سالار کے اس طرح کرنے پر عین کے منہ سے چیخ نکلی جسکا گلا سالار نے اپنے دہکتے لبوں سے گھونٹا تھا عین جو پہلے ہی اسکے وزن کو برداشت نہیں کر پارہی تھی اسکے اس طرح کرنے سے اسکی بچی کچی سانسیں بھی رکنے لگی تھیں
سالار اپنے عمل میں گم ہر شے سے بیگانہ اپنے دل کی بےچینی و تڑپ کو رفع کرنے میں مگن تھا وہ اسے محسوس کرنا چاہتا تھا کب سے وہ اس سے دور تھا۔۔۔۔۔۔ پورے ایک ماہ سے۔۔۔۔۔ ایک ماہ سے اس نے اسے دیکھا نہیں تھا۔۔۔۔ محسوس نہیں کیا تھا۔۔۔۔۔ اب تو سالار کو لگنے لگا تھا کہ اگر وہ عین کے پاس نہیں گیا تو وہ مر ہی جائے گا۔۔۔۔۔۔۔ اسے اپنی سانسیں رکتی ہوئی محسوس ہوئیں تھیں۔۔۔۔۔ عجیب سی گھٹن تھی اسکے وجود میں۔۔۔۔۔۔ بلآخر خود سے ہارتے ہوئے وہ دوڑتے ہوئے عین کے پاس گیا تھا کیونکہ اب اس سے مزید دوری اسکے لئے سوہان روح تھی۔۔۔۔۔۔۔
عین کو لگ رہا تھا کہ اب سالار نہیں رکا تو وہ مر جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سالار جب کافی دیر تک نہیں ہٹا تو عین نے اپنے چھوٹے نازک ہاتھوں سے اسکے سینے پر رکھے تھے اور خود سے دور کرنے کی ناممکن سی کوشش کی تھی جو یقیننا" بے کار گئی تھی بلکہ الٹا وہ پچھتائی تھی کیونکہ سالار نے اسکے دونوں ہاتھ پکڑ کے ایک ہاتھ سے ٹائی نکال کر اسکے دونوں ہاتھ سختی سے پیچھے لکڑی کے پلر کے ساتھ باندھ دئے تھے
جبکہ اس دوران سالار ایک ایک سیکنڈ کے لئے بھی اس سے دور نہیں ہوا تھا
سالار نے پھر اس پر رحم کھا کر اپنا چہرہ اوپر کیا تھا اور عین کو غور سے دیکھنے لگ گیا تھا
عین کا تنفس بری طرح سے بگڑ چکا تھا وہ لمبے لمبے سانس لے رہی تھی اگر سالار اسکو نہ بخشتا تو شائد اسکی سانسیں واقعی ہی بند ہو جاتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معلوم ہوا کہ جب کسی کی سانسیں روکیں تو کیسا محسوس ہوتا ہے
سرد آواز میں اسکے کان میں بولتا وہ اس کے رگ و پے میں سنسنی پھیلا رہا تھا
تم نے بھی میرے ساتھ ایسا ہی کیا ہے جانتی ہو کتنا تڑپا ہوں میں۔۔۔ کتنی تکلیف ہوئی مجھے تم سے دور ہو کر۔۔۔۔۔ تم نے ایک بار بھی میرے بارے میں نہیں سوچا کہ میں تمہارے بغیر جیسے رہوگا۔۔۔۔۔۔۔ تو اب سزا تو بنتی ہے نہ۔۔۔۔۔۔۔ جنم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتے ساتھ ہی اسکی کان کی لو کو دانتوں سے ہلکا سا کاٹا تھا
بایاں ہاتھ بڑھاکر اسکی ساڑھی کا پلو ایک جھٹکے میں کھینچا تھا جس سے نور کو وجود میں چیونٹیاں رینگتی محسوس ہونے لگیں
سالار نے اسکے کندھے سے بلاؤز کو ذرا سا نیچے سرکایا تھا اور اپنے لب اس پر رکھے تھے
سس۔۔۔۔۔ سال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سشششششش۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عین کے منہ سے گھٹی گھٹی سی آواز سرگوشی میں نکلی تھی جو سالار نے اپنے بھاری ہاتھ سے بیچ میں ہی روک دی تھی اور پھر وہ اس پر جھکتا چلا گیا اور اپنی شدتیں و محبتیں اس کے نازک وجود پر پھیلانے لگا عین بے بس سی اسکی شدتوں پر پگھلی جارہی تھی اور سالار اسے سمیٹے اپنی دیوانگی و جنوں کی داستان رقم کر رہا تھا
آخر تھک ہار کر عین نے خود کو سالار کے سپرد کر دیا تھا جو بھی ہو وہ اسکا محرم تھا اسکا شوہر اسکا مجازی خدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاند کی روشنی پوری آب وتاب سے چمک رہی تھی اس جنگل میں چھائی خاموشی اور ہلکی چاند کی روشنی ماحول کو فسوں خیز کر گئی تھی
اس پر سالار کی بڑھتی شدتیں
عین کو بوکھلائے دے رہی تھیں
***
سورج کی روشنی چھن سے کھڑکی کے راستے نور کے چہرے پر پڑ رہی تھی
نور نے کسمساتے ہوئے آنکھیں کھولیں تو پہلے تو اسے سمجھ نہیں آیا کہ وہ ہے کہاں پر مگر پھر جب یاد آیا تو رات کا ایک ایک منظر اسکی آنکھوں کے سامنے چلنے لگا شرم سے سر جھکائے نور ہلکا سا مسکائی تھی پھر جلدی جلدی سے ادھر ادھر دیکھتے کہ کہیں سالار تو نہیں دیکھ رہا مگر جب تسلی ہوئی کہ وہ یہاں نہیں ہے تو نور اپنے سر پر چپت لگاتی اٹھ بیٹھی اپنے وجود پر نظر پڑی تو سالار کی گرے شرٹ نے اسکو چھپا رکھا تھا ایک بار پھر سے نور کا چہرہ سرخ ہوا تھا
سامنے ہی صوفہ پر اسکا ڈریس رکھا ہوا تھا اور اسکے سامنے پڑی لکڑی کی ٹیبل پر ناشتہ بھی موجود تھا نور نے ارد گرد نظر دوڑائی تو یہ ایک اوپن روم کچن اور لاؤنج ووڈن ہاؤس تھا کونے میں ایک دروازہ تھا شائد واشروم تھا وہ۔۔۔۔۔۔۔
پورا ہاؤس ماحول کے لحاظ سے ڈیکوریٹ کیا گیا تھا
مطلب کہ سالار نے پہلے سے ہی ساری پلاننگ کر رکھی تھی اور اتنا اچھا انتظام کیا تھا
نور جھجھکتے ہوئے اٹھی اور پھر ڈریس اٹھا کر واشروم فریش ہونے چلی گئی
سالار نیچے اتر کر کالا ٹراؤزر پہنے بغیر بنیان شرٹ کے ایکسرسائز کر رہا تھا
سالار عین کو سب سے دور یہاں لے کر آیا تھا جہاں ان دونوں کے علاوہ اور کوئی بھی نہ تھا سالار کو عین پر جتنا بھی غصہ تھا وہ سارا کا سارا کل رات ہی اتر گیا تھا جب عین نے خود سپرد گی کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
نور چینج کرنے کے بعد چھوٹے گول شیشے کے سامنے آکر بال بنانے لگی جو دیوار کے ساتھ لٹکا ہوا تھا بالوں بنا کر نور نے کپڑوں کا جائزہ لیا ہلکے ییلو کلر کا ڈریس تھا بنا دوپٹے کے تو حجاب بھی نہیں تھا ساتھ۔۔۔۔۔ نور جھجھکتے ہوئے ڈور کھول کر نیچے اتری اور پھر سامنے سالار کو بنا شرٹ کے دیکھ کر لڑکھڑا گئی اور پھر اپنا رخ ہی اس سے موڑ لیا
سالار نے اسے دیکھ لیا تھا اور اسکے انداز پر قہقہہ لگاتا اسکے پاس آیا اور کمر سے پکڑ کر اپنے حصار میں لے کر منہ اس کے نم کھلے بل بالوں میں چھپا لیا
نور نے نکلنے کی کوشش کی مگر بھلا سالار ایسا کرنے دے سکتا تھا کیا۔۔۔۔۔ بلکہ اس نے تو اور بھی گرفت سخت کر دی تھی اور اپنے اسکی گردن پر رکھ دیے تھے
عین اسکی بڑھتی گستاخیوں پر کانپنے لگ پڑی تھی۔۔۔۔
جب وہ سالار کو الگ نہیں کر پائی تو رونے لگی اسے رہ کر غصہ چڑھ رہا تھا سالار پر ایک تو وہ اپنی دوسری بیوی کے ساتھ ہنی کون منانے کے بعد جب دل پورا بھر لیا تو اب اسکے پاس آگیا تھا۔۔۔۔۔۔
ہونہہ۔۔۔۔۔۔ ٹھرکی کہیں کے۔۔۔۔۔۔۔
سالار کو جب اسکے چہرے پر نمی محسوس ہوئی تو فوراً سے اسکا رخ اپنی طرف موڑا تھا
عین۔۔۔۔۔۔۔ جنم۔۔۔۔۔۔ کیا ہوا۔۔۔۔تم ٹھیک ہو۔۔۔۔۔
سالار کے بےچینی سے پوچھنے پر عین کو تو مانو تپ ہی چڑھ گئی تھی
پاگل ہو گئی ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سالار جو انگلیوں کی پوروں سے اسکے آنسو صاف کر رہا تھا عین کے ایک دم چیخ کر ہاتھ جھٹکتے ہوئے سنا تو وہ حیران ہی تو ہوگیا تھا
کیا کہہ رہی تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
سالار نا سمجھی سے اسے دیکھ رہا تھا جو اب منہ ہاتھوں میں چھپائے رو رہی تھی
""پہلے یہ اپنا رونا بند کرو تم فورا
عین نے جب رونا بند نہ کیا تو سالار جھنجھلاتے ہوئے بولا اسے اسکا رونا تکلیف دے رہا تھا
کیوں بند کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ہچکی)
اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے کون ہیں مجھ پر حکم چلانے والے۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔۔ سمجھتے کیا ہیں خود کو آپ۔۔۔۔۔۔۔ ایک تو کمزور لڑکی کو اپنے ہی گھر میں قید کرکے اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی کہ وہ دماغی توازن کھونے کے قدار پر آگئی تھی۔۔۔۔۔۔ مجھ سے تو (۔۔۔۔۔) اسکی حالت ہی نہیں دیکھے جارہی تھی۔۔۔۔۔ بیچاری کتنا تکلیف میں تھی وہ۔۔۔۔۔۔ کیوں کیا آپ نے ایسا۔۔۔۔۔ کیوں۔۔۔۔۔۔ کیسے ظلم کر لیا آپ نے ایک لڑکی پر۔۔۔۔۔۔ مرد ہیں طاقتور ہیں تو کیا اپنی مردانگی اس طرح دکھائیں گے۔۔۔۔ کسی معصوم لڑکی کو مار پیٹ کر۔۔۔۔۔۔ اسے بجلی کے جھٹکے دے کر۔۔۔۔۔ اتنے ظالم ہیں آپ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
اتنے کہ ایک لڑکی۔۔۔۔۔۔ ایک لڑکی کے ساتھ۔۔۔۔۔
اس سے آگے اسکی ہچکی ایسی بندھی کہ وہ کچھ بول ہی نہیں پائی۔۔۔۔۔۔۔
سالار اسکی باتوں پر پر سکون سا خاموشی سے سن رہا تھا جب عین رکی تو ایک ہی جھٹکے میں اپنی طرف کھینچا اور سختی سے اس حد تک بھینچا کہ عین کو لگا اسکی پسلیاں ابھی ٹوٹی تو ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔
سالار سرد سنجیدہ نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا اسکی آنکھیں جیسے اسکی آنکھوں میں گڑ گئی تھیں سالار جھکا تھا اور اسکے لبوں پر سخت ترین گستاخی کی کہ اسکے ہونٹوں سے خون کی بوند نکل آئی۔۔۔۔ درد کی ایک لہر تھی جو اسکے ہونٹوں سے ہوتی جسم میں اتر گئی تھی وہ بے یقینی سے سالار کو دیکھ رہی تھی جو اسے ہی دیکھ رہا تھا
یہ تمہاری سزا تھی اس غلطی کی جو تم نے اس میزی کو آزاد کروایا وہ بھی اپنے ہاتھوں سے اور خود ہی اسے ہاسپٹل لے کر بھی گئی۔۔۔۔
اسکی انگلیاں عین کو اپنی کمر میں دھنستی ہوئی محسوس ہو رہی تھیں
عین کے اندر اچانک ڈر آگیا تھا سالار کا ڈر۔۔۔۔
سالار بنا اسکی کیفیت جانے اپنی ہی بولے جا رہا تھا
اس لڑکی نے میری جان کی جان لینے کی کوشش کی تھی
اس کو تھپڑ مارے تھے جو میری رگ و جاں مین بستی ہے۔۔۔۔۔۔ میری عزت پہ وار کیا تھا اس نے۔۔۔۔ کیسے چھوڑ دیتا میں اسے۔۔۔۔۔۔۔ کیسے۔۔۔
سالار کی بولتے ہوئے آخر میں آواز نم ہوگئی تھی خود سے گلے لگائے اسکی آنکھ سے آنسو بہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔