Chapter 56: Now it's turn for Best picture of

"" Now it's turn for Best picture of 2021. let's have a look at the nominations please.... "" ایوارڈ پیش کرنے کیلئے کھڑے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار کی آواز پر وہاں بھ موجود اس ایوارڈ کیلئے نامرد کیے گئے لوگوں کی دھڑکنیں مین۔

الایا نے بے ساختہ اس کا ہاتھ تھاما۔

""And the Oscar goes to Pakistani Feature Film "FAREEB E CHASHAM " "" دونوں نے بے یقینی سے سامنے دیکھا اور پھر آنکھوں میں حیرت کا جہاں لیے ایک دوسرے کی جانب دیکھا تھا۔ تالیوں سے پورا حال گونج رہا تھا۔

سامنے بری سی سکرین پر فلم کی ھلکثاں چل رہی تھیں۔

ارتضیہ بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر یہ ایوارڈ لینے گیا۔ تالیوں کا شور ابھی بھی نہیں تھما تھا۔ یہ فلم نہیں تھی،،، بلکہ ایک جادو تھا جو باکس آفس پر چلا تھا۔

سب سے بری بات یہ پاکستانی فلم تھی جو اتنی کامیابیاں سمیٹ رہی تھی۔

وہ کیا بول رہا تھا،، الایا کو کچھ اندازہ نہیں تھا۔ وہ بس منہ پر ہاتھ جمائے ک سامنے دیکھتی رہی۔

ہوش یب آیا جب وہ اس کے ساتھ آ کر بیٹھا اور اسے اپنے گلے لگایا۔ خوشی سے کی آنسو آنکھوں سے نکلے تھے۔ کیمروں کا مرکر وہ دونوں تھے۔

تالیاں ابھی بھی نہیں تھمی تھیں۔ فلم کی خاص بات یہ بھی تھی کہ سکرپب بیوی نے لکھا تھا جبکہ ڈائیرکٹر اور پرڈیوسر شوہر۔

اور اسی فلم کو تین ایوارڈز کیلئے نامرد کیا گیا تھا۔

یوں یہ فلم کی ریکارڈ بنا چکی تھی۔

حیرت کا دوسرا برا جھٹکا یب لگا جب ارتضیہ حدید کو بیسٹ ڈائیریکٹر کا ایوارڈ ملا۔ اسے لگا کہ وہ بے یقینی سے بے ہوش ہو جائے گا۔ ایک ہاتھ میں ایوارڈ تھامے دوسرا ایوارڈ لینے کا رہا تھا۔ لوگوں نے رشک سے اسے دیکھا تھا۔

کسی پاکستانی ڈائیریکٹر کے جیتنے کی امید تو نہ تھی۔

"" Dedicated to my wife Ilaya Irtiza Hadeed . This is not my success, this is And I am standing here only because of her. So thank you for being with me Ilaya. Love you. ""

فرط جذبات میں وہ کیا کہہ گیا تھا نہ اسے پتا تھا نہ ہی اسے جس کیلئے کہا تھا۔

یہاں تو یہ سب عام سی بات تھی ،،، لہذا لوگوں کی تالیوں کے ساتھ ہوٹنگ کی آوازیں بھی گونجنے لگی تھی۔

یہ الگ بات ہے کہ الایا کا پاکستان جا کر کافی ریکارڈ لگنا تھا مصطفیہ نوفل منہا اور پلوشہ سے۔

حیرت میں گھرے وہ دونوں بیٹھے تھے۔ یقین ابھی بھی نہیں آیا تھا کہ ہاتھ میں پکڑے دونوں ایوارڈ ان کے ہیں۔

It's time for Best writing/ original Have A look at the nominations. "" اس ایوارڈ کو پیش کرنے کیلئے بھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑا اور گلوکار تک جونس سٹیج پر موجود تھے۔

الایا نے بے ساختہ ارتضیہ کا بازو پکڑا۔ دل کی دھڑکنیں تھم سی گئیں۔

"" Ohhh ۔۔ OnceAgainnoneotherthan Pakistani Film FAREEB E CHASHAM. The Oscar goes to Ilaya Irtiza Hadeed from Pakistan for Best script / original دل کی دھڑکنیں ایک دم رک گئیں۔ ہر طرف اس کے نام کا شور برپا تھا۔ وہ میکانکی انداز میں اٹھ کر اپنی میکسی سنبھالتی سیڑھیاں چرھنے لگی۔ ہر چیز جیسے ساکت تھی۔ اسے لگا وہاں صرف وہ ہے اور بے شمار کامیابیاں ہیں۔

ایوارڈ پکڑ کر ارتضیہ کی جانب خوشی سے جھلملاتی آنکھیں لیے دیکھا۔ ایوارڈ ہلکا سا اونچا کر کے اس کی جانب کیا گویا اسے ڈیدیکیٹ کیا تھا۔

"" Simply Speeches and unbelievable. I wrote this at the request of my husband. I never dreamed it would have so much fame and success. This award is dedicated to every illegitimate child who lives with his head held high instead of living a low life. This award is dedicated to every couple who give their name to such children and support them. This award is dedicated to my Mom, Mirha Alihaan Affandi and my Dad , Meer Alihaan Affandi. This award is dedicated to Irtiza Hadeed . A man of great honor , A unique man. Thanks to jury , Thanks to every one under this floor and Thanks to my family and My Best friend Mustafa. "" بے یقینی ہی بے یقینی ہے۔( میں نے اپنے شوہر کی خواہش پر یہ لکھا۔ میں نے خواب میں بھی کبھی نہیں سوچا تھا کہ اسے اتنی شہرت اور کامیابی ملے گی۔

یہ ایوارڈ ہر ناجائز بچے کے نام جو گھٹ گھٹ کر جینے کی بجائے سر اٹھا کر زندگی گزارتے ہیں۔

یہ ایوارڈ ہر اس جوڑے کے نام جو ایسے بچوں کو اپنا نام دیتے ہیں اور انہیں سہارا دیتے ہیں۔

یہ ایوارڈ میری ماں ، مرحا عالیہان آفندی اور میرے باپ میر عالیہان

آفندی کے نام۔

یہ ایوارڈ ارتضیہ حدید کے نام۔

تمام ججز کا شکریہ۔ اس چھت تلے جمع لوگوں کا شکریہ۔ اور میری فیملی اور )میرے بہترین دوست مصطفیہ کا شکریہ۔

وہ خاموش ہوئی تو تالیوں کا شور پھر سے گونج اٹھا۔ ایسا نہیں تھا کہ ناجائز اولاد پر بننے والی یہ پہلی فلم تھی،،،، لیکن اس کی کہانی،، اس کا موضوع،، اس کے کردار اتنے جاندار تھے کہ نامرد کی گئی ہر فلم کو آسانی سے مات دے گئے۔

تقریب ختم ہوئی تو وہ اس کا ہاتھ تھامے باہر نکلا۔ تین تین ایوارڈ تھامے ایک دوسرے کے سنگ وہ اتنے حسین لگ رہے تھے کہ میڈیا کا جم غفیر ان کے گرد جمع ہو گیا۔

اپنے گارڈز کے حصار میں میڈیا کے سوالوں کے سرسری سے جوابات دیتے وہ اپنی گاڑی کی جانب بڑھنے لگے۔

پیت گاڑی ارتضیہ خود چلانے کا ارادہ رکھ تھا۔ اس سے پہلے وہ اندر ھنے الایا اس کے گلے لگی تھیں۔

ہر چیز اپنی جگہ ساکت ہو گئی تھی۔ ارتضیہ اس کے گرد ہاتھ بھی حائل نہیں کر سکا تھا،،، کیونکہ دونوں ہاتھوں میں ایوارڈ موجود تھا۔

ہر اس چیز کیلئے شکریہ جو آپ نے میرے لئے کی۔ "" اس کے گلے لگی "" وہ نم آواز میں بولی تھی۔

یہ پہلی دفعہ تھا کہ اس کی جانب سے کوئی پیش قدمی ہوئی تھی۔ ارتضیہ بس ساکت کھڑا اسے محسوس کر رہا تھا۔

"" I love you. And will love you till my

بے یقینی کا عالم تھا۔ سماعتوں پر یقین نہیں آیا تھا۔ اظہارِ محبت سببا کتنا خوبصورت احساس ہونا ہے وہ بھی اپنے من پسند شخص سے۔ کوئی اس لمحے ارتضیہ حدید سے پوچھتا۔

اس کے آنسو اپنی گردن پر محسوس ہوئے تو وہ چونکا۔ آہستہ سے اسے خود سے الگ کیا تھا۔

اتنی ساری خوشیاں ایک ساتھ مت دو مسز۔""

اگر تم زبان سے نہ بھی کہتی تو میں پھر بھی جانتا ہوں کہ الایا ارتضیہ حدید کو ان سالوں میں عشق ہو گیا ہے ارتضیہ حدید سے۔ کیونکہ تمہارا ہر عمل عشق ہے۔

اس فریب چشم کی دنیا سے دور تم پوری کی پوری سراپا عشق ہو۔

ارتضیہ حدید کا عشق۔ "" اس نے آگے بڑھ کر محبت سے اس کے ماتھے پر ہونٹ رکھے تھے۔ وہ روتے روتے آسودگی سے ہنس دی۔ اردگرد موجود ہر چیز اس قدر خوبصورت مسکراہٹ پر مسکرائی تھی۔

چلیں۔ "" بازو اس کے آگے کیا تھا۔ اس کے رومٹیک انداز پر وہ کھلکھلا "" دی۔ ارتضیہ بھی مسکرایا۔

گارڈز بری سی گاڑی کا دروازہ کھولے کھڑے تھے۔ پہلے اسے بٹھایا،، اور پھر خود آ کر بیٹھا۔

میں نے کہا تھا نا یہ فلم باکس آفس پر راج کرے گی۔ اور ڈھیروں "" کامیابیاں سمیٹے گی۔ "" گاڑی چلاتے ہوئے اس کی طرف دیکھتے جیسے اپنی خوشی کا اظہار کا تھا۔ اتنا بے یقین لمحہ تھا کہ دونوں کو سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ خوشی کا اظہار کیسے کریں۔

الایا کو بے ساختہ چند سالوں پہلے کہا گیا اس کا جملہ یاد آیا۔

("" You are the strongest girl I had ever seen . I want to make a film on you,, and believe me it will rule over the box office for a long time . "" ) فون کی چنگھاڑتی آواز اسے حال میں کھینچ لائی ،،، دینا تو عالیہان کی ویدیو کال آ رہی تھی۔ یقینا وہ پوری تقریب دیکھ چکے تھے۔ ارتضیہ کو ایک نظر دیکھتے اس نے کال اٹینڈ کی۔

سامنے محب موجود تھا۔

اس کی چہکتی آواز پر الایا نے ہاتھ میں تینوں ایوارڈ اسے دکھائے ۔ وہ حیرت میں غرق نجانے کیا کیا کہہ رہا تھا۔ اور یہ دونوں خوشی سے اس سے باتیں کر رہے تھے۔ پیچھے سے مرحا اور عالیہان کے ساتھ ساتھ نوفل کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ وہ مبارکباد دے رہے تھے۔

امریکہ کی کشادہ سڑکوں پر بل کھاتی یہ گاڑی ائیرپورٹ کی جانب گامزن

تھی۔ پورا پاکستانی میڈیا ہاؤس چیخ چیخ کر فریب چشم کی کامیابی کی داستان سنا رہا تھا۔

ہر کوئی ان کا منتظر تھا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی میں یہ فلم جیسے جادو کی چھڑی ثابت ہوئی تھی۔ فلم انڈسٹری کا وہ پہیہ جو کب سے جام ہو چکا تھا،،، وہ واپس چلنے لگا تھا۔

حیرت کی بات تھی فریب چشم کی یہ دنیا،،،، فریب چشم کی دیوانی بن گئی تھی۔

حالانکہ فریب چشم کے ہزاروں واقعات ہمارے اردگرد بکھرے پڑے ہیں۔ ان پر محض ایک نظر کی ضرورت تھی۔

پر کوئی نظر ڈالتا تبھی ناں۔

گاڑی میں تینوں کے قہقہے اور کھلکھلاہٹیں گونج رہی تھیں۔ ویدیو کال کے

دوسری جانب موجود لوگوں کا بس نہیں چل رہا تھا کہ اڑ کر ایک ساتھ پہنچ جائیں ۔

جگمگاتے تین ایوارڈز الایا کی گود میں پڑے تھے۔ جو فریب چشم کا مقدر بنے تھے۔

ختم شد

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.