لوگ زن مرید ہوتے ہیں اور وہ حس مرید تھا۔ اپنے ڈیڈ سے لے جانے والے ہر نئے اب گروہ بہت کھلے دل سے قبول کرنا تھا۔ کیونکہ بقول اس کے شوہر بیوی کو چراض نہیں کر سکت ہیں لیے وہ زن مرید ہوتے ہیں اور وہ اپنے باپ کے القابات کو قبول نا کر کے چارما بروا نہیں ہو سکتا تھا اس لیے وہ محب مرید تھا۔ اور رویے بھی اس کے ڈیڈ نے اسے شریان کا بچا کھا اور وہ تو اپنے باپ کا ہی بچا تھا تو ظاہر ہے اس ۔ اس کے بابا نے خود کو شیطان کیا ناہوں خود کو دیے جانے والے ہر جب کو اپنے باپ کی طرف موڑ کر ان سے جوڑ دینا لنا ہے میں وہ انسان کے روپ میں کوئی عجیب ہی مخلوق تھا۔
اپنے مشکو کی نظروں سے کیوں گھور رہے ہو تم سب ہے۔ میں بس جہاں اپنے دوست کے ساتھ گیا تھا۔ اس کی وایب کی ڈلیوری ہونے والی تھی۔۔
اس کو اچانک کال آئی تھی میں اس کے ساتھ کیا تو اس لیے چلا گیا۔۔ مرزا صاحب نے وضاچب دب۔۔ عد ایسا اہا۔ پر نیک ہے نہیں رہنے تک ہو رہا تھا کہ کہیں دوسری شادی نا کر کے بیٹے ہوں اور اپنی اس بیوی کی ڈلیوری پر ناگئے ہوں۔ سنان نے کہنے والے اور ان میں سراتے ہوئے کیا۔
لا حول ولا قوت مرزا صاحب بریراتے ہوئے بھی پہلو بدل کر رہ گئے۔ یالے نے قلمہ کا اتنا اور عزت بیگم نے سببان کو گھورا تھا۔ شرم کر لو تمہارے بابا ہیں۔
بابا ہیں نا اب بیوی تھوڑی ہیں جو شرم کروں۔ اور وہے بھی بیوی کے سامنے بھی کو نیا شرم آتی ہے۔ اس لیے میں بے شرم ہی اچھا ہوں۔ سنان یا اس کے انداز پر مرزا صاحب اور سر پیٹ کر رہ گئے۔
22.38 19/19 استغفر اللہ آپ تو سچ میں ہی بے شرم ہیں برو۔۔ یالے نے منہ بنا کر کھا۔۔
اور جواباکستان نے مسکرا کر اسے دیکھا۔۔ جیسے کیا ہو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں۔ مجھے یقین نہیں آنا یہ میرا بیٹا ہے۔۔ مرزا صاحب تاسف سے ہوئے۔۔ با با جان یقین تو سنان بھائی کو بھی نہیں آنا کہ آپ ان کے سگے باپ ہیں۔۔ وہ کہتے ہیں آپ ان پر سوتیلے باپ کی طرح ظلم کرتے ہیں۔۔ یالے کے کہنے پر عفت بیگم اور مرزا صاحب نے حیرت سے سببان کو دیکھا۔۔
22:39 19/19 استغفر اللہ آپ تو سچ میں ہی بے شرم ہیں برو۔۔ یالے نے منہ بنا کر کہا۔۔
اور جوا با سنان نے مسکرا کر اسے دیکھا۔۔ جیسے کہا ہو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں۔
مجھے یقین نہیں آنا یہ میرا بیٹا ہے۔۔ مرزا صاحب تاسف سے بولے۔۔
با با جان یقین تو سنان بھائی کو بھی نہیں آنا کہ آپ ان کے سگے باپ ہیں۔۔ وہ کہتے ہیں آپ ان پر سوتیلے باپ کی طرح ظلم کرتے ہیں۔۔ یالے کے کہنے پر عفت بیگم اور مرزا صاحب نے حیرت سے سنان کو دیکھا۔۔
استغفر اللہ آپ تو سچ میں ہی بے شرم ہیں برو۔۔ یالے نے منہ بنا کر کہا۔۔
اور جوا با سنان نے مسکرا کر اسے دیکھا۔۔ جیسے کہا ہو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں۔
مجھے یقین نہیں آنا یہ میرا بیٹا ہے۔۔ مرزا صاحب تاسف سے بولے۔۔
با با جان یقین تو سنان بھائی کو بھی نہیں آنا کہ آپ ان کے سگے باپ ہیں۔۔ وہ کہتے ہیں آپ ان پر سوتیلے باپ کی طرح ظلم کرتے ہیں۔۔ یالے کے کہنے پر عفت بیگم اور مرزا صاحب نے حیرت سے سنان کو دیکھا۔۔
کے پٹھے میں نے تم پر ایسے کونے ظلم کیے ہیں جو تمہیں میں سوتیلا باپ لگتا ہوں۔۔ مرزا صاحب نے سنان کو گھورا ۔۔ جس پر سنان نے فورا اپنی ماں کو دیکھا۔۔ عمال آپ کو میری قسم ہے آج آپ مجھے بتا ہی دیں۔ یہ سچ میں میرے سگے بابا ہیں یا آپ نے ان قائم انسان سے کہیں دوسری شادی تو نہیں کر لی تھی میرے بچپن میں۔۔؟ وہ سنجیدگی سے گویا ہوا۔۔
اس کی اس بای پر جہاں مرزا صاحب نے بھٹی آنکھوں سے اسے دیکھا وہی صفت بیگم نے نار انگی سے سنان کو گھورا اور اس کے کندھے پر ہلکا سا تھپڑ رسید کیا۔۔ یالے مرے سے بیٹھی ان سب کی باتیں سن رہی تھی۔۔
تم کچھ زیادہ ہی زباند راز ہو گئے ہو ستان۔۔ انہوں نے مصنوعی خفگی سے کیا۔۔ سنان نے اچھنے سے اپنی ماں کو دیکھا۔۔۔ زبان دراز اور میں۔۔۔ اس نے بے یقینی سے کہتے ہوئے اپنی جانب خود اشارہ کیا۔۔
جی ہاں ۔۔۔ مرزا صاحب عفت بیگم اور یالے تینوں نے ایک ساتھہ اثبات میں سر بلاتے ہوئے بال کیا۔۔ سنان نے ان تینوں کو دیکھا۔۔ عزت ہی نہیں ہے کوئی۔۔ وہ بربراٹا۔۔۔ مماں یار اب کھانے کو بھی کچھ لے گا یا آن آپ کی اور ان دارو گا جی کی ڈایب سے پیٹ بھرنا ہے مجھے۔۔ کل رات سے بھوکا ہوں۔۔ وہ معصوم سی صورت بنا کر بولا تو یالے نے آنکھیں پھاڑ کر اسے دیکھا۔۔
اور مرزا صاحب اپنے لیے دارو گا جی کا لقب سن کر بس نفی میں سر بلا کر رہ گئے۔۔ رات کو ہی یالے نے اپنے ہاتھوں سے اسے کھانا گرم کر کے دیا تھا اور اب وہ کتنے سکون سے کہہ رہا تھا کہ رات سے بھوکا ہوں۔۔ جھونا یالے دل میں بولی۔۔۔ با بیٹا تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتا یار کو میں ابھی تمہارے لیے کھانا لاتی ہوں۔۔ عفت بیگم پیار سے کمتی فور آجین کی جانب بڑھ گئی۔۔۔
ان کے جاتے ہی مرزا صاحب نے سنان کو سنجیدگی سے دیکھا۔۔ اب بتاؤ کل ہاسپٹل میں کیا کر رہے تھے۔ عفت بیگم کے سامنے وہ کچھ نہیں بتانے والا تھا یہ وہ جانتے تھے اس لیے ان کے جاتے ہی وہ واپس مدعے پر آئے۔۔ تو سنان بھی سنجیدہ ہوا۔۔ یالے خاموشی سے دونوں کو دیکھ رہی تھی۔۔ کیونکہ وہ ساری صورت حال کے بارے میں پہلے ہی جانتی تھی۔۔
وہ کل تھوڑا جھگڑا ہو گیا تھا کچھ لڑکوں سے اس لیے انہیں باسپٹل چھوڑنے گیا تھا میں۔ ۔ پھر وہاں مجھے پتا چلا کہ وہاں ایک لیڈی کی ڈلیوری تھی اور ان کو بلڈ کی ضرورت تھی جو ار پنج نہیں ہو پارہا تھا۔۔ میرا بلڈ گروپ سیم۔ تھا تو اس لیے میں نے انہیں اپنا بلڈ دے دیا اور اسی وجہ سے رات کو بھی لیٹ آیا تھا واپس۔۔ سنان نے آرام سے ساری تفصیل بتائی جسے مرزا صاحب نے تحمل سے سنا تھا۔۔ پر اندر ہی اندر وہ بہت تھے میں آچکے تھے۔۔ویسے بابا آپ کیوں پوچھ رہے ہیں جہاں تک مجھے لگتا ہے کل ہی محلے والوں نے آپ کو ایک کی چار لگا کر پورا کا پورا واقعہ بتایا ہو گا۔۔ سنان نے آبروا چکا کر پوچھا۔۔ خون دے کر تو تم نے بہت اچھا کام کیا ہے پر آخر تم یہ لڑائی جھگڑا کیوں کرتے ہو۔۔ باز کیوں نہیں آتے میں تنگ آ گیا ہوں تمہارے ان لڑائی جھگڑوں سے اور محلے والوں کی باتیں سن سن کر۔۔ وہ دانت پیستے ہوئے بولے۔۔۔
او کم رون ڈیڈ ۔۔ آپ بھی جانتے ہیں میں بلاوجہ کبھی کسی کو کچھ نہیں کھ۔۔
اور جس کی کل دھلائی کی ہے میں نے اس نے کام ہی ایسا کیا تھا پر میں نے اسے پیار سے سمجھایا تھا وہ نہیں مانا تو اس لیے اس کی سروس کرنی پڑی ورنہ میرا تو دل کر رہا تھا کمینے کی جان لے لوں ۔۔ سنان نے انتہائی غصہ سے ایک ایک لفظ چبا کر کہا۔۔ اور سامنے بیٹھی یالے کو دیکھا جواب سر جھکا گئی تھی۔۔
مرزا صاحب نے اس کی نظروں کے تعاقب میں بیٹھی یالے کو دیکھا۔۔ وہ معاملہ سمجھ چکے تھے۔۔ کچھ دن پہلے ہی عفت بیگم نے انہیں بتایا تھا کہ محلے کا ایک لڑکے نے سنائیہ کو تنگ مارکیٹ جاتے ہوئے چھیڑا تھا۔۔ اور ایسا پہلی بار نہیں ہوا تھا وہ جب بھی گھر سے باہر تکلیف تو وہ لڑکا ایسے ہی اسے تنگ کرتا تھا۔ ۔ ویسے تو ان کے خاندان میں لڑکیوں کو اکیلا کہیں جانے کی اجازت بالکل بھی نہیں تھی۔۔
اس لیے وہ ہمیشہ عفت بیگم کے ساتھ ہی باہر جاتی تھی۔۔ یب بھی وہ عفت بیگم کے ساتھ تھی۔۔ لیکن وہ لڑکا اتنا بد تمیز تھا کہ عفت بیگم کے سامنے ہی اس نے سنائیہ کو سیٹی ماری تھی۔۔ جس سے انہیں بہت غصہ آیا تھا۔۔ اس لیے انہوں نے اس بای کا ذکر سنان اور مرزا صاحب سے کیا تھا۔۔ اور سنان اب اس لڑکے کی درگب بنا کر اسے اچھا سبق چکھا چکا تھا۔۔ لیکن پھر بھی تمہیں اسے اتنا نہیں مارنا چاہیے تھا۔۔ وہ سمجھانے والے انداز میں بولے۔۔
میں نہیں مارنا اگر وہ پیار سے میری بات مان جانا ۔۔ لیکن وہ اپنی غلطی ماننے کی بجائے بکواس ہی کیے جا رہا تھا۔۔ اینڈ یو نویری ویل ڈیڈ۔۔ میں اپنے گھر کی عورتوں پر اٹھنے والی ہر بری نگاہ اور اپنے باپ کے بارے میں خلط زبان یوز کرنے والے کو بخشتا نہیں ہوں۔۔ اس نے جو کیا یہ اس کی اپنی غلطی کی سزا تھی۔۔ اور اگر اب محلے والا آپ کو کچھ کے تو ان کو میرے پاس بھیج دیجیے گا علاج کر لونگا ان کا بھی میں۔۔
وہ سنجیدگی سے بولا۔۔ یالے نے مسکرا کر اپنے بھائی کو دیکھا تھا۔ اس کی آنکھوں میں سنان کے لیے عربی فر تھا۔۔ مرزا صاحب بھی اسے دیکھ رہے تھے جواب بالکل سنجیدہ سا پہلے سے انتہائی مختلف لگ رہا تھا۔۔
اچا ویسے اسے مارا تو مارا لیکن یہ خود ہی اسے ہسپتال کیوں لے کر گئے۔۔
عجیب انسان ہو تم بھی۔۔ وہ مسکرا کر بولے اب ان کے لمحہ میں فخر تھا۔۔
کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اپنے گھر والوں کے سامنے وہ چاہے جتنا ہی ار ریس و سیبل بن جائے لیکن حقیقت میں اس سے زیادہ سمجھدار کوئی نا تھا۔۔ جو تمام زمہ داریوں کو نبھانا جانتا تھا۔۔ اور اس کے لیے اگر سب سے ضروری کچھ تھا تو وہ تھی اس کی فیملی۔۔ جس کے لیے وہ کچھ بھی کر سکتا تھا۔
ارے بابا ہم چوہان ہیں۔۔ دماغ کے گرم اور دل کے زرم ۔۔ اس لیے میں نے اس کی ہڈی پسلی ایک تو کر دی تھی پر پھر مجھے اس پر رحم آ گیا اس لیے ہاسپٹل لے گیا اس کا ٹریٹمنٹ کروانے۔۔۔ وہ مسکرا کر بولا۔ مرزا صاحب بھی مسکرائے تھے۔۔۔
یو آر دا بیٹ برادران دا ورلڈ برو۔۔۔ یالے محبت سے کھتی سنان کے پاس بیٹھ کر اس کے گلے لگ گئی۔۔ تو وہ مسکرایا ۔۔۔ بس بس چڑیل اب زیادہ نا چپکو میرے ہے۔۔ سنان اسے دور کرتے ہوئے ایرا کر بولا۔۔
یانے نے منہ بگاڑ کر زور سے اس کے کندھے پر مکہ مارا۔ بس کردو چڑیل مار کیوں رہی ہو۔۔ ؟ سنان نے خفگی سے کیا۔۔ ان دونوں کے پیچھے کھڑی عفت بیگم مسکرارہی تھی مرزا صاحب کی نظر جب ان کے مسکراتے چہرے پر پڑی تو وہ سمجھ گئے کہ وہ بھی سب سن چکی ہیں۔۔ چلو سنان آکر کھانا کھا لو۔۔ انہوں نے محبت سے سنان کو آواز دی۔ سنان نے پیچھے پلٹ کر اپنی ماں کو دیکھا جو ان دونوں کو ہی دیکھ رہی تھی۔۔ جی آیا ما جانی ۔۔ وہ مسکرا کر کھ اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا پھر فورا مرزا صاحب کی جانب پلٹا ۔۔۔ ڈپد مجھے آب سے ضروری بات کرنی ہے پر ابھی نہیں شام کو بتاؤں گا وہ کھ اپنی ماں کی جانب بڑھ گیا مرزا صاحب نے بھی اثبات میں سر بلایا تھا۔۔
یالے بھی اپنے بھائی کے پیچھے بھاگ گئی۔۔ وہ ڈائننگ ٹیبل پر بیٹا بریانی سے انصاف کر رہا تھا جبکہ عفت بیگم پاس کھڑی مسکرا کر اسے محبت سے دیکھی جا رہی تھی جو بلو جینز اور رید ٹی شرٹ پہنے پر کشتی نے پر کشش لگ رہا تھا۔۔ کیا ہوا مما آپ بھائی کو ایسے کیوں دیکھ رہی ہیں پاس بیٹھی یالے سے جب رہا نہ گیا تو وہ پوچہ ہی بیٹھی ۔۔ اس کے سوال پر سنان نے بھی چونک کر اپنی ماں کو دیکھا۔۔ کچھ نہیں بس ایسے ہی وہ مر ہم مسکراہٹ کے ساتھ کستی سنان کی طرف جنگی اور اس کی پریشانی کو شفقت سے چوہا۔۔ میرا پیارا بیٹا۔۔ وہ محبت سے بولیں ۔۔ سنان بس مسکرایا تھا اور یالے کو اب پوری بات مجھہ آئی تھی۔۔
گھر آتے ہی اس نے بانیہ کے ساتھ مل کر دو پہر کا کھانا کھایا اور پھر سنایا کہ کمرے میں جا کر اس کی پیکنگ کرنے لگیں۔۔ ٹیبل پر دو جانے کے لگ پڑے تھے جس میں سے ایک فل چانے سے بھرا تھا اور دوسرا ہاف سے بھی کم تھا وہ جو وہ دونوں اپنے پینے کے لیے ساتھ لائی تھیں۔۔ یار اب پتہ نہیں وہاں کے نہیں وہاں کتنے دن رہنا پڑے گا سنایا جانے کا بھرا ہو ایک اٹھا کر دکھی لہجے میں بولی ۔۔۔ بانیہ جو الماری سے اس کے کپڑے نکال رہی تھی ایک دم پلٹ کر اسے دیکھنے لگی۔
دفع ہو تم ناشکری کہیں کی ایک تو اتنا اچھا موقع مل رہا ہے تمہیں ملتان گھومنے کا وہاں اتنے دن سکون سے رہنے کا ۔۔ اوپر سے تم سوگ ایسے منارہی ہو جیسے تم ملتان گھومنے نہیں جا رہی بلکہ تمہاری وہاں رخصتی ہو رہی ہو با نیہ یرک کر بولی۔۔ مرو تم بانی کی بچی جب دیکھو بکواس ہی کرتی رہتی ہو۔۔ سنائیہ غصہ سے کہتی چائے پینے لگی۔
با بابا یا ویسے کتنا اچھا ہو نا اگر تمہارب شادی دی فیس سوشل میڈ یا سٹار سنان بھائی سے ہو جائے۔ بائے کتنا مرا آئے گا۔ بانیہ چہک کر بولی۔ بغیر یہ جانئے کہ اس کی یہ مذاق میں کی جانے والی بات بھی سنائیہ کا دھڑکتاول روک گئی تھی۔۔
دیے قسم سے بے کبھی کبھی یقین نہیں آنا کہ سنان بھائی ہمارے ہی کرین ہیں۔۔ تمہیں پتا ہیں ان کے ایک لوگ اکاؤیٹ پر سیون ملینز فالورز ہونے والے ہیں۔ اور ان کی ویڈیوز پر لڑکوں اور لڑکیوں کے کتنے پیارے پیارے کمیٹ س ہوتے ہیں۔۔ میں روز رید کرتی ہوں ۔۔