Chapter 15: نفرت کرتی ہوں

نفرت کرتی ہوں میں تم سے۔۔۔ بے انتہا نفرت... میری محبت دیکھی تھی چلائی تھی... اور آبان ایک دم ماضی نا اب تم میری نفرت میں تڑپو گے۔ وہ سے باہر آیا تھا۔۔۔یا اللہ مجھے بخش دیں۔ اسے ایک بار میرے سامنے لے آئیں۔۔۔ مجھے اس سے ملوا دیں۔۔۔ میں اسے بتاؤ گا کہ اس کی آہیں اس کی بددعائیں مجھے لگ گئی۔ ... اسے ایک بار میرے سامنے لے آئیں۔ پلیز االله.... مجھ پر میری التجاؤں پر اپنا کرم کر دے... وہ دھندلی آنکھوں سے آسمان کو دیکھتا بھرائی آواز میں بولا ہائے یاررر... یہ کیا ہو رہا ہے مجھے... مس معصومہ آخر کون سا جادو کر دیا ہے تم نے مجھ پر کہ تم سے ایک ڈیرھ گھنٹہ دور ہونے پر ہی مجھے تمہارا خیال آنے لگ گیا ہے۔۔ تم مجھے اپنے آس پاس محسوس ہو رہی ہو... گازی کراچی کی طرف جاتی سڑک پر گامرن تھی اور اسے ڈرائیور کرنا سنان اپنے بالوں میں ہاتھ پھیر یا دھیمی آواز میں بولا وہ کہہ رہی تھی کہ ہر احساس کا تعلق دل سے جڑا ہونا ہے۔ چاہے وہ محبت کا ہو، نفرت کا ہو عزت کا ہو یا بم دردی کا ... وہ کار ڈرائیو کرتے ہوئے سوچتے ہوئے خود سے بولا۔۔ مجھے اس سے ہمدردی نہیں کیونکہ اس کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں جسے محسوس کر کے مجھے ہمدردی ہو۔ نفرت بھی نہیں ہے۔۔۔ کیونکہ مجھے لگتا ہی نہیں کہ اس سے کوئی نفرت بھی کر سکتا ہوگا۔۔ اگر کوئی نفرت کرنا چاہے گا تو بھی نہیں کر پائے گا۔ اتنی پیاری ہے وہ اور اس کی باتیں اور اس کا لہجہ ہائے میں مر جاواں.... کوئی چاہ کر بھی نفرت نا کر پائے اس سے... کرنا چاہے تو بھی نہیں۔ رہی باب عزب کی تو ہاں وہ تو میں کرنا ہوں۔۔۔ کیونکہ وہ میری کرن ہے۔۔۔ اگر کرن با بھی ہوتی پھر بھی وہ ایک لڑکی ہے اور عورت ذات کی عزت کرنا مجھ پر فرض ہے... باقی رہ کیا گیا محبت... کہتے ہوئے اسنے اپنی دائیں گال پر ہاتھ پھیرا۔۔

نہیں یار سنان تم محبت نہیں کر سکت... تمہیں محبت نہیں ہو سکتی کسی ...سے۔۔۔ اس نے جیسے خود کا مذاق ازایا پر۔۔۔ وہ بولتے ہوئے کار کو سڑک کے کنارے پر روک گیا۔۔ اگر یہ محبت نہیں تو پھر کیا ہے یہ۔۔ وہ لڑکی جو کبھی مجھے اچھی ہی نہیں لگتی تھی۔۔۔ وہ اب اس طرح میرے حواسوں پر کیوں چھانے لگی ہے.. مجھے کیوں اتنی اچھی لگنے لگی ہے۔۔۔ یہ اور اگر یہ کوئی اور احساس نہیں۔۔۔ تو کیا یہ محبت کا احساس ہے۔۔۔ ؟ اس کو دیکھ کر میرے دل کی دھڑکنوں کا بڑھنا اسے دیکھ کر میرا ہوش کھونا۔۔ اس کی آنکھ ون میں دیکھ کر مجھے اپنا آپ اس کی ان نشیلی آنکھوں میں ڈوبتا ہوا محسوس ہونا۔۔۔

اس کے لہجہ کی مٹھاس کا میرے کانوں میں گونج نا ۔۔۔ اگر یہ محبت نہیں تو یہ کیا ہے۔۔۔

...یا الله کیا سچ میں یہ محبت ہے کیا محبت سچ میں اتنے جلدی ہو جاتی ہے.... اففف مس سنائیہ عامر تم کیوں مجھے اتنی اچھی لگنے لگ گئی ہو۔۔ کیوں مجھے اپنے اس پاس محسوس ہو رہی ہو۔۔ اگر یہ محبت ہے تو ہاں مس معصومہ مجھے ہو گئی تم سے محبت... ہاں میں پہلی نظر کی محبت پر یقین نہیں رکھ تھا پر اب مجھے یقین ہے اس پہلی نظر کی محبت پر... مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے مس سنائیہ... میری مس معصومہ... ...وہ دھیرے کہتا مسکرایا love.... وہ خوشی سے چلایا تھا۔۔ لیکن فورا ًاس پاس کے ماحول کا خیال کرتے ہوئے ایک دم خاموش ہوا۔۔۔ کنٹرول سنان مرزا کببرول .... ایسا نا ہو سڑک پر تمہیں پاگلوں کی طرح چلانا دیکھ کر لوگ پاگل خانے والوں کو کال نا کردیں۔۔۔ اس نے خود کو ڈیٹا لیکن اپنے ری ایکشن کو یاد کرنا خود ہی قہقہہ لگا گیا... پھر مدہم مسکراہٹ کے ساتھ آنکھیں موند نا اسے محسوس کرنے ...لگا اسے اپنی بند آنکھوں کے پردے پر سنائیہ کا عکس نظر آنے لگا۔۔۔ اس سے پہلی ملاقات ... نقاب کے حالے میں چھپا چہرا اور وہاں سے نظر آتی وہ چھوٹی بھوری آنکھیں... یہ پھول بھی بولتے ہیں۔۔۔ بس محسوس کرنے کی دیر ہے۔۔۔ کانوں میں اس کی باتیں گونجنے لگیں۔۔۔ سنان بھاپپبئ۔۔۔ وہ وہاں طوطے ہیں۔۔۔ مجھے چاہیے ایک لا دیں پلیز... تھینک یو سنان بھایبی.... آپ کیا ہمارے کھانے پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔ وہ خفگی بھرا لہجہ... ہائے میں مر جاؤں۔۔۔میرٹ معصوم سی مس معصومہ ..... تم مجھے پاگل کر دو گی۔۔ وہ آنکھیں کھولتا بڑبڑایا۔ ... مسکراہٹ بنوز لبوں پر تھی۔۔ جو غائب ہونے کا نام تک نہیں لے رہی تھی۔۔۔ اب جلدی سے واپس جانا ہے مجھے... ابھی سے یاد آ رہی ہے مجھے وہ... وہ خود سے بولا پھر گاڑی سٹارٹ کرنا منزل کی طرف بڑھا۔۔سی میں دھڑکتا دل کوئی ساز گا رہا تھا۔۔۔ وہ اور اس کا ل خوشی جلدب سے واپس جا کر اس سے رشتے کی بات سے سرشار تھا... پس آپ وہ کربا چاہتا تھا۔

پر نا جانے قسمت کو کیا منظور ہونا تھا۔ یہ تو قسمت لکھنے والا ہی جانتا تھا نا۔۔

کوئی یکطرفہ محبت میں تڑپ رہا تھا تو کسی کے عشق نے اسے بے سکون کر رکھا تھا۔۔۔ اور تیسرا ان سب سے بے خبر محبت ہوجانے پر جھوم رہا تھا۔۔۔ کیا ہونا تھا ان کے ساتھ کوئی نہیں جانتا تھا۔۔کون ایک حاصل منزل کا مسافر تھا اور کس نے ایک لا حاصل منزل کی طرف چلتے رہ جانا تھا یہ تو وقت نے بتانا تھا۔۔۔

کوئی یکطرفہ محبت میں تڑپ رہا تھا تو کسی کے عشق نے اسے بے سکون کر رکھا تھا۔۔۔ اور تیسرا ان سی سے بے خبر محبت ہوجانے پر جھوم رہا تھا۔۔۔ کیا ہونا تھا ان کے ساتھ کوئی نہیں جانتا تھا۔۔کون ایک حاصل منزل کا مسافر تھا اور کس نے ایک لا حاصل منزل کی طرف چلتے رہ جانا تھا یہ تو وقت نے بتانا تھا۔۔ سنائیہ تم سوئی نہیں ابھی تک۔۔۔ وہ جو چاند کو دیکھنی باتیں کر رہی تھی۔۔ یالے کی آواز سن کر ایک دم پلٹی۔۔ بس سونے ہی والی تھی۔۔۔

وہ کہتی ہوئی بیڈ کی جانب بڑھ گئی۔۔۔ نیند نہیں آ رہی کیا تمہیں ۔۔۔؟

یالے نے اسے دیکھتے ہوئے پوچھا جو اب بیڈ پر اپنی جگہ آ بیٹھی تھی۔۔ م یار.... چائے پینے کا دل کر رہا ہے۔۔ وہ یالے کو دیکھ کر معصوم سی شکل بنا کر بولی... حد بے چزیل چائے کے لیے جاگ رہی ہو۔۔ ویسے نیند تو مجھے بھی نہیں آ رہی تو کیوں نا آج رات ان جوئے کریں۔۔

یالے شیطانی مسکراہٹ سے بولی۔ چلو آ جاؤ.... پہلے چائے بناتے ہیں۔۔ پھر کوئی مووی دیکھیں گے۔۔۔ سنائیہ جھٹ سے بولی۔۔

چل آجا جانی پھر... یالے نے کہا اور دونوں کمرے ے باہر نکل گئی... سنائیہ نے کچن میں جا کر اپنے لیے چائے بنائی۔۔ لیکن یالے نے جوس لیا تھا۔۔۔

چلو تم یہ کمرے میں جا کر رکھو میں تب تک سنان کا لیپ ناپ لے کر آئی.. یالے سنائیہ کو یرے پکڑا کر کہتی سنان کے کمرے میں گئی جو ان کے کمرے کے ساتھ ہی تھا۔۔

چلو بتاؤ کون سی مووی لگائیں۔ بیڈ پر بیٹھی یالے نے لیپ ناپ سٹارٹ کرتے ہوئے پوچھا۔

کوئی بھی لگا دو اچھی سی... سنائیہ نے کہتے ہوئے چیز کے شاپر بیڈ پر پھیلائے جو سنان نے راستے میں انہیں لے کر دی تھی۔۔

بارر لگاؤں .... یالے نے پوچھا۔

ہارر لگاؤں۔۔۔ ٹالے نے پوچھا۔۔

ہاں لگاؤں اور لائٹ اوف کرو پھر مرا آئے گا۔۔ وہ مرے سے بولی۔۔

اندھیرے میں ڈر نہیں لگے گا۔۔۔ یالے نے پریشانی سے پوچھا۔۔۔

اندھیرے انسان کے دوست ہوتے ہیں یالے وہ بھی وہ دوست جو اس وقت آپ کے ساتھ ہوتے ہیں جب آپ کے پاس کوئی نہیں ہونا۔۔ ان سے ڈرنا نہیں چاہیے۔۔ یہ اندھیرے تو ہوتے ہیں جو ہمارا بھرم رکھتے ہیں دنیا والوں کے سامنے۔۔۔ چلو اب جلدی سے مووی لگاؤ۔۔۔ وہ مدہم آواز میں بولی۔۔یالے نے ایک نظر اسے دیکھا جو نار ملی انداز میں اسے دیکھ رہی تھی پھر واپس لیپ ناپ پر مووی سرچ کرنے لگی۔۔

ہاں یہ والی صحیح ہے۔۔۔ یالے کوئی مووی پسند کرتے ہوئے بولی۔۔۔

ہاں لگ تو صحیح رہی ہے اب دیکھتے ہیں اچھی ہے بھی یا نہیں۔۔۔ سنائیہ نے تبصرہ کیا تھا۔۔ او اس طرح وہ دونون مووی دیکھنے اور اس پر تبصرے کرنے میں گم ہو گئی تھی۔۔۔ رات کے نا جانے کس وقت انہیں نیند آئی تھی۔۔۔

وہ دونون مووی دیکھنے اور اس پر تبصرے کرنے میں گم ہو گئی تھی۔۔۔ رات کے نا جانے کس وقت انہیں نیند آئی تھی۔۔۔ سنان کو کراچی آئے آج تیسرا دن تھا۔۔ ہوٹل روم کی بالکنی میں کھڑا وہ کھلے آسمان کو دیکھ رہا تھا۔۔ بالکنی میں لگے لائٹ بلب کی مدہم روشنی نے بالکنی اور اسے ہلکا ہلکا روشن کیا تھا ۔۔۔ وہ مدہم مسکراہٹ آسمان کو دیکھتا اپنی مس معصومہ کے خیالوں میں کھویا تھا۔۔۔ آہ۔۔۔! ! مس معصومہ آپ نے تو تین دن میں ہی میرا سکون چین سب لے لیا۔۔۔ مجھے تڑپا رہی ہو یار تم۔۔کال پر بھی بات نہیں کرتی ہو۔ مجھ سے۔۔ اور نا ہی یب سامنے آتی ہو جب میں یالے سے ؟ بات کر رہا ہونا ہوں۔۔۔ افففف ۔۔۔ یاررر سنائیہ مجھے تمہیں دیکھنا ہے۔

ایسا لگ رہا ہے جیسے دل تڑپ رہا ہے تمہیں دیکھے بغیر۔۔۔ کیا کروں میں۔۔۔ آسمان سے نظریں ہٹاتے ہوئے وہ شکایتی انداز میں بولا۔۔۔ بس اب کل ہی واپسی کے لیے نکلوں گا میں۔۔۔ اس نے فیصلہ کیا۔۔ وہ ایک گہرا سانس ہوا کے سپرد کیا۔۔۔

پاس ہی پڑے ٹیبل پر کافی کا بھاٹ اڑانا مگ پڑا تھا۔۔ ٹیبل کے پاس والی چبیر پر ایک ڈراک براؤن رنگ کا غبار پڑا تھا جو وہ شاید ابھی لایا تھا۔۔

ایک نظر پورے آسمان پر ڈال کر اس نے پلٹ کر گیار کو دیکھا۔۔۔ پھر گردن میں پیچھے سے ہاتھ ڈال کر اسے مسلتا ہوا اس ٹک آیا۔۔۔ اس نے کرسی پر بیٹھ کر غبار کو گود میں رکھا اور موبائل کے فریب کمرے کو اوپن کر کے سامنے ہی ٹیبل پر سبب کیا۔۔

ایک گہرا سانس لے کر اس نے ویدیو ریکارڈنگ سٹارٹ کی۔۔۔

مسکراہٹ سے کہتے ہوئے اپنی دائیں آنکھ کو ونگ کیا تھا۔۔

ٹstart..... And وش می بیسٹ آف لک۔۔۔ سنان نے کہتے ہوئے گیار پر کسی دھن کو چھیڑا۔۔۔ آنکھوں کو نرمی سے بند کیا۔۔۔ غبار کی ناروں کو انگلیوں سے ہلانا وہ کوئی دھن بجانے لگا تھا۔۔۔ اور پھر ایک گہرا سانس لے کر اس نے کوئی ساز گایا تھا۔۔۔

عشق کا ایک ہی ورد ہے ;عشق معشوق کے گرد ہے ;بوووو ۔۔; ;عشق کا ایک ہی ورد بے عشق معشوق کے گرد ہے; کیوں ہے بے چین یہ طبعیٹ عشق یا یہ درد ہے اس طرح آج ملے ہیں سب سے' ڈھونڈتے ہیں کیا ہم ایسا چگ سے &عشق دل کے در پہ کیوں آیا تھا ہاں آیا تھا عشق آیا تھا; سو ہم نظر انارے; ہائے رے ہم صدقے تمہارے; ہائے رے ہم صدقے تمہارے اس کی آواز میں ایک سحر تھا۔۔ ہژ سی والے کو مائل کرلینے کی طاقت رکھنے والا جادو تھا اس کی آواز میں اسے شاید خود بھی اندازہ نہیں تھا کہ اس کی آواز کس قدر خوبصورت اور پرکشش تھی۔۔۔ اس کی آنکھوں میں سنائیہ کا عکس تھا۔۔۔ چہرے پر مدہم مسکراہٹ کے ساتھ اس نے آنکھیں کھولیں۔۔ اور پھر صرف بائے کی صورت میں ہاتھ ہلاتے ہوئے اس نے ویدیو بند کی اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپلوڈ کردی۔۔ اب اس ویدیو نے کتنا ٹرینڈ پر جانا تھا اور سنان کو اس پر اپنے فینز کا کیا رسپانس ملنا تھا یہ تو بعد میں ہی پتا چلنا تھا۔۔

پوری رات جاگنے کے باعب یالے اور سنائیہ اگلی صبح بہت دیر سے اٹھی تھیں۔۔ اس وقت شام کے پانچ بجے رہے تھے۔۔۔ ہائے یار میرے تو سر میں درد ہو رہا ہے۔۔ عفت بیگم کے روم میں بیٹھی یالے بولی۔۔ تو جاؤ چائے بنا کے لاؤ اپنے لیے بھی اور ہمارے لیے بھی مل کے پیے گے۔۔ سنائیہ نے آئیڈیا دیا۔۔ جو عفت بیگم کی گود میں سر رکھ کر لیٹی ہوئی تھی۔۔۔

یہ نہیں کہ دوست کے سر میں درد ہے تو تم بنا دو۔۔۔ یالے اسے گھورتے ہوئے بولی۔۔

نہیں بھئی میں نہیں بنا رہی میں تو خالہ جانی کے پاس ہی رہوں گی۔۔۔ تم جاؤ۔۔۔

ہاں جی میری بیٹی اور میں باتیں کر رہے ہیں تم جاؤ اور چائے بنا کر لاؤ۔۔

عفت بیگم نے بھی ٹالے سے کہا تو اس نے منہ بگاڑا۔۔۔ وہ بیٹی ہے تو میں کیا ہوں۔۔۔! ! ۔ یالے بربراتے ہوئے باہر چلی گئی۔۔۔

عفت بیگم اور سنائیہ نے ہنستے ہوئے اس کی پشت کو دیکھا۔۔۔ خالہ جانی مجھے واپس کب بھیجنا ہے آپ نے۔۔؟ سنائیہ نے پوچھا۔۔

نہیں بالکل نہیں میں نہیں بھیجنا تمہیں یہاں سے۔۔ عفت بیگم اس کے بالوں میں ہاتھ چلاتے ہوئے بولی۔۔ کیا خالہ جانی آپ تو ایسے کہہ رہی ہیں جیسے میں نے کبھی جانا ہی نہیں ۔۔ آپ بتائیں مجھے اور کتنے دل یہاں رہنا ہے۔ ؟ سنائیہ خفگی سے بولی۔۔ میں ہمیشہ کے لیے تمہارا یہاں رہنے کا انتظام کر لونگی تم فکر نا کرو۔۔ وہ معنی خیزی سے بولیں۔۔ پر سنائیہ کو محسوس نا ہوا۔۔ کیا خالہ جانی۔۔۔ سنائیہ اٹھ کر بیٹھی اور عفت بیگم کو دیکھنے لگی۔۔

مماں یہ دیکھیں ہاجرہ آپا آئیں ہیں۔۔ یالے نے کمرے میں داخل ہوتے پییٹ ہوئے کہا۔۔ اس کے پیچھے ہی ایک تیس س سالہ عورت اور ایک تقریبا ً تیرہ سال کے فریب لڑکی کمرے میں داخل ہوئی۔۔۔

بھی دیکھا۔۔۔

وم السلام باجرہ آپا کیسی ہیں آپ۔۔ بیٹی کی شادی خیریپ سے ہو گئی نا۔۔

عفت بیگم نے پوچھا۔۔ جی جی باجی سب ٹھیک اور نوری کی شادی بھی سوہنے رپ کے کرم سے بہت اچھے سے ہو گئی۔۔ وہ خوشی سے بولیں۔۔

ماشاء اللہ۔۔۔ بہت اچھی بات ہے۔۔۔ یہ آپکی چھوٹی بیٹی ہے۔۔؟ عفت بیگم نے پاس کھڑی بچی کی طرف اشارہ کیا۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.