کے ایک ایک ایکشن کو دیکھ رہا تھا اب کیا کرنا چاہیے اس پانی کا دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
ڈوب سڈو اس میں اور کیا کرنا ہے عینا کمال کی بے نیازی سے بولی
میں چھ فٹ کا انسان اس چار انچ کے گلاس میں کیسے پورا آؤں گا دانیال اپنے گال پہ انگلی رکھ کر سوچتے ہوئے بولا اس کا بھی حل ہے میرے پاس عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جب کہ باقی سب بھی اپنی گفتگو سے ہے کر ان دونوں کی طرف دیکھ رہے تھے کیا۔۔۔۔۔۔؟ ؟دانیال سوالیہ نظروں سے عینا کی طرف
دیکھتے ہوئے بولا یہاں لاہور میں دریائے راوی ہے چلو تمہیں وہاں دھکا دے کر آؤں عینا بالکل نارمل انداز میں بولی جبکہ عینا کے بات پر سب کی ہنسی چھوٹ گئی تھی ہاہاہاہاہاہا سب سے زیادہ زور سے ہنسنے والی لابہ تھی دانیال نے عینا کو خفگی بھری نظروں سے دیکھا کیا اب اس طرح کیوں دیکھ رہے ہو تم نے مجھ سے شوررہ مانگا اور میں نے تمہیں دے دیا اور تم جانتے ہو کہ میں ہمیشہ بہترین ہی شوررہ دیا کرتی ہوں عینا نے اپنی مسکراہٹ دبا کر دانیال کے خفا خفا چہرے کی
طرف دیکھتے ہوئے بولی
اچار ڈال لو تم اپنے اس شوررے کا دانیال جل کر بولا اور وہ اچار تم کھا لینا" دانیال کا مرید تپاتے ہوئے بولی" زہر نا کھا لوں دانیال تیواری چڑھا کر عینا کو دیکھتے ہوئے بولا
(یس یو ہیو چوائس از بیسٹ) عینا اپنی مسکراہٹ دباتے ہوئے بولی کیونکہ اب دانیال حیدر عینا کے قابو میں آ چکا تھا اور عینا اسے تنگ کرنے کا کوئی موقع نہیں جانے دے رہی تھی عینا کی بات سن کر دانیال کا پورا کا پورا منہ ہی کھل گیا کھانا لگ چکا ہے چلیں سب پہلے کھانا کھا لیں اماں جان سب کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولیں مجھے نہیں کھانا دانیال خفگی کی سے بول کر اٹھ کر جانے لگا جب عینا نے جلدی سے اٹھ کر اس کا راستہ روک چکی تھی تمہارے تو اچھے بھی کھائیں گے تم کیوں نہیں کھاؤ گے عینا دانیال کا بازو پکڑ کے اسے آگے کی جانب دھکا دیتے ہوئے بولی
حد ہو گئی ہے یار یعنی میری کوئی عزت ہی نہیں ہے دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بیچارگی سے بولا اب میرا نہیں دل کرنا تمہاری عزت کرنے کو بتاؤ میں کیا کروں عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے کندھے اچکاتے ہوئے بولی
اب تم چلو گے یہ تو میں یاں میں اپنا طریقہ آزماؤں عینا دانیال کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولی تو وہ دو قدم پیچھے ہوا کیونکہ دانیال جانتا تھا کہ اس کا طریقہ کیا ہو سکتا ہے خبردار اگر تم نے مجھے ہاتھ بھی لگایا تو ابھی تمہارا پیچھے پڑنے والا مکا برداشت نہیں ہوا ابھی تک نسان ہے پتہ نہیں کیسے سخت ہاتھ ہیں اور تم اپنی طاقت مجھ پر ہی کیوں آزماتی ہو تمہیں کوئی اور نظر نہیں آنا کیا دانیال عینا سے ایک نہیں دو نہیں بلکہ دس قدموں کے فاصلے پر کھڑے ہوتے ہوئے بولا تو حیدر اور سائمہ کا قہقہہ بے اختیار تھا کیونکہ جو مکہ دانیال کو پڑا تھا وہ ان کے سامنے ہی پڑا تھا
آپی نے اپ کو مکہ مارا تھا لابہ حیرت سے دانیال کی ک طرف دیکھتی ہوئی بولی
ہاں بہنا آپ کو کیا پتہ کتنی ظالم لڑکی ہے یہ ہمیشہ اپنی طاقت مجھ پر ہی آزماتی ہے اتنے ظالم طریقے سے مارتی ہے کہ بندہ تڑپ تڑپ کر رہ جانا ہے دانیال لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ زرخان کو بے اختیار ان لڑکوں کا حشر یاد آیا تھا جنہیں عینا نے برے طریقے سے سڑک کے درمیان مارا تھا اور پھر اسے عینا کی نانگ یاد آئی جو اس نے زرخان کو رسید کی تھی اسے ابھی بھی یاد تھا کہ اس نے کتنے برے طریقے سے ماری تھی اور وہ اتنا مضبوط آدمی بھی پیچھے جا گرا تھا
اللّ خیر کرے زرخان سکندر تمہاری وی ی تو ماشاءاللہ ایسی ملی ہے جو ایک منٹ میں ہڈی پسلی ایک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اب تو ساری زندگی بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑے گی کہیں بغیر سوچے سمجھے وہ حشر ہی نہ بگاڑ دے زرخان کو اپنے دل کی آواز سنائی دی تو بے اختیار مسکرا مسکرا اٹھا عینا نے ناسف سے سر ہلاتے ہوئے قدم آگے کی جانب بڑھائے تھے کیونکہ اسے معلوم تھا کہ دانیال حیدر کا ڈبہ کبھی بند نہیں ہونے والا یہ وہ ایسا ریدیو ہے جو بغیر کیسٹ کے چلتا رہتا ہے
دانیال عینا کو ایسے بولتا دیکھ کر بے تحاشہ خوش اور مطمئن ہو گیا تھا کیونکہ وہ یہی تو چاہتا تھا کہ عینا پہلے جیسی ہو جائے جب سے وہ یہاں آیا تھا عینا کو خاموش اور سنجیدہ ہی دیکھ رہا تھا مگر آج عینا کو واپس پہلے والے روپ میں دیکھ کر صرف دانیال ہی نہیں بلکہ شیرازی سکندر بھی بہت خوش ہوئے تھے لابہ اپنے کمرے کی طرف جا رہی تھی جب اچانک کسی نے اس کا ہاتھ تھام کر اسے کمرے کے اندر کی جانب کھینچا اور دروازہ بند کر کے اسے دروازے کے ساتھ پن کیا اچانک ہونے والے حملے سے لابہ کی چیخ نکلتی نکلتی رہ گئی تھی کیونکہ حارث اپنا مضبوط ہاتھ اس کے ہونٹوں پر جما چکا تھا یہ کیا بدتمیزی ہے لابہ حارث کا ہاتھ اپنے ہونٹوں سے ہٹاتے ہوئے غصہ سے بولی
کون سی بدتمیزی حارث انجان بنا۔۔
وہی جو ابھی آپ نے کی ہے کسی کو اس طرح زبردستی اپنے کمرے میں لایا جانا ہے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
وی ی ہو میری میری سٹڈی میں تمہیں زبردستی لے کے آؤ یا آرام سے حارث لابہ کو گھورتے ہوئے بولا بہت ہنسا جا رہا تھا باہر کسی غیر کے ساتھ حارث بغیر ادھر ادھر کے بات کیے سیدھا مطلب کی بات پر آیا جب کہ حارث کی بات پر لابہ نے نہ جھی و سے حارث کی طرف دیکھا یقیناً اسے اور اس بات کی سمجھ نہیں آئی تھی
کیا مطلب ہے آپ کا لابہ سوالیہ نظروں سے حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
اگر ائندہ میں نے تمہیں کسی غیر کے ساتھ مخاطب ہوتے دیکھا تو تمہارے جسم سے جان نکال دوں گا جھی و تم حارث لابہ کی شہ رگ کو انگوٹھا سے دباتے ہوئے بولا تو لابہ نے گھا کر حارث کی طرف دیکھا میں کسی سے مخاطب نہیں ہوئی اور انہیں میں بھائی سمجھتی ہوں اور وہ مجھے بہن آپ اس طرح نہیں کہہ سکت لابہ کو حارث کی بات بری لگی تھی میں نے تم سے رشتہ داریاں نہیں پوچھی صرف تمہیں بولا ہے کہ ائندہ میں تمہیں کسی غیر سے مخاطب ہوتے نہ دیکھو حارث نے لابہ کی بات کو نظر انداز کرتے ہوئے
دوبارہ اپنی بات دہرائی
میرا کسی غیر سے مخاطب ہونا آپ کو اتنا برا لگ رہا ہے اور آپ جو کسی اور سے محبت کرتے ہیں اور کسی اور سے ہر وقت گفتگو کرتے رہتے ہیں اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے لابہ بولی تو پھر بولتی ہی چلی گئی یہ سوچو سمجھے بغیر کہ جو وہ بول رہی ہے وہ لط بھی ہو سکتا ہے لابہ کی بات سن کر حارث کے ماتھے پر ایک ساتھ کئی نمودار ہوئے تھے
کون سی محبت اور کس سے میں ہر وقت گفتگو کرنا رہتا ہوں حارث لابہ کے بازو کو بوجھتے ہوئے پھیکارا یہ آپ بہتر جانتے ہیں اور چھوڑیں میرا بازو مجھے درد ہو رہا ہے لابہ حارث کی سخت گرف سے اپنے بازو کو چھڑوانے کی کوشش کرتے ہوئے بولی
مجھے صرف میرے سوال کا جواب دو کس سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھ لیا ہے تم نے مجھے یاں کس سے اظہار محبت کرتے ہوئے دیکھ لیا ہے جو یہ بکواس کر رہی ہو حارث کا غصہ کنٹرول ہی نہیں ہو رہا تھا لابہ کی بات نے اس کا دماغ ہی گھما دیا تھا چھوڑیں مجھے درد ہو رہا ہے حارث کی اتنی سخت گرفت پر لابہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے سنائی نہیں دیتا تمہیں میں کیا پوچھ رہا ہوں تم سے حارث دھارا طلابہ کانپ کے رہ گئی اس دن جب مم میں آپ کے کمرے کے پاس سے گزر رہی تھی یب تو میں نے آپ کو کک کسی سے بات کرتے ہوئے
سنا تھا آپ کسی لڑکی کو بول رہے تھے آپ جلدی واپس لندن جائیں گے یا پھر آپ اس لڑکی کو یہاں بلا لیں گے اور آا آپ گھر والوں سے بھی بب بات کریں گے اس کے بارے میں لابہ نے بمشکل کلاتتے ہوئے اپنی بات مکمل کی تھی لابہ کی بات سن کر حارث کا دماغ بھک سے اڑا تھا اس کا دل چاہ رہا تھا کہ اپنے سامنے کھڑی اس لڑکی کو دو تھپڑ جھاڑ ہی دے جس نے آج اپنی وی قوفی کی حد کر دی تھی
مجھے یہ تو معلوم تھا کہ تم میں عقل نام کی چیز نہیں پائی جاتی مگر تم اتنی بے وقوف ہو گی مجھے اس بات کا علم نہیں تھا بے وقوف لڑکی حارث لابہ کا باز چھوڑ کر سامنے صوفے پر جا بیٹھا جب کہ لابہ نے اپنا بازو مسلتے ہوئےخفگیبگرینظرحارسپرڈالیتھی
اب وہاں کھڑی میری شکل کا دیکھ رہی ہے ادھر آ کر بیٹھو حارث لابہ کو گھورتے ہوئے بولا تو وہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی حارث کے کچھ فاصلے پر جا بیٹھی دل تو چاہ رہا ہے کہ تمہاری اس بے وقوفی پر تمہارا دماغ ٹھکانے لگا دوں مگر میں تمہاری طرح بے وقوف نہیں ہوں حارث نے دوبارہ لابہ کو بے وقوف کہا تو خود کو دوبارہ بے وقوف کہلائے جانے پر لابہ نہ غصے سے حارث کو گھورا مگر یہ صرف ایک سیکنڈ کے لیے تھا جیسے ہی حارث نے نظر اٹھا کر لابہ کو دیکھا تو وہ دوبارہ سے اپنی نظریں جھکا چکی تھی
جس کی بات تم کر رہی ہو نا وہ میری دوست تھی میرے ساتھ میری یونیورسٹی پڑھتی تھی اس کی شادی تھی اور وہ مجھے اپنی شادی پر آنے کا ہی بول رہی تھی جس کے بدلے میں نے بولا تھا کہ میں لندن آنے کی کوشش کروں گا ان کا ولیمہ پاکستان میں ہونا ہے اور وہ حویلی والوں سے ملنا چاہتی تھی اس لیے میں نے اسے یہ بولا تھا کہ میں حویلی والوں سے بات کروں گا یعنی اس کے آنے کی اطلاع دے دوں گا لیکن مجھے یہ نہیں پتہ تھا کہ سن والا اتنا بے وقوف ہوگا کہ اس بات کو اپنی سٹڈی کا رخ دے دے گا حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو لابہ نے شرمندگی سے اپنا سر جھکا لیا کیونکہ یہاں حارث کی غلطی نہیں تھی
یہاں سراسر لابہ ہی لط تھی کیونکہ اس نے اپنی سٹڈی کا رخ دیے کر بات کو لط رخ دیا تھا حارث نے لابہ کا جھکا ہوا سر دیکھا اور پھر نرمی سے اسے اپنے حصار میں لیا بھلا وہ کہاں دیکھ سکتا تھا اپنی وی ی کا جھکا ہوا سر یہ تو اس کی محبت کی توہین ہونی تھی
ایم سوری مجھے اس طرح نہیں سوچنا چاہیے تھا لابہ ہلکی سی آواز میں بولی
یہ تمہاری پہلی اور آخری غلطی سمجھ کر معاف کر رہا ہوں مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ تم دوبارہ یہی بے وقوفی سر انجام دو گی اپنے اس دماغ سے عقل سے بھی کام لے لیا کرو اب تم وی ی ہو میری اور حارث سکندر کی وی ی کو عقلمند ہونا چاہیے نہ کہ بے وقوف حارث لابہ کے ماتھے کو اپنے بےناب ہونٹوں سے چھوتے ہوئے بولا تو لابہ جو اس کے حصار میں آرام سے بیٹھی تھی اس کے ہونٹوں کا لمس محسوس کر کے تڑپ ہی اٹھی مم میں ائندہ ایسا نہیں کروں گی اب مجھے چھوڑیں لابہ حارث کی گرفت سے نکلتے کی کوشش کرتے ہوئے بولی
تمہیں ائندہ ایسا کرنے کی مہلت دوں گا تو تم کرو گی نا حارث اپنا حصار تنگ کرتے ہوئے بولا نہیں میں نہیں کروں گی مجھے عینا آپی کے کمرے میں جانا تھا آپ پلیز مجھے چھوڑیں مجھے ان سے ایک بات کرنی ہے لابہ بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے بولی کر لینا بعد میں ابھی تمہارا شوہر تمہارے سامنے موجود ہے تمہیں صرف اپنے شوہر کو محسوس کرنا چاہیے حارث لابہ کے گال پر لب رکھتے ہوئے بولا نہیں پیچھے ہٹیں آپ یہ سب بہت لط کرتے ہیں ابھی ہماری رخصتی نہیں ہوگی لابہ حارث کے سن پر دونوں ہاتھ رکھ کر اسے پیچھے دھکیلتے ہوئے بولی
رخصتی ضروری ہوتی ہے یا نکاح حارٹ نے دوبارہ اسے اپنے قریب کیا
نکاح کے بعد رخصتی اور اب جب تک رخصتی نہیں ہو جاتی آپ میرے قریب نہیں آئیں گے لابہ حارث کو دوبارہ پیچھے دھکیلتے ہوئے معصومیت سے بولی حکم دے رہی ہو یا التجا کر رہی ہو حارث لابہ کی معصوم شکل کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
آپ کچھ بھی سمجھ لیں لیکن آپ کو یہ ماننا پڑے گا ورنہ۔۔۔۔۔ لابہ یہ بول کر چپ ہو گئی ورنہ کیا۔۔۔۔۔؟ ؟ حارث نے دائیں آئی برو آچکائی ورنہ میں رات کے وقت آپ کے لیے جاگ کر آپ انتظام نہیں کروں گی اور نہ ہی آپ کے لیے کھانا لگاؤں گی لابہ حارث کو اپنی معصوم سی دھمکی دیتے ہوئے بولی تو حارث کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رینگ گئی دھمکی دے رہی ہو مجھے حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے ہم مسکرا کر بولا
آپ جو سٹڈی سمجھ لیں ڈھیل ملتے ہی لابہ ایراتے ہوئے بولی ٹھیک ہے میں تمہاری بات ماننے کو تیار ہوں لیکن اس کے لیے تمہیں بھی میری ایک بات ماننی پڑے گی حارث نے لابہ کے سامنے اپنی شرط رکھی
کیا۔۔۔۔۔؟ ؟؟ لابہ حارث کی طرف سوالیہ نظروں سے ک دیکھتی ہوئی بولی
تمہیں روز رات کو میرے قریب ہی بیٹھ کر مجھے سارا دن کی کاروائی سنانی ہوگی اور تم یب تک میرے پاس سے اٹھ کر نہیں جا سکتی جب تک میں کھانا کھا کر فری نہ ہو جاؤں حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ وہ لابہ سے باتیں کرنا چاہتا تھا وہ چاہتا تھا کہ لابہ اس کے ساتھ کمفرٹیبل ہو جائے وہ اس سے کھل کر بات کر سکے اور اس کے لیے اسے یہی چیز بہتر لگی اوکے ڈن ۔۔۔۔ لابہ کو حارث کی بات بہت مناسب لگی اس نے اس لیے اس نے فورا ًحامی بھر دی اب مجھے چھوڑیں لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے
بولی تو حارث نے آخری دفعہ اس کی پریشانی کو اپنے لبوں سے چوما اور نرمی سے اسے چھوڑ دیا جبکہ راہ فرار ملتے ہی لابہ وہاں سے بھاگی تھی اور اسے چھڑیلوں کی طرح اس کمرے سے غائب ہونا دیکھ کر حارث تو اسے حیرت سے دیکھتا ہی رہ گیا اور پھر آخر میں خود ہی ہنس دیا
پلان کے عین مطابق اس وقت عینا اور دانیال فیکٹری کی بیک سائیڈ پر کھڑے تھے کیمرے ہیک کر لیے گئے تھے اب اگلا قدم اٹھانے کی باری تھی عینا نے اپنے کان میں لگی بلوٹوتھ کو ایکٹو کیا اور دانش سے مخاطب ہوئی دانش آڑ یو ریدی" عینا اپنے کان میں گے بلوٹوتھ پر" اپنی ایک انگلی رکھتے ہوئے بولی
یس میم" دانیال نے فورا ًجواب دیا"
اوکے 0،1،8 اینڈ ڈو اٹ عینا کہ بولتے ہی دوسری طرف دانش نے ناور کے مین ہینڈل کو اٹھا دیا تھا جس کی وجہ سے اس علاقے کی بجلی فورا ًغائب ہوئی تھی دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور پھر ایک سیکنڈ کی بھی دیر کے بغیر اس فیکٹری کے بیک ڈور سے اندر داخل ہو گئی توقع کے عین مطابق پہلا قدم فیکٹری کے اندر رکھتے ہی خونخوار کتے کسی وجود کو اندر پا کر اس کی طرف بھاگے مگر اس سے پہلے ہی دانیال وہاں سپرے پھینک چکا تھا جو چاروں طرف پھیل چکی تھی اور دو سیکنڈ کے اندر اندر وہ کتے وہیں پر بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے عینا کے بولتے ہی دانیال اندر داخل ہوا تھا اور دونوں اندر کی جانب بھاگ گئے تھے دانیال بائیں جانب جب کہ عینا نے دائیں جانب کا راستہ چنا تھا اور اب وہ دونوں فیکٹری کے اندر موجود تھے
دانیال کو اندر موجود اسلحہ کے مال میں سے سمپل کے طور پر کچھ اسلحے اٹھانے تھے جنہیں ثبوت کے طور پر پیش کیا جانا تھا اور وہ وہاں پہنچتے ہی بہت مہارت سے کام سرانجام دے رہا تھا جبکہ دوسری جانب عینا فیکٹری کے ایک ایک کونے میں تقریبا ًدوڑتی ہوئی جا رہی تھی اور ہر جگہ اپنی بنائی گئی الیکٹرک چبپ لگا رہی تھی وہ چبپ اتنی چھوٹی تھی کہ غور کرنے پر بھی پتہ نہیں چل سکتا تھا کہ وہ کوئی الیکٹرک چبپ ہے اور اس کا فائدہ یہ تھا کہ وہ فیکٹری میں ہونے والی تمام کاروائی دیکھ اور سن بھی سکتی تھی
عینا ابھی اپنا کام سرانجام دے رہی تھی جب اسے ایسے احساس ہوا جیسے فیکٹری میں کچھ ہلچل ہو رہی ہو وہ کافی فاصلے پر چلتے قدموں کے آہٹوں کو بھی پہچان چکی تھی یعنی وہ لوگ اس فیکٹری کے گارڈز تھے جو کسی شک کی بنا پر اس طرف آ رہے تھے جلدی یہاں سے نکلو دانیال وہ لوگ اسی طرح آ رہے ہیں عینا کان میں گے بلوٹوتھ کے ذریعے دانیال سے مخاطب ہوئی اور دوسری طرف دانیال عینا کی بات سن ہی باہر کے جانب بھاگا تھا وہ دونوں فیکٹری کے اندر سے نکلے اور دروازے کی
جانب بھاگے جب اچانک سامنے سے آنے والا گارڈ سے عینا کے زبردسب ٹکر ہوتے ہوتے رہ گئی مگر وہ گارڈ عینا کا بازو پکڑ چکا تھا عینا نے اس گارڈ کو تیر کی تیزی سے ایک نانگ رسید کی جس کی وجہ سے وہ دور بکلت جا گرا اس سے پہلے کہ عینا وہاں سے ی دوسرے گارڈ نے اس پر حملہ کیا دانیال جو عینا کہ کچھ ہی فاصلے پر تھا اس نے بغیر سوچے سمجھے اس گارڈ پر حملہ کیا مگر اس گارڈ کے ہاتھ میں کوئی چیز تھی
جس کی دھاڑ بہت تیز تھی جب دانیال نے اس پر حملہ کیا تو جوابی کاروائی میں اس گارڈ نے دانیال کے بازو پر وہ چیز ماری جس کی وجہ سے دانیال کا بازو زخمی ہو گیا مگر اس نے ہمت نہ ہارتے ہوئے اس گارڈ کے منہ پر مکوں کی برسات کر دی جس کی وجہ سے وہ گارڈ وہیں گر گیا
دانیال چلو وقت نہیں ہے عینا نے دانیال کو روکا اس کا بازو پکڑ کے باہر کی طرف بھاگی اور بغیر پیچھے سڈے وہ لوگ وہاں سے تیزی سے بھاگتے ہوئے نکلتے گئے فیکٹری سے نکلتے کی اطلاع ملتے ہی دوسری جانب دانش نے بھی ناور کے سسٹم کو دوبارہ سے چلا دیا تھا جس کی وجہ سے چاروں طرف روشنی پھیل گئی تھی بجلی واپس آتے ہی دانش بھی وہاں سے تیزی سے کلا تھا اس وقت دانیال عینا کے سامنے بیٹھا ہوا تھا جب کہ عینا اسے بری طرح گھور رہی تھی بغیر پلک چپکائے وہ صرف دانیال کو گھورنے میں مصروف تھی جبکہ پاس بیٹھی بری اماں اور سائمہ بیگم کو ابھی تک ان دونوں میں سے کسی نے کچھ نہیں بتایا تھا وہ پریشانی کے عالم میں کبھی دانیال کو دیکھ رہی تھی اور کبھی عینا کو کیا ہوا ہے بیٹا کچھ بتاؤ گے تم دانیال دونوں میں سے کوئی تو کچھ بتائے بح سے گئے اب تم لوگ واپس آئے ہو اور آ کر تم لوگوں نے کھانا بھی نہیں کھایا آخر ہوا
کیا ہے کچھ تو بتاؤ سائمہ بیگم دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے فکر مندی سے بولی
کچھ نہیں مام آپ کے بیٹی بس تھوڑا سا ناراض ہو گئی ہے مجھ سے دانیال سائمہ بیگم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جب کہ عینا کی نظریں ابھی بھی دانیال کی طرف ہی تھی جیسے نظروں ہی نظروں میں آج وہ اس کا قتل کر دینا چاہتی ہو
کیوں اب کون سا کارنامہ سر انجام دیا ہے تم نے کیوں تم سکون سے نہیں رہتے سائمہ بیگم دانیال کو گھورتے ہوئے بولی میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا مام آپ تو ایسے ہی غصہ کرنے لگ گئی ہیں ایک کیا کم گھور رہی ہے جو آپ بھی رہی ی ا کسر پوری کر رہی ہیں دانیال منہ بناتے ہوئے بولا تو عینا نے خونخوار نگاہوں سے دانیال کو دیکھا کیا ہوا ہے بیٹا سب خیریت یوں کیوں بیٹھے ہو حیدر صاحب شیرازی سکندر کے ساتھ لاؤنج میں داخل ہوتے ہوئے بولے جبکہ باقی سب بھی ان کے پیچھے ہی تھے
کیونکہ سب سٹڈ حضرات عشاء کی نماز ادا کرنے مسجد گئے ہوئے تھے اور ابھی ان کی واپسی ہوئی تھی کیا ہوا ہے بیٹا کوئی پریشانی ہے کیا کیا ہے اس نے حیدر صاحب عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولے جو بری طرح دانیال کو گھور رہی تھی یہ تو آپ اپنے سپوت سے پوچھیں کہ اس نے کیا کیا ہے عینا بولی تو اس کی آواز بے حد سخت اور سنجیدہ تھی جبکہ پیچھے سے آتے زرخان نے بہت غور سے عینا کی طرف دیکھا تھا جس کے چہرے پر اتنی سختی تھی کہ کوئی بھی اس وقت نہیں کہہ سکتا تھا کہ اس لڑکی کے چہرے پہ کبھی نرم تاثرات بھی آ سکت ہیں
جبکہ گرین آنکھوں میں سرخ لکیریں صاف واضح تھا اور اس کے اندر کیے جانے والے ضبط کو صاف ظاہر کر رہی تھی
کیا کیا ہے دانیال تم نے حیدر صاحب دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولے میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا بابا دانیال بیچاری سی شکل بناتے ہوئے بولا کیونکہ اسے اب احساس ہو چکا تھا کہ اس کی شامب بری آنے والی ہے دانیال کو دوبارہ مکرنا دیکھ کر عینا جھٹکے سے اپنی جگہ سے اٹھی اور تن فن کرتی دانیال کے قریب آئی دانیال نے اپنے کندھوں پر اپنی یک چ جیکٹ ڈال کر دونوں بازوں کو کور کیا ہوا تھا عینا نے جھٹکے سے وہ جیکٹ پکڑی اور کھینچ کر دوسری جانب پھینکی
جیکٹ ہٹتے ہی دانیال کے بازو کا زخم صاف واضح ہو رہا تھا جبکہ سفید شرٹ بائیں طرف سے خون سے بھیگی ہوئی تھی سائمہ بیگم اور بری اماں نے بے اختیار اپنے دل کو تھاما تھا بازو پر سفید پٹی کی گئی تھی مگر پھر بھی زخم کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا زخم کتنا برا ہے جبکہ پہنی گئی سفید شرٹ لال دھبوں سے بھری ہوئی تھی یہ کیا ہے یہ چوٹ کیسے لگی شیرازی سکندر دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولے
وہ انکل بس غلطی سے لگ گئی دانیال منمنایا کیا کہا تم نے غلطی یہ غلطی سے ہوا ہے یہ تم نے جان بوجھ کر کیا ہے دانیال اسے غلطی کا نام مت دو یہ تمہاری بے وقوفی ہے تمہاری بے عقلی ہے عینا دانیال کے سامنے کھڑے ہوتے ہوئے غصے سے بول رہی تھی تمہارے اس دماغ میں میری کوئی بات کیوں نہیں بیٹھتی آخر تم کیوں نہیں سمجھتے جب میں نے تمہیں ایک بات سمجھائی تھی تو میرے کہے گا مطابق کیوں نہیں چلے کبھی اپنے دماغ میں رکھی گئی عقل سے بھی کام لیا ہے تم نے عینا دانیال کے ماتھے پر شہادت کی انگلی رکھ کر اس کے سر کو پیچھے کی طرف دھکیلتے ہوئے بولی
بیٹا کیا بات ہے حیدر صاحب عینا کو غصے میں دیکھ کر پریشان ہو گئے تھے انکل آپ اس سے پوچھیں کہ آخر یہ انسان چاہتا کیا ہے اسے کیوں میری کوئی بات سمجھ نہیں آتی یہ کیوں میرا باپ بنے کی کوشش کرنا ہے عینا حیدر صاحب ک طرف دیکھتی ہوئی بولی
میں۔۔۔۔دانیال نے کچھ بولنا چاہا مگر عینا پہلے اس کا منہ بند کروا چکی تھی شٹ اپ اگر ایک لفظ بھی اپنے منہ سے نکالا تو تمہاری زبان کاٹ دوں گی میں تم نے کیا مجھے پاگل سمجھ سین رکھا ہے بے وقوف ہوں میں تمہاری ییز آفیسر ہوں میری بات کو تم ایسے نالتے ہو جیسے میں نے کوئی فضول بکواس کی ہو تم نے کبھی میری کوئی بات اپنے اس خالی دماغ میں بٹھائی ہے پتہ نہیں کون بے وقوف تھا جس نے تمہیں سیکرٹ ایجنٹ کی نوکری دے دی عینا کا غصہ کسی صورت کم نہیں ہو رہا تھا
دانیال نے خاموشی سے اپنا سر جھکا لیا تھا کیونکہ اسے معلوم تھا کہ اب اسے عینا کے غصے کا سامنا کرنا ہی پڑے گا تمہاری ہر غلطی کو میں نے ہمیشہ نظر انداز کیا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آج تم میرے دیے گئے آرڈر کو اس طرح نظر انداز کر کے اپنی کرو گے آج سے دس دن