سلطان کمرے میں آیا تو آیت منہ پر بازو رکھے لیٹی ہوئی تھی۔ ۔ تھینکس میری جان مجھے اتنی بڑی خوشی دینے کے لیے ،،سلطان نے آیت کا ہاتھ پکڑتے خوشی سے کہا۔ ۔ آ،،ااپ خوش ہیں آ نے یت نظریں جھکائے کہا۔ ۔ ہاں میری جان میں بہت خوش ہوں اب آپ نے اپنا بہت سارا خیال رکھنا ہے اور ٹائم پر کھانا کھانا ہے۔ ۔ سلطان نے آیت کا گال سہلاتےکہا۔ ۔ آیت نے سر جھکائے ہی سر ہلا دیا سلطان نے مسکراتے جان نثار نظروں سے دیکھا۔ ۔ چکر تونہیں آرہے ۔ ۔ سلطان نے آیت کے سر پر ہاتھ رکھتے کہا۔ ۔ نہیں میں ٹھیک ہوں اب ۔۔ آیت آہستگی سے بولی ۔۔ اوکے چلو پھر باہر چلتےہیں سب انتظار کررہے ہوں گے ۔۔ سلطان نے ہاتھ پکڑ کے آیت کو کھڑا کرتے کہا اورباہر کی جانب بڑھ گے ۔۔ ۔ آو آو میری بچی یہاں بیٹھو میرے ساتھ اماں جان نے پیارسے کہا تو آیت ان کے پاس آکے بیٹھ گی۔ ۔ بہت بہت مبارک ہو اللہ تمہیں اور رنگ لگائے نے۔ ۔ اماں جان اپنی کلائی سے کنگن اتار کے آیت کو پہناتے کہا۔ ۔ اماں جان یہ ،،آیت کنگن کو دیکھ کے بولی ۔ ۔ یہ تمہارے ہی ہیں اتنی بڑی خوشی دی ہے ہمیں اتنا تو تحفہ بنتاہے نہ ،،اماں جان نے محبت سے کہا تو آیت سر ہلا گی۔ ۔ اور پھر سب نے باری باری آیت اور سلطان کو مبارک دی جب رضا اور روحان میٹھائی لے کے آئے۔ ۔ مبارک ہو آپی یہ لیں سب سے پہلے آپ کھائیں۔ ۔ روحان نے آیت کے ساتھ بیٹھتے میٹھائی اس کے منہ کی طرف بڑھاتے کہا۔ ۔ تھینکس بھائی ،،آیت میں میٹھائی کھاتے کہا ۔۔ ۔ ہائے میں بہت خوش ہوں اب کوئی مجھ سے بھی چھوٹا بچہ حویلی میں ہو گا۔ ۔ روحان نے خوش ہوتے کہا۔ ۔ اسلام علیکم ،،اسد نے حمنہ کے ساتھ ھال میں داخل ہوتے کہا۔ ۔ وعلیکم اسلام ائیں بھائی آپ بھی میٹھائی کھائیں ،،روحان نے اٹھ کے اسد کی طرف میٹھائی منہ کی طرف کہا۔ ۔ اسد نے مسکراتے میٹھائی کھائی۔ ۔ شکریہ روحان پر یہ کس خوشی میں۔ ۔ اسد نے سب کے چہرے پر خوشی دیکھتے کہا۔ ۔ سلطان بھائی بابا بننےس والے ہیں نہا لیے۔ ۔ روحان نے خوش ہوتے کہا جبکہ روحان کی بات سن کے حمنہ کے اندر آگ لگی پر کنڑ ول کرگی اور جلدی سے اپنے کمرے کی جانب چلی گی۔ ۔ مبارک ہو سر ۔۔ اسد نے مسکراتے سلطان سے کہا۔ ۔ خیر مبارک آو بیٹھو اسد ۔۔ ۔ سلطان نے صوفے کی طرف اشارہ کرتے کہا اسد اسے پہلے ہی بتا چکا تھا کہ حمنہ کچھ چیزیں حویلی سے لانا چاہتی ہے تو سلطان نے اجازت دے دی تھی ۔۔ ۔ آیت بیٹا آپ جاو آرام کرو اتنی دیر بیٹھنا اچھہ بات نہیں ابھی آپ ٹھیک نہیں ہوئی ۔۔ پاکیزہ بیگم نے کہا تو سلطان آیت کو کمرے میں لے گیا۔ ۔ باقی سب بھی روحان کے نکاح کی تیاریاں کرنے لگے۔ ۔ شمس با ہر آیا تو سامنے مناہل بیٹھے نظر آئی تو شمس بھی اس جانب بڑھا ۔ ۔ اسلام علیکم ،،شمس نے مناہل کے سا منے پڑی چیئر پربیٹھے کہا ۔۔ ۔ وعلیکم اسلام ،،مناہل نے باہر کی طرف دیکھتے جواب دیا۔ ۔ آپ اتنی خاموش کیوں ہیں جیسے کوئی ٹینشن ہو آپ مجھ سے شیئر کرسکتی ہیں۔ ۔ شمس نے اس کی طرف دیکھتے سنجیدگی سے کہا ۔۔ ۔ نے کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہے جو آپ کی بولتی ہمیشہ کے لیے بند کردیتی ہیں ۔۔ مناہل بھی سنجیدگی سے کہا۔ ۔ اگر انسان کو اپنی غلطیوں کو احساس ہوجائے اوروہ اسکی معافی مانگ لے تو دل ہلکا ہوجاتا ۔ ۔ ہمم پر کچھ چیزوں کی معافی نہیں ہوتی ۔۔ مناہل نے مسکراتے کہا۔ ۔ ہر چیز کی معافی ہوتی ہے آپ کوشش تو کریں ۔۔ شمس نے اپنی بات ہر زور دیتے کہا۔ ۔ ہمم مناہل اتنا کہہ کے چپ ہوگی۔ ۔ شمس کچھ دیر تو اسے دیکھتا رہا پھر خاموشی سے اٹھ کے چلا گیا ۔۔ ۔
آیت گود میں فروٹ کی پلیٹ رکھے کھا رہی تھی جب سائیڈ ٹیبل پر پڑا سلطان کا فون رنگ ہوا۔ ۔ او سلطان یہی بھول گے۔ ۔ آیت نے سلطان کا فون ہاتھ میں پکڑتے کہا اور نیچے جانے کے لیے اٹھی۔ ۔ سلطان اسے فروٹ کھانے کی ہدایت کر نے شمس کے بھلانے پر کچھ دیر کے لیے نیچے گیا تھا ۔۔ ۔
خیریت تم نے بھلایا تھا سلطان شمس کے کمرے کا دروازہ کھولتا سامنے بیٹھے شمس سے بولا۔۔ ۔ ہمم مجھے تم سے بات کرنی ہے آو بیٹھو ۔ شمس نے صوفے کی طرف اشارہ کرتے کہا۔ ۔
ہاں کہو کیا بات ہے۔ ۔ سلطان صوفے بیٹھتا بولا۔ ۔ ویسے یہ بات ایسے کرنے تو نہیں والی پر جب بھی کرنی ہے مجھے ہی کرنی ہے میرے والدین تو ہیں نہیں جو کسی سے کہیں گے اس لیے مجھے یہ بات تم سےہی کرنا بہتر لگی ۔۔ شمس نے سنجیدگی سے کہا۔ ۔ تم کچھ بھی بنا کسی ڈر کے کہہ سکتے ہو میں بالکل برا نے نہیں مانوں گا ،،سلطان مسکراتے کہا تو شمس کو کچھ حوصلہ ہوا۔ ۔ میں تمہاری کزن مناہل سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ ۔ شمس نے ایک ہی سانس میں بولا۔ ۔ سلطان کچھ دیر تو خاموش رہا پھر بولا۔ ۔ تم نے شادی کا سوچا یہ اچھی بات ہے تمہیں بھی اب اپنی فیملی بنانی چاہیے پر شادی بار باس ر نہیں ہو تیا لیے سوچ سمجھ کے فیصلہ لینا چاہیے۔ ۔ سلطان نے شمس کو دیکھتے کہا تو سلطان کی بات سن کے مسکرا پڑا۔ ۔ مجھے اچھا لگا تم نے میرے بارے میں سوچا اور جانتا ہوں تمہاری یہ بات کرنے کے پیچھے ویج مناہل کی ماضی میں کی کی کوئی غلطی ہے جو شاید نادانی میں ہوئی ہو۔ ۔ شمس کی بات پر سلطان نے خیرت سےاسے دیکھا۔ ۔ اسے مت دیکھو مجھے یہ نہیں پتا اس کے ماضی کے بارے میں اور نہ ہی میں جاننا چاہتا ہوں میں بس مناہل سے شادی کرنا چاہتا ہوں میں یہ تو نہیں کہوں گا مجھے اسے دیکھ کے پہلی نظر کا پیار ہو گیا یا میں محبت کرنے لگا ہوں پر وہ مجھے اچھی لگی اور جو اچھا لگے ممکن ہے اس سے س بعد میں محبت بھی ہوجائے ا لیے میں کسی بھی ماضی کو جانے بغیر شادی کرنا چاہتا ہوں۔ ۔ شمس نے سنجیدگی سے ساری بات کی۔ ۔ یہ تمہارا آخری فیصلہ ہے یہ نہ ہو تمہیں بعد میں پچھتانا پڑے کیونکہ ایک مرد سب کچھ بر داشت کرسکتا پر اپنی پسندیدہ عورت کا اسی اور کو پسند کرنا نہیں ،،سلطان نے کم سے الفاظ میں بہت کچھ باور کروا دیا۔ ۔ میں اسے اتنی محبت دوں گا اور سب سے زیادہ اپنائیت دوں گا جو تم سب لوگ اپنے ہی مسا ئل میں نہ دے سکے کہ وہ میرے علاوہ کسی اور کو سوچ ہی نہ سکے گی نہ ہی ماضی کی کوئی بری یاد رہنے دوں گا۔ ۔ شمس نے اٹل انداز میں کہا۔ ۔ مجھے خوشی ہوگی میری بہن کو نصیب تم سے جوڑا تو ۔۔۔ سلطان کو شمس کی بات بہت اچھی لگی اس لیے خوشی سے بولا ۔۔ ۔ ہمم میں چاہتا ہوں تم آج ہی اب سے بات کرو اگر کسی کو اعتراض نہ ہو تو روحان کے ساتھ ہی میرا بھی نکاح ہوجائیں اور رخصتی بھی ۔۔ شمس نے کہا تو سلطان اس کی جلد بازی پر مسکرا پڑا ،،اوکے میں شام کے کھانے پر بات کروں گا انشااللہ کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔ ۔ سلطان کی بات پر شمس نے سر ہلایا ۔۔ ۔ آو نیچے چلتے ہیں ویسے بھی کچھ ہی دیر میں کھانا بھی لگ جائے گا۔ ۔ سلطان کے کہنے پر دونوں نیچے کی طرف بڑھے ۔۔۔ ۔
آیت سلطان کا موبائل ہاتھ میں پکڑے باہر آئی تو نیچے سے روحان ،رضا لوگوں کی آوازیں آرہی تو مسکرتی سڑھیوں کی طرف بڑھی۔۔ ۔ حمنہ جو کب سے موقعے کی تلاش میں تھی بغیر آواز پیدا کیے آیت کے قریب آئی آیت نے پہلی سیرھی پر قدم رکھا تھا نےکہ حمنہ ایک دم سے ہاتھ بڑھاتے آیت کو دھکا دیا۔ ۔ اہہہ ،،،،،،سلطان جو شمس کے کمرے سے نکلا تھا حمنہ کو آیت کے پیچھے دیکھ کے اور اس کا ارادہ جان کے بھاگتے ہوئے آیت تک پہچا تب تک حمنہ آیت کو دھکا دے چکی تھی ابھی آیت دھکے کی وجہ سے دوسرے سیڑھی پر پہنچی کے سلطان نے جلدی سے آیت کا بازو پکڑا جس سے وہ ہوا میں ہی لہرا گی تو سلطان نے جلدی سے آیت کو واپس کھینچتے سیدھا کھڑا کیا۔ ۔ اہہہہہہ حمنہ جو دھکا دینے کے لیے آگے ہوئی تھی اپنا بیلنس برقرار نہ رکھ سکی اور سڑھیوں سے گرتی چلی گی۔ ۔ جبکہ ھال میں نے بیٹھے سب دیکھا تھا کیسے حمنہ نے آیت کو دھکا دیا اور خود گر گی ۔۔ ۔ حمنہ ،،اسد بھاگتا ہوا حمنہ تک کیا جو گرنے کی وجہ سے خون میں نہائی فرش پر ہوش حواس سے بیگانہ پڑی تھی۔ ۔ باقی سب بھی بھاگتے س ہوئے ا تک پہنچے۔ ۔ آیت جو ابھی اپنی حالت پر نہیں سمبھلی تھی حمنہ کو خون سے رنگا دیکھا کےبے ہوش ہوکے سلطان کے ہاتھوں میں جھول گی۔ ۔ آیو آنکھیں کھولو میری جان ۔ ۔ سلطان نے آیت کا چہرا تھپھاتے کہا۔ ۔ سلطان آیت کو اٹھائے کمرے کی جانب بڑھا ۔ ۔ میں گاڑی نکاتا ہوں اسد تم حمنہ کو لاو جلدی ۔ ۔ شایان کہتا باہر کی جانب بھاگا تو اسد بھی حمنہ کو اٹھاتا اس کی پیچھے گیا۔ روحان اور فیزہ بیگم بھی اسد کے ساتھ ہی ہوسپٹل جانے کے لیے باہر کی جانب گے۔ ۔ رضا ڈاکٹر کو کال کرو جلدی آیت پھر بےہوش ہوگی ہے۔ ۔ پاکیزہ بیگم رضا کو کہتی جلدی سے اوپر کی جانب بڑھی وہ آیت کی حا لت دیکھ چکی تھی ۔۔ ۔ سلطان نے کمرے میں آکے آیت کو بیڈ پر لییاتے منہ پر پا نی چھڑکا اور آیت نے تھوڑی سی آنکھیں کھولی ۔ ۔ تب تک باقی سب بھی سلطان کے کمرے میں آگے تھے۔ ۔ بیٹا کیسی ہے آیت ،،پاکیزہ بیگم نے سلطان کےقریب آتے پوچھا۔ ۔ امی ہوش تو آیا ہے پر ابھی ٹھیک نہیں لگ رہی میں ڈاکٹر کو بھلاتا ہوں ۔۔ سلطان نے کہتے موبائل نکالا۔ ۔ بیٹا رضا نے کال کردی ہے ڈاکٹر کو بس آتی ہی ہوں گی۔ ۔ پاکیزہ بیگم نے کہا اور پھر کچھ ہی منٹ بعد ڈاکٹر آگی اور آیت کا چیک اپ کر نے لگی۔ ۔ ڈاکٹر کیسی ہے میری وائف وہ ٹھیک تو ہے نہ ۔۔ سلطان نے ڈاکٹر کو آیت کے پاس سے اٹھتے دیکھا کے پوچھا۔ ۔ جی مسٹر سلطان وہ ٹھیک ہیں بس کسی ڈر کی وجہ سے بےہوش ہوگی تھی جیسے کے کسی اونچائی کو دیکھ کے یا کسی کو زخمی دیکھ کے کچھ مریض برداشت نہیں کرپاتے تو اکثر ایسا ہو جاتا فکر کی کوئی بات نے نہیں بس یہ بہت زیادہ ویک ہیں تو ان کے لیے یہی اچھا کے یہ بیڈ ریسٹ کریں۔ ۔ ڈاکٹر سب کچھ ڈینیل سے بتایا اور میڈیسن لکھ کے دینے لگی اور پھر کچھ ہی دیر بعد ساری تفصیل سلطان کو سمجھا کے چلی گی ۔۔ ۔
اسد فیزہ بیگم روحان اور شایان ائی۔ سی۔ یو کے باہر کھڑے مسلسل حمنہ کی زندگی کی دعا مانگ رہے تھے جس کی ڈاکٹر کو تسلی نہیں دے رہے تھے جبکہ باقی سب گھر والے بھی مسلسل رابطے میں تھے۔ ۔ آخر تین گھنٹوں بعد ڈاکٹر ائی۔ سی۔ یو سے باہر نکلے۔ ۔ ڈاکٹر کیسی ہیں میری بیوی اسد نے جلدی سے آگے بڑھتے کہا۔ ۔ وہ اب خطرے سےباہر ہیں پر ،، ڈاکٹر اتنا کہتے چپ ہوگے ۔ ۔ پر کیا ڈاکٹر ،،اب کی بار روحان بولا۔ ۔ ایم سوری وہ اب کبھی بھی چل نہیں سکیں گی ان کی ٹانگیں گرنے کی وجہ سے بری طرح سے ڈامج ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے وہ کبھی چل نہیں پائیں گی۔ ۔ ڈاکٹر بتاتے ہوئے آگے بڑھ گے جبکہ اسد وہی بینچ پر بیٹھ گیا۔ ۔ بیٹا حوصلہ رکھو اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہو نے جائے گا ۔۔ فیزہ بیگم دکھ سے کہا۔ ۔ آنٹی وہ یہ سب آیت میم کے ساتھ نہ کرتی تو خود بھی ٹھیک ہوتی ،،اسد نے آنکھوں میں آئے آنسو صاف کرتے کہا جبکہ یہ خبر حویلی والوں کے لیے بھی دکھ کا باعث تھی سب افسوس کے علاوہ کچھ نہیں کرسکے ۔۔ ۔ س
اسد نے سب کو گھر بھیج دیا اور خود ہوسپٹل ہی روکا حمنہ کو ہوش آگیا تھا پر انے منہ پر چپ لگا لی تھی ۔۔ ۔
روحان جاو سب کو بھلا کے لاؤ ۔ ۔ سلطان نے ھال میں آتے صوفے میں بیٹھے روحان کو کہا تو وہ سر ہلاتا نے چلا گیا۔ اور کچھ ہی دیر میں سب ھال میں اکھٹے تھے۔ ۔ یہ موقع تو نہیں ایسی بات کر کا پر کیا کیا جاسکتا ہے اس لیے ہمیں ہر حال میں ہر حالات کا مقابلہ کرتے آگے بڑھتے رہنا چاہیے۔ ۔ بیٹا آپ کہو کیا کہنا چاہتے ہو ،،مراد صاحب بولے ۔۔ ۔ جی چاچو ویسے تو صبح نکاح اور پرسوں ولیمہ تھا پر یہ سب اور پھر آیت کی خراب طبیعت کی وجہ سے میں نے یہ فیصلہ کیا ہےکہ ولیمہ کینسل کردینا چاہیے بس صبح روحان کا نکاح کردیں گے۔ ۔ ہمم بیٹا تم نے بہت اچھا سوچا میں بھی یہی کہنے والا تھا ۔۔ وہاج نے سلطان کی بات پر حامی بڑھی اوکے تو پھر یہ تہہ ہوا پرسوں ولیمہ نہیں ہوگا اب مجھے ایک اور بات کرنی ہے۔ ۔ سلطان نے شمس کی طرف دیکھتے کہا۔ ۔ ہمم کہو ہم سن رہیں ہیں اماں جان نے سنجیدگی سے کہا۔ ۔ آپ سب لوگ شمس کو تو جانتے ہی ہیں تو میرے خیال میں منائل کے لیے شمس سے بہتر کو ئی نہیں ہوگا۔ ۔ سلطان کی بات پر سب نے شمس کو دیکھا ۔۔ ۔ پر بیٹا اس میں شمس کی رضامندی ہونا ضروری ہے مراد صاحب نے شمس کو دیکھتے کہا۔ ۔ جی چاچو وہ راضی ہے اور اس نے مجھے خود کہا اس لیے ہی میں آپ سے بات کررہا ہوں۔ ۔ سلطان کی بات پر عائشہ بیگم نے تو اللہ کا شکر ادا کیا کہ مناہل کے لیے بھی ایک اچھا ساتھی مل گیا۔ ۔ بیٹا ہمیں کوئی اعتراض نہیں ،،عائشہ بیگم کسی کے بھی بولنے سے پہلے بول پڑی۔ ۔ ہاں بیٹا بہو ٹھیک کہہ رہی ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔۔ اماں جان نے بھی ہاں ملا ئی ورنہ وہ تو مناہل کی غلطی کےبعد اچھے رشتے کی امید چھوڑ چکی تھی ۔۔ ۔ چاچو آپ ،،سلطان نے مراد صاحب می بھی ہاں جانتی چاہی ۔۔۔ ۔ میرے خیال میں شمس کا بھی نکاح روحان کے ساتھ ہوجانا چاہیے ،،مراد صاحب نے نےمسکراتے کہا تو ان کے مان جا پرسب مسکرا دیے ۔۔۔ ۔
،،،سات سال بعد ۔!!
سلمان بیٹا تنگ مت کرو دیکھو آنیہ ابھی سوئی ہے ۔۔۔ ۔ آیت اپنے چھ سال کے بیٹے کو پکڑتے بولی جو بار بار بیڈ ہر جمپ کرکے اپنی چھ مہینوں کی بہن انہی کو جگا رہا تھا۔ ۔ ماما آج میرا برتھ نے دے ہے اور آپ میری آیو کو سول ایا ہوا۔ ۔ سلمان نے منہ بناتے کہا وہ دوسرا روحان تھا بالکل اس کی طرح کا شرارتی ۔ ۔ بیٹا وہ تو شام کو ہے نہ ابھی دن ہے اس لیے سونے دو بہنا کو ورنہ وہ رات کو تنگ کرئے گی ۔۔ ۔ آیت نے پیار سے اسے اپنی گود میں بیٹھاتے کہا ۔۔ ۔ اسلام علیکم ،،سلطان نے کمرے میں داخل ہوتے سلام کیا۔۔ وعلیکم اسلام بابا آپ کو پتا ماما نے بہنا کو زبردستی سلایا ہوا ۔۔ ۔ سلمان سلطان کے آتے ہی محب کرکے اس کے گلے لگتے آیت کی شکایت کرنے لگا ۔۔ ۔ کیوں بیگم کیوں میرے بیٹے کو تنگ کررہی ہیں۔ ۔ سلطان نے آیت کو مسکراتے کہا ۔۔ میں نہیں آپ کا بیٹا مجھے تنگ کررہاکب سے آنیہ کو جگائے جارہا وہ ابھی سوئی ہے اگر اٹھ گی تو رات کو تنگ کرے گی ۔۔ ۔ آیت نے منہ بناتے کہا۔ ۔ بیٹا بری بات ماما کو نے تنگ نہیں کرتے ورنہ ناراض ہوجائیں گی چلو جلدی سے جاکے ماما کو کس کرو ۔۔ سلطان اپنے بیٹھے کو بیڈ پر اتارتے کہا تو وہ بھی ماں کے ناراض ہو نے کے ڈر سے جلدی سے آیت کے پاس آتے گال پر کس کرکے منانے لگا تو سلطان مسکراتا فریش ہونے چلا گیا ۔۔۔ ۔ اوکے میں ناراض نہیں ہوں چلو آپ کے روم میں چلیں آپ کو تیار کرنے ،،آیت سلمان کا ہاتھ پکڑے باہرکی جانب بڑھی ۔ ۔ وہ اللہ کا جتنا شکرس ادا کرتی کم تھا جس نے اکے نصیب میں سلطان جیسا اچھا مرد لکھا جو آج بھی اس کو بچوں کی طرح ٹریٹ کرتا اور بےحد پیار بھی جو دن با دن بڑھتا ہی جارہا تھا ۔۔۔ ۔
روحان میرا دل کررہا میں آپ کا سر پھاڑ دوں ۔ ۔ زویا اپنی ایک سال کی بیٹی آمنہ کو مسلسل چپ کرواتے روحان کو کوسنے لگی جو بیڈ پر بیٹھا مسکرا رہا تھا اپنی شہزادی کے اٹھ جانے کی خوشی میں۔ ۔ روحان زویا اور شمس مناہل کا نکاح تو سات سال پہلے ہوگیا تھا پر رخصتی دو سال پہلے روحان کی ڈگری مکمل ہونے کے بعد ہوئی اور اب ان کی ایک سال کی ایک بیٹی بھی تھی جو روحان کی لاڈلی تھی ۔۔ ۔ اوہو زویا دو مجھے میری بیٹی کو میں خود ہی چپ کروا لیتا ہوں تم تیار ہوجاو وقت کم ہے مہم انے ن نیچے آ بھی لگ گے ہیں۔ ۔ روحان نے آمنہ کو زویا سے لیتے کہا جو زیادہ غصہ لیٹ ہونے پر کررہی تھی کیونکہ روحان اور آمنہ بالکل تیار تھے بس وہی رہ گی تھی۔ ۔ روحان کو آمنہ دے زویا مسکراتی چینج کرنے چلی گی ۔۔ ۔ روحان جتنا ہی شرارتی سہی پر وہ ایک اچھا خاوند ثابت ہوا تھا جو اپنی بیوی اور بیٹی سے بہت پیار کرتا تھا ۔۔۔ ۔
شایان میں نے آپ کو کہا تھا ان دونوں شیطانوں کا خیال رکھیے گا اور آپ سے وہی نہ ہوا۔ ۔ عینا اپنے دونوں چار سال کے جڑوا بیٹوں ازلان اور عالیان کو چینج کرواتے شایان سے بولی جو اسے ہی دیکھ رہا تھا ۔۔ ۔ عینا دونوں کو تیار کرکے خود تیار ہونے کی تھی پر عینا کے تیار ہونے تک دونوں نے عینا اکے سارے میک اپ سے اپنے کپڑے خراب کرلیے تھے جس پر اب عینا شایان پر غصہ ہورہی تھی ۔۔ ۔ یار عینی مجھے کیا پتا تھا یہ اب تمہارا میک اپ بھی نہیں چھوڑیں گے۔ ۔ شایان نے دونوں کو گھورتے کہا جو سلمان کے پاٹنر تھے ہر الٹا کام تینوں مل کے کرتے تھے۔ ۔ چلیں اب نیچے اس سے پہلے کے یہ دونوں پھر کپڑے گندے کرلیں۔ ۔ عینا نے دونوں کو تیار کرکے ازلان شایان کو پکڑاتے اور عا لیان کو خود اٹھتے کہا ۔۔ تو شایان مسکراتا عینا کو بھی اپنے حصار میں لیتے نیچے کی جانب بڑ ھا ۔۔ ۔ عینا جب جب شایان کو دیکھتی اسے اپنی قسمت پر رشک آتا کہ کیا کوئی اتنا بھی کسی کو چاہ سکتا اور شایان کو دیکھ کے دل سو دفعہ کہتا تھا ہاں ہاں کچھ ہوتے ہیں شایان جیسے خوبصورت دل کے مالک ۔۔۔۔ ۔
ھاد میں آپ کا کب سے ڈھونڈ رہی تھی ،،،ماہیں ھاد کے پاس آکے بولی جو ابھی ھال میں داخل ہوا تھاج ۔۔ ۔ او واہ آمیری ہنی خود مجھے ڈھونڈ رہی تھی ،،ھاد نے مسکراتے کہا۔ ۔ ھاد ملیسہ کدھر ہے ۔۔ ماہین نے اپنی بیٹھی کا پوچھا جو دو سال کی تھی پر انتہا کی ضدی وہ ماہین ھاد اور آیت کے علاوہ کسی کے پاس نہیں جاتی تھی نہ ہی اسے زیادہ لوگ پسند تھے ۔۔ ۔ ہنی وہ رو رہی تھی اس لیے میں اسے روم میں سلا آیا۔ ۔ ھاد نے ھال میں داخل ہوتے شمس اور مناہل کو دیکھتے کہا اور پھر ھاد اور ماہین دونوس ں ا طرف بڑھے ۔۔ ۔ اسلام علیکم ،،مناہل نے ماہین کے گلے لگتے کہا۔ ۔ ۔ مناہل نے نکاح کے بعد سب سے معافی مانگی تھی جس پر سب نے ہی اپنا دل صاف کرتے معاف کردیا۔ ۔ نے وعلیکم اسلام آپی آپ کتنی دیر لگا دی ایسے آرہی ہیں جیسے مہمان ہوں ماہین نے منہ بناتے کہا۔ ۔ وہ ماہر سویا ہوا تھا تو اس لیے دیر ہوگی تمہیں پتا تو ہے ابھی چھوٹا ہے کچی نیند سے اٹھ جائے تو مسلسل روتا رہتا۔ ۔۔ مناہل نے اپنے آٹھ ماہ کے بیٹے کی طرف دیکھتے کہا جو ابھی تھوڑی تھوڑی آنکھیں کھو لی دیکھ رہا تھا۔ ۔ اچھا کوئی بات نہیں آپ ماہر کو بھی میرے روم میں سلا آئیں ملیسہ ادھر ہی سوئی ہوئی ہے ۔۔ ماہین نے مناہل سے کہا تو مناہل سر ہلاتی ماہر کو اٹھائے ماہین کے کمرے کی جانب بڑھی ۔ مناہل تو شمس سے شا دی کے بعد خود کو دنیا کی خوش نصیب لڑکی مانتی تھی جو اسے اپنی غلطیوں کے باوجود اتنا اچھا شوہر ملا ۔۔ ۔ جبکہ ماہین ھاد سے ابھی تک خوب نخرے اٹھو اتی اور ھاد ہر وقت ماہین کو اپنی آنکھوں کا تارا بنا کے رکھتا کہ کبھی کوئی چیز یا بات اس کی ہنی کو بری نہ لگ جائے ۔۔ ۔
رضا مجھ سے اکیلے نہیں سمبھالا جاتا رائم کو ،، پریشے اپنے پانچ سال کے بیٹے کو اٹھائے بولی جو بہت ضدی تھا اور پریشے سے بالکل اکیلے سمبھالا جاتا تھا ۔۔ ۔ اوکے میری جان ہم تینوں چلیں گے پر ابھی تو چلو نیچے یار سب ویٹ کررہے ہوں گے ۔۔ ۔ رضا نے ہار مانتے کہا کل غلطی سے رضا نے بتا دیا تھا کہ وہ دو دن کے لیے شہر سے باہر جارہا تب سے پریشے کی ایک ہی ضد وہ بھی ساتھ جائے گی اوراب ہار مانتے رضا مان ہی گیا۔ ۔ یاہو اب چلیں اہم ہیپی ،، رائم چلو بابا کے ساتھ پریشے نے اپنے بیٹے کا ہاتھ رضا کی طرف کرتے کہا تو رضا نے نہ میں سر ہلاتے رائم کو گودمیں اٹھا لیا اور تینوں نیچے کی جانب بڑھے ۔۔۔ ۔ بابا کب کیک کٹ ہو گا سلمان نے بے چینی سے سلطان کو پوچھا۔ ۔ ابھی کٹ کرتے ہیں بابا کی جان ،،سلطان سلمان کا ہاتھ پکڑتا اور آیت کو حصار میں لیتے ٹیبل کی طرف بڑھ گیا جہاں ایک خوبصورت سا کیک پڑا تھا۔ اور پھر سب کی ماجودگی میں سلمان نے کیک کاٹا اور سب کی بہت ساری دعائیں لی اور گفٹ بھی ۔۔۔ ۔ خان حویلی میں ہر طرف خوشیوں کا بسیرا تھا پاکیزہ بیگم نے بےساختہ اپنے بچوں کی نظر اتاری جو سب ساتھ میں بہت پیارے لگ رہے تھے ۔۔ ۔
اسد گھر میں داخل ہوا تو ہمیشہ کی طرح حمنہ ھال میں بیٹھی اپنے چھ سال کے بیٹے کو گود میں بیٹھائے سرگوشی کررہی تھی جو وہ جب اکیلی ہوتی تو کرتی آج تک اسد سن نہیں پایا وہ کیا بولتی ہے اس حادثہ کے بعد اسد نے حمنہ کا بہت خیال رکھا پر حمنہ جو بھی ہوجائے کچھ نہیں بولتی تھی تک ڈاکٹر نے کہا کہ انھیں بیٹی پلین کرنا چاہیے ہو سکتا بچہ ہونے کے بعد حمنہ نارمل ہوجائیں اور پھر سال بعد اللہ نے اسد اور حمنہ کو ایک کیوٹ سا بیٹا دیا جس کا حمنہ بہت خیال رکھتی اور اسد سے بھی کچھ بات کرلیتی پر اور کسی تیسرے انسان سے نہیں جس کی وجہ سے اسد نے دوبارہ حمنہ کے بارے میں ڈاکٹر سے مشورہ کیا تو ڈاکٹر نے یہی بولا وہ اس حادثے کی وجہ سے ٹانگوں کی معزوری کو دماغ پر سوار کرچکی ہیں تو وہ ٹھیک ہو نا چاہیے تو ہو سکتی ہیں ورنہ نہیں ۔۔ جس کے بعد اسد نے بہت سمجھا کے وہ بھول جائے سب کچھ پر حمنہ ویسی ہی رہی تو اسد نے بھی کچھ بھی کہنا بند کردیا ۔۔ ۔ اسد حمنہ کو سالن کرتے کمرے میں فریش کونے چلا گیا تو حمنہ دوبارہ اپنے بیٹے کے کان میں کہنے لگی ہمیشہ کی طرح صرف ایک لفظ،،،"بدلہ "
ہمیشہ برے کام کا برا ہی انجام ہوتا ہے جیسے حمنہ کا ہوا اب یہ تو آنے والے وقت نے ہی بتا نا تھا "بدلے کا مطلب "، ،،
سلطان سلمان سو گیا ہے پلیز اسے اس کے روم میں لیٹا آئیں آیت نے کہا تو سلطان سلمان کو اٹھا کے اس کے روم میں چھوڑ آیا اور دوبارہ آکے اپنی جگہ پر لیٹ گیا تب تک آیت آنیہ کو بھی سلا چکی تھی۔ ۔ سلطان آج سب بہت تعریف کررہے تھے ،،آیت خوش ہوئے بولی ۔ ۔ یس میری انوسینٹ وائف ہے ہی تعریف کے قابل ۔۔ سلطان نے مسکراتے کہا۔ ۔ نہیں سلطان آپ بہت اچھے ہیں نے آپ مجھے دکھوں سے نکال کے اپنے ساتھی بنا لیا جہاں میرے لیے صرف خوشیاں ہی خوشیاں ہیں تھینکوں ،،پروفیسر ،،آیت نم آنکھوں سے ہمیشہ کی طرح لاڈ سے پروفیسر بولی ۔۔ ۔ رونا نہیں آیو
جان پروفیسر کے لیے تو پروفیسر کی جان بھی قربان ،،سلطان نے آیت کا ہاتھ پکڑتے شدت سے کہا اور آنکھیں موندہ لی۔ ۔