Chapter 14: شہر کی سیر

اچھا منہ نا بناؤ تم دونوں... ایسا کرتا ہوں تم دونوں کو شہر کی سیر کروانا ہوں۔

ٹھیک ہے پھر ایک ڈیرھ گھنٹے تک گھر چلیں گے۔۔۔ دن... سنان ان ...دونوں کو دیکھتا ہوا بولا تن... وہ دونوں ایک ساتھ چہک کر بولیں۔۔۔ جہوں میں واضح خوشی در آئی تھی... سنان بھی ان کے اس طرح چہکنے پر مسکرایا اور گاڑی سٹارت کی سنان ایسے ہی کار کو سڑکوں پر چلا رہا تھا۔۔ جبکہ وہ دونوں اندر بیٹھی اردگرد کی دکانیں اور شاپنگ مالز وغیرہ دیکھ رہی تھی۔ ان دونوں کی طرف کا کار شیشہ کھلا ہوا تھا۔۔ جس سے وہ باہر کے منظر کو بہت خوشی سے دیکھ رہی تھی۔۔۔

یالے باری باری اسے کسی دکان وغیرہ کی طرف اشارہ کرتی کچھ بتاتی تو وہ اچھا کہہ دیتی۔۔ اور سنان پر تھوڑی دیر بعد بیک ویو مرر سے ان دونوں کو کم بلکہ سنائیہ کو زیادہ دیکھ رہا تھا۔۔ ہر طرف اندھیرا چھانے لگا تھا۔۔۔ چلو اب گھر چل رہے ہیں ہم... جب میں کراچی سے واپس آؤں گا تو دوباره گھمانے لے آؤ نگا۔۔۔ سنان نے کہا تو ان دونوں نے اثبات میں سر ہلایا۔ بھائی پر جانے سے پہلے ہمیں وہاں سے گول گی کھلائیں جہاں سے ہم اکثر کھاتے ہیں۔۔

اور بہت ساری چیز بھی لے کر دیں۔۔ آپ چلے جاؤ گے تو چیز کس سے منگوائے گے ہم۔۔۔ یالے نے نیا آرڈر دیا۔۔۔ تو ایک ہفتہ چیز کھائے بغیر کون سا مر جانا ہے تم دونوں نے... جب دیکھو بس کھائی رہتی ہو کھاتی رہتی ہوں۔ سنان نے شرارت سے کہا۔۔ جبکہ وہ دونوں آگ بگولہ ہو گئی۔۔۔

تو سنان بھائی کیا آپ ہڑ وقت ہمارے کھانے پر نظریں گاڑھے ہوتے ہیں۔

سنان آنکھوں کو چھونا کرکے بولی۔۔۔

ہاں بس آب ره بی تم دونوں چڑیلوں کا کھانا گیا ہے۔ جس پر میں نظر رکھو..... سنان نے مسکراہٹ دیا کر سنجیدگی سے کہا اور سبب کی پشت پر بازو تکا کر ان کی طرف پلٹا پر ان دونوں کی گھورب دیتی آنکھوں کو دیکھ کر اس کی ہنسی چھوٹ گئی باٹایا... ارے بھئی ایسے نا دیکھو مجھے معصوم سا بندہ ہوں۔۔

تمہاری ان چریلون جیسی خونخوار نظروں سے مجھے ہارٹ اٹیک بھی آ سکتا ہے۔۔۔ وہ ہنسی صبظ کرنا ہوا بولا... چلیں ہمیں نہیں کھانے گول گی ہمیں بس گھر جانا ہے اور چیز بھی نہیں لینی ہمیں۔۔۔ بس گھر چلیں۔۔۔ سنائیہ ناراضگی سے منہ پھر کر بولی۔ ہاں پس گھر چلیں۔۔۔ آپ نے تو بس طعنے مارنے ہی شروع کر دیے ہیں۔۔۔ یالے بھی سنائیہ کی نائید کرتی ناراضگی سے بولی... سنان نے ایک نظر یالے کو دیکھ اور پھر باہر دیکھنی سنائیہ کو۔۔۔ اس کے چہرے پر نقاط تھا۔۔ سی میں دھڑکتے دل کی دھڑکنوں نے الگ ہی ساز گایا۔ ... اور پھر سار کی اور پھر دل میں اچانک اس کا غصہ سے پھولا ہوا چہرا دیکھنے کی خواہش جاگی جو کہ ابھی تو ناممکن تھا۔۔ استغفر ا الله .. سنان مرزا تم اس طرح کب سے سوچنے گئے... یا اللہ یہ کیا ہو رہا ہے میرے ساتھ۔۔۔وہ فورا ًخود کو دیببا خیالوں سے باہر نکلا... اچھا یار منہ کیوں پھلا رہی ہو تم دونوں کھلانا ہوں گول گی بھی اور چیز بھی دلانا ہون... سنان نے مسکرا کر کہا تو ان دونوں نے ایک ساتھ اسے دیکھا۔۔۔ یہ ہوئی نا بات... چلیں پھر جلدی ... یالے خوشی سے بولی۔۔ اور ہنستے ہوئے سنائیہ کے ہاتھ پر ہاتھ مارا۔۔۔ سنان ایک نظر پھر ان دونوں پر ڈالتا کار سٹارٹ کر گیا۔۔۔ جو ایک سائیڈ پر انہوں نے پارک کی ہوئی تھی۔

گول گی کے سٹال پر گاڑی پارک کرنا وہ باہر نکلا تھا۔۔۔ وہ گول کیے بنوا رہا تھا جبکہ سنائیہ اور یالے کار کے کھلے شیشے سے باہر کے منظر کو دیکھ رہی تھی۔

ھئمت ہر طرف اندھیرا تھا۔۔۔ سڑک کے کنارے لگے بلب کے ے پر جلتے چھوٹے سے بلب کی روشنی ان کی کار پر پڑ رہی تھی۔ ارد گرد دیکھتے سنائیہ کی نظر سامنے ہی رہی تھی۔۔ ارد گرد دیکھتے سنائیہ کی نظر سامنے ہی رک گئی تھی۔ جہاں ایک چھوٹی سی دکان کے باہر پرندوں کے پنجرے پڑے تھے۔۔ دکان پر لگے بلب کی روشنی اب پنجروں پر پڑ رہی تھی۔۔ جن میں رنگ برنگے طوطے تھے..کچھ سبز رٹگ کے اور کچھ ان سے بہت چھوٹے ایک چڑیا کے سایر سے تھوڑے سے برے تھے۔ پر ان کے رنگ بہت پیارے تھے۔۔۔ سنائیہ کی نظر انہی پنجروں کے ٹاس پڑے ایک اور پنجرے پر گئی۔۔ جن میں سبز رنگ کے طوطے کا ایک چھونا سا بچہ تھا۔۔ اس کی نظر نا جانے کہاں تھی پر رخ سنائیہ کی طرف تھا۔۔ تو اسے ایسا محسوس ہوا جیسے وہ سنائیہ کو ہی دیکھ کر پنکھ بلا رہا ہو۔

یالے.... سنائیہ نے فورا پلٹ کر پاس بیٹھی یالے کو یکارا... م.... یالے اسے دیکھتے ہوئے بولی۔۔ یالے وہ دیکھو طوطے... کتنے پیارے ہیں نا۔۔۔

مجھے ان میں سے ایک چاہیے یالے پلیزززز پلیزز... وہ یالے کا ہاتھ تھام کر منت بھرے لہجہ میں بولی۔۔۔ کیا کرو گی یار چھوڑو یالے نے منع کیا.... پلیززززز یار کتنے پیارے ہیں۔۔۔ بس ایک دلوا دو پلیز میری پیاری بیسنی نہیں۔۔۔ وہ ویسے ہی منت کرتے ہوئے بولی تو یالے نے اسے دیکھا۔۔۔

بھٹی پہلے تم خود کہہ دینا سنان بھائی سے۔۔اگر وہ نا مانے تو میں بھی منت کرو گی ان کی ٹھیک ہے۔۔۔ یالے نے اس کی بات مناتے ہوئے کہا۔۔

بھٹی پہلے تم خود کہہ دینا سنان بھائی سے۔۔اگر وہ نا مانے تو میں بھی منت کرو گی ان کی ٹھیک ہے... یالے نے اس کی بات مناتے ہوئے کہا۔۔

ہاں ٹھیک ہے۔۔۔ وہ خوشی سے کہتی واپس اس پنجرے کو دیکھنے لگی جس میں پلیٹ وہ طوطے کے بچہ تھا۔۔ سنان گول گی کی س لاٹا اور یالے کی سائیڈ والے شیشے سے اس کو پکڑا یا۔۔ پھر واپس اپنی فریب سبب پر آکر بیٹھ گیا۔ اس کی نظر ان دونوں پر گئی جو اب اپنا نقاب انار چکی تھیں۔ پھر اس نے سنائیہ کو دیکھا جس کی گود میں گول گی پڑے تھے پر اس کی نظریں باہر تھی۔ کیا ہوا۔۔۔؟ اس کی کار سے باہر ایک ہی طرف دیکھتا یا کر سنان نے پوچھا۔۔

سنان بھاپپبن..... سنائیہ فورا اس کی طرف دیکھنی انتہائی نرم لہجہ میں بولی۔۔۔

سنان کو بس اس کے لہجہ کی مٹھاس اپنے کانوں میں گونجتی ہوئی محسوس ہوئی... نظریں بنوز سنائیہ کے چہرے پر جم گئی۔۔ جو مکمل واضح نظر تو نہیں آ رہا تھا۔۔ پر پھر بھی وہ اس کے چہرہ اور چہرے کے ری ایکشنز کو آسانی سے دیکھ پا رہا تھا۔۔

جپبی.... سنان نے بھی اسی کی طرح انتہائی نرمی اور محبت سے جواب دیا۔۔

سنان بھائی وہ۔۔۔ وہ تھوڑا جھجھک رہی تھی۔۔۔ جسے سنان نے بخوبی محسوس کیا۔۔۔ یالے نے ان دونوں کو دیکھتے ہوئے ایک گول گیا اپنے منہ میں ڈالا۔۔ کیا وہ... سنان نے ہنوز اس پر نظریں جمائے آئی بروز اوپر کی طرف اٹھا کر پوچھا۔

وہ سنان بھائی۔ بابر ادھر... وہاں۔۔۔ سنائیہ نے انگلی سے اس طرف اشارہ کیا۔۔۔ وہاں بہت پیارے پیارے طوطے ہیں۔۔۔ وہ بنوزستان کو دیکھتے ہوئے مدہم آواز میں بولی... تو سنان نے اس کے اشارے کے تعاقب میں دیکھا۔۔ جہاں اسے دکان کے باہر رنگ برنگے طوطوں کے پنجرے نظر آئے۔۔۔ اس نے چہرا موڑ کر پھر سنائیہ کی طرف دیکھا ۔۔ جو نظروں میں ایک آاس لیے اسی کو دیکھ رہی تھی۔۔ سنان بھائی مجھے وہ چاہے پلیزززز ایک طوطا لا دیں۔۔۔ پلیززز... وہ معصومیت سے پلکیں چھپک کر بولی۔۔ اور سنان کو اپنا آپ اس کی آنکھوں میں ڈوبتا ہوا محسوس ہوا۔ دل نے پھر نئے طرح سے ساز گایا۔۔۔ جسے محسوس کرتے وہ مسکرایا... بائے میں مر جاؤں۔۔۔

۔۔۔ اتنی معصومیت...سچ میں مس معصومہ بن گئی ہے یہ تو۔۔۔ وہ دل میں بولا۔۔۔ میں آپ کو پیسے دیتی ہوں۔۔۔ وہ جلدی سے اپنا پرس ...ڈھونڈتے ہوئے بولی فن نہیں تم رہنے دو میں لے آنا ہوں۔ بتاؤ کون سا والا چاہیے... گرین والے یا پھر وہ جو کلر فل ہیں چھوٹے والے وہ... اس کی آواز سن کرستان ایک دم خیالوں سے باہر تکلیف ہوا جلدی سے بولا۔ سنائیہ اور یالے نے جلدی سے اس کی طرف دیکھا.. وہ اتنی جلدی مان جائے انہیں نہیں لگا تھا۔۔ تھینک یو سو چ... سنان بھائی...وہ اتنی خوشی سے چہکی کہ سنان بھی مسکرائے بغیر نا رہ سکا... وہ جو رایب سائیڈ پر پنجرا پڑا ہے نا وہ دیکھیں وہاں تببل کے پاس وہ والا چاہے مجھے۔۔۔ سنائیہ اس طرف اشاره کرتے ہوئے جلدی سے بولی... سنان نے اس کے اشارے کے تعاقب میں دیکھا اور سر بلانا ہوا باہر نکلا ارے واہ انتے جلدی مان گئے۔ اور جلدی سے یہ فبس کرو گھر بھی جانا ہے... یالے نے سنائیہ کو دیکھ کر حیرت سے کہا۔۔۔ اور اس کی گود میں رکھے گول کیوں کی طرف اشارہ کیا۔ م.. سنائیہ نے اثبات میں سر ہلایا۔۔۔ مسکرایب اس کے لبوں سے ایک پل کے لیے بھی جدا نہیں ہو رہی ....تھی سنان بھائی نہیں کھائیں گے کیا۔۔؟ سنائیہ نے ایک دم یاد آنے پر یالے سے پوچھا۔۔

نہیں وہ نہیں کھاتے انہیں پسند نہیں ہیں۔ یالے کے جواب پر وہ محض سر بلا کر رہ گئی۔ اور اس طرف دیکھنے لگی جہاں سنان دکان دار سے بات کر رہا تھا۔۔۔ وہ طوطے لے کر پلٹا۔۔ تو نظریں کار میں بیٹھی سنائیہ پر گئیں۔۔ وہ .جانتا تھا وہ اس کی طرف ہی دیکھ رہی ہو گی سنان بھابپبن... ایک بار پھر کان میں سنائیہ کی دھیمی مٹھاس بھری آواز گونجی باخدا اگر اتنے پیار سے جان مانگے تو بندہ جاٹ بھی دے دے.. یہ طوطے لے کر دینا کیا چیز ہے... وہ پنجرا دیکھتا ہوا بڑبڑایا اور ان کی طرف ...بڑھا۔۔ چہرے پر خودبخود مسکراہٹ آ گئی وہ جب سے گھر آئی تھی پنجرہ اپنے سامنے رکھے محبت پاش نظروں سے ان دو طوطے کے بچوں کو دیکھ رہی تھی۔ سنان نے اسے دو طوطے لا کر دیے تھے اور کہا تھا کہ ایک اکیلا کیسے رہے گا۔۔یہ دونوں ایک ساتھ رہتے ہیں تو ان کو ساتھ ہی رکھنا پڑے گا نا۔۔۔ جس پر وہ اور بھی زیادہ خوش ہوئی تھی۔

سنائیہ بیٹا اب سو جاؤ رات بہت ہو گئی ہے... کب سے یہاں بیٹھی ان کو دیکھی جا رہی ہو۔۔۔ پیچھے سے عفت بیگم کی آواز آئی تو وہ پلٹی جی خالہ جانی... وہ پنجرے کو صحیح جگہ پر رکھتی اپنے کمرے میں وہ پنجرے کو صحیح جگہ پر رکھتی اپنے کمرے میں بڑھ گئی... سنان کو گئے ایک گھنٹہ ہونے والا تھا۔۔۔ عشاء کی نماز پڑھ کر اس نے کافی دیر وہی بیٹھ کر دعا کی۔۔۔ پھر اٹھ کر کمرے کی بالکنی میں آ گئی۔۔ یالے سو رہی تھی پر اسے نیند نہیں آ رہی تھی۔ وہ آسمان پر چمکتے چاند کو دیکھنے لگی.... چہرے پر مدیم مسکراہٹ تھی۔ پر آنکھیں نم.... کیا وہ سو رہے ہونگے...؟ اس نے چاند کو دیکھ کر دل میں کہا۔ اتنے جلدی سوتے تو نہیں ہیں۔ گیم کھیل رہے ہونگے۔۔۔ خود ہی جواب دیا۔

کیا انہیں ایک بار بھی میرا خیال نہیں آیا ہوگا۔ کیا ان کے دل میں میرے لیے کبھی جگہ نہیں بن سکتی۔۔ہر انسان اپنے حصے کی محبت کا حقدار ہونا ہے یا اللہ تو کیا ان کے دل میں میرے حصے کی ذرا بھی محبت نہیں۔۔۔ ان کے خیالوں میں میری کوئی جھلک نہیں۔۔۔ کیا سچ میں ان کی زندگی میں میرے احساسات کا کوئی وجود نہیں ہنوز چاند پر نظریں جمائے اس کے دل آواز آ رہی تھی... ایک آنسو آنکھ تکلیف گال پر بہہ نکلا تھا۔۔۔ پر وہ کیا جانتی کہ انجانے جس کا سکون وہ اپنے ساتھ لے آئی تھی اب وہ کیسے سکون سے رہ سکتا ...تھا اپنے گھر کی چھت پر کھڑا وہ اس جگہ کو دیکھ رہا تھا جہاں وہ کھڑی ہو کر آسمان کو دیکھا کرتی تھی اور چاند سے باتیں کیا کرتی تھی۔ تم خود تو چلی گئی ہو پر پیچھے مجھے اذیت میں مبتلا کر گئی ہو سنائیہ.. میرے پاس تو پہلے ہی سکون کی کمی تھی۔ اور تم نے بچا کچا سکون بھی چھین لیا .. تمہارے آنسو، تمہاری سسکیاں اور تمہاری وہ مجھے تکتی آنکھیں مجھے تکلیف دے رہی ہیں۔۔ یا اللہ میں کیا کروں۔۔۔میری کون سی ایسی بات نے اسے میری طرف مائل کر دیا۔۔وہ مجھے پسند کرنے لگی۔ میں تو اسے اپنی بہن بی سمجھتا تھا۔۔۔ یہ کیا ہو گیا یا الله... مجھے اتنا گناہ گار نہ بنائیں الله کہ میں ایک اور معصوم لڑکی کا دل توڑ کر اسے اذیتوں سے دو چار کروں۔ وہ اب آسمان کو دیکھتا ہوا دھیرے سے بولا۔ آنکھیں نمی اختیار کر چکی تھی... تبھی اس کی آنکھوں کے سامنے ماضی کے پنے لہرائے۔۔۔

تم نے اچھا نہیں کیا آبان۔ میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی.. یب... تم یریو کے آبان... تمہیں سکون نہیں ملے گا۔

کالے آبائے میں ملبوس وہ لڑکی اس کا وہ نقاب کے حالے میں چھپا چہرا اور اس سے جھانکتی درد سے بھری وہ سرخ ہوتی بھوری آنکھیں۔۔۔ اس کی آواز میں ہے بسی درد، کرب کیا نہیں تھا ۔۔۔ اور اس کے سامنے کھڑا آبان سوائے خاموشی سے مجرموں کی طرح سر جھکائے اس کی آہیں سن رہا تھا۔۔۔ مجھے دربدر کر کے میری محبت میرے پاکیزہ جذبات کو دھتکار کر تڑیو کے تم ..... االله تمہیں کبھی تمہاری محبت نہیں دے گا۔۔ تم بھی ایسے ٹھکرائے جاؤ گے یاد رکھنا۔ آبان میں تم میرے لیے تڑیو گے.. میرا الله تمہارے دل میں میری محبت ڈالے کا پر جی ٹک تمہیں احساس ہوگا یب بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ تم جگہ جگہ مجھے ڈھونڈو گے پر میں تمہیں کہیں نہیں ملوں گی۔ تمہیں میرا سایہ بھی نہیں ملے گا... تمہیں یب احساس ہوگا تم نے کیا کیا ہے۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.