Chapter 1: بیڈ پر پڑا فون پچھلے ادھے گھنٹے

بیڈ پر پڑا فون پچھلے ادھے گھنٹے سے بج رہا تھا نا تو کوئی فون اٹھا رہا تھا اور نا ہی اسے بند کر رہا تھا جبکہ قریب ہی بیٹھا ایک وجود اپنی آنکھیں بند کیے اپنے دونوں ہاتھ سر کے پیچھے باندھے بیڈ کراؤن سے ٹیک لگا کر بیٹھا اپنی سوچوں میں گم تھا اپنی سوچوں میں وہ اتنا مصروف تھا کہ پچھلے آدھے گھنٹے سے فون پر ہونے والا شور بھی اس کی سوچوں کا تبسم نہیں توڑ سکا تھا

پینتالیس منٹ گزر جانے کے بعد بھی جب فون بجنا بند نہیں ہوا تو مقابل نے اپنی آنکھیں کھولی اور ایک نظر گردن موڑ کر اپنے فون کی طرف دیکھا جو شاید آج بج کر خراب ہی ہو جانا تھا اس نے ہاتھ بڑھا کر اپنا فون پکڑا اور کال اٹینڈ کرنا ہے فون کان سے لگایا اور دوبارہ آنکھیں بند کر لی

ہیلو.... ایک خوبصورت اور نسوانی آواز خاموش کمرے میں گونجی پینتالیس منٹ پینتالیس منٹ بعد میری کال اٹینڈ کی گئی ہے کیا مجھے اگنور کرنے کی وجہ جان سکتا ہوں فون سے مقابل کی خفگی بری آواز سنائی دی تو اس کے چہرے پر تبسم سا بکھر گیا

مصروف تھی دو ٹوک الفاظ میں جواب دیا گیا busy Please don't say that to me کہ تم کچھ سوچ رہی تھی بہت نارمل انداز میں کہا گیا تھا جیسے مقابل یہ بات جانتا ہو کہ پینتالیس منٹ سے فون نہ اٹھانے کی وجہ کیا ہے پر میں واقعی میں ہی کچھ سوچ رہی تھی وہ مسکراتی ہوئی بولی

پھر ان کے بارے میں سوچ رہی تھی مقابل جیسے جانتا تھا کہ وہ کس کے بارے میں سوچ رہی ہوگی میری زندگی میں اور ہے ہی کیا دانی وہ پھیکا سا مسکرائی پھر کیا ڈزیشن لیا ہے تم نے..؟ ؟

میرے ہاتھوں میں کچھ نہیں اتنا حق تو اس شخص کا میری زندگی میں بنتا ہی ہے کہ وہ مجھے پہلی بار کوئی حکم دے اور میں اسے مان لوں وہ ایک لمبا سانس لیتی ہوئی بولی

تم جو فیصلہ لو گی میں تمہارے ہر فیصلے میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں اور کچھ دیر میں آ رہا ہوں میں تیار رہنا مقابل نے بولتے ہوئے فون بند کر دیا فون سائیڈ ٹیبل پر رکھتی وہ اٹھ کھڑی ہوئی کیونکہ اسے کچھ دیر پہلے ہی بلاوا آیا تھا اس شخص کا جو اسے زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ سنا گیا تھا اور اسے دوبارہ اس کے سامنے پیش ہونا تھا ایک نظر خود کے حلی پر ڈال کر اس نے قدم کمرے سے باہر بڑھائے می آئی کم ان وہ سٹڈی روم کا دروازہ نوک کرتے ہوئے بولی

یس اف کورس اندر سے بھاری آواز سنائی دی تو دروازے کو اندر کی جانب دھکیل کر وہ کمرے میں داخل ہوئی تمہیں مجھ سے بات کرنے کے لیے مجھ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلا جھجک کمرے میں داخل ہوا کرو سامنے موجود چیئر پر بیٹھا شخص مسکراتے ہوئے بولا ایسکیوز می مسٹر شیرازی شاید آپ بھول رہے ہیں کہ میں آپ سے بات کرنے کے لیے نہیں آئی بلکہ آپ نے مجھ سے بات کرنے کے لیے مجھے بلایا ہے وہ اس شخص کے سامنے کھڑی ہوتی بہت فاکک انداز میں بولی میں تمہارا باپ ہوں کوئی غیر نہیں جسے تم یوں مسٹر کر کے بلاؤ ان کے چہرے پر صاف دکھ دکھائی دیا تھا

جسے وہ بہت مہارت سے ایک منٹ کے اندر چھپا گئے تھے مگر یہ ان کے سامنے کھڑی ان کی بیٹی کی چیل جیسی نگاہوں سے نہیں ھپ سکا تھا باپ۔۔۔ باپ ہونے کا احساس دلایا ہے کبھی آپ نے خیر پرانی باتوں کو نہ ہی دہرایا جائے تو بہتر ہے آپ مین پوائنٹ پر آئیں کہ آپ نے مجھ سے کیا بات کرنے کے لیے مجھے بلایا ہے وہ اپنی مر پر دونوں ہاتھ باندھتی سر ک اٹھا کر اب سامنے بیٹھے شخص کی طرف دیکھتی ہوئی بولی دو دن بعد تم پاکستان جا رہی ہو اور اس کے بعد جو جو میں تمہیں کرنے کا بولوں گا وہی تم کرو گی اور یہ میرا آخری فیصلہ ہے اور میں تمہاری نہ سن کا بالکل بھی پابند نہیں تم چاہے مجھے اپنا باپ مانو یا نہ مانو لیکن یہ حقیقت ہے کہ میں تمہارا ہی باپ ہوں اور تم میری ہی اولاد ہو اور اپنی اولاد کو کس طرح مٹھی میں کرنا ہے مجھے بہت اچھے طریقے سے آنا ہے میری نرمی کا ناجائز فائدہ نہ ہی اٹھاؤ تم تو بہتر ہے اب تم جا سکتی ہو جا کر اپنی پیکنگ کرو یہ تمہارے باپ کا سیی نہیں بلکہ تمہارے ییز آفیسر کا حکم ہے شیرازی صاحب کھڑے ہو کر اپنی مر پر کے پیچھے دونوں ہاتھ باندھتے اس کی طرف دیکھتے ہوئے سخت لہجے میں بولے اوکے سر اور اگر اس مشن میں مجھے یا میرے آفیسرز

کو ذرا سا بھی نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے میری یہ بات ذہن نشین کر لیں وہ شیرازی صاحب کی طرف دیکھ کر سنجیدگی سے بولتی ہوئی کمرے سے نکل گئی جانے کب تمہاری بیٹی مجھے قبول کرے گی میں تو اس کے منہ سے بابا سن کو بھی یرس گیا ہوں شیرازی صاحب سامنے لگی اپنی روموم وی ی کی ویڈیو کو دیکھتے ہوئے بولے اور تعصب سے سر ہلا کر دوبارہ اپنی فائل پکڑتے اسے پڑھنے میں مصروف ہو گئے واٹ.....!! یہ کیا کہہ رہی ہو تم ایسے کیسے حامی بڑھ سکتی ہو دانیال تقریباً شاکڈ کے عالم میں بولا بس بھر لی یہ میرا مشن ہے اور ویسے بھی حکم تھا ان کی طرف سے ماننا تو پڑنا تھا ہر حال میں وہ اس کے بالکل سامنے بیٹھی بالکل ریلیکس انداز میں بولی

تم خود کو خطرے میں ڈال رہی ہو عینا وہ اس کے چہرے کو بغور دیکھتے ہوئے بولا جیسے اس کے چہرے سے کچھ پڑھنا چاہ رہا ہو میں خطرے میں کب نہیں ہوتی اپنے سر پر کفن باندھا ہوا ہے میں نے وہ سکون سے جوس کا گلاس لبوں سے لگاتی ہوئی بولی

یہ ٹھیک نہیں ہے میں خود انکل سے بات کروں گا دانیال اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

تم کسی سے کوئی بات نہیں کرو گے دانی میں جاؤں گی اور ضرور جاؤں گی ڈیٹس مائی فائنل ڈزیشن اس کا انداز بے حد نارمل تھا جیسے اس کے لیے یہ بات بہت ہی چھوٹی ہو

ٹھیک ہے پھر میں بھی تمہارے ساتھ چلوں گا دانیال نے جیسے ہار مانی تھی

نہیں تم اس کیس کو ہینڈل کر کے ہی آؤ گے اس سے ھی پہلے نہیں وہ دانیال کی طرف دی ابل لہجے میں بولی تم مجھے کیوں بے بس کر دیتی ہو یار وہ اس کی طرف بے بسی سے دیکھتے ہوئے بولا تو وہ ہلکا سا مسکرائی کیونکہ میں نہیں چاہتی کہ میری وجہ سے تم بھی کسی مشکل میں پرو اس لیے جو یہاں پر ہے اسے سالو کر کے ہی آنا میں تمہیں یہ نہیں کہہ رہی کہ تم مت آؤ تم آنا اور ضرور آنا لیکن ابھی نہیں صحیح وقت پر وہ اس ک کی طرف دیکھتی ہوئی بولی

سین ٹھیک ہے جیسا آپ کا حکم ییز ایجنٹ وہ اس کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے بولا تو وہ بھی مسکرا دی پارلیمنٹ کوٹ کی سیڑھیوں پر وردی میں ملبوس کافی سارے آفیسر ہاتھ باندھے قطار میں کھڑے تھے وہ دائیں بائیں یوں سر جھکائے ہاتھ باندھے کھڑے تھے جیسے کسی کے منتظر ہوں اور منتظر ہوتے بھی کیوں نہ وہ اس کورٹ کے جج کے منتظر تھے جس نے اس کورٹ میں اپنا عہدہ حاصل کرتے ہی دو سال کے اندر اندر کیسز کو ہینڈل کیا تھا اور صرف ہینڈل ہی نہیں256 کیا تھا ان کے فیصلے بھی سنائے تھے اور فیصلے وہ جو آج تک کسی جج میں کرنے کی ہمت نہ ہوئی ہو وہ بات کی تہہ تک جانا تھا اور جو لط ہونا تھا جو نہگار ہونا تھا اسے پھانسی کے پھندے تک پہنچا کر ہی اپنا فیصلہ سنانا تھا اور فیصلہ سنانے کے بعد اپنے قلم کو اس طرح سے توڑنا تھا کہ اگر اس سے برے عہدے کا بھی کوئی آ جائے تو اس کا فیصلہ بدل نہ سکے اور رشوت لینے والے افیسرز کی وردی ایروا کر وہ انہیں ان کی ایسی اوقات دکھانا تھا کہ ان کی آنے والی سات نسلیں بھی یاد رکھتی تھی کہ زرخان سکندر کون ہے

کورٹ کے سامنے کچھ گاڑیاں آ رکی تھی اگلی اور چلی گاڑیوں میں پولیس کے اہلکار موجود تھے جبکہ درمیان میں یک چ کتی ہ ہوئی سڈیزیر کورٹ کے سامنے آ چکی تھی ایک افسر نے اگے بڑھ کر سڈسیڈیر کا دروازہ کھولا تھا اور دروازہ کھولتے ہی اس شخصیت نے قدم باہر رکھا تھا جس شخصیت کو دیکھ کر سب نے ایک دم سے سلوٹ کیا تھا دراز قد خوش شکل چورا سینہ اور روشن پریشانی بے حد ہینڈسم سٹڈ یک چ تھری پیس سوٹ پہنے سیاہ بالوں کو نفاسب سے سبب کیے آنکھوں پر یک چ گلاسز لگائے سٹلت بائیں کلائی میں برینڈید واچ پہنے اس کی پری پر لاکھوں لڑکیاں فدا تھی صرف لڑکیاں ہی نہیں اس کی

سیلٹ پری دیکھتے ہوئے اس سے برے عہدے کا شخص بھی اس کے سامنے سر اٹھانے کی ہمت نہیں کرنا تھا سر کے اشارے سے سب کو جواب دے کر سیڑھیاں چرھتا ہوا وہ کورٹ کے اندر داخل ہوا جب کہ بہت سارے وکیل اور پولیس اہلکار اس کے پیچھے پیچھے ہی موجود تھے مگر صرف پیچھے اس کے برابر قدم اٹھانے کی کسی کی بھی جرات نہ تھی آج اس نے صرف لوگوں کے مسئلے مسائل سن تھے کوئی فیصلہ نہیں سنانا تھا اس لیے وہ سیدھا اپنے آفس گیا تھا اور آفس جاتے اپنی کرسی پر بیٹھ کر پیون کو باہر بیٹھے شخص کو اندر بھیجنے کا حکم دیا تو وہ ادب سے سر ہلانا باہر چلا گیا

کم ان" باہر دروازہ ناک ہونے کی آواز پر اس نے مقابل" کو اندر داخل ہونے کے اجازت دی تو کمرے کا دروازہ دھکیل کر ایک بوڑھا آدمی اور اس کے ساتھ ایک جوان لڑکی اس کے آفس میں داخل ہوئے السلام علیکم صاحب جی وہ بوڑھا آدمی اس کی جانب دیکھ کر سلام لیتے ہوئے بولا

وعلیکم السلام بیٹھیں اپنی گھمبیر اور بھاری آواز میں جواب دیتے اس نے سامنے کرسی بیٹھنے کا اشارہ کیا تو وہ لڑکی اور بعد میں دونوں سامنے موجود کرسیوں پر بیٹھ گئے

صاحب جی یہ میری بچی ہے اور یہ میری اکلوتی اولاد ہے اس کی ماں نہیں ہے بچپن سے لے کر اب تک میں نے اسے ماں باپ دونوں بن کر پالا ہے اس کی عمر 81 سال ہے اور یہ کالج جاتی ہے صاحب جی میں بہت مشکل سے محنت مردوری کر کے اپنی بچی کو کالج بھیجتا ہوں لیکن کچھ مہینوں سے ایک لڑکا اسے بہت تنگ کرنا ہے اور کل اس نے اسے آ کر بولا ہے کہ اگر یہ اس کے ساتھ نہیں گئی تو وہ اس کے منہ پر تیزاب پھینک دے گا صاحب جی ہماری مدد کریں ہم غریب لوگ ہیں اگر میری بیٹی کو اس نے کوئی نقصان پہنچا دیا تو میں کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہوں گا اب آپ کا ہی اسرہ ہے ہم پولیس اسٹیشن میں گئے ہر بندے سے درخواسب کی مگر ہماری بات کسی نے نہیں سنی پھر ہمیں آپ کے بارے میں معلوم ہوا تو ہم ادھر آگئے خدارا ہماری مدد کریں وہ بوڑھا آدمی نے اپنی کانپتی آواز میں زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے تفصیل سے ساری بات بتائی تو زرخان نے اس آدمی سے نظر ہٹا کر ساتھ بیٹھی لڑکی کی طرف دیکھا جو اپنا سر نیچے جھکائے اپنے آنسوؤں کو اندر دھکیلنے کی کوشش کر رہی تھی

اسے دیکھتے زرخان نے زور سے اپنی مٹھیاں بھیجی تھی کون سے کالج میں پڑھتی ہو آپ بچے زرخان نے اس لڑکی کی طرف دیکھتے پوچھا

گرلز ڈگری کالج اف گورنمنٹ وہ لڑکی نظریں اٹھاتی زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

کون سی کلاس میں پڑھتی ہو آپ شاید زرخان اس کا دھیان بٹانا چاہتا تھا سیکنڈ ایئر انگلش ایف اے کر رہی ہوں سر اس لڑکی نے نہایت ہی ادب اور مدہم آواز میں جواب دیا گڈ یہ تو بہت اچھی بات ہے چلو بچے اب اپ نے مکمل طور پر اپنی پڑھائی پر توجہ کرنی ہے اور پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے ائندہ کے بعد اپ کو کوئی بھی لڑکا تنگ نہیں کرے گا یہ میرا اپ سے وعدہ ہے زرخان اس لڑکی کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

سچ میں۔۔۔!! وہ لڑکی بے حد معصومیت سے بولی جبکہ زرخان کا دل چاہا کہ کاش وہ لڑکا اس کے سامنے ہو اور وہ اسے چیر پھاڑ کر رکھ دے جتنی معصوم یہ بچی تھی وہ اس کی معصومیت خراب کرنا چاہ رہا تھا اسے نوچنا چاہ رہا تھا آپ کا کوئی بھائی ہے کیا زرخان نے بہت نرم لہجے میں پوچھا تو اس لڑکی نے نفی میں سر ہلایا تو آج سے آپ مجھے اپنا برا بھائی ہی سمجھیں ٹھیک ہے اور پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کوئی بھی آپ کو تنگ نہیں کرے گا بس سارا فوکس اپنی پڑھائی پر کرو اور دل لگا کر پڑھو ٹھیک ہے زرخان اٹھ کر اس بچی کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے مسکرا کر بولا تو زرخان کی طرف دیکھ کر وہ بھی مسکرانے لگی چچا آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ جا سکت ہیں اور اس بچی کا خرچہ آئندہ سے میں اٹھاؤں گا اس کے کالج کی فیس اور باقی سارے اخراجات میری طرف سے آیا کریں گے اب آپ جا سکت ہیں اور بے فکر رہیں زرخان کا لہجہ ایک دم سے سنجیدہ ہوا تھا

بہت بہت شکریہ صاحب جی وہ آدمی اٹھ کھڑا ہوا اور اپنی بچی کا سہارا لیتے وہاں سے نکل گیا اور ساتھ ہی آفس روم میں زرخان کا سیکرٹری داخل ہوا یہ لڑکا مجھے کل نوکر میں چاہیے سمجھیں زرخان اپنے سیکرٹری کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اس کا لہجہ بے حد سنجیدہ تھا جی سر ٹھیک ہے سیکرٹری ہاں میں سر ہلانا ہوا کمرے سے باہر نکل گیا اور زرخان دوبارہ اپنی چیئر پر بیٹھ کب کر سامنے پڑی سز کی فائلز پڑنے لگا لابہ ارے اووو لابہ یار اٹھ جا دیکھو 81 بج رہے ہیں

اٹھو بھی فاریہ لابہ کو جھنجھلاتے ہوئے اٹھانے کی کوشش کر رہی تھی جو کب سے اٹھ ہی نہیں رہی تھی جبکہ نیچے سے بری اماں کا تیسری بار پیغام آ چکا تھا تم اٹھ رہی ہو یا نہیں وہ اسے دوبارہ ہلاتے ہوئے بولی مگر شاید وہ بھی مردوں سے شرط لگا کر سوئی تھی ُ اس لیے ہل ہی نہیں رہی تھی فاریہ سے اٹھا اٹھا کر تھک چکی تھی اچانک اس کے دماغ میں ایک آئیڈیا آیا اور آنکھوں میں شرارت مکی اس نے آہستہ سے لابہ کے چہرے سے چادر ہٹائی اور اپنا منہ اس کے کان کے قریب لے جا کر زور لگا کر چلائی اٹھووووووووووو بری اماں لاٹھی لے کر آ گئی ہیں وہ اس کے کان کے قریب بہت زور سے چلائی تو لابہ ہڑبڑا کر اٹھی اور فورا ًادھر ادھر دیکھنے لگی جیسے بری اماں واقع ہی لاٹھی لے کر کھڑی ہوں

کہاں ہے بری اماں لابہ پورے کمرے میں نظریں دوڑاتی ہوئے بولی

ہاہاہاہاہاہا اس کی حالت دیکھ کر فاریہ کہہ کر لگا کر ہنسی تم نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے نا لابہ پاس پڑا کشن اٹھا کر اسے مارتے ہوئے بولی تو اور کیا کرتی گھنٹے سے تمہیں اٹھانے کی کوشش کر رہی ہوں میں 81 بج چکے ہیں اور تم اٹھنے کا نام ہی نہیں لے رہی فاریہ لابہ کو گھورتی ہوئی بولی کیااااااااا 81 بج گئے لابہ چلاتی ہوئی اپنے بستر سے اٹھ کھڑی ہوئی جی ہاں اور بری اماں کے تین بار پیغام آ چکے ہیں اب چوتھی بار ان کا پیغام نہیں بلکہ وہ خود آئیں گی اپنی لاٹھی کے ساتھ اور اپنی نانگوں پر لاٹھیاں کھانے کے لیے تیار ہو جاؤ میں تو جا رہی ہوں فاریہ بے نیازی سے بولتی کمرے سے باہر جانے گے جب لابہ نے اس کا ہاتھ پکڑ کے اسے پیچھے کی جانب کھینچا بے وفا عورت صبر کرو صرف دس منٹ میں ابھی تیار ہو کر آتی ہوں لابہ جلدی سے اپنا دوپٹہ پکڑ کر واش روم کی طرف دوڑی کیونکہ اسے بری اماں کی لاٹھیاں بالکل نہیں کھانی تھی

یہ تھی سکندر خان کی حویلی جس میں بسنے والے لوگ خوش دل خوش مزاج اور بہت برے دل کے مالک تھے سکندر خان کے تین بیٹے تھے سب سے بڑا بیٹا صہزیب سکندر جن کے تین بیٹے تھے زرخان سکندر وہ خان حویلی کا پہلا چشم و چراغ تھا اور دوسرا بیٹا جو زرخان سے پانچ سال چھونا تھا فضل سکندر اور تیسرا بیٹا حارث سکندر دوسرا بیٹا شاہنواز سکندر تھا ان کی دو ہی بیٹیاں تھی بڑی والی فاریہ سکندر اور چھوٹی والی لابہ سکندر اور تیسرے بیٹے اور حویلی کے سب سے لاڈلے شیرازی سکندر تھے جنہوں نے خفیہ نکاح کیا تھا انہوں نے آرمی جوائن کی ہوئی تھی اور یہ ایک آدمی افیسر تھے ایک مشن کے درمیان ہی ایمرجنسی میں انہیں ایک لڑکی سے نکاح کرنا پڑا وہ لڑکی بالکل بے سہارا تھی اور آگے پیچھے اس کا کوئی نہیں تھا وہ لڑکی شیرازی صاحب کو بھی بہت پسند آئی تھی اس لیے انہوں نے یہی وقت کی یراکت دیکھ کر ان سے نکاح کر لیا مگر اس بات سے کسی کو بھی حویلی میں کوئی اعتراض نہ تھا وہ انہیں لے کر واپس نہ آئے تھے کیونکہ ان کا مشن ابھی جاری تھا ان کے ہاں ایک بیٹی کے پیدائش ہوئی جسے جنم دیتے ہی وہ اللہ کو پیاری ہو گئی ان کے فوت ہونے کے بعد

شیرازی صاحب نے دوبارہ شادی نہ کی تھی جبکہ حویلی والوں نے تو بہت اصرار کیا تھا کہ وہ اپنی بچی کو بھی حویلی میں لے آئے اور خود بھی اب دوسری شادی کر لے مگر وہ نے نہ تو اپنی بچی کو حویلی لے کر ائے تھے اور نہ ہی دوسری شادی کی تھی حویلی والوں نے آج تک ان کی بچی کو نہ دیکھا تھا یہاں تک کہ وہ خود بھی سالوں بعد حویلی میں قدم رکھتے تھے اور وجہ یہ تھی کہ ان کے نکاح سے سکندر خان راضی نہ تھے اور وہ ان سے ناراض تھے جس کی بنا پر انہوں نے یہ شرط رکھی تھی کہ اگر وہ حویلی میں انا چاہتے ہیں تو دوسری شادی کرے وہ بھی ان کی سٹڈی سے یہی وہ انہیں حویلی میں داخل ہونے دیں گے ورنہ اس کی بچی اور ان کی جگہ اس حویلی میں بالکل نہیں ہے ان کا یہ فیصلہ حویلی میں کسی بھی فرد کو نہ منظور تھا لیکن وہ اپنے فیصلے کے پکے تھے ان کے فیصلے کو دیکھتے ہوئے شیرازی صاحب نے صاف انکار کیا تھا اور پورے 81 سال تک حویلی میں قدم نہ رکھا تھا 81 سال بعد جب ان کی دادی کی وفات ہوئی تو وہ حویلی آئے حویلی آتے ہی سکندر خان نے بھی انہیں

معاف کر کے اپنے سن سے لگا لیا جبکہ اپنی بچی کو وہ یب بھی واپس نہ لائے تھے ان کا کہنا تھا جس بچی کو پیدا ہوتے ہی کسی نے قبول نہ کیا وہ اب اپنی بچی کو یہاں پر لا کر کیا کریں گے وہ خود بھی اپنی بچی کو وقت نہیں دے پاتے تھے جس کی وجہ سے وہ آہستہ آہستہ ان سے کافی دور ہوتی چلی گئی وہ پاکستان میں نہیں رہتے تھے ان کی رہائش اٹلی کی تھی اور ان کے گھر بار کا پتہ کوئی نہیں جانتا تھا ان کی وی ی کی

موت کے بعد ان کا دل کسی بھی چیز میں نہ لگتا تھا وہ کافی تنہا ہو چکے تھے انہوں نے اپنے گھر پر ایک میڈ رکھی تھی جو ان کی بیٹی کو سنبھالتی تھی مگر ایک ماں جیسی توجہ نہیں دے پاتی تھی ان کے ساتھ والے گھر میں ہی فوزیہ بیگم رہتی تھی جو دانیال کی ماں تھی وہ آہستہ آہستہ اس سے اٹیچ ہوتی گئی اور ماں کا پیار دینے گے ان کی بیٹی انہی کے ہاتھوں لی تھی بچپن سے لے کر جوانی تک اس نے سکول کالج سٹڈی سب کچھ دانیال حیدر کے ساتھ ہی کیا تھا جب دانیال کے والد کا بزنس چینج ہوا تو یہ گھر چھوڑ کر اس گھر کے کچھ فاصلے پر رہائش پدیر ہو گئے مگر پھر بھی وہ اسے بالکل نہیں بھولے تھے وہ ہر روز آتی تھی اور بالکل اپنی سگی بیٹی کی طرح اس کا خیال رکھتی تھی کہنے کو اس کی ماں نہ تھی مگر فوزیہ بیگم اس کی ماں سے کم بھی نہیں تھی اس لیے وہ اپنے باپ سے زیادہ ان لوگوں سے اٹیچ تھی

لابہ اور فاریہ تیزی سے اپنے کمرے سے نکلتی نیچے کی جانب جا رہی تھی جب کمرے سے نکلتے ارحم سے فاریہ زور سے ٹکرائی اس سے پہلے کہ وہ زمین بوس ہوتی وہ سختی سے اس کی کلائی تھامتے اسے دوبارہ بیلنس پہ کھڑا کر چکا تھا

آنکھیں ماتھے پر رکھ کے چلتی ہو کیا دکھائی نہیں دیتا ارحم فاریہ کی کلائی چھوڑنا سخت لہجے میں بولا جج جی وہ غلطی سے فاریہ نظریں جھکاتی لڑکھڑاتی آواز میں بولی جبکہ فاریہ کی شامب آتی دیکھ کر لابہ فورا ًوہاں سے رفو چکر ہوئی تھی میری بات سنو لڑکی اپنی آنکھیں کھول کر چلا کرو سمجھ آئی یہ اندھوں کی طرح چلنا چھوڑ دو چھوٹی بچی نہیں رہی تم وہ فاریہ کو سخت نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا

جج۔۔ جی فاریہ نے ارحم کی طرف دیکھتے فورا ًجواب دیا جاؤ اب یہاں کھڑی میری شکل کیا دیکھ رہی ہو ارحم سخت مہری سے گویا ہوا تو فاریہ نے بغیر ادھر ادھر دیکھتے وہاں سے دوڑ لگائی تو ارحم سے اس کی پشت کو گھورا

بےوقوف لڑکی" وہ بربراتے ہوئےاگےبرھگیا"

اور کتنا انتظار کرونا ہے اب آ بھی جاؤ۔ دانیال اپنی ہیوی بائیک پر بیٹھا کب سے عینا کے آنے کا انتظار کر مسپ رہا تھا اور ساتھ ساتھ اسے چبز بھی کر رہا تھا مگر مپس نہ تو وہ خود آرہی تھی اور نہ ہی کسی ج کا جواب دے رہی تھی اس سے پہلے کہ دانیال عینا کو دوبارہ کال ملانا یہی وہ اسے گھر سے باہر آتی ہوئی دکھائی دی فل یک چ کاسٹیوم پہنے ہاتھ میں ہیلمٹ پکڑے باہر آ رہی تھی )سوری میں لیٹ ہو گئی( عینا دانیال کے قریب آتی ہوئی ایلبن زبان میں بولی

)اب اگر لیٹ ہو ہی گئی ہو تو معذرت کیسی( عینا کی طرف دیکھتے ہوئے دانیال نے مسکرا کر جواب دیا معذرت کرنی بنتی ہے ادھے گھنٹے سے میرا انتظار جو کر رہے تھے عینا اپنے ہاتھوں میں یک چ گلوز پہنتے ہوئے بولی تم کہو تو ساری زندگی تمہارا انتظار کر لوں آدھا گھنٹہ تو کچھ بھی نہیں ہے دانیال عینا کی طرف دیکھتے مسکراتے ہوئے بولا جبکہ دانیال کہ جواب پر گلوز پہنتے عینا کے ہاتھ تھمے تھے

زیادہ فلوسفی مت جھاڑا کرو تم عینا نے دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور کچھ فاصلے پر کھڑی اپنی ہیوی باتک کی جانب قدم بڑھائے

یار ایک تم ہی ہو جو میری فلوسفیاں بھی سن لیتی ہو اب تم بھی جا رہی ہو سوچو یہ فلوسفی کسے سناؤں گا میں دانیال ہنستے ہوئے اپنی بائیک عینا کے قریب لاتے ہوئے بولا تم مجھے الجھا رہے ہو دانی عینا اپنا ہیلمٹ پہنتے ہوئے بولی میں تمہیں نہیں الجھا سکتا عینا تم ایک سلجھی ہوئی کتاب ہو تمہیں الجھانا میری تو کیا کسی کے بس کی بات نہیں دانی اپنے کان میں گے ایئرپورٹس آن کرتے ہوئے جبکہ عینا کے ہونٹوں پر ایک طنزیہ مسکراہٹ آئی تھی

اپنی لوکیشن آن کرو اور ایریا ٹریس کرو اگلے 81 منٹ میں ہمیں وہاں پر پہنچنا ہے پتہ کرو وہاں پر کیا ہو رہا ہے عینا اپنی ہیوی باتک ٹاررٹ کرتے ہوئے بولی دانیال نے سر ہلاتے اپنی باتک ٹاررٹ کی اور دونوں نے اپنی باتک ایک ساتھ آگے بڑھائی تھی

عینا... دانیال سپیکیگ کیا تم مجھے سن رہی ہو اپنے کانوں میں گے دونوں ایئرپورٹس میں سے عینا کو دانیال کی آواز سنائی دی جبکہ سڑک پر ان دونوں کی بایکس ایک ساتھ رواں دواں تھی

عینا ایک نظر دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی خبر یہ ہے کہ وہاں پر ڈرگ سمگلنگ ہو رہی ہے اور وہاں پر پندرہ سے زیادہ لوگ موجود ہیں اور لوکیشن ٹریس

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.