گلے ملا تھا مصطفی میرے شیر تم ٹھیک ہو زرخان اسے کس کر اپنے گلے لگاتے ہوئے بولا
لالا میں تو بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں باقی سب کہاں ہیں بری اماں کدھر ہے نظر نہیں آرہی کہی گئی ہیں کیا مصطفی نے زرخان سے الگ ہوتے ہوئے سارے سوال ایک ہی بار پوچھ ڈالے مصطفی" بڑی اماں سٹڈی روم سے باہر نکلتے ہوئے بولی" تو مصطفی بھاگ کر ان کے قریب گیا اور جلدی سے ان کے گلے لگ گیا بری اماں کا لمس ملتے ہی مصطفی کی آنکھیں بے اختیار نم ہوئیں تھیں جبکہ مصطفی کو اپنے سامنے بالکل صحیح سلامت دیکھ کر اماں جان فاریہ لابہ کی بھی آنکھوں میں نمی مکی تھی میرے بچے کہاں تھے تم اتنی دیر سے بری اماں نم آنکھوں سے مصطفی کے ماتھے کو چومتے ہوئے بولی یہ میں بعد میں بتاؤں گا آپ کو پہلے مجھے سب سے مل تو لینے دیں مصطفی مسکراتے ہوئے بولا اور پھر باری باری خوش ہوتے ہوئے سب سے ملا وہ واپس اپنے گھر آگیا تھا اس کے لیے تو خوشی کی کوئی انتہا نہیں تھی جبکہ باقی سب کا بھی یہی حال تھا مصطفی کو اپنے سامنے بالکل ٹھیک دیکھ کر زندہ سلامت دیکھ کر وہ لوگ بے تحاشا خوش تھے ایک بار پھر حورالعین سکندر ان سب کا دل چبب گئی تھی بلکہ ان کے دل میں اپنا گھر بنا گئی تھی
دانیال نے زبردستی ہی ی ا مگر عینا کے بازو پر پٹی کر دی تھی اور اب عینا تیار ہو کر اپنے کمرے سے نکلی تھی ابھی وہ سیڑھیاں ایر رہی تھی جب دانیال عینا سے مخاطب ہوا
عینا تم اکیلی نہیں جاؤ گی میں بھی تمہارے ساتھ ہی جاؤں گا دانیال عینا کے پیچھے ہی سیڑھیاں ایرتے ہوئے بولا نہیں تم نہیں جا سکت۔۔۔۔۔!! عینا نارمل انداز میں بولی کچھ دیر پہلے جو سختی جو سنجیدگی اور وحسب اس کی آنکھوں میں تھی وہ اب دور دور تک کہیں دکھائی نہیں دے رہی تھی اس کے تاثرات اب بالکل نارمل تھے
عینا تم میری بات کیوں نہیں سنتی دانیال جھنجلاتے ہوئے بولا کیونکہ تم میری نہیں سن"عینا نے اس کا جواب اسے" ہی لونایا
لو ہو گئی پھر شروع ان کی نوک جھوک حیدر صاحب ناسف سے سر ہلاتے مسکراتے ہوئے بولے میں تمہارے ساتھ جاؤں گا ہر حال میں دانیال بضد لہجے میں بولا اور تمہیں میں اپنے ساتھ نہیں لے کر جاؤں گی کسی بھی حال میں عینا دوبارہ اسی انداز میں بولی تم مجھے نہیں روک سکتی حورالعین سکندر دانیال بولا تو عینا کے چلتے قدم وہیں پر رکے اسنے پیچھے مر کر دانیال کو دیکھا جو ٹھیک اس کے پیچھے کھڑا اسے دیکھ رہا تھا تم کیوں بھول رہے ہو کہ میں تمہیں سپیڈ کر چکی
ہوں مسٹر دانیال حیدر عینا دانیال سے بول کر آگے بڑھ گئی میں نہیں مانتا ابھی تک میرا سپیڈ لیٹر نہیں آیا دانیال ابھی بھی ہار نہیں مان رہا تھا جبکہ دانیال کا یہ انداز عینا کا میبر گھما گیا تھا
دانش۔۔۔۔۔۔ عینا نے دانش کو اونچی اور سخت آواز میں پکارا یس میم۔۔۔۔۔دانش نے جلدی سے جواب دیا سپیڈ لیٹر لے کر آؤ جلدی عینا دانش کی طرف ک دیکھتی ہوئی سخت لہجے میں بولی
اوکے میم" دانش بولتا ہوا باہر نکل گیا اور اگلے ایک" منٹ کے اندر اندر وہ حویلی کے اندر دوبارہ داخل ہونا ہوا دکھائی دیا میم یہ سپیڈ لیٹر دانش عینا کی طرف وہ لیٹر اور پین بڑھاتے ہوئے بولا تو عینا نے اسے تھام کرو لاؤنج کی جانب قدم بڑھائے جہاں سب کے درمیان مصطفی بیٹھا ہوا تھا وہ چلتے ہوئے ٹیبل کے قریب آئی اور لیٹر ٹیبل کے اوپر رکھ کر اس پہ اپنے سائین کیے اور کچھ اہم قوانین لکھے یہ مسٹر دانیال حیدر کا سپیڈ لیٹر ہے جسے میں نے دن کے لیے سپیڈ کر دیا ہے اور اس سے پہلے میں10 اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی اگر آپ کا یہ آفیسر میرے سامنے آیا تو اسے گولی مارنے سے گریر میں بالکل نہیں کروں گی اور یہ چیز اس میں میں نے خود لکھی ہے اپنے اس گدھے آفیسر کو یہ لیٹر دے دیجیے گا اور اسے اس میں لکھیں اہم قوانین بھی سمجھا دیجئے گا عینا شیرازی سکندر کی طرف وہ لیٹر بڑھاتے ہوئے بولی جب کہ دانیال کی اتنی عزت افزائی پر سب نے بہت مشکل سے اپنی ہنسی کا گلا گھونٹا تھا
ک ٹھت بیٹا اس وقت کہاں جا رہی ہو تم بری اماں عینا کی طرف دی ہوں بولی کام ہے ضروری اس سلسلے میں جا رہی ہوں شہر سے باہر اس ک ٹھت وقت جانا ضروری ہے عینا بری اماں کی طرف دی ہوئی نرم لہجے میں بولی کب تک واپس لوٹو گی اس بار اماں جان نے سوال کیا کچھ دن یا ایک ہفتہ مقرر وقت نہیں میرے پاس مگر جب کام ختم ہوگا لوٹ آؤں گی آپ فکر مت کریں ہلکا سا مسکراتے ہوئے بولی مصطفی زندہ تھا تم جانتی تھی مگر پھر بھی تم نے ہمیں نہیں بتایا ایسا کیوں کیا تم نے بیٹا صہزیب سکندر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولے ان سب کے ذہنوں میں مختلف مختلف سوالات تھے جو وہ عینا سے پوچھنا چاہتے تھے
ٹت ت مصطفی آپ کی امایب تھی اور میں آپ کی امایب آپ کو واپس لونا چکی ہوں آپ سب کو اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں سوچنا چاہیے عینا نے مختصر سا جواب دیا تھا میں اب چلتی ہوں دیر ہو رہی ہے خدا حافظ عینا بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو بری اماں نے مسکرا کر اسباب میں سر ہلایا کیونکہ اتنا تو وہ سمجھ چکی تھی کہ عینا اس وقت ان کے کسی بھی سوال کا انہیں جواب نہیں دے سکتی اس کا جانا ضروری تھا اور وہ چین ایسی لڑکی نہیں تھی جو وضای دیتی اس نے ہمیشہ مختصر بات کی تھی
تم نے یہ اچھا نہیں کیا عینا اس سے پہلے عینا وہاں سے جاتی دانیال اس کے سامنے آتے ہوئے بولا اور تم سے کس نے بولا کہ میں کچھ اچھا کرتی ہوں مجھ سے اچھے کی امید بالکل مت رکھا کرو عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بے نیاز انداز میں بولی عینا۔۔۔۔۔۔دانیال نے دوبارہ التجا کرنی چاہی شٹ اپ" عینا دانیال کو کرک سا جواب دیتی آگے بڑھ گئی کچھ " فاصلے پر جا کے عینا رکی اور گردن موڑ کر مصطفی کی طرف دیکھا جو دانش کے ساتھ کھڑا تھا
السلام علیکم آپی عینا کو اپنے قریب کھڑا دیکھ کر مصطفی نے جلدی سے سلام لیا وعلیکم السلام ٹھیک ہو۔۔۔۔۔؟ ؟ عینا نے دانش سے خیریت پوچھی جی آپی میں بالکل ٹھیک ہوں مصطفی مسکراتے ہوئے بولا ٹھیک ہے خیال رکھنا عینا نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے کہا جی آپی۔۔۔۔۔مصطفی مسکرایا
چلو دانش عینا دانش کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور آگے کی جانب بڑھ گئی جبکہ دانش بھی عینا کے پیچھے ہی تھا تم گاڑی نکالو میں آتی ہوں اپنے فون پر نظروں جماتے ہوئے بولی جی۔۔۔۔دانش بولتا گاڑی نکالنے چلا گیا جبکہ عینا وہیں کھڑی اپنے فون میں کچھ میلر چیک کر رہی تھی جب اچانک کسی نے اس کا بازو پکڑا اور اسے کھینچتا ہوا لان کی طرف لے گیا جہاں روشنی بہت کم تھی یہ کیا بدتمیزی ہے بازو چھوڑیں میرا عینا اپنے سامنے کھڑے زرخان کو گھورتے ہوئے بولی تو زرخان نے عینا کو ایک جھٹکا دیا تو اپنا توازن برفرار نہ رکھتے ہوئے وہ سیدھا اس کے چورے سے آ لگی ابھی تو میں نے کوئی بدتمیزی کی ہی نہیں مسز سوچ رہا ہوں کہ ایک آدھی بدتمیز کر ہی دوں ناکہ جب تم مجھے ان قلبات سے ھپت نوازو تو مجھے تسلی رہے زرخان عینا کو خود میں جیے ہوئے بولا بہت ہی کوئی ڈھیٹ قسم کے انسان ہیں آپ عینا زرخان کا سن پر اپنے دونوں ہاتھ رکھ کے اسے پیچھے دھکیلتے ہوئے بولی
اگر اب اپنے میرے قریب آنے کی کوشش بھی کی تو میں بہت برے طریقے سے پیش آؤں گی عینا انگلی اٹھا کر زرخان کو وارن کرتے ہوئے بولی تو زرخان نے عینا کی وہی اٹھی ہوئی انگلی کو پکڑ کے اپنے لبوں سے لگایا اپنے قریب آنے سے تو میری جان تم مجھے خود بھی نہیں روک سکتی زرخان نے عینا کی انگلی چھوڑ کر اسکا وہ ہاتھ تھاما اور اسے ایک جھٹکا دے کر اپنی طرف کھینچا اور وہ دوبارہ اس کے حصار میں قید ہو گئی کیا بیہودگی ہے یہ سمجھتے کیا ہیں آپ خود کو عینا آگ بگولا ہوتے ہوئے بولی میں خود کو تمہارا شوہر سمجھتا ہوں سوٹ ہارٹ زرخان نے بولتے ہی ہے عینا کہ گال کو لبوں سے چھونا چاہا جبکہ عینا نے اس کا ارادہ بھانپتے ہوئے ایک جھٹکے سے اسے پیچھے دھکیلا اور اس سے چار قدموں کے فاصلے پر کھڑی ہو گئی
اپنی حد میں رہیں مسٹر زرخان سکندر تو بہتر ہوگا ورنہ مجھے حدود ک پھت بہت اچھے سے یاد کروانی آتی ہے عینا زرخان کی طرف دی ہوئی سنجیدگی سے بولی مجھے اپنی حد یاد ہے فلچال تم اپنے حقوق بھولی ہوئی ہو جو تمہیں یاد کروانا اب مجھ پر لازم ہو چکا ہے تمہارے اس کھسکے ہوئےدماغ میںجتنیبھیفضولیاتہیںانہیںتمخودہیباہرنکال دوتوبہترہوگاورنہمیںاپنیائیپہایاتویہبھینہیں دیکھوںگاکہتممجھسےخفاہواٹھاکراپنےمرے میںپٹکوںگااورکسی میں اتنی ہمت نہیں کہ ہم میاں وی ی کے درمیان آ کر کچھ بولے عینا کی اس حرکت پر زرخان کو غصہ تو بہت آیا تھا مگر خود پر کنٹرول کرتے ہوئے وہ بہت ضبط سے بولا
کون سے حق اور حقوق کی بات کر رہے ہیں آپ مسٹر زرخان سکندر نہ تو میرے آپ پر کوئی بھی حقوق ہیں اور نہ ہی آپ کے مجھ پر سمجھے آپ اور جس رشتے کی بنا پر اتنا اکر کر مجھ سے بات کرتے ہیں نا اس رشتے کی بنیاد کچھ بھی نہیں ہے یہ رشتہ کھوکھلا ک پھت ہے بالکل سے کھوکھلے پتھر کی طرح عینا زرخان کی طرف دی ہوئی بولی جبکہ زرخان کا ضبط اب جواب دے گیا تھا بہت جلد اس رشتے کو ختم کر دوں گی میں خود آپ سے طلاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی عینا اپنی بات مکمل کرتی رزخان نے ایک ہی خسب میں چار قدموں کا فاصلہ مٹاتے ہوئے اس کی زہر اگلتی زبان بند کی تھی
عینا کے لبوں پر اپنے لب سختی سے جماتے ہوئےزرخاناپنا غصہجنوناسکےلبوںپرایدیلیےلگا زرخان کا آگ کی طرح دہ کیے ہونٹوں کا لمس اپنے ہونٹوں پر محسوس کر کے عینا کی جان ہوا ہوئی تھی اس کی دھڑکنیں بے یرتیب ہو کر اس کے اندر عجیب سا شور برپا کر رہی تھی عینا نے زرخان کو کندھوں سے پکڑ کر اسے پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی جبکہ زرخان نے اس کے دونوں ہاتھوں کو اپنے ایک ہاتھ میں پکڑتے ہوئے ایک بازو اس کی مر پر لپیٹا اور دوسرے ہاتھ سے اس کے دونوں ہاتھوں کو اس کی مر کے پیچھے لاک کیا اور ایک جھٹکا دے کر اسے اپنے اور نزدیک کیا زرخان کی گرفت میں بے حد سختی تھی وہ اس کے سانسوں کا جام پیتے دنیا بھلاۓکسیاورہیجہاںمیںپہنچ چکا تھا اس کے لمس میں موجود جنون وہ بخوبی محسوس کر سکتی تھی اور عینا کے لیے جنون کی حد تک پاگل بن چکا تھا صرف محبت اب بہت چھوٹی سی بات تھی وہ تو محبت کے سڈاحل سے کہی آگے تک نکل چکا تھا اور اب واپسی ممکن نا تھی
عینا چاہے جتنی سٹڈی بہادر اور بے خوف لڑکی ہو مگر زرخان کے سامنے وہ ہمیشہ سے بے بس تھی اور اس وقت بھی وہ زرخان کی پناہوں میں بے بس کھڑی مکمل اس کے آسرے پر تھی جو اس کی سانسوں کو قید کیے اس کی سانسوں کا مالک بنا بیٹھا تھا جس کی سٹڈی کے بغیر اب وہ ایک سانس بھی نہیں لے سکتی تھی کافی دیر بعد زرخان نے عینا کی رکتی ہوئی سانسوں کو محسوس کرتے اسے نرمی سے چھوڑا تھا مگر ابھی بھی اس کے حصار میں ہی قید تھی
مجھے لگتا ہے کہ تمہیں سمجھ آگیا ہوگا کہ میرا تم پر کیا حق اور حقوق ہیں دوبارہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی مجھے زرخان عینا کے چہرے پر نظر جماتے ہوئے بولا جو اپنی سانسیں حالل کرتی سرخ ہوتے چہرے سے بےحال ہو رہی تھی اگر دوبارہ میں نے تمہارے منہ سے طلاق کا نام بھی سنا تو ابھی تو صرف تمہاری سانسوں کو قید کیا تھا اگلی بار تمہاری روح کو قید کروں گا اور پھر تم مجھ سے الگ ہونے کی بات کر کے دکھانا مس حورالعین زرخان سکندر زرخان اپنے نام پر زور دیتے ہوئے بولا جیسے اسے بتانا چاہ رہا ہو کہ وہ اب زرخان سکندر کی ملکیت ہے میں آپ کی جان لے لوں گی زرخان سکندر عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے دانت پیستے ہوئے بولی لے لو میری جان یہ جان کیا یہ پورا کا پورا زرخان سکندر ہی تمہارا ہے مگر شرط یہ ہے کہ طریقہ میرے جیسا ہونا چاہیے زرخان ایک آنکھ دبا کر بولا جبکہ اس کی اتنی بے باک بات پر عینا کا دل چاہا تھا کہ اسے شوٹ کر دے میں چھوڑوں گی نہیں آپ کو عینا کا غصے سے برا حال ہو رہا تھا اور غصے میں وہ الٹا سیدھا بولتے جا رہی تھی
مت چھوڑو میری جان کس نے بولا ہے کہ تم اپنے اتنے خوبصورت کئیرنگ اور لونگ اتنی محبت کرنے والے شوہر کو چھوڑو زرخان عینا کو قریب کرنا اس کے لبوں کو ہلکا سا چھوتے ہوئے بولا عینا جو پہلے ہی بے حد غصے میں تھی زرخان کی دوبارہ اسی حرکت پر آگ بگولا ہوتی اسے بری طرح گھورنے لگی مجھ سے دور رہیں تو بہتر ہوگا سمجھے آپ اگلی بار میں آپ کی کسی بھی بہودہ حرکت کو برداشت نہیں کروں گی بلکہ آپ کو گولی مار کر قصہ ہی ختم کروں گی عینا زرخان کو وارن کرتے ہوئے بولی تمہیں لگتا ہے کہ تم مجھے گولی مار سکو گی محبت ہو تمہاری اور اپنی محبت کو کون گولی مارنا ہے یار زرخان عینا کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولا
کون سی محبت اور کس کی محبت لگتا ہے کہ آپ کا دماغی توازن خراب ہو چکا ہے اپنا علاج کروائیں ورنہ لوگ آپ کو سردار کہنے کی بجائے ایک دماغی سڈیض سردار بھی کہہ سکت ہیں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے اس استہزاء مسکرائی اگر محبت نہیں تو مجھ پر لگنے والی گولی خود کے وجود پر کیوں کھائی زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے دلکشی سے مسکرایا اخر ا سامنے وہ سوال ا ہی گیا تھا جس سے وہ بچنے کی کوشش کر رہے تھے وہ اس کے سامنے کھڑا اس سے پوچھ رہا تھا
کسی کی جان بچانا میرا فرض ہے اور اگر آپ کی جگہ کوئی اور بھی ہونا تو اسے بھی میں اسی طرح بچاتی اور آپ کی فضولیات کو سن میرا بہت وقت ضائع ہو چکا ہے بہتر یہی ہوگا کہ آپ میرے ک راستے میں نہ ہی آئیں زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی اور وہاں سے جانے لگی جب زرخان نے اس کا بازو پکڑ کر کے اسے اپنی طرف کھینچا اور دیوار کے ساتھ پن کر کے دائیں بائیں بازو رکھ کے اس کی راہ فرار بند کرتے اس پر جھکا تمہارا ہر راستہ مجھ تک ہی آنا ہے تمہارا راستہ بھی میں ہوں تمہاری منزل بھی میں ہوں اور یہ بات تم بھول ہی جاؤ کہ دوبارہ میں تمہارے راستے میں نہیں آؤں گا بلکہ ہر راستے پر تمہیں میں ہی کھڑا دکھائی دوں گا زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بہت ٹھہر ٹھہر کر بول رہا تھا وہ میری غلطی تھی مگر میں شرمندہ ہوں واپس لوٹ آؤ عین ایک حسین زندگی ہم دونوں کے منتظر ہے زرخان محبت بھرے لہجے میں کہتا اس کے ماتھے پر لب رکھ گیا
میری ذات کی یدلیل کرنے میں آپ اول نمبر پر کھڑے تھے مجھ میں اتنا برا ظرف نہیں کہ میں آپ کو معاف کر کے آپ کے ساتھ ہی زندگی گزارنے لگو کیونکہ آپ کے ساتھ رہ کر ہی میں نے اپنی روح کو چاک کروایا تھا مگر یہ غلطی میں دوبارہ نہیں کرنا چاہتی عینا آہستہ سے زرخان کو خود سے پیچھے کرتے ہوئے بولی جبکہ اس کا لہجہ بے حد نرم تھا وہ صرف غغغلط فہمی تھی میں تمہیں نہیں سمجھ سکا میں تمہیں ابھی بھی پوری طرح نہیں جان سکا تمہارے دو نہیں بہت سے رخ ہیں اور تمہیں سمجھنے کے لیے مجھے تمہارے ساتھ کی بے حد ضرورت ہے زرخان عینا کا ہاتھ تھامتے ہوئے بولا
جس دن آپ مجھے پوری طرح سمجھ جائیں گے اس دن میں آپ کو معاف بھی کر دوں گی مگر شرط یہ ہے کہ میرے ساتھ کے بغیر مجھے سمجھ کر دکھائیں عینا اپنا ہاتھ زرخان کے ہاتھ سے نکالتے ہوئے بولی مطلب وہ اسے ایک اور کرے امتحان میں ڈال رہی تھی مجھے دیر ہو رہی ہے عینا بولتے ہی وہاں سے چلی گئی جبکہ زرخان نے اسے بالکل نہیں روکا تھا وہ امید کی ایک نئی کرن دکھا گئی تھی چاہے امتحان تھوڑا مشکل تھا مگر زرخان سکندر کے لیے ناممکن نہیں تھا زرخان نے مر کے عینا کی طرف دیکھا جو تیز تیز قدم لیتی حویلی سے باہر نکل رہی تھی عینا کی پشت کو دیکھتے ہوئے وہ دلکشی سے مسکرایا ارحم اپنے کمرے میں بیٹھا اپنا لیپ ناپ اپنی گود میں رکھے اپنے آفس کا کام کرنے میں مصروف تھا جب اس کے کمرے کا دروازہ ناک ہوا اپنے لیپ ناپ سے نظریں ہٹائے بغیر اس نے باہر کھڑے شخص کو اندر آنے کی اجازت دی تو فاریہ دروازہ کھولتی ہوئی اندر داخل ہوئی
آپ کی چائے فاریہ ارحم کے قریب کھڑے ہوتے ہوئے بولی تو ارحم نے لیپ ناپ سے نظریں ہٹا کر فاریہ کی طرف دیکھا اسے یاد تھا کہ کمرے میں آنے سے پہلے وہ بول کر آیا تھا کہ کمرے میں اسے چائے پہنچائی جائے مگر چاۓفاریہلےائےگیاسے اندازہنہیںتھا ہم م م رکھ دو۔۔۔۔ ارحم نے چاۓسامنےٹیبلپررکھنےکا اشارہکیاتوفاریہنےچائےکا مٹیبلپررکھدیااور وہاںسےجانےلگی
رکو اگر اس کمرے میں آ کر اس کمرے کو خوش قسمت ہونے کا شرف بخش ہی دیا ہے تو کچھ دیر رک بھی جاؤ ارحم لیپ ناپ بند کر کے سائیڈ پر رکھتے ہوئے بولا تو فاریہ کے باہر جاتے قدم وہیں پر تھم گئے جی۔۔۔۔۔۔!!!! فاریہ نے نا جھی و سے ارحم کی طرف دیکھا کیا جی۔۔۔۔؟ ؟ ارحم نے الٹا فاریہ سے سوال کیا کک کچھ نہیں آپ کو کوئی کام تھا فاریہ کو ارحم کی بات بالکل سمجھ نہیں آئی تھی اسے لگا شاید ارحم کو اس سے کوئی کام ہوگا اس لیے اسے پوچھ ہی لیا
ہاں بتانا ہوں ادھر بیٹھو ارحم فاریہ کو صوفے پر بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے بولا تو فاریہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی صوفے پر ارحم کے کچھ فاصلے پر جا کے تک کر بیٹھ گئی یہ چائے تم نے بنائی ہے ارحم چائے کا گھونٹ بھرتے ہوئے بولا جی۔۔۔۔۔فاریہ نے مختصر سا جواب دیا
تمہیں کس نے بولا تھا کہ میرے لیے چائے بناؤ ارحم نے اس سے اگلا سوال کیا اماں نے۔۔۔۔۔۔ نظریں ابھی بھی جھکی ہوئی تھی جبکہ جواب بالکل مختصر سا دیا جا رہا تھا مطلب کوئی تمہیں بولے تو تم میرے لیے چائے بناؤ گی ویسے تمہیں اپنے شوہر کا کوئی خیال نہیں ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جی۔۔۔۔۔۔ فاریہ نے جی کو خاصا لمبا کھینچا تھا ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔ارحم بھی اسی کے انداز میں بولا تو فاریہ جھپ سی گئی جب کہ ارحم نے اپنی مسکراہٹ دبا کر م ٹیبل پر رکھا اور تھوڑا کھسک کر فاریہ کے نزدیک ہو کر بیٹھا آپ کا کام۔۔۔۔۔ فاریہ نے پیچھے کھسنا چاہا مگر وہ بیچاری جاتی کہاں جو پہلے ہی صوفے کے آخر پہ بیٹھی تھی ہاں وہ میرا کام یاد آیا ارحم نے بولتے ساتھ ہی فاریہ کے مر میں ہاتھ ڈال کر ایک جھٹکے سے اسے اپنی جانب کھینچا تھا جبکہ فاریہ کی سانسیں تو اس کے ہلک میں ہی اتک گئی تھی
بھاگتی کیوں ہو مجھ سے ارحم فاریہ کو مرید قریب کرتے ہوئے بولا مم میں تو نہیں بھاگتی فاریہ کلاتتے ہوئے بولی انسان بن کر بیٹھو کھا نہیں جاؤں گا تمہیں ارحم فاریہ کے دونوں ہاتھوں کو اپنے ہاتھ سے پکڑتے ہوئے بولا جو مسلسل چل رہے تھے آپ کا کیا بھروسہ فاریہ صرف سوچ ہی سکی تھی اچھی بات ہے اس معاملے میں تمہیں میرا بالکل بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ارحم بولا تو فاریہ نے سٹپٹا کر ارحم کی طرف دیکھا تھا اسے کیسے پتہ کہ فاریہ کیا سوچ رہی ہے فاریہ حیران ہوئی
اتنا حیران ہونے کی ضرورت نہیں مجھے پتہ ہے کہ تم کیا سوچتی ہو صرف سوچتی ہی نہیں ہو تم ساتھ میں بربراتی ہو اور تمہیں لگتا ہے کہ تم صرف سوچ رہی ہو ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو فاریہ نے سختی سے اپنی آنکھیں بند کر کے دوبارہ کھولی تھی ایک تو اس کی یہ عادت بہت بری تھی اسے خود بھی پتہ نہیں چلتا تھا کہ وہ کیا بول رہی ہے بلکہ بربرا گئی شوہر ہوں تمہارا میرے سامنے ریلیکس ہو کر بیٹھا کرو ساری زندگی تمہیں میرے ساتھ ہی گزارنی ہے مجھ سے بھاگتی رہو گی تو مجھے کیسے سمجھو گی ارحم فاریہ کے ہاتھوں کو نرمی سے چھوڑتے ہوئے بولااتناتووہبھیجانچکاتھاکہارحمکییردیکی سےہیوہگھاجاتیہے
ک آا آپ سے ایک بات پوچھوں فاریہ ارحم کی طرف دیکھتی ہوئی بولی ہاں پوچھو۔۔۔۔ارحم چائے کا م لبوں سے لگاتے ہوئے بولا آپ حورالعین آپی کو پسند نہیں کرتے۔۔۔۔؟ ؟ آخر کار فاریہ نے وہ سوال پوچھ ہی لیا جو کافی دیر سے اسے بے چین کر رہا تھا تمہیں کس نے کہا میں اسے پسند نہیں کرنا ارحم نے الٹا فاریہ سے سوال کیا وہ آپ آج تک ان سے مخاطب نہیں ہوئے نا ہی آپ نے آج تک ان سے بات کی اس لیے مجھے لگا شاید وہ آپ کو پسند نہیں ک فاریہ ارحم کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو ارحم ہلکا سا مسکرایا ایسا کچھ نہیں ہے پاگل لڑکی میں اسے ناپسند کیسے کر سکتا ہوں وہ میرے لیے قابل ِعزت ہے قابل اِحترام ہے پہلے وہ میری بھابھی کی جگہ پر تھی مگر اب بہن کی جگہ پر بھی ہے اس سے میرے ڈبل رشتے ہیں پھر میں اسے ناپسند کیسے کر سکتا ہوں ہاں کبھی مخاطب ہونے کا موقع نہیں ملا کبھی بات نہیں کی اس سے مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ مجھے وہ پسند نہیں ارحم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا تو فاریہ کا چہرہ کھل اٹھا یعنی جو وہ سوچ رہی تھی وہ لط تھا
آپ سچ بول رہے فاریہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور ارحم نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا آپ کو پتہ ہے وہ بہت اچھی ہیں اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی مجھے اور لابہ کو انہوں نے کچھ بھی نہیں بولا کاش بھائی اور بابھی کی ناراضگی ختم ہو جائے اور سب کچھ پہلے کی طرح بالکل ٹھیک ہو جائے فاریہ چہرا لٹتے ہوئے بولی اونہہ مایوس نہیں ہوتے سب ٹھیک ہو جائے گا دعا کرتی رہا کرو فاریہ کا لٹ ہوا چہرہ دیکھ کر ارحم نے اسے پیار سے سمجھایا تو فاریہ نے مسکرا کر اسباب میں سر ہلایا ک وہ میں اب جاؤں۔...؟ ؟ فاریہ ارحم کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو ارحم نے چائے کا آخری گھونٹ بھر کر خالی م سامنے ٹیبل پر رکھا اور فاریہ کی طرف دیکھا جو اسی کی طرف دیکھ رہی تھی اتنی بھی کیا جلدی ہے کچھ دیر بعد چلی جانا ارحم فاریہ کو کھینچ کر اپنے نزدیک کرتے ہوئے بولا اس معاملے میں وہ بالکل بے بس تھا اور اس کا دل اس کی بالکل نہیں سببا تھا
مجھے نیند آرہی ہے لابہ کمرے میں انتظار کر رہی ہو گی فاریہ نے گھاتے ہوئے وجہ بتائی کیونکہ ارحم کے بدلے بدلے تیور اسے گھانے پر مجبور کر رہے تھے میری نیند اڑا کر تمہیں نیند آرہی ہے ارحم اپنا ناک فاریہ کے گلابی رخسار پر رگرتے ہوئے بولا کک کیا مطلب۔۔۔فاریہ کے ہوش اڑ رہے تھے ارحم کی اتنی نزدیکی پر
مطلب تو تمہیں میں رخصتی کے بعد سمجھاؤں گا ابھی تمہارے دماغ میں یہ بات نہیں بیٹھنی اس لیے ابھی تم جاؤ اس سے پہلے کہ میں۔۔۔۔۔۔ ارحم ابھی اپنی بات مکمل کرنا فاریہ جھٹکے سے اٹھی اور جلدی سے کمرے سے نکل گئی جب کہ۔۔۔۔ اپنے پیچھے سے اسے ارحم کا زوردار قہقہہ سنائی دیا تھا گاڑی اپنی منزل کو رواں دواں تھی دانش ڈرائیونگ کر رہا تھا جبکہ عینا قریب سبب پر آنکھ موند کر سبب کی پشت سے سر ٹکاۓ بیٹھیتھی اس کی سوچوں کا سڈکر صرف زرخان تھا آج وہ کتنے حق سے اس