Chapter 27: جانب دیکھتے ہوئے سپاٹ انداز میں بولے

جانب دیکھتے ہوئے سپاٹ انداز میں بولے جب کہ حویلی سے کے اندر آنا حارث بھی ان کی یہ بات سن چکا تھا

ٹھیک ہے اگر آپ ایسا چاہتے ہیں تو ایسے ہی صحیح زرخان شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور سامنے صوفے پر برجمان ہو گیا

مجھے حور کی حقیقت جاننی ہے زرخان نے بغیر کسی بات کو گھمائے پھرائے سیدھی بات سامنے رکھی کیوں تمہیں اس لڑکی کی حقیقت کیوں جاننی ہے جس تٹت سے تم نے اپنا نکاح تک جھونا فرار دیا ہے شیرازی سکندر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولے ان کا لہجہ اب سرد تھا

کیونکہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس حویلی میں وہ کیوں بھیجی گئی اس حویلی میں آنے کے پیچھے اس کا کیا مقصد تھا مجھے جاننا ہے کہ حور کا اصل چہرہ کیا ہے وہ حقیقت میں کون ہے زرخان نے پھر سے صاف گوئی کی تو شیرازی سکندر نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ زرخان کی طرف دیکھا

تمہیں پھر پتہ ہے کہ میری بیٹی کون ہے یقیناً نہیں پتہ ہوگا اس لیے تو میرے سامنے بیٹھے پوچھ رہے ہو خیر یہاں بیٹھے تمام افراد کا حق ہے کہ وہ اس کے بارے میں جانیں ناکہ سب کو اندازہ ہو کہ انہوں نے کیا کھویا ہے خاص کر تمہیں اندازہ ہو کہ تم نے اپنے ہاتھوں سے کس ہیرے کو دفن کیا ہے شیرازی سکندر کا لہجہ بھسم کر دینے والا تھا

شیرازی سکندر نے اپنا وائلٹ نکالا اور اس میں سے ایک یو ایس بی نکالی جو ایک چھوٹی سی چبپ کی سکک میں تھی وہ اتنی چھوٹی تھی کہ اسے آسانی سے اپنے وائلٹ میں چھپا کر رکھا جا سکتا تھا ادھر آؤ گریہ شیرازی سکندر نے لابہ کو اپنے قریب بلایا تو وہ چلتی ہوئی ان کے قریب آئی یہ لو اسے جا کر ایل ای ڈی میں لگاؤ شیرازی سکندر وہ چبپ لابہ کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے بولے تو اس نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے قدم ایل ای ڈی کی جانب بڑھائے اور وہ چبپ ایل ای ڈی سے اٹیچ کر کے ریموٹ اٹھایا اور ایل ای ڈی آن کی

ریموٹ لے کر وہ چلتی ہوئی شیرازی سکندر کے پاس آئی اور ریموٹ ان کی جانب بڑھایا کیونکہ اس چبپ کے اگلے فنکشنز کا لابہ کو بالکل اندازہ نہیں تھا ریموٹ تھام کر شیرازی سکندر نے اس چبپ کو آن کیا اور اب ان کے سامنے ایک فائل شو ہو رہی تھی اس فائل پر کلک کرتے ہی پہلے سکرین بالکل یک چ آئی مگر پھر ایک آرمی کا ٹیگ آیا جس پہ پاک آرمی لکھا تھا سکرین پر ایک ویدیو چلنا ٹاررٹ ہوئی جس کے شروع پر یہ الفاظ لکھے تھے

108 اس ویدیو پر یہ الفاظ لکھے بھی آ رہے تھے اور ساتھ ساتھ اسے کوئی بول بھی رہا تھا dar یہ فقرہ آتے اگلے ہی لمحے ایل ای ڈی کی بری سکرین پر عینا کی ایک ویڈیو نمودار ہوئی جسے دیکھتے ہی وہاں پر موجود تمام افراد کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی عینا اپنے یونیفارم میں ملبوس فل یک چ یونیفارم جس کے دونوں کندھوں پر مکتے ستارے موجود تھے سن کے دائیں جانب چمکتا روشن نام تھا جس پر صاف واضح دکھائی دے رہا تھا حورالعین سکندر لکھا ہوا

چہرے کے گرد کالا حجاب تھا جبکہ سر پر مکتے ستارے والی کیپ موجود تھی وہ کوئی عام آرمی سین آفیسر نہیں تھی بلکہ وہ تمام آرمی آفیسرز کی ییز تھی اس ویڈیو میں اس نے اپنی آنکھوں پر یک چ گلاسز لگائے ہوئے تھے اور وہ دوسری جانب دیکھ رہی تھی اس کے بعد سکرین پر ایک اور ویڈیو روشن ہوئی جس میں وہ اپنے آفس میں موجود اپنی کرسی کے پیچھے کھڑی تھی وہ آفس اتنا شاندار اور خوبصورت تھا اس کین کی پشت پر اس کی لا تعداد ٹرافیاں سرس دیوار پر گے ہوئے تھے چہرے پر سنجیدگی اور گرین آنکھوں میں چمک تھی

اسے دیکھتے ہی زرخان کے دماغ میں کچھ کلک ہوا دوسری ویڈیو کے بعد تیسری ویڈیو روشن ہوئی جس میں ایک بہت برا آرمی گراؤید دکھائی دے رہا تھا اور وہ سارا گراؤید آرمی آفیسرز سے بھرا پڑا تھا وہ سب قطاروں میں سینہ چورا کیے کھڑے تھے جبکہ ان سب کے سامنے حورالعین کھڑی انہیں کچھ بول رہی تھی تیسری ویڈیو کے بعد چوتھی ویڈیو روشن ہوئی جس میں عینا اور دانیال فل یک چ کاسٹیوم میں موجود اپنے اپنے ہاتھوں میں گن لیے کھڑے تھے اور ان کے ٹھیک پیچھے کوئی فیکٹری نما چیز جل رہی تھی جیسے وہاں پر بری طرح اگ لگا کر اسے جلایا ہو اور ویڈیو کو دیکھنے سے ہی معلوم ہونا تھا کہ یہ کام کرنے والے یہ دونوں ہی ہیں

اگلی ویڈیو روشن ہوئی تو اس میں عینا مسکرا رہی تھی جبکہ اس کے سامنے بہت سے بچے کھڑے آرمی یونیفارم میں موجود تھے دیکھنے سے یوں محسوس ہونا تھا جیسے ان سب کو آرمی یونیفارم میں عینا نے تیار کیا ہو

ویڈیوز آگے برھتی جا رہی تھی جبکہ وہاں پر موجود تمام افراد بغیر پلک جھپکائے ایل ای ڈی کی طرف دیکھ رہے تھے ان کے لیے یہ چیز ناقابل اعتبار تھی کہ جو حور ان کے درمیان رہ کر گئی ہے وہ اتنی ظالم بے رحم اور فاکک آرمی آفیسر ہے جو دشمنوں کو کسی کیرے مکوڑے کی طرح کچل کر رکھ دیتی تھی ویڈیوز ختم ہونے کے بعد سکرین پر ایک ویدیو چلنے لگی اس ویدیو میں کنٹرول روم دکھائی دے رہا تھا جس میں تمام آرمی آفیسر کمپیوٹرز کے آگے بیٹھے کنٹرول روم کو دیکھ رہے تھے جب اچانک ایک الارم بجنے لگا

ders of

quickly

ایک آرمی آفیسر اپنے کانوں میں ہیڈ فویر لگائے ہوئے بولا جب ایک کمرے سے عینا دوڑتی ہوئی باہر نکلی اس وقت وہ کسی اور یونیفارم میں موجود تھی یونیفارم کے دائیں جانب ایک سیارہ بنا ہوا تھا عینا دوڑتی ہوئی ایک گیراج نما جگہ پر داخل ہوئی جہاں پر سیارہ اس کے لیے تیار کھڑا کیا گیا تھا عینا کو دیکھتے ہی وہاں موجود آفیسر نے سیارے میں بیٹھنے کے لیے یونیفارم عینا کے آگے بڑھایا تو عینا جلدی سے وہ یونیفارم پہن کر طیارے کے اندر بیٹھی طیارہ آہستہ آہستہ پروان چرھنے لگا اور کچھ ہی پلوں میں وہ آسمان میں اڑ رہا تھا

plane ایک آفیسر اپنے ماتک میں میں بولا تو سکرین پر عینا کی ویدیو شو ہونے لگی جو طیارے کے اندر گے کیمرے سے دکھائی دے رہی تھی عینا کا چہرہ سیارے کے اندر لگی مشین سے مکمل ڈھمپا ہوا تھا جب کہ اس کی پوری توجہ سیارہ اڑانے کی طرف تھی front of عینا کی آواز کنٹرول روم کے تمام سپیکرز میں گونجی وہ آفیسر عینا کو سمجھاتے ہوئے بولا کہ جہاں وہ سیارے کو فایر کرنے کا بول رہی ہے وہاں پر اس کی جان کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے ing عینا نے بولتے ہی اس طیارے پر فایر چھوڑے تھے پہلے دو فایر ہونے پر تو وہ طیارہ ڈگمگایا اور اس طیارے نے جوابی کاروائی کی جس کے فایر سے عینا بہت مشکل سے بچی تھی

عینا نے پھر سے ایک فایر کیا جو اس طیارے کے پچھلے پر پہ جا لگا مگر چوتھے فایر پر وہ سنبھل نہ سکا اور وہیں پر تباہ ہو گیا

back ایک آفیسر اپنے مخصوص ماتک میں بولا تو عینا نے ہاتھ کی دو انگلیاں کیمرے کے سامنے کرتے ہوئے گھمائیں یہ اس کا ایک اشارہ تھا جو وہ انہیں دے رہی تھی اس اشارے کو سمجھتے ہوئے ان آفیسرز نے اپنے کانوں سے ماتک انارے اور چلتے ہوئے کنٹرول روم سے باہر آ گئے جہاں پر عینا اپنے طیارے کو نڈ ک کرنے والی تھی کچھ ہی دیر میں عینا کا طیارہ واپس نڈ ک ہوا تو طیارہ رکتے ہی عینا اس سیارے سے نکل کر باہر آئی اپنے چہرے سے ہیلمٹ انارا اور ایک لمبا سانس ہوا کا سپرد کیا

آگے ہی تمام آفیسرز کھڑے مسکرا کر اسے ویلکم کر رہے تھے کیونکہ وہ موت کے منہ سے واپس آئی تھی جہاں اتنا خطرہ تھا وہاں وہ دشمنوں کو جہنم نصیب کر کے آئی تھی ان کے سیارے کو بری طرح نصب و نبوت کر کے آئی تھی کیونکہ اسے اپنی جان سے زیادہ اپنا وطن عزیز تھا

ابھی ویدیو چل رہی تھی جب شیرازی سکندر نے ریموٹ سے ایل ای ڈی کو بند کر دیا اور ایک نظر سب کے چہروں کی طرف دیکھا جن کے چہروں پر اتنی بے یقینی تھی کہ انہیں یقین ہی نہیں ہو رہا تھا کہ جو کچھ انہوں نے دیکھا ہے وہ حقیقت ہے سین یہ ہے میری بیٹی سیکرٹ ایجنٹ 811 ییز آرمی آفیسر آف جسٹس حورالعین سکندر شیرازی سکندر فخر سے اپنا سر اونچا کرتے ہوئے بولے آرمی آفیسر زرخان کے منہ سے بے آواز الفاظ نکلے وہ بھی ابھی تک صدمے کی کیفیت میں تھا اس کی حور جو بہت معصوم اور بہت سیدھی سادی تھی اس کے پیچھے اتنی سٹرانگ پاور تھی وہ کبھی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا تھا کہ جو لڑکی اس کے سامنے دو سین ہینے رہی ہے وہ ایک سیکرٹ ایجنٹ ییز آرمی آفیسر ہے

ہماری حورالعین آرمی آفیسر ہے بری اماں شیرازی سکندر ک کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو انہوں نے مسکرا کر ہاں میں سر ہلایا میں فربان جاؤں اپنی بچی کے بن ماں کی بچی اتنی سخت کیسے بن گئی بری اماں کی آنکھوں میں تیزی سے نمی تیرنے لگی تھی

اماں وہ سخت نہیں ہے یقین مانیں میں اپنی بچی کو آج تک جتنا سمجھ سکا ہوں اس وہ سخت نہیں ہے اس کے اندر ایک ڈری سہمی بچی موجود ہے جو آج بھی اپنے باپ کی محبت کو یرستی ہے میں اسے کبھی محبت کبھی توجہ نہیں دے سکا اماں میری سب سے بری غلطی ہے کہ میں نے اپنی بیٹی کو اکیلا چھوڑ دیا اس نے اپنی یربیت معاشرے کے حساب سے خود کی ہے اماں آپ جانتی ہیں کہ وہ کتنی مضبوط ہے وہ اتنی مضبوط ہے کہ دشمنوں کا سر دھڑ سے الگ کرتے ہوئے اسے ذرا خوف نہیں آنا پچھلے پانچ سال سے اس نے ییب ایسی ایسی ٹریگر لی ہیں کہ وہ ایک سخت جان بن چکی ہے اس پر تو لگنے والی گولی بھی ایر نہیں کرتی آپ کو معلوم ہے کہ اس نے پاکستان کے کتنے غداروں کو موت کے گھاٹ انارا ہے آج تک اسے کوئی نہیں دیکھ سکا مگر پردے میں رہ کر بھی اس نے پاکستان کے دشمنوں کو جڑ سے اکھاڑا ہے

اماں میری بچی محبتوں کے لائق تھی مگر میری غلطیوں نے اس سے محبت تو کیا شفقت بھی چھین لی میں اس کے سامنے نظریں نہیں اٹھا پانا میں اپنی وی ی کے سامنے بھی نظریں نہیں اٹھا پانا میں اس چیز سے ڈرنا ہوں اماں کہ روزے محشر جب وہ مجھ سے پوچھے گی کہ میں نے اس کی بیٹی کے ساتھ ایسا کیوں کیا تو میں اس کو کیا جواب دوں گا اماں میں جانتا ہوں کہ میری مجبوری تھی مگر مجبوریوں کے آڑ میں میں نے اسے مکمل بھلا دیا تھا آج مجھے احساس ہونا ہے کہ میں نے کیا کھویا ہے اولاد کے ہوتے ہوئے بھی کبھی اولاد کے منہ سے باپ نام کا لفظ نہیں سنا وہ یہاں پر آئی تھی اس نے رشتے نبھائے ہیں اماں وہ رشتوں کے معاملے میں کھوٹ نہیں رکھ سکتی وہ آپ سب کو دھوکہ نہیں دے سکتی اس نے یہاں پر رہ کر رشتے نبھائے ہیں مگر جو ان دونوں نے اس کے ساتھ کیا ہے نا میں انہیں کبھی معاف نہیں کروں گا میرے لیے یہ میری اولاد کے برابر تھے لیکن جو کچھ انہوں نے میری بیٹی کے ساتھ کیا ہے یہ ہمیشہ میرے نہگار رہیں

گے شیرازی صاحب سامنے بیٹھے زرخان اور حارث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولے تو حارث کا سر شرمندگی سے جھک گیا جبکہ زرخان صرف انہیں ہی دیکھے جا رہا تھا

اس وقت پتہ نہیں اس کے دل پر کیا گزر رہی ہوگی اماں میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی بھی عام لڑکیوں کی طرح زندگی گزارے مگر اس نے اپنی زندگی خود مشکل بنائی ہے اماں لیکن یہ جو دھوکہ اسے آج ملا ہے نا میں کہہ سکتا ہوں میں محسوس کر سکتا ہوں کہ یہ اس کے لیے نا قابل برداشت ہے مگر وہ کچھ بول کر نہیں گئی وہ خاموشی سے یہاں سے چلی گئی اماں مجھے بہت ڈر لگتا ہے اگر وہ نہ آئی تو میں اسے واپس کیسے لاؤں گا اس کے ارادے بہت مضبوط ہیں اماں وہ جو ایک بار بول دے وہ کبھی نہیں پلٹتا شیرازی سکندر کے لہجے میں بے بسی تھی وہ مکمل بے بس بیٹھے سر جھکائے بول رہے تھے

میرا چہ اماں نے تڑپ کر شیرازی سکندر کہ سر کو چوما تھا مگر اس درد کو کوئی کیسے محسوس کر رہا تھا جو اپنی بیٹی کی خاطر ان کے دل میں اٹھ رہا تھا مجھے آپ کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی چچا جان چلیں اٹھیں آئیں ہم ڈاکٹر کے پاس چلتے ہیں ارحم جو کب سے شیرازی سکندر کے چہرے پر نظر آنے والی تکلیف کو نوٹ کر رہا تھا اب ان کے تاثرات مرید برھتے دیکھ کر ان کا ہاتھ تھامتے ہوئے بولا مگر یہ کیا ان کا جسم تو ٹھنڈا پڑ رہا تھا

چچا جان ارحم نے شیرازی سکندر کو پکارا جو اپنا ایک ہاتھ اپنے دل کے مقام پر رکھے تکلیف سے سختی سے آنکھیں میچ گئے تھے ہٹو پیچھے زرخان آگئے بڑھا تھا چچا جان آنکھیں کھولیں چچا جان اٹھیں کیا ہو رہا ہے آپ کو آنکھیں کھولے چچا جان زرخان شیرازی صاحب کا گال تھپتھپاتے ہوئے انہیں اٹھانے کی کوشش کر رہا تھا جب کہ وہ تکلیف سے بے ہوش ہو چکے تھے ان کی ایسی حالت دیکھ کر سب ہی تڑپ اٹھے تھے ان کے چہرے پہ بے حد پریشانی کی لہر دوڑ اٹھی تھی زرخان اور ارحم نے شیرازی سکندر کو سہارا دے کر جلدی سے اٹھایا اور گاڑی کی جانب دوڑ لگائی کیونکہ ان کا جسم ٹھنڈا پڑنا جا رہا تھا

عینا اس وقت کرسی سے ٹیک لگائے سر کو کرسی کی پشت پر گرائے آنکھیں موندے بیٹھی ہوئی تھی اس کے ذہن میں وہ تمام لمحات گھوم رہے تھے جو پاکستان میں آنے کے بعد سے لے کر اب تک وہ گزار چکی تھی اور ان سب میں زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ تھے جو کچھ دیر پہلے وہ دیکھ کر آئی تھی عینا کافی" عینا کو اپنے قریب سے دانیال کی آواز" سنائی دی تو اس نے آہستہ سے آنکھیں کھول کر دانیال کی طرف دیکھا جو کافی کا مگ اس کی جانب بڑھا رہا تھا عینا نے وہ کافی کا مگ تھاما اور سیدھی ہو کر بیٹھی تو دانیال بھی اس کے سامنے والی کرسی پر بیٹھ گیا

کیا سوچ رہی تھی دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تم پاکستان کب آئے۔۔۔ دانیال کے سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے عینا نے دانیال سے سوال کیا کچھ گھں پہلے ہی انکل کے ساتھ ہی پاکستان لونا تھا سوچا تمہیں سرپرایر دوں گا دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

ہم م م کام ختم ہو گیا جو بولا تھا عینا دانیال کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی

ہاں ہو گیا تھا اور ساری فائلز بھی تیار کر کے لے آیا ہوں جو نقشے بنانے کے لیے تم نے بولا تھا وہ نقشے بھی تیار ہیں اب صرف ہمیں ایکشن لینا ہے دانیال کافی کا مگ لبوں سے لگاتے ہوئے بولا اتنا تو وہ سمجھ چکا تھا کہ عینا اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی اور دانیال عینا کے سامنے دوبارہ وہ بات دہرا کر اسے تکلیف نہیں پہنچانا چاہتا تھا اس لیے وہ بھی اپنی لہجے کو مطمئن کرنا اسے جواب دینے لگا دانیل کی بات سن کے اینا نے صرف خواب میں سر ہلایا تھا

ابھی انہیں بیٹھے کچھ ہی وقت ہوا تھا جب دانیال کا فون بجنے لگا

دانیال نے فون اپنے سامنے کیا تو ایک آفیسر کی کال تھی جو ان کے ساتھ ہی پاکستان آیا تھا دانیال نے کال اٹینڈ کی اور فون کا کان سے لگایا واٹ۔۔۔۔۔دانیال مقابل کی بات سن کر پریشانی کے عالم میں بولا

کون سے ہاسپٹل میں ایدریس سینڈ کرو ہم ابھی پہنچتے ہیں دانیال نے بولتے ہی کال کاٹ دی جب کہ دانیال کو ایسے بات کرنا دیکھ کر عینا بھی پریشانی سے اس کی طرف دیکھنے لگی عینا انکل کو ہارٹ پین شروع ہوا ہے اور وہ بے ہوش ہو گئے ہیں اس لیے انہیں ہاسپٹل لے جایا گیا ہے دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو وہ فورا ًاٹھا رہی ہوئی ٹھیک ہے تم گاڑی نکالو میں ابھی آ رہی ہوں عینا بولتی ہوئی اپنے کمرے کی جانب چلی گئی وہ سب پچھلے ایک گھنٹے سے ایمرجنسی روم کے باہر کھڑے ڈاکٹر کے باہر آنے کا انتظار کر رہے تھے جبکہ اندر سے ابھی تک کوئی خبر نہیں ملی تھی شیرازی سکندر کس حال میں ہیں اور انہیں کیا ہوا ہے ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہوا تھا

ڈاکٹر کیا ہوا ہے سب ٹھیک تو ہے ڈاکٹر کو ایمرجنسی روم سے باہر آنا دیکھ کر شاہنواز سکندر نے ڈاکٹر سے پوچھا

جی سب کچھ ٹھیک ہے وہ بالکل ٹھیک ہے بہت زیادہ سٹریس لینے کی وجہ سے انہیں ہارٹ پین ہوا تھا مگر آپ سب کو بہت زیادہ احتیاط کرنی ہوگی اگر دوبارہ انہیں اسی کنڈیشن سے گزارا گیا تو انہیں ہارٹ اٹیک بھی آ سکتا ہے انہیں ٹینشن سے دور رکھیں ناکہ یہ ریلیکس رہیں اور کسی بھی بات کو اپنے دماغ پر حاوی نہ کر کیں کچھ ہی دیر میں انہیں روم میں شفٹ کر دیا جائے گا انہیں ہوش بھی آ چکا ہے کچھ دیر میں آپ ان سے مل سکت ہیں ڈاکٹر مسکرا کر بولتے ہوئے اپنے کیبن کی جانب بھر گیا جبکہ سب نے شکر کا کلمہ پڑھا تھا کہ شیرازی صاحب کو کچھ نہیں ہوا اور وہ بالکل ٹھیک ہیں

ابھی انہیں وہاں بیٹھے کچھ ہی دیر ہوئی تھی جب انہیں کچھ آرمی آفیسرز سامنے سے آتے ہوئے دکھائی دیے ان آفیسرز کو دیکھ کر صہزیب سکندر اٹھے اور جا کر ان سے بات چبب کرنے گے کیونکہ یہ بات وہ تو وہ بھی جانتے تھے کہ شیرازی سکندر ایک میجر ہیں اور ان کی پل پل کی خبر ان کے آرمی آفیسرز کو بخوبی رہتی ہے یقینا ًان کی طبیعت کا سن کر ہی وہ سب یہاں پر موجود تھے ویسے بھی وہ ایک آرمی آفیسر تھے اور ایک ارمی میجر کی جان کو ہمیشہ خطرہ رہتا تھا اس لیے ان کے ساتھ ہمیشہ آرمی آفیسرز موجود ہوتے تھے

السلام علیکم سر زرخان کو ہاسپٹل میں موجود دیکھ کر ان سب آفیسرز نے زرخان کو ادب سے سلام کیا وعلیکم السلام آپ سب یہاں خیریت زرخان ان آفیسرز کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جی سر میجر شیرازی سکندر کی جان کو خطرہ ہے اور ہم انہیں ایک پل کے لے بھی اکیلا نہیں چھوڑ سکت یہ ہماری ڈیوٹی ہے سر اور ویسے بھی یہ ہاسپٹل ہے پبلک پلیس ہے اس لیے ہمارا یہاں ہونا زیادہ ضروری ہے وہ آفیسر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو زرخان نے اسباب میں سر ہلایا ابھی صہزیب سکندر اور شاہنواز سکندر ان آفیسر سے کچھ بات چبب کرنے میں مصروف تھے جب ایک آفیسر وہاں پر آیا

اس نے ان آفیسرز کی طرف دیکھ کر صرف یہی الفاظ بولے تھے اور یہ الفاظ سن ہی وہ سب آفیسرز الرٹ ہو کر دیوار کے ساتھ کھڑے ہو گئے ان آفیسرز کے ایک دم سے الرٹ ہو جانے پر وہاں پر موجود ارحم شاہنواز سکندر اور صہزیب سکندر نے حیرانگی سے انہیں دیکھا تھا جب کہ زرخان کے لیے یہ بات بالکل عام تھی کیونکہ وہ بھی ایک ایسی ہی شخصیت رکھ تھا جسے دیکھ کر روز آفیسرز الرٹ ہو جایا کرتے تھے آفیسرز بالکل الرٹ کھڑے آنے والی شخصیت کے منتظر تھے جب کہ زرخان اور باقی سب کی نظریں بھی سامنے کوریدور کی طرف تھی جہاں سے شاید کوئی آنے والا تھا

ابھی ان سب کی نظریں سامنے ہی تھی جب اس کوریدور میں عینا اور اس کے ساتھ دانیال داخل ہوئے وہ بالکل سیدھی راہداری سے گزرتے آ رہے تھے دونوں نے یک چ کاسٹیوم پہنے تھے سر پر ہڈی موجود تھی چہرے پر یک چ ماسک وہ مکمل اپنی پہچان چھپائے ہوئے تھے بغیر ادھر ادھر دیکھے وہ سیدھا چلتے آ رہے تھے قریب پہنچنے پر انہیں آفیسرز نے سلیوٹ کیا جبکہ عینا نے ایک نظر آفیسرز کی طرف دیکھا اور دوسری نظر دائیں جانب کھڑے شاہنواز اور صہزیب سکندر کی

طرف دیکھا جو زرخان اور ارحم کے پیچھے کھڑے تھے انہیں دیکھ کر عینا نے سر کے اشارے سے سلام کیا گرین آنکھوں میں بلا کی سختی تھی جب کہ چہرہ مکمل چھپا ہوا تھا عینا کو دیکھ کر زرخان کے سامنے تمام دلدل کھل گئی عینا وہی لڑکی تھی جس کے پیچھے یہ دو ہینے سے پاگل ہوا پھر رہا تھا جسے ڈھونڈ رہا تھا جگہ جگہ اپنے آدمی چھوڑ رکھے تھے یہ وہی لڑکی تھی جسے ڈھونڈنے کے لیے زرخان سکندر نے دن رات ایک کیا ہوا تھا اور وہی لڑکی اس کے گھر میں اس کے کمرے میں اس کے بے حد قریب موجود تھی زرخان کے سامنے حورالعین سکندر آج کھل کر آگئی تھی

زرخان صرف اسے ہی دیکھے جا رہا تھا جبکہ عینا نے ایک لط نگاہ بھی اس پر ڈالنا پسند نہیں کی تھی وہ چلتی ہوئی سیدھی ڈاکٹر کے کیبن میں داخل ہو گئی جبکہ دانیال بھی اس کے ساتھ ہی تھا عینا جیسے ہی ڈاکٹر کے کیبن میں داخل ہوئی دو آفیسرز ڈاکٹر کے کیبن کے آگے دائیں بائیں جانب کھڑے ہو گئے جبکہ باقی بھی آفیسرز وہاں پر ابھی تک ویسے ہی کھڑے تھے جیسے کھڑے ہونے کا انہیں بولا گیا تھا آپ کے پیشنٹ کو ہوش آ چکا ہے اور انہیں کمرے میں بھی شفٹ کر دیا گیا ہے آپ چاہیں تو ان سے مل سکت ہیں ایک نرس زرخان کے قریب آتے ہوئے بولی جی ٹھیک ہے شکریہ ارحم اس نرس کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو وہ وہاں سے چلی گئی جب کہ ان چاروں نے قدم شیرازی سکندر کہ کمرے کی جانب بڑھائے تھے

جہاں انہیں شفٹ کیا گیا تھا یہ شیرازی سکندر کے فائل ہے آپ اس میں دیکھ سکتی ہیں کہ ماشاءاللہ سے وہ کتنے ایکٹیو اور مضبوط انسان ہیں انہیں کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہے مگر آج جیسے انہیں ہارٹ پین شروع ہوا ہے ان کا دل تھوڑا کمزور ہو چکا ہے انہوں نے ایک دم بہت زیادہ سٹریس لیا تھا جس کی وجہ سے ان کا بی پی بھی شوٹ کر گیا تھا اگر آپ ان کی صحت کا خیال رکھیں اور انہیں کسی بھی ذہنی سٹریس سے دور رکھیں تو یہ صچنیاب رہ سکت ہیں لیکن اگر آپ احتیاط نہیں کرتے اور دوبارہ وہ اسی کنڈیشن سے گزرتے ہیں تو پھر ہم کچھ نہیں

کہہ سکت پھر انہیں ہارٹ پین نہیں ہوگا پھر انہیں میجر ہارٹ اٹیک ہوگا وہ ڈاکٹر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بول رہا تھا

جی ڈاکٹر ہم بہت خیال رکھیں گے آپ میڈیسن کھ دیں دانیال سامنے بیٹھے ڈاکٹر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو ڈاکٹر نے مسکراتے ہوئے انہیں میڈیسن سیکھ لی اور ڈاکٹر کی مکمل ہدایات لینے کے بعد وہ دونوں ڈاکٹر کے کیبن سے باہر نکل آئے

عینا تم جاؤ انکل سے ملو ان کی طبیعت کا پوچھو میں آفیسرز کو کچھ کر کے آنا ہوں دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو انہوں نے فقط ہلایا اور اس کمرے کی جانب چل دی جہاں شرازی سکندر کو شفٹ کیا گیا تھا

چچا جان بری اماں بہت پریشان ہو گئی تھی آپ نے تو سب کو ہی پریشان کر دیا یہ کیا بستر مل کے بیٹھ گئے ہیں جلدی سے اٹھیں اور ہم گھر چلتے ہیں بری اماں وہیں بیٹھی آپ کا انتظار کر رہی ہیں ارحم شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو وہ ہلکا سا مسکرا دیے وہ اب بالکل ٹھیک تھے بس انہیں تھوڑی تھوڑی کمزوری محسوس ہو رہی تھی

ہاں چلو ہاسپٹل رہنے کا میرا بھی کوئی ارادہ نہیں ہے شیرازی سکندر ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولے نہیں ابھی آپ نہیں جا سکت یہ جو ڈرپ لگی ہے یہ ختم ہوگی یہی آپ جا سکت ہیں ویسے بھی ڈاکٹر نے ہدایب کی ہے کہ آپ کو دو سے تین گھں بعد ہی ڈسچارج کیا جائے گا زرخان شیرازی سکندر کی طرف

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.