Chapter 13: ہائے مماں

ہائے مماں۔۔! ! ! ! ! جس پر درد سے بلبل انا سنان پھر .چلایا گدھے آہستہ چلا مجھے کیوں بہرا کر رہا ہے... افنان غصے سے کہتا اپنی بیڈ پر دھری دونوں ٹانگوں کو باری باری نیچے زمین پر لایا۔۔ باقی جسن تو ویسے ہی سنان کے اوپر گرا ہوا تھا۔۔ سنان بچے کیا ہوا۔۔۔ عفت بیگم دروازہ بجاتے ہوئے پریشانی سے بولی. افغانستان کیا ہوا ہے. کیوں چلا رہے ہو۔ سب ٹھیک ہے نا.. دروازہ کھولو... مرزا صاحب فکر مندی سے بولے۔۔ ان کی آواز سن کر افنان جلدی سے سنان پر سے بٹا اور دروازے کی طرف جاہی رہا تھا کہ سنان نے اس کے پیروں کے آگے اپنی نانگ اٹکائی اور بیچاره افنان اوندھے منہ فرش پر جا گرا۔ ایہہ ہائے اماں اب چلانے کی باری افنان کی تھی۔

افغان سنان کیا ہو گیا ہے بچے کچھ تو بولو ... عفت بیگم بھرائی آواز میں بولی وہ پریشانی سے رونے والی ہو گئی تھیں.. جسے محسوس کرتے سنان قمر پکڑ کر اہر جاتے جاتے افنای کو نانگ مارنا نہیں بھولا۔ مر کمینے .. انسانوں کی طرح اٹھ جانا تو کیا ہو جائا۔۔ سنان منہ کے زاوے بگاڑ کر بولا۔ اور زمین پر الٹا پڑا افنای ایک بار پھر آتببی کر کے رہ گیا۔۔۔ سنان نیرھا میزھا چلتا ہوا دروازے تک پہنچا اور دروازہ کهلا ..دروازہ کھلتے ہوئے باہر موجود چاروں افراد جلدی سے .کمرے میں داخل ہوئے کیا ہوا بیٹا کیوں چلا رہے تھے تم دونوں عفت بیگم سنان کو پکڑتی اسے اچھی ...طرح دیکھتے ہوئے پریشانی سے بولی افنان بینا زمین پر کیوں پڑے ہو تم ایسے...مرزا صاحب کی پوچھنے پر وہ جلدی سے بدک کر سیدھا کھڑا ہوا۔ وہ کچھ نہیں ہم بس کھیلتے کھیلتے بیڈ سے گر گئے تھے... افنان زبردستی چہرے پر مسکراہٹ سجا کر بولا. سنان نے بھی اس کی نائید میں سب کو دیکھتے ہوئے زبردستی ہنستے ہوئے اثبات میں سر ہلایا۔۔۔

جس پر مرزا صاحب نے ان دونوں کو گھوری سے نوازا... الو کے پٹھے ہو تم دونوں گدھے نا ہو تو... ہمیں اتنا یرا بر آگے سے دانت دیکھو کیسے نکال رہے ہیں۔ مرزا صاحب ان دونوں کو دیکھتے ہوئے غصے سے بولے. ان دونوں نے فورا اپنے دایث اندر کیے۔ حد کرتے ہو بچوں میں اتنا پریشان ہو گئی تھی۔

عفت بیگم بھی ناراضگی سے بولی سوری مماں جانی سنان عفت بیگم کے گلے لگنے ہوئے لاڈ سے بولا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے اس کے کندھے پر بلکہ سا تھپڑ رسید کیا۔۔ یالے اور سنائیہ ان دونوں کو دیکھنی نفی میں سر ہلا گئی... سنان کو لاڈ سے عفت بیگم کے گلے لگے دیکھ سنائیہ کو ماں کی کمی کا احساس شدت سے ہوا۔ کبھی وہ بھی ایسے ہی شرارتیں کر کے ان کے ساتھ لاڈ کرتی تھی۔ عفت بیگم کی نظر جب سنائیہ کے مرجھائے چہرے پر پڑی تو وہ اس کی اداسی بھایپ گئی تو سنان سے الگ ہوتی اس کو اپنے گلے سے لگا گئی۔۔۔ میری بچی ڈر گئی تھی... انہوں نے محبت سے پوچھا.. جس پر سنائیہ کی آنکھیں نم ہو گئی۔۔ اور اس نے اثبات میں سر ...ہلایا۔۔ سب کی نظریں اب اٹ دونوں پر تھیں سوری سانی یار... افنان آگے بڑھنا پیار سے بولا تو وہ مسکرائی اور سنان ایک بار پھر مبہوت سا اس کے ہونٹوں پر رقصاں مدیم مسکراہٹ دیکھی گیا۔۔۔

جلو آ جاؤ میرا بیٹا ہم چائے بیتے ہیں چل کر۔۔ان نمونوں کو دفع کرو۔۔۔ یہ تو ہیں ہی الو کے پٹھے۔۔ بچیوں کو بھی ڈرا دیا پاگلوں نے ... مرزا صاحب پیار سے سنائیہ کو کہتے ہوئے ایک ...سخت گھوری ان پر ڈالتے ہوئے باہر نکل گئے ان کے غصے پر افنان اور سنان نے ایک دوسرے کو منہ بی ھیه میں گالیوں سے نوازا... اب سونے کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔ اس لیے افنان بھی فریش ہونے چلا گیا۔۔ اور سنان کا صبح صبح عزت افزائی پر اب جاگنگ پر جانے کا ارادہ کینسل ہو گیا۔ عفت بیگم کچن میں کھڑی ناشتہ تیار کر رہیں تھیں۔ یالے اور سنائیہ ان کی ہیلپ کروا رہی تھی۔ تقریباً آٹھ بجے ہی سب نے مل کر ناشتہ شروع کیا۔۔ سنان نے جوس پیتے ہوئے ایک نظر بالکل اپنے سامنے ہی سنائیہ کو دیکھا جس کا سارا دھیان ناشتے پر تھا۔۔ پھر سنان کی نظر اس کے دائیں ہاتھ کی پشت پر گئی جو کل جلا تھا۔ وہاں اب ہلکی ہلکی سرخی موجود تھی۔۔

اس کے جھکے سر کو دیکھ کر سنان کے دل نے ایک بہت میں کی تھی.. اس کا دل کیا کہ بس اسے دیکھی جائے پر ارد گرد کا لحاظ کرنا سر جھٹک گیا۔۔۔

نخریلی کے تو نخرے ہی ختم ہو گئے ہیں سارے تخریلی سے مس معصومہ بن گئی ہے یہ تو۔۔۔ بنوز سنائیہ کے جھکے سر کو دیکھتے ...ہوئے سنان نے دل میں سوچا پر سوچنے والی بات ہے یہ مجھے اتنی اچھی کیوں لگ رہی ہے اور میں کیوں اس کو بار بار اتنے غور سے دیکھتا ہوں۔۔۔ اس نے خود سے سوال کیا۔ لیکن اس کا جواب اسے ابھی نہیں ملا تو سر ھیکیا اٹھ کھڑا بوااج سارا دن اس نے افغان کے ساتھ ہی گزارنا تھا۔۔ کیونکہ رات تک افنان نے چلے جانا تھا۔۔ اس لیے ناشتے کہ ایک ڈیڑھ گھنٹے بعد ہی وہ دونوں گھر سے نکل گئے تھے۔

پیچھے سنائیہ اور یالے نے مل کر پہلے سارا کام کیا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر ناول کھول کر بیٹھ گئیں۔۔۔ اوئے میں سوچ رہی تھی کتابی شکل میں ناول منگواتے ہیں زیادہ مرا آئے گا پڑھنے میں... یالے نے مشورہ دیا۔۔

ہاں ٹھیک ہے۔۔ تو ایسا کرتے ہیں۔۔۔ حالم یا امر بیل منگواتے ہیں۔ سدائیہ کے چہرا ناول کا سی ہی خوشی سے چمک اٹھا۔

م ٹھیک ہے... دونوں کرتے ہیں۔ ایک تم پڑھ لینا اور ایک میں پھر بعد جیب میں اچ کر لیں گے ۔۔ اور ٹانی کو بھی دے دیں گے...یالے سر ہلاتے ہوئے بولی۔۔۔ لو چڑیل کو یاد کیا اور چڑیل کی کال آ گئی... یالے کی نظر سنائیہ کے بجتے موپائل پر پڑی تو ہنستے ہوئے بولی اور کال رسیو کی... بس ....پھر شام تک ان تینوں کی چولیاں ہی چلتی رہیں افنان شام کے چھ بجتے ہی واپس جا چکا تھا۔ ... سناپ اسے بس سٹاپ چھوڑنے جانے کے بعد ابھی تک واپس نہیں آیا تھا۔۔۔ شام کے کھانے کی تیاری سنائیہ یالے اور عفت بیگم نے مل کر کی تھی۔ ڈائیننگ ٹیبل پر بیٹھے سنان کا فرائیڈ فش کو دیکھ کر منہ بنا تھا۔۔۔ یار مماں اب اس میں سے کانٹے کیسے نکالوں...؟ وہ اپنے سامنے پڑے فش کے پیس کو دیکھتا ہوا منہ بسوز کر بولا۔

سنائیہ جو اس کے سامنے ہی دوسری سائیڈ والی چبیر پر بیٹھی تھی ایک دم چونک کر اسے دیکھنے لگی۔۔ جس کا سارا دھیان فش اور عفت بیگم پر تھا۔۔

اتنے برے ہو گئے ہیں... اور ابھی تک فش سے کانٹے نکالنے نہیں آئے... سنائیہ نے سوچا۔ جب بھی وہ یہاں آتی تھی تو فش بننے پر ہمیشہ مرزا صاحب عفت بیگم یا یالے جو کہ اس سے چھوٹی تھی وہ سنان کو فش میں سے کانٹے نکال کر دیتی تھیں۔۔وہ کبھی بھی خود کانٹے نہیں نکالتا تھا۔۔ کیونکہ اسے نکالنے آتے ہی نہیں تھے.. ایک بار جب اس نے کوشش کی تھی تو وہ کانٹا نگل گیا تھا۔۔ جس سے اسے کافی مسئلہ ہوا تھا۔۔ اس کے بعد اس نے خود کبھی فش میں سے کانٹے نہیں نکالے تھے۔ یہ کام اس گھر والے ہی کر کے دیتے تھے... اسے حیرت ہو رہی تھی کہ وہ چوبیس سال کا ہو گیا تھا اور ابھی تک یہ کام اس کے گھر والوں کے ذمہ ...تھا تم کچھ اور کھاؤ میں تب تک نکال دیتی ہوں... عفت بیگم نے کہا تو وہ سر ہلا کر دال چاول کھانے لگا۔۔ اس کی نظر اچانک سنائیہ پر گئی جو اس کی طرف ہی دیکھ رہی تھی پھر اچانک نظروں کا زاویہ بدل گئی۔ جسے سنان نے بخوبی نوٹ کیا تھا۔ سنائیہ کے جھکے سر کو دیکھتا وہ مسکرایا تھا۔ بالکل مدہم سا ہمیشہ کی طرح سی میں دھڑکتے دل کی دھڑکنوں سے الگ بی ساز گایا... استغفر الله ..... باز آ جاؤ سناپ... اپنے دل کو سمجھاؤ... یہ بات غلط ہے... اس نے خود کو ڈیٹا...شاید وہ اپنے جذبات کو محسوس کرنے لگا تھا۔۔ اس لیے جلدی سے ..کھانا کھانے لگا اگلے دن کی شام ڈھل رہی تھی۔ شام کے پانچ بجنے والے تھے۔۔رات تک سنان نے کراچی کے لیے تکلیف تھا۔۔ سنائیہ اور یالے باہر لان میں ٹہل رہی تھیں جب اس کی بلیک بیوی بائیک پورچ میں آکر رکی... سنان نے بائیک سے ایر کر اپنا بیلمٹ انارا اور اسے بائیک پر رکھ خان بابا (گارڈ) کے پاس واپس گیا۔۔۔ اور اس کے کوئی بات کرنے لگا۔ جی بیٹا ٹھیک ہے.... خان بابا نے اثبات میں سر بلا کر کہا۔۔۔ م... اوکے خان بابا۔۔۔ جس پر سنان بھی مسکرا کر کر کہتا اندر کی جانب بڑھ گیا۔۔ پر راستے میں ہی اس کی نظر لان میں کھڑی یالے اور ...سنائیہ پر گئی یالے اپنی پکس بنا رہی تھی اور سنائیہ اپنے ہاتھ میں اپک گلاٹ کا پھول پکڑے اس دیکھنے میں محو ہوئی سنان کے قدم خودبخود ان کی جانب بڑھ گئے۔۔

اسلام و علیکم چریلوں... سنان نے سلام کیا۔۔ وعلیکم السلام یالے نے سلام کا جواب دیا پر چڑیل کہنے پر سنان کو خفگی سے گھورنا نہیں بھولی۔ اور پھر واپس اپنے موبائل میں لگ گئی۔۔۔

سنان نے چند قدم کے فاصلے پر سامنے کھڑی سنائیہ کو دیکھا جو ویسے ہی کھڑی پھول کو پکڑ کر مدہم مسکراہٹ کے ساتھ دیکھنے میں گم تھی۔۔ سنان دھیرے سے قدم اٹھانا اس کے پاس دو قدم کے فاصلے پر رکا۔۔۔

مسلمان ہونے کے ناطے سلامتی بھیجنا فرض ہے۔۔ وہ سنائیہ کو دیکھتا ہوا بولا۔ سنائیہ نے چونک کر ایک دم اسے دیکھا۔۔ جج.. جی سنان بھائی...؟ وہ ناسمجھی سے ہوئی... تو سنان نے بغور اسے دیکھا۔۔

پھول سے باتیں کر رہی تھی نا تم...؟ سنان نے سوال کیا۔۔۔ تو سنائیہ نے حیرانگی سے اسے دیکھا.. اسے کیسے پتا چلا کے وہ پھول سے باتیں کر رہی تھی ...۔۔؟ اس نے سوچا نن... نہیں سنان بھائی میں بس دیکھ رہی تھی۔ وہ نظریں جھکا کر بولی اور خود کو ملامب بھی کی اس وقت پر جب پھول کو دیکھتے ہوئے اسے آبان کا خیال آیا ...اور پھر وہ اس کے بارے میں دل ہی دل میں باتیں کرنے لگی نظریں تو تم ایسے چرا رہی ہو جیسے میں تمہاری چوری پکڑ لونگا۔ جو کہ میں پہلے ہی پکڑ چکا ہوں۔ سو اب تم میری طرف دیکھ کر بات کر سکتی ہو۔۔ سنان نے نارمل سی انداز میں کہا۔ سنائیہ نے گھا کر اسے دیکھا۔

میں وہ میں کیوں ایسا کروں گی نے کوئی چوری تھوڑی کی ہے۔ میں تو بس دیکھ رہی تھی۔۔ کیا پھولوں کو دیکھنا گناہ ہے۔ اس نے سنان کو گھورتے ہوئے کہا.. سنان مسکرایا ... اس کے اس انداز پر۔ میں نے کب کہا کہ گناہ ہے۔ بھئی تم دیکھو یا پاگلوں کی طرح ان بے زبان پھولوں سے یاتیں کرو مجھے کیا۔۔۔ میں نے تو بس یہ کہا تھا کہ سلام کا جواب دینا مسلمان پر فرض ہے.. اور تم نے مجھے میرے سلام کا جواب نہیں دیا تھا۔۔۔ سنان کندھے اچکانا ہوا بولا۔ سنائیہ سلام کا جواب نا دینے پر شرمندہ ہوئی۔ سوری سنان بھائی۔ میں نے نہیں سنا تھا۔۔۔وہ شرمندہ سی بولی.. سنان کی نظریں اس کے چہرے پر جمی تھیں۔۔

اور رہی بات اس پھول کی.... وہ اب اپنا رخ گلاب کے پودے کی طرف کرتے ہوئے مدہم آواز میں ہولی... بر احساس کا تعلق دل سے جڑا ہونا ہے۔۔ چاہے وہ محبت کا ہو، نفرت کا ہو، ہمدردی نا ہو ، عزت کا ہو یا کسی کی خاموش گفتگو کو سنا ... کسی کی خاموشی کو دل سے سنا بھی ایک احساس ہے۔۔ جب انسان دل سے محسوس کرنے لگے تو اسے ہر بے زبان بولتا ہوا محسوس ہونے لگتا ہے... یہ پھول بھی بولتے ہیں۔۔۔ بس محسوس کرنے کی بات ہے۔۔ جب آپ محسوس کریں گے تو آپ کو بھی ان کی خاموش گفتگو سنائی دے گی. کیونکہ ہر گفتگو کو سی کے لیے کانوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بعض دفعہ بس محسوس کرنا ہونا ہے۔۔ اور پھر ہمیں ہر بے زبان بات کرتے ہوئے نظر آنا ہے۔۔۔سنان ایک پل کے لیے بھی اس پر سے نظریں نہیں بنا سکا تھا۔۔۔وہ اس کے چہرے کی مدہم مسکراہٹ جھکی پلکیں اور اس کا بار بار اس گلاب کے پھول کو ہاتھ لگانا بغیر پلکیں جھپکائے بس دیکھ رہا تھا۔۔ ہائے میں مر جاؤں ... مس معصومہ تو سچ میں معصومہ ہی ہیں۔ کتنی پیاری باتیں کرتی ہے بالکل اپنی طرح... وہ دل میں بولا.. اور پھر فورا ًہوش میں آیا. م maybe ... خیر میں یہ کہنے آیا تھا کہ چلو تم دونوں کو کہیں باہر لے چلتا ہوں دس بجے تک میں ہے کراچی چلے جانا ہے تو وہاں سے واپسی ہو سکتا ہے ہفتے بعد ہو۔۔ سنان کندھے اچکا کر کہتا یالے کی طرف ما... پائے بھائی کیا سچ میں ۔۔۔ ! یالے موبائل ٹیبل پر رکھتی ہاں جی چلو جلدی سے ماما کو بتا دو۔۔ اور ان سے پوچھ بھی لو ساتھ چلنے کے لیے... میں پندرہ منٹ تک آیا پھر چلتے ہیں۔۔۔ وہ کہتا ہوا واپس باہر کی جانب بڑھ گیا۔

سنان ان دونوں کو پہلے آئس کریم کھلائی۔۔ کھانا کھانے سے اٹ دونوں نے انکار کر دیا تھا۔۔۔ عفت بیگم گھر ہی تھیں۔۔ سنان فریب سبب پر بیٹھا تھا جبکہ یالے اور سنائیہ پیچھے والی سیٹس پر تھیں۔۔ اب کیا گھر چلیں۔ سنان سبب پر بیٹھا چہرا پیچھے کرنا ہوا ان سے بولا۔۔ وہ دونوں اس وقت آبائے میں ملبوس تھیں۔ اتنے جلدی ابھی تو ہم نے گھوما ہی نہیں۔۔۔ آدھا گھنٹہ سارا ہوا ہے آئے ہوئے... یالے منہ بنا کر بولی۔۔ یار پارک گئے تھے نا وہاں لایٹ کے ایشو کی وجہ سے وہ بند تھی تو میرا کیا قصور اس میں... سنان نے وجہ بتائی... سنائیہ ان دونوں کو باری باری دیکھ رہی تھی۔۔ اس کا اپنا دل نہیں تھا ابھی گھر جانے کا۔۔ پر وہ کہہ نہیں یا رہی تھی۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.