی وہ حرکت جو اس نے کورٹ میں کی تھی بے اختیار زرخان کے ہونٹوں کو خوبصورت مسکراہٹ نے چھوا اسے بالکل توقع نہیں تھی کہ عینا کبھی یہ حرکت بھی کر سکتی ہے اگر ان کے حالات آج ٹھیک ہوتے اور ان دونوں کا درمیان ناراضگی نہ ہوتی تو یقینا ًوہ عینا کی اس حرکت کو کسی اور طریقے سے لیتا مگر اب اس کا اچانک ایسی حرکت کرنا زرخان کو الجھا رہا تھا اور وہ کتنی سے ان بابا جی کا کیس لڑ رہی تھی بغیر کسی ہچکچاہئ کے اس نے کس طرح ڈٹ کر ان لوگوں کے خلاف ثبوت پیش کیے تھے شاید کوئی وکیل بھی ہونا تو بھی وہ اتنی بہادری سے یہ سب نہ بول پانا جتنی بہادری سے عینا نے بولا تھا زرخان کو آج اپنا آپ سرشار سا ہونا اور محسوس ہو رہا تھا اس کی وی ی میں کوئی ایک عادت ایسی نہیں تھی جو بری ہو وہ لڑکی مکمل خووی ں سے بھری ہوئی تھی اس کی

چیث صلای شاید ہی اس دنیا میں کسی دوسری لڑکی میں پائی جاتی ہوں مگر زرخان کو اس سے اب محبت نہیں بلکہ عشق ہونے لگا تھا محبت تو اس نے حور سے کی تھی مگر عشق اس نے حورالعین سکندر سے کیا اپنی تمام یر سوچوں کو ھبکیے ہوئے زرخان نہا کر باہر کلا جب اسے ہیوی بائیک کی آواز سنائی دی یقیناً وہ واپس آئی تھی اور یہ اس کی ہیوی باتک کی آواز تھی تو بیگم آپ واپس تشریف لے ہی آئی چلیں آپ کا بہترین طریقے سے استقبال کرتے ہیں زرخان کھڑکی سے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جو اپنی باتک روک کر اب اپنا ہیلمٹ انار رہی تھی

اپنے بالوں میں برش کرتے ایک آخری نظر خود کو آئینے میں دیکھ کر زرخان نے قدم کمرے سے باہر کی جانب بڑھائے آخرکار اسے عینا کا استقبال جو کرنا تھا وہ بھی اپنے طریقے سے عینا حویلی میں داخل ہونے لگی جب سامنے ہی اسے دانیال کھڑا ہوا دکھائی دیا وہ اسی کی جانب آ رہا تھا عینا نے اسے بھرپور طریقے سے نظر انداز کیا جیسے وہ وہاں پر ہو ہی نا اور اس کے پاس سے گزرتے ہوئے حویلی میں داخل ہو گئی جبکہ وہ پیچھے سے دیکھتا ہی رہ گیا یعنی وہ سخت ناراض تھی اور اپنی ناراض کا اظہار وہ اسے اگنور کر کے کر چکی تھی

یار عینا بات تو سنو دانی اس کے پیچھے آتے ہوئے بولا عینا رکو مجھے اس طرح نظر انداز کیوں کر رہی ہو دانیال مسلسل بول رہا تھا جبکہ عینا اس کی سن ہی نہیں رہی تھی بلکہ وہ یوں تھی جس طرح اسے کچھ سنائی نہ دے رہا ہو عینا بس کرو یار اور کتنا ناراض رہو گی تین دن سے نا میس میری کال کا جواب دیا نہ ج کا اور اب بھی میری بات نہیں سن رہی دانیال عینا کا ہاتھ تھامتے ہوئے بولا تو عینا نے بغیر اس کی طرف دیکھے اپنی جیکٹ سے گن نکالی اور اس کے گردن پر نان دی میں نے بولا تھا نا کہ دس دن سے پہلے مجھے اپنی شکل مت دکھانا ورنہ گولی مار دوں گی پھر میرے سامنے کیوں آئے ہو عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے

سنجیدگی سے بولی جب کہ گردن پر رکھی گئی گن کا دباؤ برھتا جا رہا تھا

تم گولی مار دو منظور ہے مگر ناراضگی ختم کرو تمہاری ناراضگی نہیں افورڈ کر سکتا میں دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے معصوم شکل بنا کر بولا یا اللّ یہ دانیال پر بندوق نانے کیوں کھڑی ہے بری اماں جو اپنے کمرے سے نکل کر اسی طرف آ رہی تھی عینا کو دانیال پر گن نانے دیکھ کر گھا کر بولی کیونکہ عینا کی ہیوی باتک کی آواز سن ہی لابہ نے پوری حویلی میں شور مچا دیا تھا کہ رینا واپس آ چکی ہے ایک ایک کے کمرے میں جا کر وہ انہیں بلا کر لا رہی تھی ناکہ وہ آ کر عینا سے ملیں جبکہ حویلی کے بیچو بیچ عینا دانیال پر گن نانے کھڑی تھی اور یہ سب دیکھ کر سب بے حد گھائے سوائے سائمہ بیگم کے کیونکہ وہ جانتی تھی کہ یہ سب تو ان کے درمیان چلتا رہتا ہے ارے بری اماں گھائے نہیں یہ بندوقیں تو ان دونوں کا کھلونا ہے یہ دونوں اکثر اسی طرح ڈرامے کرتے رہتے ہیں فکر مت کریں سائمہ بیگم نے مسکراتے ہوئے ان کی

گواہ کم کی

ابھی سات دن باقی ہیں اپنی شکل گم کرو میں تم سے کوئی فضول بحث نہیں کرنا چاہتی عینا اپنی گن واپس اپنی مر کے پیچھے آراستے ہوئے بولی عینا یار آئی ایم سوری نا ائندہ تمہارا ہر آرڈر مانوں گا ابھی ناراضگی ختم کرو بس دانیال کسی بچے کی طرح ضد کرتے ہوئے بولا

تم کیا سمجھتے ہو کہ ہر بار کی طرح تمہاری ان جھوٹی تسلیوں میں آ جاؤں گی میں عینا دانیال سے بولتی ہوئی آگے بڑھنے لگی جب اس نے دوبارہ اس کا راستہ روکا

دیکھو دانی میرا دماغ آگے ہی بہت گھوما ہوا ہے کوئی بھی ایسی حرکت نہ کرنا جس کی وجہ سے میرا دماغ شارٹ ہو جائے اور پھر میں تم سے بہت برا پیش آؤں

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.