Chapter 3: گیارہ بجے تک

گیارہ بجے تک وہ اور بھابی گھر کے سارے کام کرکے فارغ ہو چکے تھے۔۔ وہ اب موبائل پر ناول پڑھنے میں گم تھی۔۔ تبھی مانیہ وہاں آٹپکی۔۔ اوئے جانی بیپ کیا کر رہی ہو۔۔ وہ سنائیہ کے پاس ھتے ہوئے دانت نکال کر بولی۔۔ ناول پڑھ رہی تھی۔۔۔ اس نے موبائل میں مگن ہی جواب دیا۔۔ کون سا اس دن والا جس میں وہ بربان اور عمایرہ تھی۔۔۔ بانی نے اندازہ لگایا۔۔ہان وہی دل منتظر بائے نانیہ حسین بہت اچھا ہے۔۔ تم بھی پڑھنا بہت امیزنگ سٹوری ہے۔۔ اس نے ساتھ ہی مشورہ دیا۔۔ ہاں وہ تو میں رات کو ہی سٹارٹ کرتی ہوں۔۔ لیکن ابھی تم اٹھو اور چلو چچی جان بلا رہی ہیں۔ بانی نے کہا اور اس کے پاس سے اٹھی۔۔ ممانی بلا رہی ہیں۔۔ ! کام کروانا ہو گا یقیناً۔۔۔ سنائیہ نے خود ہی سوال کے ساتھ جواب دیا۔۔ہاں یار۔۔ چلو آجاؤ۔۔۔ بانی کہتی ہوئی باہر گئی تو وہ بھی موبائل رکھتی اس کے ساتھ اپنی ممانی یعنی آبان کے کے گھر کے دروازے کے سامنے ہی سنان کے گھر کا ایک گھر گئی۔۔ اس چھونا دروازہ تھا۔۔ جبکہ مین گیٹ باہر سڑک کی طرف تھا۔۔گھر میں داخل ہوتے ہی اس کی نظریں خود بخود اس ستم گر کی تلاش میں ادھر ادھر بھٹک رہی تھی پر وہ باہر کہیں نظر نہیں آیا شاید وہ اپنے کمرے میں تھا۔۔

کو سلام کیا۔۔

وعلیکم السلام بیٹا۔ انہوں نے مسکرا کر جواب دیا۔۔ سنائیہ نے ان کی >مسکراہٹ کو دیکھا۔۔ اور سر جھٹک گئی۔۔

سنائیہ آج کام والی نہیں آئی تو تم اور بانیہ مل کر مجھے تھوڑا کام ہی کروا لو۔۔ مجھ اکیلی سے نہیں ہو گا۔۔ وہ لہجہ میں مٹھاس بھر کر بولی۔۔

اچھا ممانی۔۔ سنائیہ نے ادب سے کہا۔ پہلے کچن صاف کر لیتے ہیں ہم دونوں۔۔ بانیہ نے کہا تو فوزیہ بیگم نے اثبات میں سر ہلاپا۔۔

ہاں ٹھیک ہے۔۔ چلو تم لوگ اندر چل کے کام کرو میں تب تک دوسرے کام دیکھ لوں۔۔ وہ اسی میٹھے لہجہ میں کہتی آگے ٹرھ گئی اور سنائیہ اور بانیہ کچن کی جانب چل دیں۔۔

ان کا گھر کافی برا بہت پیارا اور خوبصورت تھا۔۔ ان دونوں نے کچن میں داخل ہوتے ہی ارد گرد پھیلے برتنوں کو سمیٹنا شروع کیا۔۔ بانی میں یہ برتن دھوتی ہوں تم تب تک چولہا اور آی پاس کی جگہ صاف کر لو۔۔ سنائیہ نے کہتے ہوئے اپنے سر پر لیا ہوا دو پٹا انار کر گلے میں ڈالا اور دونوں اطراف ہے پلوؤں کو پیچھے کمر پر لے کر باندھ دیا۔ اتنے دن میں وہاں کیسے رہوں گی۔۔ کیا پورے ایک ماہ میں انہیں دیکھ بھی نہیں پاؤں گی۔۔اتنی بات تو ویسے بھی نہیں ہوتی پر یہاں کم از کم کبھی کبھی نظر تو آجاتے ہیں نا۔۔ وہ دل میں خود سے مخاطب تھی۔۔ اور اس کی سوچوں کا محور آبان میر تھا۔۔وہ اپنی سوچوں میں گم برتن دھونے میں مگن تھی جب آبان کچن میں داخل ہوا۔۔ اور ڈاخل ہوتے ہی اس کی نظریں سامنے کھڑی سنائیہ کی پشت پر گئی۔۔ جہاں اس کے کالے اور بھورے مکس شیڈ کی طرح کے بالوں کی ڈھیلی سی کمر تک آتی چٹیا بنی ہوئی تھی۔۔ ساتھ ہی دونوں کندھوں پر سے آتے لال دوپٹے کے پلوؤں کی کمر پر گانٹھ بندھی ہوئی تھی۔

اس کے کالے رنگ کے سوٹ پر لال دوپٹا اور کمر پر پھیلی ڈھیلی سی چٹیا آبان کو ایک پل کے لیے بہت خوبصورت لگی تھی۔۔ ایک پل کےل یے اُس کا دل عجیب طرز سے دھڑکا تھا۔۔

اپنے دل کی حالی کو محسوس کرتے ہوئے اس نے فورا ہی اپنی نظروں کا زاویہ بدلا اور سنائیہ کے دائیں طرف والی سائیڈ پر موجود فریج کی طرف گیا۔۔ اور اس میں سے پانی کی بوبل نکالی۔۔ نظریں ابھی بھی بار بار بھٹک کر سنائیہ کی پشت پر جا رہی تھیں۔۔اور اس سے بے خبر سنائیہ اس کے خیالوں میں کھوئی تھی۔۔ چند سیکنڈز کے بعد سنائیہ کو اس کے کلون کی خوشبو اپنے آس پ محسوس ہوئی تھی۔۔

اٹ تو وہ کھڑوس مجھے اپنے آس پاس محسوس ہو رہا ہے۔۔ وہ منہ لگاڑ کر بر بڑاتی۔۔

آبان جو پانی کی پوبل کومنہ سے لگائے اسے ہی دیکھ رہا تھا اس کی بر برا ہے پر چونکا پر اسے سمجھ نہیں آیا کہ اس نے کیا کہا۔۔آبان کو ایک دم رات میں اپنی دعا کا خیال آیا جس میں اسے سنائیہ کا چہرا دیکھا تھا۔۔ اس پل کو سوچتے ہی اس کے چہرے پر ایک دم سختی کے تاثرات ابھرے تھے۔۔اس نے بوبل پر ڈن دیا اور فریج کا نچلا دروازہ کھول کر اسے اندر رکھا۔۔ پر فریج کا دروازہ اس نے بہت زور سے بند کیا۔۔ اور اتنی زور کی آواز پر سنائیہ ڈر کر جھٹکے سے پیچھے پلٹی تھی۔۔پر سامنے ہی نظریں آبان کی نظروں سے ٹکرائی جس نے بروقت سنائیہ کو پیچھے مزتے ہوئے دیکھ کر اس کی طرف دیکھا تھا۔۔ ایک پل کے لیے تو سنائیہ کو یقین ہی نا آیا کہ وہ سچ میں وہاں کھڑا ہے۔۔ پھر فورا ًہی اسے اپنی حال کا خیال آیا۔۔ اس نے جلدی سے دوپٹے کو کھول کر اپنے سر پر لیا۔۔

آبان کی نظریں اس کے ہوائیاں اڑے چہرے پر سے ہوتے ہوئے اس کے ہاتھوں پر گئی جو صابن کی جھاگ سے بھرے تھے۔۔تمہیں کیا ہوا۔۔آبان نے نارمل سی آنداز میں اسے مخاطب کیا۔۔ نے جھٹ نفی میں سر کو بلایا۔۔

لگ۔۔ کچھ بھی تو نہیں۔۔ وہ جلدی سے کہتی واپس پلٹ کر برتن دھونے لگی۔۔

پر اس کے ہاتھ میں پ تھی اور دل ایسے دھڑک رہا تھا جیس ابھی باہر آ جائے گا۔۔

پر اس کے ہاتھ میں پ تھی اور دل ایسے دھڑک رہا تھا جیسے ابھی باہر آ جائے گا۔۔

کہیں سن نالیا ہو۔۔ وہ دل میں سوچنے لگی۔۔

استغفار ۔۔۔ سنائیہ نے دل میں پڑھا۔۔ آبان ایک نظر سنائیہ کو دیکھتا سر جھٹک کر باہر چلا گیا۔۔ تبھی کچن میں بانیہ داخل ہوئی جس نے آبان کو باہر جاتے ہوئے دیکھ لیا تھا۔۔ یہ آبان بھائی یہاں کیا کر رہے تھے۔۔

اس نے سنائیہ سے پوچھا۔۔ کیا مطلب کیا کر رہے تھے ان کا گھر ہے ان کا کچن ہے تو ظاہر ہے ان کا جب دل کرے گا وہاں جائیں گے۔۔ سنائیہ نے اپنی حال کو کنٹرول کرتے ہوئے لب بھینچ کر کیا۔۔

لوئے کیا ہو گیا اتنا غصے میں کیوں ہو ۔۔؟ انہوں نے کچھ کہا ہے کیا تمہیں۔۔؟ بانیہ جھاڑو وہی زمین پر رکھتی اس کے پاس آکر بولی۔۔ نہیں تو ایسے ہی کچھ کمہ لیں گے۔۔ اٹ کی ہمت ہے مجھے کچھ کھیں۔۔ سنائیہ نے فخر سے کہا تو ہانیہ نے اپنی مسکراہٹ دبائی۔۔ ہاں بالکل اسی لیے آبان بھائی کے سامنے آتے ہی تمہاری پٹر پر چلتی زبان ہکلانے لگ جاتی ہے۔۔ بانی نے میٹھا سا طنز کیا تو سنائیہ نے اسے گھورا۔۔ بکواس نا کرو اور دفع ہو جاؤ تم۔۔۔ سنائیہ کہتی ہوئی واپس برتن دھونے لگی۔۔

بانی بھی مسکرا کر کام کرنے لگی ۔۔ اور ساتھ میں سنائیہ بھی آبان کے بارے سوچ کر مسکرانے لگی جس نے سنائیہ کو خود سے مخاطب کیا تھا۔۔ اب کا کام ختم ہوتے دو بج چکے تھے۔۔ اس نے اور بانی نے مل کر دو پہر کا کھانا بھی تیار کر لیا تھا۔۔ ممانی کھانا بھی بن گیا ہے اور کام بھی سب ہو گیا اب ہم جائیں۔

سنائیہ نے لاؤنج میں بیٹھی فوزیہ بیگم سے کہا تو وہ مسکرائیں اور پیار سے بولیں ۔۔ بہت شکریہ تم دونوں کا بیٹا۔۔ مجھ اکیلی سے کبھی نا ہونا یہ کام تم دونوں نے ہی کر دیا سارا۔۔

کوئی بات نہیں چچی جان اب ہم چلتے ہیں سنائیہ کی پیکنگ بھی کرنی ہے ہم نے۔۔ بانیہ نے کہا۔ پیکنگ۔ کیوں کہیں جا رہی ہو کیا تم سنائی ۔۔ فوزیہ بیگم نے چونک کر کھا۔۔ اور ان کی یہ آواز پیچھے سے آئے آبان نے بھی سنی۔۔

جی ممانی وہ میں خالہ جانی کی طرف جا رہی ہوں کچھ دنوں کے لیے وہ بلا رہی ہیں۔ سنائیہ نے نار طی انداز میں کہا۔۔

اچھا۔۔ کب جا رہی ہو پھر ۔۔ فوزیہ بیگم نے سر بلاتے ہوئے پوچھا۔ پیچھے کھڑا آبان ان کی ساری گفتگو سن رہا تھا۔

کوئی بات نہیں بچی جان اب ہم چلتے ہیں سنائیہ کی پیکنگ بھی کرنی ہے ہم نے بانہ ہے ہم نے یانیہ نے کہا۔ پیکنگ۔۔ کیوں کہیں جا رہی ہو کیا تم سنائیہ۔۔

فوزیہ بیگم نے چونک کر کر کہا۔۔ اور ان کی یہ آواز پیچھے سے آتے آبان نے بھی سنی۔۔

جی مانی وہ میں خالہ جانی کی طرف جا رہی ہوں کچھ دنوں کے لیے وہ بلا رہی ہیں۔ سنائیہ نے نار طی انداز میں کہا۔۔

اچھا۔۔ کب جا رہی ہو پھر ۔۔ فوزیہ بیگم نے سر جلاتے ہوئے پوچھا۔۔ پیچھے کھڑا آبان ان کی ساری گفتگو سن رہا تھا۔

کل جاؤں گی مائی۔ ۔ شاید بارہ سے یکلیا ہے افسیان بھائی کے ساتھ جاؤں گی۔۔ اچھا چلو اچھی بات ہے خیریت سے جاؤ ۔ ۔ ان کے کہنے پر سنائیہ سر بلاقی وہاں سے پلٹ کر جانے لگی۔۔۔ سامنے ہی اس کی نظریں آبان سے نگرائی جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔ سنائیہ نے طور اپنی نظریں نیچے کی طرف جن کالی اور یہ منظر بان کی آنکھوں سے ہوتے ہوئے اس کے دل میں قید ہو گیا تھا۔ اس نے ایک گھر احساس لیا اور آگے بڑھنا سیڑھیاں چرھنے گا سیڑھیوں پر کھڑے ہو کر اس نے پلٹ کر سنائیہ کی پشت کو دیکھا جواب باہر کی طرف جا چکی تھی۔ یا اللہ یہ مجھے کیا ہو رہا ہے۔۔؟ اس نے دل میں کیا اور اوپر کی طرف بڑھ گیا۔۔ سنان اٹھا کہ نہیں۔ ملتان شہر میں مرزا باؤس میں مرزا صاحب کی آواز گونجی۔۔ اٹھ گیا میرے پیارے بابا جان میری جبب کے دروازے میر اسکون، میرا چین، میرے دل کی دھڑکن میر افرارستان فریش فریش سا تیار ہو کر سیڑھیاں ایرتے ہوئے نا بعداری کی تمام حدود کو توڑتے ہوئے بولا۔۔

الو کے پٹھے بکو اس مت کیا کرو زیادہ مرزا صاحب نے دانت ہے۔ جبکہ صوفے پر بیٹی محنت بیگم اور یانے نے اپنی مسکراہٹ دبائی۔ بکواس ۔۔۔

سنان نا سمجھی سے بولا وہ کیا ہوتی ہے پابا۔ اس نے اچھنبے سے اپنے بابا کو دیکھتے ہوئے کیا۔ چہرے پر نام سمجھی ہے تاثرات ابھی تک قائم تھے جیسے سچ میں اسے بکو اس کا پنانا ہو۔

وہی جو تمہاری یہ ریل گاڑی کی سپیڈ سے بھی تیز چلتی زٹان کر رہی ہے۔۔

یالے نے لقمہ دیا۔ تم تو چٹ ہی بیٹھو نظر نہیں آبادو برے بات کر رہے ہیں۔ سنان نے اسے منہ چرایا۔ کل کہاں تھے۔ مرزا صاحب سنجیدگی سے مدھے پر آئے۔ کیونکہ وہ جانتے تھے کہ سامنے بیٹھے اس انسان کے روپ میں شیطان سے بحث شروع کر دی تو وہ کبھی بھی مرزا صاحب یا کسی کو بھی جتنے نہیں دے گا۔

وہی جو تمہاری یہ ریل گاڑی کی سپیڈ سے بھی تیز چلتی زٹان کر رہی ہے۔۔

یالے نے لقمہ دیا۔ تم تو چٹ ہی پیٹھو نظر نہیں آبادو برے بات کر رہے ہیں۔ سنان نے اسے منہ چرایا۔ کل کہاں تھے۔ مرزا صاحب سنجیدگی سے مدھے پر آئے۔ کیونکہ وہ جانتے تھے کہ سامنے بیٹھے اس انسان کے روپ میں شیطان سے بحث شروع کردی تو وہ کبھی بھی مرزا صاحب یا کسی کو بھی جیتنے نہیں دے گا۔

کل۔ اہم۔۔۔ سنان نے سوچنے والے انداز میں کتے ہوئے شہادت کی انگلی ہونٹوں پر رکھ کر آنکھیں اوپر کی جانب اٹھائیں۔۔ بال یاد آیا۔ کل تو میں اپنے دوستوں کے ساتھ تھا۔۔ وہ آرام سے بولا اور پاس بیٹھی یانے کو دیکھتا جو اسے آنکھیں دکھا رہی تھی کیونکہ وہ جانتی کہ وہ کون سا کارنامہ سر انجام دے کر آیا تھا کلی۔۔ دوستوں کے ساتھ تو تھے پر تھے کہاں تم ۔۔۔ مرزا صاحب نے قدرے نارمل لہجے میں کیا۔

ارے باباجان واصف کے گھر تھا یار ۔ اس کی برتھ ڈے تھی تو بس وہی ینزیب کر رہے تھے۔ سات کہتے ہوئے صوفے پر حضرت بیگم کے پاس جا بیٹا۔ عامر صاحب نے بغور اسے دیکھا کتنے آرام سے وہ جھوٹ بول رہا تھا۔

جھوٹ می بولوستان میں نے کل تمہیں سرکاری ہسپتال میں دیکھا تھا تو کیا ہسپتال میں برتھ ڈے ینزیب کر رہے تھے تم سب ہاں۔۔ ؟ مرزا صاحب سخت لہجہ بولتے تو سنان نے انہیں دیکھا۔

یالے اور منت بیگم نے بھی سنان کو دیکھا جو آرام سے اپنے باپ کو دیکھ رہا تھا پر حیرت یا پریشانی سے نہیں بلکہ مشکوک نظروں سے۔۔ جو مرزا صاحب کو کنفیوز کر رہی تھی۔۔ ۔

ایک منٹ پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ وہاں کیا کر رہے تھے۔ کیونکہ میں تو لیڈیر کے ڈلیوری وارڈ میں تھا۔ تو آپ کا قبال کیا کام ۔۔ وہ آنکھیں سکنز کر تفتیشی انداز میں بولتے ہوئے مرزا صاحب کو سہنے پر مجبور کر گیا۔۔23/23 مرزا صاحب نے یالے اور عزت بیگم کو دیکھا جو بار باران باپ بیٹے کو دیکھ رہی تھی۔ پر ان سب کی مشکوک نظریں مرزا صاحب پر تھی جو بیچارے پہلو بدل کر رہ گئے۔ یہ شیطان کا بچا ہے خوامخواہ میں ذلیل کر رہا ہے۔ اور تم لوگ۔ وہ سنان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے چلا کر بولے اور پھر اپنی بیگم اور بیٹی کی جانب متوجہ ہوئے۔ جب کے سنان کے کان ابھی تک شیطان کا حافظہ پر ایک گئے تھے۔ آج پھر ڈیڈ نے خود کو ایک نیا لقب دے دیا۔ وہ سوچتے ہوئے دل سے مسکرایا ۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.