Chapter 20: جاؤ گی زرخان حور کو گھورتے ہوئے

جاؤ گی زرخان حور کو گھورتے ہوئے بولا میں نے کیا کیا" حور معصوم سی شکل بناتی ہوئی" بولی تو زرخان تو اس کی معصومیت بھرے چہرے کو دیکھا ہی رہ گیا

بات سنو میری مانا کہ تم حسین ہو مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ تم مجھ پر اپنی معصومیت کے تیر چلاؤ گی زرخان سنجیدگی سے بولا جیسے اسے دھمکا رہا ہو جبکہ اسکے اس انداز پر حور نے نا جھی و سے زرخان کی طرف دیکھا کیونکہ سامنے بیٹھے اس کے شوہر کی ایک بھی بات اسے سمجھ نہیں آئی تھی یہ فون تمہارے لیے لایا ہو سیم بھی موجود ہے اس میں اور وانساپ بھی بنا دی ہے نیک بھی چلتا ہے تم کچھ بھی دیکھ سکتی ہو اور یہ فون اب ہمیشہ ہر وقت تمہارے پاس رہنا چاہیے یہاں وہاں رکھ کر بھولی تو تمہیں چھوڑوں گا نہیں میں ساری بات نرم لہجے میں بول کر آخر میں زرخان نے اسے دھمکی دی لیکن میں" حور نے کچھ بولنا چاہا اس سے پہلے ہی" زرخان اس کی

تمہارا لیکن گیا بھاڑ میں کپڑے نکالو میرے زرخان اسے حکم دیتا ہے وہ بولا اور اٹھ کر واش روم میں بند ہو ھی گیا جبکہ حور حیرت سے اس کی پشت ہی دی رہ گئی

زرخان واقعی میں حور کے سوالوں جوابوں سے تنگ آ چکا تھا وہ کوئی بات اتنی آسانی سے مانتی ہی نہیں تھی ماننا تو دور کے بعد وہ تو سنتی بھی نہیں تھی اور زرخان اس کے معاملے میں بے بس ہو جانا تھا اسے سمجھ نہیں آنا تھا کہ وہ جب نہیں بولتی تھی تو بالکل نہیں بولتی تھی اور جب بولتی تھی تو اتنے سوال جواب کرتی تھی کہ سامنے بیٹھے بندے کا دماغ ایک سیکنڈ میں گھما دیتی تھی اور زرخان کو تو لگتا تھا کسی دن اس کے سوالوں جوابوں نے اس کا بی پی شوٹ کروا دینا ہے اور اسے یقین تھا کہ عنقریب یہ کام بھی ہو جاۓگا ہر طرف ایک روشن بح کی کرنیں پھیلی ہوئی تھی اور وہیں حویلی میں افرا تفری مچی ہوئی تھی کیونکہ جمعہ کے ٹھیک بعد نکاح تھا اور ہر کوئی نکاح کی

تیاریاں کرنے میں مصروف تھا نکاح کا اہتمام باہر لان میں کیا گیا تھا عورتوں اور سڈدوں کو الگ الگ انتظام تھا یہ اس حویلی کا اصول تھا کہ جہاں عورتیں ہوتی تھیں وہاں سٹڈ حضرات نہیں آ سکت تھے اس لیے لہذا باہر لان میں سڈدوں کا انتظام تھا جبکہ حویلی کے اندر عورتوں کا

اللّ اللّ یہ اتنا خوبصورت ڈریس میرا ہے لابہ نے جب ٰہٰہ اپنا سفید نکاح کا جوڑا دیکھا تو اسے یقین ہی نہیں آیا اتنا حسین اور اتنا خوبصورت جوڑا حارث نے اس کے لیے لیا تھا

جی ہاں یہ جوڑا آپ کا ہے محترمہ اب چینج کر کے آؤ نکاح کا وقت ہو رہا ہے حور لابہ کے ہاتھ میں نکاح کا جوڑا تھماتے ہوئے بولی تو لابہ مسکراتی ہوئی چینج کرنے چلے گئی جبکہ فاریہ کو وی ٹیشن پہلے سے ہی تیار کر رہی تھی ماشاءاللہ بہت پیاری لگ رہی ہو حور فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جسے وی ٹیشن تقریباً تیار کر چکی تھی اور اب وہ اس کا دوپٹہ سبب کر رہی تھی شکریہ بھابھی فاریہ مسکراتے ہوئے بولی تو حور بھی مسکرا دی بھابھی آپ بھی چینج کر لیں ہم تو تیار بھی ہو گئے ہیں

.اور آپ ابھی تک ایسے ہی گھوم رہی ہیں بری اماں نے .دیکھ لیا تو بہت ڈانٹیں گی چلیں اب جلدی سے آپ بھی کپڑے چینج کر آئیں وی ٹیشن آپ کو تیار کر دیتی ہے فاریہ حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولی جو ابھی تک سادہ سے حولیے میں موجود تھی نہیں فاریہ میں میک اپ نہیں کرتی اس لیے مجھے تیار ہونے کی کوئی ضرورت نہیں میں صرف کپڑے چینج کروں گی حور مسکراتے ہوئے بولی

ایسے کیسے بھابھی ہمارا نکاح ہے اور آپ سادہ سے حولیے میں رہیں گی پلیز زیادہ نہیں تھوڑا سا میک اپ کروا لیں کون سا ہم نے سڈدوں والی سائیڈ پر جانا ہے عورتوں میں ہی رہنا ہے اور آپ کو کس نے دیکھنا ہے اس لیے پلیز تھوڑا سا تیار ہو جائیں حور کی بات سن کر لابہ اس کی منت کرنے وہ چینج کر کے نکلی ہی .تھی جب اس نے حور کی بات سنی اور پھر اسے منانے کی کوشش کرنے لگی کہ وہ بھی تیار ہو جائے مجھ پر میک اپ سوٹ نہیں کرے گا کیونکہ میں نے کبھی کیا ہی نہیں ضد مت کرو میں ایسے بھی اچھی ہی لگوں گی حور نے اسے سمجھانا چاہا بھابھی آپ ہمیں اپنی بہنیں سمجھتی ہیں نا پھر ہماری خاطر زیادہ نہیں تو تھوڑا سا تو تیار ہو جائیں آنکھوں میں امید لیے فاریہ حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو حور نے ایک ایک نظر فاریہ اور لابہ کے چہرے کی طرف دیکھا جو آنکھوں میں التجا لیے اسی کی طرف دیکھ رہی تھی

اچھا ٹھیک ہے لیکن میں زیادہ تیار نہیں ہوں گی بس تھوڑا سا اور ہار مانتے ہوئے بولی تو وہ دونوں خوش ہو گئی

ٹھیک ہے بھابھی اب آپ جلدی سے جائیں اور چینج کر کے آئیں لابہ حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو حور نے آہستہ سے ہاں میں سر ہلایا اور چینج کرنے چلی گئی. اس وقت وی ٹیشن لابہ اور فاریہ کے کمرے میں موجود انہیں تیار کر رہی تھی انہیں حویلی سے باہر جانے کی اجازت نہیں تھی اس لیے وی ٹیشن کو شہر سے حویلی میں بلایا گیا تھا اور وہ بہت مہارت سے اپنا کام کر رہی تھی لابہ اور فاریہ نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ وہ زیادہ ہیوی میک اپ کی عادی نہیں اور نہ ہی انہیں

ایسا میک اپ پسند ہے اس لیے وی ٹیشن نے بہت ہلکا ہاتھ رکھتے ہوئے انہیں لائٹ میک اپ کر کے دلہن کی طرح تیار کیا تھا

اس وقت زرخان باہر کھڑا آنے والے مہمانوں کا استقبال کر رہا تھا جبکہ حارث اور ارحم بھی زرخان کے قریب ہی کھڑے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کر رہے تھے بیٹا مولوی صاحب آ گئے ہیں میرے خیال سے اب نکاح کی رسم شروع کر دینی چاہیے صہزیب سکندر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولے

جی ٹھیک ہے بابا جان آپ چچا جان کو بلائیں پھر ہم نکاح شروع کرواتے ہیں زرخان صہزیب صاحب کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

نکاح کے لیے دو مولوی بلوائے گئے تھے ایک نے ارحم اور فاریہ کا نکاح پڑھوانا تھا جبکہ دوسرے نے لابہ اور حارث کا نکاح پڑھوانا تھا

دلہنوں کے چہروں پر چادر ڈال دو نکاح کے لیے مولوی صاحب اور کچھ گواہ آ رہے ہیں فاریہ اور لابہ اپنے کمرے میں دلہن کے روپ میں بیٹھی ہوئی تھی جب زینت بیگم کمرے میں داخل ہوتی ہوئی بولی تو حور نے آگے بڑھ کر دونوں کے چہروں پر چادر سے گھونگٹ کر دیا اور زینب بیگم کی طرف دیکھتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا زینت بیگم اپنی دونوں بیٹیوں کو محبت پاش نظروں سے دیکھتی ہوئی کمرے سے باہر نکلی اور باہر کھڑے زرخان کو کمرے میں جانے کی اجازت دی تو وہ مولوی صاحب صہزیب سکندر اور شاہنواز سکندر کو ساتھ لیتا کمرے کے اندر داخل ہوا

کمرے میں داخل ہوتے ہی زرخان کی نظر سامنے کھڑی حور پر پڑی جس کا رخ دوسری جانب تھا وہ اسے دیکھ نہیں سکا اور اسی طرح وہ سائیڈ پر ہو گئی زرخان نے مولوی صاحب کو سامنے صوفے پر بٹھایا اور خود ان کے قریب ہی کھڑا ہو گیا مولوی صاحب سامنے صوفے پر بیٹھے تھے جبکہ تمام گواہ ہاتھ باندھے ان کے قریب کھڑے تھے

کچھ پل گزرنے کے بعد کمرے کی گہری خاموشی میں مولوی صاحب کے بولے جانے والے کلمات گونجے فاریہ شاہنواز سکندر آپ کا نکاح ارحم صہزیب ولد صہزیب سکندر کے ساتھ سکہ راج الوقب پانچ لاکھ حق مہر میں فرار پایا گیا ہے کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے مولوی صاحب کے منہ سے ادا ہونے والے الفاظ سن ہیں فاریہ کے دل کی دھڑکن مشترکہ ہوئی تھی دل جیسے رک رک کے چلنا شروع ہو گیا تھا گلے میں انسوں کا پھندا ایسے پھنسا تھا جیسے ابھی سانس نہیں لے پائے گی اج وہ پورے حق سے کسی اور کی ہونے جا رہی تھی اور اس چیز کی اجازت سامنے بیٹھے مولوی صاحب سے مانگ رہے تھے

جواب دو بیٹا شاہنواز سکندر نم آنکھوں سے فاریہ کا سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولے تو فاریہ نے کانپتی آواز میں قبول ہے بولا تین بار قبول ہے بولنے کے بعد فاریہ آج اپنا وجود اپنی روح اپنا آپ اپنی ساری زندگی ارحم کے نام کر چکی تھی فاریہ سے نکاح کی رضامندی لینے کے بعد مولوی صاحب نے لابہ کی طرف رخ کیا اور اس کی طرف دیکھتے ہوئے نکاح کے کلمات ادا کیے

لابہ شاہنواز سکندر آپ کا نکاح حارث صہزیب ولد صہزیب سکندر سے سکہ راج الوقب پانچ لاکھ حق مہر فرار پایا گیا ہے کہ آپ کو یہ نکاح قبول ہے مولوی صاحب بولے تو لابہ کی آنکھوں سے آنسوںیکل کر گال پر بہنے گے وہ جلدی رونے والی لڑکی نہیں تھی مگر یہ وقت ایسا تھا جو اسے خود معلوم نہ تھا کہ اسے اتنی بے چینی کیوں ہو رہی ہے

شاہنواز سکندر آگے برھے اور نرمی سے اپنی لاڈلی کے سر پر ہاتھ پھیرا اپنے باپ کا لمس ملتے ہی وہ زار و قطار رونے لگی زینت بیگم نے آگے بڑھ کر لابہ کی مر سہلائی اور نم آنکھوں سے اسے قبول ہے کہنے کا بولا تو لابہ نے تین بار رضامندی دے کر اپنا آپ حارث کے سپرد کر دیا

ان دونوں کے نام کے آگے سے آج ان کے باپ کا نام ہے چکا تھا ان کے نام کے آگے ان کے شوہروں کا نام لگ چکا تھا جن کی روح پر جسم پر اور ساری زندگی پر ان کا ہی حق تھا کیسے ایک پل میں وہ اپنے ماں باپ کے لیے پرائی ہو گئی تھی

لابہ اور فاریہ سے رضامندی لینے کے بعد مولوی صاحب گواہوں کے ساتھ کمرے سے چلے گے جبکہ ان کے جاتے ہی وہ دونوں بہنیں بے تحاشہ رونے لگی ان کے رونے سے زینت بیگم کا بھی یہی حال تھا وہ ماں تھی اور انہوں نے ایک ساتھ اپنی دونوں بیٹیوں کو رخصت کرنا تھا آج اپنے ہاتھوں سے وہ اپنی شہزادیوں کو کسی اور کے سپرد کر گئی تھی

بس کرو میرا چہ اب اور نہیں رونا تم لوگ کہاں جا رہی ہو یہی تو رہو گی اسی حویلی میں اپنے ماں باپ کے پاس انہیں چپ ہونا نہ دیکھ کر اماں جان آگے بڑھی۔

اور دونوں کی پریشانی کو چوما اور انہیں حوصلہ دیا جب ان کی نظر کچھ فاصلے پر کھڑی حور کی جانب گئی جو لابہ اور فاریہ کی طرف دیکھ رہی تھی وہ جانتی تھی کہ وہ لڑکی کتنی سادہ اور معصوم ہے فاریہ اور لابہ کے پاس تو ماں باپ اور بہت سے رشتے موجود تھے مگر اس بیچاری کے پاس کیا تھا جس نے آج تک اپنے ماں باپ کا لمس ہی محسوس نہیں کیا تھا اسے کیا پتا کہ ماں باپ کی جدائی کیسی ہوتی ہے سچ تو یہ تھا کہ اسے ہی تو معلوم تھا کہ ماں باپ کی

جدائی کیا ہوتی ہے کیونکہ اس نے اپنے ماں باپ کو اپنے ہاتھوں سے خود رخصت کیا تھا بیٹیاں تو رخصت ہو کے دوسرے گھر جاتی ہیں مگر اس لڑکی نے اپنے ماں باپ کو خود اس دنیا سے رخصت کیا تھا اماں جان کو آج پہلی بار حور اپنے دل کے بے حد نزدیک لگی تھی ہمیشہ حور کے لیے اس حویلی میں بری اماں ہی بولتی تھی مگر اماں جان کو پہلی بار احساس ہو رہا تھا کہ حور کو بھی ان کی ضرورت ہے حور کو دیکھتے ہوئے بے اختیار اماں جان حور کی

طرف بڑھی اور اس کے نزدیک جاتے سے نرمی سے اپنے گلے لگایا اور محبت سے اس کا ماتھا چوما تم تینوں میری بہوئیں نہیں میری بیٹیاں ہو اور تم تینوں کے لیے میں اپنے بیٹوں سے بھی لڑنے کو تیار ہوں اگر میرے بیٹوں میں سے کسی ایک نے بھی تم لوگوں کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تو یہ میرا وعدہ ہے کہ ان کی ٹانگیں توڑ دوں گی مگر اپنی بیٹیوں کی آنکھوں میں آنسو نہیں آنے دوں گی اماں جان ان تینوں ک کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو وہ تینوں ہلکا سا مسکرا دی جبکہ کچھ فاصلے پر بیٹھی بری اماں نے خدا کا لاکھ بار شکر ادا کیا تھا کہ اماں جان نے حور کو اپنی بیٹی سمجھا چاہتی تو وہ بھی یہی تھی کہ حور کو سب قبول کر لیں اور ہو بھی ایسا ہی رہا تھا آہستہ آہستہ سب حور کو قبول کر رہے تھے اس وقت مولوی صاحب حارث اور ارحم کے قریب بیٹھے تھے جب کہ تمام مہمان خاموشی سے نکاح کے کلمات سن رہے تھے

ارحم ولد صہزیب سکندر آپ کا نکاح فاریہ شاہنواز سکندر سے سکہ راج الوقب پانچ لاکھ حق مہر فرار پایا گیا ہے کہ آپ کو یہ نکاح قبول ہے قبول ہے۔۔۔۔۔ ارحم نے نظریں جھکاتے ہوئے رضامندی دی تو مولوی صاحب نے دوبارہ یہی کلمات دہرائے تین بار رضامندی دینے کے بعد حارث کی جانب بیٹھے ہوئے مولوی صاحب نے حارث سے رضامندی لینے کے لیے کلمات پڑھنے شروع کیے حارث ولد صہزیب سکندر آپ کا نکاح لابہ شاہنواز سکندر سے سکہ راج الوقب پانچ لاکھ حق مہر فرار پایا گیا ہے کہ آپ کو یہ نکاح قبول ہے خاموش لان میں مولوی صاحب کی آواز گونجی

جی قبول ہے۔۔۔۔۔حارث مولوی صاحب کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو مولوی صاحب نے دو بار دوبارہ اس سے رضامندی لی تینوں بار رضامندی لینے کے بعد مولوی صاحب نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے تو وہاں موجود تمام افراد بھی اس دعا میں شامل ہوئے

دعا مکمل ہونے کے بعد ہر طرف مبارک باد کا شور اٹھا ہر کوئی صہزیب سکندر اور شاہنواز سکندر کو مبارکباد دے رہا تھا جبکہ کوئی زرخان کے گلے ملتے ہوئے اسے مبارک باد دے رہا تھا کچھ افراد سٹیج پر ارحم اور حارث کے گلے ملتے ہوئے انہیں خوشحال زندگی کی دعائیں دے رہے تھے اور وہ دونوں مسکراتے ہوئے مبارکباد وصول کر رہے تھے آخر ان دونوں کو ان کی محبت مل گئی تھی وہ جتنے خوش تھے کوئی بھی ان کی خوشی کا اندازہ نہیں لگا سکتا تھا ان کا دل آج خوشی سے جھوم رہا تھا کیونکہ ان کی من چاہے

وی یاں ان کی ملکیت بن چکی تھی جنہوں نے ساری زندگی ان کے ساتھ ہی رہنا تھا

بہت بہت مبارک ہو اللّ پاک تم دونوں کے نصیب اچھے کریں تم دونوں کو ڈھیروں خوشیاں دیں حور فاریہ اور لابہ کے گلے ملتے انہیں دعائیں دیتی ہوئی بولی اللّ پاک آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے بھابھی اب تو آپ ہماری جیٹھانی بن گئی ہیں فاریہ مسکراتی ہوئی بولی تو حور بھی ہلکا سا مسکرا دی کیونکہ اب وہ دونوں اس کی نوں سے ہے کر اس کی دیورانیاں بن چکی تھی اور اسے اپنی یہ دونوں دیورانیاں بہت عزیز تھی

آمین اللّ پاک ہماری بھابی کی جھولی میں بھی ڈھیروں خوشیاں ڈالیں اور جلدی سے ہمیں ایک پیاری سی گریہ یا شہزادہ دے کیونکہ ہمارا بہت شوق ہے اپنے بھائی کے بچے دیکھنے کا لابہ خوش ہوتے ہوئے بولی تو اس کے بات پر حور کچھ نہیں بولی

چلو جی بری اماں کا حکم ہے کہ دلہنوں کو لے کر باہر آیا جائے کیونکہ ان کے دلہے ان کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ایک لڑکی کمرے میں داخل ہوتے ہوئے شرارتی انداز میں بولی تو فاریہ اور لابہ نے گھور کر اسے دیکھا یہ ان کے ماموں کی بیٹی تھی ٹھیک ہے ادھر اؤ مل کر لے کر چلتے ہیں انہیں اور اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو وہ جلدی ہوئی ان کے قریب ائی اور پھر دلہنوں کے ساتھ انہوں نے قدم کمرے سے باہر کے جانے بڑھائے مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بعد بری اماں نے حکم دیا تھا کہ حارث اور ارحم کو حویلی کے اندر لایا جائے کیونکہ نکاح کی کچھ رسمیں کرنی تھی اور وہ دلہنوں کے ساتھ کرنی تھی اس لیے دلہنوں کو تو سٹڈ حضرات میں نہیں لے جایا جا سکتا تھا مگر دونوں دلہوں کو اندر بلا لیا گیا تھا اور اب وہ دونوں حویلی کے اندر بنے خوبصورت سٹیج پر بیٹھے اپنی اپنی دلہن کا انتظار کر رہے تھے

جب دلہنوں کے انے کا شور اٹھا تو ان دونوں نے سر اٹھا کر سامنے کی طرف دیکھا جہاں سے لائبر فاریہ حور اور اس کے کرن کے ساتھ چلتی ہوئی اسٹیج تک ا رہی تھی

فاریہ کو دیکھتے ہی ارحم کی نظر اس پر ٹھہر سی گئی اس کے لائے گئے ہلکے مہرون رنگ کے بھاری جورے میں وہ بہت حسین لگ رہی تھی اس کی جیولری اس کا ڈریس سب کچھ ارحم نے اپنی پسند سے لیا تھا اس وقت وہ اس ہی جورے میں ملبوس گولڈن جیولری پہنے ہلکا پھلکا میک اپ کیے بالوں کو جوڑے کی شکل میں قید کیے دوپٹے کو نفاسب سے سر پر سبب کیا آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے سٹیج کی طرف آ رہی تھی جبکہ اس کا ایک ایک قدم ارحم کو اپنے دل پہ لگتا ہوا

محسوس ہو رہا تھا وہ آج پہلی بار اسے اتنے غور سے دیکھ رہا تھا جو اس وقت اس کی رومم تھی اس کی وی ی تھی اس کی ملکیت تھی اور اس کی حالت بھی ارحم سے مختلف نہ تھی لابہ پر نظر پڑتے ہی وہ جیسے فریر ہو گیا تھا اس کے لائے گئے سفید رنگ کے خوبصورت جورے میں ہلکا پھلکا میک اپ کیے ڈھیلا سا جوڑا بناۓدوپٹہسرپرٹکائےہلکی

پھلکی جیولری پہنیں وہ پوری شہزادی لگ رہی تھی اس وقت وہ آسمان سے ایری ہوئی کوئی پری معلوم ہو رہی تھی اسے یہ تو اندازہ تھا کہ لابہ اس ڈریس میں بہت پیاری گے گی مگر اسے یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ اتنی خوبصورت گے گی کہ اس کے چاروں شانیں چب کر جائے گی وہ بے خودی میں یک تک اسے ہی دیکھتا جا رہا تھا جبکہ ان دونوں کو اپنی دلہنوں کی طرف یوں دیکھتے پورے ہال میں لڑکیوں کی ہونگ اٹھی تھی جسے سن وہ دونوں دوبارہ ہوش کی دنیا میں لوٹتے تھے لابہ اور فاریہ سٹیج کے قریب آئی تو دونوں نے اٹھ کر ان کے اگے اپنا ہاتھ پھیلایا

ارحم کی مضبوط چوری ہتھیلی اپنے سامنے دیکھ کر فاریہ نے بے اختیار نظریں اٹھا کر ارحم کی طرف دیکھا تھا وہ وایب کاٹن کے سوٹ میں مہرون اس کے جورے جیسی میچنگ واسکٹ پہنے بالوں کا نفاسب سے سبب کیے کسی ریاسب کے شہزادے سے کم نہیں لگ رہا تھا فاریہ نے اپنا کانپبا نازک ہاتھ اس کی چوری ہتھیلی میں رکھا تو ارحم نے اس کا ہاتھ مضبوطی سے تھامتے ہوئے اس سٹیج پر چرھایا اور سہارا دیتے ہوئے صوفے تک لایا اور اسے احتیاط سے صوفے پر بیٹھا کر خود اس کے ساتھ ہی بیٹھ گیا لابہ نے ایک نظر اپنے سامنے پھیلاۓحارثکےمضبوط ہاتھ کو دیکھا اور پھر آہستہ سے اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں رکھ دیا لابہ کے ایسے کرنے پر حارث مسکرایا اور اس کے ہاتھ پر گرفت مضبوط کرنا اسے اپنے ساتھ ہی سٹیج پر لے آیا اور اس کے ساتھ آ کر صوفے پر بیٹھ گیا لابہ حارث سے کچھ فاصلہ بنا کر بیٹھی تھی جبکہ حارث ایک ہی خسب میں وہ فاصلہ ختم کر چکا تھا

بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ کو حور سٹیج پر آتی ہوئی ارحم کے قریب کھڑی ہوتی ہوئی بولی خیر مبارک شکریہ بھابھی ارحم مسکراتے ہوئے بولاتو حور اور فاریہ نے حیرت سے ارحم کی طرف دیکھا کیونکہ جب سے حور اس حویلی میں آئی تھی یہ پہلی بار تھا جب ارحم نے اسے مخاطب کیا تھا اور وہ بھی بھابھی بول کر

بھائی میں اپ سے چھوٹی ہوں اپ میرا نام بھی لے سکت ہیں اور مسکراتے ہوئے بولی اور اسے بتایا کہ اس سے زیادہ تکلف کرنے کی ضرورت نہیں وہ عمر میں اس سے چھوٹی ہے آپ چاہے عمر میں مجھ سے چھوٹی ہوں لیکن رشتے میں آپ مجھ سے بری ہیں اور میں اپنے لالا کا بہت احترام کرنا ہوں اس حساب سے آپ کا احترام کرنا بھی مجھ پر فرض ہے ارحم حور کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا تو حور نے آہستہ سے مسکرا کر ہاں میں سر ہلا دیا کیونکہ اس کے لیے اتنا ہی کافی تھا کہ ارحم نے اسے قبول کر لیا ورنہ جن نظروں سے وہ حور کو دیکھتا تھا حور کو اپنا شرمندگی میں ڈوبتا ہوا

محسوس ہونا تھا

السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو اپ کو نگاہ کی اور حال اس کے قریب جاتی ہوئی بولی تو خارش اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا خیر مبارک خیر مبارک بابھی جان آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو آپ جیٹھانی بن گئی ہیں حارث حور کی طرف دیکھتے ہوئے اپنے ہمیشہ والے انداز میں بولا تو حور کھل کر مسکرائی کیونکہ حارث میں اسے دانش کی جھلک دکھائی دیتی تھی وہ جب اس سے بہت نرم لہجے میں بات کرنا تھا اور بہت احترام سے اسے بھابھی پکارنا تھا تو اسے بے اختیار دانش کی یاد آتی تھی

جی شکریہ بھائی اور آپ کو بھی مبارک ہو آخر آپ شوہر بن گئے ہیں حور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے شرارت تو بولی تو حارث نے ہلکا سا ہنستے ہوئے ہاں میں سر ہلایا اور واپس صوفے پر بیٹھ گیا بھابھی بات سنیں حور ابھی سٹیج سے ایرنے ہی لگی تھی جب لابہ نے اسے مخاطب کیا

بھابھی آپ یہیں پر بیٹھ جائیں میرے پاس مجھے بہت عجیب سا لگ رہا ہے لابہ حور کی طرف دیکھتے ہوئے ہلکی سی آواز میں بولی

کچھ نہیں ہونا تمہارا شوہر تمہارے قریب ہی بیٹھا ہے ریلیکس ہو کر بیٹھو میں آتی ہوں تھوڑی دیر تک بری اماں کو دیکھ لوں اور لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی پھر بغیر اسے اگے بولنے کا موقع دیا سٹیج سے ایر گئی جب کہ لابہ اسے دیکھتی ہی رہ گئی دراصل وہ حارث کی نظروں سے کنفیوز ہو رہی تھی جو بار بار تک ٹکی بندھے اسے ہی دیکھے جا رہا تھا آپ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے مجھے یوں گھورے کیوں جا رہے ہیں اس کی نظروں سے تنگ آ کر آخر لابہ بول ہی پڑی

تمہیں کوئی مسئلہ ہے اپنی وی ی کو دیکھ رہا ہوں حارث بے نیاز انداز میں بولا

میں آپ کی وی ی نہیں ہوں منکوحہ ہوں لابہ نے اسے یاد دلانا چاہا کہ اس کا صرف ابھی اس سے نکاح ہوا ہے تو اس میں کون سی بری بات ہے نام تو تم پوری زندگی کے لیے میرے لگ چکی ہو اور رہی بات رخصتی کی تو زیادہ دور نہیں وہ صرف دو ہفتوں کی بات ہے حارث کا انداز باور کروانے والا تھا

حارث کی بات سن کر لابہ نے اس سے مرید بحث کرنا بیکار ہی سمجھا اس لیے چپ چاپ حارث کی نظروں کو اگنور کرتی سامنے دیکھنے لگی جہاں پر حویلی کے تمام مکین بہت خوش نظر آرہے تھے

فاریہ ارحم کے قریب بیٹھی اپنی تیز ہوتی دھڑکنوں کو کنٹرول کرنے کی ناکام کوشش کر رہی تھی جو ارحم کے قریب بیٹھنے سے بے یرتیب ہو چکی تھی جبکہ ارحم اس کی حالت سے واقف تھا اس نے ابھی تک فاریہ سے کوئی بات نہیں کی تھی اور نہ ہی اسے کچھ بولا تھا جبکہ فاریہ تو اس کے قریب بیٹھنے پر ہی گھا رہی تھی اور اس کے گواہ دیکھتے ہوئے ارحم کو اس پر غصہ بھی آ رہا تھا بھلا اب وہ اس سے کیوں گھا رہی تھی جبکہ اب تو وہ اس کا شوہر تھا اس کا رومم تھا

کیا پرابلم ہے تمہارے ساتھ لڑکی کیوں اتنی کنفیوز بیٹھی ہو کھا تو نہیں جاؤں گا تمہیں ارحم سے فاریہ کا یوں گھابا برداشت نہ ہوا اس لیے وہ بول ہی پڑا آپ کا بس چلے تو آپ کھا ہی جائیں آدم خور کہیں کے فاریہ یہ بات صرف اپنے دل میں ہی بول سکی تھی کیونکہ ارحم کے سامنے بولنے کی اس کی ہمت نہیں تھی وہ کچھ نہیں میں گھا تو نہیں رہی فاریہ نے ہلکی سی آواز میں جواب دیا یقیناً ارحم اس کے قریب نہ بیٹھا ہونا تو وہ کبھی بھی نہ سن پانا کہ اس نے کیا بولا ہے

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.