پھر مجھ سے خوف آ رہا ہے کیا ارحم اس کے چہرے کو اپنی نظروں کے حصار میں لیتے ہوئے بولا نن نہیں" نا چاہتے ہوئے بھی فاریہ کی آواز لڑکھڑائی" تم نے نکاح کی مبارکباد نہیں دی ارحم فاریہ کے کان کی طرف جھکتے ہوئے سرگوشی نما آواز میں بولا مم میں بعد میں دے دوں گی فاریہ کو ارحم کا یہ انداز کچھ عجیب سا لگا تھا
بعد میں تو میں خود بھی وصول کرنے آ جاؤں گا فکر مت کرو ارحم مسکراتے ہوئے بولا جبکہ فاریہ کی دھڑکنیں وہ مشترکہ کر گیا تھا
فاریہ کے چہرے پر ایک رنگ آرہا تھا اور ایک جا رہا تھا جبکہ ارحم کے لیے یہ نظارہ کافی دلکش تھا وہ صوفے کی پشت سے مر ٹکانا ایک بازو کو صوفے کے اوپر پھیلا گیا اپنی پشت پر ارحم کا مضبوط بازو محسوس کرتے فاریہ جی جان سے کانپی تھی حور بچے تم بھی کچھ کھا لو یب سے مہمانوں کو ہی دیکھ رہی ہو بح سے تم نے کچھ نہیں کھایا چلو بیٹھو یہاں پہ شاباش کھانا کھاؤ حور مہمانوں کو دیکھ رہی تھی جب بری اماں کے بلانے پر وہ ان کے قریب گئی اور قریب جاتے ہی بری اماں نے اسے بولا کہ وہ بیٹھے اور کھانا کھاۓجبکہحورکابالکلدلنہیں
چاہ رہا تھا کھانا کھانے کو
بری اماں ابھی میرا بالکل دل نہیں چاہ رہا جب میرا دل کرے گا میں خود ہی کھانا کھا لوں گی حور نے مسکراتے ہوئے جواب دیا نہیں تم ابھی کھانا کھاؤ بیٹھو ادھر بری اماں نے اس کا ہاتھ تھامتے ہوئے اسے وہی کرسی پر بٹھایا اور پھر حور کے ہرار بار انکار کرنے کے باوجود بھی بری اماں نے اسے کھانا کھلا کر ہی دم لیا
بس بری اماں اب میں مرید نہیں کھا سکتی حور بیچاری سی شکل بنا کر بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو وہ بھی مسکرا دی کیونکہ زبردستی ہی صحیح مگر وہ اسے کھانا کھلا چکی تھیں وہ تو ٹھیک ہے لیکن میں نے تمہیں گجرے بھجوائے تھے تم نے وہ کیوں نہیں پہنے بری اماں حور کے خالی ہاتھ دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ جب وہ تیار ہو رہی تھی بری اماں نے فاریہ کے کمرے میں حور کے لیے گجرے بھجوائے تھے مگر اس کی کلائیاں تو بالکل خالی تھی
بری اماں مجھ سے نہیں پہنے گئے مجھے الجھن سی ہو رہی تھی اس لیے میں نے انار دیے حور مسکراتے ہوئے بولی تو بری اماں نے اسے گھورا
لڑکی تمہیں بناؤ سنگھار کیوں نہیں آنا تمہیں ہر وقت تیار رہنا چاہیے بناؤ سنگھار کرنا چاہیے کیونکہ تم شادی شدہ ہو مگر تم ہو جو ہر چیز سے بھاگتی ہو بری اماں اسے ڈانٹتے ہوئے بولی
میں نے کبھی نہیں پہنے اس لیے جب اب پہنتی ہوں تو مجھے الجھن ہوتی ہے حور معصومیت سے بولی تو کوئی بات نہیں بار بار پہنو گی تو یہ الجھن بھی دور ہو جاؤ گی ائندہ کے بعد میں تمہاری کلائیاں خالی مت ک دیکھوں بڑی اماں حور کی طرف دیکھتی ہوئی سنجیدگی سے بولی مطلب وہ اپنا حکم سنا چکی تھی اور اب حور ان کی خلاف ورزی کرتی یہ ناممکن تھا بری اماں نے حور کی طرف دیکھتے ہوئے ایک بچی کو بلایا اور اسے سامنے پڑے تھال میں سے دو گجرے لانے کا بولا تو وہ بھاگ کر گئی اور دو گزرے اٹھا لائی اس بچی کے ہاتھ سے گجرے لینے کے بعد بری اماں نے حور کی جانب برھاۓتومجبوراًحورکوگجرےاپنی
کلائیوں میں پہننے ہی پڑے
ہاں بہت خوبصورت لگ رہے ہیں اب کبھی بھی تمہاری کلائیاں خالی نہیں ہونی چاہیے بری اماں حور کی کلائیوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی دودھیا نازک کلائیوں پر گلاب کے گجرے بہت خوبصورت لگ رہے تھے
جی ٹھیک ہے حور نے مسکراتے ہوئے جواب دیا اور اٹھ کر سٹیج کی جانب چل دی جہاں لابہ اسے مسلسل وہاں آنے کے پیغام بھیج رہی تھی آپی وہ آپ کو زرخان لالا بلا رہے ہیں حور ابھی سٹیج کی جانب بڑھ ہی رہی تھی جب ایک چہ حور کے قریب آتے ہوئے بولا
کہاں" حور اس بچے کی جانب دیکھتی ہوئی بولی تو" اس نے حویلی کے داخلی دروازے کی جانب اشارہ کیا تو حور اس طرف چل دی زرخان چلتا ہوا حویلی کے اندر داخلے ہو رہا تھا جب اس کی نظر سامنے سے آتی حور پر پڑی تو وہ وہیں رک گیا
ت ٹٹ حور زرخان کی لائی گئی آف وایب گھں تک آتی فراک پہنے جس پر موتیوں سے کام ہوا تھا لائٹ سا میک اپ کیے کانوں میں ڈریس کے ساتھ میچ کی ہے گولڈن اور اف وایب جھمکے پہنے بالوں کو ہمیشہ کی طرح باندھے ہلکے پھلکے جوڑے میں قید کیے سر پر طریقے سے دوپٹہ سبب کیے وہ واقعی میں آسمان سے ایری حور معلوم ہو رہے تھی زرخان نے پہلی بار اسے اس طرح کے ڈریس اور ہلکے پھلکے میک اپ میں دیکھا تھا بے شک حور اتنی حسین تھی کہ اسے میک اپ کی ضرورت نہیں تھی مگر تھوڑا سا سنگار کرنے سے وہ غضب ڈھا رہی تھی اور کلائیوں میں پہنے گجرے اس کی خوبصورتی کو مرید بڑھا رہے تھے زرخان اسے دیکھتے ہی جیسے اپنے آس پاس کی دنیا کو بھلاۓ بیٹھا تھا
آپ نے بلایا تھا حور زرخان کے کچھ فاصلے پر کھڑی ہوتے ہوئے بولی تو حور کی آواز پر زرخان فورا ًہوش کی دنیا میں واپس لونا
ہاں تمہارا فون کہاں ہے زرخان حور کے چہرے پر نظر ٹکاتے ہوئے بولا
وہ تو کمرے میں ہے کیوں سب خیریت ہے حور زرخان ک کی طرف دیکھتی ہوئی بولی کب سے کالز کر رہا ہوں میں نے بولا تھا نا فون اپنے پاس رکھا کرو زرخان اپنے اور حور کے درمیان کا فاصلہ مٹاتے ہوئے بولا
گھر میں فنکشن ہے اور اس دوران مجھ سے فون سنبھالا نہیں جانا تھا اس لیے میں نے کمرے میں ہی چھوڑ دیا حور دو قدم پیچھے بڑھاتے ہوئے بولی ایک چھونا سا فون تم سے نہیں سنبھالا جانا اپنے شوہر کو کیسے سنبھالو گی زرخان شوخ نظریں حور کے نازک سراے پر ڈالتے ہوئے بولا اور اپنے اور حور کے درمیان کا فاصلہ پھر سے طے کیا یہ آپ کیا کر رہے ہیں سب مہمان یہیں پر موجود ہیں ک حور زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی کیونکہ اسے مہمانوں کا خیال تھا جو ارد گرد موجود تھے میں تو کچھ نہیں کر رہا اپنی وی ی کو لے کر سٹیج پر جا رہا ہوں کیونکہ مجھے اپنے بھائیوں کو نکاح کی
مبارک باد دینی ہے وہ بھی اپنی وی ی کے ساتھ زرخان حور کا ہاتھ تھامتے ہوئے بولا تو اس کے ہاتھ تھامنے پر حور نے گھا کر زرخان کی طرف دیکھا جو اس کی طرف بغیر دیکھے اسے ساتھ لیے سٹیج کی طرف جا رہا تھا
بہت بہت مبارک ہو میرے بھائیو زرخان پہلے ارحم اور پھر حارث کے گلے ملتے ہوئے مبارکباد دینے لگا جب کہ حور کا ہاتھ ابھی تک اسی قید میں ہی تھا جو اس نے نہیں چھوڑا تھا اور یہ بات حور کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہی تھی ارے بھائی بھابھی کا ہاتھ تو چھوڑ دیں یقین مانیں سب آپ کو مشکوک نظروں سے دیکھ رہے ہیں حارث زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے شرارت سے بولا سب کیسی نظروں سے دیکھتے ہیں کیسی نہیں یہ تو مجھے نہیں پتہ مگر اب تم نے کوئی بھی فضول بکواس کی تو میں تمہارے دولہا بنے کا لحاظ کیے بغیر پہلے تمہارا علاج کروں گا زرخان حارث کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے بولا جبکہ اس کے لہجے میں صاف وارننگ محسوس کر کے حارث چپ کر کے بیٹھ گیا
کیونکہ اسے دلہے کے روپ میں اپنے لالا سے اپنی دھلائی نہیں کروانی تھی کیونکہ حور کا ہاتھ پکڑے زرخان کو ابھی تک کسی نے نہیں دیکھا تھا یہ تو حارث کی ہی مشکوک نظریں تھی جس کی غلطی سے نظر اس کے ہاتھ پر پڑ گئی پلیز میرا ہاتھ چھوڑیں آپ کیا کر رہے ہیں حور زرخان کے گرفت سے اپنا ہاتھ چھڑوانے کی کوشش کرتے ہوئے بولی مگر وہ تھا جو ڈھیٹ بنا بیٹھا حور کی کوئی بات سن ہی نہیں رہا تھا زرخان کو بات نہ مانتے دیکھ کر حور نے ایک نظر پورے حال میں گھمائی جہاں تمام مہمان ایک دوسرے سے باتیں کرنے میں گن تھے موقع ملتے ہی حور نے زرخان کے ہاتھ پہ ایک زوردار مکا رسید کیا مگر یہ زوردار صرف حور کے لیے تھا زرخان کو تو ردی برابر بھی فرق نہیں پڑا حور کی اس حرکت پر زرخان نے حیرت سے حور کی
طرف دیکھا اسے بالکل توقع نہیں تھی کہ حور بھی ایسی حرکت کر سکتی ہے
مسز زرخان سکندر اس کا حساب دینے کے لیے تیار رہنا یہ تو میں لازمی لوں گا زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو حور کے اوسان خطا ہوئے آپ بھی تو میرا ہاتھ چھوڑیں نا اگر کسی نے دیکھ لیا تو وہ کیا سوچے گا حور دوبارہ مزاحمت کرتے ہوئے بولی
سوچنا کیا ہے یہی سوچے گا کہ میں نے اپنی وی ی کا ہاتھ پکڑا ہے زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے ریلیکس انداز میں بولا نہیں آپ میرا ہاتھ چھوڑیں بس مجھے لابہ کی بات سنتی ہے وہ کب سے مجھے بلا رہی ہے حور اب معصوم نظروں سے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو زرخان کو اس پر یرس آ ہی گیا اس نے مسکراتے ہوئے آہستہ سے اس کا ہاتھ اپنے مضبوط ہاتھ کی قید سے آزاد کیا تو حور فورا ًاٹھ کر لابہ کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گئی مباد کہیں زرخان کا کیا بھروسہ کہ وہ دوبارہ ہاتھ پکڑ لے اس کی تیزی پر زرخان کے چہرے پر دلکش مسکراہٹ رینگ گئی
حور نے ایک چور نظر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا جو ارحم سے کوئی بات کرنے میں مصروف تھا سفید کاٹن کی شلوار قمیض پہنے کندھوں پر ہمیشہ کی طرح آف وایٹ اجرک ڈالے بالوں کو نفاسب سے سبٹ کیے کلائی میں ہمیشہ کی طرح برینڈ واچ پہنے اپنی سڈدانہ سیلت پری لے کر پوری محفل کی نظروں میں آنے کا سبب بنا ہوا تھا وہ بہت ہینڈسم اور خوبصورت سٹڈ تھا اگر حور حسن میں بے مثال تھی تو زرخان سکندر بھی اس سے کم نہ تھا ان دونوں کی جوڑی پرفیکت تھی زرخان سکندر پر لاکھوں لڑکیاں سڈتی تھی اس کے ایک اشارے پر کوئی بھی اس کے لیے حارو ہو جاتی مگر یہ زرخان سکندر کی نظروں کی حیا اور اس کی یربیت تھی جو اس نے اپنی 01 سالہ زندگی میں آج تک کسی لڑکی کی
طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھا تھا اور اگر دیکھا تھا تو وہ اس کی اپنی وی ی تھی کوئی غیر نہیں مسئلہ تو یہ تھا کہ حور بھی اب زرخان کی عادی ہونے لگی تھی وہ ک اسے چور نظروں سے دیکھتی تھی اور یہ نظر صرف عام نظر نہیں ہوتی تھی ان نظروں میں محبت ہوتی تھی اعتبار ہونا تھا جو اسے زرخان سے ملا تھا یہ کہنا لط تو نہیں ہوگا کہ زرخان کی طرح حور بھی زرخان کی محبت میں گرفتار ہو چکی تھی اور اب واپسی ناممکن تھی مگر وہ کبھی ظاہر نہیں کروانا چاہتی تھی
یب تک جب تک اس کا بھائی اسے نہ مل جانا مگر یہ بھی صرف حور کی سوچ تھی کہ وہ ظاہر نہیں کروائی گی تو ظاہر نہیں ہوگا زرخان اس کی ایک ایک نظر کو پہچانتا تھا اگر وہ اس پر ایک چور نظر بھی ڈالتی تھیم تو زرخان سکندر فورا ًمحسوس کر جانا تھا کہ خود پر بندھے نظروں کا حصار کس کا ہے حور اپنی ہی سوچ میں گم زرخان کی طرف دیکھے جا رہی تھی جب زرخان کی نظر اچانک حور پر گئی جو اسی کی طرف دیکھ رہی تھی حور کو خود کی طرف دیکھتا پا کر زرخان نے دائیں آئی برو آچکائی زرخان کی اس حرکت پر حور نے ہڑبڑا کر اپنا چہرہ جھکایا تھا
بھابھی بھائی کو بعد میں دیکھ لیجیے گا پہلے میری تو بات سن لیں میں کب سے آپ کو مخاطب کر رہی ہوں حور کو اپنے قریب سے لابہ کی آواز سنائی دی تو اس نے جھٹکے سے سر اٹھا کر لابہ کے جانب دیکھا ک کیا ہوا کچھ چاہیے تمہیں حور لابہ کی طرف دیکھتی ہوئی بولی جی میں بہت زیادہ تھک گئی ہوں مجھ سے مرید یہاں بیٹھا نہیں جا رہا رسم بھی ہو چکی ہے اب بری اماں سے بولیں کہ ہمیں کمرے میں بھجوا دیں لابہ حور کی
طرف دیکھتے ہوئی بولی اس کے چہرے سے تھکن صاف واضح ہو رہی تھی پتہ چل رہا تھا کہ وہ واقعی میں تھک چکی ہے اچھا ٹھیک ہے میں بری اماں سے اجازت لے کر آتی ہوں اتنی دیر تم تھوڑا صبر کرو حور لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور سٹیج سے ایر کر بری اماں سے بات کرنے چلی گئی
لابہ نے گردن گھما کر اپنے بائیں جانب دیکھا جہاں فاریہ بیٹھی ہوئی تھی جب کہ ارحم اور حارث زرخان کے ساتھ وہاں سے جا چکے تھے لابہ اپنا ڈریس سنبھالتے ہوئے اٹھی اور فاریہ کے ساتھ جا بیٹھی بہت تھک گئی ہوں یار اب بس دل چاہ رہا ہے کہ جا کر سو جاؤں لابہ فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جو لابہ کی طرح تھکی تھکی سی لگ رہی تھی ظاہر سی بات تھی دونوں دلہنیں بنی کئی گھں سے بیٹھی ہوئے تھی اتنے بھاری جورے سنبھال کر انہیں تھکن تو محسوس ہونی ہی تھی
تقریباً دس منٹ گزرنے کے بعد وہ واپس سٹیج پر آتی ہوئی دکھائی دی تو لابہ نے سکھ کا سانس لیا بری اماں بول رہی ہیں کہ تم دونوں چلو کمرے میں اور چینج کر کے تھوڑا آرام کر لو حور لابہ اور فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو دونوں فورا ًسے اٹھ کھڑی ہوئی جیسے کب سے اس موقع کی لاش میں ہو اور پھر حور کے ساتھ انہوں نے قدم اپنے کمرے کی جانب بڑھائے کیونکہ انہیں چینج کر کے اب آرام کرنا تھا فنکشن کی وجہ سے وہ نہایت تھک چکی تھی نکاح کا فنکشن اختتام پر پہنچ چکا تھا تمام مہمان خوشی خوشی اپنے اپنے گھروں کو جا چکے تھے جبکہ لابہ اور فاریہ اتنا تھک چکی تھی کہ وہ چینج کرتے ہی سو گئی تھی ویسے بھی اس وقت رات کے 81 بج رہے تھے
حور بھی کافی تھک چکی تھی لیکن وہ ہمت نہیں ہار رہی تھی اماں جان کے ساتھ وہ ان کا بھرپور ساتھ دے رہی تھی تمام مہمانوں کا بہت عزت سے رخصت کیا گیا تھا اور اس میں زیادہ ہاتھ حور کا تھا جو اماں جان۔
کے کہنے پر یہ ذمہ داری نبھا رہی تھی اب تو حور کو بھی کافی تھکن محسوس ہو رہی تھی حویلی کے تمام افراد اپنے اپنے مروں میں جا چکے تھے حور نے بھی قدم اپنے کمرے کی جانب بڑھائے وہ ابھی تک اسی جورے میں موجود تھی جو اس نے فنکشن کے لیے پہنا تھا
وہ کمرے میں آئی تو اسے کمرے میں زرخان نہیں دکھائی دیا ایک نظر کمرے کو دیکھ کر وہ چینج کرنے چلی گئی زرخان کمرے میں داخل ہوا اور اپنی اجرک کو انار کر صوفے پر رکھا اور بیڈ پر آ بیٹھا ایک نظر کمرے میں دوڑائی حور دکھائی نہ دی اٹھ کر الماری کے قریب آیا اور اپنا ڈریس نکال کر ڈریسنگ روم کی طرف چلا گیا حور اپنے گیلے بال تولیے سے رگرتی ہوئی واش روم سے باہر نکلی اسے سخت تھکن کا احساس ہو رہا تھا اس لیے اس لیے اس نے شاور لینا بہتر سمجھا اپنے بالوں کو تولیے سے سکھاتی ہوئی وہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی ہوئی گئی اس دوران اس نے یہ دھیان نہیں دیا تھا کہ زرخان کمرے میں آ چکا ہے نہ ہی اس نے صوفے پر پڑی اس کی اجرک دیکھی تھی اسے یہی گمان تھا کہ کمرے میں اس کے علاؤہ اور کوئی موجود نہیں حور آنکھیں بند کیے اپنے بالوں میں ناول رگر رہی تھی
جپب جب زرخان جیگ روم سے کپڑے چینج کر کے باہر کلا مگر اگلا منظر دیکھتے ہی وہ بے خود سا ہو گیا حور کے بال جو اس نے آج تک نہیں دیکھے تھے وہ آج اس کے سامنے عیاں تھے
سلکی لائٹ براؤن گیلے بال مر تک آ رہے تھے اس کے بال بہت خوبصورت تھے زرخان نے آج سے پہلے اسے کھلے بالوں میں نہیں دیکھا تھا جبکہ شانوں پر بکھرے بال اس کے روشن چہرے کو مرید چار چاند لگا رہے تھے وہ شاید آنکھیں بند کیے کچھ اور ہی سوچ رہی تھی اس بات سے انجام کہ اس کے کچھ فاصلے پر کھڑا زرخان اس کے گرد گہری نظروں کا حصار بناۓہوئےہے زرخان حور کا سڈسڈیں وجود اپنی نظروں کے حصار میں رکھے بے آواز قدم لیتا اس کے ٹھیک پیچھے آن کھڑا ہوا اور پھر آہستہ سے حور کو پیچھے سے اپنے حصار میں لیا
حور جو کچھ سوچتے ہوئے آنکھیں بند کیے اپنے بالوں کو سکھا رہی تھی اچانک ہونے والے اتفاق پر ہڑبڑا کر آنکھیں کھولتی سامنے آئینے میں دیکھنے لگی جہاں زرخان کے مضبوط بازو اس کے پیٹ پر بندھے ہوئے تھے زرخان کو اپنے اتنا قریب دیکھ کر حور کا دل پسلیاں توڑ کر باہر آنے کو بے ناب ہوا تم بہت خوبصورت ہو اور تمہاری خوشبو مجھے تمہاری طرف کھینچتی ہے زرخان حور کے نم بالوں میں چہرہ چھپاتے گہرا سانس لیتے ہوئے بولا آج بہت خوبصورت لگ رہی تھی مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری پسند میں ڈھل کر تم اتنی خوبصورت لگو گی زرخان نے اس کے نم بال سمیٹتے ہوئے بائیں کندھے پر ڈالے تھے
آا آپ۔۔ حور نے کچھ بولنا چاہا مگر اس سے پہلے ہی زرخان نے اسے خاموش کروا دیا ہسس س" بہت سوال کرتی ہو تم تمہیں تو وکیل ہونا" چاہیے تھا زرخان تھوڑی اس کے کندھے پر رکھتے ہوئے بولا اور سامنے آئینے میں نظر آتے اپنے اور حور کے عکس کو دیکھنے لگا وہ دونوں ایک ساتھ کتنے مکمل لگتے تھے جیسے انہیں ایک دوسرے کے لیے ہی بنایا گیا ہو تم وکیل ہوتی اور میں جج ویسے تو وکیل مقدمہ پیش کرنا ہے اور جج حکم سنانا ہے لیکن اگر تم وکیل اور میں جج ہونا تو میں تمہارے سامنے میں مقدمے پیش کرنا اور تم حکم سناتی زرخان نے خمار آلود آواز میں بولتے اس کی گردن پر لب رکھے جبکہ اس کا دہکتا لمس محسوس کر کے حور کی رید کی ہڈی میں سنسناہئ پیدا ہوئی
تم میری زندگی میں کہاں سے آگئی یار میں نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ تمہارے جیسے لڑکی میری قسمت میں کھ دی جائے گی سچ سچ بتاؤ یہاں آنے کے بعد تم نے کون سا جادو کیا ہے مجھ پر زرخان اس کے بدن سے اٹھتی مسور کن کی خوشبو سے مدہوش ہونا جا رہا تھا جبکہ حور کی سانسیں اس کی فربت پر ہی رک چکی تھی
مم مجھے نن نیند آ رہی ہے زرخان کا یہ روپ دیکھتے ہوئے حور لڑکھڑاتی آواز میں بولی تو زرخان نے اس کی گردن میں سے چہرہ نکال کر سامنے آئینے کی طرف دیکھا جہاں اس کا چہرہ سرخی جھلک رہا تھا نیند آرہی ہے یا مجھ سے بھاگتا چاہ رہی ہو زرخان حور کا رخ آہستہ سے اپنی جانب کرتے ہوئے بولا تو حور نے فورا ًنظریں جھکا لی
نن نیند آ رہی ہے حور نے نظریں جھکاتے ہوئے ہلکی سی آواز میں جواب دیا لیکن مجھے تو یوں لگ رہا ہے جیسے تم مجھ سے بھاگتا چاہ رہی ہو زرخان اس کی ٹھوڑی دو انگلیوں سے اوپر کرتے ہوئے بولا
نہیں ایسا کچھ نہیں ہے حور اپنا سرخ چہرہ چھپاتے ہوئے بولی تو زرخان بے اختیار مسکرایا
اچھا اگر ایسا نہیں ہے تو پھر مجھ سے کترا کیوں رہی ہو زرخان اس کی مر پہ ہاتھ رکھ ہے ایک جھٹکے سے خود کے بے حد قریب کر چکا تھا جبکہ اس کی اتنی نزدیکی پر حور سختی آنکھیں بند کر چکی تھی معصومیت میں تو پیاری لگتی ہی تھی مگر یہ مجھ سے ڈرتے ہوئےزیادہپیاریلگتیہوزرخاننےاسکی بند آنکھوں پر پھوتک ماری تو اس کی بند آنکھیں لرزیں پلیز مجھے نیند آرہی ہے چھوڑیں مجھے حور آہستہ سے اپنی آنکھیں کھولتی زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی مگر اس کی آنکھوں میں موجود تحریر پر کے فورا ًسے دوبارہ نظر جھکا گئی
ٹھیک ہے چھوڑ دوں گا لیکن ایک شرط پر زرخان حور کے سرخ پڑتے چہرے پر نظریں جماتے ہوئے بولا کک کیسی شرط حور کو اس کی شرط والی بات کچھ عجیب لگی
پہلے میری تعریف کرو جو تم نے کی ہی نہیں شوہر ہوں تمہارا تم پر فرض ہے کہ میری تعریف کرو زرخان حور کوئی شوق نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا پتہ نہیں کیوں حور کو تنگ کرنے میں بہت مرا آ رہا تھا میں آپ کی تعریف کیسے کروں حور نے سوالیہ نظروں سے زرحان کی طرف دیکھا اس بات سے انجان کہ وہ جان بوجھ کر اسے تنگ کر رہا ہے چاہو تو میرے انداز میں بھی کر سکتی ہوں زرخان اس کے گال پر لب رکھ اسے گھانے پر مجبور کر گیا مجھے نہیں کرنی آپ پیچھے ہٹیں حور اس کے سن پر دونوں ہاتھ رکھتی اسے پیچھے کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی
کیوں نہیں کرنی کافی غور سے دیکھ رہی تھی مجھے مجھے تو لگا کے ضرور تعریف کرنے کے لیے ہی دیکھ رہی ہو گی زرخان اس کی حالت سے محفوظ ہوتے ہوئے بولا جب آپ مجھے گھور سکت ہیں تو میں آپ کو دیکھ نہیں سکتی کیا وہ مزاحمت کرتی بولی مگر اپنے الفاظوں پر غور کرنے پر اسے احساس ہوا کہ وہ جلد بازی میں لط بول گئی ہے
حور کے بات سن زرخان کا قہقہہ بے اختیار تھا ساؤید پرفیکت کمرے میں زرخان کا زوردار قہقہہ گونجا تو حور کا چہرہ شرمندگی سے مرید سرخ ہونے لگا ک میری جان تمہارا ہی ہوں تم دیکھو یا دیکھتی رہو میں تو خود یہ چاہتا ہوں کہ میں ہمیشہ تمہارے نظروں کے سامنے تمہاری نظروں کے حصار میں رہوں زرخان حور کے پریشانی پر لب رکھتے ہوئے بولا تو حوت کے جسم میں ایک سرد لہر دوڑ گئی زرخان کی گرفت کمزور محسوس کرتے حور نے جھٹکے اس سے پیچھے دھکیلا اور بیڈ کی طرف بھاگی
آپ بہت برے بے شرم انسان ہیں حور بیڈ پر بیٹھ کے زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو زرخان نے اس کی جانب قدم بڑھائے مگر اس سے پہلے ہی وہ بیڈ پہ لیٹ کر خود پر کمبل اوڑھ چکی تھی اور یہ زرخان سے بچنے کی ایک چھوٹی سی کوشش تھی پہلے تو نہیں تھا مگر تم نے آ کر بنا دیا ہے اب بھگتو زرخان حور کے قریب جھکتے سائیڈ ٹیبل سے اپنا موبائل اٹھاتے ہوئے بولاتوحورنےکمبلپراپنے گرفت
سخت کی
کمبل ہٹاؤ اپنے چہرے سے ورنہ میں نے ہٹانے میں ایک منٹ نہیں لگانا زرخان حور کے کمبل میں پے موجود کو دیکھتے ہوئے سیریس انداز میں بولا
آپ پلیز مجھے سونے دیں مجھے بہت نیند آ رہی ہے مجھے بح فجر کا وقت اٹھنا بھی ہے زرخان کو کمبل کے اندر سے حور کی بے بس سی آواز سنائی دی اسے ٹ ٹت تنگ کرنے کا ارادہ یرک کر کے اس نے آگے بڑھ کر لائٹ بند کی اور چلتا ہوا بیڈ پر اپنی سائیڈ پر لیٹ گیا زرخان کے لیٹ جانے پر حور نے آہستہ سے اپنا چہرہ گ کمبل سے نکالا کیونکہ کمبل کے اندر اسے اپنا دم ھنیا ہوا محسوس ہو رہا تھا
میں یہیں پر ہوں کسی گمان میں مت رہنا تمہاری جان تو میں ہرگز نہیں چھوڑنے لگا اپنے بالکل قریب سے زرخان کی آواز سن کر حور نے جھٹکے سے گردن گھوما کر اپنے بائیں جانب دیکھا جہاں زرخان اس کی طرف کروٹ لیے اسے ہی دیکھ رہا تھا
زرخان کو خود کی طرف دیکھتا پا کر حور نے جلدی سے کروٹ بدل کر اپنی آنکھیں بند کی تھیں جیسے وہ زرخان سے اور اس کی نظروں سے بچنا چاہ رہی ہو اس کی حالت دیکھتے ہوئے زر خان مسکرایا اور آنکھیں موند گیا آج کا دن اس کے لیے بہت تھکا دینے والا تھا مگر تھوڑی دیر پہلے حور کی فربب اسے سکون پہنچا گئی تھی اس کے جسم سے اٹھنے والی ہوشربا خوشبو زرخان ابھی بھی محسوس کر سکتا تھا اتنے قریب ہوتے ہوئے بھی وہ حور کو اپنے نزدیک نہیں کر سکتا تھا اور وجہ اس کا وعدہ تھا جو اس نے خود سے اور