وہ ابھی اب پودوں کو پانی دے رہی جا رہی تھی جب پانی کی چیخ پر اس کی جانب متوجہ ہوئی تھی۔۔ جو گاڑی کے بارن کی آواز سن کر باہر کی جانب بھاگی تھی اور سامنے سنائیہ کو دیکھ کر چکی تھی۔۔ آئی ہیں۔۔۔ سنائی دی ۔۔۔ وہ سنائیہ کی جانب بھاگتے ہوئے اس کے گلے لگی تھی۔۔ افنان نے مسکرا کر اسے دیکھا تھا جبکہ سنان نے اپنے کان کے پردے میں انگلی ڈالی تھی۔۔ چڑیل ابھی بھرا کر دیتی مجھے۔۔۔
وہ ہنوز کان میں انگلی ڈالے بر برا یا۔۔۔
کیسی ہو یار ۔۔۔ شکر ہے آ گئی ۔۔ میں صبح سے انتظار کر رہی تھی۔۔ یالے خوشگوار مسجد میں بولی۔۔ اس کے چہرے پر صاف خوشی کی چمک تھی۔۔ میں ٹھیک تم کیسی ہو۔۔۔ وہی مہم اور میبا لہجہ ۔۔۔ سنان ایک بار پھر حیران ہوا۔۔۔
پوچھنے لگی۔۔ جس نے مسکرا کر اس کے سر پر ہاتھ رکھا تھا۔۔ میں بالکل ٹھیک تم کیسی ہو۔۔
میں بھی بالکل ٹھیک۔۔۔ وہ خوشی سے بولی سنائی کا ہاتھ پکڑے اسے اندر لے گئی۔۔ اور سنان اس راستے کو دیکھی گیا جہاں سے وہ گزری تھی۔۔
وہ افنان کو لیے جیسے ہی گھر کے اندر داخل ہوا تو عفت بیگم سنائیہ کو گلے لگائے کھڑی تھیں۔۔ ان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی پر آنکھیں نم تھی۔۔۔
کیسی ہو میرب بچی۔۔۔ اتنے وقت کے بعد آئی ہو۔۔۔ خالہ کی یاد نہیں آتی کیا۔۔ وہ نارا منگی سے شکوہ کرتے ہوئے بولیں۔۔
میں ٹھیک خالہ جانی۔۔ آپ کیسی ہیں۔۔ سوری نامی ری پیاری خالہ جان ناراض : میں آپ کو بہت مس کرتی تھی پر آنہیں پائی۔۔ پر اب تو آ گئی ہوں نا۔۔۔ پلیز ایسے ناراض نہیں ہوں۔۔ سنائیہ ان سے الگ ہوتی محبت سے ان کے ہاتھ تھام تے ہوئے بولی۔۔ عفت بیگم مسکرائیں ۔۔ نہیں ہوں میں ناراض اور اب میں نے جانے نہیں دینا تمہیں۔۔۔ وہ تیسی انداز میں بولی۔۔
اور میں نے جانا بھی نہیں ہے ابھی ۔۔۔ سنائیہ بھی ہنستے ہوئے کہنے لگی۔۔
جس پر باقی سب بھی مسکرائے تھے سوائے سنان کے۔۔ جو انہیں اگنور کیسے جاٹ۔۔۔
افنان نے آگے بڑھ عتٹ بیگم کے آگے سر جھکایا۔۔ وعلیکم السلام میرا بچہ کیسے ہو۔ ۔ گھر میں سب کیسے تھے ۔۔ وہ سنان کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے محبت سے بولیں ۔۔۔ سب ٹھیک الحمد اللہ ۔۔۔ افنان نے کہا۔۔
چلو آؤ بیٹھو تم دونوں تھی گئے ہو گے۔۔ اور یالے تم جاؤ جلدی سے پانی لاؤ۔۔ عفت بیگم انہیں صوفے پر بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے یالے سے مخاطب ہوئیں ۔۔ جو فورا کپی میں پانی پینے چلی گئی۔
وہ دونوں صوفے پر بیٹھے۔۔ افنان کے ساتھ سنان ٹوسیٹر صوفے پر بیٹھا تھا۔۔ اور سنائیہ ای کے سامنے ہی تھری سیٹر صوفے پر عفت بیگم کے ساتھ بیٹھی تھی۔ نقاب انار دو بیٹا گرمی لگ رہی ہوگی۔۔ عفت بیگم اسے ابھی تک نقاب کیے بیٹھا دیکھ کر بولی۔۔
جی خالہ مجھے ابا یا بھی انار نا ہے۔۔ وہ اپنے ابائے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بولی۔۔۔
افغان بھائی یہ لیں پانی پئیں۔۔ اور سنائیہ تم آجاؤ میرے کمرے میں وہی انار لوا با یا اور فریش بھی ہو جاؤ۔۔۔ یالے نے افنان کو پانی دیتے ہوئے سنائیہ کو کھا۔۔ بان چلو جاؤ بیتا .. عفت بیگم نے بھی بالے کی نائید کی۔۔
سنائیہ اثبات میں سر بلاتی یالے کے ساتھ چلی گئی۔۔۔ جبکہ باقی تینوں افراد باتوں میں مشغول ہو گئے۔۔ سنائیہ نے کمرے میں آکر پہلے نقاب انارا اور پھرا با یا۔۔ اور پرس سے اپنا سوٹ کے ساتھ کا دو پٹا نکال کر گلے میں ڈالا۔۔
یہ لو پانی پیو۔۔۔ اور پھر منہ ہاتھ دھو کر فریش ہو جاؤ۔۔ یالے نے اسے پانی دیتے ہوئے کہا۔۔
ہم ۔۔۔ اچھا۔۔۔ سنائیہ نے کہتے ہوئے گلاس تماما اور پانی پینے لگی۔۔۔ پھر اللہ کر واش روم گئی اور منہ ہاتھ دھو کر باہر آئی۔۔ ٹالے ابھی تک وہی بیٹی اس کا انتظار کر رہی تھی۔۔ چہرے پر ہنوز مد ہم مسکراہٹ تھی۔۔ جسے دیکھ سنائیہ بھی مسکرائی۔۔
کیا ہوا ایسے کیوں دیکھ رہی ہو۔۔؟ سنائیہ نے پوچھا۔۔ کچھ نہیں ٹار دیکھ رہی ہوں تم تو بہت پیاری ہو گئی ہو ماشاء اللہ۔۔ یالے مدھم مسکراہٹ سے کہتی اس کے پاس آئی ۔۔ اور تھوڑی کمزور بھی ہو گئی ہو ۔۔ وہ سنائیہ کی جسامب دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔
پھر اٹھ کر واش روم گئی اور منہ ہاتھ دھو کر باہر آئی۔۔ یالے ابھی تک وہی ریشمی اس کا انتظار کر رہی تھی۔۔ چہرے پر ہنوز مد ہم مسکراہٹ تھی۔۔ جسے دیکھ سنائیہ بھی مسکرائی۔۔
کیا ہوا ایسے کیوں دیکھ رہی ہو۔۔؟ سنائیہ نے پوچھا۔ کچھ نہیں ٹار دیکھ رہی ہوں تم تو بہت پیاری ہو گئی ہو ماشاء اللہ ۔ ۔ یالے مدھم مسکراہٹ سے کہتی اس کے پاس آئی۔۔ اور تھوڑی کمزور بھی ہو گئی ہو ۔۔ وہ سنائیہ کی جسامب دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔
جوا ہائے میں محسوس نہیں ہو رہی تھی۔۔۔ پر اب واضح تھی۔۔ نہیں یار۔۔۔ ٹھیک تو ہوں۔۔۔
سنائیہ خود کو آئینے میں دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔
تم نے نہیں ماننا پر سچ میں تم پہلے سے ویک ہو گئی ہو۔۔۔ یقین نہیں تو باہر چل کے دیکھ لینا مماں بھی یہی کہیں گیں۔۔
یالے بولی اور شیشے سے کنگھا اٹھا کر اسے دیا ۔۔ جسے اس نے تھاما اور اپنے آگے کے بالوں کو سبٹ کرنے لگی۔۔ باقی بال جر کے ساتھ چوڑے کی مقید تھے۔۔۔
انہوں نے تو ویسے بھی کہنا ہے چاہے میں کمزور ہوئی ہوں یا نا ہوئی ہوں۔۔۔
سنائیہ بہنے ہوئے بولی اور کنگھا سر پر رکھ کر دو پٹا سلیقے سے سر پر اوڑھا۔۔ چلو آجاؤ۔۔۔وہ یالے کو کھتی اس کا ہاتھ پکڑ کر کمرے سے باہر نکلی۔۔
سنای جو آبان سے باتیں کرنے میں مصروف تھا اس کی نظر سیڑھیوں سے اترتی سنائیہ پر گئی تھی۔۔ جو مکمل کالے سادہ سے لون کے سوٹ میں ملبوس تھی۔۔ پر سر پر دوپٹا مکس شیڈز کا اوڑھا ہوا تھا۔۔
وہ اسے دیکھ رہا تھا جو پہلے سے بہت بدل گئی تھی۔۔ قد بھی تھوڑا بزھ گیا تھا۔۔ پہلے وہ کافی ہیلدی تھی پر اب سمارٹ سی لگ رہی تھی۔۔ رنگ جو دو سال پہلے سانولا تھا اب گند می گورا سا لگ رہا تھا۔۔ اور چہرے ہر جہاں ہر وقت شرارت ناچتی تھی ہونٹوں سے مسکراہٹ ایک پل کے لیے بھی نایب نہیں ہوتی تھی وہاں اب سنجید گی تھی۔
اور دوپٹا جو پہلے گلے میں جھولتا تھا اب سلیقے سے سر پر لگا ہوا تھا۔۔ نظریں جھکی ہوئی تھیں۔ وہ اسے پورے دو سال بعد دیکھ رہا تھا۔۔۔ اتنے بدلاؤ کے ساتھ ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔ وہ پھر سے بے ساختہ بڑبڑایا۔۔۔ استغفر اللہ ۔۔۔ لیکن فورا ہوش میں آنا سر جھٹک کر تھوڑا اونچا بولا۔۔ جس پر افنان نے نا سمجھی اسے دیکھا۔۔
کیا گیا۔۔۔؟ افنان نے پوچھا۔۔۔
کچھ بھی تو نہیں۔۔۔ وہ زبردستی مسکرا کر کہنے لگا۔۔
سنائیہ چلتے ہوئے واپس عفت بیگم کے پاس جا بیٹھی۔ سنائیہ بچے تم تو کمزور ہو گئی ہو اتنی زیاده..وه مما سنائیہ کو دیکھنی ہوئی فکر مندی سے ! بولیں۔ میں نے بھی کہا اسے پر یہ مانی ہی نہیں یالے جو سنائیہ کے دوسری طرف ہی بیٹھی تھی جلدی سے کہنے لگی۔۔سنان بھی بغور اسے دیکھ رہا تھا جو کبھی یالے کو دیکھنی تو کبھی عفت بیگم کو۔۔ نہیں خالہ جانی ٹھیک تو ہوں آپ کافی ٹائم کے بعد دیکھ رہی ہیں نا اس لیے آپ کو ایسا لگ رہا ہے وہ انہیں قائل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی ۔۔کوئی ایسے نہیں لگ رہا مجھے جب کال پر بات کرتی تھی تو تم یہ کہہ کر نال دیتی تھی کہ موبائل پر ایسے لگ رہی ہوں پر اب دیکھو سامنے تو اس سے بھی زیادہ کمزور لگ رہی ہو ۔۔۔وہ مصنوعی غصے سے بولیں۔۔ ارے خالہ جان یہ سچ میں کمزور ہو گئی ہے لیکن مانے گی نہیں کیونکہ اسے کمزور کرنے والی چیز سے بقول اس کے اسے عشق ہے ۔۔ اب کی بار افنان بولا سنا ئیہ نے اسے گھورا عفت بیگم اور سنان نہ سمجھی سے انہیں دیکھنے لگے ... پر یالے کے چہرے کی مسکرایت بتا رہی تھی کہ وہ سنائیہ کہ اس عشق کو جانتی ہے۔۔
۔۔ہیں بھلا ایسی پہ کیا چیز ہے وہ جس سے اسے عشق ہے۔ ؟ عفت بیگم نے ان کو دیکھ کر پوچھا .. عفت بیگم کی پریشان سی صورت دیکھ کر افنان نے مسکراہٹ .دبائی ارے مما چائے کی بات کر رہے ہیں افغان بھائی۔۔ اس پاگل کو چائے سے عشق ہے میں نے بھی اتنی بار اسے روکا کہ چائے نہ پیا کرو صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔ پر آگے سے یہ کہتی ہے چائے اس کا دوسرا عشق ہے اور اسے اپنے عشق کی توہین برداشت نہیں۔۔۔پیالے سنائیہ کے کندھے پر ٹہوکا دیتی شکایتی انداز میں بھنویں آچکا کر بولی۔۔ سنائیہ نے آنکھیں چھوٹی کر کے اسے گورا جسے وہ سرے سے اگنور کر کے بیٹھی تھی۔۔ عفت بیگم نے حیرانی سے اپنے ساتھ سر جھکائے بیٹھی سنائیہ کو ....دیکھا افنان کے ہونٹوں پر مدہم مسکراہٹ تھی اور ہمارے دی گریب سنان صاحب اس سوچ میں گم ہو چکے تھے کہ اگر چائے سنائیہ کا دوسرا عشق ہے تو پہلا عشق کون ہے۔۔۔ وہ سنایا کس جھکے سر کو دیکھتا ہوا سوچ رہا تھا جب عفت بیگم کی آواز نے اسے سوچوں سے باہر پنھکا۔ سنائیہ بچے تمہیں پتہ بے چائے خون کو جلاتی ہے اور تم چائے اتنا پیتی ہو خبردار جو تم نے آج کے بعد اتنی چائے پی تو ۔۔ بیٹا اپنی صحت تو دیکھو اور جانے کو عشق کہتی ہو اپنا ... عفت بیگم سنائیہ کو محبت سے سمجھانے لگی پر لہجے میں ہلکی سی سکتی بر فرار رکھی خالہ جانی..وہ جھکے سر سے شرمندہ سی بولی یالے اور افغان کے چہرے پر مسکراہٹ آئی تھی سنائیہ کو ایسے دیکھ کر پر یہ بھی وہ جانتے تھے کہ وہ چائے پینا تو کبھی کم نہیں کرے گی ۔ چھوڑنا تو بہت دور کی بات تھی ۔ سنان نے ایک نظر اس جھکے سر والی لڑکی کو دیکھا۔۔۔ اسے چائے بالکل بھی پسند نہ تھی اور یہاں چائے کو عشق بنایا ہوا ہے اس نے سوچا پھر عفت بیگم سے بولا .. مما چلیں کھانا کھاتے ہیں۔ ہاں ٹھیک ہے چلو آجاؤ بیٹا کھانا کھا لو عفت بیگم ت . جلدی سے بولی ۔۔ خالہ جان میں ذرا فریش ہو کر آنا ہوں افنان کہتا ہوا اٹھا اس کے ساتھ ہی سنان بھی اٹھا ۔۔ہاں اجاؤ میرے کمرے میں فریش ہو لو سنان اسے لیے اپنے کمرے کی جاٹب بڑھ گیا اور یالے مسکرا کر سنائیہ کا ہاتھ پکڑ کر ڈائننگ ٹیبل کی جانب بڑھ گئی۔۔۔
کھانا کھانے کے بعد وہ آرام کرنے کی غرض سے یالے کے روم میں آ گئی۔ چلو جانی تم سو جاؤ ابھی تھوڑا ریست کر لو۔ پھر ہم بہت ساری بیئمم باتیں کریں گے ۔۔۔یا لے اس کے پاس بیڈ پر ھتے ہوئے بولی۔ م... ٹھیک ہے.. اس نے سادگی سے کہا تو یالے نے بغور اس کے چہرے کو دیکھا تھا۔۔۔ تم یہاں آ کر خوش نہیں ہو گیا۔۔یالے نے پوچھا۔ ... سنائیہ نے ایک دم چونک کر اسے دیکھا .... نہیں یار میں بھلا کیوں خوش نہیں ہوں گی ۔۔ سنائیہ نے الٹا سوال کیا۔۔۔ کیونکہ یہاں تمہارا وہ کھڑوس جو نظر نہیں آئے گا اس لیے مجھے لگا تم خوش نہیں ہوگی۔۔یالے مسکراہٹ دیا کر بولی۔ استغفر الله... بدتمیز ... سونے دو مجھے ابھی۔۔ پھر شام کو بہت ساری باتیں کریں گے.. سنائیہ اسے آنکھیں دکھا کر بولی تو وہ ہنستے ہوئے سر ہلا گئی۔۔ سنائیہ بیڈ پر لیٹی آبان کے بارے میں سوچنے لگی۔۔
آج وہ بہت بدلے ہوئے لگ رہے تھے ان کی آنکھیں، ان کی باتیں ، ان کا لہجہ سب بدلا ہوا تھا۔۔ وہ شاید میری طرف دیکھ بھی رہے تھے۔ پاس بیٹھی یالے کا ہاتھ تھام کر وہ مدھم آواز میں بولی آج وہ بہت بدلے ہوئے لگ رہے تھے ان کی آنکھیں، ان کی باتیں ، ان کا لہجہ سب بدلا ہوا تھا۔ وہ شاید میری طرف دیکھ بھی رہے تھے۔ پاس بیٹھی یالے کا ہاتھ تھام کر وہ مدھم آواز میں بولی یالے نے اس کے چہرے کو دیکھتے ہوئے ایک گہرا سانس لیا اور پھر مسکرائی ۔ ہو سکتا ہے وہ تم میں انٹر سب لینے لگے ہوں اور تمہارے یہاں آنے پر اداس ہوں اس لیے اتنے بدلے ہوئے ہوں۔ یالے کی اس بات پر سنائیہ نے اسے دیکھا۔ پتہ نہیں کبھی کبھی مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے پر پتہ ہے کیا۔۔۔ جب ہمارے دل میں کسی کے لیے احساسات آئیں نا تو ہمیں سب سے پہلے یہی خوش فہمی لاحق ہوتی ہے کہ اگلے شخص کے دل میں فیلیگ بھی ہمارے لیے ر ہوں گی۔۔۔ حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہونا۔ ان کا لہجہ، ان کی باتیں اور ان کا ہماری طرف دیکھنا سب عام ہونا ہے۔
پر ہماری خوش فہمیاں ہماری آنکھوں اور ہمارے سی کی حس کو اتنا کمزور کر دیتی ہیں کہ ہمیں ان کی آنکھوں میں وہ کشش اور لہجوں میں وہ چاشنی محسوس ہوتی ہے جو ہمارے اپنے دلوں میں ان کے لیے ہوتی ہے۔ پر ضروری تو نہیں نہ کہ جو احساسات ہمارے دل میں اس شخص کے لیے ہوں اس کے دل میں بھی ہمارے لیے وہیں جذبات ہوں یہ جذبات ہمدردی بھی تو ہو سکت ہیں۔
سنائیہ مدہم مسکراہٹ کے ساتھ کہتی آنکھیں موند گئی اور یالے...وہ خاموش ہو گئی تھی۔ اس کے پاس الفاظ نہیں تھے وہ اسے کیا کہتی۔۔سچ ہی تو کہہ رہی تھی وہ اس لیے خاموشی سے اٹھتی باہر چلی گئی اور پیچھے لیتی صنائبہ نے اپنی نم آنکھوں کو کھول کر ایک گہرا سانس ہوا کے سپرد کیا اور چھت کو دیکھنے لگی۔ نیند کہاں آتی تھی اسے وہ اس وقت سونے کی عادی ہی نہ تھی۔ افغانستان کے ساتھ اس کے کمرے میں بیٹھا یب جی کھیلنے میں مصروف تھا۔۔ جبکہ سنان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس چیک کر رہا تھا۔۔۔