Chapter 2: مس نخریلی

ویسے نام کیا تھا اس مس نخریلی کا۔۔ سنان نے چہرا موڑ کر یالے کی پشت کو دیکھ کر سوال کیا تو وہ پلٹی۔۔ حد ہے اپنی کرن کا یام تک نہیں جانتے ہو لیکن ساری گرلز فرینڈز کا ضرور پتا ہے۔ ۔ ۔ یالے نے تاسف سے کہا۔۔ خیر سنائیہ نام ہے اس کا اب بھول مت جانا۔۔ یالے کہتی واپس پلٹ گئی۔۔۔ پر سنان سوچ میں گم ہو گیا۔۔ سو میں نخریلی عرف سنائیہ دیکھتے ہیں اب آپ کون سے کارنامہ سر انجام دیتی ہیں۔۔۔

وہ پر سوچ آواز میں بولا اور کھانا کھانے میں مگن ہو گیا ۔۔ بغیر یہ جانے کہ اب کی یار سنائیہ کا آنا سنان کی زندگی میں کیا ایر چھوڑنے والا تھا۔

کھانا کھانے کے بعد وہ سیدھا اپنے کمرے میں آپا تھا۔۔ اور الماری سے سمپل سی ٹراؤزر شرٹ نکال کر باتھ لینے چلے گیا۔ وہ ناصرف عجیب باتیں کرنا تھا بلکہ اس کی حرکتیں بھی عجیب تھیں۔۔رات کے دو بجے وہ ہاتھ لے رہا تھا۔۔

کیونکہ کوئی بھی عام بندہ تو اب رات کے دو بجے ہا تھ لینے سے رہا یہ عادت صرف سنان مرزا میں ہی پائی جاتی تھی۔ کیونکہ بقول اس کے اسے نہائے بغیر سکون کی نیند نہیں آتی تھی۔۔ تقریباً دس منٹ تک وہ واش روم سے باہر نکلا اور گیلے بالوں سمیت بیڈ پر آکر آرھا یزچھالیٹ گیا۔۔بیڈ پر لی ہی وہ اب سوچ رہا تھا کہ ماڈلنگ کی آفر ایکسیپٹ کرے پا نا۔۔ کل ڈیڈ سے بات کروں گا اس بارے میں۔۔ اس نے خود کلامی کی۔ اچانک ہی اس کا خیال سنائیہ کی طرف گیا ۔۔ ویسے یہ مس غریلی انتالیٹ چکر کیوں لگا رہی ہے اس بار۔۔

پہلے تو ہمیشہ ہر دوسرے تیسرے مہینے بعد پہنچ جاتی تھی۔۔ خیر مجھے کیا۔۔۔

چھت کو دیکھتا وہ سوچ رہا تھا۔۔ کمرے میں ہر طرف اے سی کی کمرے کی ٹھنڈی ٹنکی پھیلی تھی۔۔

ایسا نہیں تھا کہ وہ سنائیہ کو نا پسند کرنا تھا۔۔ اسے بس اس کی عادتیں با پسند تھی۔۔ ہر وقت ہنستے رہنا، سب کو تنگ کرنا، ہر چیز پر نخرے دکھانا اور اپنی صد پر قائم رہنا کسی کی بات نا ماننا۔۔ اسے سنائیہ کی یہ عادتیں زہر لگتی تھیں۔۔ بس اسی وجہ سے وہ سنائیہ سے تھوڑی عار محسوس کرنا تھا۔۔ اس کی باقی سب یلر کریر کی نسبت سنائیہ کچھ زیادہ ہی ہنس مکھ نایپ کی تھی۔

حالانکہ سنان اس سے پانچ چھ سال برا تھا پر وہ اسے بھی زچ کرنے میں پیچھے نہیں رہتی تھی۔ وہ جب بھی ان کے گھر آتی تو یالے کے ساتھ مل کر اتنا پل گلا کرتی کہ سنان بیچارا اس کے اور یالے کے شور شرابے سے تنگ ہی آجانا۔۔ اس لیے وہ اب بھی یہی سوچ رہا تھا کہ سنائیہ کے اس بار بھی یہی کام ہونگے۔۔ اٹ دونوں چریلوں نے پھر سے جینا حرام کرنا ہے میرا۔۔ وہ منہ بگاڑ کر بربر انا ہوا آنکھیں موند گیا۔۔۔ وہی جہاں سنان نے اپنی آنکھوں کو بند کیا تھا وہی خانیوال شہر میں سوئے دو نفوس کی آنکھیں کھلی تھی۔۔ سنائیہ نے اپنے تکیے کے پاس پڑے موبائل پر ٹائم دیکھا تورای کے ڈھائی بج رہے تھے۔۔وہ مسکرائی تھی۔۔

تھینک یو اللہ جی مجھے جد کی نماز کے لیے جگانے کے لیے۔۔ وہ مسکرا کر کھتی جلدب سے اٹھی اور کمرے سے باہر تکلیف وضو کرنے کے لیے واش روم کی جانب بڑھ گئی۔۔ کچھ دیر بعد اس نے اپنے کمرے کے ایک کونے میں جائے بغیر یہ جانے کہ اس کے گھر کی دیوار کے ساتھ جڑے گھر نماز بچھائی تھی۔۔

میں کوئی اپنے کمرے میں اسی وقت سجدے کی حال میں پڑا اپنے رب سے باتیں کر رہا تھا۔۔ اپنے اللہ سے اپنا حال دل بیان کر رہا تھا۔۔سنائیہ نے اللہ اکبر کہتے ہوئے اپنے ہاتھ سی پر باندھے تھے۔۔ اور ساتھ موجود گھر میں سجدے کی حال میں پڑے اس وجود کی ہچکیاں بندھی تھی۔ چند لمحوں بعد سنائیہ اللہ اکبر رکھتے ہوئے سجدے میں گئی اور عین اسی نفوس نے سجدے سے سر اٹھایا تھا۔۔اس کا چہرا آنسوؤں سے یر تھا۔۔وہ خاموشی سے بیٹھا جائے نماز کو دیکھ رہا تھا۔۔ اور جائے نماز پر آہستہ آہستہ اپنے ہاتھ پھیر رہا تھا۔۔ کتنی عجیب پات ہے نا جہاں کچھ لوگوں کے لیے رات کے دو، اڑھائی اور تین بجے کا وقت ان کے سونے کا وقی ہونا ہے وہی کچھ لوگوں کے لیے یہی وقت ان کا اللہ تعالیٰ سے ملاقات کا ہونا ہے۔۔

کچھ لوگ اس وقت نیند کو اپنا سکون سمجھ رہے ہوتے ہیں اور وہی کچھ لوگ اس وقت تہجد میں اللہ پاک کے آگے سر جھکا کر سجدے میں سکون حاصل کرتے ہیں۔۔ سنائیہ نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے تھے۔۔ یا اللہ جی اسے کن فیکون کے مالک۔۔۔ اے معجزے کرنے والے۔۔ ہر چیز پر اپنی قدرت رکھنے والے۔۔۔ آپ سب کے دلوں کے حال سے واقف ہیں۔۔ آپ کو میرے دل کا حال بھی پتا ہے نا۔۔ یا اللہ میں بے بس ہوں آپ میری مدد فرما دیں۔ وہ جو میرے دل پر قابض ہو کر بیٹھا ہے اسے میرا محرم بنا دیں۔ اسے میرے اور مجھے اس کے حق میں بہتر کر دیں۔ اے دلوں کے پھیرنے والے اس کے دل میں میرا خیال ڈال دیں۔ وہ دھیرے دھیرے سے بول رہی تھی۔۔ اور ساتھ موجود گھر میں بیٹھا آبان بھی دعا کے لیے ہاتھ پھیلائے بیٹھا اللہ کو پکار رہا تھا۔۔

یارتی و مد م مگر بھاری آواز میں بولا۔۔۔ مجھے سکون دے دیں۔۔ میں اسے بھول نہیں پارہا۔۔۔ پلیز کچھ کر دیں۔۔ مجھے مانگنا نہیں آنا پر آپ تو بن مانگے نوازنے والے ہیں نا۔۔ پلیز میری دعاؤں کو سن لیں۔۔اس کی یادیں مجھے سکون نہیں لینے دیتی۔۔ پتا نہیں کس حال میں ہو گی وہ۔۔

شاید وہ مجھے بددعائیں دیتی ہو گی۔۔ یہ اس کی آہ ہو گی جس نے میرا سکون چھین لیا۔۔ پلیزا للہ میری دعا سن لیں۔۔ ایک بار مجھے اس سے ملوا دیں۔۔ میں اس سے معافی مانگ لو۔۔۔وہ ابھی کمہ ہی رہا تھا کہ ایک دم اچانک سے اس کی آنکھوں کے سامنے سے سنائیہ کا چہرا آیا ۔۔۔ وہ حیران ہوا۔ اس نے اپنی آنکھوں کو دو تین بار بند کر کے کھولا۔۔۔ استغفر اللہ ۔۔۔آبان نے دل میں کہا اور پھر اپنا دھیان اپنی پہلی دعا کی طرف کیا۔۔ پلیز میری دعاؤں پر کن فرما دیں۔۔۔

آمین۔۔ وہ جلدی سے کہتا اٹھ کھڑا ہوا۔۔۔ اور جائے نماز لپیٹ کر سائیڈ پر رکھ بیڈ پر جالیٹا۔۔۔

کتنا عجیب تھا ناسنائیہ کی دعاؤں میں آبان تھا اور آبان کی دعاؤں میں کوئی اور تھی۔۔ اور وہ کون تھی یہ آبان ہی جانتا تھا۔۔ پر ان سب سے بے خبر سنان مرے سے سو پا اپنے خوابوں میں گم تھا۔۔ اس کے وہم و گماں میں بھی کبھی یہ خیال نہیں آنا ہو گا کہ اس کی قسمت بھی اس کے ساتھ کھیل کھیلے گی۔ اور پتا نہیں اسے کہاں لا کر کھڑا کر دے گی۔

سب انجان تھے کہ ان سب کے ساتھ اب قسمت نے کیا کرنا تھا۔۔ کیونکہ یہ محبت کے کھیل تھے۔۔ اور محبت جسے ہو جائے اسے کہاں بخشتی ہے۔۔

سنائیہ بھی دعا مکمل کرتی جائے نماز لپیٹ کر صوفے پر رکھتی واپس بیڈ پر جا کر سو گئی۔۔اگلی صبح معمول کے حساب سے تھی۔۔ وہ اپنی سایزہ بھابی جو بھابی کم اس کی بہن زیادہ تھی کے ساتھ کچھ میں کھڑی سب کے لیے ناشتہ تیار کروا رہی تھی۔۔ سنائیہ۔۔ کچھ دیر بعد بھابی نے اسے مخاطب کیا۔۔ جی آپی۔۔ وہ کپ میں چائے ایدیلتے ہوئے بولی۔۔

سفیان کہہ رہے تھے کل کہ تم خالہ کی طرف چلی جاؤ وہ کافی بار کہہ چکی ہے بابا جان کو کہ تمہیں وہاں بھیج دیں۔ وہ بہت باد کر رہی ہیں تمہیں۔۔۔جی آپی جانتی ہوں بابا سے پوچھو گی جیسا وہ کہیں۔۔ اس نے نارمل انداز میں کہا اور چائے کا کپ ٹرے پر رکھتی اپنے بابا کے پاس چلی گئی۔۔ جو باہر بنے چھوٹے سے ٹی وی لاؤنچ میں بیٹھے تھے۔۔ بابا چائے۔۔۔ اس کے چائے کا کپ پکڑا یا ۔۔ جیتی رہو میرا بچہ ۔۔ عامر صاحب مسکرا کر بولے۔۔ آمین ۔۔۔ یہ آواز سفیاب بھائی کی تھی۔۔ جو سنائیہ کو دیکھ کر مسکرا رہے تھے۔۔میرا ناشتہ نہیں لائی تم ۔۔ وہ مصنوعی خفگی سے بولے۔۔معزرت کے ساتھ جی۔۔ نہیں۔۔ کیونکہ آپ کا ناشتہ آپکی بیگم صاحبہ لاتی ہیں۔۔ وہ مسکرا کر کھتی اپنے بھائی کے پاس ہی کرسی پر بیٹھ گئی۔۔

اچھا جی۔۔ سفیان بھائی نے آئی بروز اچکا کر کہا۔۔ جی جی۔۔۔ وہ دیکھیں آ گیا آپ کا ناشتہ۔۔۔ سنائیہ نے کہتے ہوئے کچن سے آتی اپنی بھابی کی طرف اشارہ کیا۔۔

آپ کا ناشتہ ۔۔۔ سایرہ نے دھیمی مسکراہٹ سے کہتے ہوئے ٹرے سفیان کے سامنے رکھا۔۔ جس میں پر اٹھا، ایدا اور ساتھ چائے کے دو کپ تھے۔۔

شکریہ بیگم سفیان کے کہنے پر سایرہ مسکراتی ہوئی وہی بیٹھ گئی۔۔ سنائیہ کے سفیان کے پاس پڑے دو چائے کے کپ میں سے ایک اٹھا یا تو سفیان نے اسے گھورا۔۔اس کے لیے چائے کیوں لائی آپ اب یہ کھالی پیسٹ بھرا ہوا کپ چائے کا پیسے گی۔۔ سفیان نے سایرہ کو کہا تو اس نے سنائیہ کو دیکھا۔۔ روز ہی پیتی ہے۔ اور پورے دن میں پتا نہیں کتنے کپ کھالی کرتی ہے۔۔اب کو نسا ہمارے منع کرنے سے اس نے چائے پینا چھوڑ دینی ہے۔۔ اس لیے میں لے آئی۔۔ اس نے خفگی سے کہا تو سنائیہ نے دانت نکالے۔۔

بیٹا جی میں نے آپ کو کتنی بار بولا ہے زیادہ چائے مت پیا کرو۔۔ عامر حسین کے کہنے پر سنائیہ نے آنکھیں چھوٹی کی۔۔ کیا با با آپ کو پتا تو یے دو کام میں ی نہیں چھوڑ سکتی۔ اور وہ کام ہیں۔

ایک چائے پینا اور دوسرا وہ بے کار ناولز پڑھنا۔۔

سنائیہ کے بات کرنے سے پہلے ہی ارمان نے اس کی بات مکمل کی۔۔وہ بے کار نہیں ہیں۔۔ سمجھے آپ۔۔۔ سنائیہ نے دانت پیس کر کہتے ہوئے چائے کے کپ کو منہ سے لگا پا۔۔

ویسے پتا نہیں ملتا کیا ہے ناولز میں تمہیں جو پورا دن گھسی رہتی ہو ان میں۔۔۔ سفیان نے عجیب سامنہ بنا کر کہا اور ساتھ ساتھ باشتہ کرنے لگا۔۔برو مجھے جو کہنا ہے کہہ لیں۔۔۔ میرے ناولز اور چائے کو کچھ نا بولیں آپ۔۔ سنائیہ نے نارا منگی سے کہتے ہوئے چائے کا خالی کپ میز پر رکھا۔۔

اللہ اکبر دیکھیں بابا اتنے جلدی چائے کا پورا کپ خالی بھی کر دیا۔۔ آرمان آنکھیں بری کرتے ہوئے بولا۔

تو پھر آپ کی طرح چسکیاں بھرتی رہوں۔۔ پینے کی چیز ہے بس پی لی اب جلدی پی ہو یا دیر سے اس سے کیا ہونا ہے۔۔ سنائیہ نے گھور کر کیا۔ میں کب چسکیاں لیتا ہوں۔۔۔؟ ارحان نے دانت پیسے۔۔ اچھا بھئی اب چپ کرو تم دونوں۔۔ ناشتہ تو سکون سے کرنے دو مجھے۔۔ کام کے لیے لیٹ ہو رہا ہے۔۔ سفیان نے دونوں کو ڈانٹا۔۔ سنائیہ نے منہ بسورا۔۔ جبکہ ارحان اپنا موبائل لے کر بیٹھ گیا۔۔

اچھا بیٹا تم ایسا کرو اپنی خالہ کی طرف چلی جاؤ کچھ دنوں کے لیے۔۔ ویسے بھی بہت ٹائم سے گئی نہیں ہو۔ وہ بلا رہی ہیں تمہیں۔۔ عامر حسین نے پیار سے کہا۔۔ہاں صحیح ہے بابا خالہ جانی ویسے بھی ناراض ہو رہی تھی کہ ہم نے چکر نہیں لگاپا اتنے وقت سے ادھر۔۔ ہم تو مصروف ہیں!

سنائیہ چلی جائے گی تو ان کی ناراضگی بھی ختم ہو جائے گی۔۔ سفیان نے کہتے ہوئے چائے کا کپ اٹھا یا۔۔ہم ٹھیک ہے۔۔۔ عامر حسین نے اثبات میں سر ہلایا۔ اور سنائیہ سے مخاطب ہوئے۔ . بیٹا تم سامان وغیرہ پیک کر لینا کل بھائی چھوڑ آئے گا تمہیں۔۔۔ جی ٹھیک ہے بایا۔۔۔وہ کہتی ہوئی کچن کی جابب بڑھ گئی۔۔۔وہ کچن میں کھڑی بے دلی سے ناشتہ بنانے لگی۔۔ وہ نہیں جانا چاہتی تھی ملتان۔۔ پر وہ منع بھی تو نہیں کر سکتی تھی نا۔۔ کیا ہوا سنا ئیہ کہاں گم ہو۔۔ پیچھے سے اس کی بھابی نے آواز دی تو سنائیہ وہ پلٹی۔۔

کہیں بھی تو نہیں کیوں کیا ہوا۔۔ وہ مسکرا کر پوچھنے لگی۔۔ہوا تو کچھ نہیں ہے پر حیرت کی بات ہے تم خوش نظر نہیں آ رہی اس بارور نہ پہلے تو بہت خوش ہوتی تھی یالے اور خالہ کے پاس جانے پر۔۔ بھابی عام انداز میں کہتی سنگ میں رکھے برتن دھونے لگی۔۔

ایسا نہیں ہے بھائی میں خوش تو ہوں پر۔۔۔ اس بار میرا دل نہیں ہے وہاں جانے کا پتا نہیں کیوں خالہ جانی بھی ایسے ہی بلوار ہی ہیں مجھے نہیں جانا بس ۔۔۔ وہ جھنجھلا کر بولی۔۔ بھابی نے حیرت سے اسے دیکھا۔۔کیا ہو گیا ہے یار۔ خالہ سوچتی ہوں گی کہ ان کی بہن نہیں رہی تو بابا نے بچوں کو ان سے دور کر دیا ہے اس لیے بابا اور سفیان چاہتے ہیں تم چلی جاؤ۔۔

پر خود بتاؤ اگر امی ہوتی تو وہ بھی تو تمہیں خالہ جان کے کہنے پر بھیجتی نا وہاں۔۔

اب ہمیں ہی رشتوں کو جوڑ کر رکھنا ہے۔۔ اس لیے چپ چاپ تیاری کر لینا کل تکلیف ہے تمہیں۔۔ ان کے پیار سے سمجھانے پر سنائیہ نے مسکرا کر اثبات میں سر ہلایا۔۔اچھا ٹھیک ہے۔۔۔ اس نے سمجھا اور پلٹ کر پراٹھے بنانے لگی۔۔ کیونکہ نونج گئے تھے۔ اور باقی سب کے ناشتے کا ٹائم ہو چکا تھا۔۔

ارحان بابا اور افغان بھی کام پر جاچکے تھے۔۔ اس کے بابا دوکان چلاتے تھے۔۔ سفیان بھی کسی فیکٹری کام کرٹا تھا۔۔ ارماپ ایک کا مییکس فیکٹری میں نوکرب کرتا تھا اور افنان ایک ہوبل میں کیسنز ر کا کام کرتا تھا۔ البتہ زین ابھی ویلا انسان تھا۔۔ جس کا کام بس پب جی کھیلنا اور گھر میں بیٹھ کر سنائیہ کو تنگ کرنا ہویا تھا۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.