Chapter 19: وایب کلر کے خوبصورت سے ڈریس کو

وایب کلر کے خوبصورت سے ڈریس کو دیکھتے ہوئے بولا جو فل لونگ میکسی تھی اور اس پر گولڈن کام ہوا تھا وہ میکسی بہت ہی خوبصورت تھی ایک نظر دیکھتے ہی حارث کو وہ بے حد پسند آئی تھی اور اب اس کا شوررہ وہ حور سے لے رہا تھا بھائی یہ تو بہت خوبصورت ہے لابہ پر بہت اچھی گے گی حور کو بھی وہ میکسی بہت پیاری لگی تھی اس لیے اس نے اپنی راۓپیشکی بات سنیں حارث شاپ کیپر کو اواز دیتے ہیں میں بولا وہ جلدی سے ہر اس کے قریب ایا یہ ڈریس پیک کروا دیں حارث اس ڈریس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا

سر یہ ڈریس ہمارے پورے بوتیک کی بیسٹ کلیکشن میں سے ایک ہے اور اس کی یمت دو لاکھ روے ہے شاپ کیپر نے یمت بتانا ضروری سمجھا

اگر اس ڈریس کی یمت دو کی بجائے دس لاکھ بھی ہوتی یب بھی مجھے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا تم بس یہ ڈریس پیک کرواؤ حارث اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو شاپ کیپر نے ایک کویک کو بولا تو اس نے جلدی سے وہ ڈریس پیک کر دی ڈریس لینے کے بعد وہ لوگ باہر نکلے تو باہر زرخان اور ارحم موجود نہیں تھے ان دونوں کو انہوں نے ہی اپنے پیچھے آنے سے منع کیا تھا ان دونوں کا کہنا تھا کہ آپ لوگ اپنی اپنی شانگ کریں ہمارے پیچھے کیوں گھوم رہے ہیں ان کے بات سن کر ان دونوں کو غصہ تو بہت آیا کیونکہ اگر وہ پہلے ہی بتا دیتے کہ وہ ان دونوں کی نہیں بلکہ اپنی اپنی شانگ کر رہے ہیں تو وہ کب سے اپنی شانگ کرنے لگ جاتے ہیں

بھابھی ڈریس تو لے لیا اب جیولری رہ گئی ہے چلے آئیں اب ہم وہ لیتے ہیں حارث حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو حور نے مسکراتے ہوئے حارث کے ساتھ ہی قدم جیولری شاپ کی جانب بڑھائے وہ چاروں ہی شانگ کر کے فارغ ہو چکے تھے اور اس ٹ تت وقت وہ ایک ریسٹوریب میں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے کھانا کھانے کے بعد زرخان کو کورٹ کے لیے روانہ ہونا تھا جبکہ ارحم اور حارث نے حور کے ساتھ حویلی ہی واپس جانا تھا کیونکہ جتنی پابندی دو دن کے لیے لڑکیوں پر لگی تھی اتنی ہی پابندی حویلی کے لڑکوں پر بھی لگائی گئی تھی کہ وہ دو دن تک گاؤں سے باہر نہیں جائیں گے یہ تو ان کی مجبوری تھی کہ انہیں

شانگ کرنی تھی ورنہ بری اماں تو انہیں بالکل نہ آنے دیتی

چلو ٹھیک ہے دھیان سے جانا اور خیال سے گاڑی چلانا اس وقت وہ چاروں ہوٹل سے باہر نکل رہے تھے جب زرخان ارحم کے ساتھ ساتھ چلتا اسے خیریت سے پہنچنے کی ہدایب کر رہا تھا وہ ہمیشہ سے ہی اپنے بھائیوں کو ایسے ٹریب کرنا تھا حارث تو یہاں نہیں تھا مگر ارحم وہ بہتر جانتا تھا کہ وہ اگر حویلی سے ایک منٹ کے لیے بھی باہر نکلا تھا تو زرخان اسے یہ ضرور بولتا تھا کہ اپنا خیال رکھے اور دھیان سے جائے یہ زرخان سکندر کی ایک خوبصورت عادت تھی جو اس کی اپنے بھائیوں کے لیے محبت تھی

ارے لالا فکر کیوں کرتے ہیں یقین مانیں آپ کی وی ی کو کچھ نہیں ہونے دیں گے خیر خیریت سے ہی حویلی لے کر جائیں گے حارث زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے شرارت سے بولا تو زرخان نے اسے گھورا تم کیوں چاہتے ہو کہ میں یہیں پر تمہاری گردن سڈوڑ دوں انسان بن کر گاڑی میں بیٹھو اور خبردار جو راستے میں کوئی بھی فضول حرکتیں کی تو زرخان حارث کو گھورتے ہوئے بولا تو حارث نے ہنستے ہوئے ہاں میں سر ہلا دیا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ زرخان کتنا سنجیدہ مزاج سٹڈ ہے وہ ایسی فضول حرکتوں میں اور ایسی باتوں میں بالکل دلچسپی نہیں لیتا اور اس کی

دی گئی ہدایب پر عمل نہ کرنے پر وہ جو سزا دیتا ہے حارث اس سے بھی بخوبی واقف تھا

ٹھیک ہے لالہ آپ بھی اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا خدا حافظ ارحم زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا تو خان نے مسکرا کر ہاں میں سر ہلایا اور ایک نظر اپنے بائیں جانب کھڑی حور کی طرف دیکھا جو مکمل چادر میں چھپی ہوئی تھی اس نے ہاتھ بڑھا کر گاڑی کا پیچ ھلا دروازہ کھولا حور نے نظریں اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا دونوں کی نظریں ملی اور دو دل ایک ساتھ دھڑکے تھے حور نے جلدی سے اپنی نظروں کا سڈکر بدلا اور خاموشی سے گاڑی میں بیٹھ گئی زرخان نے گاڑی کا دروازہ بند کیا اور تھوڑا پیچھے ہے کر کھڑا ہو گیا

ارحم کو گاڑی آگے برھانے کا اشارہ کیا تو ارحم نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے گاڑی ریسٹوریٹ سے باہر نکالی ان کے جاتے ہی زرخان بھی اپنی گاڑی کے جانب بڑھا اور کورٹ کی طرف روانہ ہو گیا اسے ایک بہت ضروری کیس کے سلسلے میں کورٹ جانا تھا اور اس کا جانا بہت ضروری تھا ورنہ اس کا ارادہ ارحم اور حارث کو حویلی بھیج کر حور کے ساتھ اکیلے میں شانگ کرنے کا تھا ایک دن بعد نکاح تھا اور آج حویلی میں ڈھولک رکھی گئی تھی حویلی میں تمام مہمان آ چکے تھے حویلی میں چہل پہل ہر وقت رہتی تھی کہیں سے ہقہوںں کی

آواز آتی تو کہیں سے باتیں کرنے کی کہیں پر بچوں کے کھلکھلاہٹیں گونجتی حویلی میں مکمل رونق لگی ہوئی تھی حویلی کو کسی دلہن کی طرح سجایا گیا تھا کیونکہ اس حویلی کے بچوں کا نکاح جو تھا اور ایسا کیسے ممکن تھا کہ حویلی کو سجایا نہ جانا لابہ انسان بن کے بیٹھو کیا بندریوں کی طرح کبھی ادھر اچھل رہی ہو تو کبھی ادھر لابہ جو تمام لڑکیوں کے درمیان ڈھولک لے کر بیٹھی اپنی شادی کی ڈھولک خود ہی بجا رہی تھی کبھی ادھر جاتی تو کبھی ادھر جاتی زینت بیگم نے اسے دیکھتے ہوئے ٹوکا جب کہ خود کو بندریا کا خطاب ملنے پر لابہ منہ بسور کر رہ گئی یہ اس کی ماں ہی تھی جو اس کی ذرا عزت نہیں

کرتی تھی اور ایک منٹ میں اس کی عزت افزائی کے جھنڈے ایسے گھاڑتی تھی کہ شاید ہی کسی کی سوچ ہو مگر اس سب سے لابہ کا کیا لینا دینا اسے کون سا فرق پڑنا تھا لابہ کا بنا منہ دیکھ کر حور اور فاریہ نے اپنی مسکراہٹ دبائی تھی اس وقت ڈائننگ ہال میں تمام لڑکیوں کا میلہ لگا ہوا تھا لڑکیاں گول دایرہ بنائے ڈھولک بجانے میں مصروف تھی جبکہ سٹڈ حضرات کو اس طرف آنے کی ہرگز اجازت نہ تھی لڑکی تھوڑی شرم کر جاؤ تمہاری شادی ہے دلہنیں اپنی شادی کی ڈھولک خود نہیں بجایا کرتی لابہ کی خالہ لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جو ڈھولک بجانے میں اس قدر مصروف تھی جیسے اس کی نہیں کسی اور کی شادی ہو اور وہ اسے بھرپور طریقے سے انجوائے کرنے آئی ہوں ارے خالہ میری بہن کی شادی تو ہے نا اور اپنی بہن کی

شادی کے لیے میں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا جسے میں نے اب پورا کرنا ہے یہ تو پتہ نہیں کیسے اس سب کے درمیان میری شادی آگئی لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑنا میں تو اپنی بہن کی شادی کی تمام ارمان پورے کروں گی لابہ مسکراتے ہوئے بولی تو بری اماں نے مسکراتے ہوئے ناسف سے سر ہلایا یعنی یہ لڑکی نہیں سدھرنے والی

بھابھی اپ بھی کوئی گانا گا کے سنائیں نا ہمیں کب سے خاموش بیٹھی ہیں لابہ کا نشانہ اب حور کی طرف تھا نہیں میری پیاری بہن مجھے کوئی گانا نہیں آنا یقین مانو مجھے گانا بھی گانا نہیں آنا تم گاؤ میں سن رہی ہوں نا حور نے حقیقت بیان کی کیونکہ اسے واقعی میں کوئی گانا نہیں آنا تھا

بھابھی کیا آپ کو واقعی میں کوئی گانا نہیں آنا فاریہ کو جیسے حور کی بات پر یقین نہیں آیا نہیں آنا میں نے کبھی گانے سنے ہی نہیں حور نے مسکراتے ہوئے جواب دیا اچھا چلیں چھوڑیں یہ سب تو چلتا ہی رہے گا آپ میرے ساتھ چلیں مجھے آپ کو کسی سے ملوانا ہے فاریہ حور کا ہاتھ تھامتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی

فاریہ حور کو ساتھ لیے بری اماں کے بالکل ساتھ والے کمرے میں داخل ہوئی کمرے میں داخل ہو کر اس نے لائٹ آن کی تو سارا مرہ روشنی سے نہا گیا یہ کس کا مرہ ہے فاریہ اور تم مجھے یہاں پر کیوں لائی ہور نے سواریاں نظروں سے فاریہ کی جانب دیکھتے ہوئے پوچھا

بھابھی یہ ہمارے چچا جان کا مرہ ہے وہ یہاں پر نہیں ہوتے وہ ایک آرمی آفیسر ہیں حویلی وہ بہت کم آتے ہیں یہ ان کا مرہ ہے اور وہ سامنے ویڈیو لگی دیکھ رہی ہیں آپ فاریہ نے سامنے لگی ویڈیو کی طرف اشارہ کیا تو حور نے نظریں گھما کر اس ویڈیو کی طرف دیکھا

ایک بہت بری ویڈیو فوٹو فریم میں لگا کر دیوار کے ساتھ لگوائی گئی تھی اس میں ایک خوبصورت گرین آنکھوں والی گریہ دکھائی دے رہی تھی وہ بچی دو سے تین سال کی عمر کے درمیان کی تھی مگر وہ بہت خوبصورت تھی اس کے چہرے کے نقوش اس کی رنگت سب سے بڑھ کر اس کی سبز آنکھیں اسے بہت منفرد بنا رہی تھی

یہ بچی کون ہے حور نے فاریہ سے اگلا سوال کیا یہ ہماری بری بہن ہے بھابھی جس سے ہم آج تک نہیں ملے کبھی اسے دیکھا نہیں آپ کو پتہ ہے یہ ہم سے پورے پانچ سال بری ہیں مگر آج تک ہم ان سے نہیں ملے بچپن سے ان کی یہ ویڈیو دیکھتے آ رہے ہیں اس کے علاؤہ نہ تو ہمارے پاس ان کی کوئی ویڈیو ہے اور نہ ہی ان کا آنا پتہ بہت دل چاہتا ہے کہ ہم اپنی بہن سے ملیں وہ بچپن میں اتنی خوبصورت تھی تو اب وہ کتنی خوبصورت ہوں گی یہ سوچ کر ہی دل کو کچھ ہونا ہے کاش ہم اپنی بہن کو مل پاتے اسے دیکھ پاتے یا کاش وہ یہاں پر آ جاتی فاریہ کے انداز میں حسرت تھی جیسے وہ اس لڑکی سے ملنے کے لیے بہت بےناب ہو اور تم لوگ کیوں نہیں ملے ان سے فاریہ کی باتیں سن کر حور پوچھے بنا نہ رہ سکی یہ ہمارے چچا جان کی بیٹی ہیں اور جب یہ پیدا ہوئی تھی یب ان کی والدہ کی ڈیتھ ہو گئی اس کے بعد چچا جان اپنی بیٹی کو لے کر اٹلی سیٹل ہو گئے پھر کچھ حویلی میں دادا جان اور چچا جان کے آپس میں کچھ اختلافات قائم ہو گئے جس کی بنا پر چچا جان نے

دوبارہ اس حویلی میں قدم نہیں رکھا دادا جان کی وفات پر وہ حویلی آئے مگر سب کے اصرار کرنے کے باوجود وہ اپنی بیٹی کو نہیں لے کر آئے سال میں ایک یا دو بار وہ صرف حویلی بری اماں سے ملنے آتے ہیں ورنہ وہ بھی یہاں پر نہیں آتے ہمارے چچا جان بہت اچھے ہیں وہ جب کبھی بھی آتے ہیں ہم سب سے بہت محبت سے پیش آتے ہیں ہمارے دل میں حسرت ہی رہ گئی کہ کاش ہمارے چچا جان اور ہماری بری بہن ہمارے درمیان ہوتی فاریہ سامنے ویڈیو پر نظر جماتی ہوئی

بول رہی تھی جبکہ حور دلچسپی سے اس کی ایک ایک بات کو سن رہی تھی

آپ کو پتہ ہے بھابھی اس کمرے میں آنے کی اجازت اس حویلی کی عورتوں کے سوا کسی کو نہیں ہے اور یہ حکم بھی چچا جان کا تھا اور آپ کو معلوم ہے کہ ان کی ویڈیو آج تک ہم عورتوں کے علاؤہ گھر کے کسی فرد نے نہیں دیکھی سوائے گھر کے بروں کے زرخان لالا حارث لالا اور ارحم میں سے کسی نے بھی ان کی ویڈیو آج تک نہیں دیکھی فاریہ نے حور کو تفصیلی بات بتائی تو کوئی بات نہیں اس میں اداس ہونے والی کون سی بات ہے تمہاری شادی پر تو تمہارے چچا جان آئیں گے نا تو تم سب بیٹھ کر انہیں منا لینا کہ وہ اپنی بیٹی کو یہاں لے آئیں ہو سکتا ہے کہ وہ اس بار تم لوگوں کی

بات مان جائیں حور نے فاریہ کو حوصلہ دیا اور ساتھ ایک بہترین شوررے بھی دیا مجھے پتہ ہے بھابھی چچا جان کبھی نہیں مانیں گے لیکن پھر بھی ہم اس بار پوری کوشش کریں گے اگر وہ انہیں یہاں پر لا نہیں سکت تو کم سے کم فون پر ہماری بات کروا دیں فاریہ حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو حور نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا فکر مت کرو انشاءاللہ سب بہتر ہوگا اگر تم سب کی محبت تمہاری بہن کے لیے خالص ہے تو وہ ضرور تم تک آ جائے گی اور تم لوگ ضرور اس سے ملو گے اللّ پر بھروسہ رکھا کرو حور نے مسکراتے ہوئے فاریہ کو حوصلہ دیا اس بات سے انجان کہ شاید اس لڑکی کا ان کی زندگی میں آنا اس کی زندگی کو برباد کر سکتا ہے

یا اسے ایک کری مشکل کے چوراہے پر لا کر کھڑا کر سکتا ہے فاریہ نے مسکراتے ہوئے انشاءاللہ کہا تو حور بھی مسکرا دی اب ان کی قسمت میں جو بھی ہونا تھا وہ خدا سے بہتر کوئی نہیں جانتا تھا اور بے شک خدا جو بھی کرنا ہے وہ بہتر ہی ہونا ہے اور اس میں ہر انسان کے لیے حکمت ہی چھپی ہوتی ہے

داؤد پتہ چلا کچھ اس لڑکی کے بارے میں زرخان اپنے آفس میں داخل ہوتے ہوئے بولا جبکہ داؤد اس کے پیچھے پیچھے چلتا آ رہا تھا نہیں سر ہم اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں آپ کے پاس اس لڑکی کی تمام ریٹیل موجود ہوں گی داؤد زرخان کے سامن ے کھڑے ہوتے ہوئے بولا جو اپنی کرسی پر جا بیٹھا تھا فنپ سی سی ٹی وی ج سے پتہ چلا کہ اس لڑکی کو دوبارہ کہاں دیکھا گیا ہے زرخان نے داؤد کی طرف دیکھتے ہوئے اگلا سوال کیا جی سر ہم نے تمام سی سی ٹی وی ج چیک کی تھی اس ہاسپٹل میں اس لڑکی کو صرف دو بار دیکھا گیا ہے اس کے بعد نہ تو اس لڑکی کو ہاسپٹل میں دیکھا گیا ہے اور نہ ہی کہیں اور ہم اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں مگر شاید اس لڑکی کا بیک گراؤید کافی مضبوط ہے اس لیے ہم اتنی جلدی اس کے بارے میں نہیں جان پا رہے لیکن آپ فکر مت کریں جلد ہی ہم جان جائیں گے کہ وہ لڑکی کون ہے داؤد نے زرخان کی

طرف دیکھتے ہوئے اسے ساری تفصیل بتائی

تمہیں ایک ہیوی بائیک کا نمبر پلیٹ دیا تھا اس سے پتہ چلا کہ وہ بائیک کس کی ہے زرخان کرسی کی پشت سے مر ٹکاتے ہوئے بولا جی سر وہ نمبر پلیٹ جیلی تھا اس ہیوی باتک پر جو نمبر پلیٹ لگا تھا وہ اصل نہیں تھا ہمارے بہت زیادہ معلومات لینے کے بعد بھی صرف اتنا ہی پتہ چل سکا ہے کہ جہاں جہاں اس ہیوی باتک کو دیکھا گیا ہے وہاں وہاں اس ہیوی باتک کے نمبر پلیٹ چینج تھے مطلب اس ہیوی باتک کے نمبر پلیٹ اصل نہیں تھے اسے جان بوجھ کر چینج کیا گیا تھا وہ لڑکی جہاں بھی جاتی ہے

اپنی بائیک کا نمبر پلیٹ چینج کر کے ہی جاتی ہے اس لیے ہم اس باتک تک نہیں پہنچ سکے اور نہ ہی اس کے مالک تک داؤد زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو زرخان نے سنجیدہ چہرے سے صرف ہاں میں سر ہلایا اور اسے جانے کا اشارہ کیا تو داؤد آفس روم سے باہر نکل گیا زرخان کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس لڑکی کی طرف جانے والا ہر راستہ بند کیوں ہونا جا رہا ہے وہ جیسے جیسے جاننے کی اسے منظر عام پر لانے کی کوشش کرنا ہے ویسے ویسے اس کی امیدوں کو شکست ملتی ہے

اتنے زیادہ ثبوت ہونے کے باوجود بھی وہ اس لڑکی کے بارے میں معلومات نہیں لے پا رہا اتنا وقت گزر جانے کے بعد بھی اسے ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ وہ لڑکی کون ہے اب تو اسے یقین ہو گیا تھا کہ اس سارے کھیل اسے جڑی لڑکی یہی ہے مگر وہ لڑکی اس دن کے بعد زرخان کو نہیں دکھائی دی تھی شاید وہ منظر عام سے ہے چکی تھی یا کہیں ھپ چکی تھی مگر خیر زرخان سکندر بھی کوئی کمزور سٹڈ نہیں تھا اس کا بھی عہد تھا خود سے کہ وہ اس لڑکی کو منظر عام پر لا کر رہے گا جب تک وہ لڑکی اس کے سامنے نہیں آ جاتی وہ سکون کا سانس نہیں لے سکتا تھا

اب اس در کھانے ہی سب کچھ سوچ رہا تھا جب اس کا فون بجا اپنی سوچوں سے باہر نکل کر زرخان نے اپنے فون کی طرف دیکھا جہاں بری اماں کا نمبر شو ہو رہا مپس تھا ان کے نمبر سے شاید کہیں ج ایا تھانے ان باکس مپس ان کر کے ج دیکھا

السلام علیکم" بری اماں نے کچھ جیولری منگوائی تھی" اور اس کا آرڈر ہم دے آئے تھے اب وہ جیولری ریسیو کرنی ہے آپ کو جیولر کی شاپ کا نمبر سینڈ کر دیا ہے دیکھ لیجیے اور آتے ہوئے وہ جیولری لیتے آئیے گا ارحم بھائی اور حارث بھائی کو حویلی سے نکلتے کی اجازت نہیں ہے اس لیے وہ نہیں آ سکت "بھولیے گا مت" یاد مپس سے لیتے آئیے گا خدا حافظ ج پڑھ کے زرخان میس دلکشی سے مسکرایا یقیناً یہ ج حور نے ہی کیا تھا

میس اوکے کھ کر زرخان نے ج سینڈ کیا اور فون دوبارہ ٹیبل پر رکھ دیا اس کا دھیان اب اس بات کی طرف گیا تھا کہ حور کے پاس تو فون موجود ہی نہیں اور نہ ہی اس نے لے کر دیا حالانکہ اس کے پاس فون ہونا چاہیے اس دن بھی جب اس نے کال کی تھی تو بری مٹس اماں کے نمبر سے ہی کی تھی اور آج بھی ج بری اماں کے نمبر سے ہی کیا تھا اسے فون کی ضرورت تو تھی مگر زرخان نے اس بات پر دھیان نہیں دیا

گ زرخان اپنی کرسی ھسینیے ہوئے اٹھا اور ایک نظر گھڑی کی طرف دیکھا جو شام کے پانچ بجے جا رہی تھی ویسے بھی آفس بند ہونے والا تھا اس لیے اپنا فون اور ضروری سامان پکڑنا زرخان آفس روم سے باہر نکل گیا اس کا ارادہ مال جانے کا تھا وہاں سے جیولری ریسیو کر کے حور کے لیے ایک اچھا سا فون لینا تھا ناکہ اگلی مٹس بار جب حور اسے کال یا ج کرے تو بری اماں کے فون سے نہیں بلکہ اپنے فون سے کرے اور کچھ زرخان خود بھی چاہتا تھا کہ حور کے پاس فون ہو ناکہ جب میس اس کا دل چاہے تو وہ حور کو ج یا کال کر لے اس وقت حویلی میں مہمانوں سمیت سب کھانا کھا چکے تھے مگر زرخان ابھی تک حویلی واپس نہیں آیا تھا اور حور اس کا انتظار کر رہی تھی سب کے درمیان بیٹھے ہوئے بھی بار بار اس کی نظریں بھٹک بھٹک کر حویلی کے داخلی دروازے کی طرف جا رہی تھی جیسے وہ زرخان کے آنے کی منتظر بیٹھی ہو بھابھی حوصلہ رکھ لیں آ جاتے ہیں لالا حور کو بار بار دروازے کی طرف دیکھتا پا کر لابہ حور کے کان میں جھکتے شرارت سے بولی تو حور نے گھور کر اسے دیکھا اب مجھے گھوریں تو نہیں بھابھی لالا کا ہی انتظار کر رہی ہیں آ جاتے ہیں فکر مت کریں لابہ ابھی بھی باز نہ

آئی چھیڑنے سے

میں کسی کا انتظار نہیں کر رہی اور تم فضول مت بولا کرو حور نے لابہ کو گھورتے ہوئے بولا میں نے بھابھی ایسا تو مت بولیں وہ دیکھیں لالا آ گئے لابہ بولی تو حور نے جھٹکے سے گردن موڑ کے دروازے کی جانب دیکھا جہاں سے زرخان اندر داخل ہو رہا تھا دیکھا میں بول رہی تھی نا کہ آپ لالا کا ہی انتظار کر رہی ہیں ویسے آپ مانتی ہی نہیں اپنے قریب سے لابہ شرارت سے بھرپور آواز سن کر حور نے فورا ًسے نظروں کا زاویہ بدلا

زرخان چلتا ہوا ان سب کے قریب آیا اور مشترکہ سلام کیا سب نے اس کا سلام کا جواب دیا جب کہ زرخان کی نظریں حور پڑ جمی تھی جو نیلے رنگ کا جوڑا پہنے سر پر دوپٹہ جماۓبیٹھیاسےہمیشہکیطرح

سادگی میں بھی اس کے دل میں ایرتی ہوئی محسوس ہوئی کمرے میں آؤ مجھے تم سے کچھ ضروری بات کرنی ہے زرخان حور کی طرف جھکتے ہلکی آواز میں بولا تو حور نے جھٹکے سے سر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا تو اس نے اپنے پیچھے آنے کا اشارہ کیا اور آگے کی جانب بڑھ گیا جبکہ حور اب سوچ رہی تھی کہ اتنے مہمانوں کے درمیان سے اٹھ کر کیسے زرخان کے پیچھے جاۓمگراسکیمشکلکوبریاماںکیاوازمیں آسان کر دیا

حور جاؤ بیٹا زرخان ابھی آفس سے آیا ہے کھانے کا پوچھو اس سے جا کر بری اماں حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو حور ہاں میں سر ہلاتے ہوئے جلدی سے اٹھی اور اپنے کمرے کی جانب چلی گئی زرخان کمرے میں داخل ہوا تو اور اپنے ہاتھ میں پکڑے بیگز کو صوفے پر رکھا اپنا کوٹ انار کر بیڈ کی طرف پھینکا اور دروازے کی جانب مرا جہاں حور کمرے میں داخل ہو رہی تھی البتہ وہ دیکھ چکا تھا کہ حور اس کے پیچھے ہی آ رہی ہے

اسلام علیکم حور کمرے میں داخل ہوتی ہوئی بولی بیت وعلیکم السلام ادھر آؤ ہی ہوئے بولا جی۔۔۔؟ ؟ زرخان کو اپنے پاس بلانے پر حور صرف اتنا" ہی بول سکی

میں نے بولا ادھر آؤ زرخان نے دوبارہ اپنی بات دوڑائی کک کیوں" حور کو زرخان کا انداز کچھ عجیب لگا تھا" تم اتنے سوال جواب کیوں کرتی ہو لڑکی میں تمہیں اپنے پاس بلا رہا ہوں تو اس کا مطلب ہے تم میرے پاس آؤ زرخان کا لہجہ ایک دم سنجیدہ ہوا تھا اسے سنجیدہ دیکھ کر چھوٹے چھوٹے قدم لیتی اس کے قریب جا کر کھڑی ہو گئی

حور کے قریب آنے پر زرخان نے ایک سیکنڈ کی بھی دیر کیے بغیر اس کا ہاتھ کھینچ کر اسے اپنے قریب بٹھایا بہت فضول بولتی ہو تم فضول بولنا تھوڑا کم کرو زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا میں کب فضول بولتی ہوں حور کو اس کی بات سن کر حیرت ہوئی کیونکہ وہ بہت کم ہی زرخان کو مخاطب کرتی تھی بلکہ وہ تو کسی کو بھی بلا وجہ مخاطب کرتی ہی نہیں تھی اور وہ بول رہا تھا کہ کم بولا کرو یہی تو مسئلہ ہے کہ تم بولتی ہی نہیں ہو جب بولتی ہو تو تمہارے سوال جواب ہی ختم نہیں ہوتے کیوں کیا

کیسے کس طرح یہ سب بولنا کم کرو زرخان اس کے چہرے پر نظر ہے جماتے ہوئے بولا تو حور نے خفگی سے اس کی طرف دیکھا یعنی اب وہ بولے بھی تو فضول ہے اس کا خفگی بھرا چہرہ دیکھ کر زرخان مسکرایا اور سائیڈ سے ایک بیگ پکڑ کے جانب بڑھایا یہ کیا ہے حور نے سوالیہ نظروں سے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا

کھول کر دیکھ لو زرخان اس کے ہاتھ میں بیگ تھماتے ہوئے بولا تو حور نے وہ بیگ کھول کر دیکھا بیچ میں ایک ڈبہ نما کچھ چیز تھی اس نے وہ باہر نکالا تو وہ فون کا باکس تھا یعنی زرخان اس کے لیے فون لے کر آیا تھا یہ کیوں لائے ہیں آپ حور نے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے اگلا سوال گیا جبکہ زرخان تو اپنی وی ی کا سوالوں سے تنگ آ چکا تھا

سوچا سارا دن فری ہوتی ہو یہاں بیٹھی ریدیو سن لیا کرو گی اس لیے فون لا دیا اب بیٹھ کے ریدیو سنتی رہنا ٹھیک ہے اس کے سوال پر زرخان جل کر بولا لیکن مجھے ریدیو کی کیا ضرورت ہے اس کمرے میں اتنی بری ایل ای ڈی لگی تو ہوئی ہے حور زرخان کی ریدیو والی بات کو سیریس لے گئی اس لیے اسے سمجھاتے ہوئے بولی کہ اس کے کمرے میں ایل ای ڈی موجود ہے تم کیوں ہر وقت میرا دماغ گھمانے کے چکروں میں رہتی ہو یقین مانو میں آگے ہی بہت کھسکا ہوا بندہ ہوں اور تم جان بوجھ کر مجھ سے پن لیتی ہو اگر میرا دماغ گھوم گیا نہ کسی دن تو تم بری طرح پھنس

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.