سو فیصد اصلی ہے تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہم دو نمبر کام کریں گے اس پارٹی کا آدمی دوسرے آدمی کو گھورتے ہوئے بولا جیسے اس کی یہ بات اسے پسند نہ آئی ہو نہیں ٹھیک ہے جلدی سے ہمیں ہمارا مال دو اور اپنا مال لو اور یہاں سے نکلو ہمارا یہاں رکنے کا کوئی ارادہ نہیں وہ آدمی دوسرے آدمی کی طرف دیکھتے ہوئے بولا enter ہیلو آفیسرز اندر مال (زہر) بدلا جا رہا ہے مین دروازے( )پر پہنچو اور بنا رکے اس کمرے کے اندر داخل ہو جاؤ عینا اپنے کان میں لگی بلوٹوتھ پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولی وہ افیسر اینا کو جواب دیتے ہوئے بولا اور پھر ایک جھٹکے سے دونوں دروازے کھلے ایک طرف داخل ہونے والی عینا تھی جبکہ دوسری طرف داخل ہونے والے افیسرز تھے
اس کمرے میں داخل ہوتے ہی وہ کسی شیر کی طرح وہاں موجود آدمیوں پر ھپیے تھے کمرے میں داخل ہوتے آفیسرز نے انہیں ان کی گردنوں سے دبوچا تھا جبکہ اچانک کمرے میں داخل ہونے والے نوجوانوں کو دیکھ کر وہ سب آدمی خوف کے مارے کچھ کر ہی نا سکے
ایک آدمی نے اپنی گن نکال کر ایک آفیسر کی طرف نشانہ باندھنا چاہا مگر اس سے پہلے ہی عینا اس تک پہنچ کر اس کا بازو توڑ چکی تھی جس کی بنا پر وہ درد سے بلبلانا وہی زمین پر گر پڑا عینا نے آفیسرز کی طرف دیکھتے ہوئےاپنیگرین
آنکھوں سے انہیں ایک اشارہ کیا اور اس اشارے کو سمجھتے ہی تمام آفیسرز نے ان آدمیوں کے گلے کی مخصوص رنگ دبائی جس سے وہ سب بیہوش ہو کر گر پڑے ان سب کو یہاں سے اٹھاؤ اور کل مجھے یہ سب ہمارے اسپیشل روم میں چاہیے عینا ایک آفیسر کی جانب دیکھتے ہوئے بولی تو وہ سب یس مین کہتے ہیں اپنے اپنے کام کو لگ گئے انہیں پیچھے کے راستے سے ان سب ادمیوں کو یہاں سے نکالنا تھا
اپنے آفیسرز کو دیکھتے عینا نے قدم باہر کی جانب برھاۓابوہپچھلےراستےسےواپسنہیںجارہی تھی بلکہ مین راستے سے جا رہی تھی عینا اس کمرے سے نکل کر لفٹ میں داخل ہوئی اور فرسب فلور پر جانے کا بٹن دبا دیا لفٹ میں اس کے سوا کوئی موجود نہ تھا فرسب فلور پر پہنچتے ہی جیسے ہی لفٹ کھلی عینا جلدی سے باہر نکلی مگر سامنے سے آتے وجود سے بری طرح ٹکرائی مگر سنبھل گئی لیکن جب نظر اٹھا کر اس وجود کی جانب دیکھا تو اسے احساس ہوا کہ وہ کتنی بری مصیبت میں پھنسنے جا رہی ہے
زرخان جو پرسوں جیولر کی شاپ پر حور کے لیے ایک خوبصورت پینڈڈ پسند کر کے گیا تھا آج اسے وہ ریسی کرنا تھا آفس سے فری ہو کر وہ سیدھا مال ہی آیا تھا ابھی وہ پینڈڈ لے کر واپس جانے ہی والا تھا جب اسے یاد آیا کہ اس نے اپنے کچھ ڈریس بھی پک کرنے ہیں ویسے تو اسے وہ حویلی میں آ جانے تھے مگر اس نے سوچا کہ وہ یہاں آیا ہوا ہے تو خود ہی پکڑ لے اس لیے وہ لفٹ کی جانب بڑھا مگر اپنے سامنے اچانک اسی لڑکی کو دیکھ کر وہی رک گیا اس کے قدم آگے بڑھنے سے انکاری ہو گئے جبکہ عینا جو لفٹ سے تیزی سے نکل رہی تھی زرخان کے وہیں رکنے پر اس سے بری طرح ٹکرائی
زرخان کو دیکھتے ہی عینا نے جلدی سے وہاں سے نکلا چاہا مگر زرخان اسے بازو سے پکڑنا روک چکا تھا اپنے بازو پر زرخان کی گرفت دیکھتے عینا کو سخت طیش آیا اس نے اپنی سرخ ہوتی گرین آنکھوں سے زرخان کی طرف دیکھا اور اس سے اپنے بازو ایک جھٹکے سے چھڑوایا مگر زرخان آگے بڑھ کر دوبارہ اس کا بازو پکڑ چکا تھا اس کی دوبارہ اس حرکت پر عینا نے بغیر لحاظ کیے ایک زوردار نانگ اس کی پیٹ میں دے ماری جو اس کی پسلی پر لگی تھی نانگ اتنی زور سے لگی تھی کہ زرخان پیچھے گے پلر سے زور سے ٹکرایا پلر اس کی مر پہ بہت زور سے لگا تھا مگر اسے پرواہ کب تھی اسے صرف اس لڑکی کو پکڑنا تھا وہ اپنی تکلیف کو اگنور کرنا اس لڑکی کے پیچھے بھاگا مگر اس سے پہلے ہی وہ تیز قدم لیتی وہاں سے غائب ہو چکی تھی زرخان نے آگے پیچھے گھوم کر دیکھا مال کے مین گیٹ پر بھی گیا مگر وہ لڑکی اسے کہیں نہ دکھائی دی جانے ایک منٹ میں وہ کہاں غائب ہو گئی
تھی ایک بار پھر عینا سکندر زرخان سکندر کے ہاتھ لگتے لگتے رہ گئی وہ اس کے سامنے تھی مگر زرخان سکندر اسے پکڑ نہ کر سکا سبب" زرخان ایک ہاتھ کا مکہ بنا کر دوسرے ہاتھ پہ" زور سے مارتے ہوئے بولا اس کا غصہ برھتا جا رہا تھا دماغ کی رگیں تن گئی تھی پہلی بات تو یہ کہ وہ لڑکی اس کے ہاتھ سے نکل گئی اور دوسری بات یہ کہ پہلی بار زرخان سکندر پر کسی نے حملہ کیا تھا اور وہ کوئی لڑکا نہیں بلکہ ایک لڑکی تھی زرخان سے اپنا غصہ کسی یمت کنٹرول نہیں ہو رہا تھا اس کا دل چاہ رہا تھا کہ اس لڑکی کو ڈھونڈ کے لائے اور پہلے تو اس کے ہوش ٹھکانے لگاۓکیونکہجوبدتمیزیوہکرگئی
تھی آج تک کسی میں اتنی جرات نہیں تھی کہ زرخان سکندر کے سامنے اونچی آواز میں بات بھی کر جائے لیکن وہ لڑکی سیدھا اسے نانگ رسید کر گئی تھی اپنے اشتعال پر قابو پاتے زرخان نے نظریں اپنے دائیں بائیں جانب گھمائی یہ تو شکر تھا کہ وہاں پر کوئی بھی موجود نہیں تھا ورنہ زرخان سکندر کو کوئی ایک لڑکی سے مار کھانا دیکھ لیتا تو اس کی عزت کا تو فالودہ بن جانا اپنے غصے کو کنٹرول کرنے کی ناکام کوشش کرتے زرخان نے قدم مال سے باہر کی جانب بڑھائے کیونکہ اب اس کا ارادہ اپنے کپڑے لینے کا بالکل نہیں تھا
آخر اس آدمی کو چاہیے کیا مجھ سے میرے تو پیچھے ہی پڑ گیا ہے جہاں میں جاؤں پیچھے ہی پہنچ جانا ہے اتنا ہی شوق ہے ملاقات کا تو صبر رکھو زرخان سکندر تم سے ملاقات تو لازمی کروں گی مگر ابھی نہیں صحیح وقت آنے پر پھر تمہیں اپنی ایک ایک کوناہی کا حساب چکانا پڑے گا جو تم میرے سامنے آ کر کرتے ہو عینا کو زرخان پر بے تحاشہ غصہ آ رہا تھا اس کا بار بار سامنے آ جانا اس کے کام میں دخل اندازی کرنا یہ سب عینا کو بالکل پسند نہیں تھا
اپنے غصے پر قابو پاتے عینا نے اپنا بجتا ہوا فون اٹھایا میسمیس جس پر ایک ج شو ہو رہا تھا وہ ج اس ایک آفیسر نے کیا تھا اور اس میں لکھا تھا کہ جن آدمیوں کو گرفتار کرنے کے لیے عینا نے بولا تھا وہ آدمی ان کے قبضے میں ہیں جہاں عینا نے انہیں رکھنے کا بولا تھا وہ وہیں پر موجود ہیں اور انہیں ہوش آ چکا ہے مپس ج پڑھتے ہوئے عینا اٹھ کھڑی ہوئی کیونکہ اسے اپنی زندگی میں اور بھی بہت کام تھے وہ زرخان سکندر کے بارے میں ہی نہیں سوچ سکتی تھی اپنی تمام سوچوں کو جھٹک کر اٹھی اور وہاں سے نکل گئی اپنے سیکرٹ روم کے قریب پہنچتے ہی روم کے آگے کھڑے آفیسرز نے عینا کو سلیوٹ کیا اور کمرے کا دروازہ کھول دیا
عینا اندر داخل ہوئی تو اس کمرے کے چاروں طرف شیشے گے تھے یعنی باہر کھڑا شخص آسانی سے اندر دیکھ سکتا ہے مگر اندر بیٹھا شخص باہر نہیں دیکھ سکتا تھا اس روم کو اس طریقے سے ڈیرائن کیا تھا اندر بہت سے مائیکروفویر کیمرے گے ہوئے تھے اور وہاں کا سسٹم ایسا تھا کہ اندر ہونے والی تمام گفتگو باہر موجود شخص آسانی سے سن سکتا تھا جبکہ اندر موجود افراد کو یہ علم تک نہیں ہو سکتا تھا کہ باہر کوئی اسے دیکھ رہا ہے یا سن رہا ہے وہ ساؤید پرفیکت روم تھا اندر گے اٹومیٹک مائیکرو فویر کے علاؤہ اندر کی اندر کی آواز باہر نہیں جا سکتی تھی
اینا چلتی ہوئی ٹھیک ان آدمیوں کے سامنے کرسی پر آ بیٹھی جو زمین پر گھں کے بل بیٹھے تھے ہاتھ بندھے ہوئے تھے جب کہ وہ مکمل ہوش میں تھے یہ بات تو تم لوگوں کو معلوم ہو چکی ہوگی کہ تم لوگ اس وقت اجنسی کے قبضے میں ہو اور یہاں سے نکل پانا تم لوگوں کے لیے ناممکن ہے میں کوئی بھی فضول بات سن کی عادی نہیں اور نہ ہی میں ان جھمیلوں میں پڑتی ہوں میں صرف ایک بار پوچھوں گی اس کے بعد میں عمل کر کے دکھاؤں گی چلو اب جلدی سے طوطے کی طرح اپنی زبان چلاؤ اور بتاؤ کہ وہاں پر کیا ھی چل رہا تھا عینا ان آدمیوں کی طرف دی سپاٹ انداز میں بولی
ہم وہاں پر مال کی خریداری کرنے آئے تھے ایک آدمی ڈرتے ڈرتے بولا کیونکہ سامنے بیٹھی لڑکی سے اسے بے انتہا خوف محسوس ہو رہا تھا
کون سے مال کی خریداری عینا اپنی گرین آنکھوں میں سختی لیے زمین پر گھں کے بل بیٹھے آدمیوں کو ک سپاٹ نظروں سے دیکھتی ہوئی بولی
دد دوائیوں کی" وہ آدمی کلاتتے ہوئے بولا کچھ اسے" عینا سے خوف آ رہا تھا اور کچھ اس روم میں موجود سات سے آٹھ اونچے لمبے جوان آفیسرز سے بے شک وہ پولیس کی وردی میں موجود نہ تھے دراز قد چورا سینہ مر کے پیچھے ہاتھ باندھے وہ بالکل ایک جگہ اکر کر کھڑے تھے یک چ ٹی شرٹ جو ان کے جسم کے ساتھ چپکی ہوئی تھی ہاف ٹی شرٹ سے نظر آنے والے ہاف مضبوط سکس پیک بازو ان آدمیوں کا خون خشک کرنے کا کام کر رہے تھے ابھی تک کسی آفیسر نے بھی انہیں ہاتھ تک نہیں لگایا تھا مگر ان آفیسرز کو دیکھتے ہی انہیں اندازہ ہو گیا تھا کہ ان آفیسرز کے سامنے وہ ایک چیونٹی برابر ہیں
ان آفیسر سے کم تو عینا بھی نہیں تھی وہ عام لڑکیوں کی طرح دوگلی پتلی اور چھوٹے قد کی بالکل نہیں تھی اس کا قد دراز تھا اور صحت میں وہ عام لڑکیوں کی طرح نہیں تھی اس کی صحت کافی اچھی اور ٹھیک تھی وہ ایک مضبوط لڑکی تھی یوں کہا جائے کہ وہ ایک سخت پہاڑ کی مانند تھی جس سے ٹکرانے والا پیک خود ریرہ ریرہ ہو کر ھر سکتا ہے مگر اسے ایک انچ ہلا نہیں سکتا
کون سی دوائیاں " اب کی بار نہ تو عینا کا لہجہ" سنجیدہ تھا اور نہ ہی سپاٹ تھا اس کا لہجہ خوفناک تھا ہسپتال میں استعمال ہونے والی دوائیاں وہ آدمی ڈرتے ڈرتے بولا مگر وہ بہت بری غلطی کر چکا تھا جھوٹ بول کر
اس کے بعد سن ہی پاس ہی کھڑا ہے افیسر اس ادمی کی جانب بھرا اور اسے گردن سے دبوچ کر ایک جھٹکے سے اس کا سر زمین سے لگا گیا اس کی پکڑ میں اتنی سختی تھی کہ اس ادمی کو لگ رہا تھا کہ وہ ابھی سڈ جائے گا
میں نے بولا تھا کہ میں صرف ایک باہر پوچھوں گی تم لوگوں نے شاید میری بات غور سے نہیں سنی عینا غرائی تو سامنے بیٹھے شخص خوف سے کانپنے گے عینا کے بولنے پر ان آدمیوں میں سے کوئی نہ بولا تو دوسرا آفیسر آگے بڑھا اس نے ایک آدمی کو اسی طرح دبوچا جس طرح پہلے ایک آفیسر نے دبوچا ہوا تھا سر فرش پر مضبوطی سے لگنے کی وجہ سے ماتھے سے خون بہنے لگا ان دونوں کی یہ حالت ہوتے دیکھ کر دوسرے آدمی خوف سے تھرتھرانے گے میں سب کچھ بتانا ہوں پلیز ہمیں مت مارو میں ساری حقیقت بتاؤں گا ایک آدمی ہانپتے ہوئے بولا تو عینا نے اپنے آفیسرز کو اشارہ کیا تو وہ دونوں پیچھے ہے گئے اور واپس اپنی جگہ پر جا کے ویسے ہی کھڑے ہو گئے جیسے پہلے کھڑے تھے
ہم ایک دوسرے کو زہر دے رہے تھے یہ ادوایات میں ملانے والا زہر تھا اس زہر کو ادوایات میں ملا کر ہاسپٹل میں سیل کیا جانا ہے ناکہ ہماری دوائیوں کا خرچہ کم ہو اور خریدنے والے کو فورا ًسکون ملے مگر یہ سکون کے لیے نہیں اس میں موجود زہر انسان پر آہستہ آہستہ حاوی ہونے لگتا ہے اور وہ نشے میں جانے لگتا ہے وہ یہ سوچتا ہے کہ اسے سکون مل رہا ہے لیکن ایسا نہیں یہ زہر دوائیوں میں ملانے سے ہم بہت پیسہ کماتے ہیں اور ہاسپٹل میں آنے والا شخص جو آخری سانسیں لے رہا ہو اسے یہی زہر دیا جانا ہے جس کی بنا پر کچھ ہی منٹوں میں اس کی موت ہو جاتی ہے اس دوائی کا فائدہ یہ ہے کہ پوست مارٹم رپورٹ کروانے سے بھی معلوم نہیں ہونا کہ سڈنے والے کو زہریلی ادوایات دی گئی ہیں بلکہ یہی پتہ چلتا ہے کہ اسے ہارٹ اٹیک ہوا جس کی وجہ سے وہ موقع پر سڈ گیا ہم یہ ادوایات خود نہیں دیتے یہ زہر ہمیں ہمارے مالک دیتے ہیں جن کے پاس ہم کام کرتے ہیں اور اس زہر کو ہم نے آگے پہنچانا ہونا ہے وہ آدمی فر فر زبان چلانا جلدی جلدی عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بتا رہا تھا جیسے اسے اپنی جان بہت عزیز ہو اور اپنی جان بچانے
کی خاطر وہ تمام حقیقت عینا کے سامنے رکھ گیا تھا اس بات سے انجان کہ جس کی حقیقت اس نے سامنے کھولی ہے اس کے ہاتھوں وہ قتل بھی ہو سکتا ہے کون ہے وہ جس کے کہنے پہ تم لوگ یہ زہر سپلائی کرتے ہو اس آدمی کی ساری بات سن کر عینا کا دل چاہ رہا تھا کہ ان کا سر دھڑ سے الگ کر دے جنہوں نے لوگوں کی زندگیوں کو کوئی کھیل سمجھ رکھا ہے ملک ظہیر اور اس کے دونوں چھوٹے بھائی ان تینوں کے لیے ہم سب کام کرتے ہیں اس سے زیادہ ہمیں کچھ نہیں معلوم وہ آدمی لڑکھڑاتی ہے آواز میں بولا
تم لوگ انسان ہو کہ نہیں ایک انسان دوسرے انسان کو زہریلی ادوایات کیسے دے سکتا ہے تم جیسے ہی غداروں کی وجہ سے ہمارا ملک بدنام ہے اور یہ مت سوچنا کہ تم لوگوں کے جرم کی تم لوگوں کو سزا نہیں ملے گی تم لوگوں کو سزا ضرور ملے گی تم لوگ کسی قانون کے نہیں بلکہ ایک اجنسی کے ہاتھ گے ہو اور اجنسی والے یب تک نہیں چھوڑتے جب تک ان کی خود سٹڈی نہ ہو تم لوگ حوالات میں جلو گے سرو گئے سڈو گے لیکن آزاد نہیں ہو سکو گے عینا ان کی
طرف دیکھتے ہوئے سختی سے بولی اس آدمی کی تفصیلی بات سن کر عینا کی آنکھیں لال انگارہ بنی ہوئی تھی اس کا دل چاہ رہا تھا کہ اس سب کے پیچھے پے مجرم کو نکالے اور سب کے پھانسی کے پھندے پر لٹ دے تم نہیں نہیں ہمارے ساتھ ایسا مت کرو ہم تو تمہارے سامنے جرم قبول کر چکے ہیں اب ہمیں چھوڑ دو عینا کی بات سن کر وہ آدمی گرگرانے لگا جب کہ باقی آدمیوں کا بھی یہی حال تھا
اٹھاؤ انہیں اور لے جاؤ ان کی اصل جگہ پر جس جگہ کے یہ حقدار ہیں عینا آفیسرز کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو وہ بغیر ان آدمیوں کے گرگرانے کی پرواہ کیے گ وہ انہیں ھسینیے ہوئے وہاں سے لے گئے مجھے اگلے 15 گھں میں ملک ظہیر اور اس کے بھائیوں کی تمام ڈیٹیل میرے ٹیبل پر چاہیے گوڈ اٹ نا اپنا افیسر کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو اس نے جلدی سے یس میم بولا اس آدمی کا ریکارڈ کیا ہوا بیان مجھے چبپ میں چاہیے اور یہ ریکارڈ اس فائل میں شامل کرو جس کیس میں یہ لوگ لڑکیاں اغواہ کر رہے ہیں کیونکہ مجھے پورا یقین ہے کہ ان لڑکیوں کو اغواہ کرنے کے پیچھے بھی ملک ظہیر اور اس کے ساتھیوں کا ہی ہاتھ ہے عینا سامنے موجود آفیسر کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولی اور وہاں سے چلی گئی
زرخان ڈرائیونگ کر رہا تھا جب کہ اسے اپنے کندھے میں بے تحاشہ درد کا احساس ہو رہا تھا مگر اپنے درد کو برداشت کرنا وہ گاڑی چلا رہا تھا وہ بس جلد از جلد حویلی پہنچنا چاہتا تھا کیونکہ اس کے کندھے کا درد برھتا جا رہا تھا
آخر کار دس منٹ مرید گاڑی چلانے کے بعد اس کی گاڑی حویلی میں داخل ہوئی گاڑی پورچ میں کھڑی کرنا وہ حویلی کے اندر کی جانب بڑھا ہمیشہ کی طرح بری اماں اسے لاؤنج میں ہی بیٹھی دکھائی دی جبکہ زینت بیگم اور اماں جان حور اور فاریہ کے ساتھ کچن میں موجود تھی اور لابہ گاؤں کے کچھ بچوں کو بلوا کر انہیں کتابیں بانٹنے میں مصروف تھی
السلام علیکم بری اماں کیسی ہیں آپ زرخان بری اماں یب کے نزدیک ہی ہوئے بولا وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں میرا چہ کیسا ہے بری اماں محبت سے اس کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے بولی میں بھی ٹھیک ہوں بری اماں بس تھوڑی تھکن محسوس ہو رہی ہے زرخان بری اماں کی جانب دیکھ کر مسکراتے ہوئے بولا تو میرا چہ تم یہاں کیوں بیٹھ گئے سیدھا اپنے کمرے میں جاتے نہا دھو کر فریش ہو کر آ جاتے ہیں میرے پاس بری اماں زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی
بری اماں ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ راستے میں میری بری اماں بیٹھی ہوں اور میں انہیں اگنور کرنا اپنے کمرے میں چلا جاؤں ایسا تو ناممکن ہے زرخان نے مسکراتے ہوئے بولا اور زرخان کے اس قدر ادب اور احترام پر بری اماں کا دل خوش ہو گیا ان کے پوتے اور پوتیاں تھے ہی ایسے ان کا احترام کرنے والے سب سے زیادہ یرجیح دینے والے اور یہ ان کی یربیت کا ایر تھا جو ان کے ماں باپ اور بری اماں نے مل کر کی تھی
مجھے پتہ ہے ایسا ممکن نہیں میرا چہ ابھی تم جاؤ اور جلدی سے فریش ہو جاؤ سارا دن کے تھکے ہارے گھر آتے ہو تھوڑا آرام کر لیا کرو بری اماں زرخان کو آرام کی ناکید کرتے ہوئے بولی کیونکہ وہ کورٹ سے آتے ہی کھانا کھانے کے بعد ڈیرے پہ چلا جانا تھا ویسے بھی ان قریب وہ اس گاؤں کا سردار بننے والا تھا سردار بننے سے پہلے ہی پچھلے چار سالوں سے اس نے اس گاؤں کی ساری ذمہ داریاں اٹھا رکھی تھی گاؤں والے تو زرخان کو ہی اپنا سردار مانتے تھے مگر زرخان کا دل یہ گوارا نہیں کرنا تھا کہ وہ اپنے بابا جان کے ہوتے ہوئے خود سردار بنے اس لیے اس نے صاف انکار کر دیا تھا کہ جب تک اس کے بابا جان ہیں یب تک وہ سردار نہیں بنے گا صہزیب صاحب پچھلے کچھ عرصے سے بیمار رہنے گے تھے اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ زرخان کو سردار بنایا جائے گا اور صہزیب صاحب کا یہ فیصلہ پورے گاؤں کو بہت پسند آیا تھا زرخان سکندر ایک ایسی شخصیت تھی جس کے ایدر آنے کے لیے صرف ایک گاؤں نہیں بلکہ 85 گاؤں تیار تھے وہ 85 بستیاں چاہتی تھیں کہ ان کا سردار زرخان سکندر بنے اور کچھ ہی دنوں میں زرخان سکندر یہ عہدہ حاصل
کرنے والا تھا اس نے ایک ساتھ 85 گاؤں کی ذمہ داریاں سنبھالی تھی
جی بس میں ابھی فریش ہو کر آنا ہوں پھر کھانے کی ٹیبل پر ملتے ہیں زرخان بری اماں کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے بولا اور اپنے کمرے کی جانب چلا گیا زرخان کے جانے کے بعد بری اماں نے ایک ملازمہ کے ہاتھ حور کو پیغام بھیجا کہ وہ آ کر ان کی بات سنے بری اماں کا حکم سن ہی ملازمہ فورا ًحور کو بلانے چلی گئی
حور کچن میں کھری بریانی بنانے میں مصروف تھی جب ملازمہ کچن میں داخل ہوئی بی بی جی وہ بری اماں آپ کو بلا رہی ہیں وہ بول رہی ہیں کے آ کر ان کی بات سن لیں ملازمہ حور کے قریب کھڑی ہوتی ہوئی بولی تو حور نے رخ موڑ کر ملازمہ طرف دیکھا
مجھے بول رہی ہیں آپ حور ملازمہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ہاں بیٹا تمہیں ہی بول رہی ہے بری اماں تمہیں ہی بلا رہی ہیں جاؤ جا کر بات سن لو ملازمہ کچھ بولتی اس سے پہلے ہی اماں جان حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولی
لیکن اماں جان یہ جل جائے گی حور جلہے پہ رکھے پتیلے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی جس میں بریانی کے لیے صاللچہ بن رہا تھا کوئی بات نہیں تم جاؤ فاریہ دیکھ لے گی اماں جان مسکراتے ہوئے بولی تو حور نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے اپنے ہاتھ دھوئے اور اسے رومال سے صاف کرتی کچن سے باہر نکلی
جی اماں جان خیریت اپ نے مجھے بلایا تھا اور اماں جان کے قریب جاتے ہوئے بولی ہاں بیٹا زرخان ابھی آفس سے واپس لونا ہے آج وہ کافی تھکا ہوا لگ رہا تھا وہ فریش ہونے کمرے میں گیا ہے جاؤ تم بھی اسے کپڑے نکال کر دو اس کا حال چال پوچھو اور اس کے لیے پانی لے کر جاؤ بری اماں حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولی جی ٹھیک ہے میں ابھی لے کر جاتی ہوں حور مسکراتے ہوئے بولی اور دوبارہ کچن کے جانب بڑھ گئی کیونکہ اسے زرخان کے لیے ٹھنڈا پانی لے کر جانا تھا
کیا بات ہے بیٹا بری اماں کی بات سن لی اتنی جلدی واپس آگئی اماں جان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جو ایک منٹ کے اندر اندر واپس بھی آگئی تھی جی اماں جان وہ گھر آگئے ہیں اس لیے انہیں پانی دینے جا رہی ہوں کمرے میں یہی بتانے کے لیے بری اماں نے بلایا تھا حور فریج سے ٹھنڈا پانی نکال کر شیشے کے گلاس میں ڈالتے ہوئے بولی تو اماں جان مسکرا دی حور کے وہ کہنے پر اور زرخان کا نام نہ لینے پر اماں جان کو بہت خوشی ہوئی تھی وہ گاؤں کی نہیں تھی لیکن پھر بھی ادب و لحاظ شرم و حیا اس میں کوٹ کوٹ کر بھری تھی
پانی کا گلاس ٹرے میں رکھ کر حور کچن سے باہر نکلی اور اپنے کمرے کی جانب قدم بڑھائے
حور کمرے میں داخل ہوئی تو زرخان اسے سامنے ہی صوفے پر بیٹھا ہوا دکھائی دیا وہ صوفے پر بیٹھا صوفے کی پشت پر اپنا سر ٹکائے آنکھیں موندے بیٹھا ہوا تھا اسے ایسے دیکھ کر حور کو تھوڑا عجیب سا محسوس ہوا کیونکہ وہ کافی تھکا تھکا سا لگ رہا تھا اسلام علیکم حور کی نرم اور خوبصورت آواز سن کے زرخان کے ہونٹوں پر بے اختیار مسکراہٹ رینگ گی جسے وہ بہت مہارت سے چھپا گیا اور آنکھیں کھول کر حور کی جانب دیکھنے لگا جو اس کی طرف آ رہی تھی
آپ ٹھیک ہیں۔۔۔؟ ؟ حور زرخان کی جانب پانی کا گلاس بڑھاتے ہوئے بولی اور ساتھ حال چال بھی پوچھ لیا ہاں میں ٹھیک ہوں اگر نہیں بھی ہونا تو تمہیں دیکھ کر ہو گیا ہوں زرخان پانی کا گلاس پکڑتے ہوئے بولا تو اس ک کی بے تکی سی بات پر حور اسے دیکھتی ہی رہ گئی زرخان نے ایک ہی سانس میں پانی کا گلاس ختم کرتے گلاس دوبارہ ٹرے میں رکھا اور اٹھ کھڑا ہوا زرخان کے کھڑے ہونے پر حور نے دو قدم دوڑی بنائی اور نے ٹرے ٹیبل پر رکھی اور الماری کی طرف زرخان کے کپڑے نکالنے کے لیے سڈ گئی زرخان کے کپڑے نکال کر اس نے بیڈ پر رکھے اور سڈغ زرخان کی طرف دیکھا جو اپنا کوٹ انار کر صوفے پر رکھ رہا تھا
حور کی نظر زرخان کے کوٹ سے ہوتے اس کے کندھے کی جانب گئی جہاں خون کا ایک کافی برا دھبہ تھا اسے دیکھ کر وہ ایک دم پریشان سی ہو گئی بے اختیار قدم بڑھاتے ہوئے وہ زرخان کے قریب گئی یہ کیا ہوا آپ کے کندھے پر حور زرخان کے کندھے پر نظریں جماتے ہوئے بولی کیا ہوا زرخان انجان بنتے ہوئے بولا ویسے بھی وہ اپنے کندھے کو کیسے دیکھ سکتا تھا جو بھی لگا تھا پیچھے کندھے پر لگا تھا اور وہ اسے نہیں دیکھ سکتا تھا یہ آپ کے کندھے سے خون نکل رہا ہے کیا ہوا یہ چوٹ کیسے لگی حور زرخان کے مرید قریب ہوئی تو زرخان نے اپنی شرٹ کے بٹن کھولے اور چلتا ہوا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آن کھڑا ہوا
اپنی شرٹ انار کر اس نے سائیڈ پر پھینکی اور مر کر شیشے سے اپنا کندھا دیکھنے لگا کندھے کے ٹھیک پیچھے ایک زخم بنا تھا جس میں سے ابھی تک خون