Chapter 8: کس سے بات کر رہے ہو

زی ۔۔۔ آپ اس سے پہلے بالے کچھ لکھتی اسے سنائیہ کی آواز سنائی دی تھی۔۔۔ یہ میرے موبائل پر کس سے بات کر رہے ہو۔۔؟ کچی کے دروازے پر کھڑی سنائیہ نے کرے تیوروں سے پوچھا۔۔ اس کی اواز سن کر زین فورا دیکھے پتا۔۔

اپنی ہونے والی جانو ہے۔۔۔ وہ شرمانے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے بولا جب کہ سنایا نے آنکھیں پھاڑی تھی۔۔

شرم کر لوزین۔۔ تمیز نہیں ہے۔۔ وہ تمہارب منگیتر ضرور ہے پر بیوی یا محرم نہیں جسے تم اس طرح کے نام سے بلاؤ۔۔

سنائیہ نے نارانگی سے کتے ہوئے اس کے ہاتھ سے موبائل چھینا۔۔

سوری میں مذاق کر رہا تھا۔۔ زین شرمنده سی شکل بنانا معصومیت سے بولا۔۔ اس کی معصوم سی شکل اور بات سن کر سنائیہ مسکرائی اور ساتھ ساتھ موبائل کے یار یالے کے چہرے پر بھی سٹر میلی سی مسکراہٹ آئی تھی۔۔

چلو جاؤ اب یوں مسکینوں والی شکل نا بناؤ۔۔۔ سنائیہ کے کہنے پر وہ دانت نکالتا باہر کی جانب بڑھ گیا۔۔ اور سنائیہ یالے سے باتوں میں لگ گئی تھی۔۔ کب نکل رہی ہو تم ۔۔۔؟ یالے نے پوچھا۔۔

ما افنان بسائی آنے والے ہیں۔۔ پھر نکلیں گے۔ ۔ سنائیہ نے کہا اور فریج سے پانی کی بوبل نکالی۔۔ بسم ۔۔۔ پانی پیتے ہوئے اس نے پانے کی کسی بات کا جواب دیا تھا ۔۔ اور اپنی بھابی کے پاس جا بیٹھی۔۔

سنائیہ تیاری ہو گئی نا۔۔۔ یالے سے بات کرنے کے بعد بھابھی نے پوچھا۔۔

جی ہو گئی ہے۔۔ سنائیہ نے جواب دیا۔۔

تقریبا آدھے گھنٹے کے بعد افنان آیا۔۔

سانی تیار ہو تم ۔۔؟

جی بھائی بس ابایا پہنتا ہے۔ آپ پہلے نسائیں تب تک میں آپ کے لیے چائے بنا کر لاتی ہوں پھر تیار ہو جاؤں گی ۔۔ سنائیہ نے کھا اور کمین کی جانب چلی گئی۔۔

افنان بھی سر بلانا اپنے کمرے کی جانب بڑھ گیا۔۔

افنان نا کہ باہر آیا تو سنائیہ چائے تیار کر چکی تھی۔۔ بھائی آپ پائے ہیں میں عبایا پہن کر آئی سنائیہ جانے کا کپ اس کے سامنے ٹیبل پر رکھتی اپنے کمرے کی جانب بڑھ گئی۔۔

پیچھے سے افسیان اپنے گلے بالوں میں ہاتھ پھیر نا چائے پینے لگا۔۔ اس وقت وہ بلو پینٹ اور براؤن کا ئن کی شرٹ میں ملبوس تھا ۔۔ بال ماتھے پر بکھرے تھے۔ وہ ہاتھ میں پکڑے موبائل کو دیکھتا آہستہ آہستہ چائے کے سپ لینے لگا۔۔

بانیہ جیسے ہی گھر میں داخل ہوئی اس کی نظر سامنے بیٹھے افنان پر گئی۔ وہ جلدب سے اس کے پیچھے سے خاموشی سے قدم اٹھانی سنائیہ کے کمرے کی جانب بڑھنے لگی۔۔۔

وہ اس کا منگیتر تھا یہ بات وہ جانتی تھی۔۔ اس لیے افغاب کی موجودگی میں بہت کم ۔ ہی ان کے گھر آتی تھی۔۔ پر اس وقت اس کا آنا ضروری تھا۔۔

کیونکہ سنائیہ جانے والی تھی۔۔ اسی لیے وہ جلدی سے اس کے گھر آئی تھی سٹیلن اور سامنے ہی وہ جاذب نظر پری لیے اپنے موبائل اور چائے کے ساتھ مصروف تھا۔۔

وہ جیسے ہی اس کے پیچھے سے نکلی افنان کی نواز نے اس کے قدم رو گے۔۔

اب تمہیں کیا لگ رہا ہے کہ میں نے تمہیں نہیں دیکھا۔۔ بانی ۔۔۔ وہ ہنوز مو بائل پر نظر جمائے بانیہ کے نام پر تھوڑا زور دے کر بولا بانیہ فورا واپس پلٹی۔۔ جس سے اسے افنان کی پشت کے ساتھ چھرے کی ایک سائیڈ ہی نظر آئی۔۔۔

نی۔۔۔ نہیں افنان بھائی وہ۔۔۔ وہ جوا بھی بول ہی رہی تھی افنان کی آنکھیں دکھانے پر ایک دم خاموش ہوئی۔۔

ایک تو کرن میرج میں یہ بھائی بولنے کا رواج پتہ نہیں کب ختم ہو گا۔۔ جب دیکھو بھائی۔۔۔ بھائی ۔۔ بھائی۔۔۔وہ بانیہ کو آنکھیں دکھانا بڑبڑایا۔۔

بانیہ نے نہ سمجھی سے اسے دیکھا۔۔ آپ نے کیا کہا افنان بجا۔۔

لڑکی میں بھائی نہیں ہوں تمہارا۔۔ بانی کے بولنے سے پہلے ہی وہ اس کی بات کا ثنا دانت پیستے ہوئے بولا۔۔ ہی۔۔ جی۔۔ ہانیہ نے جلدی سے اثباتی انداز میں سر بلاتے ہوئے کہا۔۔ ام ۔۔۔ میں جاؤں اب سنائیہ کے پاس۔۔وہ زپردستی مسکرا کر بولی۔۔افنان نے ایک نظر اسے سر نا پیر دیکھا جو اس وقت سفید ٹراؤزر کے ساتھ گلابی رنگ کی قمیض میں ملبوس تھی۔ جس پر سفید رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھول بنے ہوئے تھے ساتھ ہی سادہ سفید دوپٹہ سلیقے سے اوڑھا ہوا تھا۔۔ گورے رنگ اور خوبصورت اٹریکٹو نہین نقوش کے ساتھ وہ بہت پیاری لگ رہی تھی۔۔ ہم جاؤ اور سنائیہ کو جلدی سے ھپیا ہمیں تکلیف ہے دس منٹ تک وہ نظروں کا زاویہ بدلتا ہوا بولا۔۔ تو بانی شکر کا سانس خارج کرتی جلدی سے وہاں سے کھسکی۔۔

اوئے جائی جلدی کہ تمہارے بھائی باہر بلا رہے ہیں کہ رہے تھے دس منٹ تک لگتا ہے۔۔۔ بانی کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولی سنائیہ آئینے کے سامنے کھڑی نقاب کی انہیں سبب کر رہی تھی۔ اچھا بس دو منٹ۔۔۔ سنائیہ آخری بن لگاتے ہوئے بولی۔۔ سایرہ بھابھی جو سنائیہ کے ساتھ ہی کمرے میں موجود تھی بانیہ کو دیکھ کر مسکرانے لگی ۔۔ کیا ہوا بھا بھی آپ ایسے بنس کیوں رہی ہیں۔۔۔ بانیہ آنکھوں کو چھونا کر ان کو دیکھنے لگی۔۔ ارے کچھ نہیں سوچ رہی تھی بابا کو بولوں ارحان کے ساتھ ساتھ افغان کی بھی شادی کر دیں اب۔۔ وہ شرارت سے بولی۔۔ اللہ اللہ کریں بھا بھی۔۔ ابھی عمر ہی کیا ہے میری کچھ دن تو سکون سے جینے دیں۔۔ اور ویسے بھی سنائیہ میں اور یالے اکٹھے ہی شادی کریں گے۔۔۔ بانیہ نے جیسے فیصلہ سنایا تھا۔۔ کیوں بھئی ساتھ کیوں تم دونوں کی پہلے ہو گی سمجھی۔۔ سنایا پلٹ کر اپنا پرس اٹھا کر چارجر رکھتے ہوئے بولی۔۔ دفع ہو تم تو ہو ہی دشمن۔۔ اس میں موبائل اور بانی نے منہ بگاڑ کر کیا۔۔ تو سایرہ اور سنائیہ دونوں مسکرائی۔۔

چھا چلو اب دونوں باہر آجاؤ میں جا رہی ہوں افنان انتظار کر رہا ہے۔۔ بھا بھی کھتی ہوں باہر چلی گئی۔۔ سنائیہ جلدی کرو یار - - آبھی جاؤ اب افنان نے صوفے پر بیگ کو رکھتے ہوئے سنائیہ کو اواز دی۔۔۔

ہاں تو بھئی جا رہے ہو۔۔؟ آبان نے افنان کے پیچھے کھڑے ہو کر پوچھا۔۔

افتاٹ ایک دم پیچھے پانا۔۔

زکونا جن ۔۔۔ تو کہاں سے آ گیا ۔۔ افنان حیرانی سے بولا۔۔ کیونکہ وہ مالک میں پنکھے سے آگانا۔۔

دروازے سے آیا ہوں یار اب چھت پر سے تو کود کر آنے سے رہا۔ آبان نے ھے کیا۔ کوئی بھروسہ ہے بھی نہیں تیرا۔ افنان اس کے کندھے پر بالکا سالکہ لگاتے ہوئے بولا تو وہ بھی مسکرا یا۔۔ تم واپس کب آؤ گے۔۔۔ ۹ آبان نے پوچھا۔۔ میں دو دی بعد آ جاؤں گا یار کام کی وجہ سے زیادہ چھٹیاں نہیں کر سکتا ۔۔ افنان نے نار می انداز میں کیا تو آبان نے اثبات میں سر ہلایا۔۔

اچھا لوئے جانی پہنچ کر کال کروں گی نہیں۔۔ سنائیہ بانی کے تجھے لگتے ہوئے ہوتی ۔۔۔ جسم هی امان الله میری پالی دوست - بانی لاڈ سے بولی تو سنائیہ اس سے الگ ہوتی پرس تھامے ہنستی ہوئی باہر نکلی۔۔

افنان نے ایک نظر اسے سر نا پیر دیکھا جو اس وقت سفید ٹراؤزر کے ساتھ گلابی رنگ کی قمیض میں ملبوس تھی۔ جس پر سفید رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھول بنے ہوئے تھے ساتھ ہی سادہ سفید دوپٹہ سلیقے سے اوڑھا ہوا تھا۔۔

گورے رنگ اور خوبصورت اٹریکٹو نہین نقوش کے ساتھ وہ بہت پیاری لگ رہی تھی۔۔ ہم جاؤ اور سنائیہ کو جلدی سے ھپیا ہمیں تکلیف ہے دس منٹ تک وہ نظروں کا زاویہ بدلتا ہوا بولا۔۔ تو بانی شکر کا سانس خارج کرتی جلدی سے وہاں سے کھسکی۔۔

اوئے جائی جلدی کہ تمہارے بھائی باہر بلا رہے ہیں کہ رہے تھے دس منٹ تک لگتا ہے۔۔۔ بانی کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولی سنائیہ پینے کے سامنے کھڑی کتاب کی پیبن سبب کر رہی تھی۔ اچھا بس دو منٹ۔۔۔ سنائیہ آخری بن لگاتے ہوئے بولی۔۔ سایرہ بھابھی جو سنائیہ کے ساتھ ہی کمرے میں موجود تھی بانیہ کو دیکھ کر مسکرانے لگی ۔۔ کیا ہوا بھا بھی آپ ایسے بنس کیوں رہی ہیں ۔ ۔ ہانیہ آنکھوں کو چھونا کر ان کو دیکھنے لگی۔۔ ارے کچھ نہیں سوچ رہی تھی بابا کو بولوں ارمان کے ساتھ ساتھ افغان کی بھی شادی کر دیں اب۔۔وہ شرارت سے بولی۔۔ آبان کی نظر اپنے کمرے سے تکلیف ہوئی سنائیہ پر پڑھی تھی۔۔ جو بلیک بائے کے ساتھ بلیک ہی سٹالر سے نقاب کیے ہوئے تھی۔۔ اس کے پیچھے ہی بانیہ نکلی تھی۔ جبکہ بھابی سایرہ پہلے ہی افغان کے ساتھ کھڑی اسے ہدایات دے رہی تھی۔۔ سنائیہ نے جیسے ہی ان کی جانب دیکھا تو افنان کے دائیں جانب ہی اسے وہ کھڑا نظر آیا۔۔

جو شاید اس کی طرف ہی دیکھ رہا تھا پر سنائیہ کے دیکھنے پر فورا ًہی خطروں کا زاویہ بدل گیا تھا۔۔ ایسا سنائیہ کو لگا۔۔ سنائیہ نے اسے دیکھا تھا جو آج پہلے سے تھوڑا مختلف بلیک پینٹ اور لائٹ گرے سی شرٹ پہنے ہوئے تھا۔۔

سنائیہ سر جھٹکتی افغان کے برا بر اور اس کے سامنے گھڑی ہوئی۔۔ کالی بری آنکھیں ایک بار پھر سنائیہ کی چھوٹی ڈارک براؤن آنکھوں سے ٹکرائی تھی۔۔

چلیں بھائی ۔۔۔ سنائیہ طوراً افنان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی۔۔

بس سے جا رہے ہو تم لوگ۔۔ ؟ آبان ایک نظر نقاب کے مالے میں لی سنائیہ کے چہرے کو دیکھتا ہوا افنان سے بولا۔۔

ہاں جس پر ہی جائیں گے۔۔ ایک ڈیرھ گھنٹے کا سفر سارا ہے۔۔ افنان نے کندھے اچکاتے ہوئے کہا۔۔

تو بس سٹاپ تک رکشے پر جاؤ گے۔۔؟ اس بار وہ مکمل افنان کی جانب دیکھتے ہوئے بولا۔۔ وہ نہیں جانتا تھا کیوں پر وہ سنائیہ سے نظریں چرا رہا تھا۔ اسے ایسا لگ رہا تھا جتنی بار وہ سنائیہ کی جانب دیکھے گا اتنا ہی وہ اپنے دل پر اختیار کھونا جائے گا۔۔

ہاں۔۔ افنان نے جواب دپا۔۔

رکشہ رہنے دو میں چھوڑ آنا ہوں۔۔ تم سامان لے کر باہر آؤ میں گاڑی نکالتا ہوں --- آبان کرنا ہوا باہر پلٹ گیا۔۔ دروازے کے باہر تکلتے ہی اسنے ایک گھر احساس ہوا کے سپرد کیا۔۔ افففف اللہ۔۔۔ پٹا نہیں کیا کر رہا ہوں میں ۔۔

وہ دھیرے سے کہتا اپنے گھر میں داخل ہو گیا۔۔

اچھا بھائی اللہ حافظہ --- بابا، سفیان بھائی اور ارمان بھائی کو میر اسلام دینا۔۔

سنائیہ ان کے گلے لگتے ہوئے بولی۔۔ وہ سب اس سے صبح ہی مل کر کام پر گئے تھے۔ اللہ حافظ ۔۔ بھابھی کے کہنے پر اس نے اثبات میں سر بلایا۔۔

ویسے یہ زمین کہا گیا ۔۔ ؟ سنائیہ نے افغان سے پوچھا۔۔

چل او کے جانی۔۔ سنائیہ نے بانیہ سے کہا۔۔ جسکی آنکھیں تھوڑی تم ہو چکی تھی۔۔ ہم۔۔۔ ویسے میں نے بور ہو جانا ہے تمہارے بغیر ۔ وہ بھرائی آواز میں بولی۔۔ افنان نے بغور اسے دیکھا جو بڑی مشکل سے اپنے آنسو روکے کھڑی تھی۔۔ وہ ایسی ہی تھی۔۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونے والی ۔۔ پر اب یہاں باب تو اس کی جان سے عزیز دوست سے ڈیڑھ دو ماہ دور رہنے کی تھی۔

وہ تو کیسے یار ونی۔۔

ارے یار ہم روز بات کریں گے با۔۔ سنائیہ پیار سے بولی۔۔ وہ کسی جبکہ پر یار خصت ہو کر نہیں جاری جو تم نے رونا شروع کر دیا ہے۔۔ آخر کار افنان بول ہی پڑا۔

آپ کو کیا ہے۔ میں بنو یا روؤں ۔۔۔ ہن۔ بانیہ اسے گھور کر بولی آیاؤ یا رسانی ور نہ اس نے بھی روکے رکھنا ہے ہمیں ۔۔۔ افنان اسے اگنور کرنا۔۔ سنائیہ سے بولا۔۔ جی بھائی ۔۔۔ سنائیہ مسکراہٹ دباتی ہوئی۔۔ جبکہ ہانیہ نے دانت پیس کر افغاٹ کو گھورا تھا۔۔ اور افنان اس کو خود خورد گھور نا پا کر اپنی مسکراہٹ روکتا با ہر پلٹ گیا۔۔ سنائیہ انہیں بائے کھتی باہر نکل گئی۔۔ وہ جیسے ہی گھر کے پاہر پہنچے آبان اپنی بلیک رنگ کی کار کے پاس ہی کھڑ ازین .سے بات کر رہا تھا ود دونوں فورا ًان کے پاس گئے۔۔ افنان کار کی ڈکی کھول کر بیگ اس میں رکھنے لگا۔۔ اوئے سانی۔۔ میری پیاری بہنا اور میری ہونے والی بیوی کی پیاری سی دوست۔۔۔ زین لاڈ سے کھ اس کے پاس آیا۔۔ ستانیہ اسے آنکھیں دکھانے لگی۔۔

یار اس کو سوری کر دینا میری طرف سے میں مراح کر رہا تھا میں۔۔ زین سنائیہ کا ہاتھ پکڑ کر معصوم سی شکل بنا کر بولا ۔۔ اچھا ٹھیک ہے۔۔ سنائیہ نے احسان کرنے والے انداز میں کھا۔ ۔ آبان ان دونوں کے پاس کھڑا ان کی باتیں سن رہا تھا۔۔ اور ہاں ایک اور بات بھی ہے۔ زین نے گیا۔ اتنا تو وہ سمجھ ہی گیا تھا کہ زمین نے ضرور کچھ فضول حرکت کی ہوگی یالے کے سامنے۔۔ اس لیے تو سوری کر رہا تھا۔۔

کون سی بات۔۔۔؟ سنائیہ نے اسے دیکھتے ہوئے پوچھا۔۔ وہ یہ کہ اگلے ہفتے میں لاہور جا رہا ہوں کام پر ۔۔ اچھی جاب ہے اور اچھی سیلری بھی۔۔ زین خوشی سے بولا۔۔

ماشاء اللہ ۔۔۔ مبارک ہو۔۔ بابا کو بتاپا۔۔۔ ؟ سنائیہ خوش ہوتے ہوئے بولی۔۔ نہیں تمہیں بتارہا ہوں پہلے۔۔ بابا شام کو آئیں گے نا تو ان کو یب بتاؤں گا بکوز مجھے خود تھوڑی دیر پہلے پتا چلا کہ مجھے کام مل گیا ہے۔۔ زین نے بتایا۔۔ تو سنائیہ نے سر بلایا۔۔ ماشاء اللہ مبارک برو۔۔۔ اب سے تو بھی کام کاج والا بندہ ہو جائے گا۔ ۔ آبان زین کے سی پر ملکا سا مکہ مارتے ہوئے کہنے لگا۔۔

شگرای شد یدن۔۔۔ زین نے داد وصول کرنے والے انداز میں کہا۔ تب تک المنان نے بھی آگر اسے مبارک باددی تھی اور کام کے بارے میں پوچھنے لگا۔۔

ب کو سلام دینا ہماری طرف سے۔۔۔ آخر کار وہ سنائیہ سے مخاطب ہو ہی گیا تھا۔۔۔ سنائیہ نے اس کی جانب دیکھا تھا جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔

ہی۔۔۔ وہ محض اتناہی بول پائی۔۔۔ اور نظریں جھکا گئی۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.