Chapter 12: کچن میں سنان

ہاں ٹھیک ہے ۔۔۔ سنائیہ کے کہنے پر وہ فورا ًکچن سے نکل گئی... سنان جو کچن میں پانی لینے کی غرض سے آیا تھا کچن میں لائٹ کو جلتے دیکھ کر حیران ہوا... وہ اور افنان تقریباً پندرہ بیس منٹ پہلے ہی واپس آئے تھے۔۔ افنان تو آتے ہی سو گیا تھا پر سنان جاگ رہا تھا۔۔۔ اس کی نظر پانی کے خالی چگ پر پڑی تو وہ پانی لینے کچن میں آیا تھا ناکہ رات کو اگر افنان کو پیاس لگے تو اسے مسئلہ نا ہو۔ وہ جیسے ہی کچن کے دروازے پر پہنچا سامنے ہی نظریں سنائیہ کی پشت پر پڑیں۔۔۔ جو چائے بنانے میں گم تھی.... گلے میں ڈالا ہوا دوپٹہ دونوں کندھوں پر پھیلا ہوا تھا۔۔ بالوں کا ڈھیلا سا جوڑا بنایا ہوا تھا۔۔۔ جہاں سے بہت سے بال بابر بکھرے ہوئے تھے۔۔۔ تھوڑی دپر کے لیے تو وہ اسے ایسے کی دیکھتا رہا جو شاید چائے میں چینی ڈال رہی تھی۔ ما شاء الله ... یہ مس نخریلی تو بہت خوبصورت ہو گئی ہے۔۔۔ اس نے دل میں سوچا۔۔۔ ایک منٹ میں کیوں اس چڑیل نخریلی کی تعریف کر رہا ہوں؟ اس نے فورا اپنے دل کو ڈیٹا ۔۔ اور اسے مخاطب کرنے کے لیے لب کھولے ہی تھے کہ کچھ سوچ کر چپ ہو گیا۔۔۔

اسیر محبت از قلم اجل .مپیه ری بو سید پ سے میں پیس میں ربی سی ماشاء الله... یہ مس نخریلی تو بہت خوبصورٹ ہو گئی ہے۔۔۔ اس نے دل میں سوچا۔۔۔ ایک منٹ میں کیوں اس چڑیل نخریلی کی تعریف کر رہا ہوں؟

اس نے فورا اپنے دل کو ڈیٹا ۔۔ اور اسے مخاطب کرنے کے لیے لب کھولے ہی تھے کہ کچھ سوچ کر چپ ہو گیا۔۔۔ چہرے پر ایک دم شرارتی مسکراہٹ نمودار ہوئی۔۔۔ اور چمکیلی بھوری آنکھیں اور زیادہ چمکی تھیں۔۔۔ اسے سنائیہ کو شام والی حرکت یاد آنی... اس لیے خاموشی سے قدم اٹھانا اس کے ......پیچھے جا کھڑا ہوا اور آہستہ آواز میں بولا... بھاؤ آبیہ... سنائیہ اپنے پیچھے کسی کی آواز سنتی ایک دم خوف سے چیخ مارتی ...... پلٹی تھی اسی بریری میں اس کے ہاتھ کی پشت چولہے پر پڑی گرم پتیلی سے جا آنکھیں بند کرتی وہ ایک دم سسکی تھی... اور پھر فورا ًانکھیں کھول کر سامنے دیکھا جہاں سنان ایک دم سنجیدہ ہونا اسے دیکھ رہا تھا۔۔۔

سنائیہ کی آنکھوں میں جہاں ڈرنے سے نمی آئی تھی وہی اب ہاتھ کی پشت پر ہوتی جلن سے اور زیادہ بڑھنے لگی تھی۔۔۔ تھوڑٹ بلکہ سا کپکپائی تھی۔ سنان ...اس کی آنکھوں میں خوف اور تکلیف سے برھتی نمی کو دیکھتا پریشان سا ہو گیا ایم.. ایم سو سوری سنائیہ میرا مقصد تمہیں برت کرنا بالکل نہیں تھا۔ میں بس آ تنگ کر رہا تھا۔۔۔ وہ دو قدم ...سنائیہ کے فریب ہونا اس کا ہاتھ تھام کر دیکھتے ہوئے بولا اس کے ہاتھ پکڑنے پر سنائیہ تو ایک دم بوکھلا گئی تھی۔۔ اس نے فورا چہرا اٹھا کر اپنے سامنے کھڑے سنان کو دیکھا جس کا سارا دھیان سنائیہ کے ہاتھ کی پشت پر تھا۔

ایم سو سوری یار... سنان سنائیہ کی ہلکی ہلکی سرخ ہوتی ہاتھ کی پشت کو دیکھتا ہوا بولا۔۔ اور سامنے کھری سنائیہ کو دیکھا جو ہو کھلائے ہوئے چہرے کے ساتھ اسے دیکھ رہی تھی۔ نظریں سنائیہ کی بکا بکا ، پھیلی ہوئی تم آنکھوں ٹکرائیں۔ وہ سب بھولائے اس کی نم آنکھوں میں بے ساختہ کہیں کھو گیا تھا۔۔

سنائیہ نے اس کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ کھینچنے کی کوشش کی تو وہ ایک دم ہوش میں آیا... اس نے ایک نظر پھر سنائیہ کو دیکھا جو پالکل پاس ہی کھڑی تھی۔ پھر اپنی پوزیشن کا خیال آیا تو ایک دم اس کا ہاتھ چھوڑنا دو قدم پیچھے لیتا کھڑا ہو گیا۔

.دو قدم پیچھے لینا نصرا بونیا ام.... ایم سوری اگین.... میں بس تمہیں۔۔۔ وہ آنکھوں کو ھپکیا اپنی صفائی دینے کی کوشش کر رہا تھا۔ پر دے نہیں یا رہا تھا۔۔۔ نظریں بار بار بھنک کر جان بوجھ کر سنائیہ کی نم آنکھوں میں جھانکنے کی کوشش کر رہی تھیں جو سنان کو کنفیوز کر رہی تھی... ک کوئی بات نہیں سنان بھائی.... وہ جلدی سے کہتی دوپٹے کو سر پر جھا گئی۔ کیا ہوا سنائیہ..؟ سنان کی نظریں ہنوز سنائیہ پر جمی تھیں جب پیچھے سے یالے کی آواز پر اس نے چونک کر پیچھے ...دیکھا مجھے ایسے لگا جیسے تم چلائی تھی۔ وہ ایک نظر سنان کو دیکھنی سنائیہ کے پاس آتے ہوئے بولی۔ ہاں وہ سنائیہ نے ایک نظر سنان کو دیکھا... وہ میرا ہاتھ جل گیا غلطی سے تو اس لیے شاید میری چیخ نکل گئی... اس کی بات پر جہاں یالے پریشان ہوئی تھی وہی سنان نے حیرت سے اسے دیکھا.. کیا ہاتھ جل گیا ۔۔۔؟ کیسے ؟ یالے پریشانی سے بولی... بس ایسے ہی غلطی سے.. چھوڑو زیادہ نہیں ہے۔ سنائیہ زبزدستی مسکرا کر بولی.. آنکھیں بنوز نم تھی..سنان کو ایک بار پھر حیرت ہوئی وہ آخر اس کا نام کیوں نہیں لے رہی تھی۔ ہاتھ غلطی سے جلا پر غلطی کرنے والا تو وہی تھا نا۔۔

ادھر او میں دوائی لگاؤں دیکھو ن رید ہو رہی ! وہ اسے لے کر کرسی پر بٹھاتے ہوئے بولی۔۔یا لے کے صاف پریشانی تھی۔ سنان نے بھی اس کے لہجے میں ہاتھ کی پشت کو دیکھا جو بہت زیادہ تو نہ جلی تھی پر بہت کم بھی نہ ...تھی۔ لیکن سرخی اختیار ضرور کر چکی تھی پر میری چائے... سنائیہ نے مل کر چائے کو دیکھتے ہوئے پریشانی سے کہا۔۔

جہاں چائے اہل رہی تھی۔۔ سنان نے ایک بار پھر حیرت سے آنکھیں بری کرکے اس کی طرف دیکھا ۔۔۔ یہ لڑکی تو بار بار اسے حیرتوں میں غوطہ زن کر رہی تھی۔۔ اب بھی اسے ہاتھ کی جلن سے زیادہ چائے کی فکر تھی۔

پی لینا چائے بھی پہلے ادھر بیٹھو۔ یال نے اسے زبردستی کرسی پر بٹھایا اور پھر پلٹ کر فریج کے نچلے حصے میں کچھ تلاش کرنے لگی ... سنائیہ نے چہرہ موڑ کر چولہے پر رکھی پتیلی کو دیکھا۔۔ اور پھر ساتھ کھڑے سنان کو جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔ پر اس کی آنکھوں میں حیرت تھی اور ماتھے پر بل تھے جس پر سنائیہ نے غور نہیں کیا تھا۔۔

وہ آگے برھتا فریج سے پانی کی بوبل نکال کر باہر چلا گیا۔۔۔ پیچھے یالے نے پہلے اس کے ہاتھ پر کوئی ٹیوب لگائی اور پھر خود ہی اس کو چائے ڈال کر دی۔۔جسے وہ مرے سے پیتی وقفے وقفے سے ایک نظر ہاتھ کی پشت پر ڈال لیتی۔ اسے جلن ہو رہی تھی۔ جسے وہ برداشت کیے بیٹھی تھی۔ کیونکہ اس کا ہاتھ پہلے بھی کئی بار کچن میں جل چکا تھا اس لیے وہ اب عادی تھی ایسی تکلیف کو برداشت کرنے کی جب انسان کو اپک ہی تکلیف بار بار ملے نہ پھر اس کے اندر خود بخود بی اس تکلیف کو برداشت کرنے کی ہمت آ جاتی ہے. پھر چاہے وہ تکلیف انسان دیں یا ہے جان چیزیں چائے پینے کے بعد وہ سکون سے جا کے سوئی تھی۔۔۔ اگلی صبح معمول کے حساب سے اس نے فجر پڑھی اور پھر یالے کو نماز کے لیے جگا کر خود فران پاک کھول کر تلاوپ کرنے لگی تلاوت فزان کے بعد وہ باہر لان میں کر ہلتے لگی۔ صبح صبح لان درجب اور ہری بھری گھاس کی بریانی اوپر ان پر گرے نئے تھے شبنم کے قطرے ساتھ میں پرندوں کی چہچہات بہت ہی خوبصورت منظر پیش کر رہے تھے۔

وہ اس منظر کو محسوس کرنے میں محو تھی۔۔جب یالے بھی اس کے پاس آ گئی۔۔

...کتنا خوبصورت لگ رہا ہے دیکھ کر خوشی سے بولی سب وہ یالے کی طرف م... بہت خوبصورت ہے... یالے نے بھی اس کی نائید کی۔ پیروں کے نیچے دبی گھاس پر موجود شبنم کے قطروں کی نمی کو محسوس کرنے کے لیے اس نے اپنی چپل انار کر سائیڈ پر رکھ دی۔ اور اسے دیکھتے دیکھتے یالے نے بھی اپنی چپل آنار دی اپنے پیروں کے نیچے ٹھنڈک کو محسوس کرتے ہوئے سنائیہ نے آنکھیں بند کر کے ایک دم خھر جھری لی ہونٹوں پر بکھری مدیم مسکراہٹ کے ساتھ اور بند آنکھوں کو بھینچ کر وہ جس طرح بلکہ سا کانپی تھی یہ منظر کسی کی آنکھوں کو بہت بھایا تھا۔ یہ منظر اسے اتنا زیادہ بھایا تھا کہ اس شخص نے سنائیہ کے چہرے کی مسکراہٹ اس کی بھینچی ہوئی آنکھوں اور جھر چھری لینے کو اپنی آنکھوں کے راستے سے گزار کر اپنے دل کی پنجرے میں قید کر لیا تھا۔۔۔

ماشاء اللہ اپنے کمرے کی بالکنی میں کھڑا وہ سامنے کے منظر کو دیکھتا ہوا مبہوت سا بڑبڑایا۔۔ جہاں سنائیہ ننگے پیر نرم و ملائم گھاس پر چلتی ہوئی مسکرا کر یالے سے باتیں کر رہی تھی۔ استغفر اللہ ۔۔ میں کیوں ایسے چھچھوروں کی طرح اسے ناڑ رہا ہوں۔۔؟ سنان مرزا انساٹ کے بچے بنو شیطان کے نہیں۔۔وہ خود کو ڈپٹتا ہوا جلدی سے بالکنی سے بب گیا۔۔۔ وہ ہمیشہ صبح چھ بجے کے فریب ہی اٹھتا تھا اور جاگنگ کے لیے جایا کرنا تھا۔۔ اگر اس کی آنکھ وقت سے پہلے کھل جاتی تو وہ کبھی کبھی نماز بھی پڑھ لیا کرنا تھا ۔ لیکن چونکہ آج وہ ویسے ہی لیٹ اٹھا تھا اس لیے نماز پڑھنے یا اس کے قضاء ہو جانے کا خیال تک اس کے اس پاس نہ آیا...وہ ہمیشہ اپنے کمرے کی بالکنی میں کھڑا ہو کر باہر کے منظر کو دیکھتے ہوئے انگڑائی لیتا تھا اس لیے آج بھی وہ بالکنی میں کھڑا گھر کے لان کو دیکھتا ہوا انگڑائی ہی لے رہا تھا۔۔ لیکن وہاں سنائیہ کو دیکھ کر اس کی انگڑائی لیتے بازوں ہوا میں ہی کہیں رک گئے۔۔ تھی اور سستی تو کہیں دور جا بھاگی تھی۔۔۔

اس کا کمرہ اس طرز سے بنا تھا کہ اس کی بالکنی باہر لان کی طرف آتی تھی اس لیے وہ ہمیشہ صبح اٹھ کر سبب سے پیلے لان کو ہی دیکھتا تھا۔۔ تھوڑی دیر بعد وہ واش روم سے جاگنگ سوٹ میں ملبوس باہر نکلا جو کہ ایک بلیک ٹراؤزر اور براؤن ٹی شرت تھی۔ اس کی نظر سوئے ہوئے افنان پر پڑی۔ ایسا کرنا ہوں اس کو بھی ساتھ لے جانا ہوں جاگنگ سنان سوچتے ہوئے اس کے سر پر جا کھڑا ہوا۔۔ اوئے افنان اجا یار جاگنگ پر چلتے ہیں۔۔یہ اس نے کوئی تیسری بار افغان کو کہا تھا لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوا۔۔اہے او گینڈے تجھے کہہ رہا ہوں میں کون سی چرس پی کر سویا ہے جس کا نشہ ایرنے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔۔ سنان نے دانت پیس کر کہتے ہوئے اس کے چہرے پر سے کمبل بتاپا ... یار کیوں تنگ کر رہا ہے میں نے جانا جاگنگ پر۔۔تو نے جانا ہے تو جانا۔۔ مجھے کیوں تنگ کر رہا ہے ۔۔سونے دے مجھے افنان بند آنکھوں سے خمار بھری آواز میں واپس کمبل اوڑھنے لگا جسے سنائے درمیان میں ہی ...روک لیا کہتا میں تو تجھے ساتھ لے کر ہی جاؤں گا اس لیے جلدی اٹھ جا نہیں تو میں نے پانی پھینک دینا ہے تیرے اوپر...سنان وارننگ دیتے ہوئے بولا۔ جسے افنان سرے سے اگنور کرنا ویسے ہی آنکھیں بند کرنا سو گیا۔۔۔ اچھا بیٹا یہ بات ہے۔ تو تو نہیں جا جائے گا۔۔سنان سر بلا کر بولتے ہوئے بیڈ کی دوسری سائیڈ ٹیبل پر پڑے پانی کے چگ کو اٹھایا اور واپس افغان کے سر پر پہنچا جو اب بغیر کمبل منہ پر اوڑھے سویا ہوا تھا۔۔ بیڈ پر اس کا منہ تھا اور اوپر تلوار کی طرح لیکیا ہوا پانی سے بھرا چگ... سنان نے چگ کو تھوڑا تیڑھا کیا لیکن پانی کے گرنے سے پہلے ہی واپس سیدھا کر لیا۔ بھلا میں اپنے پیارے بیڈ کو کیوں گیلا کروں.. اور ویسے بھی یہ سین برا پرانا ہو گیا ہے۔ کچھ نیا کرتے ہیں۔۔وہ اپنی بیئرڈ کھجاتے ہوئے خود سے بولا اور چگ سائیڈ تپبل پر واپس رکھ دیا۔۔۔ افغای کو گدھے ...گھوڑے بیچ کر سوئے دیکھ اس کے چہرے پر شیطانی مسکراہٹ نمودار ہوئی اتھا تھوڑا اس نے اپنی سائیڈ پر نظر آتے افغان کے بازو کو دونوں ہاتھوں سے پکڑا جس پر افنان نیند میں ہی کس مایا اور بازو چھڑانے کی کوشش بھی کی لیکن سنان نے اسے مضبوطی تھام لیا۔ سے چل بیٹا اب تو اٹھنا ہی پڑے گا تجھے سنان نے دانت نکال کر کہتے ہوئے افغان کو اپنی طرف کھینچا۔۔ اس کا اراده افنان کو بیڈ پر سے گرانے کا تھا پر برا ہوا کہ افنان ابھی آدھا بیڈ پر اور آدھا ہوا میں تھا۔۔۔ جب سنان کا اپنا پیر دوسرے ...پیر میں اٹکا اور وہ دھڑم کمر کے بل فرش پر جا گرا اب اس کے منہ سے زوردار چیخ نکلی اور افنان جو چیخ سنا بربرا کر اٹھ رہا تھا بیڈ پر لپ ہونے کی وجہ سے ایک دم سنان کے اوپر جا گرا۔۔ آتیببی... بائے الله به وه سنان کی ٹانگوں پر آڑھا یرچھا اتنی زور سے گرا تھا کہ سنان کے منہ سے پھر چیک نکل گئی...یالے اور سنائیہ جو سنان کی پہلی چیخ سی ہی اندر کی طرف بھاگی تھی سنان کی دوسری دلخراش چیخ نے دونوں کو اور زیادہ ڈرا دیا۔۔ یا االله خیر عفت بیگم اور مرزا صاحب پریشانی کے عالم میں کہتے ہوئے سنان کے کمرے کی طرح بھاگے۔ یالے اور سنائیہ بھی ان دونوں کو ان کے کمرے کی طرف جاتے ہوئے دیکھ ان کے پیچھے گئی۔۔ اپے کمینے اٹھ جا۔ بہائے اللہ... سنان در سے بلبل انا ہوا ...چلایا یار کیسے اٹھوں افنان اٹھنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک بار پھر اس کے اوپر جاگرا۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.