Chapter 22: حور سے کیا تھا ورنہ وہ تو

حور سے کیا تھا ورنہ وہ تو ایک منٹ نہ لگانا حور کو اپنی پناہوں میں چھپانے میں

فاریہ گہری نیند سو رہی تھی جب ان کے کمرے میں کوئی آہستہ سے داخل ہوا دبے دبے قدم اٹھانا بیڈ کے قریب گیا جہاں فاریہ خوابوں کا جہاں میں پہنچی ہوئی تھی

ارحم نے ایک نظر قریب بھی سوئی ہوئی لابہ پر ڈالی جو گہری نیند میں تھی اور پھر آہستہ سے جھکتے ہوئے فاریہ کا نازک وجود اپنی باہوں میں اٹھایا اور قدم بالکنی کی جانب بڑھائے بالکنی میں آ کر سوئی ہوئی فاریہ کو نرمی سے وہاں پورچ پر لٹایا اور خود قریب ہی بیٹھ گیا وہ بالکل فاریہ کے قریب بیٹھا ہے اس کے روشن چہرے کو دیکھ رہا تھا وہ سوتے ہوئے بہت معصوم اور خوبصورت لگ رہی تھی دنیا سے بے خبر وہ اپنی گہری نیند میں تھی میں آپ کے سامنے کبھی نہیں آؤں گی نہ ہی کبھی آپ کو اپنی شکل دکھاؤں گی ارحم کے کانوں میں فاریہ کی آواز گونجی جو اس نے غصے میں بولا تھا اس کے الفاظ یاد کر کے وہ مسکرایا

تم نے تو بولا تھا کہ تم کبھی مجھے اپنی شکل نہیں دکھاؤ گی اب کہاں جاؤ گی اب تو میری وی ی بن چکی ک ہو ساری زندگی یہی شکل دیکھتی ہے مجھے تم چاہو یب بھی ایک پل کے لیے خود سے دور جانے کے اجازت نہیں دوں گا ارحم اپنی انگلیوں کے پوروں سے اس کے چہرے کو چھوتے ہوئے بولا تو وہ کسمسائی کیا خیال ہے میری معصوم پری شوہر سامنے بیٹھا ہے اور تم گہری نیند کے مرے لوٹ رہی ہو ارحم اس کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولاجبکہفاریہجونیندمیں

تھی ارحم کی سرگوشی کو خواب سمجھنے لگی نہیں مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی مجھے اتنا برا خواب نہیں دیکھنا فاریہ نیند میں بڑبڑائی مگر اس کی بربراہب سن کر ارحم نے گھور کر فاریہ کو دیکھا تمہاری ہمت کس طرح ہوئی مجھے برا خواب کہنے کی ارحم اس کا بازو بہت سخت گرفت میں لیتا ایک جھٹکے سے اپنے سامنے کھڑا کر چکا تھا جبکہ فاریہ جو نیند میں تھی اچانک کھڑے ہونے پر زمین بوس ہونے لگی مگر اس سے پہلے ارحم اس کی مر پر بازو لپیٹے اسے اپنے قریب کر گیا فاریہ نے ہلکی ہلکی آنکھیں کھول کر ارحم کو دیکھنے کی کوشش کی مگر وہ اس قدر نیند میں ڈوبی ہوئی تھی کہ دوبارہ آنکھیں بند کرتی اس کے سن پر سر ٹکا گئی

اٹھو لڑکی کیا نشہ کر کے سوئی ہو جو بار بار سوتی ہی جا رہی ہو کچھ ہوش ہے کہ تمہارے سامنے کون کھڑا ہے ارحم اسے دونوں بازوں سے پکڑنا اپنے سامنے کرتے ہوئے بولا مگر فاریہ میڈم گہری نیند میں تھی اسے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا کہ اس کے سامنے اس وقت کون کھڑا ہے

تو تم ایسے نہیں اٹھو گی چلو اچھی بات ہے ارحم آنکھوں میں خمار لیے فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور اگلے ہی لمحے اسے کھینچ کے اپنے قریب کرنا اس کے نازک لبوں پہ اپنے سخت گرفت جما گیا فاریہ جو گہری نیند میں تھی اپنے لبوں پر جاہرانہ آگ کی طرح دہکتا لمس محسوس کرتے پوری آنکھیں کھول کر ارحم کو دیکھنے لگی جو اس کے ہونٹوں پر جھکا دنیا جہاں بھلائے ہوئے تھا ارحم کے عمل میں شدت آئی تھی اس کی شدت کو اپنے لبوں پر محسوس کرتے فاریہ کی نیند بھک سے اڑی تھی وہ اب بالکل اپنے ہوش و حواس میں کھڑی سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی کہ سب کیا ہو رہا ہے

حواس باساختہ ہوتے ہی فاریہ نے دونوں ہاتھ اس کے کندھوں پر رکھے اسے پیچھے کرنے کی کوشش کی جبکہ ارحم اس کی مر پر اپنی گرفت مرید تنگ کرنا اسے اور قریب کر گیا فاریہ کی سانسیں رکنے لگی تھی اسے لگ رہا تھا اگر اب اس ظالم شخص نے نہ چھوڑا تو یقیناً وہ سڈ جائے گی

فاریہ کی مزاحمت اور رکتی سانسوں کو محسوس کرتے ارحم نے نرمی سے اپنے ہونٹ اس کے ہونٹوں سے جدا کیے اور بغور اس کے چہرے کو دیکھنے لگا جو لمبے لمبے سانس لیتی اپنی سانسیں حالل کرنے میں ہلکان ہو رہی تھی

میں نے تو بولا تھا کہ تم خود ہی جاگ جاؤ تو بہتر ہوگا مگر تم نے میری کوئی بات سنی ہی نہیں اس لیے سزا تو دینی بنتی تھی نا ارحم اس کی چھوٹی سی ناک پر لب رکھتے ہوئے بولا تو فاریہ کا چہرہ ایک دم سے سرخ پڑا

مجھے لگ رہا ہے کہ تم اب مکمل ہوش میں ہو چلو اب اگر تم اپنی گہری نیند سے جاگ ہی گئی ہو تو وہ کام کرتے ہیں جو میں کرنے آیا ہوں ارحم فاریہ کا ہاتھ بیت تھامتے صوفے پر ہی ہوئے بولا اور ساتھ ہی اسے بٹھایا اور نرمی سے اپنے حصار میں لیا آ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں فاریہ ہمت کرتی ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ جہاں تک اسے یاد تھا وہ تو سونے کے لیے لیٹی تھی اس کے بعد وہ بالکنی میں کیسے آئی اسے کچھ یاد نہیں تھا اس لیے اس نے ارحم سے پوچھنا ضروری سمجھا میں یہاں اپنی وی ی سے نکاح کی مبارکباد لینے آیا تھا

مگر آگے میری وی ی اتنی گہری نیند میں تھی کہ اسے میری موجودگی کا بالکل بھی احساس نہیں ہوا اس لیے اسے مجھے اپنے انداز میں جگانا پڑا ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہیں آخر میں آنکھ دباتے ہوئے بولا تو فاریہ سنسنپا کر اس سے تھوڑا فاصلہ بنا کر بیٹھی ویسے مبارکباد تو میں لے چکا ہوں وہ بھی اپنے طریقے سے مجھے نہیں پتہ تھا کہ میری وی ی میں اتنی مٹھاس ہے ارحم فاریہ کو دوبارہ اپنے قریب کرتے ہیں زو معنی انداز میں بولا وہ فاریہ کی دھڑکنیں ایک دم سے تیز ہوئی میں نے بولا تھا نا کہ میں مبارکباد وصول کرنے آؤں گا پھر تم سوئی کیوں میرا انتظار کیوں نہیں کیا ارحم ن اس کے ھپگے گلابی لبوں اور انگوٹھا پھیرتے ہوئے بولا تو فاریہ کے جسم میں سرد لہر سے دور گئی وہ پوری آنکھیں کھولے ارحم کی طرف دیکھنے لگی کیونکہ اسے نہیں یاد تھا کہ ارحم نے کب اسے بولا تھا کہ وہ اس کا انتظار کرے اور وہ آئے گا اس نے تو صرف یہ بولا تھا کہ وہ مبارکباد وصول کرنے آئے گا مگر وہ اس نے کب کا بولا تھا یہ فاریہ نہیں جانتی تھی اور ویسے بھی وہ اس کی اس بات کو اگنور کر گئی تھی

لیکن اب وہ شخص اس سے حساب مانگ رہا تھا کہ اس نے اس کا انتظار کیوں نہیں کیا بولو چپ کیوں ہو ارحم اس کے چہرے کے ایک ایک نقوش کو اپنے لبوں سے چھوتے ہوئے بولا جبکہ فاریہ صدمے کی کیفیت میں فریر ہو چکی تھی آج سے پہلے اس نے کب دیکھا تھا ارحم کا ایسا روپ وہ تو اس سے بات تک نہیں کرنا تھا مگر اچانک وہ ایک سرے ہوئے کریلے سے میٹھا رسگلہ کیسے بن گیا فاریہ کو یہ بات سمجھ نہیں آرہی تھی

آا آپ پپ پلیز جائیں یہاں سے لابہ اٹھ جائے گی فاریہ ارحم کی گرفت میں گھاتے ہوئے بولی کیونکہ اس کی نزدیکی فاریہ کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی تھی کوئی نہیں اٹھے گا تم صرف اپنے شوہر پر دھیان دو وہ کیا بول رہا ہے صرف اسے سنو ارحم خمار آلود نگاہیں فاریہ کے چہرے پر گاڑتے ہوئے بولا جو سرخ انار بنی ہوئی تھی اور اس کے یہی بدلتے رنگ ارحم کو مرید بے چین کر رہے تھے

ابھی وہ کچھ اور بولتا پیچھے سے کمرے کی لائٹ آن ہوئی تو فاریہ کی جان پر بن آئی یقیناً لابہ اٹھی ہوگی ارحم نے گردن گھما کر کمرے کی جانب دیکھا جہاں لابہ اٹھ کر واش روم کی طرف گئی تھی پپ پلیز آپ جائیں یہاں سے فاریہ ہمت کرتی ہوئی پھر سے بولی

تم مجھے جانے کا بول رہی ہو ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے سنجیدگی سے بولا

جج جی" فاریہ اس کے انداز پر گھائی ارحم نے ایک" نظر فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئےاگلےہیلمحےاسے کھینچ کر اپنے قریب کیا

یہ نازک مزاجی صرف اب کے لیے برداشت کر رہا ہوں آج سے ٹھیک 81 دن بعد یہ سب کچھ اپنے کمرے میں ہی چھوڑ کر آنا اور اپنے اس دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت نہیں کہ میں اچانک کیسے بدل گیا شوہر ہو تمہارا اور شوہر ایسے ہی ہوتے ہیں بلکہ تم نے تو ابھی دیکھا ہی نہیں کہ تمہارا شوہر کیسا ہے خیر وہ میں تمہیں شادی کے بعد دکھا دوں گا بس خود کو تیار رکھنا میرے لیے ارحم اس کے لبوں کو ہلکا سا چھوتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا اور ایک آخری نظر فاریہ کے گلابی چہرے پہ ڈال کر کمرے سے نکل گیا ارحم کے جاتے ہی فاریہ نے اپنا رکا ہوا سانس حالل کیا اور اپنے دل پہ ہاتھ رکھتے ہوئے اپنی دھڑکنوں کو نارمل کرنے کی کوشش کرنے لگی جو آج باہر آنے کو بے ناب تھا

لابہ کا خیال آتے ہی فاریہ جلدی سے اٹھی اور بالکنی سے نکل کر کمرے میں داخل ہوئی کیونکہ اسے معلوم تھا کہ اگر آدھی رات کو اس نے فاریہ کو بالکنی میں دیکھ لیا تو وہ ضرور بہت سے سوال جواب کرے گی اس لیے وہ اس کے آنے سے پہلے ہی کمرے میں پہنچ جانا چاہتی تھی اس سے پہلے وہ اپنے بنائے گئے منصوبے میں کامیاب ہوتی اسے پہلے ہی لابہ دیکھ چکی تھی کیا ہوا یہ تم بالکنی میں کیا کر رہی تھی اس وقت لابہ فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

کچھ نہیں بس میرا دل گھا رہا تھا اس لیے تھوڑی دیر بالکنی میں چلی گئی فاریہ لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور چلتی ہوئی بیڈ تک آئی آج سے پہلے تو کبھی تمہارا دل نہیں گھاپا اور یہ تمہارا چہرہ کیوں اتنا سرخ ہو رہا ہے کیا بات ہے تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے لابہ فاریہ کا سرخ چہرہ دیکھتے ہوئے بولی

وہ کچھ نہیں بس گواہ ہو رہی تھی نا اس کی وجہ سے فاریہ بہانہ بناتے ہوئے بولی اور بیڈ پر لیٹ کے انکھیں بند کر گئی کیونکہ وہ لابہ کے مرید کوئی بھی سوال کا جواب نہیں دینا چاہتی تھی لائٹ بند کر دو اور تم بھی سو جاؤ آ کر فاریہ بند آنکھوں سے بولی

ہاں یہ ھیکہ تو میرے سر ہے نا لابہ جل کر بولی اور لائٹ بند کر کے خود بھی سونے کے لیے لیٹ گئی اس وقت سب ناشتے کی ٹیبل پر موجود ناشتہ کرنے میں مصروف تھے جبکہ فاریہ ارحم کی نظروں سے تنگ آئی ہوئی تھی اسے بار بار محسوس ہو رہا تھا کہ ارحم اسی کی جانب دیکھ رہا ہے اور یہ چیز فاریہ کو نظریں بھی نہیں اٹھانے دے رہی تھی وہ بہت مشکل سے بیٹھی آہستہ آہستہ ناشتہ کر رہی تھی جبکہ ارحم بری فرت ہے ناشتہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا پسندیدہ کام فاریہ کو دیکھنے کا سرانجام دے رہا تھا اس وقت ناشتے کے ٹیبل پر بیٹھے افراد کا دھیان سوائے اپنے ناشتہ کرنے پر اور کسی کی طرف نہیں تھا اور اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ارحم فاریہ کی حالت سے۔

لطف انداز ہو رہا تھا

ابھی سب ناشتہ ہی کر رہے تھے جب زرخان کا فون بجا ادھر خان نے فون کی طرف دیکھا تو داؤد کی کال تھی ویسے تو اج تک داؤد نے اس وقت کال نہیں کی تھی مگر آج اس کے کال آ رہی تھی زرخان کو کچھ عجیب سا لگا اس نے ہاتھ ٹسو سے صاف کرتے زرخان کرسی گھسیٹ کر اٹھ کھڑا ہوا اور فون کان سے لگانا سائیڈ پر ہو کے بات کرنے لگا

السلام علیکم سر" سر اس وقت فون کرنے کے لیے" معذرت چاہتا ہوں مگر بات بہت ضروری تھی اور آپ کو بتانا بھی بہت ضروری تھا فون کان سے لگاتے ہیں فون کے سپیکر میں داؤد کی آواز گونجی وعلیکم السلام بولو سن رہا ہوں زرخان سنجیدہ لہجے میں بولا

سر ایک علاقے سے معلومات ملی ہیں کہ وہاں سے دانش کا فون اور اس کا کچھ سامان برامد ہوا ہے اور وہاں پر سوائے اس سامان کے اور کچھ نہیں ہو سکتا ہے کہ وہاں جانے پر ہمیں بہت سے ثبوت مل جائیں داؤد نظر خان کو تفصیل بتائی

ٹھیک ہے میں بس ابھی نکل رہا ہوں تم اس جگہ کی لوکیشن سینڈ کرو یہ بات سن ہی زرخان جلدی سے بولا اور فون بند کر کے ٹیبل کی جانب بڑھا بری اماں میں چلتا ہوں بہت ضروری کام آگیا ہے زرخان کرسی کی پشت سے اپنا کوٹ اٹھاتے بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

خیریت بیٹا سب ٹھیک تو ہے اماں جان زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جو کافی سنجیدہ دکھائی دے رہا تھا

جی سب خیریت ہے بس آپ یہ سمجھ لیں کہ ہم مصطفی کے قابل کے قریب ہیں زرخان یہ بولتے ہی باہر کی جانب بڑھ گیا جبکہ اس کی بات سن کر سب تھوڑا پریشان ہو گئے تھے

ناشتہ کریں آپ سب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں سب ٹھیک ہو جائے گا صہزیب سکندر ایک نظر سب کے پریشان چہروں پر ڈالتے ہوئے بولے اور ان سب کے چہروں میں سے ایک چہرے پر ان کی مکمل نظر تھی اور وہ حور تھی جس کے چہرے پر زرخان کے بات سن ہی پریشانی صاف دکھائی دے رہی تھی آپ بھی ناشتہ کرو بیٹا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے صہزیب سکندر حور کی طرف دیکھتے مسکراتے ہوئے بولے جی" حور نے ایک لفظ جواب دے کر اپنا چہرہ جھکا لیا" ناشتہ کرنا تو اب اس کے لیے بہت مشکل تھا مگر اس کی مجبوری تھی اس لیے تھوڑا تھوڑا ناشتہ کرنے لگی اس وقت زرخان اور داؤد ایک کھنڈر نما گھر کے آگے کھڑے تھے جو کہیں سے بھی گھر معلوم نہیں ہو رہا تھا وہ گھر دیکھنے سے ایسے لگ رہا تھا جیسے صدیوں سے بند پڑا ہو جگہ جگہ سے دیواریں ٹوٹی ہوئی تھی

داخلی دروازہ ٹونا ہوا تھا دھول اور مٹی اس قدر تھی کہ گھر کی صحیح طرح سے پہچان بھی نہیں ہو پا رہی تھی سر معلومات کے مطابق یہی پتہ چلا ہے کہ اس گھر کے اندر سے ہی فون اور کچھ سامان برامد ہوا ہے انہوں نے کسی بھی چیز کو ہاتھ نہیں لگایا جہاں پر انہوں نے وہ سامان دیکھا ہے وہیں پر پڑا ہے آپ چلیے میرے ساتھ اندر اور خود دیکھ لیجیے داؤد زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو زرخان نے داؤد کے ساتھ قدم اس کھنڈر نما گھر کے اندر بڑھائے اس گھر کے اندر داخل ہوتے ہی زرخان نے چاروں طرف نظریں دوڑائیں جگہ جگہ پرانے زمانے کا فرنیچر ٹونا اور بکھرا ہوا تھا کہیں کرسی ٹوٹی پری تھی کہیں پر کوئی میز کہیں پر فرنیچر کے کچھ ٹکڑے کہیں پر پرانے زمانے کے برتن جن پر اتنا گند تھا کہ انہیں چھوا بھی نہیں جا سکتا تھا جگہ جگہ ٹوٹے ہوئے پتھر پڑے تھے اس کے بالکل سامنے ہی ایک کرسی پڑی تھی جس کے ارد گرد رسیاں لٹک رہی تھیں وہ کرسی پرانی اور ٹوٹی ہوئی نہیں تھی مگر اس پر دھول مٹی واضح تھی

یعنی یہ بات ماننے میں آتی تھی کہ اس کرسی پر کسی کو باندھا گیا تھا اور یہ بات کوئی ایک دو دن کی نہیں بلکہ کچھ ہفتوں کی ضرور ہوگی کیونکہ جس قدر گند مٹی اور دھول اس کرسی پر موجود تھی اس سے اندازہ لگایا جا سکتا تھا کہ مٹی ایک دو دن کیا ایک دو ہفتوں کی نہیں بلکہ ایک ہینے کی ہے اس کرسی کے کچھ فاصلے پر ہی ایک فون گرا پڑا تھا جس کی سکرین ٹوٹی ہوئی تھی کچھ فاصلے پر ایک گھڑی اور نائی گری پڑی تھی زرخان نے آگے بڑھ کر فون اٹھایا اور اسے بغور دیکھنے لگا جس کی سکرین ٹوٹ چکی تھی

جب کہ وہ پیچھے سے بھی کافی بری حالت میں تھا یوں معلوم ہونا تھا جیسے اس فون کو کسی نے پاؤں سے کچلا ہو اس فون کے صحیح ہونے کے چانسبر کم ہی تھے داؤد نے جھک کر وہ نائی اور گھر ہی اٹھائی اور زرخان کی جانب بڑھائی نائی تو مکمل گندی ہو چکی تھی اور گری جس کا شیشہ ٹونا ہوا تھا شاید وہ غریب زمین پر گرنے کی وجہ سے ٹوٹی تھی داؤد نے ایک پیکٹ نکالا اور یہ تینوں چیزیں اس میں ڈال دیں چیک کرنے کے لیے بھجواؤ یہ چیزیں اور پتہ کرواؤ کہ اس پر فیگر پریٹ کس کے ہیں اگر یہ چیزیں دانش کی ہوئی تو دانش کے فیگر پرنٹس میچ کر جائیں گے اور اگر کسی اور کی ہوئی تو وہ بھی پتہ چل جائے گا زرخان داؤد کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور وہاں سے نکل گیا جبکہ داؤد وہ چیزیں لیتا زرخان کے پیچھے ہی اس گھر سے باہر کلا

میم ہمیں معلوم ہوا ہے کہ یہ کچھ آدمی اس وقت اس مال میں موجود ایک سیکرٹ روم میں میٹنگ کر رہے ہیں ایک گھنٹے تک ان کی میٹنگ شروع ہوگی اور اس میٹنگ میں انہوں نے اپنے بیگ آپس میں بدلنے ہیں اور ان بیگز میں وہ نشہ اور ادویات ہیں جو یہ لوگ پرائیویب ہاسپٹلز کی ادوایات میں ملا کر انہیں دو نمبری سے سیل کرتے ہیں

عینا اس وقت اپنا آفس میں بیٹھی پنے سامنے موجود ان چار آفیسرز کو دیکھ رہی تھی جو اسے تمام تفصیل سے آگاہ کر رہے تھے کچھ آفیسرز کو عام حولیے میں مال بھجوایا گیا تھا ان کی طرف سے کیا خبر ملی ہے عینا نے ان کی طرف دیکھتے سنجیدگی سے پوچھا

جی میم ان سے یہ معلومات معلوم ہوئی ہیں کہ ایک پارٹی وہاں پر پہلے ہی پہنچ چکی ہے اور وہ دوسری پارٹی کے آنے کا انتظار کر رہی ہے جب دوسری پارٹی کے لوگ وہاں پہنچ گئے یب ان کی میٹنگ شروع ہوگی ہمارے آفسر جگہ جگہ پھیلے ہوئے ہیں مگر ان کا کہنا ہے کہ یہاں پر وہ اتنی ہوشیاری سے کام لیا جا رہا ہے کہ ان کی پارٹی کا کوئی بھی فرد بغیر نقاب کے نہیں دکھائی دیا ہر کسی نے اپنا چہرہ ڈھانپا ہوا تھا اور جس روم میں میٹنگ ہوگی اس روم کے آگے ایک لفٹ لگی ہوئی ہے دیکھنے سے وہ لفٹ معلوم ہوتی ہے مگر اندر وہ ایک سیکرٹ روم ہے اور انہوں نے نگرانی بھی بہت سخت رکھی ہے وہ سیکنڈ فلور سے آگے کی

معلومات نہیں لے سکے لیکن ہمارے سارے آفیسرز ابھی بھی وہیں پر موجود ہیں ایک آفیسر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جو ہمیشہ اسے تمام تفصیل سے آگاہ کرنا تھا ٹھیک ہے اپ سب تیار ہیں عینا ان سب کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی

جی میم ہم بالکل تیار ہیں وہ چاروں ایک ہی اواز میں بولے تو عینا اپنی کرسی سے اٹھ کھری ہوئی عینا ان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور ان سب نے اپنے چہرے پر یک چ ماسک لگائے اس وقت وہ چاروں آفیسرز اور عینا فل یک چ کاسٹیوم میں موجود تھے سر پر ہوڈی پہنی جس سے آنکھیں ھپ گئی اور ماسک لگانے سے ان کا پورا چہرہ ہی ڈھانپا گیا ہاتھوں پر گلوز موجود تھے جب کہ پیروں میں یک چ شوز ان کے جسم کا ایک حصہ بھی واضح نا تھا اور کوئی چاہ کر بھی انہیں دیکھ نہیں سکتا تھا

عینا اپنے آفیسر کے ساتھ آفس سے باہر نکلی اور گاڑی میں بیٹھ کر مال کی جانب بڑھ گئی تمام راستے وہ اپنے آفیسرز کے ساتھ را می میں تھی جو آفیسرز مال میں پہلے سے موجود تھے مال پہنچ کر وہ پانچوں آفیسرز مال میں بکھر گئے کیونکہ انہیں ایک ساتھ دیکھ کر وہ لوگ محتاط ہو سکت تھے اور عینا سکندر دشمن کو محتاط ہونے کا موقع دیتی ہی نہیں تھی اس لیے اس نے اپنے تمام آفیسرز کو جگہ جگہ پھیلا دیا اور اب خود اس کا نارگب وہ سیکرٹ روم تھا جو تھرڈ فلور پر موجود تھا وہاں تک پہنچنے کے لیے اسے بہت ہوشیاری سے کام لینا تھا

مین راستے سے جانے کے بجائے عینا نے اپنے قدم مال کی پچھلی سائیڈ پر بڑھائے مال کی پچھلی سائیڈ پہ آ کر عینا نے ایک نظر اپنے آس پاس دوڑائی تو اسے پچھلی سائیڈ پر ایک لفٹ دکھائی دی وہ لفٹ کافی بری تھی شاید بھاری سامان اوپر والے فلور تک لے جانے کے لیے اس لفٹ کا استعمال ہونا تھا عینا نے آگے بڑھ کر اس لفٹ کا معائنہ کیا تو اسے معلوم ہوا کہ وہ لفٹ ڈایریکٹ ہے اور اس کے قریب ہی دو بٹن گے تھے عینا اس لفٹ میں کھڑی ہوئی اور گرین بٹن دبا دیا بٹن دباتے ہیں وہ لفٹ اوپر کے جانب چلنے لگی تھرڈ فلور پر جا کر وہ لفٹ خود ہی رک گئی شاید اس لفٹ کا سسٹم تھرڈ فلوٹ تک ہی تھا لفٹ رکتے ہی عینا محتاط ہوئی اس نے اپنی ہوڈی کو تھوڑا سا پیچھے کھسکایا اور اپنی گرین تیز نظر آنکھوں سے چاروں طرف دیکھنے لگی لیکن اسے وہاں کوئی نہ دکھائی دیا وہ آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی آگے بڑھی اس کے قدموں کی ذرا آہئ بھی نہیں سنائی دے رہی تھی اس کے چلنے کا طریقہ ایسا تھا

تھوڑا سا آگے جا کر عینا کو ایک دروازہ دکھائی دیا شاید وہ دروازہ اس فلور کے اندر جانے کا تھا اس نے دروازے کو آہستہ دھکیلا تو وہ کھلتا گیا وہاں پر کوئی بھی موجود نہیں تھا یہ بات عین کو عجیب لگی وہ آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی آگے بڑھ رہی تھی جب اسے اچانک اپنے قریب سے قدموں کی آہئ سنائی دی تو وہ فورا ًپیلر کے پیچھے ھپ گئی

آنے والا کوئی آدمی تھا اس نے اپنا چہرہ کسی رومال سے باندھ رکھا تھا اس نے آ کر وہاں موجود ڈبوں میں سے سب سے اوپر والا ڈبہ اٹھایا اور ایک نظر اپنے دائیں بائیں جانب دیکھا اور پھر وہ ڈبا اٹھا کر باہر نکل گیا اس آدمی کے جاتے ہی عینا نے پلر کے پیچھے سے اپنا ذرا سا سر نکال کر دروازے کی جانب دیکھا جہاں سے وہ آدمی جا چکا تھا عینا اس پلر کے پیچھے سے نکلی اور چلتے ہوئے ان ڈبوں کے قریب آئی مگر دیکھنے پر اسے وہ ڈبے کھالی ملے یعنی جو ڈبہ وہ لے کر گیا تھا ضرور اس میں کچھ ایسا تھا جو بہت احتیاط سے وہ ڈبہ لے جا رہا تھا

عینا نے آہستہ آہستہ قدم باہر کے جانب اٹھائے اور دائیں جانب مری تھوڑا سا آگے جانے پر اسے تین سے چار آدمی ایک ساتھ ایک دروازے کے آگے کھڑے ہوئے دکھائی دیے انہیں دیکھتے ہی عینا فورا ًسائیڈ پر ہو گئی عینا نے اپنے کان میں لگی بلوٹوتھ کو آن کرتے اپنے آفیسرز کو پیغام دیا عینا کو اپنے کان میں لگی بلوٹوتھ میں سے اپنے ایک آفیسر کی آواز سنائی دی

اینا نے اپنی گن نکال کر اسے لوڈ کیا اور واپس اپنے مر کے پیچھے آراستے اہستہ اہستہ قدم اٹھاتی ہوئی اگے بڑھی وہاں پہ اب دو ادمی موجود تھے جبکہ دو ادمی اگے پری کرسیوں پر بیٹھے تھے عینا بے آواز قدم لیتی ان دونوں آدمیوں کے پیچھے کھڑی ہو گئی ایک آدمی کے منہ پر ہاتھ رکھے اس نے اس کے گردن کی مخصوص رگ دبائی تو وہ وہیں پر ہوش و حواس سے بیگانہ ہونا زمین پر گر پڑا اس کے گرنے کی آواز پر دوسرے آدمی نے پیچھے مر کے دیکھنا چاہا مگر اس سے پہلے ہی عینا کے پڑنے والے زوردار مکے سے وہ سنبھل نہ سکا اور سیدھا زمین بوس ہو گیا

عینا نے آگے بڑھ کر کرسیوں پر بیٹھے دونوں آدمیوں کے منہ پر اپنے ہاتھ رکھے تو وہ ہڑبڑا کر خود کو چھڑانے کی کوشش کرنے گے مگر عینا نے ایک جھٹکے سے ہاتھ نیچے لے جا کر ان کی گردنوں کے مخصوص رگ دبائی تو وہ دونوں بھی وہیں بیہوش ہوتے کرسیوں پر جھول گئے چار سڈدوں کو ایک منٹ کے اندر ہوش و حواس سے بیگانہ کرنے والی صرف عینا سکندر ہی ہو سکتی تھی ان بیہوش آدمیوں کو ایک نظر دیکھ کر عینا نے اس دروازے کی جانب قدم بڑھائے دروازہ کھولنے سے پہلے اس نے اپنا کان اس دروازے کے قریب کیا اور اندر سے آنے والی آوازوں کو سن کی کوشش کرنے لگی مال اصلی ہے نا ایک آدمی سامنے موجود پارٹی کے آدمی کو دیکھتے ہوئے بولا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.