Chapter 31: گئے تھے اور ان فورسز میں 011

گئے تھے اور ان فورسز میں 011 سے زائد آفیسرز موجود تھے جن کی ٹریننگ عینا نے کی تھی جنہیں مشن کے حوالے سے آگاہ عینا نے کیا تھا اور پھر وہ وقت آیا جب اس نے ان دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ انار دیا اس دوران عینا کو چار گولیاں لگی تھیں سال کی عمر نے اس نے اپنی جان کو اتنا سخت بنا20 لیا تھا کہ چار گولیاں لگنے کے باوجود بھی وہ کمزور نہیں پڑی اور اپنے سامنے موجود دشمنوں کو بری طرح کچلتی گئی

جب مجھے پتہ چلا کہ عینا کو چار گولیاں لگی ہیں تو میں ہاسپٹل پہنچا لیکن اس کے چہرے کو دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ جیسے ابھی میرا دل بند ہو جائے گا اس کے چہرے پر تو تکلیف کے کوئی ایرات موجود نہیں تھے وہ بالکل سنجیدگی سے بیڈ پر لیٹی ہوئی تھی اس کے ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی تھی کچھ مشینیں چل رہی تھی لیکن اس کے چہرے پر کوئی تکلیف نہیں تھی اس وقت مجھے احساس ہوا کہ میں نے کیا کیا ہے اس وقت مجھے پتہ چلا کہ میں نے اپنی بیٹی کے معاملے میں اتنی لاپرواہی برت کر کیا کچھ کھو دیا ہے آج مجھے بہت پچھتاوا ہونا ہے اس کا بھی ایک عام لڑکی کی

طرح زندگی جینے کا حق تھا اسے حق تھا کہ وہ اپنے باپ کی محبت لے مگر اسے کچھ بھی نہیں ملا کچھ بھی نہیں شیرازی سکندر اپنی آنکھوں کی نمی چھپاتے ہوئے اپنے سر کو جھکا گئے تھے

جب کہ ارحم اور حارث پھٹی پھٹی آنکھوں سے شیرازی سکندر کو دیکھ رہے تھے یعنی وہ لڑکی جو ان کے ساتھ دو ماہ رہی ہے اس نے اپنی جان پر چار گولیاں جھیلی تھیں وہ اتنی سخت جان تھی کہ اس نے اپنے چہرے پر تکلیف کے تاثرات ہی نہیں آنے دیے ان کے لیے یہ عالم بے یقینی کا تھا وہ بے یقینی سے صرف شیرازی سکندر کی طرف دیکھے جا رہے تھے شیرازی سکندر کی بات سن کے بعد زرخان کو اپنا سانس رکتا ہوا محسوس ہو رہا تھا اسے لگ رہا تھا جیسے اس کے دل کو کسی نے مٹھی میں جکڑ لیا ہو اسے عینا کی تکلیف خود کے سن میں ہوتی ہوئی

محسوس ہو رہی تھی اسے شدت سے اپنی غلطی کا احساس ہوا تھا وہ جلدی سے وہاں سے اٹھا اور وہاں سے چلا گیا چچا جان حوصلہ رکھیں اللّ پر یقین رکھیں انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا عینا ضرور آپ کو بابا بولے گی وہ ضرور آپ سے محبت کرے گی ارحم شیرازی سکندر کو دلاسہ دیتے ہوئے بولا

تمہیں کیا لگتا ہے کہ وہ مجھ سے محبت نہیں کرتی جب میں اسے اپنی بے رخی دکھانا تھا یب بھی وہ میرے پاس آتی تھی اس کے دل میں میرے لیے اتنی محبت تھی مجھے یقین ہے اس کے دل میں آج بھی میرے لیے اتنے ہی محبت ہے ورنہ وہ میری ان باتوں کو کیوں مانتی میں نے اسے جو بھی حکم دیا اس نے مان لیا کیا ابھی بھی مجھے شک کرنا چاہیے کہ میری بیٹی کے دل میں میرے لیے محبت نہیں ہے شیرازی سکندر ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولے

سب ٹھیک ہو جائے گا چچا جان انشاءاللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا حارث شیرازی سکندر کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا تو انہوں نے اداسی سے ہاں میں سر ہلا دیا وہ صرف اس لمحے کا انتظار کر سکت تھے زرخان اپنے کمرے میں آیا اور اپنے کمرے کی بالکنی میں چلا گیا شدت اکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی تھی اس نے بے اختیار اپنے سن پر ہاتھ رکھتے ہوئے اپنا سینہ مسئلہ تھا یہ سب کیا ہوا تھا اس لڑکی کے ساتھ وہ حورالعین سکندر جو اس کے ساتھ رہی نازک مزاج س لڑکی اور یہ حورالعین سکندر جسے وہ کل سے دیکھ رہا تھا سخت مزاج لڑکی اس نے خود پر اتنی مصیبتیں جھیلی تھی اس کا تو بچپن ہی رومومیوں میں گزرنا آیا تھا اتنا ظلم کیا تھا اس کے ساتھ قسمت نے کہ اسے کسی کا پیار ہی نہیں ملا اس شدت سے اپنی غلطی کا احساس ہو رہا تھا کہ اس نے یہ کیا کر دیا

تم زرخان سکندر جو اتنے عقلمند ہائی کورٹ کے جج ہو جس نے ہزاروں فیصلے سنائے ہیں ئف ہے تم پر کہ تم اس وقت اپنی عقلمندی کا مظاہرہ نہیں کر سکے اور ایک لط قدم اٹھا لیا اگر اس وقت تم یہ سب کرنے کی بجائے عقل سے کام لے لیتے تو آج سب ٹھیک ہونا وہ تمہارے قریب تمہارے پاس ہوتی زرخان کو اپنے اندر سے ایک آواز سنائی دی جسے سن وہ مرید بے چین ہونے لگا

یہ کیا کر دیا میں نے او خدایا مجھے یہ سب نہیں کرنا چاہیے تھا کیا ہو گیا تھا اس وقت مجھے میری عقل پر کیوں پردے پڑ گئے تھے کاش ایک بار ایک بار میں سوچ لیتا ایک بار میں اس سے خود پوچھ لیتا تو کیا وہ مجھے اپنی حقیقت نہ بتاتی اس نے مجھے بتا دینا تھا لیکن اس طرح اسے ذلیل کر کے اس کی یدلیل کر کے میں نے بہت بری غلطی کر دی زرخان ادھر ادھر چکر کاٹتا مسلسل بربرا رہا تھا

زرخان کا دل شدت سے چاہ رہا تھا کہ حور اس وقت اس کے سامنے ہو اور وہ اسے کھینچ کر اپنے گلے لگا لے اسے بولے کہ اپنی تمام تکلیفیں تمام دکھ اسے کہہ ڈالے لیکن وہ حورالعین جس نے کبھی خود سے اپنی تکلیفیں اور دکھ نہیں بانٹے تھے وہ اس سے کیسے بانٹتی لابہ بری اماں کے کمرے سے نکلی جب اس کا سامنا حارث سے ہوا وہ بری اماں کے کمرے میں ہی جانے والا تھا مگر لابہ کو اس مرہ سے باہر نکلا دیکھ کر وہیں

رک گیا

لابہ نے ایک نظر حارث کو دیکھا اور پھر اسے نظر انداز کرتی آگے کی جانب بڑھ گئی جبکہ حارث نے تعجب سے لابہ کی پشت کو دیکھا تھا پھر اس کے ماتھے پر غصے کی علامب پر کچھ بل نمودار ہوئے وہ ایک ہی خسب میں اس تک پہنچا اور اس کا بازو پکڑ کر گیسٹ روم کی طرف لے گیا

کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ اگنور کیوں کر رہی ہو مجھے حارث لابہ کو دیوار کے ساتھ پن کرنا اس کے دونوں اطراف اپنے ہاتھ رکھ کر اسے گھورتے ہوئے بولا مم میں آپ کو اگنور نہیں کر رہی لابہ حارث کی اتنی نزدیکی پر گھائی تھی اس لیے کلاتتے ہوئے بولی تمہیں کیا لگتا ہے کہ میں اندھا ہوں ابھی کچھ لمحوں پہلے تم نے مجھے نظر انداز کیا اور اب تم پوچھ رہی ہو کہ تم مجھے اگنور نہیں کر رہی حارث دیوار پر ہاتھ مارتے ہوئے غصے سے بولا میں آپ کو صرف نظر انداز کر رہی ہوں تو آپ سے برداشت نہیں ہوا سوچیں آپ نے جسے دھوکہ دیا ہے کیا

ک اس سے برداست ہوا ہوگا لابہ حارث کی طرف دیکھتی ہوئی مضبوط لہجے میں بولی

وہ میرا اور ان کا مسئلہ ہے ڈیم اٹ حارث لابہ کو گھوڑتے ہوئے بولا ٹھیک ہے اگر وہ ان کا اور آپ کا مسئلہ ہے تو نظر انداز کرنا بھی میرا مسئلہ ہے آپ کا نہیں لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور اس کا ایک بازو پکڑ کے اسے پیچھے ہٹایا اس سے پہلے کہ وہ وہاں سے جاتی حارث اسے دوبارہ پکڑ کر دیوار سے لگا چکا تھا غلطی ہو گئی تھی مجھ سے شرمندہ ہوں میں معافی مانگوں گا میں ان سے حارث کل لہجہ نارمل تھا اور آپ کو لگتا ہے کہ وہ آپ کو معاف کر دیں گی نہیں

آپ کی غلطی بہت بری ہے اتنی آسانی سے وہ آپ کو معاف نہیں کریں گی لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو حارث نے اسے گھورا جو اس سے الگ ہی حساب لینے پر تولی ہوئی تھی معافی مانگنا میرا فرض ہے معاف کرنا نہ کرنا ان کی سٹڈی ہے اور یہ ہم دونوں کا مسئلہ ہے تم اس میں نہ ہی پرو تو بہتر ہے اور یہ بات میں تمہیں آخری بار سمجھا رہا ہوں اگر اب تم نے مجھے نظر انداز کیا تو لابہ حارث سکندر سانس لینے کے قابل بھی نہیں

چھوڑوں گا جھی و حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئےسختلہجےمیںبولاتولابہنےخفگیبھرینگاہ اس پر ڈالی

پیچھے ہٹیں مجھے جانا ہے لابہ حارث کے بازو پر دونوں ہاتھ رکھ کے اس کا بازو پیچھے کرتے ہوئے بولی مجھے لگتا ہے کہ تمہیں پیار کی زبان سمجھ نہیں آتی حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا میں نے کیا کیا ہے لابہ منہ بناتے ہوئے بولی اپنے شوہر کو نظر انداز کیا ہے تم نے اور یہ بات مجھے بالکل اچھی نہیں لگی حارث لابہ کے چہرہ پر آئی ایک آوارہ لب کو کان کے پیچھے آراستے ہوئے بولا میں نے آپ کو نظر انداز نہیں کیا اور چھوڑیں مجھے جانا ہے اماں مجھے بلا رہی تھی لابہ نے دوبارہ وہاں سے نکلا چاہا جب کہ دوبارہ اس کی حماقب پر حارث نے اس کی کلائی کو اپنی مضبوط گرفت میں لیا اور ایک جھٹکے سے اپنی طرف کھینچا تو وہ ہوئ ہوئی

پتنگ کی طرح اس کے سن سے آ لگی دونوں بازو اس کی مر پر سختی سے جماتے حارث نے بغیر سمجھنے کا موقع دیے اس کی سانسوں کو قید کر لیا جبکہ فاریہ کو اپنی جان نکلتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی اس کے لمس میں بے حد شدت اور جنوئیب تھی جسے لابہ برداشت نہیں کر پا رہی تھی اس نے اپنے دونوں ہاتھ حارث کے سن پر رکھ کر اسے دور کرنا چاہا مگر اگلے ہی لمحے وہ اس کے دونوں ہاتھوں کو بھی اپنی قید میں لے چکا تھا اب لابہ حارث کا سہارے ہی کھڑی تھی اگر حارث نے اسے مر سے نہ تھما ہونا تو یقیناً وہ اب تک زمین بوس ہو چکی ہوتی

لابہ کی رکتی ہوئی سانسوں کو محسوس کر کے حارث پیچھے ہٹا اور اس کا چہرہ دیکھنے لگا جبکہ دونوں بازو ابھی تک اس کی مر میں ویسے ہی حائل تھے اور اس کے دونوں ہاتھ وہ چھوڑ چکا تھا لابہ لمبا لمبا سانس لیتی اس کے بازو سے سر ٹکا گئی تھی یہ مجھے نظر انداز کرنے کی سزا ہے اگر ائندہ تم نے مجھے نظر انداز کرنے کی کوشش بھی کی تو اس سے بری سزا دوں گا جو تم بالکل برداشت نہیں کر پاؤ گی اس لیے بی کیئر فل مسز حارث سکندر حارث لابہ کو دیکھتے ہوئے بولا اور پھر آخری نظر اس کے سرخ پڑتے چہرے کو دیکھ کر وہاں سے نکل گیا جب کہ لابہ اپنی دھڑکنوں کا شمار کرتی بے حال ہو رہی تھی

سڑے ہوئےکریلےبےشرمکہیںکےذراشرمنہ کوئی چیز

نہیں ہے لابہ بڑبڑائی جب اسے اپنے ہونٹوں پر جلن کا احساس ہوا کہ اس نے آگے بڑھ کے شیشے کی طرف دیکھا تو اس کے نچلے ہونٹ کے کونے سے خون رس رہا تھا ہائے اللّ اگر یہ کسی نے دیکھ لیا تو میں کیا جواب دوں گی لابہ نے بے اختیار اپنے دونوں ہاتھ اپنے ہونٹوں پر جمائے تھے

اور اب یہ فکر ستانے لگی تھی کہ اگر یہ نسان فاریہ نے دیکھ لیا تو وہ اس کی جان نہیں چھوڑے گی سوال پہ سوال پوچھے گی کیونکہ لابہ اسے کبھی سکون سے رہنے نہیں دیتی تھی تو جب فاریہ کو موقع ملنا تھا تو اس نے بھی ضرور اس سے پوچھ ناچھ کرنی تھی اس کے سوال ایسے ہونے تھے جن کا جواب دے پانا لابہ کے لیے ناممکن ہونا تھا

جاہل بے شرم سرے ہوئے کریلے لابہ دل ہی دل میں حارث کو قلبات سے نوازتی ہوئی وہاں سے چلی گئی ناشتے کی ٹیبل پر حویلی کے تمام افراد موجود تھے لیکن حور وہاں موجود نہیں تھی جو روزانہ ان کے درمیان ہی موجود ہوتی تھی

حورالعین اور دانیال کہاں ہیں آۓنہیںابھیتکناشتے کے لیے حور اور دانیال کو ناشتے کی ٹیبل پر نا پا کر ک بری اماں شیرازی سکندر کی طرف دیکھتی ہوئی بولی وہ دونوں جا چکے ہیں اماں ایک ضروری کام کے سلسلے میں شیرازی سکندر بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولے بح سویرے انہیں کون سا کام آن پڑا۔۔۔۔؟ ؟

ضروری کام تھا اماں فکر مت کریں شام تک آ جائیں گے واپس آپ کی ملاقات ہو جائے گی ان سے شیرازی سکندر بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولے اور پھر خاموشی سے ناشتہ کرنے گے

بری اماں کو حور کا بح سویرے حویلی سے جانا اچھا تو نہیں لگا تھا مگر وہ خاموش ہو گئی آخر ان کی پوتی ان سب سے ناراض تھی ویسے بھی اس کا کام ہی ایسا تھا کہ اس کام کے لیے وقت کو نہیں دیکھنا پڑنا تھا مگر وہ چاہتی تھی کہ روز کی طرح اج بھی وہ ان کے درمیان موجود ہو جبکہ وہ ان کے درمیان موجود نہیں تھی

زرخان نے خاموشی سے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کورٹ کے لیے روانہ ہو گیا کیونکہ آج کورٹ میں ایک کیس پیش ہونا تھا اور اس کیس کی آج آخری تاریخ تھی آج جو فیصلہ زرخان نے سنانا تھا وہ فیصلہ آخری اور ابل ہونا تھا

یہ ظہیر کمپلیکس کمپنی کا منظر تھا جہاں کے تمام کیمرے ایک بار میں ہی ہیک کر لیے گئے تھے اور وہ اس طرح سے کیے گئے تھے کہ کنٹرول روم میں بیٹھے کنٹرولر کو بھی پتہ نہیں چل سکا اس کمپنی کے کیمرے ہیک کیے گئے ہیں

میں اندر جا رہی ہوں دانی اور تم بیک سائیڈ فیکٹری میں جاؤ گے ہر حال میں مجھے آج وہ فائل چاہیے تمام معلومات لو فائل کو ڈھویدو اور کوئی بھی چیز مشکوک لگ مے تو اسے ریکارڈ کر لو عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور اپنے چہرے پر دوبارہ ماسک لگایا سر پر ہڈی پہنی اور دونوں نے اپنے اپنے قدم اپنے مقرر کردہ راستے کی جانب بڑھائے عینا کمپنی کی بیک سائیڈ سے اندر داخل ہوئی تھی کیونکہ مین روڈ سے جانا اس کے لیے خطرے سے خالی نہیں تھا کوئی بھی اس پر شک کر سکتا تھا اس لیے عینا نے بیک سائیڈ کا راستہ چنا تھا

ظہیر ملک کے آفس کیبن کے قریب پہنچ کر عینا نے ایک نظر چاروں جانب دیکھا جہاں کوئی بھی موجود نہیں تھا ظہیر ملک وہاں موجود نہیں تھا اور اسی وجہ سے اس کے آفس کے قریب بھی جانے کی کسی کو اجازت نہیں تھی مگر جگہ جگہ ڈھیروں کیمرے گے تھے جنہیں چھپا کر لگایا گیا تھا اور وہی کیمرے عینا بہت مہارت سے ہیک کر چکی تھی

عینا خاموشی سے آفس کے اندر داخل ہو گئی اور غور سے ایک ایک چیز کو دیکھنے لگی کوئی بھی عقلمند اپنے جرموں کو چھپانے کے لیے اپنے گباہوں کو ایسی جگہ نہیں چھپا سکتا عینا چاروں سین طرف دوڑاتے ہوئے بولیکیونکہ اس کی ہیومن س بتاتی تھی کہ اپنے جرموں کی فائل وہ لوگ کم سے کم اپنے آفس روم میں تو نہیں رکھ سکت ضرور وہ فائل کہیں اور تھی اس لیے بغیر کسی بھی چیز کے ساتھ چھیڑ کھانی کیے عینا وہاں سے نکل گئی اور اب وہ کوریدور سے گزرتے ہوئے بغور دونوں طرف موجود دیواروں کو دیکھنے لگی جہاں مختلف قسم کی

بل اٹارس پینٹنگز لگی ہوئی تھی عینا چلتی جا رہی تھی پیب اور ان یگر کو بہت غور سے دیکھ رہی تھی جب ایک جگہ اس کے قدم رک گئے آگے لگی راہداری میں کچھ فاصلے پر کچھ نمبرز لکھے تھے وہ نمبر کافی برے برے تھے اور وہ دیواروں کے ساتھ لگائے گئے تھے عینا چلتی جا رہی تھی اور غور ک سے ان نمبرز کو دیکھتی جا رہی تھی وہ بڑے بڑے ہندسوں میں بنائے گئے تھے چھ تک ہندسے تو اسے نظر آئے مگر آگے سے ہندسے غائب ہو گئے اور پھر آٹھ سے ہندسے دوبارہ شروع ہو گی اور اٹھویں ہندسے کو دیکھ کر عینا کے قدم دوبارہ سے رکے تھے

اٹھ ہندسے یہاں پر موجود ہیں مگر ان کے درمیان ساتواں نمبر موجود نہیں ہے مطلب اب اسے ساتویں ہندسے کو ڈھویدنا تھا اور وہ بھی یہی کہیں چھپا کر لگایا گیا تھا ساتواں نمبر موجود نہیں ہے ضرور وہ کسی جگہ چھپایا گیا ہے یا اسے کسی جگہ چھپا کر لکھا گیا ہے کسی شو پیس میں کسی پینٹنگ میں عینا کے دماغ میں اچانک کچھ کلیک ہوا "پینٹنگ" عینا نے الٹے قدم لینا شروع کیے اور واپس اسی راہداری سے گزرنے لگی عینا دوبارہ اسی پینٹنگز کو دیکھنے لگی جب ایک پینٹنگ کے سامنے اس کے قدم رک گئے اس پینٹنگ میں شطرنج بنی ہوئی تھی اور شطرنج کے مہرے سیاہ اور سفید تھے عینا دو قدم چل کے اس پینٹنگ کے قریب ہوئی اور اپنی تیز نظروں سے بغور اسے دیکھنے لگی سفید شطرنج کے مہرے سیاہ مہروں سے الجھے ہوئے تھے جب عینا کی نظر ایک سفید مہرے پر گئی اس میں سات نمبر لکھا ہوا تھا اور وہ بھی سفید رنگ میں لکھا ہوا تھا اگر عینا کی اتنی تیز اور بغور نظر نہ ہوتی تو یقیناً وہ دھوکہ کھا جاتی اور اس نمبر کو پہچان نہ سکتی مگر وہ پہچان چکی تھی اسے اس شطرنج کے مہرے میں لکھا نمبر سات نظر آ چکا تھا

عینا نے جلدی سے وہ پینٹنگ کو دائیں بائیں ہلانا شروع کیا اسے انارنے کی کوشش کرنے لگی مگر وہ پینٹنگ نہیں ایر رہی تھی پھر عینا نے اسے نیچے سے تھام کے اوپر کے جانب کیا تو عجیب سی چرچراہئ کی آواز پیدا ہوئی اور اگلے ہی لمحے دیوار کے راستے سے ایک دروازہ کھلتا گیا عینا کے لیے یہ چیز حیران کن نہ تھی کیونکہ اس یلڈ میں آنے کے بعد اس نے ایسے بہت سے واقعات دیکھے تھے جس میں ایسے خفیہ دروازے بنائے گئے تھے اس لیے وہ بغیر حیران ہوئے اس کے اندر داخل ہو گئی اور داخل ہوتے ہی وہ دروازہ دوبارہ بند ہو گیا

اندر داخل ہوتے اس نے چاروں طرف اپنی نظریں دہرائی اندر ایک خفیہ مرہ بنایا گیا تھا اور وہ بالکل کسی آفس کی طرح معلوم ہو رہا تھا سائیڈ پر ایک کیبن بنا تھا جس میں حرام مشروبات پڑی ہوئی تھی شاید یہاں پڑ آ کر وہ لوگ شراب پیتے تھے یا اپنی کوئی میٹنگ وغیرہ کرتے تھے ایک نظر چاروں طرف دیکھ کے عینا نے اپنا کام شروع کر دیا وہ ایک ایک جگہ کو اچھی طرح سے دیکھنے لگی کیونکہ آج کسی بھی حال میں اسے وہ فائل حاصل کرنی تھی ساری جگہ دیکھ کر عینا نے قدم اس کیبن کی جانب بڑھائے جہاں مختلف قسم کی شراب پڑی تھی اس کے سامنے رک کر عینا نے کچھ شراب کی بوتلیں اٹھا کر سائیڈ پر رکھیں تو اسے ایک لاکر دکھائی دیا اس لاکر کو دیکھ کر عینا کے چہرے پر مسکراہٹ رینگ گئی کیونکہ ایک لاکر کو ان لاک کرنا اس کے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا عینا نے اپنی جیکٹ میں سے ایک چھوٹی سی بوبل نکالی وہ بالکل چھوٹی سی تھی اور وہ کوئی سپرے تھی عینا نے وہ سپرے لاکر کے بٹن پر کی تو کچھ ہی دیر میں لاکر کے بٹنوں پر کچھ نسان نظر آنا شروع ہو گئے سپرے کو واپس اپنی جیکٹ میں رکھتے ہوئےعینا نے کچھ بٹن پریس کیے اور وہ لاکر کھل گیا لاکر کھولتے ہی آگے ڈھیروں پیسے پڑے تھے جبکہ ان سب

کے نیچے کچھ فائلز موجود تھی

عینا ایک ایک کر کے ان فائلز کو دیکھنے لگی مگر بری قسمت تھی ان لوگوں کی جو عینا کے ہاتھ ان کی ایک نہیں بلکہ چھ فائلز لگ چکی تھی عینا تو صرف ایک فائل لینے آئی تھی جو ان کے جرم تھے مگر یہاں تو اسے ان کی ان لیگل کمپنی ان لیگل فیکٹری اور باقی تمام ان لیگل کاموں کی فائلز مل چکی تھی عینا نے فائلز پکڑتے لاکر کو دوبارہ بند کیا اور وہاں سے نکل گئی البتہ دانیال کو اس دوران ہی وہ تمام صورتحال سے آگاہ کر چکی تھی

زرخان ہے جس کیس کا آج فیصلہ سنانا تھا کہ اس کے عین موقع پر وہ شخص ہی نہیں آیا جس نے کیس فائل کیا تھا مرہ عدالت لوگوں سے بھری پڑی تھی مگر سب کے سامنے وہ شخص کورٹ آنے سے انکار کر چکا تھا اس کے پیچھے وجہ کیا تھی یہ معلوم کرنے کے لیے زرخان نے کوٹ کو اگلی تاریخ دے دی اور اٹھ کر آفس آگیا داؤد کو حکم دیا کہ اس شخص کو لے کر اس کے پاس حارو ہو مگر داؤد کا کہنا تھا کہ وہ شخص یہ شہر چھوڑ کر جا چکا ہے جسے سن کر زرخان نے داؤد کو دوسرا حکم دیا کہ وہ جس بھی شہر گیا ہے اسے وہاں سے ڈھونڈ کر زرخان کے سامنے پیش کیا جائے جب کہ داؤد زرخان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے

وہاں سے چلا گیا کیونکہ اسے اس شخص کو ڈھویدنا تھا وہ بھی 15 گھں کے اندر اندر زرخان حویلی میں داخل تو حویلی کے تمام خواتین لاؤنج میں موجود تھی جبکہ ان سب کے درمیان اس حور نظر نہیں آئی تھی مطلب وہ ابھی تک واپس حویلی نہیں آئی تھی ورنہ بری اماں کے پاس بیٹھی ہوتی السلام علیکم زرخان ان سب کے قریب جاتے ہوئے بولا تو سب نے سلام کا جواب دیا اور زرخان وہیں بری اماں کے قریب برجمان ہو گیا

بیٹا تم یہیں بیٹھ گئے ہو جاؤ پہلے جا کے فریش ہو جاؤ کافی تھکے ہوئے لگ رہے ہو اماں جان زرخان کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی جو چہرے سے تھکا ہوا تو بالکل نہیں لگ رہا تھا بلکہ اس کے چہرے پر تو کچھ اور ہی دکھائی دے رہا تھا جیسے حور کا انتظار نہیں اماں جان میں بالکل ٹھیک ہوں کچھ دیر تک جاؤں گا فریش ہونے زرخان صوفے کے پشت سے مر ٹکاتے ہوئے بولا تو اماں جان فقط ہاں میں سر ہلایا اور پھر وہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے لگیں یہ تم دونوں کے پاس کیا پڑا ہے زرخان فاریہ اور لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جن کے قریب ہی دو گفٹ باکس پڑے تھے

لالا یہ گفٹ ہیں اور یہ ہم نے اپنی کے لیے خریدے ہیں کل وہ رکی ہی نہیں اور ہمیں دینے کا موقع ہی نہیں ملا لیکن اس لیے ہم یہاں بیٹھے ہیں کہ جب وہ آئیں گی ہم فورا ًسے انہیں دے دیں گے لابہ نے مسکراتے ہوئے بتایا تو زرخان بھی ہلکا سا مسکرا دیا کیونکہ یہ بات تو وہ بھی محسوس کر چکا تھا کہ حور کے بغیر وہ دونوں بھی اداس اداس سی رہنے لگی تھی انہیں حور کی عادت پڑ چکی تھی کہ اور اب وہ اسے بہت زیادہ مس کر رہی تھی

لابہ بات سنو وہ جو پھول۔۔۔۔ ابھی فاریہ آگے بولتی اس کی نظر لابہ کے ہونٹ پر پڑی جو کونے سے تھوڑا سا سوجا ہوا تھا اور اس پہ ہلکا سا زخم بھی موجود تھا یہ تمہارے ہونٹ پر کیا ہوا ہے یہ زخم کیسے لگا تمہیں فاریہ لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے فکر مندی سے بولی تو فاریہ کی بات سن کر لابہ نے ہڑبڑا کر اپنے ہویٹ پر ہاتھ رکھا اور اسے چھپانا چاہا

کچھ نہیں وہ بس مچھر نے کاٹ لیا تھا لابہ اپنی گواہ پر قابو پاتے ہوئے بولی جب کہ اس کے گال سرخی مائل ہو چکے تھے لابہ کو لال گلابی ہونا دیکھ کر فاریہ کو کچھ عجیب سا لگا اور وہ مشکوک نظروں سے اس کی جانب دیکھنے لگی

دکھاؤ تو کون سی سل کا مچھر تھا جو تمہیں اتنا زہریلا کاٹ گیا مجھے تو لگتا ہے یہ کسی برے مچھر کا کام ہے کیونکہ چھونا مچھر تو ایسا زخم نہیں دے سکتا فاریہ اپنی مسکراہٹ دبا کر لابہ کے ہونٹوں سے اس کا ہاتھ ہٹاتے ہوئے بولی میں نے بولا نا کہ مچھر نے کانا تھا فضول بحث کیوں کر رہی ہو لابہ فاریہ کو گھورتے ہوئے بولی ارے میں کب بحث کر رہی ہوں دیکھو نا تمہیں مچھر کاٹ گیا اور وہ بھی اتنے برے والا آج کل ڈین مچھر بھی بہت پھیلا ہوا ہے مجھے دکھاؤ تو ی ا کہیں زہر نا پھیل گیا ہو فاریہ نے اسے تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی

شٹ اپ فاریہ لابہ دانت پیستے ہوئے بولیتونہچاہتے ہوئےبھیفاریہکیہنسینکلگئیوہہنسیاورپھر

ہستی چلی گئی کیونکہ اسے لابہ کو تنگ کرنے میں بہت مرہ آ رہا تھا ہمیشہ وہی اسے تنگ کرتی تھی مگر آج اس کی درگب بنتے دیکھ کر فاریہ کو الگ ہی لطف مل رہا تھا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.