Chapter 2: نہیں اسکی کوئی ضرورت نہیں تمہیں مائرہ

"نہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں تمہیں مائرہ گھر ڈراپ کر دے گی ۔۔۔۔ "

حورعین نے بنا سندس کی بیٹی کی طرف دیکھے اپنے گلاسیز لگا لئ تھے اور واپس پرنسپل کے آفس چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔

اب اسے بچوں سے کوئی لگاؤ نہیں تھا ۔۔۔ کسی بھی بچے سے ۔۔۔۔۔۔

اسے اس کے بچوں سے جو ٹھوکر پڑ گئی تھی اب وہ سنبھل گئی تھی ۔۔۔۔۔

وجاہت میرے بیٹے کو بچا لو ۔۔۔ اگر اسے سزا ہو گئی تو کیا ہوگا ہمارے " خاندان کا وہ اکلوتا بیٹا ہے میرا "جیل میں وہ مر جائے گا ۔۔۔۔

یس س اب تم فکر نا کرو ۔۔۔ میں نے ولید کا ُبلایا ہے ۔۔۔۔ ولید کا وکیل کیس لڑے گا تمہارے بیٹے گا ۔۔۔

کیبن کا دروازہ کھل گیا تھا ۔۔۔

"بابا سائیں آُ نے بلایا تھا ۔۔۔ ؟؟ "

ولید راٹھور صاحب کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گیا تھا بنا ان کی طرف دیکھے ۔۔۔ شاید اسے پتا چل گیا تھا کہ کیوں آئے ہیں راٹھور صاحب ۔۔۔۔

"ولید ان سے ملو بیٹا یہ ۔۔۔۔ "

"بابا سائیں مجھے کیوں بلایا ہے ۔۔۔۔۔ "

ولید نے وگاہئ صاحب کی بات کو کاٹ دیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید میرا بیٹا ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔۔ مجھے تمہاری مدد کی ضرورت ہے ۔۔۔

میں ایک غریب کی کوئی مدد نہیں کرنے والا راٹھور صاحب ۔۔۔ اگر کوئی " مطعلکپج بزنس کے ق بات ہے تو ٹیے ورنہ جائیے ۔۔۔۔۔

"اس کی جگہ وہاں ہے اس جیل میں ۔۔۔۔

ولید غصے سے اٹھ کر وہاں سے جانے لگا تھا کہ وجاہت صاحب بھی اٹھ گئے تھے اور رنجیت راٹھور صاحب بھی ۔۔۔۔

اوووہ تو پھر تم اب تک باہر کیوں ہو ۔۔۔ ؟؟ میں نے بہت کچھ سنا ہے ۔۔۔

اگلے لمحے ولید کے ہاتھ سامنے والے شخص کے گریبان پر تھے ۔۔۔۔

"ایک بار اور کوئی ایسی بات کی تو میں ۔۔۔۔ "

"ولید چھوڑو رنجیت کو ۔۔۔۔ "

وجاہت شاہ نے ولید کے ہاتھوں سے ان کا گریبان چھڑوا دپا تھا ۔۔۔۔۔

پلیز ولید بیٹا ۔۔۔ میرا بیٹا اپنی بیوی اور بیٹی سے بہت پیار کرنا ہے ۔۔۔ "

اگر آج تم نے اس کا ساتھ نہیں دیا تو وہ بھی تمہارے جیسا بن جائے گا ۔۔۔۔

"اور پھر اس کی بیٹی کا کیا ہوگا ۔۔۔ ِ؟؟

ولید نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔

"ولید بیٹا مجھے لگتا ہے ہمیں ان کی مدد کرنی چاہ ٹیے ۔۔۔۔ "

اوکے بابا سائیں ہم کریں گے ان کی مدد پر ۔۔۔ آپ کی بہو سے معافی مانگے آپ لوگ ۔۔۔ وہ کیس واپس لی لیں گی ۔۔۔

ولید وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔

پر اس کے ذہن میں بس ایک ہی سوچ تھی ۔۔۔

کسی اور کو وہ داسرا ولید شاہ نہیں بننے دے گا ۔۔۔۔

اور نا کسی کی بیٹی کا نصیب عاشی جیسا ہوگا ۔۔۔ جیسے وہ بن ماں کے رہ رہے ہے ۔۔۔۔

اور وہ یہ کیس جیت کر اس فیملی کو ایک ساتھ کر دے گا ۔۔۔۔۔۔

پر ال ۔۔۔ ؟ آئی مبن ہم اس بچی کو ایک وارننگ بھی تو دے سکتے ہیں پا ۔۔۔ ؟؟

مجھے آپ یہ بتائیے اب تک آپ کتنی وارننگز مسٹر شاہ کے بچوں کو دے چکی ہیں ۔۔۔ ؟؟

یٹٹل حورعین بہت کنفیڈی بیٹھ گئی تھی پرنسپل کے سامنے والی سبب پر ۔۔۔۔

دراصل ہمیں دونوں بچوں کی نہیں بس عاشی کی شکایات آتی رہتی " ہیں ۔۔۔

زیادہ یر ۔۔۔۔ ارش بہت مپحور بی-ہئیو کرنا ہے ۔۔۔۔ اپنی عمر سے بھی زیادہ "مپحور رہن سہن ہے اس کا ۔۔۔۔

حورعین کے چہرے پر ہلکی سی مسکان آ گئی تھی ۔۔۔ پر کچھ سیکنڈ کے بعد پھر وہی غصہ وہی خالی پن تھا اس کی آنکھوں میں ۔۔۔۔۔

اوکے ۔۔۔۔ سوو بہت وارننگز کے بعد ہم اس بچی کو اس سکول سے ال کر رہے ہیں رایپ ۔۔۔ ؟؟

حورعین کے چہرے کے ہارڈ تاثرات دیکھ کر پرنسپل نے نروس ہوکر ہاں میں سر ہلا دیا تھا ۔۔۔۔

"پر ۔۔۔ مسٹر ولید شاہ ۔۔۔ وہ ۔۔۔ "

وہ آپکی سر درد ہے میڈم ۔۔۔ اگیبن وہ بچی اِس سکول میں پھر سے " رجسٹریشن کے بعد آئے تاکہ اس کو احساس ہو ۔۔۔۔

اگر پھر بھی اس بچی کے بائ ۔۔۔ میرا مطلب ہے مسٹر ولید شاہ نے کوئی لپِجہٹ "ہنگامہ کیا تو رِیبن اپوب لیٹر چا یے مجھے اس بچی کا ۔۔۔۔۔۔

"جی ۔۔۔۔ "

گڈ میڈم ۔۔۔ اور اب آپ بھی اس ڈر سے نکل کر خود سے ایسے فیصلے " لیجٹی " ے ۔۔۔

حورعین جب آفس سے باہر آئی تو بچے کھیل رہے تھے یہاں وہاں گھوم رہے تھے ہنس رہے تھے ۔۔۔۔

ب پر بنا کسی کو دیکھے حورعین اکگری کی طرف جا رہی تھی ۔۔۔

پر اٹک آواز ۔۔۔ ایک لفط ۔۔۔۔۔ ایک آواز اور وہ ایک لفط لیبرِلی اسے اس کے گھٹنوں پر لے آیا تھا ۔۔۔

پر وہ مضبوط کھڑی تھی ۔۔۔۔۔

"ماں ۔۔۔۔۔۔ "

ارش جو عاشی کو گاڑی میں بٹھا کر واپس حورعین کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آیا تھا ۔۔۔

اور پچھلے 20 منٹ سے یہیں کھڑا تھا چھپا ہوا تھا ۔۔۔ اپنی ماں کا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔۔

"ماں ۔۔۔۔۔۔ "

حورعین اس کی آؤاز کو اگنور کر کے آگے بڑھی تھی ۔۔۔

"ماں ۔۔۔۔ "

ارش کی آواز بہت بھاری ہو گئی تھی ۔۔۔۔ پر حورعین نہیں رکی تھی ۔۔۔

آج جیسے ارش کی آواز تھی ۔۔۔ وہ سے اُس دن حورعین کی آواز تھی ۔۔۔۔

تم میرے بچوں کو مجھ سے چھین نہیں سکتے ولید ۔۔۔ ارش ۔۔۔ عاشی کم "" بچوں گھر نہیں جابا ۔۔۔ ؟؟

"ہمیں بابا کے ساتھ جانا ہے ۔۔۔۔ "

"ارش بیٹا سمجھاؤ نا عاشی کو ۔۔۔ ماں جی نہیں پائے گی ۔۔۔۔ "

آیم سوری ماں ہم بابا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں آپ کے پاس نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

حورعین کے قدم ماضی کو یاد کر کے پھر سے چلنے لگے تھے ۔۔۔۔

ماں آیم سوری ماں ۔۔۔۔ مجھے اُس دن آپ کی بات مان لینی چاہیے تھی ماں ۔۔۔۔

حورعین کے قدم نہیں رکے تھے ۔۔۔ اگر ارش ایک قدم اپنی ماں کی طرف بڑھا رہا تھا تو حورعین دو قدم آگے بڑھ رہی تھی ۔۔۔۔ اور وہ ایگزٹ کی طرف پہنچ گئی تھی ۔۔۔۔ بنا پیچھے دیکھے ۔۔۔۔

"میں کسی کی ماں نہیں ہوں ۔۔۔۔ "

حورعین نے بہت لاؤڈلی بولا تھا ۔۔۔۔ ارش ٹوٹے دل کے ساتھ واپس اپنی گاڑی کی طرف بڑھ گیا تھا جہاں ڈرائیور پہلے سے دروازہ کھولے کھڑا تھا ۔۔۔

"بھیا آپ کہاں رہ گئے تھی ۔۔۔ ؟؟ "

"کہیں نہیں ڈرائیور ۔۔۔ "

ارش نے عاشی کی طرف دیکھا بھی نہیں تھا ۔۔۔۔ وہ ویدو سے باہر دیکھ رہا تھا جہاں اسے اپنی ماں نظر آ رہی تھیں ۔۔۔

سکیورٹی گارڈ گاڑی کا ڈور اوپن کر رہا تھا حورعین کے لیے ۔۔۔

ارش یہ سب دیکھ کر سمائل دے رہا تھا ۔۔۔۔ اپنی ماں کے اِس ایٹیٹیوڈ کو دیکھ کر ۔۔۔۔

ِ "ایک بار بابا کے آفس چلی جاؤں میں اُس ثح کی سکایب کروں گی ۔۔۔۔ "

ارش ابھی بھی باہر کی طرف دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔ پہلے تو اُس نے عاشہ کے لفظوں پر غور نہیں کیا تھا کیونکہ یہ عاشی کی روٹین تھی ایسے لفظ بولنا ۔۔۔۔ اور وہ سمجھا سمجھا کے تھک گیا تھا ِ "بح کون عاشی ۔۔۔۔ ؟؟ "

"وہی جسے آپ دیکھ کر سمائل دے رہے ہو وہ بچ ۔۔۔ "

ارش کی نظروں میں سمائل کی جگہ غصہ آ گیا تھا ۔۔۔۔۔

ڈویب ہو ڈیرھ بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ اگیبن انہیں یہ یا کوئی بھی ُبرا لفظ بولا تو مجھ سے ُبرا کوئی نہیں ہوگا ۔۔۔۔

پہ ارش کی ہارڈ آواز نے ڈرائیور کو مجبور کر دیا تھا جھے دیکھنے پر ۔۔۔۔

پہلی بار بچوں کو اِس طرح دیکھ رہا تھا وہ ۔۔۔۔ اور ارش کا غصہ کرنا بھی ۔۔۔۔

"ہم صاحب کے آفس پہنچنے والے ہیں ۔۔۔۔ "

ڈرائیور نے جلدی سے دونوں بچوں کی لڑائی ختم کروانے کے لیے گاڑی کی سپیڈ بڑھا دی تھی ۔۔۔۔۔

"بابا کے آفس ۔۔۔ ؟؟ ہم گھر جا رہے ہیں ۔۔۔۔ "

نہیں ۔۔۔۔ ہم بابا کے آفس جا رہے ہیں ۔۔۔۔ میں نے کہا تھا ۔۔۔ میں اس ب ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے میں اُسکی شکایب کروں گی ۔۔۔۔

عاشی نے ارش سے ڈر کر بچ لفظ نہیں کہا تھا ۔۔۔۔۔

ہم م "م اوکے ۔۔۔۔۔ "

ارش نے گہرا سانس لیا تھا اور عاشی کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔۔ اب اُسے عاشی پر غصہ نہیں آ رہا تھا ۔۔۔۔

تم ہمیشہ کہتی تھی تم ماں کی تصویر نہیں انہیں دیکھنا چاہتی ہو اپنے " سامنے ۔۔۔ ؟؟

"پر آئی پرومس آج گھر جاتے ہی تمہیں ماں کی فوٹو دکھاؤں گا ۔۔۔۔

اور میں نہیں دیکھوں گی ۔۔۔۔ میاں ماما کو یب تک نہیں دیکھوں " گی ۔۔۔ جب تک وہ خود میرے سامنے نہیں آجاتی ۔۔۔۔

آپ جانتے ہو ۔۔۔۔ اگر آج ماما ہوتی تو وہ اُس بح کو بتاتی جس نے مجھے تھپڑ "مارا ۔۔۔

عاشی کی آنکھیں بھیگ گئی تھیں ۔۔۔۔ اور آفس بھی آ گیا تھا ۔۔۔۔۔

"عاشی وہ جنہوں نے تھپڑ مارا وہ ۔۔۔ "

"بھیا میں بابا کو بتانے جا رہی ہوں سکول میں کیا ہوا آج ۔۔۔۔ "

"اور تم جانتی ہو بابا کیا کریں گے ۔۔۔۔ ؟؟ "

"بابا اسے سزا دیں گے ۔۔۔۔ "

ڈرائیور نے دروازہ کھول دیا تھا ۔۔۔

بچوں کو دیکھ کر سکیورٹی گارڈ سے لیکر واچ مین سب کھڑے ہو کر ڈور اوپن کر رہے تھے ۔۔۔۔۔

عاشی کو جب سٹاف سے پتا چلا ولید میٹنگ میں بیزی ہے وہ ویب کرنے کے بجائے سیدھا کانفرنس روم میں چلی گئی تھی جہاں میٹنگ چل رہی تھی ۔۔۔۔۔

راؤ یہ کیس سٹڈی کر لو ۔۔۔۔ اگر تم اِسے ہار گئے تو اِسے اپنا آخری کیس سمجھنا ۔۔۔

"میم پہلے میں اِسے پڑھ تو لوں پھر ہی بتا سکوں گا کہ ۔۔۔۔۔ "

نووووو ۔۔۔۔۔ اسے رید کرنے سے پہلے بتاؤ مجھے ۔۔۔ نہیں تو ری رائن کر دو کمپنی سے ۔۔۔

حورعین نے کوئی اوپشن نہیں چھوڑا تھا ۔۔۔۔

ٹٹ لاسب 3 سال سے یہی ایٹیوڈ تھا تھا اُسکا ۔۔۔۔ سامنے والے کو وہ دو اوپشنز دیتی تھی ۔۔۔۔

ڈو اور ڈائی ۔۔۔۔۔۔۔

"سوو ل مببر ۔۔۔ یہ پروجیکٹ فانیبالایر کرنے کےمیں ۔۔۔۔ "

"بابا ۔۔۔۔۔ "

عاشی کی روتی ہوئی آواز نے ولید کو پریشان کر دیا تھا ایک سیکنڈ میں ۔۔۔۔۔

"عاشی ۔۔۔۔ بےبی ڈول کیا ہوا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے اسے اپنی کرسی پر بٹھا دیا تھا اور جب اس کا چہرہ صاف کرنے لگا تو اس کی " نظر اس زخم پر پڑی تھی ۔۔۔۔

"کس نے کیا ہے یہ ۔۔۔ ؟؟ "

بس ایک بات ہی پوچھی تھی اس نے ۔۔۔۔۔۔

ولید کی آواز سے سب ڈر گئے تھے ۔۔۔۔ اور سب باہر چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔

ارش ۔۔۔۔ بتاؤ کس نے کیا ہے یہ سب ۔۔۔۔ ؟؟ "

تم کیا کر رہے تھے ۔۔۔ ؟؟ اور وہ سکیورٹی گارڈز ۔۔۔ ؟؟ ڈیم اٹ میں اسے "چھوڑوں گا نہیں جس نے بھی میری بیٹی کو ہاتھ لگایا ہے ۔۔۔۔

بابا میری کوئی غلطی نہیں تھی ۔۔۔ مجھے بہت درد ہو رہا ہے بابا ۔۔۔ آپ اُسے سزا دیں گے نا وہ مس ۔۔۔۔۔

"مس ۔۔۔ ؟؟ میں اسے ضرور سزا دوں گا ۔۔۔۔ "

ولید نے غصے سے کچھ کالز ملائی تھیں ۔۔۔ اور ایدریس لیا تھا ادھی ادھوری بات سن کر فون کاٹ دیا تھا اس نے ۔۔۔۔

ولید یہ فائل ۔۔۔۔ اووہ بچے تم دونوں کب آئے ۔۔۔۔ ؟؟ عاشی تم رو رہی ہو ۔۔۔۔

جو لڑکی ابھی فائل لیکر آئی تھی وہ سب چھوڑ کر عاشی کے پاس چلی گئی تھی ۔۔۔۔

"نوشین ماں ۔۔۔۔ "

عاشی روتے ہ عیے نوشین کے گلے لگ گئی تھی ۔۔۔۔۔

"مجھے کوئی بتائے گا کیا ہوا ۔۔۔۔ ؟؟ ولید ۔۔۔ عاشی ۔۔۔۔ "

عاشی نے روتے ہوئے سب بتا دیا تھا اور ولید کے ساتھ ساتھ نوشین بھی غصے سے اٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

وٹ ۔۔۔ ؟؟؟ ہاؤ دیرھ شبی ۔۔۔۔ ولید تم ابھی تک چپ چاپ کھڑے " ہو ۔۔۔ ؟؟

ِط "اُس ثح کو میں ھوڑوں گی نہیں ۔۔۔۔۔

یہ زبان جو کبھی کسی کو بچوں کے سامنے نہیں بولنے دی تھی حورعین " نے ۔۔۔۔

آج ولید شاہ کے سامنے اس کے بچوں کو ایسی زبان سکھائی جا رہی تھی ۔۔۔ اس کے بچوں کو ایسا ماحول مل رہا تھا کم پرنسز ۔۔۔ چلو میرے ساتھ آپ کے سامنے سزا دوں گا معافی مانگے گی وہ تم سے ۔۔۔۔۔

ولید ہاتھ پکڑ کر اسے لے گیا تھا ۔۔۔ ارش اور نوشین بھی پیچھے پیچھے تھے ولید کے ۔۔۔۔

ارش سب بتانا چاہتا تھا منع کرنا چاہتا تھا ۔۔۔۔ پر اپنے بابا سائیں کو دیکھ کر وہ چپ ہو گیا تھا وہ اپنے بابا کے چہرے پر آج سمائل دیکھنا چاہتا تھا ۔۔۔ جو اسے یقین تھا اس کی ماں کو دیکھنے کے بعد آ جائے گی ۔۔۔

پر اسے نہیں پتا تھا آج کی میٹنگ کتنی بھیاتک ہونے والی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

نوو سر ۔۔۔ اپ اندر نہیں جا سکتے آپ کے پاس جو اسلحہ اسے یہاں رکھے ہم اندر سے پوچھ کر ۔۔۔

"بکواس بند کرو دیکھتا ہوں کون رکے گا مجھے ۔۔۔۔ "

ولید کے گارڈز بھی ساتھ کھڑے تھے ۔۔۔۔۔

گارڈ نے جیسے ہی گن ولید کے سامنے کی تھی ولید کے گارڈز نے چھین لی تھی ۔۔۔۔۔

اور بنا کسی کو نقصان پہنچائے وہ لوگ آفس میں داخل ہو گئے تھے ۔۔۔۔

"کہاں ہے تمہاری بوس ۔۔۔ ؟؟ "

ولید ریسیپشن پر جا کر چلایا تھا ۔۔۔۔۔

"سر آپ کے اپاؤیٹ ہے ۔۔۔ ؟؟ "

"کہاں ہے وہ ۔۔۔ "

اور جلدی سے اس نے بتا دیا تھا ۔۔۔۔

تھرڈ فلور پر جیسے ہی وہ داخل ہوئے تھے ۔۔۔

آفس کی لیگثری دیکھ کر بہت امپریسسو تھی ۔۔۔۔

آفس کی ایک بات بہت عجیب لگی ولید کو ۔۔۔۔

یہاں کام کرنے والی ہر صرف عورتیں تھیں ۔۔۔ زیادہ یر 40 30 سے اوپر کی تھیں ۔۔۔۔

یکشپیٹ اِس اسسو آفس میں سٹاف اِس طرح کا دیکھ کر ولید بہت حیران تھا ۔۔۔۔۔۔۔

مائرہ اُس چیریٹی ایویب کے لیے تم مسز حماس کو بھیج دینا ۔۔۔ "

کل مجھے پاپا کے ساتھ کہیں جانا ہے ۔۔۔ اور یہ سائن میں نے کر دئیے ہیں ۔۔۔

"راؤ تم کورٹ کی ایگزٹ ہئیرنگ مجھے اپدیٹ کر دینا ۔۔۔

"اوکے میم میں بتا دوں گا آپ کو ۔۔۔ ہمارا کیس بہت سٹورگ ہے ۔۔۔ "

حورعین کی بیک دروازے کی طرف تھی جیسے وہ کھڑی ہوئی تھی ۔۔۔۔ اور ڈور اوپن ہو گیا تھا ۔۔۔

ہاؤ ڈیرھ یو ۔۔۔۔ تمہاری ہمت کیسے ہوئی میری بیٹی پر ہاتھ اٹھانے کی ۔۔۔ ؟؟

ولید نے اُس لیڈی کا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔۔ اور غصے میں اپنا ہاتھ اٹھا دیا تھا ۔۔۔

اور جیسے ہی وہ لڑکی پیچھے مری تھی ولید کا ہاتھ اسی طرح ہوا میں رک گیا تھا ۔۔۔

کمرے میں موجود ہر پرسن شاکڈ تھا ۔۔۔۔۔

راؤ صاحب اٹھ کر کھڑے ہو گئے تھے ۔۔۔۔ مائرہ نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا تھا جب اس نے سامنے کھڑے انسان کو ہاتھ اٹھاتے دیکھا تھا اپنی بوس پر ۔۔۔۔۔

ارش نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ اس کے بابا سائیں اس طرح کریں گے ۔۔۔۔

اور ولید شاہ ۔۔۔۔ جس کی آنکھیں بلیر ہو گئی تھی شوک سے ۔۔۔ خوشی سے ۔۔۔ ہرٹ سے ۔۔۔

اور اس نے اپنا اٹھایا ہوا ہاتھ آہستہ نیچے کر لیا تھا ۔۔۔

سب چپ تھے پر ابھی ابھی ولید شاہ کے ساتھ جو لڑکی عاشی کا ہاتھ پکڑ کر اِس آفس تک آئی تھی وہ بنا سوچے سمجھے آگے بڑھ کر حورعین کے سامنے کھڑی ہو گئی تھی ۔۔۔۔

"تمہاری ہمت کیسے ہوئی ہماری بچی پر ہاتھ اٹھانے کی ۔۔۔۔ ؟؟ "

ک نوشین جو کہ ایک خوبصورت نال لڑکی تھیں ۔۔۔ حورعین کی آںھوں میں غصہ آ گیا تھا ۔۔۔

اور حورعین دو قدم آگے بڑھی تھی ۔۔۔۔

"ہماری بچی ۔۔۔۔ ؟؟ "

حورعین نے ولید شاہ کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا تھا ۔۔۔

"ہاں ہماری بچی ۔۔۔ "

اوووہ ۔۔۔۔ یہ تمہاری بچی ہے ۔۔۔۔ ؟؟ نو ڈاؤٹ اس بچی پہ اب مجھے غصہ " نہیں ترس آ رہا ہے ۔۔۔۔

ایسے ماں باپ ۔۔۔ ایسے ہی یربیت دے سکتے ہیں ۔۔۔۔

باپ جو کسی کے آفس میں آکر کسی عورت پر ہاتھ اٹھا کر اپنی مردانگی ظاہر کرنا ہے ۔۔۔۔

"اور ماں ۔۔۔ ؟ ویل ۔۔۔۔ ؟؟

حورعین بہت پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔ اپنے ڈیسک پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔

"نوشین ۔۔۔ تم بھیچ میں نا بولو ۔۔۔۔۔ "

"وٹ ولید ۔۔۔ ؟؟ تم اَس بچ کو ۔۔۔۔۔ "

آواز نیچے کرو مس ۔۔۔۔ "

پبلی کل یو نو وٹ ۔۔۔ ؟؟ مسٹریس کی آواز بیڈ روم تک رہنی چاہیے ی "نہیں ۔۔۔

حورعین نے نوشین کے کان کے پاس سرگوشی کی تھی ۔۔۔ جسے ولید نے بھی سن لیا تھا ۔۔۔

ولید حورعین کی بات سن کر بہت شاکڈ ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاؤ ڈیرھ ہو ۔۔ "

ِ ڈیرھ تم کر چکی ہو ۔۔۔ مجھے بح کہہ کر ۔۔۔۔ "

ہماری بچی ۔۔۔ ؟ مائی فٹ ۔۔۔۔

کلٹت دوسروں کی اولاد کو م کر لیا ہے تو اُس بچی کو تمیز بھی دو ۔۔۔ اور یربیت بھی ۔۔۔۔ سنا تم نے ۔۔۔۔

ناؤ گیٹ آؤٹ ۔۔۔

پک اینڈ یو مسٹر شاہ ۔۔۔۔۔ آپکی بیٹی کو میں نے اُس سکول سے اشپیل کروا دیا ہے ۔۔۔۔

اِسکی عمر کیا ہے ۔۔۔ ؟؟ 8 7 یا 9 سال ۔۔ ؟؟ اِسکی زبان دیکھی ہے ۔۔۔۔

ویل آٹ جیسے ماں باپ سے کیا توقع کی جا سکتی ہے ۔۔۔ ؟؟؟ ایم آئی "رایب ۔۔۔ ؟؟

"حو ۔۔۔ بےبی ۔۔۔۔ "

انیف ۔۔۔۔ مسٹر شاہ ۔۔۔۔ وہ سے ماننا پڑے گا ۔۔۔۔ ابھی بھی ویسے ہی ہو " وومننائیزر ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

ولید کے کانپتے ہاتھ لڑکھڑاتیے لفظ یہ سب دیکھ کر جہاں نوشین غصے سے لال سرخ ہو رہی تھی ۔۔۔ وہیں وہ ولید کے چہرے کی طرف دیکھ کر شاکڈ بھی تھی جو حورعین کی طرف دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔۔۔

راؤ تمہارے لیے میں ڈنر منگواؤں ۔۔ ؟؟ کھانا کھا کر جاؤ گے ۔۔۔ ؟؟ "

اینڈ یو مائرہ ۔۔۔ ؟؟ تمہیں انوں دینا ہوگا میرے کیبن سے باہر جانے "کا ۔۔۔ ؟؟

"سور ۔۔۔ سوری میم ۔۔۔۔ "

"سو سوری میم ۔۔۔

دونوں کیبن سے بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔۔

پورے کیبن میں خاموشی ہو گئی تھی ۔۔۔۔

شیٹ اینڈ یو ۔۔۔ مس پاپا کی پرنسز ۔۔۔۔ یہ سب س اٹھا کر دو مجھے ۔۔۔۔ ہری اب ۔۔۔۔

عاشی نے ولید کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔ پر ولید نے اسے منع نہیں کیا تھا نا ہی اس کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔

"یو ۔۔۔۔ مس ۔۔۔ عاشی تم کچھ نہیں اٹھاؤ گی ۔۔۔۔ "

نوشین نے غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔

"عاشی پیپرز اٹھا کر پکڑاؤ اور سوری بولو ابھی ۔۔۔۔ "

عاشی پیپرز اٹھانے لگی تھی کہ ولید کچھ قدم آگے بڑھ کر حورعین کی طرف بڑھا تھا "یو نوو ۔۔۔۔ میں کتنا ۔۔۔۔ حو ۔۔۔ تمہیں یہا ۔۔۔۔ "

ولید پھر سے اپنی بات پوری نہیں کر پایا تھا حورعین پھر سے اٹھ گئی تھی ۔۔۔۔ اور اپنی کبیر اور گلاسیز اٹھا لی تھیں ڈیسک سے اور بنا کسی کو دیکھے ولید کے پاس سے گزرتے ہوئے رک گئی تھی ۔۔۔۔۔

ابھی بھی اسی طرح ہو ویسے ۔۔۔ ؟؟ چھپانے والے ۔۔۔ ؟؟ دبانے " والے ۔۔۔ ؟؟

ہم م "اور یہ لڑکی ۔۔۔ م ماننا پڑے گا ولید شاہ ۔۔۔۔

"وہ میری کچھ نہیں لگتی ۔۔۔۔ "

ولید نے ہرٹ ہوکر کہا تھا ۔۔۔ اور نوشین کی برف دیکھ کر صاف لفظوں میں حورعین کو جواب دیا تھا ۔۔۔

وہ تو حیرا ن تھا اس الزام پر ۔۔۔۔۔

"ہاہاہا اچھا مذاق ہے ۔۔۔ ؟؟ کچھ نہیں لگتی ہماری بچی ۔۔۔۔۔ "

"پلیز میری بات ۔۔۔۔۔ "

"اپنے بچوں اور اپنی "کچھ نہیں لگتی" کو یہاں سے لیکر نکل جاؤ ۔۔۔۔۔ "

"حو ۔۔۔ "

شسسس س ۔۔۔۔ مس جہانگیر عالم مسٹر شاہ ۔۔۔۔۔ مجھے انجان لوگ نام سے ُپکاڑے مجھے اچھا نہیں لگتا ۔۔۔۔۔

حورعین اپنی گلاسیز لگا کر اپنے کیبن سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔

"ارش تمہیں پتا تھا ۔۔۔ ؟؟ "

ولید نے درد سے آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔

"ہاں مجھے پتا تھا ۔۔۔۔ اور غلطی عاشی کی تھی ۔۔۔۔۔۔ "

سب پھر سے چپ ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔۔۔ "

ولید نے بہت ہلکی آواز میں کہا تھا ۔۔۔۔۔

"بابا ۔۔۔۔۔ "

"نوشین بچوں کو گھر چھوڑ دینا ۔۔۔۔ "

ولید وہاں کیبن سے بھاگ گیا تھا ۔۔۔ اور پھر آفس سے ۔۔۔۔

پر وہ بلیک گاڑی وہاں سے جاچکی تھی ۔۔۔۔

"بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "

ولید وہیں اسی روڈ کی طرف دیکھ رہا تھا جہاں وہ گاڑی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

"بابا گھر نہیں جانا ۔۔۔ ؟؟ "

ارش نے ولید کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔ جو وہاں کھڑے اس روڈ کو دیکھ رہا تھا "وہ بیٹا ۔۔۔۔۔ وہ تمہاری ۔۔۔۔۔ "

ماں ہیں ۔۔۔۔ میں جانتا ہوں بابا وہ ماں ہیں ۔۔۔۔ "

جن کے پاس جانے سے منع کر دیا تھا ہم نے ۔۔۔۔۔

"آج وہ ہمارے پاس نہیں آنا چاہتی ۔۔۔۔

ارش گاڑی میں جا کر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔

"ولید چلو چلیں ۔۔۔۔ "

نوشین نے ولید کا ہاتھ پکڑ کر اسے کہا تھا ۔۔۔۔۔ جو ولید نے اسی لمحے چھڑا لیا تھا ۔۔۔۔۔

جہانگیر مینشن ۔۔۔۔۔۔۔

حورعین بنا کسی سرویب کی گریٹنگ کے جواب دیے اپنے روم میں چلی گئی تھی ۔۔۔

اسے پتا تھا پاکستان واپس آکر اس کا سامنا ضرور ہوگا ماضی سے پر اتنی جلدی ۔۔۔۔۔

حورعین اپنے روم میں چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔

"چار سال ۔۔۔۔۔۔ "

اس نے بیڈ پر پھینک دی تھی اپنی گلاسیز ۔۔۔ اور خود بھی بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔

"ہماری بچی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

یہ ایک بات آفس سے گھر تک اسے کھائے جار رہی تھی ۔۔۔۔۔

ِ بح ۔۔۔۔۔۔

"عاشی ۔۔۔۔۔ "

حورعین کے منہ سے ایک آہ نکلی تھی ۔۔۔ کس کرب سے گزری تھی آج وہ جب اس کی بچی نے بچ کہا تھا ۔۔۔۔۔

سال بعد اس کی آنکھیں بھری تھیں اسے چار سال لگے اپنے آنسو روکنے 4 میں ۔۔۔

اس نے مجھے پہنچانا نہیں ۔۔۔۔۔ وہ میرب بچی رہی ہی نہیں ۔۔۔ "

"میری معصوم بچی ۔۔۔۔۔ نہیں پہچانا اس نے مجھے ۔۔۔۔۔

حورعین اپنے چہرے پر ہاتھ رکھ کر رونے لگ گئی تھی نیچے ہال تک اس کی آوازیں جا رہی تھیں ۔۔۔ اس کی سسکیوں کی آواز سن کر ملازم پریشان ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔۔

میری کوئی ایک بسانی ۔۔۔ کوئی ایک بات اس نے میرے بچوں میں رہنے " نہیں دپ ۔۔۔۔۔

وہ ولید شاہ کا خوپ تھا ۔۔۔۔ اور اس نے بنا دیا اپنے جیسا ۔۔۔۔۔

ویل ڈن ولید شاہ ۔۔۔۔۔

ایک نئی لڑکی یا بیوی ۔۔۔۔ ؟؟

تمہارے بچے ۔۔۔۔ مجھے کچھ نہیں ملا ۔۔۔۔۔

نا نصیب سے ۔۔۔۔ نا تم سے ۔۔۔۔۔

"وائے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ کیوں ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟

وہ اپنے گھٹنوں پر گر گئی تھی ۔۔۔۔ اج درد اسے درد سے زیادہ ہو رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نٹ ایک اور رلپسمیٹ ۔۔۔۔۔ ایک اور پیار تمہارا ۔۔۔ نوشین ۔۔۔۔۔ "

تم ۔۔۔۔۔ ائی۔ ہیٹ۔ یو ولید شاہ ۔۔۔۔۔ نفرت بہت چھونا لفظ "ہے ۔۔۔۔۔

حورعین نے سامنے شیشے پر اپنا عکس دیکھ کر جو چیز ہاتھ میں لگی اس نے وہ مار دی تھی شیشے پر ۔۔۔۔۔

شیشہ ٹوٹنے کی آواز پر ملازمہ نے ایک ہی پرسن کو کال کی تھی جو حورعین کو ہینڈل کر سکتے تھے ۔۔۔۔۔۔

جہانگیر عالم ۔۔۔۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.