Chapter 29: اس کام میں کامیاب رہی تھی

اس کام میں کامیاب رہی تھی

جب اس کی دو سے تین بار زرخان سے ملاقات ہوئی یب وہ اپنا چہرہ چھپائے ہوئے تھی اسے معلوم تھا کہ زرخان اس کے پیچھے پاگلوں کی طرح پھر رہا ہے اسے ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہے مگر اس کا اب اس کے سامنے آنا ناممکن تھا حویلی میں ہر وقت لابہ اور فاریہ اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی مگر جب اسے ضروری کام کے سلسلے میں جانا پڑنا تھا تو وہ اکثر اس وقت یلٹ حویلی سے کی تھی جس وقت بری اماں کی دوائی تت کا وقت ہونا تھا وہ تقریبا ًشام کے وقت دوا لے کے تھوڑی دیر آرام کرتی تھی اور اس وقت میں حور ان کے کمرے میں ہی موجود ہوتی تھی انہیں دوا دینے کے بعد وہ حویلی سے چلے جایا کرتی تھی دو سے تین گھں میں اپنا کام آسانی سے نپبا کر وہ واپس بھی آ جایا کرتی تھی اس دوران بری اماں کے کمرے میں کوئی بھی نہیں آنا تھا کیونکہ سب کو یہی لگتا تھا کہ بری اماں آرام کر رہی ہیں جبکہ بری اماں دوا لیتے ہی گہری نیند میں چلی جاتی تھی اور اس چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حور کو حویلی میں نکلتے میں آسانی ہوتی تھی وہ حویلی کے مین گیٹ سے کبھی نہیں گئی تھی

وہ ہمیشہ حویلی کی بیک سائیڈ سے دیوار پھلانگ کر جاتی تھی خود کو مکمل ڈھایپ کر جاتی تھی اس کے پاس ایک فون تھا اور اس فون سے ہی وہ اپنے آفیسر سے رابطہ کرتی تھی اس نے زیادہ نمبر سیو نہیں کیے تھے لیکن دانش کا نمبر سیو تھا بری اماں کے کمرے میں فون رکھنے کا فائدہ یہ تھا کہ وہ بات کرنے کے بعد فون کو بند کر کے چھپا دیا کرتی تھی کیونکہ پہلے دن ہی وہ زرخان کے کمرے میں گے کیمرے دیکھ چکی تھی وہ اپنی چل سی نگاہوں سے یہ دیکھ چکی تھی کہ زرخان سکندر کے کمرے میں جگہ جگہ کیمرے گے ہیں اس وجہ سے اس نے کسی کو ذرا بھی شک ہونے دیے بغیر اپنا کام جاری رکھا اپنی آنکھوں کا رنگ بدلنے کے لیے وہ لینز استعمال کرتی تھی اور یہ کام وہ یب کرتی تھی جب زرخان گہری نیند سو جانا تھا زرخان کو لگتا تھا کہ حور گہری نیند سو رہی ہے لیکن ایسا بالکل نہیں تھا اور کبھی بھی گہری نیند نہیں

سوئی تھی وہ ہمیشہ بند آنکھوں سے بھی سب دیکھ رہی ہوتی تھی کیونکہ اسے ایک ایک قدم سنبھل کر چلنا ہونا تھا لوگوں کو سنبھلنے کے لیے موقع کی لاش ہوتی تھی جبکہ حور العین سکندر ایک ایسی شخصیت تھی جسے سنبھلنے کے لیے موقع کی ضرورت بالکل نہیں ہوتی تھی وہ اپنے پیروں کی پکی تھی اس دن زرخان جب اس کے سامنے وہ فون لے کر کھڑا تھا تو حور فون دیکھ کر حیران ہوئی مگر اسے یہ معلوم نہیں تھا کہ فون زرخان انلاک کر چکا ہوگا اس لیے وہ خود کو نارمل رکھتے ہوئے پوچھنے لگی کہ یہ کیا ہے مگر زرخان نے جب فون انلاک کر کے اس کے سامنے کیا تو ایک بار حور بھی حیران رہ گئی مگر آگے سے چلنے والے الفاظوں کے تیر اس سے بالکل برداشت نہیں ہو رہے تھے سب سے بڑھ کر حارث کا رویہ اس نے حارث کو بالکل بھائی کی طرح سمجھا تھا وہ حارث سے صرف ایک سال چھوٹی تھی مگر اس نے اپنی اصل پہچان کسی کو نہیں بتائی تھی

حارث کا یوں ایک دم سے رنگ بدلنا ایک دم سے یہ بول دینا کہ اس نے تو عینا سے جان پہچان اس لیے بنائی تھی ناکہ وہ حقیقت جان سکے عینا کو بہت دکھ ہوا تھا مگر وہ ٹھہری پتھر جس نے کبھی بھی اپنے دکھ اور تکلیف چہرے پر عیاں نہیں ہونے دیے تھے اس دن بھی وہ ایسی ہی تھی اس نے اپنے چہرے پر کوئی بھی دکھ تکلیف واضح نہیں کی تھی بلکہ وہاں سے چپ چاپ جانے میں ہی عافیت جانی تھی مگر جانے سے پہلے وہ زرخان کو یہ بتانا نہیں بھولی تھی کہ جو اس نے کیا ہے وہ کیا کیا ہے اسے رہ رہ کر اس چیز کا دکھ ہو رہا تھا کہ اب تک وہ ایک نارومم کے ساتھ رہتی آئی ہے اس نارومم نے اسے چھوا اس کے قریب آیا اس کے بے حد قریب رہا عینا کو یہ بات نہیں بھول رہی تھی

اسے دھوکہ دینے سے زیادہ اس بات کا دکھ تھا کہ وہ ایک نارومم کے ساتھ ایک چھت کے نیچے کیسے رہی ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا وہ اتنی نہگار کیسے بن گئی جب کہ وہ اس بات سے انجان تھی کہ وہاں بولے گئے جھوٹے نکاح کے الفاظ بھی جھوٹے ہی تھے نکاح بالکل اصلی ہوا تھا جھونا نہیں تھا

حورالعین سکندر ایک ایسی لڑکی تھی جس نے اپنی 10 سالہ زندگی میں کبھی کسی لڑکے کو اپنے قریب نہیں آنے دیا تھا ایک آزاد ملک میں رہتے ہوئے بھی وہ اپنے مذہب کو بخوبی جانتی تھی اس کا صرف ایک ہی دوست تھا اور وہ تھا دانیال سکندر جس نے کبھی نظر بھر کر بھی عینا کو نہیں دیکھا تھا وہ عینا کے احترام میں اکثر نظریں جھکا دیا کرنا تھا اگر وہ بات بھی کرنا تھا تو اس کی نظریں اکثر جھکی ہی ہوتی تھی اور یہ بات عینا بخوبی جانتی تھی

فاریہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے حور بھابھی ہی حورالعین آپی ہیں مجھے تو ابھی تک یقین نہیں ہو رہا لابہ فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی وہ دونوں اس وقت باہر لاؤنچ میں بیٹھی ہوئی تھی یقین تو مجھے بھی نہیں ہو رہا لابہ کہ حورالعین آپی ہی حور بھابھی ہیں ان کی تو آنکھوں کا رنگ گرین تھا لیکن حور بھابھی کی آنکھوں کا رنگ تو کالا تھا پھر حورالعین آپی ہی حور بھابھی کیسے ہو سکتی ہیں فاریہ لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

ویسے ایک بات بتاؤں بھابھی کو دیکھ کر اکثر مجھے لگتا تھا کہ جیسے وہ حورالعین آپی سے ملتی ہیں کیونکہ ان کی بچپن کی ویڈیو دیکھی جائے تو ان کے کچھ نقوش اب بھی ان کے چہرے سے ملتے ہیں لیکن ان کی آنکھوں کا رنگ دیکھ کر ہمیشہ خاموش ہو جایا کرتی تھی وہ بچپن میں جتنی خوبصورت تھی اب وہ اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں مگر وہ ہم سب سے خفا ہو گئی ہیں لابہ زرخان نے اور حارث لالا نے ان کے ساتھ اچھا نہیں کیا فاریہ اداسی سے بولی

سین تم بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو فاریہ آپی بھی ییز آفیسر ہیں ایک سیکرٹ ایجنٹ اگر وہ چاہتی تو یہی پر بہت کچھ بول سکتی تھی لیکن انہوں نے تو کسی کو کچھ کہا ہی نہیں شاید وہ ہم سب سے بہت زیادہ ناراض ہو گئی ہیں مگر کوئی بات نہیں وہ حویلی واپس آ رہی ہیں نا انشاءاللہ ہم دونوں مل کے انہیں منا لیں گے لابہ ک فاریہ کی طرف دیکھتی ہوئی بولی جیسے خود کو اور اسے تسلی دے رہی ہو کہ وہ دونوں ضرور عینا کو منا لیں گی

ہاں ہم بھابی سے معذرت کریں گے اور ان کے لیے گفٹ بھی لیں گے کیونکہ وہ ہماری آپی بن کر واپس آ رہی ہیں تو ہم اپنی آپی کو گفٹ بھی تو دیں گے نا فاریہ چہکتے ہوئے بولی تو لابہ نے جلدی سے ہاں میں سر ہلایا ہاں سب سے پہلے ہم پھول منگواتے ہیں جو ہم بھابھی کو دیں گے اور اس کے بعد ہم گفٹ لے کر آئیں گے ٹھیک ہے لیکن گفٹ لینے کے لیے تو ہمیں مارکیٹ جانا پڑے گا چلو کوئی بات نہیں بری اماں سے اجازت لے کر چلیں گے لابہ نے فاریہ کو اپنا پورا پلان بتایا کیونکہ انہیں

کچھ دیر پہلے ہی معلوم ہوا تھا کہ عینا شام تک واپس حویلی آ رہی ہے اس لیے وہ اس کا بہترین استقبال کرنا چاہتی تھی

وہ دونوں تو بالکل معصوم اور سچے دل کی لڑکیاں تھیں انہیں کیا معلوم تھا کہ عینا جس دل سے واپس آ رہی ہے اس دل کی تکلیف کتنی تکلیف دہ ہے وہ تو صرف یہ جانتی تھی کہ انہیں عینا کو منانا ہے اور وہ عینا کو منا بھی لیں گی انہیں اس بات کا یقین تھا اب دیکھنا یہ تھا کہ عینا ان کی بات کا مان رکھتی ہے یا نہیں بری اماں تو بہت زیادہ خوش تھی کہ ان کی پوتی واپس حویلی آ رہی ہے ان کی خوشی کی انتہا کوئی نہیں تھی جبکہ زینت بیگم اور اماں جان بھی ان کی

خوشی میں بے حد خوش تھی وہ بھی تو یہی چاہتی تھی کہ حویلی کی خوشیاں لوٹ آئیں اور عینا کا واپس آنا ہی ان کے لیے خویوںں کا باعث بننا تھا کیونکہ جو غلطیاں ان کے بیٹے کر چکے تھے وہ ان کی وجہ سے بے حد شرمندہ تھی وہ مانتی تھی کہ عینا نے سب چھپایا ہے مگر وہ اپنی جگہ پر جایر تھی اس نے کچھ لط نہیں کیا تھا اس نے اپنے باپ کا حکم مانا تھا وہ ایک سیکرٹ ایجنٹ تھی اس وجہ سے اس کی

مجبوری تھی کہ اسے اپنی پہچان چھپانی تھی مگر اس کی ئیب میں اس کی محبت میں کھوٹ نہیں تھا اس بات کی گواہی حویلی کا ایک ایک مکین دینے کو تیار تھا مگر جو حرکت حارث نے کی تھی اس حرکت پر اماں جان حارث سے بے حد ناراض تھی حویلی میں کوئی بھی حارث سے بات کرنا اسے مخاطب کرنا پسند نہیں کر رہا تھا کیونکہ جتنا برا دھوکہ حارث نے دیا تھا اتنی تکلیف تو یب بھی نہیں ہونی تھی جب عینا کا سچ سامنے آنا تھا حارث نے ایک بھائی بن کر ایک بھائی بہن کے رشتے کا مذاق بنایا جس کے لیے اسے حویلی میں کوئی بھی اسے معاف کرنے کو تیار نہیں تھا

شیرازی سکندر واپس حویلی آ چکے تھے اور انہیں احتیاط سے ان کے کمرے میں بٹھایا گیا تھا ان کا تو کہنا تھا کہ وہ بالکل ٹھیک ہے انہیں کچھ نہیں ہوا جب کہ ارحم ان کی ایک بھی بات سنے بغیر ان کا بھرپور خیال رکھ رہا تھا

حویلی کے سب لوگ شیرازی سکندر سے مل چکے تھے اس وقت سب ان کے کمرے سے نکلے ناکہ وہ تھوڑی دیر آرام کر سکے اور لاؤنچ میں آ کر بیٹھ گئے جب باہر سے ایک ملازم آیا اس نے آ کر پیغام دیا کہ کچھ آفیسرز اور ان کے ساتھ عینا آئی ہے

عینا کا سن کر لابہ اور فاریہ تو بے حد خوش ہو گئی تھی جب کہ بری کی منتظر نگاہیں حویلی کے داخلی دروازے پر ٹکی ہوئی تھی ابھی سب حویلی کے داخلی دروازے کی جانب ہی دیکھ رہے تھے جب عینا کچھ آفیسرز کے ساتھ اندر داخل ہوئی اس کے ساتھ دو شیرازی سکندر کی عمر کے آفیسرز موجود تھے شاید وہ شیرازی سکندر کے دوست تھے عینا کے ساتھ دانیال چلتا ہوا اندر داخل ہوا جب کہ وہ دونوں ان دونوں کے پیچھے ہی تھے عینا بغیر ادھر ادھر دیکھے سیدھا شیرازی سکندر کے کمرے کی جانب بڑھی تھی یہ دونوں چچا جان کے دوست ہیں ان کی خیریت معلوم کرنے آئے ہیں ارحم بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو انہوں نے ہاں میں سر ہلا دیا

کچھ دیر بعد شیرازی سکندر کے کمرے کا دروازہ کھلا تو عینا ان دونوں آفیسرز کے ساتھ کمرے سے باہر نکلی چلتی ہوئی داخلی دروازے تک آئی تو وہ دونوں ہی رک گئے

بری اماں نے بغور عینا کی طرف دیکھا تھا جو اپنا مخصوص لباس یک چ کاسٹیوم پہنے جس کے نیچے پینٹ اور اوپر یک چ شرٹ جبکہ شرٹ کے اوپر ایک یک چ جیکٹ تھی جو مر سے نیچے تک آتی تھی چہرے پر ماسک تھا دونوں ہاتھ مر پر بندھے ہوئے تھے گردن بالکل سیدھی تھی وہ کہیں سے بھی وہ حور نہیں لگ رہی تھی جو دو ہینے سے ان کے قریب رہ رہی تھی چلیں ٹھیک ہے بیٹا اب ہم چلتے ہیں آپ اپنا اور میجر شیرازی کا بہت سارا خیال رکھیے گا وہ آفیسر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا نے مسکراتی نظروں سے اسباب میں سر ہلایا

اور برخوردار تم بھی اپنا خیال رکھنا پہلی بار پاکستان آئے ہو ذرا دھیان سے رہنا دوسرا آفیسر قریب آتے دانیال کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا تو دانیال مسکرا دیا آپ فکر مت کریں اسی پاکستان کے ایدر پچھلے پانچ سال سے کام کر رہا ہوں میں چاہے پاکستان پہلی بار آیا ہوں لیکن اپنے ملک کے لیے کام تو کر رہا ہوں نا میرے لیے اتنا ہی کافی ہے دانیال مسکراتے ہوئے بولا تو وہ دونوں بھی مسکرا دیے اور پھر خدا حافظ بولتے حویلی سے باہر نکل گئے جبکہ دانیال انہیں گاڑی تک چھوڑنے گیا تھا ان کے جاتے ہی عینا نے نظریں گھما کر حویلی کے اندر کی جانب دیکھا جہاں سامنے لانچ میں ہی اسے حویلی کے تمام مکین بیٹھے ہوئے دکھائی دیے اور ان کے درمیان میں وہ دو شخصیات میں بیٹھی تھی جنہیں

دیکھنا وہ بالکل دیکھنا نہیں کرنا چاہتی تھی اینا چلتی ہوئی لاؤنج میں داخل ہو گئی اور بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے مشترکہ سلام لیا اسلام علیکم عینا اپنے چہرے سے ماسک انارتے ہوئے بولی وعلیکم السلام میرا چہ ادھر آؤ میرے پاس آ کر بیٹھو ت ٹ بری اماں عینا کا ہاتھ تھامتے اپنے قریب بٹھاتے ہوئے بولی اور محبت سے اس کا ماتھا چوما تم ہماری پوتی ہو ہمارا خون اتنی دیر ہم سے غافل کیسے رہ لیا تم نے میری جان تمہارے لیے تو میں ایک زمانہ یرسی ہوں میرا چہ بری اماں نے دوبارہ اس کا ماتھا چوما تھا جب کہ عینا کا چہرہ ہر جذبات سے آڑی تھا بالکل خاموش اور خالی چہرہ جہاں سنجیدگی کے سوا اور کچھ نہیں تھا اور یہ چیز وہاں بیٹھے دو مکینوں کے دل میں بری طرح بھ رہی تھی کیسی ہو بیٹا طبیعت کیسی ہے تمہاری اماں جان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں میں عینا کا انداز باور کروانے والا تھا جیسے کسی کو بتانا چاہ رہی ہو کہ اسے جینے کے لیے یا ٹھیک رہنے کے لیے کسی کی ضرورت نہیں وہ خود بھی بالکل ٹھیک اور بنا کسی کے سہارے رہ سکتی ہے کھانا لگائیں تمہارے لیے رات ہو گئی ہے بھوک تو لگی ہو گی اماں جان نے حور کو دوبارہ مخاطب کیا جی بہت شکریہ لیکن ہمیں بھوک نہیں عینا کا لہجہ نرم تھا مگر اس کا انکار اماں جان کو اچھا نہیں لگا تھا وہ کہاں تھی ایسی وہ تو سیدھی سادی سی خوبصورت سی نازک سی لڑکی تھی مگر یہ اس کا اصل روپ تھا یا شاید اصل روپ اس نے ابھی کسی کے سامنے ظاہر کیا ہی نہیں تھا

اسلام علیکم دانی لاؤنج میں داخل ہونا ہوا بولا عینا۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی کوئی اور عینا سے سوال کرنا دانیال نے لاؤنج میں داخل ہوتے ہوئےعیناکومخاطبکیاتوعینا

نے نظریں اٹھا کر دانیال کی طرف دیکھا فائلز آ چکی ہیں مجھے لگتا ہے کہ ہمیں دیکھ لینا چاہیے دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے ایلبن زبان میں بولا اس یونیورسٹی کی فائل ملی جو ہمارا اگلا نارگب ہے عینا نے دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے ایلبن زبان میں ہی پوچھا تھا

نہیں وہ فائل ابھی نہیں مل سکی دانیال نے جواب دیا تو عینا کے ماتھے پر بے اختیار کچھ بل نمودار ہوئے چہرے پر ایک دم سے بے حد سنجیدگی چھائی تھی کدھر ہے تمہارا بے وقوف آفیسر کال کرو اسے بولو کے فائل جلدی پہنچائیں عینا سنجیدگی سے بولتی ہوئی اٹھ کھڑی ہوئی جب کہ سب نے تعجب سے عینا کے بدلتے چہرے کو دیکھا تھا مجھ سے زیادہ وہ تمہاری مانتا ہے میری مانو تو تم بول کر دیکھ لو تمہارے ڈر سے تو وہ یہ کام دس منٹ میں سر انجام دے گا جبکہ میری بات کو وہ سرے سے اگنور کر جائے گا دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے ریلیکس انداز میں بولا تو عینا نے ناسف سے نفی میں سر ہلایا جب کہ پاس بیٹھے تمام افراد ان کی باتوں کو سمجھنے سے قاصر تھے کیونکہ وہ دونوں ہی اپنی ایلبن زبان بول رہے تھے

ہمارے مرے کس جانب ہیں عینا بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

بھابھی۔۔۔۔۔ابھی لابہ آگئے کچھ بولتی عینا نے فورا ًاس کی بات کاٹی تھی مجھے ائندہ بھابھی مت بلانا میرا نام حورالعین سکندر ہے اگر مجھے مخاطب کرنا ہو تو میرے نام سے بھی کر سکتی ہو عینا سپاٹ انداز میں بولی

سوری آپی۔۔۔۔۔لابہ شرمندگی سے بولی

عینا لابہ کی شرمندگی کو محسوس کر چکی تھی اس لیے نرم لہجے میں بولی تو لابہ لابہ ہلکا سا مسکرائی یعنی وہ جتنا سخت خود کو دکھاتی تھی اتنا وہ تھی نہیں اسے شرمندہ دیکھ کر اس نے فورا ًسے لابہ کی شرمندگی ختم کر دی تھی

اوپر جا کہ بائیں جانب 0 مرے چھوڑ کر آگے والے مرے آپ کے ہیں لابہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ٹھیک ہے بری اماں اجازت دیں اب عینا بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو انہوں نے مسکرا کر اسباب میں سر ہلایا

چلو دانی عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو ان دونوں نے قدم سیڑھیوں کے جانب بڑھائے جبکہ زرخان نے عینا کو گہری نظروں سے دیکھا تھا اس کا یوں دانیال کے ساتھ بات کرنا اس سے برداشت نہیں ہو رہا تھا زرخان کی نظروں نے عینا کا دور تک ھا کر کیا تھا جو کہ عینا بخوبی محسوس کر سکتی تھی

ظہیر ملک کے بارے میں کیا معلومات ہیں عینا سیریا چرھتے ہوئے بولی

ظہیر ملک کے بارے میں معلومات یہ ہے کہ وہ اس وقت پاکستان میں موجود نہیں ہے اپنے بھائیوں کے ساتھ ملیشیا عیاشی کرنے گیا ہے اور کچھ ہی دنوں میں واپس آ جائے گا مجھے لگتا ہے کہ یہ اچھا موقع ہے اس کے خلاف ثبوت اکٹھے کرنے کا دانیال عینا کے ساتھ ہم قدم چلتے ہوئے بولا

ٹھیک ہے پھر بح ہم نکلیں گے تم ابھی آرام کرو اتنی دور کا سفر کر کے آئے ہو اور بح سے سفر ہی کیے جا رہے ہو بہت تھک گئے ہو گے رینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

تمہارے ساتھ ہوتے ہوئے میں نہیں تھک سکتا ہے عینا دانیال مسکراتے ہوئے بولا

تمہاری فلاسفر کی دکان پھر کھلنے لگی ہے انسان بنو اور جا کر آرام کرو بح ہمیں جلدی نکلا ہے عینا دانیال کو گھورتے ہوئے بولی کیونکہ وہ جانتی تھی کہ اتنا سیدھا تو وہ ہے نہیں کہ پیار کی زبان سمجھ جائے ایک تو تم میری کبھی قدر نہ کرنا ناشکری لڑکی کبھی تو شکر کر لیا کرو اللّ نے اتنا چاہنے والا اتنا خوبصورت بے حد ہینڈسم دوست سے نوازا ہے مگر تم ہو جو ہمیشہ مجھے ہی گھوریاں ڈالنے میں مصروف رہتی ہو مجال ہے جو کبھی میری تعریف کر دی ہو دانیال عینا کی

طرف دیکھتے ہوئے بولا

تم جا رہے ہو یا میں تمہاری تعریف اپنی گن سے کروں ک پھت عینا دانیال کی طرف دی ہوئی بولی گویا وہ صاف صاف دھمکی دے رہی تھی تمہیں کیوں لگتا ہے کہ میں اس کھلونے سے ڈر جاؤں گا کیا تم نہیں جانتی کہ میرے کھیلنے کی فیورٹ چیز ہے یہ کھلونا اور تم اسی سے مجھے ڈرا رہی ہو اٹس نوٹ فیر یار دانیال ہنستے ہوئے بولا تو عینا نے بغیر کی بحث کیے اس کے کمرے کا دروازہ کھولا اور ایک جھٹکے سے دھکا دے کر دروازہ واپس بند کر دیا کیونکہ جتنی دیر اس نے یہاں کھڑے رہنا تھا اتنی دیر ہی اس نے عینا کا دماغ چاٹتے رہنا تھا اور اس وقت عینا چاہتی تھی کہ وہ آرام کرے کیونکہ وہ اتنا لمبا سفر کر کے آیا تھا اور بح سے اس کے ساتھ ہی تھا مسلسل سفر کرنے کی

وجہ سے اس کے چہرے پر تھکاوٹ کے تاثرات تو عیاں ہو رہے تھے مگر وہ محسوس نہیں ہونے دے رہا تھا لیکن عینا کی نظریں اتنی گہری تھی کہ وہ دانیال کو دیکھتے ہی سمجھ چکی تھی کہ وہ اس وقت بہت تھکا ہوا ہے یہ الگ بات تھی کہ وہ اپنے منہ سے نہیں بول رہا تھا اور نہ ہی اس نے بولنا تھا اگر بح ہونے سے پہلے تم کمرے سے باہر نکلے تو دانیال حیدر میں تمہاری نانگوں کی گارنٹی بالکل نہیں دیتی عینا دروازے کے قریب ہوتے ہوئے بولی تو دانیال جو اندر دروازہ کھولنے کی تیاری میں تھا عینا کی بات سن کر پیچھے ہے گیا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ عینا سکندر نے جو حکم پیش کر دیا ہے اب اسے ماننا ہی پڑے گا ورنہ وہ واقعی میں اس کی ٹانگیں توڑنے میں ایک منٹ نہیں لگاتی وہ یہ بھی نہیں سوچتی کہ وہ اس کا دوست ہے اور عینا نے اس کی ٹانگیں توڑ کر واقعی میں اسے چلنے کے قابل نہیں چھوڑنا تھا

میرے ساتھ اتنا ظلم جو کرتی ہو تم اس کا تمہیں الگ حساب دینا پڑے گا ظالم لڑکی دانیال نے اندر سے ہانگ لگائی تو عینا نے مسکرا کر سر جھٹکا اور اپنے کمرے کے جانب بڑھی جب اس کی نظر سامنے ہی کافی فاصلے پر ہے زرخان پر پڑی وہ اپنے کمرے کے آگے کھڑا سرد نگاہوں سے اسے ہی دیکھ رہا تھا ایک نظر خان کے سر آنکھوں میں اپنی آنکھیں ڈالتے عینا نے اسے بھرپور طریقے سے نظر انداز کیا اور اپنے کمرے کا دروازہ کھولتی کمرے میں داخل ہو گئی اور دروازہ دوبارہ بند کر دیا عینا کی اس حرکت پر زرخان نے سختی سے مٹھیاں بھینچی تھی پتہ نہیں کیوں لیکن عینا کی بے رخی اس کا اجنبی سا لہجہ زرخان کے دل میں کسی تیر کی مانند لگ رہا تھا

اپنے کمرے کا دروازہ کھول کر زرخان اپنے کمرے میں داخل ہو گیا اس کا مرہ اب بہتر حالت میں تھا کیونکہ اس کے جانے کے بعد ملازمہ نے صفائی کر دی تھی لیکن جو کمی اسے شدت سے محسوس ہوئی تھی وہ تھی حور کی کیونکہ اس وقت وہ اس کے سامنے موجود ہوتی تھی روزانہ اس وقت اس کے کپڑے نکال کر رکھتی تھی کیونکہ وہ جانتی تھی کہ زرخان نے کمرے میں اتے ہی فریش ہونا ہے مگر آج وہ یہاں نہیں تھی بیڈ بالکل خالی تھا وہاں کوئی کپڑے موجود نہیں تھے جب کہ سامنے صوفے پر بھی کوئی موجود نہیں تھا

جہاں عینا روز بیٹھی اس کا انتظار کر رہی ہوتی تھی وہ اسی گھر میں موجود تھی اس کے قریب تھی مگر ان دونوں کے درمیان میلوں دور کا فاصلہ بن چکا تھا اور یہ فاصلہ بنانے والا زرخان خود تھا مجھے اپنی عادت ڈال کے تم میرے ساتھ ایسے نہیں کر سکتی جو بھی سچ تھا وہ تم نے مجھ سے اور اس حویلی والوں سے چھپایا اگر قصوروار میں ہوں تو قصوروار تم بھی ہو زرخان ڈریسنگ ٹیبل پر دونوں ہاتھ رکھے سامنے شیشے میں دیکھتے ہوئے بولا

تم وی ی ہو میری اور نکاح میں ہو میرے تمہیں اس کمرے میں واپس نہ لے کر آیا تو میرا نام زرخان سکندر نہیں تم چاہے جتنے سٹڈی طاقت رکھتی ہو مگر میں تمہارا شوہر ہوں اور وی یاں شوہروں سے آگے نہیں چلتی زرخان شیشے میں نظر آنے والے اپنے عکس کو دیکھتے سخت ٹرین لہجے میں بول رہا تھا جیسے وہ خود سے عہد کر رہا ہو

تمہاری یہ بے رخی یہ اجنبیت اور اس لڑکے کے قریب رہنا میرے سن میں تیر کی طرح وار کر رہا ہے صرف کچھ دن حورالعین سکندر پھر تمہیں واپس اسی جگہ پر لا کر نہ پٹکا تو کہنا زرخان اپنے کف کہنیوں تک فولڈ کرتے ہوئے بولا اتنا تو اسے معلوم تھا کہ عینا نے شرط رکھی ہے کہ اس کے اور اس کے مشن کے درمیان میں حویلی کا کوئی بھی فرد نہیں آئے گا وہ جانتا تھا کہ اس کے لیے اس کا مشن کتنا ضروری ہے اس لیے وہ خود بھی نہیں چاہتا تھا کہ وہ اس کے راستے میں رکاوٹ بنے اور وہ اپنا فرض بخوبی نبھائے کیونکہ جیسا جدبہ وہ اپنے ملک کے لیے رکھ تھا ویسا ہی جدبہ اس کی وی ی رکھتی تھی یاں شاید وہ اس سے دو ہاتھ آگے تھی ابھی زرخان یہی سوچ رہا تھا جب کمرے کا دروازہ ناک ہوا اس وقت کون ہو سکتا ہے زرخان نے باہر موجود شخص کو اندر آنے کی اجازت دی تو حارث کمرے کا دروازہ کھولتے ہوئے اندر داخل ہوا جیسے دیکھ کر زرخان نے اپنی غصے سے مٹھیاں بھینچی تھیں کیونکہ جو واقعی

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.