حارث کو کھانا دے کر واپس اپنے کمرے میں جانا چاہتی تھی ناکہ وہ سکون کی نیند سو سکے جلدی جلدی کھانا گرم کر کے اس نے حارث کے سامنے ٹرے رکھی وہ حارث نے ایک نظر کھانے سے بھری ٹرے کو دیکھا اور دوسری نظر لابہ پر ڈالی جس کے چہرے سے ہی دیکھ کر سب پتہ چل رہا تھا کہ اسے بہت سخت نیند آ رہی ہے
اب میں جاؤں حارث کو کھانا کھاتے دیکھ کر لابہ اس سے اجازت لینے لگی
نہیں چائے بناؤ میرے لیے حارث نے کھانا کھاتے ہوئے اگلا حکم پیش کیا لابہ نے پہلے تو حارث کی طرف دیکھتے ہوئےمنہبسورامگرجیسےہیحارثنےنظراٹھاکر
لابہ کی طرف دیکھا تو وہ جلدی سے چائے بنانے کے لیے سامان نکالنے لگی
دس منٹ میں چائے بنا کر لائیو نے چائے کا م حارث کے آگے رکھا یب تک حارث بھی کھانا کھا چکا تھا اب میں جاؤں حارث کو چائے پیتا دیکھ کر لابہ نے دوبارہ اجازت طلب کی
نہیں مجھے چائے پینے دو پھر میرے ساتھ ہی جانا حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولس
لیکن میں نے تو صرف آپ کو کھانا دینا تھا وہ میں نے دے دیا اب میرا یہاں رکنے کا کیا مقصد ہے لابہ منہ بناتے ہوئے بولی وہ بات کرتے ہوئے منہ کے ایسے ایسے ایکسپریشن بناتی تھی حارث کو اس پر بہت پیارا تھا مگر وہ یہ بات لابہ کو نہیں بتا سکتا تھا کیونکہ تقبل م میں وہ یہ چیز بطور ہتھیار" بھی استعمال کر سکتی تھی لہذا حارث" اس معاملے میں تھوڑا خود غرض تھا حارث نے ایک ہی گھونٹ میں ساری چائے اپنے حلق میں ایدیلی اور اٹھ کھڑا ہوا
چلو" حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو فوراً" اٹھ کھڑی ہوئی اور حارث کے ساتھ ہی قدم اپنے کمرے کی جانب بڑھائے سیڑھیاں چرھتے ہی بائیں ہاتھ تیسرا مرہ حارث کا تھا جب کہ اس کے دو مروں کے فاصلے پر لابہ اور فاریہ کا مرہ تھا
اپنے کمرے کے آگے پہنچ کر حارث رکا جب کہ لابہ تیز قدم اٹھاتی ہوئی اپنے کمرے کی طرف جا رہی تھی حارث وہاں کھڑا یب تک اسے دیکھتا رہا جب تک وہ اپنے کمرے میں داخل نہ ہوئی جیسے ہی وہ اپنے کمرے میں گئی اور دروازہ بند کیا تو حارث بھی اپنے کمرے کا دروازہ کھولتے کمرے میں داخل ہوا حارث کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ لابہ کو تھوڑی دیر اپنے پاس روک کر رکھے اس سامنے بٹھائے اور کچھ باتیں کرے
وہ چاہتا تو لابہ کو کچھ دیر روک کے رکھ سکتا تھا مگر اس کی آنکھوں میں نیند کا خمار اتنا زیادہ تھا کہ حارث کو اس پر یرس آ گیا اور اس نے لابہ کو جانے دیا دو دن ہو چکے تھے زرخان نا تو حور کو زیادہ مخاطب کرنا تھا اور نہ ہی اس کی طرف دیکھتا تھا حور کو تو یہی محسوس ہو رہا تھا کہ وہ اس سے ناراض ہے مگر زرخان کی بے رخی اسے بہت پریشان کر رہی تھی وہ جیسے ہی حویلی لوٹتا تھا کھانا کھا کر وہ ڈیرے پر چلا جانا تھا گاؤں کے کچھ مسئلے مسائل حل کرنے اور رات کو اس وقت واپس آنا تھا جس وقت حور سو گئی
ہو بح ناشتے کے وقت بھی وہ خود ہی تیار ہو کر خاموشی سے کمرے سے نکل جانا تھا حور کو اس کی یہ بے رخی بہت بھ رہی تھی اسے یہ تو پتہ تھا کہ اس دن ہونے والی گفتگو سے زرخان کو کچھ اچھا محسوس نہیں ہوا لیکن اسے یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ ناراض ہی ہو جائے گا
وہ اس وقت کمرے میں بیٹھی مسلسل زرخان کے بارے میں ہی سوچ رہی تھی کہ اپنے ناراض شوہر کو کیسے منایا جائے آخر اس کے دماغ میں ایک یرکیب سوجھی حور نے ایک پین اور ڈائری اٹھائی اور اس ڈائری پر کچھ لکھنا شروع کیا جو وہ ڈائری پر کھ رہی تھی لکھنے کے ساتھ ساتھ اس کی دھڑکنیں بھی مشترکہ تھی کیونکہ وہ اس ڈائری پہ اپنے احساسات کھ رہی تھی اپنے جذبات کھ رہی تھی جس سے زرخان بخوبی واقف تھا مگر وہ حور کی زبان سے سببا چاہتا تھا حور میں بولنے کی ہمت تو نہیں تھی اس لیے وہ سب کچھ ڈائری پر کھ رہی تھی اب وہ ڈائری اس نے زرخان کے حوالے کرنی تھی
ڈائری بند کرتے ہوئے حور نے ایک نظر گھڑی کی جانب دیکھا جو رات کے 81 بجا رہی تھی اور زرخان ابھی تک حویلی واپس نہیں لونا تھا
حور نے وہ ڈائری بینڈ کے سائیڈ ٹیبل پر رکھی اور ا کر اپنی جگہ پر لیٹ گئی اس نے وہ ڈائری اس لیے سامنے رکھی تھی ناکہ زرخان کو وہ ڈائری آسانی سے دکھ جائے اور وہ اسے اٹھا کر پڑھ لے ایک نظر سائیڈ ٹیبل پر پڑی ہوئی ڈائری پر ڈال کر حور آنکھیں بند کر لی اور سونے کی کوشش کرنے لگی کیونکہ وہ زرخان کا سامنا نہیں کرنا چاہتی تھی خاص طور پر یب جب زرخان وہ ڈائری پڑھ رہا ہو اس لیے اس نے سونا ہی بہتر سمجھا اور کچھ ہی دیر میں وہ نیند کی گہرائیوں میں ایرتی چلی گئی زرخان رات کے تقریباً 81 بجے مرے بنا ہوا کمرے کی
لائٹ آن کر کے اس نے ایک نظر بیڈ پر سوئی حور کو دیکھا اور پھر الماری سے اپنے کپڑے لیتا فریش ہونے چلا گیا
زرخان فریش ہو کر باہر کلا اپنے بال برش کیے اور چلتا ہوا بیڈ پر اپنی سائیڈ پہ آیا جب اس کی نظر سائیڈ ٹیبل پر پڑی ڈائری پر پڑی زرخان تھوڑا قریب ہوا تو اس ڈائری کے اوپر ایک چب لگی تھی جس پر لکھا تھا زرخان نے وہ ڈائری پکڑی اور وہیں بیڈ پر بیٹھ گیا ڈائری کھولتے ہی اسے اپنا خوبصورتی سے نام لکھا ہوا دکھائی دیا وہ بہت خوبصورت رائٹنگ میں لکھا گیا تھا اس نے صفا پلٹا اور آگے لکھی تحریر پڑھنے لگا وہ جیسے جیسے ڈائری پر لکھے الفاظ پڑھ رہا تھا ویسے ویسے اس کے ہونٹوں پر خوبصورت مسکراہٹ ٹرینگ رہی تھی دل کی دھڑکنیں اشتعال پیدا کر رہی تھی اور خود کو وہ سرشار ہونا ہوا محسوس کر رہا تھا
ڈائری کو بند کر کے زرخان نے دوبارہ سائیڈ ٹیبل پر رکھی اور حور کی طرف دیکھا جو اس کے برابر ہی گہری نیند سو رہی تھی زرخان بے اختیار اس کے قریب گیا تھا
مجھے تو لگا کہ میری ناراضگی کو دیکھتے ہوئے تم ہار مان جاؤ گی لیکن تم نے ہار تو مان لی مگر پوری نہیں بہت ضدی ہو منہ سے بولنا پسند نہیں کیا اور ڈائری پر کھ دیا خیر میرے لیے تو یہ بھی بہت خوشی کی بات ہے کہ تم نے اس بات کو مانا تو ی ا کہ میں بھی تمہاری زندگی میں تمہارے لیے کوئی اہمیت رکھ ہوں زرخان پورے حق سے حور کو اپنے حصار میں لیتے ہوئے بولا
لیکن میں تمہارے اس اظہار کو بالکل قبول نہیں کروں گا مجھے وہی اظہار سببا ہے جو تم اپنے منہ سے کرو اور مجھے بے صبری سے انتظار رہے گا اس لمحے کا جب تم اپنے منہ سے اپنی محبت کا اظہار کرو گی زرخان حور کے ماتھے پر عقیدت سے بوسہ دیتے ہوئے بولا اور آنکھیں موند گیا
بح فجر کے وقت حور کے آنکھ کھلی تو اس نے خود کو زرخان کے حصار میں پایا زرخان کو اپنے اتنا نزدیک دیکھ کر اس کی نیند بھک سے اڑی تھی زرخان کا حصار جھٹکے سے توڑتے ہوئے وہ اٹھ کھڑی ہوئی زرخان جو پہلے سے ہی جاگ رہا تھا لیکن حور کے اٹھنے کا انتظار کر رہا تھا کیونکہ وہ حور کے چہرے کے ایکسپریشن دیکھنا چاہتا تھا جو زرخان کے حصار میں خود کو پا کر حور کے چہرے پر آنے تھے کیا ہوا کسی کیرے نے کاٹ لیا ہے کیا جو یوں اچھلتی بیت پھر رہی ہو زرخان اٹھ کر ہی ہوئے بولا وہ آپ میرے اتنا قریب کیا کر رہے تھے حور زرخان کی
ک طرف دیکھتی ہوئی بولی اس وقت وہ بہت گھائی ہوئی لگ رہی تھی
ایسے تمہیں سمجھ نہیں آئے گا ادھر آؤ تمہیں بتانا ہوں کہ کیا کر رہا تھا زرخان حور کا ہاتھ تھامتے ہوئے ایک جھٹکے سے اسے بیڈ پر گرا چکا تھا جب کہ حور زرخان کی اس حرکت پر بوکھلا گئی یہ یہ آپ کیا کر رہے ہیں حور زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جو اسے اپنے سخت حصار میں لے چکا تھا تمہیں بتا رہا ہوں کہ میں تمہارے اتنے قریب کیا کر رہا تھا زرخان اس کے کان میں سرگوشی کرنا اس کے سرخ پڑتے کان پر شدت سے لب رکھ گیا جبکہ حور اس کی پکڑ میں بری طرح پھڑپھڑائی چھوڑیں مجھے آپ کتنے بے شرم ہیں حور بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے بولی
یہ میں تمہیں اس دن بتاؤں گا جس دن میں تمہاری روح میں ایروں گا تمہیں اس دن معلوم ہو جائے گا کہ میں کتنا بے شرم ہوں ابھی مجھ سے اس طرح مت پوچھو ورنہ مجھ پر لازم ہو جائے گا کہ میں تمہیں ابھی بتا دوں زرخان نے بولتے ہوئے اس کے رخسار پر لب رکھے اور پھر دانتوں سے ہلکا سا کانا جبکہ زرخان کی بے باک باتوں سے حور گردن تک سرخ پڑ چکی تھی مجھے نماز پڑھنی ہے چھوڑیں مجھے حور اس کی گرفت سے نکلتے کی کوشش کرتے ہوئے بولی صرف ابھی چھوڑ رہا ہوں بعد میں بالکل نہیں چھوڑوں گا اور کسی گمان میں مت رہنا تمہارے پاس بہت کم وقت ہے زرخان حور کو نرمی سے چھوڑتے ہوئے بولا تو اندھے کو کیا چاہیے تھا دو آنکھیں زرخان کی گرفت ہلکی ہوتے ہی حور تیزی سے وہاں بھاگتی ہوئی
ڈریسنگ روم میں بند ہو گئی زرخان اٹھا اور وضو کرنے چلا گیا کیونکہ اسے بھی فجر کی نماز ادا کرنے مسجد جانا تھا
حور فریش ہو کر باہر نکلی تو زرخان کمرے میں موجود نہیں تھا مطلب وہ نماز پڑھنے مسجد جا چکا تھا حور نے ایک گہرا سانس ہوا کا سپرد کیا اس کے گال ابھی بھی دہک رہے تھے زرخان کی اتنی سی فربب نے اسے اچھا خاصا بوکھلانے پر مجبور کر دیا تھا یقینا ًزرخان نے وہ ڈائری پڑھ لی تھی اس لیے وہ حور کے اتنا قریب تھا کیونکہ جب حوربہی یہ بات تسلیم کر چکی تھی کہ وہ زرخان سے محبت کرتی ہے تو بیچ میں کھڑی دیواروں کا کھڑا رہنا بے حد مشکل تھا لیکن زرخان نے اس سے وعدہ کیا تھا جب تک اس کا بھائی سامنے نہیں آ جانا یب تک وہ حور کو پوری اجازت دیتا ہے کہ وہ اس رشتے کو سمجھے
اپنے دل کی دھڑکنوں پر قابو پاتے ہوئے حور ہے نماز بچھائی اور نماز کی ئیب باندھ کر نماز ادا کرنے لگی زرخان حارث اور ارحم کہاں پر ہیں کوئی بھی دکھائی نہیں دے رہا یہ تینوں ابھی تک واپس کیوں نہیں آئے ک بڑی اماں صہزیب سکندر کی طرف دیکھتی ہوئی بولی کیونکہ زرخان ارحم اور حارث فجر کے وقت نماز پڑھنے کے لیے نکلے ابھی تک نہیں لوٹے تھے اور اب تو بج رہے تھے اور زرخان 81 بجے ہی حویلی سے10 کورٹ کے لیے نکلا تھا مگر آج تو وہ مسجد سے ہی واپس نہیں آیا تھا
حور نے بھی کافی دیر زرخان کا انتظار کیا تھا وہ اب بھی زرخان کی منتظر تھی مگر زرخان واپس ہی نہیں آیا تھا پتہ نہیں کیوں لیکن حور کو بہت پریشانی ہو رہی تھی اسے کسی انہونی کا احساس ہو رہا تھا اس کا دل بہت گھا رہا تھا اور یہ سب کیوں تھا اسے یہ خود سمجھ نہیں آرہا تھا
پتہ نہیں اماں میں نے تو کافی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر وہ تینوں ہی فون نہیں اٹھا رہے فکر مت مت کریں جوان بچے ہیں ہمارے آ جائیں گے ابھی واپس کسی کام میں الجھ گئے ہوں گے صہزیب صاحب بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولے ایسا کون سا کام آن پڑا ہے جو بح سویرے ہی وہ لوگ نکل پڑے اجالا ہونے سے پہلے گھر سے نکلے ابھی تک واپس نہیں لوٹے کسی کو بھجوا کر پتہ کرو کہ یہ تینوں کہاں پر ہیں بڑی اماں سے صہزیب سکندر کی
طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولی کیونکہ ان تینوں کی یہ حرکت بری ہے ماں کو ناگوار گزری تھی ابھی صہزیب سکندر کوئی اور جواب دیتے انہیں زرخان کی گاڑی کا ہارن سنائی دیا مطلب وہ لوگ گھر آگئے تھے لیجیے آگئے آپ کے شہزادے جن کے لیے آپ اتنا پریشان ہو رہی تھی صہزیب سکندر اماں جان کی طرف دیکھتے ہوئے بولے اماں جان نے حویلی کے داخلی دروازے کی طرف دیکھا جہاں سے وہ تینوں حویلی کے اندر داخل ہو رہے تھے
سب سے سلام لیتے ہوئے وہ تینوں سامنے صوفے پر برجمان ہو گئے
کہاں تھے تم تینوں اتنی دیر سے 88 بج رہے ہیں نہ ناشتہ کیا ہے اور نہ ہی حویلی واپس آئے کیا آج تم لوگوں نے اپنے اپنے آفس نہیں جانا اماں جان ان تینوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
نہیں اماں جان آج تو ایک بہت ضروری کام نپبانا ہے زرخان نظریں حور کے چہرے پر ٹکاتے ہوئے بولا اس کے چہرے پر سنجیدگی جب کہ نظروں میں سختی تھی جو آج سے پہلے حور نے نہیں دیکھی تھی یہ سختی تو اس وقت بھی زرخان کی آنکھوں میں نہیں تھی جس وقت وہ اس سے نکاح کر رہا تھا پھر وہ آج اتنی عجیب نگاہوں سے حور کو کیوں دیکھ رہا تھا حور یہ بات سمجھنے سے قاصر تھی
کیا مطلب کون سا کام اماں جان زرخان کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی جب کہ زرخان کو حور کی طرف دیکھتا پا کر بری اماں کو بھی بہت عجیب سا محسوس ہو رہا تھا
زرخان صوفے سے اٹھا اور بھاری قدم لیتا ہوا حور کے قریب آیا زرخان کو اپنے قریب آنا دیکھ کر حور کا دل سہم سا گیا وہ فورا ًسے اٹھ کھڑی ہوئی میں نے بولا تھا نا کہ اگر تم اپنے بھائی کے ساتھ ملی ہوئی تو تمہارے بھائی کے ساتھ ساتھ تمہیں ایسی عبرت ناک موت دوں گا کہ دیکھنے والے کی روح کانپ جائے گی زرخان کہ لہجے میں وحسب تھی زرخان کو ایسے بولتا دیکھ کر سب ایک دم سے پریشان ہو گئے سب نے بے اختیار زرخان کی طرف دیکھ رہا تھا جس کی آنکھیں سرخ انگارہ بنی ہوئی تھی جیسے سامنے والے کو وہ ابھی جان سے مار دے گا کیا مطلب ہے آپ کا یہ آپ کیا بول رہے ہیں حور زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ زرخان جو بول رہے تھا وہ بالکل لط بول رہا تھا
زرخان نے ایک سرد نظر حور کی طرف دیکھا اور پھر اپنی قمیض کی چبب سے ایک فون نکال کر حور کے آگے کیا اس فون کو دیکھتے ہی حور کی سانس اس ک ے گلے میں ہی اتک گئی
زرخان نے اس فون کی کال ہسٹری نکالی اور اسے حور کے چہرے کے سامنے کیا اس فون سے دانش کے نمبر پر بے شمار کالز کی گئی تھی اور بے شمار کالز آئی بھی ہوئی تھی کوئی کال آدھے گھنٹے کی کوئی دس منٹ کی کوئی 11 منٹ کی اور کوئی دو گھنٹے کی کال تھی دانش کے نمبر کے علاوہ بھی اس فون سے اور بھی کچھ نمبرز پر کالز کی گئی تھیں یہ حور کا پرسنل فون تھا جو اب زرخان کے ہاتھ لگ چکا یہ یہ فون آپ کے پاس کیسے حور اپنے سفید پڑتے چہرے سے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تم نے کیا مجھے بے وقوف سمجھ رکھا تھا اور تم نے بہت آسانی سے سوچ لیا کہ تم یعنی مجھے زرخان سکندر کو بے وقوف بنا سکو گی مجھ سے ھپ کر تم نے فون رکھا مجھ سے ھپ کر تم اپنے بھائی سے اور پتہ نہیں کس کس سے را می میں رہیں اور تم نے یہ سوچ لیا کہ میں اس سے انجان رہوں گا ہاں پچھلے دو مہینوں سے میں تم پہ ایک ایک منٹ نظر رکھے ہوئے
ہوں یہ فون جہاں سے بھی مجھے ملا ہے تمہیں اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ تم بھی بخوبی جانتی ہو کہ تم نے یہ فون کہاں چھپایا تھا زرخان حور کی طرف ایک ایک قدم بڑھاتے ہوئے اپنی خوفناک وحسب لیے بول رہا تھا جبکہ سب بے یقینی کے عالم میں حور کی جانب دیکھ رہے تھے یعنی حور ان سب کو دھوکہ دے رہی تھی اس نے تمام حویلی والوں کو دھوکے میں رکھا تھا
میں نے آپ کو بے وقوف نہیں بنایا حور اپنا سرخ چہرہ چھپاتے ہوئے بولی کیونکہ وہ نہیں چاہتی تھی کہ اس کی بے بسی کوئی دیکھے اگر آپ نے ہم سب کو وی قوف نہیں بنایا تو وہ سب کیا تھا جو آپ پچھلے دو مہینوں سے کرتی آ رہی ہیں اب کی بار حارث بولا تھا جبکہ حارث کے بولنے پر حور نے بے یقینی سے حیرت کے عالم میں حارث کی طرف دیکھا وہ جو بہت ہی کم عرصے میں اس کا اچھا دوست اچھا بھائی بن چکا تھا آج اس کا روپ بالکل دشمنوں والا تھا
اگر آپ نے ہم سب کو وی قوف نہیں بنایا تو وہ سب کیا تھا جو آپ پچھلے دو مہینوں سے کرتی آ رہی ہیں اب کی بار حارث بولا تھا جبکہ حارث کے بولنے پر حور نے بے یقینی سے حیرت کے عالم میں حارث کی طرف دیکھا وہ جو بہت ہی کم عرصے میں اس کا اچھا دوست اچھا بھائی بن چکا تھا آج اس کا روپ بالکل دشمنوں والا تھا
یہ سب کیا ہو رہا ہے زرخان صہزیب سکندر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئےسختلہجےمیںبولے
آپ کے سامنے ہے سب بابا یہ لڑکی ہمیں پچھلے دو مہینوں سے دھوکا دے رہی ہے اور ہم سب بھی اس کی باتوں پر یقین کر کے اس کے دھوکے کو سکون سے دو ماہ سے سہہ رہے ہیں یہ سمجھ کر کہ اس کی محبت ہم سب کے لیے سچی ہے جبکہ یہ دکھاوے کے علاؤہ اور کچھ نہیں حارث صہزیب صاحب کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
آپ ایسا نہیں کہہ سکت بھائی حور اپنا سر جھکاتے ہوئے خود پر ضبط کے بندھن باندھ کر بولی کیوں تم کر سکتی ہو اور میں ایسا کہہ بھی نہیں سکتا مجھے تو پہلے سے ہی معلوم تھا کہ ضرور کچھ گربر ہے اس لیے تو میں نے تم سے دوستی کی تھی ناکہ تمہارے نزدیک رہ کر تمہاری سچائی معلوم کر سکوں مجھے تو پہلے دن سے ہی شک تھا کہ تم اپنے بھائی کے ساتھ ملی ٹم ہوئی ہو ہمارے سامنے معصومیت کا جھونا کھیل کھیل کر ہمیں دھوکہ دے رہی ہو اپنے کھیل میں پھنسا رہی
یگ ہو حارث کا ایک ایک لفظ حور کے کان میں ھلثے ہوئےسیہکیطرفلگرہاتھا
ایسا نہیں ہو سکتا آپ کو ضرور کوئی غغغلط فہمی ہوئی ک ہے لالا فاریہ زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تم اپنا منہ بند رکھو اگر اب تم دونوں میں سے کسی کی بھی آواز آئی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا حارث لابہ اور فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے ھپکارا کہاں پر ہے تمہارا بھائی کہاں پر چھپا رکھا ہے اسے زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے دھاڑا جبکہ اس کے دھاڑنے پر حور کو کوئی فرق نہیں پڑا تھا کیا پوچھ رہا ہوں میں تمہیں سنائی نہیں دے رہا زرخان حور کا بازو سخت گرفت میں لیتے ہوئے پھر سے دھاڑا جب کہ زرخان کی سخت انگلیاں حور کے بازو میں سختی سے پوست تھی
بھائی یہ ایسے نہیں مانے گی اور نہ ہی ایسے بتائے گی اسے آپ پولیس کے حوالے کریں پولیس بس راستے میں ہی ہوگی حارث زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا آپ مجھے پولیس کے حوالے کریں گے زرخان کو نظر انداز کرتی وہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے حیرت سے بولی یہ شاید آخری توقع تھی جو وہ حارث سے نہیں رکھتی تھی
ہاں ہم تمہیں پولیس کے حوالے ہی نہیں کریں گے بلکہ تمہیں اس حویلی سے بھی دھکے مار کر نکال لیں گے حارث بالکل پارٹ انداز میں بولا
آپ میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکت نکاح کیا ہے آپ کے بھائی نے مجھ سے بھاگ کر نہیں آئی میں حور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
نکاح کون سا نکاح لڑکی کوئی نکاح نہیں ہوا تمہارا میرے بھائی سے اور جسے تم نکاح کا نام دے رہی ہو نا وہ نکاح نامہ جھونا تھا اصل میں تو تمہارا نکاح میرے بھائی سے ہوا ہی نہیں حارث ہنستے ہوئے بولا گویا حور کا مذاق اڑا رہا ہو
حارث کے بولنے پر لابہ اور فاریہ نے بے اختیار اپنے دونوں ہاتھ اپنے منہ پر جمائے اور کھلی آنکھوں سے حارث کی جانب دیکھنے لگی جبکہ بری اماں زینت بیگم اور اماں جان کے چہرے پر بے یقینی کے تاثرات اتنے تھے کہ انہیں یقین ہی نہیں ہو رہا تھا کہ حارث کے بولے گئے الفاظ سچ ہیں
حارث کی بات سن کر حور کے سر پر جیسے ساتوں آسمان ٹوٹ پڑے تھے پیروں تلے زمین نکل گئی تھی اس کی سانسیں رک چکی تھی وہ بے یقینی کے عالم میں بے اختیار زرخان کو دیکھے جا رہی تھی صاحب جی باہر پولیس آئی ہے ایک ملازم حویلی میں داخل ہوتے ہوئے سے صہزیب سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
اندر لے آؤ انہیں زرخان اس ملازم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ حور کو لگ رہا تھا کہ وہ اپنے پیروں پر کھڑی نہیں رہ سکے گی اتنا برا دھوکا اتنا برا قریب اس کے ساتھ کیا گیا تھا مطلب جس شخص کے ساتھ وہ رہ رہی تھی وہ اس کے لیے نارومم تھا اور وہ اس کے اتنے نزدیک رہ کر اب تک گناہ کما رہی تھی پولیس آفیسرز حویلی میں داخل ہوئے ان میں سے چھ سے سات آفیسرز میل تھے جبکہ چھ سے سات ہی فیم یل آفیسرز تھی وہ چلتے ہوئےٹھیکزرخانکے
قریب کھڑے ہو گئے
جی سر کس کی گرفتاری کے لیے آپ نے بلایا تھا ہمیں ملزم دکھا دے ناکہ ہم اسے گرفتار کر کے لے جائیں ایک آفیسر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا یہ ہے ملزم آفیسر لے جائیں اسے یہاں سے اور اگلے 15 گھں کے درمیان اس کے منہ سے نکلوائیں کہ اس نے اپنے بھائی کو کہاں چھپا رکھا ہے چاہے اس کے لیے آپ کو کچھ بھی کیوں نہ کرنا پڑے حارث اس آفیسر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو اس آفیسر نے لیڈی آفیسر کو ہپ اشارہ کیا اس نے ھکری نکالی اور حور کی جانب بڑھی ہے اس سے پہلے تو وہ لیڈی آفیسر حور کو ھکری پہناتی حویلی میں ایک گرجدار اور سخت آواز گونجی خبردار اگر کسی نے میری بیٹی کو ہاتھ بھی لگایا تو ہاتھ کندھے سے اکھاڑ کر پھینک دوں گا شیرازی سکندر کی گرجدار آواز پر آفیسر کے ہاتھ وہیں پر رک گئے جبکہ سب نے بے یقینی سے شیرازی سکندر کی طرف دیکھا تھا
میجر شیرازی سکندر کو کون نہیں جانتا تھا انہیں دیکھتے ہی آفیسرز نے فورا ًانہیں سلیوٹ کا شیرازی سکندر چلتے ہوئے حور کے قریب آۓ میری بچی" شیرازی سکندر نے حور کا ہاتھ تھامنا چاہا" جو اس نے فورا ًپیچھے کر لیا یہ آپ کا خاندان ہے مسٹر شیرازی حور اپنی سرخ انگارہ آنکھیں اٹھاتے شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
سب بے یقینی کے عالم میں کبھی حور کو تو کبھی شیرازی سکندر کی طرف دیکھ رہے تھے ان سب کے دماغ صرف شیرازی سکندر کے ایک لفظ "بیٹی" پر اتک چکا تھا
بولیں کہ یہ آپ کا خاندان ہے اس نے پھر وہی سوال کیا تو شیرازی سکندر اس سے نظریں نہیں ملا پائے عینا" حویلی میں داخل ہوتے دانیال نے بے اختیار عینا" کو پکارا کیونکہ یہاں کی ساری صورتحال وہ بھی جان چکا تھا دانیال تیز تیز قدم لیتا عینا کے قریب آیا اس بار چونکنے کی باری حویلی والوں کی تھی پہلے شیرازی سکندر اور اب یہ برخوردار خوبصورت لڑکا جو زرخان سکندر سے ایک ہاتھ آگئے ہی تھا وہ حور کی جانب بڑھ رہا تھا اور اسے عینا پکار رہا تھا شیرازی سکندر نے پولیس آفیسرز کو جانے کا اشارہ کیا وہ دوبارہ انہیں سلیوٹ کرتے وہاں سے چلے گئے جبکہ شیرازی سکندر اب خود کو آنے والی صورتحال کے لیے تیار کر رہے تھے کیونکہ انہیں اپنی بیٹی کو بہت سے جواب دینے تھے
عینا یہ سب کیا ہو رہا ہے دانیال عینا کے قریب کھڑے ہوتے ہوئے بولا میری یدلیل ہو رہی ہے دانی وہ یدلیل جو میرے باپ نے