ایک آنسو پلکوں کی باڑ توڑ کر گال پر بہہ نکلا تھا۔۔ پر اب میں چاہتی ہوں کہ یہ رات جلدی سے گزرے اور میں خالہ جانی کے پاس پہنچ جاؤ۔۔ یہاں نہیں رہنا چاہتی ای میں ۔۔ میں ان کو نہیں دیکھنا چاہتی۔ ان کو اپنے سامنے جب جب دیکھو گی یب یب مجھے ان کی باتیں یاد آئے گی۔۔ کتنا عجیب ہے نا وہ اس لڑکی کو دل میں بسائے ہوئے ہیں اور میں ان کو ۔ مجھے لگتا تھا کہ وہ اسے بھول گئے ہونگے۔۔ پر میں غلط تھی۔ بہلا پہلی محبت بھی کوئی بھولتا ہے۔ وہ بول رہی تھی۔۔ پر آبان کو خدشہ ہوا۔۔ کھیں۔۔۔ کھیں اس کے بارے میں تو ایسا نہیں کھو رہی تھی۔۔؟ اس نے دل میں سوچا۔۔ لیکن مجھے اللہ پر پورا یقین ہے اللہ نے میرے لیے بہتر ہی سوچا ہو گا بے تک۔۔
ر اللہ جی ۔۔۔ وہ اب آسماب کو دیکھنی بولی ۔۔ آپ آبان کو سکون دے دیں۔۔ آپ نے دیکھا نا آج وہ کتنی تکلیف میں تھے۔۔ آپ ان کی تکلیف دور کر دیں۔ اور ان کے حق میں جو بہتر ہے وہ کر دیں۔۔ آئی تو میں نے ان کی اور ممانی جان کی باتیں سن کر غلط کیا پر اللہ جی آپ کو تو پتا ہے نا میں وہاں کام سے گئی تھی۔۔ پر وہ لوگ باتیں کر رہے تھے اس لیے میں نے سن لی۔۔ کیونکہ خالہ جانی آپان کی شادی کا کہہ رہی تھی تو مجھ سے واپس نہیں آیا گیا۔ میں ان کا جواب سنا چاہتی تھی۔ سوری ۔۔ وہ معصومیت سے اپنی غلطی کا اعتراف کرنے لگی۔۔ لیکن آبان ۔۔۔ اس کے سر پر بے یقینی کے بم پھٹے تھے ۔۔ یا اللہ ۔۔۔ یہ کیا کہ رہی تھی وہ۔۔۔ کیا وہ آبان کو پسند کرتی ہے۔۔ ؟ آبان نے بے یقینی سے آنکھیں پھیلائے سانس لینے کی کوشش کی لیکن وہ سانس نہیں لے پارہا تھا۔۔ اس کا سانس گلے میں ہی اٹک گیا۔۔ اسے لا جیسے ارد گرد کی ختم ہو گئی ہو۔۔ اور وہ چاہ کر بھی سانس نہیں لے پائے گا۔۔اکسیجن میں انہیں پسند کرتی ہون۔۔ یہ بات ان کو بتا نہیں سکتی۔۔ کیونکہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ میرے ان جذبات کو دھتکار نہ دیں۔۔ کہیں وہ یہ نہ کہہ دیں کہ میں انہیں اچھی نہیں لگتی۔۔ وہ مجھ سے نفری نہ کرنے لگ جائیں۔۔ مجھ سے اپنے من چاہے لوگوں کی نفرت برداشت نہیں ہوتی۔۔ میں ایک قیدی بن چکی ہوں۔۔ یکطرفہ محبت کی قیدی۔۔
اور انسان ہر قید سے آزاد ہو سکتا ہے۔۔ سوائے یک طرفہ محبت کی قید ہے۔۔ کیونکہ یک طرفہ محبت ایک ایسے پنجرے کا نام ہے جو سیدھا انسان کے دل کو اپنی قید میں جکڑنا ہے۔ اور ۔۔۔ اور پھر انسان کو اس طرح بے بس کر دیتا ہے کہ اگر وہ اس قید سے آزاد ہونے کی کوشش کرنا ہے تو یب بھی مرنا ہے۔ اور اگر وہ خود کو اس پنجرے میں قید ہی رہنے دیتا ہے تو یب بھی مرنا ہے۔۔وہ کہتے ہوئے زخمی سا مسکرائی تھی۔۔ پر آبان کو نا جانے کتنے زخم دے گئی تھی۔۔ یا اللہ ۔۔۔ وہ بے یقینی سے آنکھیں پھیلائے دھیرے سے بڑبڑایا تھا۔۔
میں نہیں جانتی اب کیا ہوگا۔۔ لیکن مجھے آپ پر پورا یقین ہے اللہ جی۔۔ آپ نے میرے لیے بہتر نہیں بہترین ہی سوچا ہو گا۔ ۔ مجھے سکون دے دیں۔۔
اب بس یہ رات گزر جائے۔۔ اور کل صبح میں یہاں سے چلی جاؤں۔ مجھے سکون چاہیے پر یہاں ان کو دیکھو گی تو سکون ملے گا نہیں بلکہ رہا سہا سکون بھی وہ چھین لیں گے۔۔
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں اللہ جس کی بنا پر میں انہیں کہہ سکوں کہ مجھے مجھے ان سے محبت ہے۔ وہ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں۔۔ اتنے زیادہ اچھے کہ میں اپنی ساری زندگی ان کے ساتھ گزارنا چاہتی ہوں۔۔ پر وہ مجھے دھتکار دیں گے اللہ جی۔۔ میں جانتی ہوں۔۔ سنائیہ نے بے بسی سے کہتے ہوئے پھر ا جھکا لیا۔۔ کیونکہ اس کی آنکھیں برس پڑی تھی۔۔ یا اللہ --- فی۔۔ یہ لگ۔۔
کیا کہہ رہی ہے۔۔۔ بی۔۔ یہ تم ۔۔ مجھ سے ۔۔ اس سے آگے آبان سے سوچا نہیں گیا تھا۔۔
اسے اپنا سانس رکتا ہوا محسوس ہونے لگا تھا۔ آبان کا دائیاں ہاتھ سیدھا اس کے سی پر دل کی جگہ گیا تھا۔۔ دھڑکنیں حد سے زیادہ تیز تھی۔۔ وہ گھرے گہرے سانس لینے کی کوشش کر وہ گھرے گہرے سانس لینے کی کوشش کرنا اپنے سی کو مسلنے لگا۔ اسے سنائیہ کی ہچکیاں سنائی دینے لگی تھی۔۔ اور ساتھ ہی اپنی آنکھوں میں مانی جمع ہونا ہوا محسوس ہوا تھا۔۔اس کی آنکھیں بے یقینی سے اس قدر پھیلی تھیں کے وہ پلکیں ھپکیا بھول گیا تھا۔۔ اچانک اسے اپنی گال پر نمی کا احساس ہوا۔۔۔
ایک آنسو اس کی آنکھ سے تکلیف اس کی داڑھی میں جدب ہو گیا تھا۔۔ اسے لگا وہ اگر ایک سیکنڈ بھی اور وہاں رکا تو اس کا دل دھڑکنارک جائے گا۔۔۔ وہ فور وہاں سے پلٹا تھا اور تیز تیز قدم اٹھانا نیچے کی جانب بڑھ گیا۔۔۔ سنائیہ کچھ دیر تک وہی کھڑی رہی پھر وہ بھی نیچے اپنے کمرے میں آکر بیڈ پر لیٹ گئی۔۔
اسے اب تھوڑا سکون محسوس ہو رہا تھا۔۔ اس لیے سونے کی غرض سے آنکھیں موند گئی۔۔ پر آبان کا سکون تو وہ برباد کر گئی تھی۔۔ اس سے تو وہ اس کی نیند ہی لے گئی تھی۔۔ اب بھلا کہاں نیند آئی تھی اسے۔۔ وہ بیڈ پر لیبا کمرے کی چھت کو گھور رہا تھا۔۔ آنکھیں نم تھیں۔۔ کانوں میں سنائیہ کی باتیں گونج رہی تھی۔۔ دماغ میں نا جانے کتنی سوچیں گردش کر رہی تھی۔۔
یہ کیسا امتحان ہے یا اللہ۔۔۔ کیسی آزمائش ہے۔۔۔ آخر سنائیہ کو کیا ہو گیا ہے۔۔۔وہ میرے بارے میں ایسا کب سے سوچنے لگ گئی۔۔ میں نے تو کبھی اس سے اس طرح بات ہی نہیں کی کہ وہ میری باتوں کو اس سائیڈ پر لے کر جاتی۔۔ آپ نے اس کے دل میں میرا خیال کیوں ڈال دیا اللہ ۔۔ وہ تو معصوم ہے۔۔ چھوٹی سی ہے۔۔ اسے بہلا کیا پنا محبت کا۔۔اس کے دل سے میرا خیال نکال دے یا رب ۔۔ اس کے معصوم دل کو ایسی تکلیف نادیں۔۔
پلیز۔۔ وہ نہیں جانتی یہ محبت کیا ہے۔۔ اسے بس مجھ میں اٹریکشن محسوس ہوئی ہو گی جس کو وہ محبت سمجھی بیٹھی ہے۔۔ ہاں ایسا ہی ہے۔۔ نامحرم میں تو کشش ہوتی ہے جو ہمیں اس با محرم کی طرف مائل کرتی ہے۔۔ اور اس کشش اور اٹریکشن کو سب محبت کا نام دے دیتے ہیں۔۔ سنائیہ بھی یہی سمجھی ہو گی۔۔ لیکن اس کی باتیں۔۔۔وہ سوچتے ہوئے رکا۔۔ لیکن اس کی باتوں سے تو ایسا نہیں لگا کہ اسے مسجد سے بس ایک اٹریکشن ہے۔۔ دل دماغ کی نفی کر رہا تھا۔۔ لیکن اس وقت اس کا دماغ دل پر حاوی تھا۔ جو بھی ہے بس آپ اس کے دل سے میرا خیال نکال دیں۔ وہ کہہ تو ایسے رہا تھا جیسے اللہ ابھی کے ابھی سنائیہ کے دل سے اس کا خیال نکال دے گا۔۔اب اسے کون بنانا کہ اگر ایسا ہونا تو اللہ یب ناسن لیتا جب سنائیہ خود اس کا خیال اپنے دل سے نکالنے کی دعائیں تجد میں کرتی تھی۔۔ تو کیا اللہ یب سنائیہ کے دل سے اس کا خیال نہیں نکال سکتا تھا۔ میں اپنی ذات سے کسی کو تکلیف نہیں دے سکتا۔۔ میں نہیں چاہتا میری وجہ سے اسے تکلیف ہو۔۔ آپ پلیز سب ٹھیک کر دیں۔۔
وہ دل میں دعا کر رہا تھا آبان نے آنکھیں بند کیں تو آنکھوں کے پوروں سے آنسو بہہ نکلے۔۔ کیسی بے بسی تھی۔۔ کیسی تکلیف تھی۔۔ جو اس کی روح کو جھنجھوڑ رہی تھی جیسے پوچھ رہی ہو۔۔ کیا تمہیں سچ میں اس کی محبت سے کوئی فرق نہیں پڑنا۔ کیا وہ سچ کہہ رہی تھی کہ تم اس کے احساسات کو دھتکار دو گے۔
کیا سچ میں تمہارے دل میں اس کے کوئی احساس نہیں جا گا اب تک۔۔
اس نے ایک دم سے آنکھیں کھولی۔ مجھے کبھی اس سے محبت نہیں ہو سکتی۔
اس سے تو کیا کسی سے بھی نہیں ہو سکتی۔۔ میں اپنے حصے کی محبت پر چکا ہوں۔۔ بس۔۔ مجھے نہیں ہے اس سے محبت۔۔ اور نا ہی کبھی ہو گی۔۔ وہ بڑبڑایا تھا۔۔ آنکھیں سرخی اختیار کر چکی تھی۔۔ پر نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔۔اب پوری رات تو آنکھوں پر ہی کاٹنی تھی اس نے۔۔ اپنے دل اور دماغ سے لڑ کر۔۔ صبح دس بجے کے فریب ہی وہ تیار ہو کر پانی کی طرف چلی گئی تھی۔۔ ایک گھنٹے تک وہ تکلتے والی تھی اس لیے سب سے مل رہی تھی۔۔ بانیہ کو ساتھ لیے وہ فوزیہ ممانی کی طرف آئی تھی۔۔ نا کہ ان سے مل سکے۔۔ سامنے ہی صوفے پر میر صاحب یعنی آبان کے والد بیٹھے تھے۔۔
سے بولی۔۔ وعلیکم السلام میرا بیٹا میں ابھی بس تھوڑا دیر پہلے ہی آیا ہوں۔۔
میر صاحب نے شفقت سے کہتے ہوئے اس کے سر پر ہاتھ رکھا۔۔ اسلام علیکم چاچو ۔۔ بانیہ نے بھی مسکرا کر سلام کیا۔۔ وعلیکم السلام ۔۔ ہے۔۔۔
کیسی ہو آپ دونوں ۔۔؟ اور گھر والے کیسے ہیں۔۔
ہم بھی ٹھیک اور گھر والے بھی بالکل ٹھیک ہیں۔۔ سنائیہ نے مسکرا کر کہا۔۔
تبھی اس کی نظر بائیں طرف پڑے صوفے پر بیٹھے آبان پر گئی۔۔ جو اسے اور میر صاحب کو دیکھ رہا تھا۔۔ اسے دیکھ کر وہ حیران ہوئی ۔۔ وہ بھی وہی بیٹھا تھا پر سنائیہ کو پتا ہی نہیں چلا۔۔
سنائیہ کی نظریں اس کی نظروں سے ٹکرائی۔۔ اسے آبان کی آنکھیں سرخ اور سوجی ہوئی محسوس ہوئی تھی۔۔
ماشاء اللہ ۔۔ کھڑی کیون ہو آپ دونوں آؤ بیٹھو نا۔۔ میر صاحب کی آواز سن کر سنائیہ نے ایک دم چونک کے انہیں دیکھا۔۔ ماموں جان میں نا خالہ جانی کی طرف جا رہی ہوں کچھ دنوں کے لیے۔ اس لیے ممانی سے ملنے آئی تھی۔۔ بھائی انتظار کر رہے ہونگے ہمیں تھوڑی دیر میں تکلیف ہے ملتان کے لیے۔۔ تو میں چلتی ہوں۔۔ سنائیہ نار ملی انداز میں بولی۔۔
اوہ اچھا ہی ۔۔ چلو ٹھیک ہے خیریت سے جاؤ۔۔ اور ہاں عفت، بھائی صاحب اور بچوں کو میر اسلام دینا۔۔
میر صاحب کے کہنے پر اپنے سر بلایا۔۔ اور کچن میں گئی جہاں ممانی کھڑی تھی۔۔ ان سے ملنے کے بعد وہ واپس جانے کے لیے پلٹی تھی۔۔ لیکن آگے قدم نہیں بڑھا پائی تھی۔۔ کیونکہ سامنے بی آبان صوفے پر بیٹھا اسے ہی دیکھ رہا تھا ۔۔ سنائیہ کو حیرت ہوئی وہ کبھی بھی اس کی طرف یا کسی کی بھی طرف ایسے نہیں دیکھتا تھا جیسے اب سنائیہ کو دیکھ رہا تھا۔۔
لیکن وہ سمجھ نا پائی تھی کہ وہ کیوں ایسے غور سے اس کو دیکھی جا رہا تھا۔۔ اور اس کی آنکھیں اتنی صرح اور سوجی ہوئی کیوں لگ رہی تھی کیا وہ ساری رات سویا نہیں تھا۔۔ وہ سوچنے لگی۔ ۔ آبان نے ایک دم سے اس پر سے نظریں بنائی اور دوسری طرف دیکھنے لگا۔۔ آخر میں کیوں اس کو ایسے دیکھ رہا تھا ۔۔
آبان نے دل میں سوچا۔۔ سنائیہ اس کو دوسری طرف دیکھتا پا کر جلدی سے وہاں سے نکلی اور اپنے ے دل میں سوچا۔ تھر کی طرف بڑھ گئی۔۔
زین جو کچن میں پانی پینے کی غرض سے آیا تھا۔۔ اس کی نظر ٹیبل پر پڑے سنائیہ کے بہتے مویائل پر گئی۔۔ جہاں کسی کی کال آ رہی تھی۔۔ زین نے جا کر &موبائل اٹھایا تو سامنے سکرین پر quot بیسنی جانی مانگ ظر آ رہا تھا۔ ; جسے دیکھتے ہی زین کی بھوری آنکھیں چمکی تھیں۔۔ اس نے کال رسید کرتے کانوں سے ٹکرائی۔۔ اس نے اپنی نی ضبط کی۔۔ اور سنجیدگی سے ہوا۔۔
شرم کر لویر کی ابھی میں شوہر بنا نہیں ہوں اور تم نے جانو پہلے سے بنا لیا ہے۔۔ لگ۔۔ کون۔۔؟ بالے کی آواز اٹک دم لڑکھڑائی تھی۔۔
آپکا ہونے والا جانو۔۔۔ زین شریر مسکراہٹ کے ساتھ ہوا۔۔ استغفر الله یالے کے منہ سے ایک دم نکلا۔۔
سنائیہ کہاں ہے اس کو فون دیں آپ شرم نہیں آتی کسی کا موبائل یوز کر رہے ہیں۔۔ اور تو اور ایسے ہی کسی کی کال بھی رسیو کر لی۔ فرینڈز کی پرائیویسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔ یالے نے اسے شرم دلانی چاہی۔۔ پر بالمقابل اس کی سوچ سے ہی زیادہ بے شرم نابب ہوا تھا۔۔ پہلی بات یہ موبائل کسی کا نہیں میری اپنی چھوٹی بہن کا ہے۔۔۔ وہ بھی سگی۔۔ اور دوسرب بات میں نے اپنے ہی کسی کی کال رسیو نہیں کی۔۔ میں نے غور سے پہلے نام دیکھا ہو کہ میری ہونے والی وائی کا تھا۔۔ اور پھر اپنے پورے ہوش و حواس میں کال کو رسیو کیا۔۔ جس نے طور ہی مجھے پہچان لیا تھا اور ڈایژیکٹ مجھے بانو بول دیا اور تیسری بات۔ فرینڈز کی پرائیوسی میں دخل اندازی سب ہوئی اگر یہ موبائل کمپی کی جگہ سنائیہ کے کمرے میں ہونا اور میں اس کی موجودگی میں یہ کال رسید کرنا کیونکہ یہ مویائل کچھ میں پڑا رو رہا تھا اور سنائیہ یہاں موجود ہی نہیں ۔۔
اور چوتھی اور آخری بات میں نے اپنی ہونے والی وایب کی کال رسید کی ہے کسی اور کی نہیں سو یہ سب باتیں معنی نہیں رکھتی ۔۔ وہ برے مرے سے اسے پاتیں سناتے ہوئے بولا۔۔ جبکہ بالمقابل وہ دانت پیس کے ہی رہ گئی۔۔
آب آپ نا ان بھائی کوئی بد تمیز انسان ہیں۔۔۔ وہ زچ ہو کر بولی۔۔ جی جی بجا فرمایا آپ نے میں تو ہوں بی بد تمیز اور اپنے اپنے بارے میں کیا میاں میں آپ کے جو اپنے منگیتر کو جانو بول رہی ہیں وہ کس زمرے میں آنا ہے۔۔
ٹرین ڈھییائی سے بولا۔۔
استغفر الله تو بہ تو بہ ۔۔۔ شرم نہیں آتی جھوٹ بولتے ہوئے۔۔ میں نے آپ کو نہیں سنائیہ کو بولا تھا۔۔ ٹانے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے بے چینی سے ہوئی۔۔ زین نے مسکراہٹ ضبط کی۔۔
پر کال تو میں نے رسید کی تھی ج۔۔ تو مجھے تو یہی لگے گا نا کہ مجھے بولا ہے۔۔۔