خود اپنے ہاتھوں سے اپنے خاندان والوں سے میری ذات کی کاروائی ہے عینا اپنی سرخ انگارا ہوتی آنکھوں سے ک دانیال کی طرف دیکھتی ہوئی بولی
ایک نے شوہر اور ایک نے بھائی بن کر میری روح کو خاصا نقصان پہنچایا ہے حور کا لہجہ ہر جدبے سے آڑی تھا اس کے لہجے میں کوئی دکھ کوئی افسوس کوئی تکلیف نہیں تھی ایسے جیسے وہ پتھر کی ہو گئی ہو اور وہ تھی بھی تو ایسی ہی بالکل پتھر جس نے نہ کبھی اپنے باپ سے محبت مانگی اور نہ ہی توجہ مانگی پھر وہ اب کچھ وقت کے بنے شوہر اور بھائی کہ دھوکے سے کیسے ٹوٹ جاتی ایسا تو ناممکن تھا حور اپنی مخصوص زبان ایلبن میں بات کر رہی تھی اس لیے وہاں پہ موجود کسی بھی افراد کو اس کی یا دانیال کے درمیان ہونے والے بات کی بالکل سمجھ نہیں
آرہی تھی سوائے دانیال اور شیرازی سکندر کے عینا کی بات سن کر شیرازی سکندر شرمندگی کی گہرائیوں میں ڈوبنے گے کیونکہ جتنے بھروسے سے انہوں نے عینا کو یہاں بھیجا تھا ان کے گھر والوں نے اتنی ہی بے دردی سے انکا بھروسہ توڑ چکے تھے شیرازی سکندر کا سر جھکا چکے تھے
عینا کی بات سن کر دانیال کی آنکھوں میں سرخ لکیریں نمودار ہونے لگی اس نے غصے سے اپنی دونوں مٹھیاں سختی سے بھینچی اور سرد نظریں اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا دانیال کی نظروں میں اتنی سختی تھی کہ اسے لگ رہا تھا کہ وہ ابھی زرخان سکندر کو جان سے مار دے گا
عینا نے ایک نظر دانیال کو دیکھا جو زرخان کی طرف اپنی وحسب زدہ آنکھوں سے دیکھ رہا تھا عینا نے دانیال کے بازو پر ہاتھ رکھتے ہوئے اسے آنکھوں سے ایک مخصوص اشارہ کیا جس سمجھتے ہوئے دانیال نے زرخان سے اپنی نظریں ہٹائی اور عینا کی طرف دیکھنے لگا
عینا چلتی ہوئی زرخان کے بالکل سامنے آن رکی جو سرخ آنکھوں سے اسے دیکھ رہا تھا یعنی وہ بہت کشمکش کا شکار تھا آخر اس کے سامنے کھڑی لڑکی کون تھی وہ نہیں سمجھ پا رہا تھا اگر اپنے بھائی کی موت کا بدلہ لینا ہونا اور میرے بھائی کا پتہ کروانا ہونا تو اپنی سڈدانگی کا استعمال کرتے خدا کے بنائے پاک رشتے کا مذاق اڑا کر جو تم نے کیا ہے نا اسے بردلی کہتے ہیں مسٹر زرخان سکندر اور تم ایک بردل سٹڈ ہو عینا اپنی سرخ انگار آنکھیں زرخان کی
سرخ آنکھوں میں گاڑھتی ہوئی بےلچک انداز میں بولی تو زرخان نے سختی سے اپنی مٹھیاں بھینچی جس کے لیے تم نے اتنے پاک رشتے کی برہمتی کی جانتے اس سب کے پیچھے وجہ کیا تھی حور بغیر کسی خوف کے زرخان کے سامنے کھڑی پوچھ رہی تھی زرخان کو اس وقت وہ بالکل وہ والی حور نہیں لگ رہی تھی جو اس کے ساتھ پچھلے دو ہینے سے رہ رہی تھی جانتے ہو تمہارے بھائی کو قتل کس نے کیا تھا جس کا پتہ لگوانے کے لیے تم مارے مارے پھرتے ہو اور تمہیں
ابھی تک قابل نہیں ملا حور دو قدم مرید زرخان کی طرف بڑھاتے ہوئے بولی تمہارے بھائی کو میں نے قتل کیا تھا اپنے ہاتھوں سے یہاں اس کے سن کو گولیوں سے چھلی کیا تھا حور اپنی شہادت کی انگلی زرخان کے سن پر رکھتی ہوئی بولی تو سب نے پھٹی پھٹی آنکھوں سے عینا کی جانب دیکھا یعنی وہ ایک قابل بھی تھی مصطفی جیسے معصوم لڑکے کو قتل کرنے والا شخص اور کوئی نہیں بلکہ عینا تھی بہت افسوس ہو رہا ہے تمہاری یہ حالت دیکھ کر اور ہنسی بھی آ رہی ہے کہ تم جیسے سٹڈ کو سہارا ملا بھی تو کس کا ایک جھوٹے رشتے کا عینا نے پھر سے اسے شرمندگی کے کنویں میں پھینکا تھا اور تم تمہیں تو میں نے اپنا بھائی مانا تھا اپنا گہرا دوست مانا تھا بھائی سے کم عزت اور احترام نہیں کیا
تمہارا اور تم نے کیا کیا بہن جیسے خوبصورت رشتے کے ساتھ دھوکا کیا عینا حارث کے سامنے کھڑی ہوتی ہوئی غرائی
عینا میری بچی بات سنو میری شیرازی صاحب عینا کو دونوں بازوں سے تھام کر اپنے سامنے کرتے ہوئے بولے کہنے اور سن کے لیے کچھ نہیں بچا مسٹر شیرازی آپ کے اس خاندان نے میری روح کو چھلی کیا ہے اور آپ اس کا مداوا نہیں کر سکت ہیں عینا کی آنکھوں میں سرخی برھتی جا رہی تھی وہ ضبط کی آخری سیڑھی پر کھڑی تھی
آپ کی شرط مجھے یہاں بھیجنا تھا میرا یہاں رہنا میرے مشن کا حصہ تھا قولل آپ کے جو میں نے بخوبی پورا کر دیا ہے اور اب میں یہاں مرید نہیں رک سکتی میری فرمانبرداری کا ضبط یہیں تک ہے مسٹر شیرازی میں نے بیٹی ہونے کا فرض یہیں تک نبھانا تھا اس سے آگے اب میرا ضبط مت آزمائیں عینا نے خود پر بہت مشکل سے کنٹرول کیا ہوا تھا جبکہ اس کے کچھ فاصلے پر کھرا دانیال عینا کی حالت دیکھ کر طرف ہی اٹھا تھا
میں دوبارہ کبھی اس حویلی میں قدم نہیں رکھوں گی میں کبھی یہاں نہیں آؤں گی اگر آپ چاہیں یب بھی ک پھت نہیں عینا شیرازی سکندر کی طرف دی ہوئی بولی تو انہوں نے تڑپ کر عینا کی طرف دیکھا وہ ان کی بیٹی تھی چاہے وہ ان سے بہت دور رہی تھی مگر وہ اپنی بیٹی کے حال سے بخوبی واقف تھے اس وقت جس تکلیف سے گزر رہی تھی اس کا اندازہ لگانا کسی کے بس کی بات نہیں تھی جبکہ عینا کے چہرے پر کوئی بھی تکلیف دکھائی نہیں دے رہی تھی وہ خود پر ضبط کرنا جانتی تھی اور یہ بات شیرازی سکندر بھی بہت اچھے سے جانتے تھے
)عینا چلو یہاں سے(
دانیال عینا کے قریب کھڑے ہوتے ہوئے بولا عینا تم نہیں جاؤ گی شیرازی سکندر عینا کی طرف دیکھتے ہوئےبولے آپکی شرط اور میرا امتحان ختم ہوا لیکن اس سب کے بدلے جو میرا نقصان ہوا ہے نا اس کے بدلے میں کسی کو معاف نہیں کروں گی مسٹر شیرازی میرا دل توڑتے تو میں صبر کر لیتی مگر رشتوں کی آڑ میں ھپ کر مجھے دھوکہ دیا ہے ان لوگوں نے اور یقین مانیں حورالعین سکندر ہر چیز برداشت کر لے گی مگر یہ دغا برداشت نہیں کر سکتی میں عینا کی آنکھوں میں سرخی مائل کی جگہ پانی نے لی تھی جسے وہ بہت مہارت سے اپنے اندر دھکیل چکی تھی
عینا۔۔۔۔ دانیال نے آہستہ سے عینا کا ہاتھ تھاما تو عینا نے نظریں اٹھا کر دانیال کی طرف دیکھا perdio یہاں سے چلو ورنہ خدا کی قسم میں ان دونوں کو( )جان سے مار دوں گا
دانیال اپنے اشتعال پر قابو پاتے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا azi:
)میرا یہاں کا سفر ختم ہونا ہے مسٹر شیرازی( ک پھت عینا شیرازی سکندر کی طرف دی ہوئی بولی چلو دانی عینا نے بولتے ہوئےقدمباہرکیجایب برھاۓ اور ایک بار بھی پلٹ کر پیچھے نہیں دیکھا سب کی منتظر نگاہیں عینا کی طرف تھی کہ شاید وہ ابھی پلٹ آئے اور بول دے کہ یہ جھوٹ ہے کہ وہ یہاں سے جا رہی ہے یہ سب جھوٹ ہے جو یہاں پر ہوا ہے مگر ایسا کچھ نہیں ہوا وہاں سے تیز قدم لیتی ہوئی نکلتی چلی گئی اور مڑ کر ایک بار بھی اس حویلی کو اور اس حویلی کے لوگوں کو دیکھنا پسند نہیں کیا
شیراز کیا تھا یہ سب حور تمہاری بیٹی ہے بری اماں ک شیرازی سکندر کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو انہوں نے اپنے سرخ پڑتے چہرے اور سرخی مائل نگاہوں سے بری اماں کی طرف دیکھا
جی ہاں اماں جان یہ میری بیٹی ہے حورالعین سکندر جس کی یدلیل میں آپ کے دونوں پوتوں نے اس کی روح تک زخمی کر کے رکھ دی شیرازی سکندر بولے تو ان کا لہجہ بہت سخت تھا بری اماں نے ایک نظر شیرازی سکندر کی طرف دیکھا اور دوسری نظر زرخان کی طرف جو سختی سے مٹھیاں بھینچے کھڑا تھا بری اماں چلتی ہوئی زرخان کے قریب گئی اور بغیر لحاظ کیے اس کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ دے مارا حویلی میں ایک دم خاموشی چھا گئی گہری خاموشی جیسے یہاں پر کوئی موجود ہی نہ ہو کیا ہم نے تمہاری یہ یربیت کی تھی کہ تم ایک عورت ذات کی یوں یدلیل کرو خدا کے بنائے گئے پاک رشتے کا یوں مذاق اڑاؤ تم نے نکاح کی آڑ میں ھپ کر اپنا مقصد پورا کرنا چاہا بری اماں کی سخت آواز پوری حویلی میں گونج رہی تھی
تم نے آج ہمارا سر جھکا دیا اپنے پوتے کا نام لیتے ہوئے گ اپنا سر ہم فخر سے اونچا کرتے تھے مگر تم نے یہ ھنیا حرکت کر کے ہمارا سر شرمندگی سے نیچے جھکا دیا زرخان سکندر ہمیں یقین نہیں آرہا کہ تم ہمارے پوتے ہو گ جس نے یہ ھنیا حرکت کی ہے بری اماں زر خان کے سامنے کھڑی بول رہی تھیں جبکہ زرخان ضبط کی ہے نظریں جھکائے کھڑا تھا
بری اماں لالا نے ایسا کچھ نہیں کیا نکاح جھونا نہیں تھا وہ تو حور کے منہ سے سچائی اگلوانے کے لیے میں نے ایسا بولا بری اماں کو اپنے پیچھے سے حارث کی آواز سنائی دی تو بری اماں نے پلٹ کر حارث کی طرف دیکھا جو ان کے سامنے ہاتھ باندھے سر جھکائے کسی مجرم کی طرح کھڑا تھا
ک کیا کہا تم نے۔۔۔ بڑی اماں حارث کی طرف دیکھتی ہوئے بولیں
نن نکاح جھونا نہیں ہے میں نے جھوٹ بولا تھا بری کو بتاتے ہوئے حارث کی آواز لڑکھڑائی اور اس کی بات سن کر بری اماں چلتی ہوں وی اس کے قریب ائی
چٹاخ۔۔۔۔بری اماں نے تھپڑ اتنی شدت سے مارا تھا کہ اس تھپڑ کی آواز حویلی کے دیواروں میں بھی گونجی تھی جبکہ حارث اپنے گال پر ہاتھ رکھے بے یقینی کہ عالم میں بری اماں کی طرف دیکھ رہا تھا وہاں پر موجود تمام افرادوں کا حال بھی اس سے مختلف نہ تھا بغیرت انسان اس نے تمہیں اپنا بھائی بولا تھا بلکہ بھائی سے بڑھ کر کیا تمہارے ساتھ تم نے کیسے اس کا یقین توڑ دیا تم دونوں نے ایک بار بھی نہیں سوچا کہ سچائی کچھ اور بھی ہو سکتی ہے تم لوگوں نے اپنے اندازے کے مطابق اس لڑکی پر آ کے بہتان لگا دیا بغیر سوچے سمجھے اس کے یقین کی دھجیاں اڑا دی اس کے سامنے یہ بول دیا کہ یہ نکاح جھونا تھا وہ ہمیں دھوکہ دے رہی تھی تو سنو تم دونوں ہم نے یہ بال دھوپ میں سفید نہیں کیے دکھاوے میں اور مخلصی میں صاف فرق نظر آنا ہے اس بچی کے پیچھے چاہے
جو سٹڈی وجہ ہو مگر اس نے یہاں پر رہ کر جو رشتے نبھائے ہیں وہ مخلصی سے نبھائے ہیں تم لوگوں کی ہمت کیسے ہوئی کہ تم لوگوں نے ہماری پوتی کی روح ک کو چاک کیا بڑی اماں ان دونوں کی طرف دیکھتی ہوں سخت لہجے میں بول رہی تھی
دفع ہو جاؤ میری نظروں کے سامنے سے اس سے پہلے کہ میں تم دونوں کو جان سے مار دوں بری اماں ان کی ک طرف دیکھتی ہوں دھاڑیں اماں حوصلہ رکھیں آپ کی طبیعت خراب ہو جائے گی صہزیب سکندر بری اماں کو کندھوں سے تھامتے ہوئے بولے
چھوڑو ہمیں کچھ نہیں ہوگا ہماری طبیعت کو یہ جو تمہارے بیٹوں نے کارنامہ سرانجام دیا ہے اس کا مداوی کون کرے گا وہ ہماری پوتی ہے وہ ہم سب کے درمیان دو ماہ رہی مگر اس نے ایک بار احساس نہیں ہونے دیا کہ وہ ہماری پوتی ہے وہ چاہتی تو یہاں پر ہر چیز کو واضح کر سکتی تھی ہم پر جتلا سکتی تھی کہ وہ ہماری پوتی ہے اس حویلی کی بیٹی ہے مگر اس نے ایسا کچھ نہیں کیا مجھے ہمیشہ اس کے قریب ان چاہا احساس ہونا تھا مگر مجھے یہ نہیں معلوم تھا کہ وہ ہمارا ہی خون ہے ان دونوں نے جو کیا ہے اس کے لیے میں انہیں کبھی معاف نہیں کروں گی اگر یہ دونوں میرے پوتے ہیں تو وہ میری پوتی تھی جس کے لیے ساری زندگی یرسی ہوں میں اس کی شکل دیکھنے کے لیے پل پل سڈی ہوں اور اس کے ساتھ ان دونوں نے کیا کیا انہیں بولو صہزیب یہ یہاں سے چلے جائیں ورنہ ہم انہیں جان سے مار ڈالیں گے بری اماں کی آنکھوں سے اب اشک بہنے گے تھے جبکہ بری اماں کو رونا دیکھ کر وہ دونوں تڑپ ہی اٹھے تھے
بری اماں۔۔۔۔ ان دونوں نے تڑپ کر بری اماں کو پکارا اور ان کی جانب برھنا چاہا صہزیب ان سے بولو یہ دونوں چلے جائیں یہاں سے ورنہ ہم ان دونوں کی جان لے لیں گے بری اماں اور شدت سے بولی تو صہزیب صاحب نے ان دونوں کو جانے کا اشارہ کیا
اماں آپ یہاں بیٹھیں فاریہ جاؤ بیٹا جلدی سے پانی لے کر آؤ صہزیب صاحب بری اماں کو صوفے پر بٹھاتے ہوئے بولے تو فاریہ جلدی سے کچن کی طرف دوڑی اور پانی کا گلاس لے کر آئی
فاریہ کے ہاتھ سے پانی کا گلاس تھام کر صہزیب صاحب نے بری اماں کے لبوں سے لگانا چاہا جو انہوں نے بری طرح جھٹک دیا ہے نہیں پینا ہمیں کچھ بھی۔۔۔۔۔ نہیں چاہیے ہمیں کچھ بھی بری اماں اپنی پھولی ہوئی سانسوں سے بمشکل بول پائی تھی کیونکہ اتنا غصہ کرنے کے بعد ان کے سانسیں بری طرح سے پھول چکی تھی
اماں اس طرح مت کریں شیرازی سکندر بری اماں کے بیبص ساتھ ہی ہی ہوئے بولے اور ہزیب سکندر کے ہاتھوں سے پانی کا گلاس لے کر بری اماں کے لبوں سے لگایا تو بری اماں نے دو گھونٹ پانی پی کر گلاس کو پیچھے کیا
شیراز میرا چہ ہمیں معاف کر دو ہم نہیں پہچان سکے کہ وہ ہماری پوتی ہے اگر ہمیں تھوڑا سا بھی علم ہونا تو آج ہم اس کے ساتھ ذرا سی بھی زیادتی نہ ہونے ک دیتے بڑی اماں شیرازی سکندر کی طرف دیکھتی روتے ہوئے بولی اماں رو کیوں رہی ہیں پلیز ایسا نہ کریں خدارا چپ کر جائیں آپ کیوں بار بار معافی مانگ رہی ہیں اس کی پہچان چھپانے کو میں نے ہی اسے بولا تھا یہ میرا حکم تھا جو مان کر وہ یہاں پر آئی تھی اور یہاں پر رہ رہی تھی وہ میرے حکم پر چل رہی تھی اماں شیرازی سکندر بری اماں کو اپنے حصار میں لیتے ہوئے بولے زرخان نے اچھا نہیں کیا وہ یہاں سے گئی ہے تو یقین مانو میرا دل کٹ رہا ہے شیرازی اسے واپس لے آؤ اتنے سال اس کے لیے تڑپ تڑپ کر گزارے ہیں اب جب وہ سامنے آگئی ہے تو اسے دور مت رہنے دو اسے میرے پاس لے آو شیرازی میں تم سے وعدہ کرتی ہوں کہ دوبارہ اسے کوئی دکھ کوئی تکلیف نہیں آنے دوں گی ک بڑی اماں شیرازی سکندر کی طرف دیکھتی ہوئی بولی
تو شیرازی سکندر کو شدت سے ان کی تڑپ محسوس ہوئی تھی وہ یہ تو جانتے تھے کہ ان کی ماں اپنی پوتی کو دیکھنے کے لیے اس سے ملنے کے لیے کتنا تڑپتی ہیں لیکن جو تڑپ آج ان کے لہجے میں تھی وہ کچھ اور ہی تھی بری اماں فکر مت کریں سب ٹھیک ہو جائے گا حوصلہ رکھیں ارحم جو یب سے چپ کھڑا تھا اب گھں کے ٹتٹ بیٹ بل زمین پر ہی ہوئے بری اماں کے گھں پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا
کیسے حوصلہ کر لوں میرا چہ میرے ہی دو بچوں نے میری جان سے عزیز پوتی کو دھوکہ دیا ہے میں کیسے یہ چیز برداشت کر لوں سنا نہیں تھا تم نے وہ بول کر گئی ہے کہ وہ کبھی دوبارہ حویلی نہیں آئے گی وہ کبھی ہم لوگوں کو مر کر نہیں دیکھے گی بری اماں ارحم کے چہرے پر ہاتھ رکھتی ہوئی بولی تو ارحم نے بری اماں کا وہی ہاتھ تھام کر لبوں سے لگایا سب ٹھیک ہو جائے گا بری اماں اللّ پر بھروسہ رکھیں ارحم نے بری اماں کو تسلی دینی چاہی بری اماں کو کمرے میں چھوڑ کر آؤ اور انہیں ان کی
میڈیسن بھی دینا ناکہ بری اماں تھوڑی دیر آرام کر لیں ارحم فاریہ اور لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو ان دونوں نے آگے بڑھ کر بری اماں کو نرمی سے تھاما اور انہیں ان کے کمرے کی جانب لے گئی بری اماں کا جاتے ہی شیرازی سکندر بغیر کسی کی بھی طرف دیکھے وہاں سے نکل کر اپنے کمرے میں چلے گئے اس وقت وہ جس حال سے گزر رہے تھے یہ وہ یا ان کا خدا جانتا تھا اور اس حال میں وہ کسی کو بھی جواب نہیں دے سکت تھے اس لیے انہوں نے وہاں سے جانا ہی بہتر سمجھا یہ سب اس حویلی میں کیا ہو رہا ہے یا اللّ ہم سب پر اپنا کرم فرما اماں جان اپنی آنکھیں بند کرتی ہوئی
بولیں
بح سے شام ہو گئی تھی زرخان یب سے ڈیرے پر ہی موجود تھا وہ اپنے غصے پر قابو پانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے ہلکان ہو رہا تھا مگر اس کا غصہ تھا جو کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا شام کے چھ بجے کے قریب وہ حویلی میں داخل ہوا اور سیدھا اپنے کمرے کی جانب بڑھ گیا کمرے میں داخل ہوتے ہی زرخان کمرے کی ایک ایک چیز کو تہس نہس کر چکا تھا اس وقت وہ مرہ کوئی کھنڈر معلوم ہو رہا تھا کمرے میں موجود ہر چیز وہ بے دردی سے توڑ چکا تھا
جب ساری چیزیں توڑ کر بھی اس کا دل نہ بھرا تو اس نے اپنے ہاتھ کی مٹھی بنا کر شیشے کے ٹیبل پر دے ماری جس کی وجہ سے اس کا ہاتھ کافی زخمی ہو گیا اور ہاتھ سے خون بہنے لگا جس کی زرخان کو بالکل پرواہ نہ تھی
زرخان کی آنکھوں کے سامنے بار بار حور کا چہرہ آ رہا تھا اس کا بدلتا روپ آ رہا تھا اس کی آنکھوں کے سامنے دانیال گھوم رہا تھا جس طرح دانیال نے اس کا ہاتھ تھاما تھا اور اس کا ہاتھ تھامتے ہوئے اسے وہاں سے لے گیا تھا زرخان کو یہ بات کانٹے کی طرح چب رہی تھی اور یہی بات اس کا اشتعال برھانے کا سبب بن رہی تھی وہ آگ بگولہ ہوتے ایک ایک چیز کو برے طریقے سے توڑ پھوڑ رہا تھا
زرخان کو حور پر بالکل شک نہ تھا نہ ہی وہ اس پر نظر رکھے ہوئے تھا کیونکہ اس کے کمرے میں ہر وقت کیمرے گے ہوتے تھے اور وہ آسانی سے حور کو وہاں سے دیکھ لیتا تھا یہ بات حقیقت تھی کہ زرخان کو حور سے محبت ہو گئی تھی مگر آج سے چار دن پہلے جب حور کمرے سے نکل کر ناشتے کے لیے گئی تو زرخان نے صوفے کے پاس ایک ڈبی گری ہوئی دیکھی اس نے وہ ڈبی اٹھا کر دیکھی تو وہ ڈبی لینز کی تھی پہلے تو زرخان کو یہ بات کچھ عجیب سی لگی کہ حور کے پاس لینز کیا کر رہے ہیں اس نے تو کوئی لینز استعمال ہی نہیں کیے مگر پھر یہ سوچتے ہوئے اگنور کر گیا کہ شاید یہ لابہ یا فاریہ میں سے کسی کے ہوں
مگر پرسو رات زرخان جب بری اماں کے کمرے میں ان کی طبیعت معلوم کرنے گیا تو بری اماں کی الماری میں سے اسے ایک فون برامد ہوا وہ الماری میں سے بری اماں کی دوائیاں دیکھ رہا تھا کیونکہ حور کے آنے سے پہلے بری اماں کی دوائیاں الماری میں ہی موجود ہوتی تھی الماری کھولتے ہی وہ دوائیاں ڈھونڈنے لگا دوائیوں کا ڈبہ تو نہ ملا مگر دوائیاں ڈھویدتے ڈھویدتے اس کے ہاتھ ایک فون لگ گیا وہ فون نیو برینڈ یا آج کے دور کا بالکل نہیں تھا وہ فون کوئی بہت پرانے زمانے کا لگتا تھا وہ ٹچ فون لیکن وہ بہت پرانا سا تھا زرخان نے فون کو الب سیدھا کر کے دیکھا مگر اسے وہ فون بری اماں کا نہیں لگا اور دوسرا فون بری اماں کے پاس ہونا ناممکن تھا زرخان نے اس فون کو آن کیا اور اس کا پاسورڈ کھولنے کی کوشش کی مگر وہ نہیں کھل سکا اس نے وہ فون ایسے ہی اپنی چبب میں ڈال لیا اور بری اماں کے کمرے سے نکل آیا پھر جب وہ اپنے آفس گیا تو اس نے وہ فون داؤد کو دیا تکہ وہ اسے انلاک کروا کر لائے ناکہ وہ دیکھ سکے کہ اس فون میں کیا ہے
ایک دن بعد داؤد وہ فون انلاک کروا کے لے آیا تھا رات کے وقت داؤد کی کال آئی تھی تو اس نے بتایا کہ فون آ چکا ہے اپ چاہیں تو ابھی میں پہنچا دوں زرخان کے حکم کے مطابق داؤد وہ فون رات میں ہی زرخان کو دے گیا تھا زرخان کو وقت نہیں ملا اس وجہ سے وہ فون کو نہیں دیکھ سکا مگر جب بح فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اس کے پاس فون تھا تو اس نے اپنی گاڑی کے ڈیش بورڈ پر فون کو لاش کیا تو اسے فون مل گیا اس نے وہ فون آن کر کے دیکھا تو اس میں دانش نام کی بے شمار کالز تھی نام بھی سیو تھا اور صرف دانش ہی نہیں اور بھی کافی نمبر سے کال آئی بھی ہوئی تھی اور گئی بھی ہوئی تھی اس کے علاؤہ اس فون میں کچھ بھی نہیں تھا زرخان نے داؤد کو دوبارہ فون کیا اور اس فون کا تمام ریکارڈ نکالنے کا حکم دیا داؤد کا فون آیا کہ تمام ریکارڈ نکل گیا ہے اور ریکارڈ کی تمام ڈیٹیل آفس میں موجود ہے داؤد کی
بات سن کر زرخان نے گاڑی اپنے آفس کی طرف موڑ لی جبکہ اس کے ساتھ ارحم اور حارث بھی موجود تھے آفس پہنچ کر جب زرخان نے وہ ریکارڈ دیکھا جس میں صاف پتہ چل رہا تھا کہ حور دانش سے ہی بات کر رہی ہے مگر کیا بات کر رہی ہے یہ بات وہ معلوم نہیں کر سکے تھے کیونکہ یہ کام بہت ہی شاطر دماغ سے کیا گیا تھا اس کا سارا ریکارڈ نکلوانے کے بعد بھی زرخان ان کے درمیان ہونے والی گفتگو کو نہیں سن سکا تھا
مگر اسے یہ معلوم ہو گیا تھا کہ حور اپنے بھائی سے را می میں ہے مطلب وہ دو ماہ سے حویلی والوں کو اور اسے دھوکہ دے رہی تھی آہ۔۔۔۔کیوں کیا تم نے ایسا آخر کون ہو تم کیوں آئی میری زندگی میں حور بن کر چاہتی کیا ہو تم آخر تمہارا اصلی روپ ہے کون سا تم میرے بھائی کے قابل ہو یہ بات تم نے خود تسلیم کی ہے اب میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا زرخان سامنے پڑی ٹیبل کو نانگ مارتے ہوئے بولا اور کمرے سے باہر نکل گیا اس کا ارادہ اب شیرازی سکندر سے بات کرنے کا تھا ان سے پوچھنے کا تھا کہ آخر حور کی اصلی پہچان کیا ہے اور وہ ہے کون اس کا یہاں آنے کا مقصد کیا تھا
زرخان سیڑھیاں ایر کر آیا تو سامنے ہی لاؤنج میں اسے حویلی کے تمام افراد بیٹھے ہوئے دکھائی دیے بری اماں کی طبیعت اب کچھ بہتر ہوئی تھی اس لیے وہ خود ہی کمرے سے باہر نکل آئی تھی اور بری اماں کے باہر آنے سے سب لوگ بری اماں کے قریب ہی بیٹھے ہوئے تھے جبکہ شیرازی سکندر بری اماں کے بالکل ساتھ بیٹھے ہوئے تھے اور بار بار انہیں ایک ہی بات بول رہے تھے وہ زیادہ ٹینشن نہ لیں زیادہ پریشان مت ہوں سب ٹھیک ہو جائے گا
زرخان پر نظر پڑتے ہی بری اماں نے اپنا چہرہ پھیر لیا تھا اور یہ چیز زرخان کو کسی کانٹے کی طرح اپنے سن پر چبھی تھی وہ کچھ بھی برداشت کر سکتا تھا لیکن بری اماں کی بے رخی نہیں
السلام علیکم چچا جان مجھے آپ سے ایک ضروری بات کرنی ہے زرخان شیرازی سکندر کی جانب دیکھتے ہوئے بولا تو انہوں نے نظر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا جو بالکل ان کے سامنے کھڑا تھا بولو کیا بات کرنی ہے تمہیں سن رہا ہوں میں شیرازی سکندر کے لہجے میں وہ چیز نہیں تھی جو زرخان آج تک دیکھتا آیا تھا ان کا لہجہ آج سخت تھا اور ان کے لہجے میں بے رخی بھی شامل تھی
مجھے آپ سے اکیلے میں بات کرنی ہے زرخان ان کی بے رخی کا کروا گھونٹ پیتے ہوئے بولا یہیں پر کرو سب کے درمیان شیرازی سکندر اس کی