اگر تم نے اپنے دانت بند نہ کیے تو میں تمہارا سر پھاڑ دوں گی لابہ فاریہ کو گھورتے ہوئے بولی جو یب سے ہنسے جا رہی تھی جبکہ پاس بیٹھی اماں جان بری اماں اور زینت بیگم ان دونوں کو سرے سے اگنور کر گئی تھی کیونکہ وہ جانتی تھی کہ یہ دونوں ہی ایسی ہیں کسی بھی بات پر یوں ہی شور مچانے والی اور اپنے آپ میں گن رہنے والی اس لیے انہوں نے ان دونوں پر زیادہ دھیان نہیں دیا تھا اور زرخان کے ساتھ اپنی باتیں کرنے میں مصروف ہو گئی تھیں اچھا ٹھیک ہے پھاڑ کھانے کو کیاں دوڑ رہی ہو نہیں
کہتی اب تمہیں کچھ فاریہ اپنی ہنسی کنٹرول کرتے ہوئے بولی جب اس کی نظر حویلی میں داخل ہوتے ہوئے دانیال پر پڑی
لگتا ہے آپی آ گئی فاریہ کے بولنے کی دیر تھی سب نے نظریں اٹھا کر حویلی کے داخلی دروازے کی جانب دیکھا تھا جہاں سے دانیال چلتا آ رہا تھا دانیال ابھی کچھ ہی قدم کے فاصلے پر تھا جب انہیں عینا بھی اندر داخل ہوتی ہوئی دکھائی دی زرخان نے سرایب سے نظر اٹھا کر سامنے کی جانب دیکھا تو سامنے سے وہ دشمن جان چلتی ہوئی آ رہی تھی اسے دیکھنے کے لیے وہ بح سے بے فرار تھا پل پل تڑپ رہا تھا وہ اس کے سامنے موجود تھی مگر اس نے اسے ایک بار بھی نظر اٹھا کے دیکھنا مناسب نہیں
سمجھا تھا
اس وقت اس کے چہرے پر ماسک موجود نہیں تھا نہ ہی سر پر ہڈی موجود تھی جیکٹ کی زپ کھلی ہوئی تھی دائیں ہاتھ میں فون تھا جس کی سکرین کو دیکھتے ہوئےوہچلتیارہیتھیجبکہدوسرےہاتھ میں ہیوی باتک کی چابیاں موجود تھیں وہ بہت ک مصروف انداز میں موبائل کی طرف دیکھتی ہوئی چلتی آ رہی تھی البتہ اس نے نظر اٹھا کر سامنے نہیں دیکھا تھا جبکہ سامنے بیٹھے زرخان کی نظریں اسی پر ٹھہری ہوئی تھی جو کچھ ہی فاصلے پر آتے دانیال نے خوبی دیکھی تھی مجھے لگتا ہے کہ یہ سب تمہارے ہی انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں دانیال عینا کے ساتھ قدم ملاتے ہوئے بولا تو عینا نے فون سے نظریں ہٹا کر دانیال کی طرف دیکھا تو اس نے سامنے کی طرف اشارہ کیا
دانیال کے اشارہ کرنے پر عینا نے نظر اٹھا کر سامنے کی جانب دیکھا جہاں پر بیٹھے تمام افراد اسی کی جانب دیکھ رہے تھے مطلب واقعی میں وہ اسی کے انتظار میں بیٹھے تھے عینا نے سب کو ایک نظر دیکھا تھا مگر زرخان کی طرف دیکھنے کی غلطی ہرگز نہیں کی تھی اور عینا کے نظر انداز کرنے پر زرخان نے اپنی مٹھیاں بھینچ کر اپنے غصے کا کنٹرول کیا تھا اسلام علیکم عینا اور دانیال لاؤنج میں داخل ہوتے ہوئے ایک ہی آواز میں بولے
وعلیکم السلام کیسے ہو تم دونوں بیٹا بری اماں دانیال ک اور عینا کی طرف دیکھتی ہوئی بولی جی ٹھیک ہیں اب بھی ان دونوں کا جواب ایک ہی تھا جب کہ دانیال کو اپنے ساتھ بولتا دیکھ کر عینا نے اپنی سبز آنکھیں چھوٹی کر کے دانیال کو گھورا تھا وہ جانتی تھی کہ دانیال جان بوجھ کر یہ چول مار رہا ہے اور دانیال بھی جانتا تھا کہ اگر یہ حرکت عینا کو پسند نہ آئی تو ایک سیکنڈ کی بھی دیر کیے بغیر وہ بغیر جگہ کا لحاظ کیے وہ اس کا سر پھاڑ دے گی بیٹھو بیٹا تم دونوں کھڑے کیوں ہو اماں جان ان دونوں ک کی طرف دیکھتی ہوں بولی ان کے قریب ہی کھڑے تھے
جی کیا میں آپ کے قریب بیٹھ سکتا ہوں دانیال بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو انہوں نے مسکرا کر ہاں میں سر ہلایا اور وہ جلدی سے بری اماں کی بائیں جانب بیٹھ گیا جبکہ دائیں جانب زرخان بیٹھا ہوا تھا وہ دراصل بری اماں کچھ چیزیں خطرناک ہوتی ہیں نا اور ان سے تھوڑا بچ کے رہنا چاہیے ورنہ وہ آپ کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہیں دانیال بری اماں کی طرف دیکھتے اپنے دانتوں کی نمائش کرتے ہوئے بولا اس کا اشارہ صاف عینا کی طرف تھا جو سامنے صوفے پر بیٹھی اسے گھور رہی تھی
مسٹر دانیال حیدر مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ آپ کو کسی چیز کی شدت سے کمی محسوس ہو رہی ہے عینا ک دانیال کی طرف دیکھتی ہوئی سنجیدگی سے بولی تو دانیال کے دانت فورا ًاندر ہوئے تھے
ہاں ٹھیک پہچانا تم نے جب سے تم پاکستان آئی ہو یب سے میں نے تمہارے ہاتھ کا بنا کھانا نہیں کھایا اس کی شدت سے کمی محسوس ہو رہی ہے بس وہ بنا دو اپنے پیارے پیارے ہاتھوں سے بنا کر اچھا سا کھانا کھلا دو دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا بس اتنا ہی اور کچھ نہیں چاہیے تمہیں عینا کا لہجہ اب نارمل تھا اس لیے دانیال اس کے منہ سے یہ بات سببا خوش ہی ہو گیا
کیا تم سچ میں مجھے کھانا بنا کر کھلاؤ گی دانیال حیرت اور خوشی کے ملے جلے ایرات کے ساتھ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
ہاں بالکل صرف کھانا ہی نہیں بناؤں گی بلکہ اس کی گولیاں بھی ملاؤں گی ناکہ تم کھانا کھاؤX20میں1 تو ساری زندگی یاد تو رکھو کہ تم نے کس کے ہاتھ سے کھانا کھایا تھا عینا چہرے پر خطرناک مسکراہٹ سجاتے ہوئے بولی تو دانیال نے پھٹی پھٹی آنکھوں سے عینا کی طرف دیکھا یعنی وہ اسے زہر دینے کی بات کر رہی تھی
یار میں تمہارا دوست ہوں دانیال نے عینا کو یاد دلانا چاہا کہ وہ اس کا دوست ہے کوئی دشمن نہیں جسے وہ زہر دے دوں گی اگر تم دوست نہX20دوست ہو اسی لیے تو 1 ک دیتی عینا دانیال کی طرف دیکھتیX40ہوتے تو 1 ہوئی بولی تو دانیال نے خفگی بھری نگاہ اس پر ڈالی کیسی پوتی ہے آپ کی بری اماں اپنے ہی دوست کو زہر دینے کی بات کر رہی ہے دانیال بری اماں کو عینا کی شکایب لگاتے ہوئے بولا تو بری اماں فقط مسکرا دی عینا نے دانیال کی طرف دیکھتے ہونے نفی میں سر ہلایا یعنی یہ بندہ تو نہیں سدھرنے والا چاہے عینا سکندر اسے ایٹم بمب سے اڑانے کی دھمکی کیوں نہ دے دے زرخان جو یب سے ان کے درمیان خاموش بیٹھا تھا اس کا دل چاہ رہا تھا کہ عینا کا ہاتھ تھامے اور اسے لے جا کر کمرے میں بند کرے اور اس سے اچھے سے پوچھے کہ وہ اسے نظر انداز کیوں کر رہی ہے جبکہ وجہ وہ جانتا تھا کہ وہ اسے نظر انداز کیوں کر رہی ہے لیکن پھر بھی وہ اس سے پوچھنا چاہتا تھا کہ نظر انداز کرنے کی وجہ کیا ہے اور آج زرخان کا ارادہ تھا کہ نکاح کی حقیقت وہ خود عینا کو بتائے جبکہ رینا کب سے خود پر زرخان کی نظریں محسوس کر رہی تھی دل تو اس کا چاہ رہا تھا کہ اسے اچھا سا جواب دے اب وہ
اسے ایسی نظروں سے کیوں دیکھ رہا ہے جبکہ وہ ایسا کوئی حق نہیں رکھ مگر وہ صرف خاموش تھی کیونکہ وہ اسے چپ کی مار مارنا چاہتی تھی اور اس کی چپ اس کی توقع کے عین مطابق ہی کام کر رہی تھی عینا ابھی دانیال کی طرف دیکھ رہی تھی جو بری اماں سے پتہ نہیں کون سی شکایتیں لگانے میں مصروف تھا جب اس کا فون بجا عینا نے اپنا فون سامنے کیا تو فون کی سکرین پر چمکتا نام دیکھ کر اس کے چہرے پہ ایک دم سے سنجیدگی چھائی تھی اس نے کال اٹینڈ کر کے فون کان کو لگایا اور بالکل خاموش رہی
عینا کو کافی دیر خاموش بیٹا دیکھ کر دانیال نے عینا کی طرف دیکھا جو فون کان سے لگاۓسنجیدہنظروں سے دانیال کی طرف دیکھ رہی تھی
ٹھیک ہے تم اسے لے کر پہنچو۔۔۔!! یب سے اب تک عینا نے صرف اتنا ہی جواب دیا اور فون بند کر دیا عینا۔۔۔۔۔!!! دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا افبحار کا قتل ہو گیا ہے دانی عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیا......!!! ایسے کیسے ہو سکتا ہے عینا کی بات سن کر دانیال فورا ًاٹھ کھڑا ہوا
مسٹر شیرازی کو فون کرو اور انہیں تمام صورتحال سے آگاہ کرو انہیں بولو وقت پر اس کے جنازے پر پہنچیں جنازے کے بعد اپنے تمام آفیسرز کو اطلاع کرو مجھے میرے تمام آفیسرز میٹنگ روم میں چاہیے عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولتی ہوئی اٹھ کھڑی ہوئی اور اپنے کمرے کی جانب بڑھ گئی سب نے پریشانی سے عینا کی طرف دیکھا تھا جانے وہ کس کے انتقال کی بات کر رہی تھی عینا کے جاتے ہی دانیال نے اپنا فون نکالا اور شیرازی سکندر کو اطلاع کرنے لگا کچھ ہی دیر میں شیرازی سکندر دانی کے ساتھ افبحار کے جنازے کے لیے حویلی سے نکل چکے تھے جبکہ عینا ابھی حویلی میں ہی موجود تھی
عینا ابھی کپڑے چینج کر کے نکلی ہی تھی جب اس کے کمرے کا دروازہ نوک ہوا تو اس نے اندر آنے کی اجازت مٹس دی اور اپنا فون پکڑ کر کسی کو ج نایپ کرنے لگی کیا ہم اندر آ سکت ہیں آپی فاریہ ذرا سا دروازہ کھول کر اندر جھانکتے ہوئے بولی تو اپنے نزدیک سے فاریہ کی آواز سن کر عینا نے دروازے کی طرف دیکھا اور اسے اندر آنے کا اشارہ کیا وہ دونوں دروازہ دھکیلتی اندر داخل ہو گئی السلام علیکم آپی کیسی ہیں آپ لابہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو اس نے اپنا فون بیڈ پر رکھا اور ان دونوں کی جانب مری جو سامنے کھڑی اس کی
طرف دیکھ رہی تھی
میں ٹھیک ہوں تم دونوں کیسی ہو۔۔۔۔؟ ؟ عینا مسکرائی ہم دونوں بھی بالکل ٹھیک ہیں آپی یہ ہم دونوں کی طرف سے آپ کے لیے لابہ اور فاریہ اپنے ہاتھ میں موجود گفت باکس عینا کی طرف بڑھاتے ہوئے بولی تو اس نے سوالیہ نظروں سے ان دونوں کی جانب دیکھا یہ کس لیے عینا ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جب کہ لہجہ بالکل نارمل تھا
آپ ہماری بری بہن ہیں اور آپ کے لیے تو ہم نے اتنے سال انتظار کیا ہے آپ کا انتظار کرتے رہے ہیں آپ کو یاد کرتے رہیں اور آپ سے ملنے کی خواہش تھی مگر ہمیں نہیں بتا تھا کہ آپ ہماری آپی ہیں اس لیے جب ہمیں پتہ چلا ہے تو ہم دونوں آپ کو گفٹ دینا چاہتی تھے کل آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی اس لیے آج دینے آگئے فاریہ نے مسکراتے ہوئے تفصیل بتائی بیٹھو" عینا نے ان دونوں کو بیڈ پر بیٹھنے کا اشارہ کیا" تو وہ دونوں بیڈ پر بیٹھ گئی اور عینا ان کے سامنے بیٹھ گئی۔
دکھاؤ کیا لائی ہو عینا ان کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہوئے بولی تو ان دونوں نے مسکراتے ہوئے وہ گفٹ اس کے حوالے کر دیا جسے عینا نے تھام کر سائیڈ پر رکھ دیا آپ ہم سے ناراض تو نہیں لابہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو عینا کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہٹ رینگ گئی
میں تم دونوں سے کیوں ناراض ہوں گی عینا نے الٹا ان سے ہی سوال کیا
ہمیں لگا شاید آپ ہم سے ناراض ہیں فاریہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے ہلکی سی آواز میں بولی اول تو یہ کہ میں تم دونوں سے ناراض نہیں ہوں کیونکہ تم دونوں میری دیندار نہیں ہو اور آخری بات میں کسی سے ناراض نہیں ہوتی اسے سزا لیتی ہوں یہ ناراض ہونے والے چھوٹے موٹے کام مجھ سے نہیں ہوتے عینا ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو ان دونوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے کیا سچ میں آپ ہم سے ناراض نہیں ہم تو یہ سوچ کر آدھے ہو گئے تھے کہ آپ ہم سے ناراض ہیں اور ہم سے کبھی بات نہیں کریں گی لابہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے چہکتی بولی تو عینا نے مسکراتے ہوئے دونوں کو دیکھا ایسا کچھ نہیں ہے اپنے دماغ پر زیادہ زور نہ ڈالا کرو میرا تم لوگوں سے ناراض ہونا بنتا ہی نہیں اور میں تم لوگوں سے بات کرنا کبھی بند نہیں کروں گی ٹھیک ہے
عینا ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے اس طرح بول رہی تھی جیسے نہیں یقین دلا رہی ہو کہ نہ تو وہ ان سے ناراض ہے اور نہ ہی کبھی ان سے بات کرنا چھوڑے گی پکا وعدہ نا فاریہ اپنا ہاتھ ہے عینا کے آگے کرتے ہوئے بولی تو اس نے مسکراتے ہوئے اپنا ہاتھ فاریہ کے ہاتھ میں رکھ دیا
ہاں وعدہ اب تم لوگ جاؤ میں تم لوگوں کی گفٹ بعد میں دیکھ لوں گی ابھی مجھے ایک ضروری کام کے لیے جانا ہے عینا ان دونوں کے جانب دیکھتے ہوئےنرملہجے میں بولی تو وہ دونوں خوش ہو کر ہاں میں سر ہلاتے ہوئے فورا ًوہاں سے چلی گئی ان کے لیے اتنا ہی کافی تھا کہ عینا انہیں احساس دلا چکی تھی کہ وہ نہ تو ان سے ناراض ہے اور نہ ہی کبھی بات کرنا بند کرے گی بلکہ ہمیشہ ان کے ساتھ ان کے دوستوں کی طرح ہی رہے گی ان کے جاتے ہی عینا نے اپنا فون پکڑا جو کافی دیر سے بج رہا تھا مگر سایلیت پر ہونے کی وجہ سے عینا کو پتہ نہیں چلا اس نے فون پر جگمگانا نام دیکھا اور کال اٹینڈ کر کے فون کان سے لگایا اور چلتی ہوئی کھڑکی کے قریب آن کھڑی ہوئی
کیا خبر ہے دانش عینا فون کان سے لگاتے ہوئے بولی خبر یہ ہے میم کے افتخار کو قتل کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ملک ظہیر ہی ہے اس نے افتخار کو قتل کروایا ہے اور افتخار کے کپڑوں سے ایک چبپ برامد ہوئی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ چبپ آپ ہی دیکھیں اوپن کر کے ہم سب آپ کا انتظار کر رہے ہیں نماز جنازہ کے بعد سب آفیسرز آپ کو میٹنگ روم میں ہی ملیں گے فون کے سپیکر سے دانش کی آواز گونجی جبکہ عینا جو پوری توجہ سے دانش کی بات سن رہی تھی اسے ایسے احساس ہوا جیسے اس کے کمرے میں کوئی داخل ہوا ہو اور پیچھے سے دروازہ بند کیا ہو مگر وہ مری نہیں تھی نہ ہی اس نے پیچھے مر کے دیکھا تھا
ٹھیک ہے افتخار کی فیملی کو لاہور شفٹ کرواؤ اب ان کا اسلام آباد رہنا خطرے سے خالی نہیں ہے یہاں شفٹ کروانے کے بعد انہیں مکمل پروٹیکشن دو اپنے آفیسرز ان کے گھر کے آگے پہرے داری کے لیے بٹھاؤ افتخار کی فیملی کو ایک خرچ بھی نہیں آنی چاہیے عینا سنجیدگی سے بول رہی تھی
جی میم ٹھیک ہے میں ابھی انتظام کرنا ہوں 15 گھں کے اندر اندر افتخار کی فیملی لاہور میں موجود ہوگی دانش نے اپنی بات مکمل کی تو عینا نے فون کاٹ دیا اور کھڑکی کے پاس ہی کھڑی رہی اپنے فون والا ہاتھ اور دوسرا ہاتھ مر کے پیچھے باندھا اور گردن سیدھی کر کے کھڑکی سے باہر نظر آنے والے مناظر دیکھنے لگی میرے کمرے میں بغیر میری اجازت کے داخل ہونے کی وجہ۔۔۔؟ ؟ عینا کھڑکی سے باہر نظر آنے والی کھں پر نظریں جماتے ہوئے سنجیدگی سے بولی جبکہ زرخان جو اس کے کچھ فاصلے پر کھڑا اسے فون پر بات کرنا ہوا دیکھ رہا تھا اور اس کے فارغ ہونے کا انتظار کر رہا تھا عینا کو اس طرح بولتا دیکھ کر حیران ہوا وہ کیسے پہچان گئی تھی کہ اس کے پیچھے موجود شخص کون ہے شاید وہ بھول گیا تھا کہ اس وقت اس کے سامنے کھڑی لڑکی حور نہیں بلکہ حورالعین سکندر ہے بہت زیادہ مضبوط خود مختیار اور ایک سخت پہاڑ کی مانند لڑکی جسے توڑنا کسی کے بس کی بات نہیں
اپنی وی ی کے کمرے میں داخل ہونے کے لیے مجھے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں زرخان عینا کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولا تو زرخان کے منہ سے وی ی لفظ سن کر عینا کے ماتھے پر ایک دم بل نمودار ہوئے آنکھوں میں سختی آنے لگی وہ ایک جھٹکے سے مری اور اپنے سامنے موجود زرخان کو خونخوار نگاہوں سے دیکھنے لگی
کون وی ی اور کس کی وی ی میں نہ تو کسی کی وی ی ہوں اور نہ ہی میرا یہاں پر کسی سے وی ی والا رشتہ ک پھت ہے عینا زرخان کی طرف دی ہوئی ایک ایک لفظ چبا چبا کر بولی
زرخان عینا کی طرف قدم با قدم چلتا ہوا آیا اور اس کے سامنے کھڑے ہو کر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولا
تم وی ی اور میری وی ی اور تمہارا وی یوں والا مجھ سے ہی رشتہ ہے زرخان دل جلانے والی مسکراہٹ ہونٹوں پر سجاتے ہوئے بولا جبکہ عینا کا خون کھول رہا تھا اسے اپنے سامنے دیکھ کر
یہ کون سا نیا طریقہ ڈھویدا ہے اپنا آپ دکھانے کا مسٹر زرخان سکندر کیا جو نکاح کی یدلیل دو دن پہلے کیا وہ کم تھی جو دوبارہ پھر چلے آئے عینا زرخان کی آنکھوں میں آنکھیں گاڑتی ہوئی بے حد سخت انداز میں بولی عینا کی بات سن کر زرخان کی مسکراہٹ ایک دم سے غائب ہوئی تھی اور سنجیدگی کے تاثرات نے مسکراہٹ کی جگہ لی تھی
اگر تم نے دوبارہ یہ لفظ بولے تو جان لے لوں گا میں تمہاری نکاح ہوا ہے میرا تم سے اور زرخان سکندر اتنا گ ھنیا نہیں کہ خدا کے بنائے گئے پاک رشتے کی یدلیل کرے اس دن جو بولا حارث نے لط بولا تھا جھی و تم زرخان عینا کے طرف دیکھتے ہوئے سخت لہجے میں بولا عینا نے اپنے زرخان کے درمیان دو قدموں کا فاصلہ مٹایا اور بالکل اس کے سامنے کسی چٹان کی طرح کھڑی ہو کر اس کی کالی آنکھوں میں اپنی سبز آنکھیں گاڑھی تھی بہت افسوس کی بات ہے مسٹر زرخان سکندر آپ یہ سوچ رکھتے ہیں کہ میں یعنی حورالعین سکندر اس بات سے انجان ہے کہ یہ نکاح اصلی تھا رایب میں وہ ہوں جہاں آپ کی سوچ بھی نہیں جاتی میں نے دھوکہ صرف ایک بار کھانا تھا بار بار نہیں اور فکر کس بات کی ہے اکثر میاں وی ی والے رشتے ختم بھی تو ہو جاتے ہیں اور ویسے بھی میرا تو آپ سے ایسا کوئی رشتہ ہے بھی نہیں ایک نام کا نکاح تھا اور ایک نام کا رشتہ تھا
اور تو اس میں کچھ نہیں تھا اور وہ بھی بہت جلد ختم ہو جائے گا جسے میں اپنے ہاتھوں سے خود ختم کروں گی عینا زرخان کی آنکھوں میں اپنی سبز آنکھیں گاڑھتی ایک ایک لفظ پر زور دیتی ہوئی بولی عینا کی آنکھوں میں کوئی خوف کوئی ہچکچاہئ کوئی شرم و حیا نہ تھی جو اکثر زرخان کے قریب آنے پر اس کی آنکھوں میں پائی جاتی تھی اس کی آنکھوں میں تو زرخان وہ سختی دیکھ رہا تھا جو سختی اس نے آج سے پہلے کسی کی آنکھوں میں نہیں دیکھی تھی شاید وہ سختی اس کے اندر کا حال بیان کر پاتی مگر ایسا بھی ناممکن تھا وہ اپنے تاثرات چھپانا بہت بہتر طریقے سے جانتی تھی اور وہ بہت مہارت سے اپنے جدباتوں کو کنٹرول کرنا بھی جانتی تھی
عینا کی بات سن کر زرخان کہ آنکھیں سرخ انگار بننے کے در پر تھی دماغ کی رگیں بری طرح پھول چکی تھی اس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ رشتہ ختم کرنے کی بات پر وہ عینا کو دو رکھ کے لگا دے اور اس کے ہوش ٹھکانے لگاۓمگروہعورتذاتپرہاتھاٹھانا
گناہ سمجھتا تھا اس لیے وہ عینا پر بھی کوئی سختی نہیں کرنا چاہتا تھا وہ چاہتا تھا کہ وہ عینا سے معافی مانگ لے اور عینا سب کچھ بھول جائے مگر ایسا اتنی جلدی ممکن نہ تھا ابھی تو زرخان سکندر کو بہت پاپڑ بیلنے تھے تمہاری ہمت کس طرح ہوئی اس رشتے کو ختم کرنے کے بارے میں سوچنے کی زرخان عینا کا بازو دبوچتے ہوئے ھپکارا
ہمت کے بات تم نہ ہی کرو مسٹر زرخان سکندر وہ شاید میں آپ سے زیادہ ہی رکھتی ہوں عینا ایک ہاتھ زرخان کے سن پر رکھ کے اسے پیچھے دھکیلتے ہوئے بولی زرخان کا غصہ اس کا سختی بھرا لہجہ عینا پر ذرا ایر نہیں کر رہا تھا ایک طرف شیر تھا اور دوسری طرف سوا شیر تھا وہ دونوں ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے بے خوفی سے ایک دوسرے کو گھور رہے تھے ہمت چاہے جتنی سٹڈی رکھ لو مسز زرخان سکندر رہنا تو تمہیں میری ہی وی ی ہے آخری سانس تک زرخان عینا پر اپنا رشتہ جتلاتے ہوئے بولا
خوش فہمی لاعلاج ہے اور کچھ فیصلے ابل اور یہ بات میں بہت جلدی سچ ثابت کر کے دکھاؤں گی عینا اپنی سبز آنکھیں زرخان کی آنکھوں میں گاڑھتے ہوئے ابل لہجے میں بولی تو زرخان نے اس کا بازو پکڑ کے اسے ایک جھٹکا دیا اور دیوار کے ساتھ پن کیا اچانک دیوار کے ساتھ لگنے کی وجہ سے عینا کا ایک بازو سوچ بورڈ پر لگا تھا جس کے نتیجے میں کمرے کی ساری لائٹس ایک دم سے بند ہوئی تھی اور اب کمرے میں گہرا اندھیرا تھا
اگر دوبارہ اس رشتے کو ختم کرنے کے بارے میں تم نے سوچا بھی تو تمہارے جسم سے تمہاری روح کھینچ لوں گا میں زرخان عینا کے چہرے کے قریب اپنا چہرہ کرتے ہوئے سنجیدگی سے بولا جبکہ عینا اپنے چہرے پر زرخان کی آگ کی طرح دہکتی سانسیں صاف محسوس کر سکتی تھی
پیچھے ہٹیں یہ کیا بیہودگی ہے عینا زرخان کو دھکا دیتے ہوئے بولی جبکہ اگلے ہی لمحے زرخان دوبارہ اسے اپنے نزدیک کر چکا تھا بیہودگی کہو یا کچھ بھی تمہیں تو اب یہ سب برداشت کرنا ہی پڑے گا میری جان زرخان نے بولتے اس کی گردن پر لب رکھے تھے جبکہ عینا جو یب سے اس کے سامنے سخت جان بنی کھڑی ی تھی اس کے سلگتے ہونٹوں کا لمس اپنے گردن پر محسوس کر کے بے ایک تیار جھڑجھڑی لی تھی تم نے مجھ سے سچائی چھپا کر اچھا نہیں کیا اس کا حساب تو میں الگ لوں گا مگر ابھی نہیں پہلے مجھے اپنے حساب چکانے ہیں شرمندہ ہوں اپنی غلطی پر معافی مانگنا چاہتا ہوں تم سے مگر ایسے نہیں اپنے طریقے سے زرخان عینا کے کان میں سرگوشی کرنا بہکے کے انداز میں بولا اور اس کے سرخ ہوتے کان پر لب رکھے جبکہ اس کی اتنی نزدیکی پر عینا گواہ کا شکار ہوئی تھی
تم نے شرط رکھی تھی نا کہ تمہارے کام اور تمہارے مشن کے درمیان حویلی کا کوئی فرد نہیں آنا چاہیے تو ٹھیک ہے تمہارے راستے میں کوئی نہیں آئے گا مگر یہ وقت صرف مختصر ہے اس کے بعد تم یہ بات بھول جانا مسز حورالعین سکندر کہ تمہیں میں اپنے نام سے آزاد کروں گا یا تمہارے راستے سے ہے جاؤں گا تمہارا ہر راستہ ہی میری طرف آنا ہے اس لیے اپنے دماغ سے تمام الٹی سوچوں کو نکال دو تو ہی بہتر ہے تمہارے لیے بھی اور ہماری آنے والی نئی زندگی کے لیے بھی زرخان سنجیدگی سے بولا
کون سا راستہ اور کون سی زندگی میں آپ کے ساتھ ایک پل نہیں گزاروں گی سمجھے آپ اور اگر اب آپ بغیر اجازت کے میرے کمرے میں آئے یا مجھ سے بدتمیزی کرنے کی کوشش کی تو میں تمام لحاظ بھول جاؤں گی عینا زرخان کو پیچھے کی طرف دھکا دیتے ہوئے بولی تو زرخان جو اپنا آپ ڈھیلا ڈھالا سا کیے عینا پر جھکا ہوا تھا اچانک لگنے والے دھکے سے دو قدم لڑکھڑا کر پیچھے ہوا مگر سنبھل گیا اب بھی تم نے کون سے لحاظ رکھے ہیں ہاتھ پاؤں تو تمہارے ابھی بھی ویسے ہی چل رہے ہیں زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ عینا کمرے کی لائٹس آن کر چکی تھی
لگتا ہے حورالعین سکندر سے کی گئی آخری ملاقات آپ بھول چکے ہیں عینا ہونٹوں پر طنزیہ مسکراہٹ لیے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی وہ اسے وہ دن یاد کروا رہی تھی جس دن عینا نے اسے نانگ رسید کی تھی صرف زرخان کے اس کا بازو پکڑنے پر مجھے اپنی وی ی سے کی گئی ہر ملاقات یاد ہے اور میری یادداسب اتنی بھی کمزور نہیں کہ میں اپنی زندگی کی اتنی عظیم ہستی سے کی گئی ملاقاتوں کو بھول جاؤں زرخان اپنے چہرے پر دل جلانے والی مسکراہٹ لیے بولا
او جسٹ شٹ اپ اگر اب مجھے دوبارہ وی ی بولا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا یہ بات اپنے دماغ میں اچھے سے بٹھا لیں آپ تو آپ کے لیے بہتر ثابت ہوگا اس