Chapter 18: اچھا تو پھر کیا بات ہوئی اماں

اچھا تو پھر کیا بات ہوئی اماں سے تمہاری فاریہ دلچسپی سے دیکھتے ہوئے بولی اماں نے بولا ہے کہ اپنے دماغ سے ساری فضول سوچیں نکال دو تم بچپن سے حارث کی منگ تھی اور تم لوگوں کا رشتہ بچپن سے طے تھا تم اس کی امایب ہو اور دوبارہ تمہارے منہ سے میں انکار نہ سنوں ورنہ اپنی جوتی سے تمہاری چھترول کرنے میں ایک منٹ نہیں لگاؤں گی لابہ دکھ بھرے انداز میں بتا رہی تھی جبکہ اس کی بات سن کر فاریہ کا زوردار قہقہہ پورے کمرے میں گونجا بے سڈوت لڑکی تمہیں ذرا شرم نہیں آتی اپنی بہن کے دکھ پر یوں قہقہے لگاتے ہوئے یہاں پر میرا دل ڈوبے جا رہا ہے اور تمہیں ہنسی آ رہی ہے فاریہ کو ہنستے دیکھ کر لابہ اسے گھورتے ہوئے بولی تو اس نے بری مشکل سے اپنی ہنسی دبائی اور سیریس ہو کر بیٹھی میری بہن تم بہت زیادہ سوچ رہی ہو اماں نے بولا نا کہ تم بچپن سے حارث لالا کی منگ ہو تو خود سوچو جب بچپن سے تم حارث لا کی مانگ ہو تو وہ تمہارے بارے میں کچھ تو سوچتے ہوں گے تم خود سوچو اگر حارث لالا کو تم سے کوئی مسئلہ ہونا تو وہ اس شادی کی

حامی کیوں بھرتے انہوں نے انکار کیوں نہیں کیا اگر تم انہیں پسند نہ ہوتی تو وہ فورا ًانکار کر دیتے نا اگر انہوں نے تم پر غصہ کیا ہے تو اس میں کون سی بری بات ہے یہ کوئی اتنا برا مسئلہ نہیں ہے اور اگر تمہیں ان سب چیزوں سے اتنا مسئلہ ہے تو جب شادی ہو جائے گی تو تم خود ہی انہیں سدھار لینا فاریہ نے لابہ کو ساری بات سمجھائی اور آخر میں شرارت سے آنکھ دباتی ہوئی بولی تو اس نے ایک چپیت اس کے سر پر رسید کی

وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن میں نے اس دن خود سنا تھا انہیں کسی لڑکی سے بات کرتے ہوئے وہ شاید کسی لڑکی کو پسند کرتے ہیں وہ بول رہے تھے کہ وہ واپس جائیں گے یا پھر وہ لڑکی ادھر آ جائے وہ اسے گھر والوں سے ملوانا چاہتے ہیں لابہ نے فاریہ کے سامنے وہ بات رکھی جو بات اسے کئی دنوں سے چین نہیں لینے دے رہی تھی

ہو سکتا ہے کہ تمہیں کوئی غغغلط فہمی ہوئی ہو تم شاید بھول رہی ہو کہ حارث لالا لندن رہے ہیں پورے اٹھ سال وہاں سے تعلیم حاصل کر کے آئے ہیں ہو سکتا ہے ان کی کوئی دوست ہو اور تمہیں کیا پتہ کہ دوسری جانب کیا بات ہو رہی تھی تم نے جو سنا اسے اپنے مطابق لے لیا اگر وہ کسی کو پسند کرتے تو وہ شادی سے انکار کر دیتے باقی تم یہ بات حارث لالا سے خود کلیئر کر لینا مجھے یقین ہے کہ وہ تمہیں ضرور حقیقت بتائیں گے فاریہ مسکراتے ہوئے بولی تو لابہ کو اس کی باتیں کچھ حد تک ٹھیک لگی

بھابھی نہیں آئی ابھی تک کیا لابہ گھڑی کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی جو رات کے نو بجا رہی تھی حویلی کے تمام افراد تو کھانا کھا کر بھی فری ہو چکے تھے اور اپنے اپنے مروں میں سونے کے لیے جا چکے تھے جبکہ حور زرخان اور حارث ابھی تک گھر سے غائب تھے وہ ابھی تک واپس نہیں آئے تھے اور ان سب سے ہے کر آج تو ارحم بھی کھانے کے ٹیبل پر موجود نہیں تھا وہ حویلی فون کر کے میں بتا چکا تھا کہ کسی ضروری میٹنگ کے سلسلے میں وہ شہر سے باہر جا رہا ہے اس لیے شاید رات کو آنے میں اسے دیر ہو جائے ان دونوں نے آج حور کو بہت مس کیا صرف کچھ ہی گھں میں انہیں حور کی شدت سے کمی محسوس ہونے لگی تھی

نہیں ابھی تک تو بھابھی نہیں آئی بھائی کا فون آیا تھا کہ وہ کھانا باہر ہی کھائیں گے کچھ دیر میں آ جائیں گے واپس گھر آج تو حارث لالا بھی گھر سے غائب ہیں بس ہم دونوں ہی بچے ہیں جن معصوموں کو کوئی کہیں لے کر جانا ہے ہی نہیں فاریہ منہ بسورتے ہوئے بولی

کوئی بات نہیں تمہاری شادی ہو جائے پھر ارحم لالا کے ساتھ چلی جایا کرنا لابہ کا ارادہ اب فاریہ کو تنگ کرنے کا تھا اس لیے وہ اسے چھیڑتے ہوئے بولی اونہوں لے ہی نا جائیں کھڑوس کہیں کے فاریہ منہ بناتے ہوئے بولی

ارے میری بہن نیک خیالات رکھو لابہ اب بھی باز نہ آئی فلچال تم اپنا منہ بند رکھو اور سو جاؤ چپ کر کے فاریہ بیڈ پر لیٹتے ہوئی بولی اب مجھے تمہاری آواز نہ آۓاورلایببھیبندکردو فاریہ اسے حکم دیتے ہوئے بولی

اچھا ملکہ عالیہ زیادہ حکم مت چلایا کرو مجھ پر لابہ جل کر بولی اٹھ کر لائٹ بند کرنے چلی گئی حور اور زرخان حویلی میں داخل ہوئے تو رات کے 81 بج رہے تھے یقیناً حویلی کے تمام افراد سونے کے لیے جا چکے تھے

حور اپنے کمرے میں داخل ہوئی اور فورا ًکپڑے چینج کرنے چلی گئی کیونکہ اسے بھی اس وقت بہت نیند آرہی تھی وہ بح فجر کے وقت اٹھتی تھی اور اس کے بعد نہیں سوتی تھی کیونکہ اس کی عادت نہیں تھی نہ ہی وہ زیادہ نیند لینے کی عادی تھی بس وہ مناسب سے نیند پوری کرتی تھی

زرخان کمرے میں داخل ہوا تو حور کمرے میں موجود نہیں تھی یقیناً وہ کپڑے چینج کرنے گئی ہوگی زرخان نے اپنا سامان ساید ٹیبل پر رکھا اور کوٹ انار کر بیڈ پر رکھا چلتا ہوں الماری کے قریب آیا الماری سے اپنا ڈریس نکالا اور واش روم کی طرف بڑھ گیا حور کپڑے چینج کر کے نکلی تو سامنے ہی بیڈ پر اسے زرخان کا کوٹ دکھائی دیا جبکہ واش روم سے پانی گرنے کی آواز آرہی تھی حور نے زرخان کا کوٹ اٹھا کر الماری کے ساتھ ہینگ کیا اور آ کر صوفے پر لیٹ گئی لائٹ آن ہی رہنے دی اور اپنے چہرے پر چادر لے لی اس وقت اسے سخت نیند آ رہی تھی اس لیے اس نے زرخان کے آنے کا بھی انتظار نہیں کیا

زرخان واشروم باہر کلا تو اس نے صوفے پر حور کو سونا پایا اسے صوفے پر سونا دیکھ کر زرخان کا پارہ ہائی ہوا وہ چلتا ہوا صوفے تک آیا اور ایک جھٹکے سے اس کے چہر سے چادر ہٹائی مگر وہ گہری نیند میں تھی زرخان نے اسے گھور کر دیکھا یعنی اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی اس پر کسی بات کا ایر نہیں ہوا تھا وہ پھر فاصلے بناتی صوفے پر آ کر سو گئی تھی اگر حور کی جگہ کوئی اور ہونا تو زرخان اس کی بوٹی بوٹی کر کے باہر چیل کوؤں کو ڈال دیتا کیونکہ اس کی بات کو نظر انداز کرنا کسی کے بس کی بات نہیں تھی مگر یہ محترمہ ایسی ہستی تھی جو اس کی ہر بات کو بہت ہلکے میں لے لیتی تھی

زرخان نے جھک کر ایک جھٹکے سے اسے اپنے بازوں میں اٹھایا تو حور ہڑبڑا کر اٹھی اور زرخان کی طرف دیکھنے لگی جسے سخت تیوری چری ہوئی تھی چہرے کے نقوش تنے ہوئے تھے یہ آپ کیا کر رہے ہیں مجھے نیچے اناریں حور مزاحمت کرتی ہوئی بولی تو زرخان نے سے سخت نظروں سے گھورا

کیا تمہیں میری ایک بات سمجھ میں نہیں آتی یا تم بار بار سن کی عادی ہو اگر تم بار بار سن کی عادی ہو تو اپنی عادت بدلو کیونکہ مجھے بار بار بولنے کی عادت نہیں اور ائندہ کے بعد اگر میں نے تمہیں صوفے پر سوتے دیکھا تو جان نکال دوں گا تمہاری زرخان اسے نرمی سے بیڈ پر بٹھاتے ہوئے سخت لہجے بولا تو حور ک اسے دیکھتی ہی رہ گئی مطلب آدھی رات کو وہ اس کے صوفے پر سونے سے اعتراض کر رہا تھا میری بات تمہارے اس دماغ میں گھسی ہے کہ نہیں حور کو خود کو دیکھتا پا کر زرخان اس کی کنپٹی پر دو انگلیاں بجاتے ہوئے بولا

جج جی" اور جلدی سے بولی تو زر خان نے ایک" سنجیدہ نظر سے دیکھا اور پھر اٹھ کر لائٹ اف کر دی اور چلتا ہوا بیٹھ کے قریب ایا دوسری سائیڈ پر ا کے لیٹ گیا مگر حور ابھی تک وہیں بیٹھی حالات سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی کہ اچانک ہوا کیا اب تم خود سونا پسند کرو گی یا میں تمہیں اپنے طریقے سے سلاؤں اپنے قریب سے زرخان کے سخت آواز کانوں میں پڑھتے ہی حور نے سٹپٹا کر دوسری جانب دیکھا مگر اندھیرا ہونے کے باوجود وہ زرخان کو نہیں دیکھ سکی اور جلدی سے لیٹ کر کروٹ دوسری جانب لے لی اس پاگل کا کیا بھروسہ کہ وہ واقعی ہی اپنے طریقے سے سلانے بیٹھ جائے اور اسے کیا پتہ تھا کہ اس کا طریقہ کیا ہوگا

نکاح کی تیاریاں عریوج پر تھی ہر کوئی اپنی اپنی تیاری کرنے میں مصروف تھا جبکہ لابہ اور فاریہ کو گھر سے نکالنے کی اجازت بالکل نہ تھی ان کے نکاح کے جوڑے ان کے ہونے والے شوہروں نے ہی پسند کر کے لانے تھے کیونکہ یہ بری اماں کا حکم تھا اور اسے مانتے ہوئے آج ارحم اور حارث اپنی اپنی وی یوں کے لیے نکاح کے جوڑے لینے کے لیے جانے والے تھے جبکہ حور اور زرخان نے بھی آج ہی شانگ کے لیے جانا تھا اور اس طرح ان چاروں کا پلان اکٹھا بن گیا جانے کا بری اماں کا حکم سن کر اریہ نے تو صبر کر لیا مگر لابہ نے اچھا خاصا ہنگامہ کیا تھا اس کا کہنا تھا کہ نکاح اس کا ہے تو اپنی نکاح کا جوڑا بھی وہ خود ہی پسند کرے گی جبکہ زینت بیگم نے بہت سمجھایا اسے بہت پیار سے سمجھانے کی کوشش کی کہ بیٹا تو اپنی شادی کی شانگ کر لینا لیکن ابھی نکاح کا جوڑا خارش ہی لے کر ائے گا مگر لابہ تھی جو کسی کی ایک نہیں سن رہی

تھی جب وہ نہ مانی تو مجبورا زینت بیگم کو اپنی جوتی اٹھانی پڑی اور اپنی ماں کی جوتی دیکھ کر تو وہ شروع سے ہی سیدھی ہو جاتی تھی وہ تیر کی طرح سیدھی ہو جاتی تھی اور اس بار بھی ایسا ہی ہوا تھا وہ اپنی ماں کی جوتی کو دیکھتے ہوئے بالکل خاموش ہو گئی تھی کہ یہ نہ ہو کہ ہونے والی دلہن اپنی ماں کے ہاتھوں پیٹ جائے

اس وقت سب ناشتے کے ٹیبل پر موجود ناشتہ کرنے میں مصروف ہے جبکہ حارث اپنا آگے کا پلان حور کو بتا رہا تھا بھابی ہم یہاں سے سیدھا ڈولفن مال جائیں گے سب سے پہلے آپ کی شانگ کریں گے پھر بعد میں اپنی حارث اس انداز میں بول رہا تھا جیسے حور زرخان کے ساتھ نہیں بلکہ حارث کے ساتھ شانگ کرنے جا رہی ہو لالا اپنی شانگ خود کر لیں گے اور ارحم لالا بھی اپنی شانگ خود ہی کر لیں گے ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہم دونوں بس اپنی اپنی شانگ کریں گے ٹھیک ہے

حارث زرخان کو نظر انداز کیے حور کے ساتھ اپنی ہی پلاننگ بنانے میں مصروف تھا جب زرخان نے اسے گھور کر دیکھا جو اس نے وہ بہت مہارت سے اگنور کر گیا بس ٹھیک ہے آپ بس جلدی سے ناشتہ کریں اور تیار ہو کر آ جائیں پھر ہم چلتے ہیں اور بھابھی ایک اور بات حارث حور کی طرف تھوڑا جھکتے ہوئے بولا تو حور نے سوالیہ نظروں سے حارث کی طرف دیکھا

آپ کو اس دن والی بات یاد ہے نا حارث بہت رازدار انداز میں بولا جب کہ حور کو اس کی بالکل سمجھ نہیں آئی تھی کہ وہ کون سی بات کی بات کر رہا ہے کون سی بات بھائی حور اس کی طرف سوالیہ نظروں ک سے دیکھتی ہوئی بولی حارث کے ایسے بولنے پر ٹیبل پر تمام موجود افراد نے ان دونوں کی طرف نظریں گھمائی تھی کیونکہ ایک حور ہی تھی جس سے وہ ڈھنگ سے بات کر لیتا تھا لابہ کے سامنے تو وہ انگارے چبائے پھرنا تھا اور جب سے شادی کی بات ہوئی تھی اور اسے حارث سے ڈایب پڑی تھی اس کے بعد اس کا اور حارث کا سامنے نہیں ہوا تھا اور نہ ہی ارحم اور فاریہ کا ایک دوسرے سے سامنا ہوا تھا

صرف کھانے کے ٹیبل اور ناشتے کے ٹیبل پر ہی وہ ایک دوسرے کو پاتے تھے اس کے علاؤہ ان کی ملاقات نہیں ہوئی تھی

وہی بھابی جو اس دن میں نے آپ کو بتائی تھی حارث نے حور کو یاد دلانا چاہا مگر اسے ابھی بھی وہ بات یاد نا آئی

ارے بھابھی وہی میرے آفس والی حارث اب کی بار آنکھوں سے بھی اشارہ کیا تو حور کو فورا ًسے پہلے اس کی بات کی سمجھ آگئی کہ وہ کیا کہنا چاہ رہا ہے اچھا وہ والی جی جی مجھے یاد ہے حور مسکراتے ہوئے بولی جپ کے زرخان کبھی حور کی شکل دیکھ رہا تھا تو کبھی حارث کی کہ دونوں کون سی ایسی بات کر رہے ہیں جس کا اسے نہیں پتا اور وہ بھی کوئی رازداری کی بات جو حارث اسے اشاروں میں بتا رہا ہے جبکہ باقی سب افراد کا بھی حال زرخان سے مختلف نہ تھا وہ بھی کبھی حور کی طرف دیکھ رہے تھے تو کبھی حارث کی طرف جو سب سے بے نیاز ایک دوسرے کو اشارہ ہی اشاروں میں کچھ بتانے میں مصروف تھے

شکر ہے آپ کو یاد آگیا ورنہ مجھے تو صدمہ ہی لگنے لگا تھا کہ آپ یہ بات اتنی جلدی بھول گئی حارث مسکراتے ہوئے بولا نہیں بھائی میں یہ بات نہیں بھول سکتی آپ فکر نہ ک کریں حور بھی حارث کی طرف دیکھتی بھی بولی بھابھی بس آپ نے وہ بات نہیں بھولنی کبھی بھی نہیں حارث حور کی طرف دیکھتے ہوئے جیسے اسے نصیحت کر رہا تھا اور بھی اس کی مانتے ہوئے جلدی سے مسکراتے وہاں میں سر ہلا گئی جب کہ زرخان کے صبر کا پیمانہ اب لذید ہو چکا تھا یہ کیا تم نے اب وہ یہ والی بات لگا رکھی ہے جو بھی بات کھل کے کرو سب کے سامنے ارحم سے بھی برداشت نہ ہو سکا تو وہ حارث کو اس کی گردن سے پکڑتے ہوئے بولا

آہ لالہ میری گردن تو چھوڑیں کچھ بہن بھائیوں میں پرسنل بھی ہونا ہے اب آپ کو کیوں بتائیں ہم حارث ارحم کی گرفت سے اپنی گردن چھڑواتے ہوئے بولا تو اس نے اسے گھور کے دیکھا

یکم ے کہیں کے آج سے پہلے تو تمہاری پرسنل باتیں کسی کے ساتھ نہیں تھی اب اچانک کون سی رازداری کے پردے گرنے گے جسے تم ہم سب کے سامنے عیاں نہیں کرنا چاہ رہے ارحم اس کی گردن چھوڑتے ہوئے بولا تو حارث نے شرارتی نظر حور کی طرف دیکھا تو حور نے اپنی مسکراہٹ دبائی اب ان دونوں کے درمیان ایسی کون سی بات چل رہی تھی یہ صرف وہ دونوں ہی جانتے تھے جبکہ حور کا حارث سے اس طرح بات کرنا اور حارث کا پہلی بار کسی سے اس طرح رازداری سے بات کرنا ان سب کو گہری سوچ میں مبتلا کر رہا تھا

جبکہ لابہ تو غش کھا کر سڈنے کو تھی وہ تو اسے سڑے ہوئے کریلے کا خطاب دیا کرتی تھی اور وہ حور سے کیسے دوستوں والا رویہ اپنائے ہوئے بات کر رہا تھا بس کر دو تم سب چپ کر کے ناشتہ کرو کیا پاگلوں کی طرح لڑنے بیٹھے ہوئے ہو ہو گی ان کی کوئی پرسنل بات اور تم کیوں نانگ اڑا رہے ہو بیچ میں بری اماں سب کو ٹوکتے ہوئے بولی تو ارحم نے حیرت سے بری اماں کی طرف دیکھا

اس کا مطلب بری اماں آپ بھی ان دونوں کی کی جانے والی گفتگو کے بارے میں جانتی ہیں ارم کو کافی حیرت ہو رہی تھی ہاں جانتے ہیں ہم کیوں تمہیں کوئی مسئلہ ہے بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

ارے لو یو ڈارلنگ آپ نے تو آج میرا دل ہی چبب لیا حارث بری اماں کی طرف دیکھے شرارت سے بولا تو بری اماں نے اسے گھورا جب کہ انہوں نے اپنی مسکراہٹ دبائی اس تمام کاروائی میں زرخان تو صرف اپنے بغل میں بیٹھی اپنی وی ی کو ہی دیکھ رہا تھا جس کے انداز آج بالکل ہی بدلے ہوئے تھے میں نے تو ناشتہ کر لیا ہے اب آپ سب تیار ہو کر ٹائم سے باہر پہنچ جائیں گاڑیاں تیار ہیں ارحم اپنی کرسی گھسیٹ کر کھڑے ہوتے ہوئے بولا اور ایک نظر فاریہ کی

طرف دیکھا جو سر جھکائے ناشتہ کرنا ہے مصروف تھی دل تو اس کا چاہ رہا تھا کہ وہ فاریہ کو ساتھ لے جائے مگر اس کا ابھی فاریہ سے ایسا کوئی رشتہ نہیں تھا جو وہ اسے تنہائی میں ساتھ لے کر گھومتا میں نے بھی ناشتہ کر لیا ہے اب بھابھی اور لالا آپ دونوں آ جائیں جلدی باہر حارث بھی اٹھ کھڑا ہوا اور ارحم کے ساتھ قدم باہر کی جانب بڑھائے جب کہ حور کمرے سے اپنی چادر لینے جا چکی تھی اور زرخان اس کے آنے کا انتظار کر رہا تھا

کیا ہوا آج میری دونوں شہزادیوں کا منہ کیوں لٹ ہوا ہے زرخان فاریہ اور لابہ کے لٹکے ہوئے چہرے دیکھ کر بولا

کچھ نہیں لالا ہم تو ٹھیک ہیں فاریہ مسکراتے ہوئے بولی لالا ہمیں بھی بھابھی کے ساتھ جانا ہے لابہ زرخان کی ک طرف دیکھتی ہوئی بولی

ہرگز نہیں جب تک تم دونوں کا نکاح نہیں ہو جانا تم دونوں حویلی سے باہر نہیں جا سکتی نکاح ہو جائے اس کے بعد شادی کی جتنی بھی شانگ ہوگی تم دونوں جا کر اپنی سٹڈی سے کر لینا ہمیں اس بات پہ کوئی اعتراض نہیں ہوگا ابھی تم لوگوں کو اگر کچھ چاہیے تو اپنی بھابھی سے بول دو اس سے پہلے کہ زرخان انہیں کچھ کہتا بری اماں نے سختی سے ٹوکا تو لابہ منہ بناتی رہ گئی

بری اماں ہمیں جو بھی چاہیے ہم بھابھی کو بتا چکے ہیں وہ خود ہی ہمارے لیے شانگ کر لیں گی ہمیں کوئی مسئلہ نہیں اور تم چپ رہو جب بری اماں بول رہی ہیں کہ ہم بعد میں شانگ کرنے چلے جائیں گے تو اس کا مطلب ہے کہ چلے جائیں گے اب فضول میں منہ بنا کر کیوں اپنا اور دوسروں کا دل خراب کر رہی ہو فاریہ لابہ کو گھورتے ہوئے بولی کیونکہ وہ کچھ زیادہ ہی اور ری ایکٹ کر رہی تھی لالا آپ بالکل فکر نہ کریں اور خیریت سے جائیں فاریہ زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

چلیں بھابھی بھی آگئی فاریہ سامنے سے آتی حور کو دیکھتے ہوئے بولی تو زرخان کرسی گھسیٹتا اٹھ کھڑا ہوا اچھا بڑی اماں نکلتے ہیں ہم زرخان بڑی اماں کی طرف جھکتے ہوئے بولا تو انہوں نے محبت سے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا یب تک حور بھی ان کے قریب آ چکی تھی زرخان نے حور کو چلنے کا اشارہ کیا تو حور نے زرخان کے ساتھ ہی قدم حویلی سے باہر کی جانب بڑھائے حور اور زرخان ایک گاڑی میں تھے جبکہ دوسری گاڑی میں ارحم اور حارث موجود تھے دونوں گاڑیاں آگے پیچھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھی گاڑی میں مکمل خاموشی تھی حور شیشے سے باہر نظر آنے والے منظر پر نظریں جمائے بیٹھی تھی جب کہ زرخان کی

ساری توجہ ڈرائیونگ کرنے کی طرف تھی

کچھ دیر گزرنے کے بعد گاڑی میں پھیلی خاموشی کو زرخان کی بھاری گھمبیر آواز نے توڑا

تمہیں جو بھی چاہیے ہوگا بلا جھجک لے لینا ہچکچانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے تمہارے پاس ضرورت کا تمام سامان موجود ہونا چاہیے زرخان سڑک پر نظر جماتے ہوئے بولا

میرے پاس تمام سامان موجود ہے اماں جان نے مجھے ہر چیز منگوا دی تھی اس لیے مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں حور بہت دھیمی آواز میں جواب دیا میں نے تم سے یہ نہیں پوچھا کہ تمہیں کسی چیز کی ضرورت ہے یا نہیں میں نے تمہیں یہ بولا ہے کہ تم اپنی ضرورت کا تمام سامان دوبارہ لو گی زرخان اب میں لفظوں پر زور دیتے ہوئے بولا

لیکن جب میرے پاس سب کچھ موجود ہے تو میں دوبارہ آپ کے پیسے کیوں ضائع کروں حور کو حیرت ہو رہی تھی اس کی بات سن کر اس لیے وہ زرخان کی ک طرف دیکھتی ہوئی بولی

کیا مطلب ہے تمہاری اس بات کا اگر میں تم پر اپنے پیسے خرچ کروں گا تو وہ ضائع ہونے میں آ جائیں گے زرخان کو اس کی بات پر بہت غصہ آیا وہ تھا جو اس کی چاہئ میں سڈے جا رہا تھا اور ایک اور تھی جو ایک سیکنڈ میں اس کی چاہئ کو پیسے ضائع کرنے کا نام دے گئی تھی

نہیں میں نے ایسے تو نہیں کہا میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں تھا اسے ایک دم غصے میں آنا دیکھ کر حور گھائی

تو کیا مطلب تھا تمہارے کہنے کا زرخان سخت لہجے میں بولا وہ کک کچھ نہیں زرخان کی سخت آواز سن کر حور کلاتتے ہوئے بولی

تم نے کیا قسم کھا رکھی ہے میری کسی بھی بات کو اپنے کھاتے میں نہ لانے کی تم پر میری بات کوئی ایر ہی مس نہیں کرتی اور یقین مانو سز زرخان سکندر تم وہ واحد شخصیت ہو جو زرخان سکندر کو نظر انداز کر بھی دے تو زرخان سکندر اسے کچھ کہہ نہیں کہتا بلکہ اس کی غلطیوں کوناہیوں کو نظر انداز کر کے معاف کر دیتا ہے مگر تم اب حد سے بڑھ رہی ہو میری باتوں کو نظر انداز کرنا بند کر دو ورنہ میرا طریقہ تمہیں بالکل پسند نہیں آئے گا زرخان سڑک پر نظریں جماتے ہوئے سنجیدہ ٹرین لہجے میں بولا تو حور نے اپنا گلا یر کی

میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں تھا آپ اتنا غصہ کیوں ک کرتے ہیں مجھ زرخان کی طرف دیکھتی نہ چاہتے ہوئے بھی شکوہ کر گئی

کیونکہ تم باتیں ہی غصہ دلانے والی کرتی ہو ایک ہینے سے تم کوئی ایک ایسا دن بتا دو جس دن تم نے مجھ سے پیار سے بات کی ہو اپنی باتوں سے تم ہمیشہ میرا دماغ ہی خراب کرتی ہو زرخان کا لہجہ نرم تھا اب یہ پیار سے بات کیسے ہوتی ہے اتنے آرام سے تو بات کرتی ہوں میں آپ سے ابھی بھی آپ کو شکایب ہے حور منہ بناتے ہوئے بولی تو زرخان نے بے اختیار گردن موڑ کے اس کی طرف دیکھا جو معصوم سی شکل بنائے اسی کی طرف دیکھ رہی تھی نہیں میری جان تم آرام سے بات کرتی ہو اور تمہارا یہی آرام سے بات کرنے کا انداز ایک سیکنڈ میں میرا دماغ خراب کر جانا ہے زرخان نے اس کا پوائنٹ پکڑا اور اس سے طنز کیا

آپ کا دماغ صحیح کب ہونا ہے حور ہلکی سی آواز میں تٹٹ بڑبڑائی جو زرخان کے سماعتوں تک آسانی سے پہنچ چکی تھی

یہ تو میں تمہیں بعد میں بتاؤں گا کہ میرا دماغ صحیح کب ہونا ہے اور جب میں تمہیں بتاؤں گا یب میں تمہاری یہ گھومی ہوئی کھوپڑی کو بھی ایسا سیدھا کروں گا کہ دوبارہ تم میرا دماغ خراب کرنے کی جرات نہیں کرو گی زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے زو معنی انداز میں بولا تو حور نے گھا کر اپنا رخ دوسری جانب کیا کیونکہ اس کی بات میں موجود وارننگ کو وہ بہت اچھے سے سمجھ چکی تھی اگر اب وہ ایک بھی فضول بات کرتی تو اس نے بری طرح پھنس جانا تھا جو وہ نہیں چاہتی تھی اس وقت وہ چاروں شانگ مال میں موجود تھے شانگ مال میں داخل ہوتے ہی حارث اور حور نے ان دونوں سے اپنے راستے الگ کر لیے تھے اب وہ دونوں کبھی یہاں جاتے تو کبھی وہاں جاتے کبھی اس دکان میں گھ گھستے تو کبھی اس دکان میں س جاتے جبکہ ارحم اور زرخان ان کے پیچھے پیچھے تھے اور ان کے پیچھے چلتے چلتے وہ ھکیے گے تھے مگر وہ دونوں تھے جن میں شاید کوئی فیرقی بھری گئی تھی جنہیں ردی برابر فرق نہیں پڑا تھا اور وہ پھرتی سے کبھی ایک دکان میں جا رہے تھے تو کبھی دوسری میں جب کہ ان دونوں کے پیچھے وہ دونوں بیچارے گھوم چک کر بنے

ہوئے تھے

بھابھی یہ ڈریس دیکھیں مجھے تو یہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے اب آپ اپنی رائے دیں حارث اور حور اس وقت ایک بوتیک میں کھڑے تھے حارث سامنے موجود

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.