Chapter 7: اور پھر حورعین نے آہستہ سے اپنی

اور پھر حورعین نے آہستہ سے اپنی انگلیوں سے عاشی کے آنسو صاف کیے تھے ۔۔۔۔

"ماما میں آپ کی گود میں بیٹھ جاؤں ۔۔۔ ؟؟؟ "

عاشی نے بہت معصومیت سے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

"وہ ۔۔۔۔۔ "

حورعین گھا گئی تھی وہ بس عاشی کا حال پوچھنے آئی تھی اور اب پھر سے چار سال پیچھے جا رہی تھی وہ ۔۔۔۔۔

"کم بیٹا میں بیٹھا دیتا ہوں ماں کی گود میں ۔۔۔۔ "

ولید روم میں کب داخل ہوا پتا نہیں چلا اور پھر بہت پیار سے ولید نے عاشی کو حورعین کی گود میں بٹھا دیا جو ولید کو اتنے پاس پا کر گھا نہیں رہی تھی ۔۔۔۔ اج کیوں ولید کی یردیکی ڈرا نہیں رہی تھی ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

ولید کے ہاتھ جیسے ہی حورعین کے ہاتھ سے ٹکڑا ئے تھے ۔۔۔۔۔

حورعین کے منہ سے ایک لفظ نکلا تھا ۔۔۔۔۔

آیم سوری ۔۔۔۔ میں ڈاکٹر سے ڈسچارج کا پوچھ کے آنا ہوں ۔۔۔ ولید " جلدی سے چلا گیا تھا روم سے ۔۔۔۔۔۔۔

تم ایسے ہی کھڑے رہو گے تو تھک جاؤ گے ۔۔۔۔ یہاں آکر بیٹھ جاؤ ۔۔۔۔

حورعین نے بیڈ پر اپنے بیٹھ جانے کا کہا تھا ارش کو ۔۔۔۔۔

پکا آپ کو ُبرا نہیں لگے گا ۔۔۔ ؟ اگر میں بیٹھ جاؤں آپ کے پاس ۔۔۔۔ ؟؟

ارش سے سر جھکا کر پوچھا تھا بہت ہلکی آواز میں ۔۔۔۔۔

"یہاں آؤ ۔۔۔۔۔ "

ارش کی آواز میں چھپے درد کو محسوس کرتے ہوئے حورعین سے رہا نہیں گیا تھا اور اس نے عاشی کو اپنے کندھے پر لٹا کر ارش کو پھر سے اشارہ کیا تھا پر اِس بار اپنی گود میں سر رکھنے کا کہا تھا ۔۔۔۔۔۔

"ماما میں آپ کو بہت یاد کرتی تھی ۔۔۔۔۔ "

عاشی نے روتے ہوئے حورعین کے کندھے پر سر رکھ لیا تھا ۔۔۔۔۔

حورعین کے ہاتھ خود بہ خود عاشی کے بال سہلانے لگے تھے جیسے وہ چار سال پہلے کرتی تھی ۔۔۔۔۔

"ارش ۔۔۔ یہاں لیٹ جاؤ نیند آ رہی ہوگی ۔۔۔۔۔ "

حورعین پھر سے ارش کو کہتی ہے اور ارش نے سر رکھ کر آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔۔۔

ہر طرف خاموشی ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

ایک طرف عاشی کے آنسو حورعین کے کندھے کو بھگو رہے تھے ۔۔۔ تو دوسری طرف ارش کے آنسو حورعین کی گود ۔۔۔۔۔

اور ولید شاہ دروازے کے باہر دیوار سے سر لگاۓ کھڑا تھا ۔۔۔۔۔

"کچھ نہیں دیا تم تینوں کو سوائے آنسوؤں کے ۔۔۔۔۔۔ "

"ولید ۔۔۔۔ "

ولید نے جلدی سے اپنے ہونٹوں پر ہاتھ رکھ کر مہرالنساء کو روم کی طرف اشارہ کیا تھا جو خاموش ہو گئی تھیں ۔۔۔۔۔۔

"میں ایسا کیوں ہوں ماں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

"یہاں آؤ ۔۔۔۔۔۔ "

مہرالنساء نے ولید کا ہاتھ پکڑ کر سامنے بینچ پر بٹھایا تھا اسے اور ساتھ خود بیٹھ گئیں تھیں ۔۔۔۔۔۔

وہ مجھ سے آزاد ہونا چاہتی ہے ۔۔۔ وہ شادی کرنا چاہتی ہے ماں ۔۔۔۔ "

اور آج جب اُس نے اپنی خوشی کو آگے رکھنا چاہا تو میں نے پھر سے چھین لی "اس کی خوشیاں ۔۔۔۔۔۔۔

مہرالنساء بہت شاکڈ ہو گئی تھیں شادی کی بات سن کر ۔۔۔۔۔

"کیا کر دیا اِس بار تم نے ولید ۔۔۔ ؟؟؟؟ "

میں نے اسے وہ رات یاد دلا دی ماں ۔۔۔۔۔ "

اسے یہ احساس کروایا کے وہ کبھی اپنے شوہر کو خوش نہیں رکھ سکتی وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی ۔۔۔۔۔۔

مہرالنساء غصے سے اٹھ گئیں تھیں ولید کے پاس سے ۔۔۔۔

ولید کتنی بار ایک ہی غلطی کو بار بار دہراؤ گے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

کتنی بار اسے اذیت دو گے ۔۔۔ ؟ کبھی لفظوں سے کبھی ہاتھوں سے ۔۔۔۔ ؟

ولید منہ نیچے کیے بیٹھا رہا تھا اور کچھ نہیں کہا تھا اس نے ۔۔۔۔۔

اگلی صبح ۔۔۔۔۔۔

کل رات ہی ڈاکٹر نے ڈسچارج کر دیا تھا عاشی کو ۔۔۔ پر ولید میں ہمت نہیں تھی واپس روم میں جانے کی ۔۔۔۔ وہ باہر بیٹھے پوری رات اپنی بیوی اور بچوں کو دیکھنے میں گزار چکا تھا ۔۔۔۔۔

وہ دیکھتا ہی رہ گیا تھا ۔۔۔ کس طرح حورعین دونوں بچوں کو سلا کر وہیں بیٹھی رہی تھی ایک جگہ ۔۔۔۔۔۔۔

"گڈ مارننگ بچوں ۔۔۔ ناشتہ ہوجائے گھر جانے سے پہلے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

ولید اپنی گود میں ٹرے رکھے بیڈ کی دوسری طرف بیٹھ گیا تھا ۔۔۔ اور دونو بچوں کو کھلانا شروع کیا تھا ۔۔۔۔ اور پھر اگلی بایب حورعین کے ہونٹوں تک لیکر گیا تھا حورعین نے غصے سے ولید کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔ پر جب اس کی نظریں بچوں پر پڑی تھیں اور ان کی آنکھوں میں ایک امید کی چمک تھی ۔۔۔

حورعین نے اپنا منہ کھول دیا تھا ۔۔۔۔۔

"اب آپ کی باری بابا ۔۔۔۔ ماما بابا کو بھی کھلائیں ۔۔۔۔۔ "

ہ مم "م ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے گہرا سانس لیکر کھانے کا ایک نوالہ ولید کے منہ تک کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اور جب اس سے رہا نہیں گیا تو اس نے ارش اور عاشی کو بھی کھلانا شروع کر دیا تھا ۔۔۔۔۔

اور جب آخری بایٹ پھر سے ولید کو کھلائی تو ولید نے حورعین کے ہاتھ پر بوسہ دے دیا تھا ۔۔۔۔

اور بس پھر حورعین غصے سے اٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

"ایکزمی ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔ ماما بلش کر رہی ہیں ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔ "

ارش اور ولید بھی ہنسنے لگے تھے ۔۔۔۔۔

"سٹاپ اِپ ۔۔۔۔۔۔ "

حورعین غصے سے چلائی تھی وہ وہ تینوں پھر سے ہنسے تھے ۔۔۔۔۔

"ویسے مسز شاہ یہ گال غصے کی وجہ سے لال ہو رہے ہیں یا ۔۔۔۔ "

انیف مسٹر شاہ ۔۔۔۔۔ ائی تھ میرا کام اب پورا ہو گیا ہے ۔۔۔۔ "

ٹیک کئیر ۔۔۔۔ اب تم دونوں بچے نہیں رہے ہو ۔۔۔۔ سوو اپنا خیال رکھنا سیکھو ۔۔۔۔

میں بار بار اپنی پارٹیز چھوڑ کر نہیں آؤں گی ۔۔۔

اینڈ یو مسٹر شاہ اگببن اگر میری کوئی پارٹی خراب کی تو میں کورٹ میں ملوں گی آپ کو ۔۔۔۔

پاۓ ۔۔۔۔۔۔

تینوں کے چہرے سے ہنسی غائب ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

"مائرہ منڈے کا شیڈول کل کر دینا سندس کے کیس کی ہیرنگ ہے ۔۔۔۔

"میم آئی تھ آپ کو نہیں جانا چاہیے ۔۔۔۔۔ "

"اور میں پوچھ سکتی ہوں کیوں نہیں جانا چاہیے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

حورعین نے سب پیپر ورک چھوڑ کر غصے سے پوچھا تھا ۔۔۔۔

"کیونکہ ایسا میں نے کہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ "

جہانگیر صاحب کیبن میں داخل ہو گئے پاپا ۔۔۔ اپ نے پرومس کیا آپ میرے این جی او کے کام میں مجھے روکے ٹوکے گے نہیں ۔۔۔۔۔

جانتا ہوں ۔۔۔۔ میں نے پہلے منع نہیں کیا ۔۔۔۔۔ پر اب منع کر رہا " ہوں ۔۔۔

"میں نہیں چاہتا تم وہاں جاؤ ۔۔۔۔۔ وہ لوگ ۔۔۔۔

"کچھ نہیں ہیں وہ لوگ ۔۔۔۔ پلیز ٹرائی ٹو ایدرسٹینڈ پاپا بہت ضدی ہو گئی ہو تم ۔۔۔۔۔ "

جہانگیر صاحب نے اپنا فون نکال حورعین کی سیکورٹی اور بڑھا دی تھی ۔۔۔۔

اففف پاپا آپ بھی ضدی ہیں ۔۔۔ اپنی بات بھی منوا لی ہے آپ نے ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔ "

جب جہانگیر صاحب کچھ اور باتیں کرنے کے بعد چلے گئے تھے حورعین کو " پھر سے عاشی کا خیال آیا تھا ۔۔۔۔

"اب کیسی ہوگی عاشی ۔۔۔۔ ؟؟ فون کرکے پوچھنا چاہیے ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے موبائل پھر سے رکھ دیا تھا ۔۔۔۔

نہیں اب نہیں چار سال ۔۔۔۔۔ بہت دیر ہو گئی ہے ۔۔۔۔ اب ولید سے اور بچوں سے میرا کوئی واسطہ نہیں ۔۔۔۔۔

پر اس کی آنکھ سے پکلیے والا آنسو کچھ اور ہی داستان بیان کر رہا تھا ۔۔۔۔۔

ہسپتال سے واپس آنے کے بعد اسے ایک پل بھی چین نہیں آ رہا تھا ۔۔۔ وہ بار بار ارش اور عاشی کا سوچ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔

"سووو کیسی رہی پارٹی رات کی ۔۔۔۔ ؟ "

ابشام نے نیوز پیپر نیچے رکھ کر نورالعین اور آریز سے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

"ڈید آریز سے پوچھے کل ایک نئی گرل فرینڈ بنا لی ۔۔۔۔۔ "

"وپ ۔۔۔۔۔ ؟ "

آنیٹشا نے غصے سے دیکھا تھا آریز کو ۔۔۔۔۔

ٹ نووو ۔۔۔۔ ٹگ والا نووو ۔۔۔۔۔ اِفیکٹ وہ فرسب گرل ہیں جنہیں میں " نے ڈیب یا میری گرل فرینڈ بننے کا نہیں کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔

"وٹ ۔۔۔ ؟ "

نورالعین سب سے زیادہ حیران تھی ۔۔۔۔۔۔

یس ۔۔۔۔ اینڈ یو نو وٹ ۔۔۔۔ جب وہ ہنس رہی تھی سیم آپ جیسی لگ " رہی تھیں ۔۔۔

"ایسا لگا تھا جیسے آپ کے ینگ ڈیر ہوں۔ وہ بہت اپنی سی لگی ۔۔۔۔۔

تینوں ہی آریز کی باتیں بہت ہنسی کنٹرول کر کے سن رہے تھے ۔۔۔۔

"کیسی اپنی سی ۔۔۔۔۔ ؟؟ کس نایپ کی اپنی لگی لگی ۔۔۔ ؟ "

نورالعین نے بہت مزے سے پوچھا تھا ۔۔۔۔

"لائک بڑی بہن جیسی ۔۔۔۔۔۔ "

آنیٹشا کے ہاتھ سو سپون نیچے گر گیا تھا آریز کی بات سن کر ۔۔۔۔۔۔۔

"موم آپ ٹھیک ہیں ۔۔۔۔۔ ؟؟ "

"نہیں ۔۔۔ بس سر میں درد ہے ایکسیوز می ۔۔۔۔۔ "

آنیٹشا نے اپنے کمرے میں جا کر دروازے لاک کر دیا تھا روم کا ۔۔۔۔

جو میں سوچ رہی ہوں کیا وہ ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

پر ایسا کیسے ہو سکتا ہے وہ اورفینیج والوں نے کہا تھا کہ حورعین کو کسی نے آڈوپٹ کر لیا تھا ۔۔۔ اور وہ اپنی نئی فیملی کے ساتھ پاکستان سے باہر چلی گئی تھی پھر اب ۔۔۔۔ ؟؟؟

وہ بیڈ پر بیٹھ گئی تھیں اپنی بیٹی کی یادوں میں کھو سی گئی تھی ۔۔۔۔

اب وہ ۔۔۔۔ اس کی شادی بھی ہو گئی ہوگی اور بچے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ حورعین میری حورعین کے بچے ہوں گے اس کے جیسے ۔۔۔۔

ہنستے ہنستے آنیٹشا رونے لگی تھیں ۔۔۔۔۔

کپبرڈ سے اپنے کاغذات کے نیچے کسی کارنر پر چھپائی ہوئی بہت پرانی تصویر نکال کر پھر سے بیڈ پر بیٹھ گئی تھی وہ ۔۔۔۔۔

اس فوٹو کو اپنے سی سے لگا لیا تھا جیسے بچپن میں اپنی بیٹی کو لگاتی تھیں ۔۔۔۔۔

کتنی بار روتے ہوئے اسی تصویر کو بوسہ دیتی رہی وہ ۔۔۔۔۔

وہ بیٹی جو پیچھے تک آوازیں دے رہی تھیں انہیں ۔۔۔۔۔

وہ بیٹی کی نا۔ قدری کی تھی انہوں نے ۔۔۔۔۔

وہ بیٹی جس کی اتنی عمر نہیں تھی کہ اسے کسی غیر کے حوالے کیا جانا ۔۔۔۔

فیٹی پر انہوں نے کر دیا تھا کسی اورفینیج کے ۔۔۔۔۔

پر اب انہیں پتا تھا زندگی نے انہیں کوئی اور موقع نہیں دینا اپنی بیٹی سے ملنے کا ۔۔۔۔۔۔۔

شاہ ایدسٹریر ۔۔۔۔۔۔۔

"کووول ۔۔۔۔۔ "

نورالعین نے پھر سے خود کو اور اپنی ریریومر کو دیکھ کر ولید شاہ کے آفس میں پہلا قدم رکھا تھا ۔۔۔۔۔

"یس میم ۔۔۔ ؟؟؟

میں یہاں ولید شاہ کی پرسنل اسسٹنٹ کے انٹرویو کے لیے آئی ہوں ۔۔۔۔

"اوکے ۔۔۔۔ ویٹنگ روم میں بیٹھ جائیے ۔۔۔۔۔ "

وٹ ۔۔۔۔ ؟؟ وہاں بیٹھ کر انتظار کروں ۔۔۔۔ ؟؟؟ تم جانتی نہیں میں کون ہوں ۔۔۔ ؟؟

نورالعین نے ویٹنگ روم میں پہلے سے موجود کینڈیدیٹس کو دیکھ کر کہا تھا ریشٹشٹسٹ سے ۔۔۔۔

آپ جو کوئی بھی ہیں ۔۔۔ اِس سے ہمیں فرق نہیں پڑنا ۔۔۔ "

"اگر آپ ویپ نہیں کرسکتی تو آٹ جاسکتی ہیں ۔۔۔۔۔

نورالعین ولید شاہ کو پہلی بار پیچھے مر کر اتنے پاس سے دیکھ رہی تھی ولید کا سخت خوبصورٹ چار منگ چہرہ دیکھ کر نور کا غصہ ختم ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

اس کی نظریں ہے نہیں پا رہی تھی ولید کے چہرے سے ۔۔۔۔۔

"نووو ۔۔۔ میں ویب کر لوں گی ۔۔۔۔۔ "

ولید نے نورالعین کے چہرے کو بہت غور سے دیکھا تو اسے یہ چہرہ بہت ملتا جلتا لگا اسے حورعین سے ۔۔۔۔۔۔

ہ مم "م اوکے ۔۔۔ کیا ہم پہلے مل چکے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے نور سے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بہت پرانی ہو گئیں ہیں یہ ِپک اپ لائینز ۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا ۔۔۔ نہیں ایم سیریس ۔۔۔ ایسے کیوں لگ رہا ہے ہم مل چکے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟؟

ولید نے نور کے ہنستے ہوئے چہرے کو دیکھ کر پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

یشٹیل "نہیں ری ہم پاکستان آۓ ہیں ۔۔۔ "

"اوکے ۔۔۔۔ "

ولید اپنے کیبن میں چلا گیا تھا اور نورالعین ویٹنگ روم میں بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

مس نورالعین آپ اندر جاسکتی ہیں ۔۔۔ سر نے بلایا ہے ۔۔۔۔ "

"اور آپ سب لوگ بھی جاسکت ہیں ۔۔۔۔۔

سب کینڈیدیٹس غصے سے نور کو دیکھ کر وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔

یشل "وٹ سیری ۔۔۔۔۔ او مائی گوڈ ۔۔۔۔۔۔ "

نور نے بہت خوشی سے لاؤڈلی کہا تھا ۔۔۔۔۔۔

لاتک سیریشلی مائرہ ۔۔۔۔ ؟؟؟ اتنی کراؤڈی جگہ پر پاپا کی میٹنگز ہوتی " ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

"یہ شاپنگ مال اور ۔۔۔۔۔۔

دراصل ان کے فادر کے ساتھ جہانگیر سر کے بہت اچھے تعلقات ہیں ۔۔۔ اور اب ان کے بیٹے اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان آۓ ہیں ۔۔۔۔۔

"اوکے ۔۔۔ انیف ۔۔۔ یہ ڈیل آج کی ڈیب کینسل کردو پاپا ۔۔۔۔۔۔۔ "

ایک بال حورعین کے ہاتھ پر آکر لگا تھا جس سے اس کا موبائل نیچے گر گیا تھا ۔۔۔۔۔

"حورعین ماسی ۔۔۔۔۔ "

وہ بچہ اپنی گیند اٹھا کر چلایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

حورعین کا منہ کھل گیا تھا ماسی لفظ سن کر اور مائرہ ہنسنے لگی تھی حور کا چہرہ دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔

"شیری بیٹا آٹ ۔۔۔۔

"پاپا دیکھے میں نے ماسی کو ڈھونڈ لیا ۔۔۔۔ "

شیری اپنے فادر کا ہاتھ پکڑ کر حورعین کے سامنے لایا تھا "ریان بھائی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

حورعین بہت شاکڈ ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

"آیم سوری مس کیا میں آپ کو جانتا ہوں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ریان نے غصے سے اپنی طرف کھینچا تھا اپنے بیٹے کو ۔۔۔۔۔

پاپا یہ حورعین ماسی ہیں ۔۔۔ آپ نے پہچانا نہیں انہیں ۔۔۔ ؟؟؟؟ "

"میں ماما کو بلا کر لانا ہوں ۔۔۔۔۔

اور وہ بچہ اپنی ماں کا ہاتھ پکڑ کر حورعین کے سامنے لے آیا تھا جو ابھی بھی اپنی جگہ پر کھڑی تھی حیران پریشان ۔۔۔۔

"سدرہ آپی ۔۔۔۔ ؟ "

اور دیکھتے ہی دیکھتے ۔۔۔۔ سدرہ آگے بڑھی تھی اور ایک زور دار تھپڑ مارا تھا حورعین کو ۔۔۔۔۔۔۔۔

حورعین کے گارڈز نے اسی وقت سرکل بنا لیا تھا غصے میں آگ بگولہ ہوتی سدرہ کے پاس ۔۔

"نووو ۔۔۔۔ یہ میری بری بہن ہے ۔۔۔ جاؤ یہاں سے تم سب ۔۔۔۔۔ "

"پر میم ۔۔۔۔۔ "

"آؤٹ مائرہ ۔۔۔۔۔۔ "

"ان کو بھیجنے کی ضرورٹ نہیں ہے ہم جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔ "

پر حورعین آگے بڑھ کر سدرہ کے گلے لگ گئی تھی ۔۔۔۔۔

سدرہ آپی یہ اچھی زیادتی ہے ویسے ۔۔۔۔۔ غصہ کرنے کا حق مجھے تھا ۔۔۔۔۔

تھا پر چار سال پہلے ۔۔۔۔ یہ چار سال تم نے مجھے اذیت دی بنا بتاۓ چلی گئی " تھی تم ۔۔۔۔۔ اپنے گلے شکوے کرتے ہیں چھوڑ کر نہیں چلے "جاتے ۔۔۔۔۔

آپ نہیں جانتی کیا گزری ہے مجھ پر سدرہ آپی ۔۔۔۔۔ ولید نے میرے " بچوں کو میرے خلاف کر دیا تھا ۔۔۔۔۔ اور پھر چھین لیا تھا مجھ سے ۔۔۔۔

میں تو اس وقت مر گئی تھی جب میرے اپنے بچوں نے منع کیا تھا میرے ساتھ جانے سے ۔۔۔۔۔

کتنے دن کتنی راتیں یہ سوچتی رہتی تھی ۔۔۔ کہ کیوں ہوں میں زندہ ۔۔۔۔ ؟

اتنی تکلیفوں کے بعد تو بس ہوجاتی ہے نا ۔۔۔۔ ؟؟؟

مجھے اپنے اس بچے کے پاس جانا تھا سدرہ آپی ۔۔۔ لیکن پھر سے یہاں آ گئی ہوں وہ اذیتیں وہی تکلیفوں میں ۔۔۔۔۔ جکڑی گئی ہوں پھر "سے ۔۔۔۔۔۔

سدرہ نے اب کے حورعین کو گلے لگایا تھا دونوں دوست رونے لگی تھیں ایک دوسرے کے گلے لگ کر ۔۔۔۔۔

"شیری بیٹا آؤ میں تمہیں کھلونے والی شاپ پر لے جاؤں ۔۔۔۔۔۔ "

ریان شیروز کو وہاں سے لے گیا تھا ۔۔۔ گارڈز اور مائرہ تو بہت پہلے ہی جا چکے تھے وہاں سے ۔۔۔۔۔

تمہیں ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی تھی حورعین ۔۔۔۔۔ اور وہ ولید " شاہ ۔۔۔۔۔

حورعین وہ انسان کبھی تمہارے قابل تھا ہی نہیں ۔۔۔۔ وہ تمہیں کچھ نہیں دے پایا سوائے دکھ پریشانیوں کے ۔۔۔۔

پر میں نے کبھی نہیں سوچا تھا وہ وومنائیزر بن جائے گا ۔۔۔۔۔

مجھے فرق نہیں پڑنا اب سدرہ آپی ۔۔۔۔ جو میرا نا بن سکا ۔۔۔۔ وہ اب کسی " کا بھی بن جائے مجھے فرق نہیں پڑنا ۔۔۔۔۔۔

"اب وہ اس کے بچے میرے لیے کچھ امپورٹنس نہیں رکھتے سدرہ بچوں کی بات پر حیران ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

یہ وہ بےبی ڈول تھی جس نے دنیا کے خلاف جا کر اپنے بچوں کو دنیا میں لانے کا فیصلہ کیا تھا ۔۔۔۔ ان بچوں کے لیے دو دو جاب کی ۔۔۔۔ سیٹرگگل کی پڑھائی چھوڑ ۔۔۔۔۔

زندگی جینا چھوڑ دی ۔۔۔۔۔

آج حورعین کے منہ سے یہ لفظ کسی زہر سے کم نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔

حور عین وہ بچے ہیں ۔۔۔۔ تمہیں پتا ہے نا وہ نہیں رہ سکتے تمہارے بنا ۔۔۔۔

پچھلے چار سالوں سے وہ میرے بغیر رہ رہے ہیں ۔۔۔۔ "

ایک نئی ماں جو میرے آفس میں آکر میرے بچوں کو اپنے اور ولید کے بچے بتا رہی تھی ۔۔۔۔۔

"اب آپ بتاؤ کہ کیا کمی چھوڑی ولید شاہ نے ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟

سدرہ خاموش ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

حورعین میں محبت نہیں نفرت تھی اب خاص کر بچون کے لیے ۔۔۔۔

جب سدرہ نے شیروز سے ملوانا چاہا تو حورعین نے نا اسے پیار کیا نا کوئی بات ۔۔۔۔

ریان اور سدرہ کو بہت اداس کر گیا تھا حورعین کا یہ نیا روپ ۔۔۔۔۔

اور اب ان دونوں نے ہی قسم کھائی تھی ہر لمحہ حورعین کے ساتھ رہنے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔

یو نو وٹ سدرہ آپی کتنے ٹائم بعد آج خود کو کئیر فری محسوس کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔

دونوں پھر سے باتیں کرتے ہوئے ریسٹوریب میں داخل ہو گئی تھی ۔۔۔۔

"اب میں آ گئی ہوں تمہاری بری بہن ۔۔۔۔ "

سدرہ نے ایک بار پھر حورعین کو گلے سے لگا کر کہا تھا ۔۔۔۔

ابھی حورعین باتیں کر رہی تھی کہ اسے ایسا لگا کے اس نے ولید کو کسی لڑکی کے ساتھ دیکھا ۔۔۔۔۔

اور ولید کا ہاتھ کسی اور لڑکی کی ویسٹ پر دیکھ کر اس کی دھڑکن تیز ہو گئی تھی ۔۔۔۔

"سدرہ آپی میں آئی ۔۔۔۔۔ "

"پر حور ۔۔۔۔ "

"بس پانچ منٹ ۔۔۔۔۔۔ "

حورعین ابھی کچھ آگے جا کر انہیں فالو کر رہی تھی کہ ہوپل رومر کی طرف بڑھی ۔۔۔۔ اور ایک دم سے کسی نے پیچھے سے اس کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

"کسی کی تلاش ہے مس ۔۔۔ ؟؟؟ "

کسی انجان آدمی کی آواز سن کر حورعین رک گئی تھی ۔۔۔۔۔

جب پیچھے دیکھا تو کچھ لڑکے کھڑے تھے ۔۔۔۔۔

"ویسے روم ہم نے بھی بک کروایا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ "

اس لڑکے نے حورعین کا ہاتھ پکڑ کر اسے کھینچنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔

"ہاتھ چھوڑو میرا بدتمیز ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے اپنا ہاتھ چھڑوا کر وہاں سے جانے کی کوشش کی تو وہ لڑکا پھر سے سامنے آ گیا تھا ۔۔۔۔

"ہاتھ چھوڑ دیا پر تمہیں چھوڑ ۔۔۔۔ "

اپنی بات کو پورا کر کے دکھا پوری زندگی بولنے کے قابل نہیں چھوڑوں گا ۔۔۔۔۔

اور ولید شاہ حورعین کی ڈھال بن کر کھڑا ہو گیا تھا وہاں ۔۔۔۔

"ہاتھ لگا کر دکھا اب ۔۔۔۔۔۔ "

کچھ دیر میں لڑائی شروع ہو گئی تھی ان لوگوں کی ولید کے ساتھ ۔۔۔۔۔

ولید بہت آسانی سے ان کا مقابلہ کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔۔ "

حور عین کی چیخ سے جو پاس پڑا ہوا گلدان اس لڑکے نے ولید کے سر پر مارنا تھا وہ ولید کی کمر پر لگ گیا تھا ۔۔۔۔۔

پن اور ولید نے پیچھے ہوکر بنا رحم کیے اس لڑکے کو دو تین خھ اور مارے ۔۔۔۔۔

"مینیجر ۔۔۔۔۔ "

ولید کے چلانے پر مینیجر آ گیا تھا اور بہت حیران تھا سب دیکھ کر ۔۔۔۔۔

یہ لوگ سیدھا جیل میں جانے چاہئیں ۔۔۔ اور تم لوگوں کو میں صبح دیکھوں گا ۔۔۔ یہ سکیورٹی ہے یہاں کی ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟

ولید حورعین کا ہاتھ پکڑ کر اسے کچھ آگے اپنے ہوپل روم کی طرف لے گیا تھا غصے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب سکیورٹی کہاں ہے تمہاری ۔۔۔ ؟ میری دفعہ تو آگے پیچھے ہوتے ہیں وہ ساید جیسے گارڈز تمہارے ۔۔۔۔ ؟؟؟

"ولید ۔۔۔۔ "

"چپ ایک دم چپ ۔۔۔۔۔۔ "

پچھلے پانچ منٹ سے حورعین کو لیکچر مل رہا تھا ولید شاہ سے ۔۔۔۔

جو کسی شیر کی طرح پورے کمرے میں یہاں سے وہاں گھوم رہا تھا ۔۔۔۔۔

"ولید تمہاری بیک پر بلڈ لگا ہے ۔۔۔۔ میں دوا لگا دیتی ہوں ۔۔ "

"میں لگا لوں گا چپ چاٹ بیٹھی رہو ۔۔۔۔ "

ولید باتھروم سے فرسب اید لایا تھا اور شیشے کے سامنے شرٹ کے بٹن کھولے کھڑا تھا ۔۔۔۔

"پلیز میں لگا دیتی ہوں ولید ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے ولید کی شرٹ کو پیچھے سے ذرا سا ہٹایا تھا کہ زخم دیکھ کر اس کی آنکھیں بھر آئی تھیں پر ولید کی کمر پر سارے زخم آج کے نہیں تھے ۔۔۔ ایسا تھا جیسے ہر روز ان کو کریدا جا رہا تھا ۔۔۔۔ جیسے اِن زخموں کو ہر نیا زخم دیا جانا تھا ۔۔۔۔

حورعین سمجھ گئی تھی ولید اپنے ساتھ یہ کیوں کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔

بے ساختہ اس کے ہوٹب ان زخموں کے تعاقب میں جھکے تھے ۔۔۔۔۔

حورعین کے ہونٹ جیسے ہی ولید کو اپنے زخموں پر محسوس ہوئے اس کی آنکھیں بھی بھر آئیں تھیں ۔۔۔۔۔

"تم بہت کامیاب رہے ہو ولید ۔۔۔۔ "

یہ کہہ کر حور نے اس کے کندھے پر بھی بوسہ دپا تھا ۔۔۔۔ اس کے آنسو ان زخموں کو اور بھگا رہے تھے ۔۔۔۔۔ اور ولید کی برداشت سے باہر تھا حورعین کو پھر روتے دیکھنا ۔۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔۔۔۔ "

تم بہت کامیاب رہے ہو ولید ۔۔۔۔۔ ہم دونوں کو برباد کرنے میں ۔۔۔۔۔

حورعین کی آنکھوں سے ضبط کے وہ سب آنسو پکلیے لگ گئے تھے ۔۔۔۔

میں ۔۔۔ کرنا بھی تو کیا حورعین ۔۔۔۔ ؟؟ "

تم جب جب مجھے ملی ۔۔۔ تم نے مجھے اپنایا معاف کیا ہر دفعہ ۔۔۔۔

تم ہر دفعہ بنا محنت کے ملتی رہی مجھے ۔۔۔۔۔

"اور میں نے "قدر" نہیں کی تمہاری ۔۔۔۔۔

دونوں ایک روم میں بہت پاس ہوکر بھی بہت دور تھے ۔۔۔۔ دونوں کی بیک تھی ایک دوسرے کی طرف ۔۔۔۔۔۔

کیا ہوجایا اگر تم وہ ِسبب نا بنتے ولید ۔۔۔۔ ؟؟ "

کیا ہوجایا ولید ۔۔۔ جو تم نے شک نا کیا ہونا ۔۔۔۔۔

کیا ہوجایا اگر تم نے یقین کیا ہونا مجھ پر میری پاکیزگی پر ۔۔۔۔۔

کیا ہوجایا اگر تم نے یدلیل نا کی ہوتی اُس رای ہمارے رشتے کی ۔۔۔۔۔

کیا ہوجانا ۔۔۔ جو تم نے بچوں کو نا چھینا ہونا ولید ۔۔۔۔۔

"بولو ولید ۔۔۔۔۔۔

حورعین کا ہاتھ اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

"جواب دو ولید شاہ ۔۔۔۔۔۔ "

اس نے پھر سے ہاتھ اٹھایا تھا ۔۔۔۔۔

"بتاؤ مجھے ۔۔۔۔۔۔ "

ولید کی نظریں اس کے سر کے ساتھ ہی نیچے جھکی ہوئی تھی ۔۔۔۔

کیا ہوجانا اگر تم صرف میرے رہتے ولید ۔۔۔۔ کسی کے نا ہوتے ۔۔۔ نا " ملائکہ ۔۔۔ نا نوشین نا وہ سب ل۔ جن کا ذکر ہونا آیا تمہارے ساتح نیوز پیپرز میں ۔۔۔۔

کیا ہوجانا اگر تم کسی کی طرف نظر اٹھا کر نا دیکھتے کبھی ۔۔۔۔

تم میرے رہتے ۔۔۔۔۔

"کیوں سارے راستے بند کردی یے ولید ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟

حورعین کی گرفت بہت مضبوط ہو گئی تھی ولید کی شرٹ پر اور ٹوٹ کر اسی طرح گر گئی تھی وہ ولید شاہ کے قدموں میں ۔۔۔۔۔

ولید کی شرٹ پھٹ گئی تھی اسے اپنے زخموں کی پرواہ نہیں تھی اب ۔۔۔۔

ولید تمہارا تھا حورعین ۔۔۔۔۔ "

ین اجل تمہارا تھا بےبی ڈول ۔۔۔۔۔

اور یہ ولید شاہ تمہارا ہے حورعین ۔۔۔۔۔۔۔

کبھی کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا ۔۔۔۔۔ کبھی نہیں ۔۔۔ سب جھوٹ تھا ۔۔۔۔

سچ تو یہ ہے میں کبھی کسی کا نہیں ہوپایا ۔۔۔۔ کسی کو اپنے فریب آنے دینا تو "بہت دور کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ولید کی بات سن کر جیسے حورعین کو سکون مل گیا تھا ۔۔۔۔۔

ایک عورت سب برداشت کرسکتی ہے ۔۔۔ پر اپنے شوہر کی بے وفائی نہیں ۔۔۔۔

جھوٹ ۔۔۔ سب جھوٹ ولید ۔۔۔۔ میں نے سب دیکھا تھا وہ نیوز وہ پارٹیز ۔۔۔۔۔

وہ سب جھوٹ تھا ایک فریب ۔۔۔ ایک گیم ۔۔۔۔ تمہیں میرے سامنے لانے کے لیے ۔۔۔۔۔

ولید نے حورعین کو اٹھایا تھا ۔۔۔۔۔۔

گیم ۔۔۔ پلاننگ یہ سب ہی کرسکت ہو نا ۔۔۔ ؟؟؟ "

دیکھو کہاں آ گئے ولید ہم دونوں ۔۔۔۔۔۔

تم مجھے برباد کرتے رہے ۔۔۔ میں برباد ہوتی رہی تمہارے "ہاتھوں ۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔

ولید نے حورعین کو آگے بولنے کا موقع نہیں دیا تھا ۔۔۔۔ اس کی برداشت "نہیں تھی اب ۔۔۔۔۔۔۔۔

"تم صرف میری ہو حورعین ۔۔۔۔۔۔ "

ولید نے پھر سے اسے بولنے کا کوئی موقع نہیں دیا تھا ۔۔۔۔۔

دونوں تھک گئے تھے ۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.