کے دوبارہ وی ی کہنے پر عینا بھڑک ہی اٹھی تھی اور یہ جو توقعات آپ مجھ سے لیے بیٹھے ہیں نا کہ میں عام لڑکیوں کی طرح آپ کی ان باتوں میں آ کر خوش ہو جاؤں گی اور نئے نئے خواب سجانے لگوں گی تو یہ آپ کی سب سے بری بھول ہے میں کوئی عام لڑکی نہیں ہوں اور جو آپ لوگوں نے میرے ساتھ کیا ہے نا اسے معاف کرنے کا حوصلہ میں بالکل نہیں رکھتی عینا نے اپنی بات مکمل کر کے قدم زرخان کی جانب بڑھائے اور اس کے ایک قدم فاصلے پر رک گئی آنکھیں اس کی آنکھوں میں ڈالیں اور پھر سے بولنا شروع ہوئی اپنی زندگی میں غلطیوں کو میں برداشت نہیں کرتی جب میں نے خود کو غلطی کا پتلا نہیں بنایا تو میں کسی کی غلطیوں کو کیسے معاف کر دوں اور ان حویلی کے مکینوں نے غلطیاں نہیں دھوکہ کیا ہے صرف مجھ سے نہیں میرے دل کے ساتھ میری روح کے ساتھ مجھے دغا دیا ہے اور میں سڈتے دم تک اس کی معافی نہیں دوں گی میں کچھ بھی برداشت کر سکتی تھی
مگر جھوٹی محبت کے دھوکے جھوٹی ہمدردی کے دھوکے جھوٹی یردیکیوں کے دھوکے اور جھوٹے رشتوں کے دھوکے میری روح کو چھلی کر کے گئے ہیں جنہیں چاہتے ہوئے بھی میں کبھی معافی نہیں بخشوں گی عینا کی آنکھیں ایک دم سے سرخ ہونے لگی تھی گرین آنکھوں کی جگہ وحسب پھیلنے لگی تھی اس سے پہلے کہ عینا کے منہ سے کچھ اور سخت الفاظ نکلتے اس نے خود پر کرے ضبط کے پہرے لگائے اور ایک نظر سخت زرخان کو دیکھ کر بیڈ سے اپنی جیکٹ اٹھائی اور بغیر پیچھے مرے مرے سے نکل گئی
تم کیوں ہو ایسی یار میں جتنا تمہاری آنکھوں میں جھانکنے کی کوشش کرنا ہوں تم اتنا ہی اپنے اندر کی ویرانیوں کو چھپانے میں کامیاب ہو جاتی ہو آخر تم کیوں نہیں اپنی تکلیفیں کسی سے کہتی کسی سے تم کہو کسی کو تو بتاؤ کہ تمہارے اندر کیا ہے اپنے اندر کے طوفانوں کو کبھی تو باہر نکالو تم اتنی پتھر ہو ہی نہیں جتنی تم بنتی ہو زرخان اپنے بالوں میں ہاتھ پھیرتے ہوئے بولا کیونکہ اس کی آنکھوں میں وہ جو دیکھنے آیا تھا اسے وہ نہیں ملا تھا اور اس کے لیے وہ دیکھنا اتنا آسان بھی نہیں تھا میں نے تمہارے ساتھ لط کیا ہے بلکہ بہت لط کیا ہے
مجھے اپنی غلطی کا احساس ہے اور میں تم سے معافی بھی مانگوں گا مگر ی ا وقت پر اس سے پہلے تمہارے اندر کے غبار کو نکالنا بہت ضروری ہے جسے دبا دبا کر تم نے اپنے دل کو بھاری کیا ہوا ہے اور یہ میرا تم سے مس وعدہ ہے سز حورالعین زرخان سکندر کہ ایک دن تمہارے اندر کی ساری تکلیفیں سارے دکھ خود میں سمیٹ لوں گا تمہیں اتنی خوشیاں دوں گا کہ تمہیں اپنی تمام رومومیاں ختم ہوتی ہوئی محسوس ہوں گی انساءاللّ زرخان نے بولتے ہوئے اپنے رب سے اپنے ارادوں ٰ میں کامیاب ہونے کی دعا کی اور پھر وہاں سے نکل گیا
افتخار کہ نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تمام آفیسرز میٹنگ روم میں موجود تھے سب نے اپنی نسب سنبھالی ہوئی تھی جبکہ رینا سربراہی کرسی پر بیٹھی اپنے دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں بنا کر اپنی تھوڑی کے نیچے رکھی ہوئی تھی اور بغور سامنے لگی دیوار پر ایل ای ڈی کی طرف دیکھ رہی تھی جو پوری دیوار جتنی تھی اور اس پر افتخار کے کپڑوں سے ملی گئی چبپ کو چلایا گیا تھا جس میں افتخار کی ویدیو چل رہی تھی اور وہ کچھ بول رہا تھا میم مجھے معلوم ہے کہ جب تک یہ چبپ آپ تک پہنچے گی یب تک میں اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہوں گا مگر اس چبپ کا آپ تک پہنچنا بہت ضروری ہے میں یہاں پر ایک وین کے پیچھے آیا تھا اس وین میں دو لڑکیوں کو زبردستی بے ہوش کر کے ڈالا گیا تھا ان کی جاسوسی کرتے کرتے میں بہت دور نکل آیا میں نے تمام معلومات لے لی مگر ایک آدمی کی مجھ پر نظر پڑ گئی میں نے وہاں سے بھاگنے میں عافیت جانی کیونکہ اس وقت میرے پاس کوئی بھی ریوالور یا اپنی حفاظت کے لیے چیز موجود نہیں تھی اس لیے میں نے وہاں سے راہ فرار لی مگر کچھ فاصلے پر جاتے انہوں نے مجھ پر گولیوں کی بہچار کر دی اس وقت مجھے تین گولیاں
لگی ہیں اور میں جنگل میں چھپا ہوا ہوں میرا خون بری طرح بہہ رہا ہے اور مجھے معلوم ہے کہ یہ لوگ مجھے زندہ نہیں چھوڑیں گے مگر اس چبپ میں وہ تمام ویدیو تمام ویڈیوز موجود ہیں جو میں نے ریکارڈ کی ہیں یہاں پر چھوٹی چھوٹی بچیاں موجود ہیں جنہیں بے رحمی سے قتل کر کے ان کے دل اور گردے باہر سپلائی کیے جا رہے ہیں میم خدارا ان بچیوں کو بچا لیں ان کی حفاظت کریں یہ چھوٹی چھوٹی معصوم بچیاں ہیں جن کی عمر چھ سے نو سال تک ہے میری جان کو خطرہ ہے مجھے یقین ہے کہ میں نہیں بچ سکوں گا میری آخری خواہش ہے کہ آپ ان بچیوں کو بچا لیں اور میرے گھر والوں کا خیال رکھیے گا انہیں بولیے گا کہ افتخار سڈا نہیں ہے بلکہ وہ شہید ہوا ہے یہ بولتے ہی وہ ویدیو بند ہو گئی تھی
افتخار کے خون سے بھرے وجود کو دیکھ کر عینا نے فرب سے آنکھیں بند کر کے دوبارہ کھولی تھی آفیسرز۔۔۔۔۔۔
this
time
ک عینا آفیسرز کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو سب آفیسرز فورا ًسے اٹھ کھڑے ہوئے
یس میم ائی ایم ریدی آفیسرز عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولے اور پھر سب نے قدم میٹنگ روم سے باہر کی جانب بڑھائے اور اپنی اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے
آفیسرز ایک بھی بچی کو ایک بھی خروچ نہیں آنی چاہیے اس کے لیے چاہے اپنی جان پر کیوں نہ کھیلنا پڑے کھیل جانا مگر کسی بچی کو ایک آنچ نہیں آنی چاہیے دشمنوں کو نصب و نبوت کر دینا مجھے ان کی ک لاشیں دیکھتی ہیں صرف ایک بندے کو زندہ رکھنا جو ہمیں اس تک پہنچا سکے جو اس سب کے پیچھے چھپا ہے اس کے علاؤہ تمہارے سامنے جو بھی آنا ہے اس کے دماغ میں گولی مارنا گولی اس کے دماغ میں لگنی چاہیے جسم کے کسی اعضاء میں نہیں عینا کنٹرولر فون اپنے منہ کے قریب کرتے ہوئے بولی تو تمام آفیسرز جن کے کانوں میں بلوٹوتھ لگی ہوئی تھی عینا کی آواز سن وہ فورا ًالرٹ ہوئے اور عینا کو ہاں میں جواب دیا
عینا کی باتیں آفیسرز میں جوش پیدا کر دیتی تھی ایسا جوش جو سامنے موجود دشمن کو موقع دیے بغیر اسے ختم کرنے کی صلاحیت رکھ تھا عینا کے آفیسرز چاروں طرف پھیل چکے تھے انہوں نے بغیر کسی کو سوچنے سمجھنے کا موقع دیے وہاں پر حملہ کیا تھا اور عینا کے کہے کہ ٹھیک مطابق سامنے آتے ہر فرد کو وہ گولیوں سے اڑاتے گئے تھے اور گولی عین دماغ پہ لگ رہی تھی نہ تو وہ یہ سوچ رہے تھے کہ سامنے موجود شخص کون ہے اور نہ وہ یہ دیکھ رہے تھے کہ اسے گولی کہاں لگ رہی ہے وہ صرف اپنا نشانہ باندھ رہے تھے اور انہیں موت کی گھاٹ انارتے جا رہے تھے اور کچھ ہی منٹوں میں وہ لوگ اس علاقے کے ایک ایک سٹڈ کو ہلاک کر چکے تھے جبکہ وہاں موجود تمام آفیسرز صحیح سلامت موجود تھے کچھ آفیسرز زخمی ہوئے تھے مگر وہ اب ٹھیک تھے عینا نے بیسمیت کا دروازہ کھولا تو دن کی روشنی پسمیت میں پھیلنے لگی وہاں پر کافی زیادہ چھوٹی بچیاں موجود تھی جو بے ہوش پڑی ہوئی تھی اور کچھ ہوش میں آرہی تھی انہیں نشہ آور ادویات دے کر بے ہوش کیا گیا تھا جبکہ ان کے کچھ فاصلے پر ان بچیوں کی لاشیں پڑی تھی جن بچیوں کو مار کر انہوں نے اعضاء نکال کے سپلائی کیے تھے ان بچیوں کے
لاشوں کو دیکھ کر عینا نے سختی سے اپنی آنکھیں بند کر کے دوبارہ کھولی تھی
دانیال ان بچیوں کو ہاسپٹل پہنچاؤ ناکہ ان کا وقت پر علاج کیا جا سکے اور جن بچیوں کا انتقال ہو چکا ہے ان کے والدین کو اطلاع کرو عینا دانیال کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی جب کہ اس کا لہجہ ڈھلا ہوا تھا اس سے یہ سب دیکھا ہی نہیں جا رہا تھا اور دانیال یہ چیز بہتر طریقے سے محسوس کر سکتا تھا عینا تمہارے ہاتھ پر بری طرح چوٹ آئی ہے تم جاؤ میں ان بچیوں کو ہاسپٹل پہنچا کر آ جاؤں گا دانیال عینا کی حالت کے پیش نظر اسے دیکھتے ہوئے بولا وہ کسی بھی حال میں اسے یہاں سے بھیجنا چاہتا تھا کیونکہ اگر وہ کچھ دیر یہاں اور رکتی تو اس کی حالت غیر ہونے لگتی کیونکہ وہ معصوم اور چھوٹی چھوٹی بچیوں کی لاشیں تھیں جنہیں دیکھا ہی نہیں جا رہا تھا جن کا قتل جہالب سے کیا گیا تھا اور ان کے بے جان وجود کفن اور قبر کے بغیر بے سہارا زمین پر گرے پڑے تھے
دانیال کی بات سن کے عینا نے فقط ہاں میں سر ہلایا اور وہاں سے نکل گئی
وہ باہر آ کر اپنی گاڑی میں بیٹھی اور اپنی گاڑی اس علاقے سے نکالی اس میں بالکل ہمت نہیں تھی کہ وہ اس جگہ پر مرید رک سکتی قسم کھاتی ہوں میں اس سب کے پیچھے پے انسان کو ایسی دردناک موت دوں گی کہ دیکھنے والے کی روح کانپ جائے گی اس کے لاش کے اتنے ٹکڑے کروں گی کہ کتے بھی کھانے سے انکاری ہو جائیں گے چھوڑوں گی نہیں میں ان کو کتے کی موت ماروں گی سر عام انہیں پھانسی کے پھندے پر لٹ کے چیل کووں کو ان کی گندی لاشوں پر چھوڑوں گی ناکہ وہ انہیں
نوچ نوچ کر کھائیں اور دنیا ان کی عبرت ناک موت دیکھ سکے اور دوبارہ کسی میں یہ ہمت نہ ہو کہ وہ کسی معصوم کی جان سے کھیلے
عینا اپنی سبز سرخ ہوتی آنکھوں سے سامنے سڑک کی ک طرف دیکھتی ہوئی سخت لہجے میں بول رہی تھی اس کے لہجے میں جو تھا وہ حقیقت تھی یقینا ًان لوگوں کو اب عبرت ناک موت کا سامنا کرنا تھا اور ان کی زندگی کی ڈوڑیاں اب عینا سکندر کے ہاتھ میں آ چکی تھی اب وہ انہیں کس طریقے کی موت دیتی ہے یہ عینا سکندر کی سٹڈی تھی مگر ان کی موت پکی تھی پورے پاکستان میں ہر طرف یہ خبر پھیل چکی تھی ہر میڈیا جپیل پر یہ ہیڈ لائنز چل رہی تھی جن میں ان بچیوں کے بارے میں بتایا جا رہا تھا جبکہ میڈیا میں یہی ظاہر کروایا گیا تھا کہ وہاں پر آفیسرز کی ریب ہوئی ہے کیونکہ سیکرٹ ایجنٹ کی پہچان کو چھپا لیا گیا تھا اور اس میں آرمی آفیسرز کا ہی کمال تھا اس وقت سب لاؤنج میں بیٹھے یہی خبر سن رہے تھے
جب کہ شیرازی سکندر بہت اچھے طریقے سے جانتے تھے کہ اس سب کے پیچھے ضرور عینا اور دانیال ہی تھے جنہوں نے وہاں ریب کی تھی انہیں عینا کی فکر ہونے لگی تھی کیونکہ اس جگہ کی کافی بری حالت دکھائی دے رہی تھی جبکہ عینا کا ابھی تک کوئی آنا پتہ نہیں تھا نہ تو وہ واپس آئی تھی نہ ہی اس سے کوئی رابطہ ہو سکا تھا
فاریہ گریہ عینا کا نمبر ملاؤ مجھے اس سے ضروری بات کرنی ہے شیرازی سکندر فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولے لیکن چچا جان ان کا نمبر تو بن جا رہا ہے فاریہ سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
میں نمبر بتانا ہوں ڈائل کرو شیرازی سکندر نے فاریہ کو نمبر بتایا اور فاریہ نمبر ڈائل کر کے اس نمبر پہ کال ملائی اور شیرازی سکندر کے اشارے پر فون سپیکر پر ڈال دیا پہلے دو دفعہ ٹرائی کرنے کے بعد فون نہیں اٹھایا گیا مگر تیسری بار کال ملانے پر دوسری بیل پر ہی فون اٹھا لیا گیا تھا
ہیلو۔۔۔۔۔فون کا سپیکر میں عینا کی آواز گنجی السلام علیکم آپی چچا جان آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں آپ ان سے بات کر لیں فاریہ نے بولتے ساتھ ہی فون شیرازی سکندر کی طرف بڑھایا عینا کہاں ہو بچے۔۔۔ شیرازی سکندر فون ہاتھ میں تھامتے ہوئے فکر مندی سے بولے
آفس" آگے سے صرف ایک لفظ جواب دیا گیا تھا" اتنی رات ہو چکی ہے تم ابھی تک واپس نہیں لوٹی سب خیریت ہے شیرازی سکندر نے عینا سے اگلا سوال کیا جی سب خیریت ہے کام ہے بہت ضروری ہے مجھے اس لیے میں نہیں آ سکوں گی ہو سکتا ہے کہ کافی وقت لگ جائے آپ میں سے کوئی بھی میرا انتظار نہ کرے عینا اس انداز میں بولی تھی جیسے اسے معلوم ہو کہ فون سپیکر پہ ہے اور اسے سن والے حویلی کے تمام افراد وہیں پر موجود ہیں تم ٹھیک ہو بیٹا شیرازی سکندر فکر مندی سے بولے میں پچھلے 10 سال سے بالکل ٹھیک ہوں مسٹر شیرازی آپ کو میری فکر کرنے کی ضرورت نہیں میں اپنا خیال خود رکھ سکتی ہوں عینا کا لہجہ بہت نارمل تھا مگر اس میں بہت کچھ تھا جو وہ باور کروا چکی تھی
کیونکہ شیرازی سکندر نے پہلی بار اسے اتنی فکر مندی سے اس کا حال چال پوچھا تھا جو عینا سے بالکل ہضم نہیں ہوا تھا
عینا بچے اتنی رات ہو گئی ہے کام بعد میں کر لینا ابھی گھر واپس آؤ مجھے تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی بری اماں عینا کی بھاری بھاری آواز محسوس کر چکی تھی یقیناً اس کی طبیعت کچھ بہتر نہیں تھی بری اماں میں نہیں آ سکتی اگر میں سکون کی نیند سو سکتی ہوں تو ان معصوم بچیوں کا کیا جو ان ظالموں کے ہاتھ لگ چکی ہیں میں اس چیز سے لاعلم نہیں ہو اور نہ ہی میں لاعلم ہو سکتی ہوں جب مجھے معلوم ہے کہ وہ بچیاں مصیبت میں ہیں تو مجھ پر نیندیں حرام ہیں آپ میری فکر بالکل مت کریں میں بالکل ٹھیک ہوں اور مجھے کچھ نہیں ہوگا ویسے بھی بلائیں اتنی جلدی ٹلتی نہیں اور میں تو اپنے باپ کے سر کی
بلا ہوں جو پچھلے 10 سال سے نہیں بل سکی تو اب کیسے بل جائے گی عینا ہلکا سا ہنستے ہوئے بولی جیسے اپنا مذاق وہ خود اڑا رہی تھی
عینا کی یہ بات وہاں موجود ہر وجود کے دل کو تیر کی طرح لگی تھی وہ خود کو بلا کیسے کہہ سکتی تھی بھلا کوئی لڑکی بھی خود کو بلا کہہ سکتی ہے ان کے لیے یقین کرنا مشکل تھا
ایسی باتیں مت کیا کرو میری بچی وہ باپ ہیں تمہارے اگر ان سے غلطیاں ہو گئی ہیں تو انہیں بار بار ایسے بول کر اذیت تو نہ دو اماں جان نے عینا کو سمجھانا چاہا ٹھیک ہے اگر آپ ایسا بولتی ہیں تو ائندہ یہ بھی اذیت میں نہیں دوں گی ویسے میں نے آج تک انہیں تو کچھ نہیں کہا اپنے وجود کے بارے میں کوئی بات کرنا بھی کسی کو اذیت دے سکتا ہے میں نے کبھی سوچا نہیں تھا یہ بات میرے لیے کافی نئی اور حیران کن ہے عینا بھرپور حیرانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بولی جب کہ اس کی باتیں برداشت کرنا شیرازی سکندر کے بس سے باہر تھا وہ کیسے اسے سمجھاتے کہ خود کے بارے میں ہی تو برا بھلا بول کر وہ انہیں تڑپاتی ہے وہ سیدھا ان کے منہ پر انہیں بول دے کہ وہ اچھے باپ نہیں ہے انہوں نے اسے پیار نہیں دیا محبت نہیں دی کچھ بھی بول دے مگر خود کو اس طرح نہ بولا کرے ابھی شیرازی سکندر نے عینا کو روکنے کے لیے لب کھولے ہی تھے جب دانیال کی آواز کانوں میں پڑھتے ہی وہ خاموش ہو گئے
عینا یہ کیا بے وقوفی ہے تم ابھی تک ایسے ہی بیٹھی ہو ہاتھ دیکھو اپنا پچھلے تین گھنٹے سے خون بہہ رہا ہے دانیال عینا کو ڈانٹتے ہوئے بولا جب کہ دانیال کی بات سن کر زرخان نے جھٹکے سے سر اٹھا کر فون کی جانب دیکھا تھا
کیا مطلب ہے خون بہہ رہا ہے کیا ہوا ہے تمہیں زرخان ٹیبل سے فون اٹھا کر عینا سے مخاطب ہوا مگر عینا اس سے مخاطب ہونا نہیں چاہتی تھی میں جلدی حویلی آنے کی کوشش کروں گی خدا حافظ عینا نے بول کر فورا ًفون کاٹ دیا صرف فون ہی نہیں کانا تھا اس نے اپنا فون سوئچ آف کر دیا تھا شاید وہ کسی سے بھی بات نہیں کرنا چاہتی تھی کیا ہو گیا ہے اسے یہ اس طرح کی بات ہے کیوں کر رہی ہے آج بری اماں فکر مندی کے عالم میں شیرازی سکندر ک کی طرف دیکھتی ہوں بولی آج کے دن اس کی ماں دنیا سے رخصت ہوئی تھی اماں اور آج کے دن ہی وہ اس دنیا میں آئی تھی وہ بس خود کو اس دنیا میں آنے کی سزا دے رہی ہے اور کچھ نہیں شیرازی سکندر بری اماں سے نظر چراتے ہوئے بولے کیا مطلب سزا دے رہی ہے کیا کر رہی ہے وہ لڑکی خود کے ساتھ کچھ بتانا پسند کرو گے تم اب کی بار صہزیب سکندر بولے تھے
پچھلے پانچ سال تھے وہ یہی سب کچھ کرتی آ رہی ہے اس رات کے 81 بجتے ہی وہ گھر سے غائب ہو جاتی ہے وہ خود کو تکلیف دیتی ہے اور بے تحاشہ تکلیف دیتی ہے وہ دو دو دن تک واپس نہیں آتی جانے اس وقت اس نے خود کو کیسی تکلیف سے آشنا کروایا ہے ہر بار تو وہ اکیلی ہوتی ہے لیکن اس بار دانیال اس کے پاس ہے مجھے امید ہے کہ وہ اسے کچھ نہیں ہونے دے گا شیرازی سکندر صہزیب سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے
بولے تو سب نے پریشانی کے عالم میں ایک دوسرے کو دیکھنا شروع کر دیا
سزا دیتی ہے خود کو تکلیف دیتی ہے یا اللہ یہ کیسی سختیاں ہیں اس بچی پر اماں جان تو اپنا دل ہی تھامتی رہ گئی تھی
زرخان کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ ابھی جائے اور عینا کو ڈھونڈ کر اپنے روبرو کرے سب سے پہلے تو اسے خود کو نقصان پہنچانے پر دو تھپڑ لگائے اور پھر اسے اپنی پناہوں میں بری طرح قید کر کے اس کے نکلتے کا ہر راستہ بند کر دے مگر وہ اس وقت ایسا نہیں کر سکتا تھا پہلی بات تو یہ کہ عینا نے جھوٹ بولا تھا وہ آفس میں موجود نہیں تھی پیچھے سے آنے والی آوازیں بتا رہی تھی کہ وہ آفس میں نہیں بلکہ کسی سنسان جگہ پر موجود ہے جہاں پر رات کے وقت ہونے والی عجیب سی چیر پرندوں کی آوازیں سنائی دے رہی تھی اور دوسری بات اس وقت اس کا عینا کو ڈھویدنا تقریباً ناممکن تھا کیونکہ وہ اپنا فون سوئچ آف کر چکی تھی
آپ سب پریشان نہ ہوں کچھ نہیں ہوگا دانیال اس کے ساتھ ہے وقت کافی ہو چکا ہے اب سب جا کر سو جائیں شیرازی سکندر سب کی جانب دیکھتے ہوئے بولے جو کافی پریشان ہو چکے تھے ابھی شیرازی سکندر اپنی جگہ سے اٹھتے ان کا فون بجنے لگا انہوں نے اپنا فون دیکھا تو دانیال کا نام جگمگا رہا تھا انہوں نے جلدی سے کول اٹینڈ کی اور فون کان سے لگایا
السلام علیکم انکل مجھے آپ کو ایک ضروری اطلاع دینی تھی دانیال کی آواز فون کا سپیکر میں گونجی تو صہزیب سکندر نے شیرازی سکندر کو فون سپیکر پہ لگانے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فون سپیکر پر لگا دیا کیونکہ وہ دانیال کو خود بھی سمجھانا چاہتے تھے کہ وہ عینا کا خیال رکھے اور اسے کوئی نقصان نہ پہنچانے دے انکل آپ کو میں نے یہ بتانا تھا کہ عینا کو جو چوٹ لگی ہے وہ ریب کے دوران لگی تھی جب ہم نے وہاں ریب کیا تھا تو اس دوران فایرنگ کرتے ہوئے عینا کو چوٹ لگ گئی اس کے علاؤہ عینا نے خود کو یہ نقصان نہیں پہنچایا وہ صرف خاموشی سے بیٹھی ہوئی ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسی کوئی بھی حرکت کرے گی میں یہیں پر موجود ہوں اور اسے میڈیسن بھی دے دی ہے اس میڈیسن میں نیند کی گولی ہے کچھ ہی دیر میں وہ سو جائے گی آپ بے فکر رہیں وہ خود کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی اب دانیال نے مسکراتے ہوئے شیرازی سکندر کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا
ٹھیک ہے چلو خیال رکھنا اپنا اور اس کا خدا حافظ شیرازی سکندر نے بول کر فون کاٹ دیا اور سب نے سکھ کا سانس لیا کہ عینا محفوظ تھی اور وہ خود کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی تھی ان کے لیے یہ ہی چیز کافی تھی
زرخان کے ساری رات جاگتے ہوئے ہوئ تھی وہ کبھی ایک طرف کروٹ لیتا کبھی دوسری طرف مگر عینا کی یاد بری طرح اس کے سر پر سوار ہو چکی تھی وہ جانتا تھا کہ آج اس کی برتھ ڈے ہے مگر وہ یہ نہیں جانتا تھا کہ وہ اپنی ہی سالگرہ پر خود کو نقصان پہنچاتی ہے اور جب سے وہ شیرازی سکندر کے منہ سے یہ سب سن چکا تھا وہ مرید بے چین ہو گیا تھا دل تو چاہ رہا تھا کہ اس دشمن جان کو واپس اسی کمرے میں لے آئے کسی طرح اسے ڈھونڈ کر حویلی میں واپس لے آئے مگر وہ تھی جو جانے کہاں چھپی بیٹھی تھی یوں ہی سوچتے سوچتے زرخان کی ساری رات دو آنکھوں میں کٹ گئی اور فجر کی آذان ہونے لگی آج اتوار کا دن تھا جس کی وجہ سے حویلی کے تمام سٹڈ حضرات حویلی میں ہی موجود تھے اور اس وقت وہ سب ناشتہ کرنے کے بعد لاؤنج میں بیٹھے تھے مگر عینا ابھی تک حویلی واپس نہیں آئی تھی
صہزیب سکندر زرخان کے ساتھ گاؤں کے معاملات کے بارے میں بات کر رہے تھے اور اسے اس بات سے آگاہ کر رہے تھے کہ آج سے تین دن بعد زرخان کو سردار کی گدی سونپی جاۓگی
صہزیب سکندر کی بات سن کر سب بہت خوش ہوئے تھے آخر کار وہ وقت آ ہی گیا تھا جب زرخان سکندر قبیلوں کا سردار بننے جا رہا تھا16
جی ٹھیک ہے بابا جان میں سارے انتظام کروا دوں گا آپ بے فکر رہیں زرخان صہزیب سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
اسلام علیکم" لاؤنج سے گزرتے ہوئے عینا نے مشترکہ" سلام لیا جبکہ اچانک عینا کی آواز سن کر سب نے جھٹکے سے سر اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا تھا جو کل والے ہی حلی میں موجود تھی مگر وہاں پر رکی نہیں تھی سلام لے کر وہاں سے اپنے کمرے کی جانب بڑھ گئی تھی جب دانیال اس کے پیچھے ہی آ رہا تھا وہ وہی لاونج میں رک گیا زرخان نے نظریں اٹھا کر عینا کی طرف دیکھنا چاہا جس کے ایک دیدار کے لیے وہ پوری رات تڑپتا رہا تھا
مگر اس ظالم لڑکی نے وہاں ایک سیکنڈ بھی رکنا ضروری نہیں سمجھا تھا زرخان عینا کے پشت کو ہی گھورنا رہ گیا جو تیز تیز قدم لیتی اپنے کمرے کی جانب جا رہی تھی بیٹھو بیٹا اتنی دیر کر دی تم لوگوں نے واپس آنے میں سب ٹھیک ہے شیرازی سکندر دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولے تو وہ مسکراتے ہوئے سامنے صوفے پر برجمان ہو گیا جہاں کچھ فاصلے پر زرخان بیٹھا ہوا تھا جی انکل سب ٹھیک ہے بس بح بح ایک ضروری کام آن پڑا تھا اس کے سلسلے میں ہمیں شہر سے باہر جانا پڑا وہاں سے واپسی میں ہی بہت دیر ہو گئی ورنہ ہم تو بح کے پہنچ چکے ہوتے دانیال نے مسکراتے ہوئے
جواب دیا
مجھے یقین تھا کہ تم عینا کے ساتھ ہو تو وہ خود کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی تم نے عینا بھرپور خیال رکھا ہوگا شیرازی سکندر دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولے تو دانیال نے تعجب بھری نظر سے شیرازی سکندر کی طرف دیکھا
انکل مائنڈ مت کریے گا لیکن آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں دانیال شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے نارمل انداز میں بولا
ہاں پوچھو بیٹا۔۔۔۔۔۔شیرازی سکندر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا انکل آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ عینا خود کو کوئی نقصان پہنچاتی ہے کیا آپ نے کبھی اس کے جسم پہ اس کے کلائیوں پہ یا اس کے چہرے پہ کوئی زخم کے