چلو اندر پیشے جاؤ اب-- آبان کار کا پہلا دروازہ کھول کر اس سے بولا۔۔ سنائیہ نے حیرانگی سے اپنی جسکی نظریں اٹھا کر اسے دیکھا تھا۔۔ جو اس کے لیے کار کا دروازہ کھولے کھڑا تھا۔۔ وہ سڑک کے پاس کھڑے تھے ۔۔ اس لیے آبان کو اچھا نہیں لگ رہا تھا اس کا یوں باہر کھڑے رہنا۔۔وہ فور آگے برھتی کار کے اندر بیٹھ گئی۔۔ اس کی آنکھوں کی یہ حیرانگی آبان کی آنکھوں سے مخفی نہیں رہی تھی۔۔ اس نے ایک نظر اندر بیٹھی سنائیہ کو دیکھا اور دروازہ بند کرنا افنان سے مخاطب ہوا۔۔
چل آجا بھئی۔۔۔
چل ہوئے خیال رکھنا سب کا ۔۔۔ افنان زین سے بولا اور کار میں اگلی سبب پر آمیشا ۔ ۔ آبان نے بھی دوسری جا کہ ڈرائیونگ سبب سنبھالی۔۔
اللہ حافظ زینو۔۔۔ خیال رکھنا بابا کا ۔۔۔ وہ شیشے سے باہر دی زین سے بولی۔۔۔ جس نے اسے اچھا کہا تھا۔ آبان بیک ویو مرر سے اسے دیکھ رہا تھا جو شیشے سے باہر کھڑے زین کو دیکھ رہی تھی۔۔
وہ اس بات سے انجان تھا کہ اس کے گھر کے مین گیٹ کی اوٹ میں کھڑی اس کی والدہ فوزیہ بیگم انہیں دیکھ رہی تھی۔۔ انہیں آبان کا سنائیہ کے لیے کار کا دروازہ کھولنا سخت ناگوار گزرا تھا۔۔۔ وہ ایک عجیب نظر سنائیہ کے کار کے بیٹے سے باہز آئے ہاتھ پر ڈالتی اندر بڑھ گئی۔۔ اور آبان کار سٹارٹ کرنا بس سٹاب کی جانب بڑھ گیا۔۔ وہ بس سٹاپ پر پہنچے جس کا انتظار کر رہے تھے۔۔
اور انہیں زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا تھا۔۔ تقریباً پانچ منٹ کے بعد ہی بس آ گئی تھی۔۔ ہر طرف شور شرا با اور لوگوں کا ہجوم تھا۔۔
جس سے سنائیہ کو کوفت ہونے لگی تھی۔۔ اس وجہ سے ہی وہ سفر وغیرہ نہیں کرتی تھی۔۔ پر اب تو وہ کچھ نہیں کر سکتی تھی۔۔ اس لیے منہ بگاڑ تی ان کے ساتھ چل رہی تھی۔ آبان نے ان دونوں کو بس میں بٹھایا تھا۔۔ سنائیہ ویڈیو شبٹ پر تھی اور افنان اس کے پاس دوسرٹ سٹٹ پر بیٹھا تھا۔۔ تھوڑی دیر تک بس چلنے والی تھی۔۔ باہر کھڑا وہ ویڈیو سبب پر بیٹھی سنائیہ کو دیکھ رہا تھا جو اپنی گود میں دھرے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھنے میں مگن تھی۔۔
او کے یار میں چلتا ہوں اب۔۔۔آبان نے افنان کو آواز دی۔۔۔
ہم شکریہ۔۔۔ اللہ حافظہ۔۔۔ افنان نے باہر اسے دیکھتے ہوئے جواب دپا۔۔۔
خدا حافظ --- آبان سنائیہ کو دیکھتا ہوا بولا۔ شاید وہ اسے سنا چاہتا تھا یا اسے کچھ کرنا چاہتا تھا۔ لیکن وہ اپنے دل کی حال سمجھنے سے قاصر تھا۔۔۔
اللہ حافظ آبان بہائی۔۔۔ ممانی کا خیال رکھیے گا ۔۔۔ وہ پلٹنے ہی والا تھا کہ اسے سنائیہ کی آواز سنائی دی تھی ۔۔
اور یہ آواز سی ہی جیسے اس کے دل کو سکون سا میسر ہوا تھا۔۔
ہم ۔۔۔ تم بھی۔۔ خیال رکھنا اور جلدی آنا۔۔۔ سب کو تمہاری عادت ہے کسی کا دل نہیں لگے گا تمہارے بغیر ۔
اور میرا بھی۔۔ میں بھی تو نہیں روز دیکھنے کا عادی ہوں ۔۔ وہ اس کی آنکھوں کو دیکھتا مسکرا کر بولا تھا۔۔ پر آخری بات اسے اپنے دل میں خود بخود سنائی دی۔۔ جسے وہ اگنور کر گیا تھا۔
وہ نہیں جانتا تھا کہ اس کی اتنی سی بات سنائیہ کو کتنا سکون دے گئی تھی۔۔۔
ایک انجانی خوشی اسے محسوس ہوئی تھی۔۔ وہ مسکرائی تھی۔۔ پر اس کی یہ مسکراہٹ آبان نہیں دیکھ پایا تھا۔۔۔ ہاں پر اس کی ڈارک براؤن آنکھوں کو ضرور دیکھا تھا اس نے جن میں اچانک ہی جیسے ایک چمک آ گئی تھی۔۔
گی۔۔۔ وہ جلدی سے اثبات میں سر بلاتی بولی تھی۔۔۔ اس کے صبہ میں صاف ایک انجانی خوشی آبان کو محسوس ہوئی تھی۔۔
آپای مسکرانا ہوا پلٹ گیا تھا۔۔۔ اور وہ اسے دور جانا ہوا دیکھ رہی تھی۔۔اس وقت اسے اپنے آس پاس کو شور محسوس نہیں ہو رہا تھا۔ اسے لگا بس وہ تنہا تھی اور آبان کو جاتے ہوئے دیکھ رہی تھی۔۔ آنکھیں تھوڑی سی تم ہوئی تھی۔۔ پر وہ مضبوط تھی اس لیے ایک گہرا سانس لے کر آنکھوں کو بند کرتی اس نمی کو اپنے اندر دھکیل گئی۔۔ اور پھر سے اس ستم گر کی پشت کو دیکھنے لگی جواب اپنی کار کے پاس پہنچ گیا تھا۔۔ افنان اپنے موبائل میں بری تھا شاید وہ عفت خالہ کو اطلاع دے رہا تھا۔۔
ارونی پشت پردہ سنائیہ کی خطروں کی محال محسوس کر سکتا تھا۔۔ وہ جیسے جیسے کار کی جانب بڑھ رہا تھا اس کے کانوں میں سنائیہ کی رات والی باتیں گونج رہی تھی۔۔ میں انہیں پسند کرتی ہوں۔ یہ بات اب کو بتا نہیں سکتی۔۔ کیونکہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ میرے ان جذبات کو دھتکار نہ دیں۔۔۔ اسے اپنی آنکھوں کو زور سے بند کیا تھا۔ دل کی دھڑکنیں بے یرتیب ہوتی جاری تھی۔ ایک بار پھر اسے سنائیہ کی باتیں سنائی دی۔۔ اب بس یہ رات گزر جائے اور کل صبح میں یہاں سے چلی جاؤں۔
مجھے سکون چاہیے پر یہاں ان کو دیکھو گی تو سکوں نے کا نہیں بلکہ رہا سا سکون بھی وہ میں نہیں گے۔۔
ہاں اگر اس کا سکون مجھ سے دور جانے پر ہے تو اچھا ہے وہ جاری ہے۔۔ اس کے دارج نے کیا۔۔۔ پر جانے جاتے وہ تمہار ا سکون بھی تو لے کر جاری ہے نا ساتھ۔۔۔ دل سے آواز آئی تھی۔۔۔
مجھے ان سے محبت ہے۔۔۔ پر وہ مجھے دوست کار دیں گے اللہ ہی۔۔ میں جانتی ہوں۔۔۔ اس کے کانوں میں سنائیہ کی ہچکیاں گونجی تھی۔۔
کاش مجھے تم پہلے مل جاتی۔۔ آو! ! ! کاش میرے دل میں تمہارے لیے یہ جذبات پہلے آ جاتے جواب آ رہے ہیں۔۔ پر اب میں اس قابل نہیں رہا سنائیہ۔۔ تمہارے جذبات بہت قیمتی ہیں۔۔ اتنے قیمتی کہ میرے پاس ایسا کچھ نہیں جن کے بدلے میں انہیں اپنے پاس رکھ سکوں ۔۔ میں اس قابل نہیں کہ تمہارے ان پاکیزہ احساسات کی قدر کر سکوں۔ مجھے معاف کرنا نائیں۔۔ ایم سوری ۔۔۔ اس کے اندر سے آوازیں آ رہی تھی۔۔
اپنی پشت پر وہ سنائیہ کی نظروں کی عمال محسوس کر سکتا نا۔۔ وہ جیسے جیسے کار کی جانب بڑھ رہا تھا اس کے کانوں میں سنائیہ کی رات والی باتیں گونج رہی تھی۔
میں انہیں پسند کرتی ہوں۔۔ یہ بات اب گویا نہیں سکتی۔۔ کیونکہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ میرے ان جذبات کو دو شکار نہ دیں ... اسنے اپنی آنکھوں کو زور سے بند کیا تھا۔ دل کی دھڑکنیں بے یرتیب ہوتی جا رہی تھی ۔۔ ایک بار پھر اسے سنائیہ کی باتیں سنائی دی۔۔
اب بس یہ رات گزر جائے اور کل صبح میں یہاں سے چلی جاؤں ۔۔ مجھے سکون چاہیے پر یہاں ان کو دیکھو گی تو سکون ملے گا نہیں بلکہ رہا سا سکون بھی وہ چھین لیں گے۔۔
ہاں اگر اس کا سکون مجھ سے دور جانے پر ہے تو اچھا ہے وہ جاری ہے۔۔ اس کے دماغ لے گیا۔۔۔ پر جانے جائے وہ تمہارا سکون بھی تو لے کر جاری ہے نا ساتھ ۔۔ دل سے آواز آئی تھی۔۔۔
بس سٹارٹ ہو چکی تھی۔ وہ اسے دیکھ رہا تھا۔۔ جسکی نظریں ابھی ٹک اس پر تھی۔۔آبان نے اپنی کار سٹارٹ کی تھی۔۔ نظریں ابھی بھی فریب مرر سے ٹاہر اس پر تھی جو اسی طرف دیکھ رہی تھی۔۔ وہ کار سٹارٹ کر نا دائیں جانب بڑھا تھا اور مین اسی وقت بس بائیں جانب بڑھ گئی تھی۔۔ ان دونوں کا دل خالی رہ گیا تھا۔۔
سنائیہ نے سبب کی پشت سے سر نا کر آنکھیں موند لی تھیں۔۔ کار میں بیٹھے آبان نے ضبط سے آنکھوں کو جھپکا تھا۔۔
دیکھا پب کے اس نے حسرت اسے بھی تھی ہم جس پر می گئے تھے چاہئے اسے بھی تھی;چپ ہو گیا وہ بھی دیکھ کر ادھر ادھر وقت و حالات سے میری ;طرح شکایب اسے بھی تھی یہ سوچ کر اندھیرے کو گلے سے لگا لیا راتوں میں جاگنے کی عادت اسے بھی ;,تھی اور وہ رو پڑا مجھے پریشان دیکھ کر اس دن پتا چلا میری ضرورت اسے بھی تھی دیکھا پلٹ کے اس نے حسری اسے بھی تھی ہم جس پر مت گئے تھے چاہئے اسے بھی تھی; سنائیہ کے دل سے آواز آئی تھی۔۔
ہم جس پر مت گئے چاہئے اسے بھی تھی۔۔ سنائیہ آنکھیں کھولتی دھیرے سے بر برائی اور پرس سے موبائل نکالا۔۔
اس کے سٹیٹس لگایا۔۔ اور موبائل واپس بیگ میں رکھ کر ایک نظر افغاٹ کو دیکھا جو کانوں میں بینڈ فری لگائے موبائل میں مصروف تھا۔۔ پھر ویڈیو سے باہر کے مناظر دیکھنے لگی۔۔
سنان ۔۔۔ بیٹا ائو جاؤ اب ۔۔۔ ایک بہنے والا ہے۔۔
افنان اور سنائیہ پہنچنے والے ہ ونگے۔۔ تمہیں انہیں پک بھی کرنے جانا ہے۔۔ عفت بیگم سنان کے سر پر کھڑی ہو کر بولی۔۔ مماں جانی ۔۔۔ پلیز سونے دیں ۔۔ وہ کروٹ بدلتے ہوئے عمار بھری آواز میں بولا۔۔
سنان میری جاٹ اللہ جاؤ۔۔ نہیں تو تمہارے بابا جان غصہ کریں گے۔۔
جلدی سے ریدی ہو کر نے لگو۔۔ اور میں پھر کہہ رہی ہوں تم نے افنان اور سنائیہ کو پک کرنے جانا ہے۔۔۔ دوبارہ نہ لکھنا پڑے مجھے۔۔۔ وہ ذرا سختی سے کہتی باہر جانے لگی کہ سنان پھر سے بولا۔۔ یارد در مماں ۔۔۔ میں نہیں جا رہا اس میں تحریلی کو پک کرنے۔۔ وہ منہ بگاڑ کر بولا۔ اور ان کی طرف رخ پھیر لیا۔۔
شرم کردوه کرن ہے تمہاری اور سنائیہ نام ہے اس کا یہ کیا تخریلی تحریلی لگائے رکھتے ہو۔۔ خبر دار جو اس کے سامنے تم نے اسے ایسے نام سے مخاطب کیا۔
اور جلدی سے اٹھو اور ٹائم پر پہنچو وہاں ۔۔۔ کھیں وہ انتظار ٹا کرتے رہ جائیں۔۔ عفت بیگم واپس اس کے سر پر کھڑی ہو کر اسے ڈیببے لگی۔۔ مماں پارررر۔۔۔ اب وہ ہے تحریلی تو تحریلی ہی بولوں گا نا۔۔ اور جانا ہوں تھوڑی دپر ٹک۔۔۔ ابھی آدھا گھنٹہ ہے تقریباً۔۔ سنان منہ بگاڑ کر کہتا واش روم کی جاپب بڑھ گیا۔۔۔ اور عتٹ بیگم بھی مسکراتی ہوئی کمرے سے باہر چلی گئی۔۔
سنان جیسے ہی تیار ہو کر نیچے آیا اس کی نظر چہکتی ہوئی یالے پر پڑی۔۔ اس کے چہرے پر صاف خوشی کی رمق تھی۔۔ ہائے امی کب آئے گی وہ۔۔۔ کتنا ٹائم تو ہو گیا ہے۔۔؟ پانے نے اکتائے ہوئے لہجہ میں کیا۔۔
آنے والے ہیں بیٹا۔ بس سنان جا رہا ہے ان کو لینے سنائیہ کی کال آئی تھی کہہ رہی تھی پہنچنے والے ہیں۔۔ پندرہ بیس منٹ تک۔۔ عفت بیگم یالے کی بے نابی دیکھ کر مسکرا کر بولی۔۔ نہیں کون سی کوئی وہ ملکہ عالیہ آر میں ہیں جو تم ایسے تڑپ رہی ہو اس تحریلی کے انتظار میں۔۔۔ سنان یالے کے پاس آنا ماتھے پر بل ڈال کر بولا۔۔
منہ ۔۔۔ ویلے لوگوں سے سر نہیں کہتے ہم ۔۔ جائیں اور وہ کریں جو ماں نے آپ کو کرنے کے لیے کہا ہے۔۔ یالے منہ بگاڑ کر بولی۔۔ تو سنان اسے گھور نا باہر کی جانب بڑھ گیا۔۔ جب کہ عفت بیگم کچن میں تیار ہوئے کھانے کو دیکھنے لگی۔۔
پچھلے دس منٹ سے وہ بس سٹاٹ پر کار سے ٹیک لگائے کھڑا بس کا انتظار کر رہا تھا۔۔ چہرے پر واضح اکتاہئ تھی۔۔ انتظار کرنے کی وجہ سے۔۔ وہ ماتھے پر بل ڈالے آس پاس کے لوگوں کو دیکھنے لگا۔۔ تبھی اچانک بس آکر ر کی۔۔
اور آہستہ آہستہ مسافر بس سے ایرنے لگے۔۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی افنان پر پڑی تھی۔۔ جو پہلے خود نیچے ایرا تھا۔۔ اور اب ہاتھ بڑھا کر ہائے میں لیٹی ایک لڑکی کا ہاتھ تھامے اسے انار رہا تھا۔۔ وہ سنائیہ تھی۔۔ سنان پیجان گیا تھا۔
وہ بے ساختہ اسے دیکھے گیا۔۔ جواب جس سے نیچے ایر کر کھڑی تھی اور اپنے پرس کو دیکھ رہی تھی۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔وہ پردے میں سنان کو اتنی خوبصورٹ لگی تھی کہ وہ بے ساختہ بڑبڑایا۔۔۔ پھر فور اسمر جھٹک کے ان کی جانب بڑھا تھا۔۔
سنان کھڑا مسکرا کر افنان کو دیکھ رہا تھا۔۔ سنائیہ نے بھی بس اسے دیکھا تھا۔۔
چہرے پر سوائے ستای کے لیے احترام کے اور کچھ نا تھا۔۔ نا کوئی خوشی کی چمک۔۔ نا کوئی بے نابی، نا کوئی شوخین ۔۔ اور ناہی پہلے کی طرح سنان کو دیکھ کر اس کا چکپا۔۔
و علیکم السلام سنان کیسے ہو۔۔۔ افنان سنان کے گھے لگنا خوشدلی سے بولا۔۔
الحمد للہ۔ تم سناؤ۔۔ کوئی پریشانی تو نہیں ہوئی۔ سنان اس سے الگ ہونا ہوا بولا۔۔ ظریں سنائیہ پر گئی جو خاموش سی کھڑی ان دونوں کو دیکھ رہی تھی۔۔
اللہ پاک کا کرم ہے۔ اور کوئی پریشان نہیں ہوئی ہم آرام سے پہنچ گئے۔۔
افنان نے مد ہم مسکراہٹ سے کیا۔۔
سنان نے اثبات میں سر بلایا پر نظریں ابھی بھی سنائیہ کے خطاب میں لی چہرے پر تھیں۔۔
جس نے بروقت سنان کو جانب دیکھا تھا۔۔ اور اس کی ڈارک براؤن آنکھیں علیک سنان کی ڈارک براؤن پر چمکیلی سی آنکھوں سے ٹکرائی تھیں۔۔ السلام م تصپ میں رخ۔۔۔ سنائیہ کیسی ہو۔۔۔ ؟ وہ جلدی سے لفظوں کی چ کرنا ہوا د ہم مسکراہٹ سے بولا۔۔ جس پر سنائیہ پہلے تو نا سمجھی سے اسے دیکھنے لگی۔
پھر مدہم آواز میں بولی۔۔ و علیکم السلام سنان بھائی۔۔ میں ٹھیک الحمد اللہ ۔۔
آپ کیسے ہیں۔۔ ہیں۔۔۔ بھائی ۔۔۔ پہلے تو کبھی بھائی نہیں کھتی تھی مجھے ۔۔۔ اور اس کی آواز اتنی سلو میٹھی سی کیسے ہو گئی۔۔۔ سنان نے دل میں سوچا پر بظاہر مسکراتے ہوئے سر ہلایا تھا۔۔ میں بھی ٹھیک۔۔۔ چلو آ جاؤ۔۔۔ وہ افغان کے ہاتھ سے بیگ لیتا ہوا بولا۔۔ اور آگے چل دیا۔۔ اور وہ دونوں بھی اس کے پیچھے پیچھے چل دیے۔۔
دس منٹ کی ڈرائیو کے بعد سنان کی گاڑی اس کے گھر کے پورچ میں آگرر کی تھی۔۔ کار سے تکلتے ہی اس نے ایک نظر سارے گھر پر ڈالی تھی۔۔ تین منزل پر مشتمل اس گھر پر چاکلیٹ براؤن اور وایٹ کلر کے کمہ پیییسن کا پینٹ تھا۔۔ سامنے ہی ایک چھونا سا گارڈن تھا جہاں رنگ برنگے پھولوں کے کچھ گھلے تھے۔۔ اور درمیان میں ایک چھونا سا سفید گول ٹیبل پڑا تھا جس کے گرد چار سفید کرسیاں پڑھی تھیں۔۔ دائیں دیوار کے پاس نیم کا ایک بہت برا درجب تھا۔۔۔ ساتھ چھوٹے چھوٹے اور بہت سے پورے وغیر ہ تھے۔۔